Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Farhat Ishtiaq is a renowned Pakistani writer, author, and screenwriter known for her captivating storytelling and thought-provoking themes. Her writing style is characterized by:

1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.

Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?

Awaz Kahani Series:
Drama: Meem Se Mohabbat
Episode: 2

Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k

#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews

#farhatishtiaqnovels #farhatishtiaq #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent #meemsemohabbat

Jo Bache hain Sang Samait Lo Novel | Season 1
https://www.youtube.com/watch?v=iw40fDKfe0k&list=PLgHL2TVjeOoRsTq2YWk0nC9bjq8zMXIqQ

Taqreeb Kuch to Behr e Mulaqat Chahiye
https://www.youtube.com/watch?v=asWeD04Jgwg&list=PLgHL2TVjeOoTkr1gp84e3DuRIsqZ5ngsW

Mosam-E-Gul | Audio Series
https://www.youtube.com/watch?v=1N5qs0lGQ9E&list=PLgHL2TVjeOoTmezNfehJJewZZXWLCttb8


Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial

Category

😹
Fun
Transcript
00:00. . . . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . .
01:59. . . . . .
02:29ڈاکٹرز بھی یہی کہتے ہیں
02:57مگر کب بابا
02:58مجھے سمجھ نہیں آتا
03:00میں ایسا کیا کروں کہ مہت ٹھیک ہو جائے
03:02انشاءاللہ مہت جل ٹھیک ہو جائے گا
03:05بس تم حمت نہ ہارو
03:06خود کو نارمل رکھو
03:08مہت کے لئے اتنا ایموشنل اور اور پروٹیکٹیف نہ ہوا کرو
03:12تلہ چپ ہو گیا
03:13اسے دسٹرپ دیکھ کر انہوں نے گفتگو کا موضوع بدلا
03:17اور کچھ گوار لہجے میں پوچھا
03:19اچھا یہ بتاؤ کہ تم نے اور سبیقہ نے شادی کا کیا سوچا
03:22تلہ حلقی مسکرہت کے ساتھ بولا
03:25ہمارا اسی سال شادی کا ارادہ ہے بابا
03:27میں چاہتا ہوں تم دونوں کی شادی جلد ہو جائے
03:31اپنے گھر کے سناٹے سے اب جی گھبراتا ہے تلہ
03:33وہ اوپر سے کچھ نظر آتے تھے لیکن اندر سے ایک ٹوٹے ہوئے آدمی تھے
03:38اور تلہ بھی یہ بات جانتا تھا
03:40کہ اس کے والد کتنے دکھی ہیں
03:42اسی لئے حلقی مسکرہت کے ساتھ بولا
03:44اوکے بابا آپ فکر نہ کریں
03:46ثبیقہ اور تم آپس میں تیہ کر لو
03:49پھر اس کے والدین سے ملکے شادی کی تاریخ پکی کر کے آ جاؤں گا میں
03:52وہ مسکرہ کے بولے تھے
03:54دونوں باپ پیٹے ایک دوسرے کی آنکھوں میں
03:58چھپے درد اور غم پڑھ سکتے تھے
04:01اور دونوں ہی نے چہروں پر جھوٹی مسکرہت سجا رکھی تھی
04:04سمرہ کے گھر پر ناج گا کر
04:08کشی منا کے وہ شام میں گھر واپس آگئی تھی
04:10لیکن اس وقت وہ ماں سے سامنا نہیں چاہ رہی تھی
04:13وہ دبے قدموں اندر جا رہی تھی
04:16سینڈل ہاتھ میں اٹھائے ہوئے تھے
04:18ماں سے ڈانٹ کھانا تو پکا تھا
04:20اس بار فیل ہونے کے بعد
04:21مگر ابھی فوراں ڈانٹ کھانے کا
04:23اس کا بالکل موڈ نہیں ہو رہا تھا
04:25وہ بہت آہستہ آہستہ
04:27دبے قدموں آگے بڑھ رہی تھی
04:28کہ اچانک چمن بوا اس کے سامنے آگئے
04:31ہائے روشی
04:32بیٹا ہی سینڈل کیوں ہاتھ میں اٹھا کر رکھی ہوئی ہے
04:35روشی شارے سے انہیں چپ رہنے کا کہہ رہی تھی
04:38ان کے موپہ ہاتھ تک رکھا
04:40لیکن چمن بوا تو چمن بوا تھی
04:41اس کے شارے سمجھ ہی نہیں رہی تھی
04:44ان کو ذرا سی بات پر
04:45واویلہ کرنا اور شور مچانے کی عادت تھی
04:48اتنی اچھی اچھی ایڑی والی جوتیاں پہنو گی
04:51تو چوٹ تو لگی گی نا
04:52میں دھولن کو بلاتی ہوں
04:53اپنا پیر توڑوا کے آگئی ہونا
04:55وہ اپنی ہی بولے جا رہی تھی
04:57روشی نے اپنا سر پیٹا
04:59پیر تو نہیں ٹوٹا چمن بوا
05:00لیکن سر آپ ضرور تڑوائیں گی
05:02آہستہ بولے
05:03ابھی وہ بول کے موڑی ہی تھی
05:05کہ ڈائریک ماں سے سامنا ہو گیا
05:07صدف اسے دیکھ کے گھور رہی تھی
05:09روشی بیٹا اب خیر نہیں
05:11اس نے دل میں سوچا
05:12اور ہوا بھی ایسا ہی
05:14کھڑی تھی اب وہ ماں کی عدالت میں مجرم بن کے
05:17دادا اور دادی بھی وہاں بیٹھے تھے
05:19صدف کا غصہ آسمان سے باتے کر رہا تھا
05:21تم چاہتی کیا ہو
05:23خوہش تو دنیا گھومنے کی ہے ممی
05:25اور اپنی ذاتی کار مل جائے
05:27تو کیا بات ہے
05:28ایک نیا لیپ ٹاپ
05:29اب ڈانٹ پڑھنی تھی تو پڑھنی تھی
05:31وہ اپنی حرکتوں سے باز تھوڑی آتی تھی
05:33معصومیت سے اپنی خوہشات کا اظہار کرتے ہوئے بولی تھی
05:37مزاق نہیں کر رہی ہوں میں
05:39ماہی کو دیکھو
05:39روز صبح اٹ کے سب سے پہلے اسی کی شکل دیکھتی ہوں
05:43سارا دن بور گزرتا ہے
05:44وہ معصومیت سے بولی تھی
05:46پتہ نہیں میری تربیت میں کہاں کمی رہ گئی
05:49لگتا ہی نہیں ہے کہ میری بیٹی ہو
05:51شک تو مجھے بھی ہوتا ہے ممی
05:53ڈینے کروائیں
05:54اس کا مسئلہ یہ تھا کہ وہ چپ رہی نہیں سکتی تھی
05:57بہودگی مت کرو
05:58صدف کو مزید غزہ چڑھ گیا تھا
06:01امی دیکھ رہی ہے آپ اسے فیل ہونے پر کتنی ڈٹائی ہے
06:03ذرا سی بھی شرمندگی نہیں آنکھوں میں
06:06صدف نے داتی سے جیسے اس کی شکایت کی تھی
06:09بہت افسوس کی بات ہے روشی
06:11کیوں ماں کو پریشان کرتی ہو
06:12دادی نے گھور کے روشی کو دیکھا
06:15آپ ممی کو بھی تو دیکھیں دادی جان
06:17ہر وقت میری بینڈ بجا کے رکھتی ہیں
06:19اب نہیں دل چاہتا میرا پڑھنے کا
06:21تو کیا کروں
06:22باقی سب بھول کر انہوں نے اسے غلط
06:25اردو بولنے پر ٹوکا تھا
06:26دادی کے چہرے کے تاثرات بگڑ گئے تھے
06:29یہ کس قسم کی بازاری گفتگو
06:31تم نے سیکھ لیا ہے روشی
06:32روشی نے اپنے اردو فوراں ٹھیک کی
06:35جلدی سے گاڑی اردو بولنے کی
06:37مسکر انداز میں کوشش کی تھی
06:39میرے لفظ بینڈ سے آپ کی
06:41سمہ خراشی ہوئی دادی حضور
06:43معافی کی خوزگار ہوں
06:44دادا کو اس کے مسکر پن پر ہسی آنے لگی تھی
06:48مگر صدف کے خیال سے
06:49اپنی مسکراہت چھپا رہے تھے
06:51ایش و آرام پیار محبت
06:53بہت ملا ہے نا
06:54اس لیے کسی چیز کی کوئی اہمیت نہیں
06:56یہ سب یوں ہی نہیں آ گیا روشی
06:59میں نے اور تمہارے بابا نے دن رات
07:01محنت کی تب جا کے ہماری فرم
07:03کامیاب ہوئی ہم سیلف میڈ
07:05لوگ ہیں
07:06ایسے ہی نہیں اس مقام پر پہنچ گئے
07:09اس کی زبان پر پھر خجلی ہوئی تھی
07:11وہ بولنے سے باز نہ آئی تھی
07:13ممی آپ تو ایسے بول رہی ہیں جیسے آپ نے
07:15سیویل انجینرنگ میں نوبل پرائز جیت لیا ہو
07:17تم نوبل پرائز نہ جیتو
07:19سیویل انجینرنگ میں بیچلرز کی ڈگری لے لو
07:21صدف تنزیہ بولی تھی
07:23روشی نے دادا کی آنکھوں میں چھپی مسکراہت دیکھ لی
07:26اس لیے فوراً انہیں اہم نوہ بنانے کی کوشش کی تھی
07:29دادا جان آپ بتائیں
07:31کیا ڈگریان زہانت و قابلیت کی دلیل ہوتی ہیں
07:34شیکسپیر افلاتون اور ارستو کے پاس
07:37کون سی پی ایش ڈی کی ڈگریان تھی
07:38دادا بھی اسی کے دادا تھے
07:41کہاں کیسے اس کی ٹانگ کیشنیہ نے آتا تھا
07:44ہاں بیٹا ڈگریان تو نہیں تھی
07:46مگر وہ سب کسی کی بینڈ نہیں بچاتے تھے
07:49ہیپی بردے کو ایچ بی ڈی نہیں کہتے تھے
07:52بہن کو سس اور بھائی کو برو نہیں کھاتا ان لوگوں نے
07:55دادا بڑے مزے میں بولے تھے
07:58سب سمجھتی ہوں تمہاری چالاکیاں
08:00تمہیں لگتا ہے الٹی سی دی بادے کر کے میرا دھیان ہٹا دوگی
08:03اس گھر میں رہنا ہے تو پڑھنا پڑے گا
08:06جتنا میں چاہوں گی اتنا
08:07یہ مجھ سمجھنا میں نے ہمت ہار دی ہے
08:09اب انجینئرنگ انیورسٹی کے سمسٹر فال کے لیے
08:12تمہیں انٹری ٹیسٹ دلواؤں گی
08:14انجینئرنگ تو تمہارے اچھے بھی کریں گے
08:16صدف نے قطعی انداز میں کہہ کے بات قتم کی تھی
08:19روشی کو پڑھائی سے ابھی بھی چھٹکارہ نہیں ملا تھا
08:23اس چیز سے اس کا موٹ خراب ہو گیا تھا
08:25لو جی فیل ہونے کا کیا فائدہ ہوا
08:27روشی کو گھڑتی ہوئی صدف دانت پیس کے بولی تھی
08:31ہماری نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھاتی ہے یہ لڑکی
08:34صدف نے دادا دادی کی طرف دیکھ کر کہا
08:36آئے ہے بے کسی عشق پہ رونا غالب
08:40کس کے گھر جائے گا سیلابے بلا میرے بعد
08:42اسے جاتا دیکھ کے دادا شرارتی انداز میں بولے تھے
08:46روشی نے جاتے جاتے دادا کا یہ شیر سن لیا تھا
08:49اس کا مو بن گیا تھا
08:51وہ سیدھی اپنے کمرے میں آ گئی تھی
08:52صدف سے ڈانٹ کھانے کے بعد وہ کمرے میں آئی تھی
08:55تو وہاں ماہی سٹڈی ٹیبل پر موٹی موٹی کتابیں کھولے
08:58پڑھائی میں گم تھی
08:59حد ہو گئی
09:00دادا جان بھی مجھے سلابے بلا کہہ رہے تھے
09:03وہ بڑھ بڑھاتی ہوئی بیٹ پہ بیٹھی تھی
09:05کہہ تو ویسے ٹھیک رہے تھے
09:07کتاب سے نظر اٹھا کر ماہی بولی تھی
09:09دادا جان سے ہی حمایت کی امید تھی
09:11وہ بھی دشمنوں کے گینگ میں شامل ہو گئے
09:14ماہی نے بڑی بہن ہونے والے انداز میں سے سمجھانا چاہا تھا
09:18تھوڑی تو سیریس ہو جاؤ روشی
09:19ایک تم سیریس کافی ہو نا
09:21ممی کی بیٹی پرفیکٹ نہیں ہوں میں تمہاری طرح
09:24پڑھنے کی شوقین انٹیلیجن
09:26تو اب کیا کروں
09:27میں تمہاری رگ رگ سے واقف ہوں
09:29ذہین مہین سب ہو
09:30بس تم میند کرنا ہی نہیں چاہتی
09:32ماہی صاف گوئی سے بولی تھی
09:35اگر تھوڑا سا دھیان دے لیتی
09:36تو ٹیسٹ کلیئر کر لیتی
09:38یار اب اور نہیں پکاؤ
09:40ابھی امی بہت ساری نصیتیں کر چکی ہیں مجھے
09:44وہ چڑھ کے بولی تھی
09:45تمہارے فائدے کے لیے سب تمہیں سمجھاتے ہیں
09:47ماہی نے پیار سے بولا تھا
09:49مگر وہ سمجھانے اور سمجھنے کے مور میں
09:52بلکل بھی نہیں تھی
09:53تم نہیں سمجھوگی
09:55مجھے کوئی بھی نہیں سمجھے گا
09:57سوائے سلیقہ پپو کے
09:58بس ایک وہ ہی ہے میری ہمدرد
10:00باقی سب تو دشمن بنے ہوئے ہو
10:02وہ اس وقت گھر پر سب سے ناراض ہو گئی تھی
10:04اور بس اب اسے اپنی فیوریٹ
10:06سلیقہ پپو سے بات کرنا تھی
10:08سلیقہ کی وہ لارڈلی اور چہیتی بھتیجی تھی
10:11بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا
10:13کہ روشی میں بہت سی عادتیں
10:15اپنی پپو جیسی تھی
10:16سوفے پر سلیقہ مزد سے
10:19ریموٹ ہاتھ میں لیے چینل چینج کر رہی تھی
10:21مگر ان کا مطلوبہ چینل
10:23مل ہی نہیں رہا تھا
10:24عمر ذرا ادھر آنا
10:26بھابی میری گھنی کی بڑی زبردست قصتانی ہے آج
10:29نن بھابی کا سارا پور کھول دے گی
10:31ذرا سیٹ کر دو
10:32انہوں نے بیٹے کو آواز دی تھی
10:34سلیقہ کے گھر میں سلیقہ غلینہ نام کو نہیں تھا
10:38انہیں ٹی وی دیکھنے
10:39سہیلیوں سے لمبی لمبی باتیں کرنے
10:41اور گھومنے پھرنے کا شوق تھا
10:42گھر کا حال ابتر رہتا تھا
10:44کوئی چیز ٹھکانے پر نہیں ہوتی تھی
10:53ارے چھوڑو زندگی کی حقیقتیں دکھاتے ہیں انڈروموں میں
10:57اس میں جو بھابی نند کے ساتھ کر رہی ہے نا
11:00ہو بہو یہ سب تمہاری صدف مامی نے میرے ساتھ کیا تھا
11:03عمر حس پڑھا تھا
11:05مامی بس کر دے
11:06اسے پتا تھا صدف نے نہیں
11:07سلیقہ نے ہمیشہ بھابی کا جینہ دو بر کیے رکھا تھا
11:11اسی وقت سلیقہ کے پاس روشی کی کال آئی تھی
11:13لیں جی آپ نے مامی کا نام لیا
11:16ان کی بیٹی کی کال آگئی
11:17عمر نے ماں کا موبائل پکڑایا تھا
11:19روشی کی کال سریقہ نے مسکراتے ہوئے ریسیف کی
11:22روشی پہ تو وہ جان چھڑکتی تھی
11:25فپو اس گھر میں سب میرے دشمن بنے ہوئے ہیں
11:27ایک ذرہ ٹیس میں کیا فیل ہو گئی
11:29سب مل کے اتنی باتیں سنا رہے ہیں
11:31اور ممی نے تو دھمکیاں بھی لی ہیں
11:33میں کیا کروں فپو
11:35ارے میری جان چھوڑو تم سب کو
11:37تم میرے پاس آ جاؤں
11:38میں ہونہ سب ٹھیک کر دوں گی
11:40فپو کے بلانے کی دیر تھی
11:42وہ بولی
11:42اوکے فپو میں آ رہی ہوں
11:44اگلے آدھے گھنٹے میں وہ ان کے گھر پر تھی
11:47وہ لاؤنج میں سلیقہ کے ساتھ بیٹھی
11:49انہیں اپنی بیزتیاں سنا رہی تھی
11:51عمر وہیں لیپ ٹاپ پر بیٹھا
11:53کوئی کام بھی کر رہا تھا
11:54اور ان کی باتیں بھی سن رہا تھا
11:56سب میرے پیچھے پڑے رہتے ہیں فپو
11:58اتنی باتیں سننے سے بہتر ہیں
12:00میں امر ہی جاؤں
12:01پھر ہی سب کو چین آئے گا
12:02اچھی زبر رستی ہے بھئی
12:04نہیں پڑنا مجھے
12:05وہ بولتے بولتے جذباتی ہو کے اٹھی
12:08اور فروٹ کے ساتھ رکھی چھوری اٹھائی
12:09ہائے روشی یہ کیا کر رہی ہو
12:12سلیخہ گھبرا کے فوراں اسے روکنے لگی تھی
12:14عمر نے اس کا یہ ڈراما بغور دیکھا
12:16ہلکا سا مسکر آیا
12:17یہ گھر والے مجھے چین سے جینے نہیں دیں گے
12:20مجھے مر ہی جانا چاہیے فپو
12:22وہ چھوری کلائی پر رکھ کے
12:23بلکل فلمی جذباتی لہجے میں بولی تھی
12:25بلکل صحیح فیصلہ ہے
12:27مگر رکھو اس چھوری کی دھار
12:29تیز نہیں میں تیز والی لاتا ہوں
12:31اس چھوری سے رکھ صحیح سے کٹے گی نہیں
12:33عمر بڑے اتمنان سے روشی سے بولا تھا
12:35وہ اس کے ڈرامے خوب جانتا تھا
12:38مرے اس کے دشمن
12:39عمر تم کیسی باتیں کر رہے ہو
12:41سلیخہ نے تڑپ کر بیٹے کو ڈانٹا تھا
12:44روشی جل کے بولی تھی
12:45زہمت نہ کرو
12:46میں گلے میں پھندہ ڈال کے
12:47خودکشی کر لیتی ہوں
12:48گلے میں پھندہ ڈال کے
12:50جان دینے جا رہی ہو
12:51اگر بچ گئی تو پولس کیس بنے گا
12:53جیل بھی ہو سکتی اور جرمانہ بھی
12:55عمر اور اس کی بچپن سے
12:57نوکھ دھوک چلتی رہتی تھی
12:58کتنا جرمانہ ہوگا
13:00روشی نے فوراں پوچھا
13:01اب اگزیکٹ تو مجھے پتا نہیں
13:03مگر پچاس ساٹھ ہزار سے کم کیا ہوگا
13:06واہ یہ اچھا ہے
13:07ایک تو مروں گی بھی نہیں
13:09اور جرمانہ بھی بھروں گی
13:10روشی جل کے بولی تھی
13:11عمر بکفاس بن کرو
13:13بجائے روشی کو سمجھانے کے
13:15الٹے سیدھے مشورے دے رہے ہو
13:16اسے روکو
13:17عمر مزے لے رہا تھا
13:19ذرا سیریس نہیں تھا
13:20نہیں میں نہیں رکوں گی
13:22اس زندگی سے بہتر تو موت ہے
13:23وہ فلمی ہیروین کی طرح
13:25تیز تیز سانس لے کے بول رہی تھی
13:27عمر کی آنکھیں شرارت سے بھر گئی تھی
13:29سن لیا امی
13:31اگر وہ مرنا چاہتی ہے
13:32تو فرسٹ کزن ہونے کے ناتے
13:34میں اپنا فرس سمجھتا ہوں
13:35اسے خودکشی کے لئے
13:36آسان طریقے بتاؤں
13:38جس میں سے تکلیف کم ہو
13:39اور دم بھی آسانی سے نکل جائے
13:41روشی کو چڑھا کے
13:42اسے مزہ آ رہا تھا
13:43رکھو میں تمہیں سرچ کر کے
13:44سوسائٹ کے جدید طریقے بتاتا ہوں
13:46جس میں موت سو فیصد یقینی ہو
13:49اس نے فوراں ہی سرچ کرنا شروع کر دیا
13:51طریقہ نمبر ایک
13:53زہر کھا کے مر جاؤ
13:54ممی مجھے اتنے پیسے کہاں دیتی ہیں
13:56جو میں زہر قرید سکوں
13:57روشی بیچارگی سے بولی تھی
13:59اوکے طریقہ نمبر دو
14:01کراچی کی ٹولس بلڈنگ کے
14:02ٹاپ فلور سے جمپ مار دو
14:04موت یقینی ہے
14:05ہاں تاکہ میری ہڈیوں کا سرما بن جائے
14:08اور شکل بھی نہ پہچانی جائے
14:09روشی چڑھ کے بولی تھی
14:11عمر یہ فضول باتیں بند کرو
14:13کوئی گھری خبولیت کی بھی ہوتی ہے
14:15سلیخہ نے بیٹے کو خفگی سے گھورا
14:17امی بات تو پوری کرنے دیں
14:19روشی بتاؤ تمہارے سویم اور چالیس فے پہ
14:22ہم کیا مینیو رکھیں
14:23دیسی کانٹینینٹل یا فاس فوڈ
14:25عمر چھیر چھار سے باز نہیں آ رہا تھا
14:28بس کر عمر
14:29ایک تو بچی پہلے ہی پریشان ہے
14:31اور تم اپنے بےوقت کا مزاق لے کے بیٹھ گئے ہو
14:33آؤ تم میرے کمرے میں چلو
14:35سلیخہ نے پہلے عمر کو ڈاٹا
14:37پھر روشی کو وہاں سے اٹھا کے
14:38اپنے کمرے میں لے جانے لگی
14:40عمر بدستور شرارت سے مسکرائے جا رہا تھا
14:43سلیخہ روشی کے لئے برگر
14:45فرینچ فرائز اور بھی بہت کچھ لے کر آئی تھی
14:47روشی برگر کھاتے ہوئے بولی تھی
14:49خبو مجھے کوئی نہیں سمجھتا
14:51میری اپنی کوئی مرضی ہی نہیں ہے
14:53گھر ہے یا جیل کھانا
14:54بھابی پیغم نے تو گھر کو بلکل جیلی بنا دیا ہے
14:58قیدیوں جیسا سلوک اپنی اولاد کے ساتھ
15:00وہ روشی کی بہت بڑی حمایتی تھی
15:02ہر کام ٹائم ٹیبل کے مطابق کرنا ہے
15:05ممی کو ہر چیز میں پرفیکشن چاہیے ہوتی ہے
15:07ڈکٹیٹر ہے ممی پوری کی پوری
15:10وہ کھل کے ماں کی برائیاں کر رہی تھی
15:12اپنے وقت میں تمہاری دادی بھی ایسی ہی تھی
15:14میں نے بھی اس گھر میں بہت سختیاں برداشت کی ہیں
15:17سلیخہ اس کی باتوں پر مکمل اس کی حمایتی بنی ہوئی تھی
15:20بھابی سے تو ویسے بھی کبھی اس کی نہیں بنی تھی
15:23قسم سے پھپوں میں آجز آگئی ہوں
15:26آپ نے اس گھر کی سختیوں سے جان کیسے چھڑائی تھی
15:28یہ ذرا فرنچ فرائز اٹھا کے دیں
15:30تمہارے پھپا سے شادی کر کے
15:32اسے فرنچ فرائز پکڑاتے ہوئے سلیخہ مزے سے بولی تھی
15:35شادی
15:36روشی حیران ہوئی تھی
15:37امی بھی اپنے وقت کی ڈکٹیٹر تھی
15:40روتے پیٹتے میں نے تھرڈ ڈیویجن میں
15:42ایفے تو کر لیا مگر بی اے
15:43سلیخہ یوں بول رہی تھی جیسے پڑھائی کے نام سے
15:46آج بھی جان جاتی ہو
15:47نہ بابا سوچ کہ ہی کب کبھی تاری ہو جاتی تھی
15:50مگر خدا کا کرنا ایسا ہوا
15:52کہ میری ایک سہیلی کی شادی ہوئی
15:54تو وہاں تمہارے جلال فپا مجھے مل گئے
15:57بس پہلی نظر میں ہی وہ
15:58مجھ پر مر مٹے
15:59سلیخہ بڑی فلمی اور ڈرامائی انداز میں
16:02اسے اپنی اور جلال کی لیو سٹوری سنانے لگیں
16:05پھپو ڈیٹیلز بتائیں نا
16:07روشی بہت دلچسپی سے سننے لگی
16:09میں کمرے سے نکلی تھی
16:11خوب تیار ہوئی
16:12اچانک جلال سامنے آ گیا
16:13اور ہماری ٹکر ہو گئی
16:15ہائے میرا پیر
16:16میں پیر پکڑ کے رہ گئی
16:18لیکن ٹکرایا تو ہمارا سر ہے
16:19جلال حیران سے تے بیچارے
16:22شاید میرا پیر بھی مڑا ہے
16:23موچ آ گئی ہے
16:24بھئی اتنا ڈراما تو میں بھی کر سکتی تھی نا
16:27اف اتنے حسین پیر
16:29ان پیروں کو نیچے نہ اتارا کریں
16:31میلے ہو جائیں گے
16:32تمہارے پھپا بھی پورے تھے
16:34ڈائیلاؤگ بازی میں
16:34اگر آپ ڈائیلاؤگ بولنے کے بجائے
16:37مجھے سہارا دے دیں
16:38میں نے ذرا نقرہ دکھایا تھا
16:40سہارا تو میں زندگی بھر کا دینے کو تیار ہوں
16:42وہ مجھ سے بولے تھے
16:44لنگڑاتا ہوا بھی کوئی اتنا حسین لگ سکتا ہے
16:47پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں
16:49اپنا اتا پتا تو بتا جائیں
16:51آپ نے اپنا سینڈل بھی نہیں چھوڑا
16:53میں ڈھونڈوں گا کیسے
16:54پورے فلم میں ہیرو بن گئے تھے جلال صاحب
16:57مگر میں کہاں ہلکی گئی تھی
16:59اگر لگن سچی ہے تو ڈھونڈ لیجئے گا
17:01یہ بول کے وہاں سے چلی گئی تھی
17:03سلیقہ نے بڑے مزے سے
17:05اسے اپنی اور جلال کی پہلی ملاقات
17:07کا احوال سنایا تھا
17:08روشی کھانا پینہ بھول کے ان کی لیو سٹوری میں گم تھی
17:11فپو اتنی رومانٹک اور فلمی سچویشن
17:14پھر کیا ہوا
17:15ہونا کیا تھا اگلے دن جلال کا رشتہ آ گیا میرے لیے
17:18وہ ہنس کے بولی تھی
17:19ست فپو مجھت نہیں پتا تھا
17:21آپ کی اور فپا کی اتنی فلمی قسم کی لیو سٹوری ہے
17:24دادی جان کیسے مانی تھی
17:26روشی حیران بھی ہو رہی تھی
17:27اور ایکسائٹڈ بھی کہ فپو کی اتنی زبردست
17:30لیو سٹوری تھی
17:31مات پوچھو امی تو انکار پہ تلی بیٹھی تھی
17:33بی اے سے پہلے تو شادی کا سوال ہی نہیں تھا
17:36مگر میرے وظیفے کام آ گئے
17:38آپ نے شادی کے لیے وظیفہ پڑھاتا
17:39وہ چونک گئی تھی
17:41ہاں بھائی اببہ کی لائبریری سے وظیفوں کی کتاب نکالی تھی
17:44سالیخہ نے اسے مزے سے بتایا تھا
17:47اور روشی کی شیطانی دماغ نے
17:48جیسے فوراں کچھ سوچنا شروع کر دیا تھا
17:51طلحہ محط کو رات کے وقت
17:54سونے سے پہلے کہانی سنا رہا تھا
17:56اس کے ہاتھ میں ایک سٹوری بک تھی
17:58طلحہ نیم درازت تھا
18:00محط اس کے ساتھ لیٹا ہوا تھا
18:02اور دلچسپی سے کہانی سن رہا تھا
18:04طلحہ کو نیند آ رہی تھی
18:06مگر وہ محط کی خاطر
18:08خود کو جگا کر اسے کہانی سنا رہا تھا
18:11مدر ڈک لفڈ ہر فائیف ایڈوریبل ڈک لنگز
18:13ڈک لنگز کالڈ ہر ماما ڈک
18:15طلحہ بے دہانی میں کہانی سنا رہا تھا
18:18اسے اندازہ نہیں ہوا
18:20کہ مدر ڈک اور ماما کے الفاظ پر
18:22محط کے چہرے پر قوف اور دہشت پھیل گئی تھی
18:25محط سہم گیا تھا
18:27جیسے اسے کچھ ٹرگر کیا تھا
18:28طلحہ کی ایک دم ہی محط پر نظر پڑی تھی
18:31اس نے ایک لمحے میں محط کا قوف سے
18:33سفید پڑتا چہرہ دیکھ لیا تھا
18:36اسے ایک دم سے ہی اپنی غلطی کا حساس ہوا تھا
18:38طلحہ نے کتاب فوراں بن کی
18:40محط کو اپنے ساتھ لپٹا لیا
18:43محط تھر تھر کانپ رہا تھا
18:45اس کے موں سے ٹوٹے ٹوٹے الفاظ نکل رہے تھے
18:47ماما پا
18:49پا ماما
18:51اٹس اوکے محط کچھ نہیں ہوا
18:53اٹس اوکے
18:53محط کانپ رہا تھا
18:56اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے تھے
18:57اور وہ بری طرح سیما ہوا تھا
18:59طلحہ محط کو کچھ سے لپٹا
19:01کہ اس کے سر اور کمر کو پیار سے تھپک رہا تھا
19:04طلحہ کی آنکھوں میں بے بسی اور دکھ بھر گیا تھا
19:07رات خاصی دیر سے
19:09مگر محط تو سو گیا تھا
19:10لیکن طلحہ ساری رات چاکتا رہا تھا
19:13وہ اب صبح صویرے گھر کے قریب
19:14پارک میں جوگنگ کرنے آ گیا
19:16اپنے اندر کا دکھ
19:18درد اور غم شاید اسی طرح کم کرنا چاہتا تھا
19:21وہاں جوگنگ ٹریک پہ
19:23طلحہ کے علاوہ اور بھی لوگ جوگنگ کر رہے تھے
19:26طلحہ کا چہرہ سنجیدہ تھا
19:28محط کی کپکپاتی آواز
19:30اس کے دماغ میں بار بار گونج رہی تھی
19:32پارک کے ساتھ جو سڑک جا رہی تھی
19:34وہاں مین روڈ پر
19:35اسی وقت ایک ایمبولنس گزری تھی
19:37صبح کے سناٹے میں
19:39ابھی ٹرافک بھی بہت کم تھا
19:41اس لئے ایمبولنس کے سائرن کا شور
19:42چاروں طرف گونج رہا تھا
19:44ایمبولنس کے شور سے طلحہ کے چہرہ
19:47سنجیدگی سے قوف میں بدل گیا تھا
19:50اس کے کانوں میں ایمبولنس کی آواز کے ساتھ ساتھ
19:52بہت سارا شور گونجنے لگا تھا
19:54زوردار دھماکوں کی آوازیں
19:57جیسے گاڑیاں ٹکرائی ہوں
19:58لوگوں کی چیخ و پکار
20:00ایمبولنس کے سائرن کا شور
20:02یہ شور اس کے کانوں میں بتتریش بڑھتا جا رہا تھا
20:05جیسے جیسے شور بڑھ رہا تھا
20:07ویسے ویسے طلحہ کے بھاگنے کی رفتار بھی تیز ہوتی جا رہی تھی
20:10وہ جیسے اب جوگنگ نہیں کر رہا تھا
20:20وہ آہستہ قدموں سے چلتا
20:29جوگنگ ٹریک کے ساتھ
20:30کسی ریلنگ کو پکڑ کے کھڑا ہو گیا تھا
20:33وہ سر سے لے کر پاؤں تک پسینے میں شرابور تھا
20:35اور تیز تیز سانس لے رہا تھا
20:38اس کی آنکھیں گہرے غم اور درٹ سے بھری ہوئی تھی
20:41سمرہ روشی کے گھر آئی ہوئی تھی
20:44دونوں ساتھ بیٹھی باتیں کر رہی تھی
20:46سمرہ حیرت سے اچھلی تھی
20:47روشی نے اپنا شادی کا پلان اس سے شیئر کیا تھا
20:50کیا شادی؟
20:52ہاں مجھے سمجھ آگیا ہے
20:53شادی ہی میرے سب مسئلوں کا حل ہے
20:55ایسے میں کتنی بار ٹیس فیل کرتی رہوں گی
20:58ممہ ہمت نہیں ہاریں گی
20:59وہ مجھے بار بار ٹیس دلواتی رہیں گی
21:02روز روز کی بیزتی سے بہتر ہے
21:04کہ میں اس گھر کو چھوڑ کے
21:05سمرہ نے روشی کی بات کاٹ کے
21:07مسقر انداز میں لکمہ دیا تھا
21:09سیان جی کے گھر چلی جاؤں
21:11یار تم بھی نہ میوزیم میں رکھے جانے کے قابل چیز ہو
21:14کیسے کیسے آئیڈیاز آتے ہیں تمہیں
21:16سمرہ ہس رہی تھی
21:17پھر یہ آئیڈیا میرا نہیں
21:18سلیقہ پپو نے مجھے دیا ہے
21:20اور مجھے پسند آیا ہے
21:22اپنے گھر کی سختیوں سے جان چھوڑانے کا
21:24اب یہ ایک لاسٹ آپشن میرے پاس یہی بچا ہے
21:27انجینئر تو میں کسی قیمت میں نہیں بنوں گی
21:29ممی لاکھ کوشش کر لیں
21:31چاہیں اس کے لئے مجھے شادی ہی کیوں نہ کرنی پڑے
21:33روشی بہت سیریس تھی
21:35اپنے پلان میں وہ بڑی سنجیدگی سے سمرہ سے بولی تھی
21:38یار ویسے ایڈیوکیشن بہت ضروری ہوتی ہے
21:40سمرہ نے چہرے پر تھوڑا سا سنجیدگی ظاہر کر کے
21:44اسے سمجھانے کی کوشش کی تھی
21:45نہیں یہ میرا آخری فیصلہ ہے
21:47وہ فلمی لہجے میں بولی تھی
21:48اوکے میں نے تمہیں سمجھا کہ اپنا اخلاقی فرض پورا کر دیا
21:52اب بتاؤ شادی کرو گی کیسے
21:54اس کے لئے ایک لڑکا بھی چاہیے ہوتا ہے
21:56سمرہ شانے اچھکا کے مزے سے بولی تھی
21:59انیس بیس سال کی شوق و شریر لڑکیاں تھی
22:02ابھی زندگی ان کے لئے بس فن اور حلہ گلہ ہی تھی
22:05وظیفہ پڑوں گی کہتے ہیں سچے دل سے مانگی دعا
22:08اللہ ضرور سنتا ہے
22:10وہ پکا مو بنا کے بولی تھی
22:11خیر شادی اور وظیفہ تو بات کی بات ہے
22:14پہلے آج شام میں اپنی فیلئر پارٹی تو انجوائے کر لوں
22:17جان بوجھ کے فیل ہونا کوئی معمولی بات تھوڑی ہوتی ہے
22:20پارٹی تو بنتی ہے شام میں تیار رہنا
22:23ہم دونوں فیورٹ والے ریسٹوران چلیں گے
22:25دونے ایک دوسرے کی طرف دیکھ کے ہس رہی تھی
22:28تلہ اپنے آفس میں لیپ ٹاپ پر کوئی انجینرنگ ڈروائنگ چیک کر رہا تھا
22:33جب اس کے موبائل پر سبیکہ کی کال آئی تھی
22:35اس نے مسکراتے ہوئے کال ریسیف کی تھی
22:37سبیکہ تلہ کی یونیورسٹی کے دنوں کی دوست بھی تھی
22:41اور اس کی منگیتر بھی
22:42وہ تلہ جیسی ہی فیملی سے تعلق رکھتی تھی
22:45خوبصورت، سٹائلش اور بہت مورڈرن تھی وہ
22:48اس وقت وہ بھی اپنے آفس میں تھی
22:51بڑا الیگنٹ سا بزنس سوٹ پہن رکھا تھا
22:54پیروں میں ہائی ہیلز تھی
22:55انگلی میں تلہ کی پہنائی قیمتی ڈائمنڈ رنگ تھی
22:58وہ اس رنگ کو غور سے دیکھتی
23:00درہ سے خون پر بات کر رہی تھی
23:02تلہ بزی تو نہیں ہو
23:04سبیکہ نے سنجیدگی سے پوچھا
23:06اگر بزی ہوتا
23:07تب بھی تم سے بات کرنے کا
23:09میرے پاس ہمیشہ وقت ہوتا ہے
23:11تلہ اپنائیت سے بولا
23:13سبیکہ کو چاہتا تھا
23:15مگر یہ چاہت نامری لیے نہیں
23:17بلکہ مچور اور باوقع انداز کی پسندیدگی تھی
23:20تلہ یہ توقع کر رہا تھا
23:21کہ سبیکہ اس کی بات پر ہس پڑے گی
23:23اور کوئی جملہ بولے گی
23:25کوئی شوق سا جواب دے گی
23:27مگر وہ جوابن سیریس ہی رہی تھی
23:29وہ آج خلاف معمول بہت زیادہ سیریس تھی
23:32میں تم سے ملنا چاہتی ہوں تلہ
23:34ملنا تو مجھے بھی تھا
23:36بابا کیوں خوہش اب ہم شادی کر لیں
23:38تلہ مسکرا کے کچھ دلی سے بولا تھا
23:41کیا آج مل سکتے ہو
23:42سبیکہ نے اپنی انگوٹھی کا بغور دیکھا
23:45اور بغیر مسکرائے سنجیدگی سے بولی تھی
23:47ہاں کیوں نہیں
23:48شام میں ملتے ہیں
23:49شادی کے بارے میں سب باتیں مل کے
23:51ڈسکس کرتے ہیں
23:52تلہ کا لہجہ دوستانہ تھا
23:55اوکے پھر ملتے ہیں بائی
23:56سبیکہ جواب میں سنجیدہ ہی رہی
23:58تلہ نے اس کی سنجیدگی کو زیادہ نوٹس نہیں کیا تھا
24:02آفیس آرز تھے
24:03یقینا آفیس کے کاموں کے دوران
24:05سبیکہ نے اسے کال کی تھی
24:07تو شاید اس لیے وہ اتنی سیریس سی تھی
24:09سمرہ اور روشی
24:11زینڈرز آئی ہوئی تھی
24:12دونوں وہاں ریک میں
24:14شیشے کے اندر سجے کیکس میں سے
24:15ایک کیک پسند کر رہی تھی
24:17یہ تھری ملک چاکلیٹ
24:19روشی ویٹر سے بولی تھی
24:20ویٹر نے مطلوبہ کیک
24:22نکال کے اوپر کاؤنٹر پر رکھا تھا
24:24ییس میم
24:24اس پر لکھنا ہے ہیپی فیلیر
24:26روشی پرسکون سے انساز میں بولی تھی
24:29ویٹر بیچارہ حیران پریشانے سے دیکھ رہا تھا
24:31سوری میم
24:32ویٹر نے یوں پوچھا جیسے
24:34اس نے شاید غلط سنا ہے
24:35ہیپی فیلیر
24:36ذرا پک تورسی سے لکھئے گا
24:38میں نے اپنی انسٹا سٹوری لگانی ہے
24:40روشی نے انتمنان سے الفاظ دھرائے تھے
24:43اگر آنٹی نے دیکھ لی
24:44تمہاری سٹوری
24:45سمرہ ہس پڑی تھی
24:46ویٹر کو جیسے یہ لڑکی
24:48کھسکی ہوئی لگی تھی
24:49ویٹر مطلوبہ الفاظ کیک پر لکھ رہا تھا
24:52روشی بڑے مزے سے
24:53سمرہ کو بتا رہی تھی
24:54کہ پہلی بات تو وہ بہت بزی لیڈی ہیں
24:56سوشل میڈیا انہیں وقت
24:58برباد کرنے والی چیز لگتا ہے
24:59دوسرے سیف سائٹ
25:01میں نے ممی اور بابا سے
25:02اپنی انسٹا سٹوری ہائٹ کر رکھی ہے
25:04بڑی چیز ہو یار تم
25:06سمرہ ہس کے بولی
25:07دلی دل میں ویٹر بھی ہس رہا تھا
25:10ان دونوں کے پیچھے سے
25:11اسی وقت تلہا اور سبیکہ
25:13ریسٹرونڈ میں انٹر ہوئے تھے
25:14ایک اور ویٹر نے
25:15تلہا اور سبیکہ کو
25:16کالی میز پر کرٹسی
25:18بھرے انداز میں مٹھایا تھا
25:19ویٹر ہسی روکتا ہوا
25:21روشی سے بولا تھا
25:22میم ٹھیک ہے
25:23ییس ایسا کریں
25:24سیون کینڈلز بھی دے دیں
25:26روشی سنجید کی سے بولی تھی
25:27جی جی
25:28خیر سے محترمہ سات جگو سے
25:30ٹیسٹ میں فیل ہوئی ہیں
25:31معمولی بات تھوڑی ہے
25:32سمرہ چھیڑنے والے انداز میں بولی تھی
25:34روشی مزے سے بغیر شرمندہ ہوئے
25:37مسکرائی تھی
25:37روشی اور سمرہ
25:39تلہ اور سبیکہ کی پاس والی میز پر
25:41جا کر بیٹ گئی تھی
25:42ویٹر ان کے آگے ان کا کیک رکھ رہا تھا
25:44روشی مزے سے ممبتیاں جلا رہی تھی
25:47سمرہ اپنے موبائل سے
25:48اس کی پکچرز کھیج رہی تھی
25:50اپنی پاس کی میز پر ہوتے
25:52اس تماشے پر نہ تلہ کا دھیان تھا
25:54نہ سبیکہ کا
25:54روشی نے ڈرومائی انداز میں
25:56ممبتیاں پھونک مار کے بجھائی تھی
25:58روشی کے ہاتھ میں چھوری تھی
26:00روشی کی فرمائش پر
26:13سمرہ نے فوراں گانا شروع کر دیا تھا
26:15تلہ اور سبیکہ تو اس طرف
26:17متوجہ نہیں ہوئے تھے
26:18کیونکہ کچھ سیریز ڈسکشن کر جائے تھے
26:21مگر پاس کی ایک دو میزوں پر
26:23بیٹھے چند لوگ
26:24ان شرارتی لڑکیوں کی جانب
26:25ضرور متوجہ ہوئے تھے
26:27اور ہنس بھی رہے تھے
26:29وہاں کے ویٹرز بھی ان لڑکیوں پر
26:30مسکرا رہے تھے
26:31روشی کیک کا پیس کاٹ کر
26:34سمرہ کو
26:34اپنے ہاتھ سے کھلا رہی تھی
26:37ایسے جیسے واقعی فیل ہو کے
26:38بہت بڑا مارکہ مارا ہو
26:40اس نے
26:41چلو بھائی تم نے آج
26:42فیلئر سیلیبریٹ کر کے
26:44ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کر دیا
26:45اب انسٹا پر اپلوڈ کر دو
26:47ہیشٹیک روشیز کونسٹنٹ فیلئرز
26:49سمرہ فنی انداز میں بولی تھی
26:51ہم زندگی کے ہر مومنٹ کو
26:53انجوائے کرنے پر
26:54یقین رکھنے والوں میں سے ہیں
26:55کسی کو اچھا لگے یا برا
26:57وہ روشی تھی
26:58مجال تھی جو شرمندہ ہوتی
27:00مزے سے بولی تھی
27:01روشی موبائل اٹھا کے
27:03جیسے اس میں
27:04فرنڈ کیمرہ اوپن کر رہی تھی
27:05وہ اپنی اور سمرہ کی
27:07سیلفی لینا چاہتی تھی
27:08اس وقت روشی کے موبائل کے
27:09کیمرے کی ضد میں
27:10ساتھ والی میز پر بیٹھے
27:12تلہہ اور سبیکہ آئے تھے
27:13روشی اپنی اور سمرہ کی
27:15بیک پر فرنڈ کیمرہ میں
27:16تلہہ اور سبیکہ کو دیکھ رہی تھی
27:18سبیکہ تلہہ سے کچھ بولتے ہوئے
27:20اپنی انگلی سے منگنی کی
27:21انگوٹھی اتار رہی تھی
27:22روشی بہت تلچسپی سے
27:24اس منظر کو دیکھ رہی تھی
27:25سبیکہ نے انگوٹھی اتار کر
27:27تلہہ کے آگے میز پر رکھ دی تھی
27:29تلہہ بلکل شاکٹ سا بیٹھا تھا
27:31اس انگوٹھی اور سبیکہ کو دیکھ رہا تھا
27:34ان دونوں کے بیچ بات کیا ہو رہی تھی
27:36یہ تو روشی کو سمجھ نہیں آ رہی تھی
27:38مگر یہ ضرور نظر آ رہا تھا
27:40کہ لڑکی لڑکے کے مو پر
27:41اس کی انگوٹھی مار کے جا رہی ہے
27:43روشی سمرہ سے بولی تھی
27:45یار دیکھو ذرا بریک اپ ہو گیا
27:47کیا دل دکھانے والا فلمی سین ہے
27:49لڑکی لڑکے کے مو پر
27:51اس کی انگوٹھی مار کے جا رہی ہے
27:53اس کے کہنے پر سمرہ بھی اس طرف متوجہ ہوئی تھی
27:56تمہارے سارے افیرز کا مجھے پتہ چل گیا جواد
27:59تم مجھے مزید علو نہیں منا سکتے
28:01رکھو اپنی رنگ اپنے پاس
28:03اپنی کسی اور گرر فرینڈ کو دے دینا
28:05پرانی پاکستانی فلموں کی ہیروین کی طرح
28:07تیز تیز سانس لیتے ہوئے
28:09اس نے بولا تھا
28:10سمرہ اس کی فلمی انداز پر ہس پڑی تھی
28:13تمہیں کیا پتا لڑکا یہ غلط ہے
28:15ہو سکتا ہے لڑکی اسے ڈچ کر رہی ہو
28:17اس نے جیسے بحث کرنی چاہی تھی
28:19یار اتنا ہینڈسوم
28:21بندہ ہے یہ تو
28:22اتنے پیارے اور ہوت لڑکے کو کوئی لڑکی
28:24تھکرا کسے سکتی ہے
28:26سمرہ تلہ کو غور غور سے دیکھ رہی تھی
28:28بس تم مر مٹ جائے کرو ہر اچھی شکل پر
28:31لڑکے کی
28:32اس تعریف پر روشی نے سمرہ کو گھورا تھا
28:35کچھ تو کیا ہوگا نا اس نے
28:36تب ہی لڑکی نے رنگ اتار کے
28:38ایسے واپس کی ہے
28:39وہ پر یقین انداز میں بولی تھی
28:41روشی اور سمرہ لا عبالی پن اور شراز سے
28:44تازہ تازہ
28:45بریک اپ ہوئے کپل کو دیکھ رہی تھی
28:47ان کے لئے سب ہسی مزاق ہی تھا
28:50تلہ اور سبیکہ دونوں بہت سنجیدگی سے
28:52ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے تھے
28:54تلہ جیسے شوقت سا ہوکے
28:56سبیکہ کی بات سن رہا تھا
28:58سبیکہ کا انداز مچور اور تعلیم
29:00یافتہ لڑکی کا تھا
29:01وہ لڑائی جھگڑے یا بدتمیزی کے بغیر
29:04بہت سوبر انداز میں تلہ کے ساتھ
29:06منگنی توڑ رہی تھی
29:07میں نے بہت سوچا تلہ
29:09مگر میں تم سے شادی نہیں کر سکتی
29:11سبیکہ یہ بولتے ہوئے اپنی انگلی میں سے
29:14منگنی کی انگوٹھی اتار رہی تھی
29:15I'm so sorry
29:17سبیکہ نے انگوٹھی اتار کے میز پر تلہ کے سامنے
29:20رکھ دی تھی
29:20تلہ دکھ بھرے انداز میں کبھی سبیکہ کو دیکھ رہا تھا
29:24کبھی اپنے سامنے میز پر رکھی انگوٹھی کو
29:26اور سبیکہ دوسری کرسی پر رکھا
29:28اپنا بیگ اٹھا کے
29:29کاندھے پر ڈالتی تلہ کے سامنے سے
29:31سنجیدہ اور باوقع انداز میں جا رہی تھی
29:34تلہ وہاں اکیلہ اور گم سمسہ بیٹھا رہ گیا تھا
29:37سبیکہ سے ملنے کے بعد
29:39اپنے گھر واپس جا رہا تھا
29:41وہ گاری ڈرائیف کر رہا تھا
29:42اس کے چہرے پر اس وقت ہمیشہ سے بھی
29:44زیادہ سنجیدگی پھیلی ہوئی تھی
29:46آنکھوں میں دکھ اور مایوسی تھی
29:48وہ سبیکہ کی منگنی توڑ دینے پر
29:50جیسے بہت افسردہ تھا
29:52اس کے دماغ سے سبیکہ کا انگوٹھی
29:54اتار کے اس کے سامنے رکھ دینا
29:56نکل ہی نہیں رہا تھا
29:58تلہ سوچوں میں گم
29:59ڈرائیف کرتا کرتا اپنے گھر پہنچ گیا تھا
30:02اسے پتہ ہی نہیں چلا
30:03چوکیدار نے اس کی گاڑی کی آواز سن کے
30:06گیٹ کھول دیا تھا
30:07تلہ کی گاڑی اندر لے جانے کا منتظر تھا
30:10تلہ گم سم گاڑی میں بیٹھا تھا
30:12پاس سے کوئی اور گاڑی کی ہیڈ لائنز چمکی
30:15جس سے تلہ اپنے خیالوں سے نکل کے
30:17واپس حال میں آیا تھا
30:19وہ گہرا سانس لیتا گاڑی
30:20گھر کے اندر لے جا رہا تھا
30:22دادہ سٹڈی میں بیٹھے کوئی کتاب پڑھ رہے تھے
30:25کتاب سے نظر اٹھا کے روشی کو دیکھ کے
30:27ان کے چہرے پہ حیرت آئی تھی
30:29ذہے نصیب آشٹر سٹڈی کے قسمت جاگ گئی
30:32روشی بیگم نے یہاں قدم رنجہ فرمایا
30:35دادہ شائرانہ انداز میں بولے تھے
30:38کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
30:40دادہ جان آپ نے مجھے بلکل ہی نالائق سمجھ لیا ہے
30:44میں بکس پڑھتی ہوں
30:45اس وقت بھی بک ہی لینے آئی ہوں
30:47ضرور ضرور
30:48یہ تو کچھ قسمت ہی ہوگی اس کتاب کی
30:51جسے تم کھول کے پڑھو گی
30:52دادہ پوتی کے ساتھ چھیڑ چھار کر رہے تھے
30:55روشی کے چہرے پہ یہ تاثر تھا
30:57جیسے وہ اپنے مشن پر یہاں آئی ہو
30:59وہ بک شیلف کی طرف دیکھ رہی تھی
31:01دادہ جان مذہبی کتابیں کدھر ہیں
31:04وہ سامنے والے شیلف میں دیکھو بیٹا
31:06دادہ دوبارہ اپنی کتاب پڑھنے میں
31:08مصروف ہو گئے تھے
31:09روشی بک شیلف کی طرف آگئی تھی
31:12جس طرف دادہ نے اشارہ کیا تھا
31:14وہ کتابوں کے ٹائٹل تیز تیز پڑھتی
31:17آگے بڑھ رہی تھی
31:18مجربات اکابر آزمودہ عملیات
31:21روشی نے وہ دونوں کتابیں
31:22باہر نکال لی تھی
31:23اور دادہ سے نظر بچا کے ان کتابوں کو
31:26باہر لے کے جا رہی تھی
31:27اسے جاتا دیکھ کے
31:29دادہ بولے مل گئی مطلوبہ کتاب
31:31جی دادہ جان
31:33لائک کومنٹ شیئر کریں
31:35اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے سبسکرائب کریں

Recommended