Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Farhat Ishtiaq is a renowned Pakistani writer, author, and screenwriter known for her captivating storytelling and thought-provoking themes. Her writing style is characterized by:

1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.

Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?

Awaz Kahani Series:
Novel: Jo Bache hain Sang Samait Lo
Episode: 20

Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k

#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews

#romantic #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent

Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial

Category

😹
Fun
Transcript
00:00
00:08
00:16
00:20
00:25वापिस आने के बाद वो बैट पर नीमदरास हो गया था
00:28उसी नीमदरास अंदाज में वो लैप्टॉप पर आफिस का काम कर रहा था
00:32मैं तुम्हारे और तुम्हारी नैनी के साथ बाहिर टेबल पर बैट कर खाना खाऊंगा
00:36لیزا کے مسکراتے چہرے کو بغور دیکھتے ہوئے وہ آئستگی سے بولا
00:41لیزا یہ اس کی نینی کھانے کی ٹری خدمت میں پیش کرتی تھی
00:44تو اسے شرمندگی کا احساس زیادہ ہوتا تھا
00:47ان کے ڈائننگ ٹیبل پر ان لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھالے
00:50اسے یہ زیادہ بہتر محسوس ہوا تھا
00:53یہ تو بہت اچھی بات ہے
00:54آج آفر میں ٹیبل پر کھانا لگاتی ہوں
00:57وہ اس کی فرمائش پر خوش ہوئی تھی
00:59وہ پانچ منٹ کے بعد اٹھ کر باہر آیا
01:02اسے لیزا اور اس کی نینی کی آوازیں چونکہ کچن سے آئی تھی
01:05سو وہ وہیں آ گیا
01:07آؤ سکندر بیٹھو
01:09لیزا نے اسے دروازے پر رکھتے ہی دیکھ لیا تھا
01:12وہ میز پر کوئی ڈش رکھ رہی تھی
01:14اس کی نینی کوکنگ رینج کے پاس کھڑی تھی
01:16وہ ڈش میں سالن نکال رہی تھی
01:19وہ بھی اسے دیکھ کر مہمان نوازی سے بھرپور انداز میں مسکرائی تھی
01:23لیزا نے جلدی سے اس کے لئے کرسی کھینچی
01:25وہ بے ساکھی کو ٹائلز پر مضبوطی سے جمع کر رکھتے
01:28اور تیز تیز قدم اٹھاتے ہوئے کرسی پر آ کر بیٹھ گیا
01:31اتنا تیز مت چلو اور پلیز اس پیر پر وزن ڈال کر مت چلو
01:35لیزا نے فوراں اسے ٹوکا تھا
01:38وہ اس کے زخمی پیر کی طرف اشارہ کر رہی تھی
01:40وہ اس کے سامنے والی کرسی پر بیٹھ گئی تھی
01:43نینی بھی ڈش لے کر آ گئی تھی
01:45ڈش میز پر رکھ کر انہوں نے لیزا کے برابر والی کرسی سنبھالی تھی
01:49میز پر اطالوی اور پاکستانی دونوں طرح کی ڈشز نظر آ رہی تھی
01:54اس نے مشروم سوالا پاسٹا اپنی پلیٹ میں ڈال لیا
01:57لیزا نے سلات کا پیالہ اس کے سامنے کیا
01:59بیف کے کباب تھے
02:01وہ اس نے اس کے سامنے رکھے تھے
02:03ہمارے گھر تمہیں حلال گوشت ملے گا
02:06بے فکر ہو کر کھانا کھاؤ
02:07لیزا نے مسکورا کر اس سے کہا
02:09پھر وہ نینی سے مخاطب ہوئی
02:11پتہ ہے نینی میری اور سکندر کی دوستی کیسے ہوئی تھی
02:15وہ کھاتے ہوئے لیزا کو دیکھ رہا تھا
02:18سکندر
02:19البرٹو کے پیزریاں میں اپنے لیے پیزا آرڈر کر رہا تھا
02:22سبزیوں والا
02:23زبان کے مسئلے کی وجہ سے
02:25سکندر کو آرڈر کرنے میں مشکل ہو رہی تھی
02:27اور تب لیزا نے میری مدد کی تھی
02:30مسکورا کر اس نے بات مکمل کی
02:32اس کی اسی طرح سب سے دوستی ہو جاتی ہے
02:36بس دو منٹ لگتے ہیں اسے کسی سے بھی دوستی کرنے میں
02:39نینی مسکورا کر بولی
02:42انہوں نے ممتہ بھری محبت کی نگاہوں سے
02:44لیزا کو دیکھا تھا
02:45کافی پیو گے نا
02:47ان تینوں نے کھانا ختم کیا
02:50تب لیزا نے اس سے پوچھا
02:51تم بناوگی
02:53اس نے مسکورا کر پوچھا
02:55افکورس میں بناوں گی
02:56نینی آپ بھی پییں گی نا
02:58نینی نے بھی مسکورا کر سر اس بات میں ہلا دیا
03:01آج آؤ بیٹا
03:03ہم لیونگ روم میں بیٹھتے ہیں
03:05پرشفقت سے انداز میں نینی اسے بولی تھی
03:08وہ ابھی تک یہ تیہ نہیں کر پایا تھا
03:10کہ انہیں کیا کہے
03:11اس لئے محض جی کہتا ان کے ساتھ اٹھا تھا
03:14لیزا کچن میں کافی بنا رہی تھی
03:17کہ وہ اور نینی لیونگ روم میں
03:19سوفو پر آ کر بیٹھ گئے تھے
03:20نینی نے ٹی وی آن کر دیا
03:22ٹی وی کے آواز ہلکی رکھ کر
03:24وہ اس سے باتیں کرنے لگی تھی
03:26ان کی باتیں لیزا کے متعلق تھی
03:28اس کے بچپن کی باتیں
03:30وہ بچپن سے ہی ان کے کتنے قریب رہی ہے
03:33یہ باتیں
03:34کبھی لگا ہی نہیں
03:36یہ میری سگی بیٹی نہیں ہے
03:38اسے میں نے جنم نہیں دیا
03:39جیسے پہلی نظر میں
03:41اس نے مجھے اپنی ماں اور میں نے
03:43اسے اپنی بیٹی مان لیا تھا
03:44وہ ان کے چہرے پر ممتا کا نور بکھرا
03:47دیکھ رہا تھا
03:48اسے ماں کا چہرہ یاد آنے لگا تھا
03:51ماں کی آنسوں میں بھیگی آواز کانوں میں
03:53گونچنے لگی تھی
03:54اسی وقت لیزا ٹری میں کافی کے مگ لیے
03:56وہاں آ گئی تھی
03:57ان دونوں کو کافی پیش کر کے
04:00وہ خود بھی کشن گود میں رکھ کر
04:01سامنے والے صوفے پر بیٹھ گئی تھی
04:03وہ کافی کے گونٹ بھر رہا تھا
04:06نینی لیزا سے کہہ رہی تھی
04:09آج ساری رات کام مت کرتی رہنا
04:12پھر دن میں بھی نہیں لیڑتی ہو
04:13تھوڑی بہت دیر تو سو
04:15وہ اپنا کافی کا مگ ختم کر چکی تھی
04:18اسے اور لیزا کو شب بخیر کہہ کر
04:20وہ اپنے کمرے میں چلی گئی
04:21تم بھی اب آرام کرو لیزا
04:23لیزا اس کی دوائیں وہیں لے کر آ گئی تھی
04:26اس نے دوائے اور پانی اسے پکڑایا
04:29دوائے کھا لینے کے بعد
04:30وہ اسے بولا تھا
04:32ابھی مجھے تھوڑی دیر کام کرنا ہے
04:34پھر سووں گی
04:35لیزا نے مرحم اس کے سامنے رکھا تھا
04:38جیسے کل دوائے کھانا اور مرحم لگانا
04:40بھول گئے تھے آج مت بھولنا
04:42سونے سے پہلے اسے دونوں ہاتھوں پر لگا لینا
04:45اگر تم کہو تو میں لگا دوں
04:47نہیں میں لگا لوں گا
04:49تم اب اپنا کام کرو
04:50میں تھوڑی دیر ٹی وی دیکھنا چاہتا ہوں
04:52نیند آئے گی تو سونے چلا جاؤں گا
04:55وہ مسکرا کر یقین دلانے والے انداز میں بولا
04:58اوکے گوڈ نائٹ
05:00وہ مسکراتے ہوئے لکڑی کے زینے کی طرف بڑھ گئی
05:03وہ اوپر اپنے سٹوڈیو میں جا رہی تھی
05:05وہ سو فیبر بیٹھا اسے دیکھ رہا تھا
05:08اس نے مرحم نہیں لگایا تھا
05:10جان پوچھ کر نہیں
05:11بس اسے دھیان ہی نہیں رہا تھا
05:14اپنے نخرے اٹھانے کی عادت جو نہیں تھی
05:16وہ سوفے پر لیٹ گیا تھا
05:19کوئی اٹیلین مووی تھی
05:21جو وہ دیکھ رہا تھا
05:23آواز اس نے بلکل بند کر رکھی تھی
05:25بس خاموش فلم دیکھ رہا تھا
05:27نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی
05:29وہ کوشش کر رہا تھا کہ نیند آ جائے
05:31دو تین بار وہیں آنکھیں بند کر کے بھی لیٹا تھا
05:34مگر نیند نہیں آ رہی تھی
05:36اسے سیڑھیوں پر سے کسی کے اترنے کی آواز آئی تھی
05:40لیزا نیچے آ رہی تھی
05:41چکردار سیڑھی پر چند زینے اترنے کے بعد
05:44لیزا کو لیونگ روم نظر آنے لگا
05:46تب اس کی سب سے پہلے اسی پر نظر پڑی تھی
05:49کیا ہوا تم سوئے نہیں
05:51حیران پریشان سی تیزی سے اتر کر نیچے اس کے پاس آئی تھی
05:55وہ جواب اندھیمے سے مسکر آیا تھا
05:57ہاں نیند نہیں آ رہی
05:59لیزا کی نگاہیں وال کلوک پر گئی تھی
06:01جو رات کے تین بجا رہی تھی
06:03لیکن تمہاری میڈیسنز میں نیند کی دوا شامل ہے
06:07وہ کھا کر تو نیند آنی چاہیے تھی
06:09مجھے نیند بہت مشکل سے آتی ہے لیزا
06:12دراصل مجھے انسومنیا ہے
06:14وہ سنجیدگی سے سچ بولا تھا
06:16اوہ پھر آج تمہیں حسبتال میں
06:19ڈاکٹر کو یہ بات بتانی چاہیے تھی
06:21وہ پھر تمہیں اس لحاظ سے کوئی اور میڈیسن دیتا
06:23مجھے یہ تکلیف بارہ سال سے ہے لیزا
06:27اور کسی علاج اور کسی دوا سے
06:28مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
06:30میں آدھی ہو گیا ہوں راتوں کو جاگنے کا
06:33تم میری فکر مت کرو
06:35جا کر آرام کرو
06:36اپنی یہ اتنی ذاتی بات
06:39اس نے آج تک کبھی کسی کو نہیں بتائی تھی
06:41جو دیارے غیر میں ملنے والی
06:43اس اجنبی لڑکی کو بتا رہا تھا
06:45کوئی ضرورت نہیں تھی
06:47سچ بتائے جانے کی
06:48وہ کہہ سکتا تھا کہ ہاں آج نیند نہیں آ رہی
06:53پتہ نہیں کیوں
06:55کارپٹ پر قدرے دور رکھا
06:58فلور کشن لیزا نے کھینچ کر
07:00سوفے کے قریب کیا اور اس پر بیٹھ گئی
07:02تم اتنے اداس
07:04اتنے دکھی کیوں رہتے ہو سکندر
07:06بہت آہستہ آواز میں
07:08اس نے پوچھا تھا
07:09وہ اسے بغور دیکھ رہی تھی
07:11میں نہیں تو
07:13تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے
07:15میں نے تمہیں کبھی دل سے ہنستے نہیں دیکھا
07:18جب تم ہنستے ہو
07:20تب بھی تمہاری آنکھیں تمہاری ہنسی کا
07:22ساتھ نہیں دے رہی ہوتی
07:23تمہاری آنکھوں میں مجھے کبھی بھی
07:26خوشی نظر نہیں آئی سکندر
07:27اس کا انداز تجسس لیے ہوئے نہیں تھا
07:31اس کے انداز میں دکھ تھا
07:33جیسے وہ اسے دکھی دیکھ کر
07:34دکھی ہو رہی تھی
07:35شاید اس لئے کہ میری زندگی میں
07:38خوش ہونے کے لئے کوئی وجہ ہی نہیں ہے
07:40دن کی روشنی میں
07:42وہ شاید یہ بات کبھی نہ کہہ پاتا
07:44جو رات کی خاموشی اور تنہائی میں کہہ گیا تھا
07:47خوش ہونے کے لئے
07:48وجہ ڈھونڈو گے تو کبھی خوش نہیں ہو سکو گے
07:51میری زندگی میں بھی ایسا
07:52بہت کچھ ہے جسے اگر میں
07:54ہر وقت سوچنا شروع کر دوں
07:56تو ایک لمحے کے لئے بھی خوش نہیں رہ سکتی
07:58مگر تم دیکھتے ہو میں کتنا خوش رہتی ہوں
08:01اس نے سر
08:02اس بات میں ہلایا
08:03ہاں اور میری دعا ہے
08:06تم ہمیشہ اسی طرح خوش رہو
08:08ہستی مسکراتی رہو
08:10تمہیں دیکھ کر زندگی سے پیار کرنے کا دل
08:12چاہنے لگتا ہے
08:13تو کرونا زندگی سے پیار سکندر
08:16زندگی بہت خوبصورت ہے
08:18خوشی کو رنگوں کو
08:20اور زندگی کو اپنے اندر میں حسوس تو کر کے دیکھو
08:22وہ دکھ بھرے انداز میں
08:24مسکر آیا تھا
08:26آج جو فون آیا تھا
08:28تم اسے دکھی ہوئے ہونا
08:29وہ آہستہ آواز میں نرمی سے پوچھ رہی تھی
08:32ہاں بہت
08:34جواب دیتے ہوئے
08:36اس نے لیزہ پر سے نظریں ہٹا لی تھی
08:38چہرہ سیدھا کر کے آنکھیں بند کر لی
08:41وہ اپنی آنکھوں میں اُبھرتے آنسو سے چھپا لینا چاہتا تھا
08:44اتنا سخت چان ہو جانے کے بعد
08:46یہ آنسو کیوں چلے آتے تھے آنکھوں میں
08:48وہ آنکھیں بند کر کے لیٹا رہا
08:51تم نے آئینمنٹ لگا لیا تھا
08:53اسے لیزہ کی آواز سنائی دی تھی
08:55وہ اسی طرح اس کے نزدیک بیٹھی تھی
08:58نہیں
08:59اس نے اسی طرح آنکھیں بند کیے کیے جواب دیا
09:02اسے اپنے نزدیک سے اُبھرتی آوازوں سے اندازہ ہو رہا تھا
09:06کہ وہ میز پر سے مرہم کی ٹیوب اٹھا رہی ہے
09:09ایک سیکنڈ بعد بغیر کچھ کہے
09:11اس نے اس کا ہاتھ پکڑا تھا
09:13وہ کوہنی سے لے کر کلائی تک
09:15آہستہ آہستہ اس کے ہاتھ پر مرہم لگا رہی تھی
09:17وہ کہنا چاہتا تھا
09:20گھاؤ میرے جسم پر نہیں
09:21میری روح پر لگے ہیں
09:23کوئی مرہم لگا سکتی ہو تو ان سخموں پر لگاؤ
09:26وہ چپ چاپ آنکھیں بند کر کے لیٹا رہا
09:29وہ اس کے انگلیوں کا لمس اپنے ہاتھ پر محسوس کر رہا تھا
09:34کب وہ پہلے ہاتھ پر مرہم لگا چکی تھی
09:36کب اس نے دوسرے ہاتھ پر مرہم لگایا تھا
09:39اسے پلکل پتا نہیں چلا تھا
09:41کس وقت اس کی آنکھ لگی تھی
09:43اسے یاد نہیں تھا
09:44اس کی آنکھ کھلی تو صبح ہو چکی تھی
09:47صبح کے سات بج رہے تھے
09:49وہ تین بجے سے سات بجے تک
09:52پورے چار گھنٹے اتنی بے خبری کی نیند سو گیا
09:55اس نے صوفے پر کروٹ لینے کی کوشش کی
09:58تو وہاں لیزہ کی موجودگی کا احساس ہوا
10:00وہ صوفے پر اس کے نزدیک فلور کشن پر
10:03اسی طرح بیٹھی تھی
10:05اس کا سر صوفے پر اس کے ہاتھ کے نزدیک
10:07بلکل کنارے پر ٹکا تھا
10:09وہ صوفے کے کنارے پر سر ٹکائے
10:11گہری نیند سو رہی تھی
10:13گویا وہ رات اس کے سو جانے کے بعد بھی
10:16اس کے پاس سے اٹھ کر نہیں گئی تھی
10:18وہ چند سیکنڈ ٹک ٹکی باندھے
10:20اسے دیکھتا رہا
10:25اس نے اٹھنے کی کوشش کی
10:27وہ اپنی چوکس نیند سے بیدار ہوئی
10:30فوراں سیدھی ہوئی
10:32اس نے سر اٹھا کر اسے دیکھا تھا
10:34گوڈ مارننگ سینئورہ لیزہ
10:36میری وجہ سے پوری رات بے آرام ہو کر گزار دی تم نے
10:39وہ اٹھ کر بیٹھ گیا
10:41اور وہ مسکرا کر آنکھوں میں نرمی لیو سے دیکھ رہا تھا
10:44لیزہ کی آنکھوں میں نیند بھری تھی
10:46بالوں کو ہاتھوں سے لپیٹ کر
10:48جڑے کسی شکل دیتے وہ آئستگی سے ہنسی تھی
10:55تمہیں نیند آئی نا
10:56ہاں بہت پر سکون اور گہری نیند سویا ہوں میں
11:00تمہاری اداسی کم ہوئی
11:02ہاں وہ مسکرا کر جواب دیتا
11:05سوفے سے اٹھ گیا
11:06لیزہ بھی اس کے ساتھ ہی فلور کشن سے اٹھی تھی
11:09میں تیار ہو جاؤں
11:11آفیس تھوڑا جلدی جانا چاہ رہا ہوں
11:13لیزہ نے سر اس بات میں ہلایا
11:15وہ بے ساکھی کا سہارا لے کر
11:17چلتے ہوئے کمرے میں آ گیا
11:19وہ تیار ہو کر باہر نکلا
11:21تو کچن میں میز پر ناشتہ لگائے
11:23لیزہ اس کا انتظار کر رہی تھی
11:25نینی صبح نماز کے بعد دوبارہ سو جاتی ہیں
11:28صبح نہ انہیں کہیں جانا ہوتا ہے
11:30نہ مجھے
11:30اس لئے ہمارے فلیٹ میں صبح
11:32ذرا دیر سے ہوتی ہے
11:33وہ ناشتہ خود تیار کرنے کی وجہ
11:35اسے بتا رہی تھی
11:37تم نے کیوں زحمت کی لیزہ
11:39میں ناشتہ آفیس چاہ کر کر لیتا
11:41مجھے اچھا نہیں لگتا
11:42تمہیں مسلسل میری وجہ سے بے آرامی
11:44یہ جذباتی جملے بعد میں بول لینا
11:47پہلے ناشتہ کر لو
11:48تھنڈا ہو رہا ہے
11:49یہ چیز آملیٹ کھاؤ
11:51تمہیں ضرور اچھا لگے گا
11:52میں نے خاص طور پر تمہارے لیے بنایا ہے
11:55وہ اس کی بات کاٹ کر فوراں بولی تھی
11:57اس نے چھری کانٹا اس کے سامنے کیے تھے
12:00کھاؤ
12:01وہ کھانے لگا تھا
12:03وہ کرسی پر اس کے سامنے بیٹھی
12:04اسے کھاتا ہوا دیکھ رہی تھی
12:06دونوں ہاتھ میز پر جمائے
12:08وہ اسے پیار بھری نظروں سے کھاتے ہوئے دیکھ رہی تھی
12:10وہ بے ساختہ مسکرائے تھا
12:12کیا ہوا
12:13کچھ نہیں
12:15اس نے اسی طرح مسکراتے ہوئے جواب دیا
12:17پھر اس طرح مسکرہ کیوں رہے ہو
12:20بتاؤ مجھے
12:21وہ بزید ہوئی تھی
12:23جس طرح تم مجھے کھاتے ہوئے پیار سے دیکھ رہی ہو
12:27اس طرح پیار سے مائیں اپنے بچوں کو کھاتا ہوا دیکھتی ہیں
12:30بولتے ہوئے وہ کہکہ لگا کر ہس پڑا تھا
12:34لیزا قدرے جھیمپ کر ہسی
12:36سچ کہہ رہا ہوں
12:38تمہارے دیکھنے اور فکر کرنے کا انداز
12:40بلکل ما جیسا ہوتا ہے
12:42وہ اس کے لئے کپ میں چائے ڈال رہی تھی
12:45اچھا میرا مزاق مت اڑاؤ
12:47میں سچ میں تمہاری فکر کرتی ہوں
12:49وہ اس کے مسلسل مسکرانے پر
12:51قدرے خفت بھرے انداز میں بولی
12:54مجھے پتا ہے
12:56اس کی طرف دیکھ کر وہ یک دم ہی سنجیدگی سے بولا
12:59اب تم لیٹ کر سو جاؤ
13:01مجھے لینے آفیس سے گاڑی آئے گی
13:04چائے کا کپ خالی کرتے ہوئے
13:06جب وہ اٹھنے لگا
13:07تب اس سے بولا تھا
13:09اسے معلوم تھا
13:10وہ اسے آفیس چھوڑنے کے لئے
13:11ہر حال میں جائے گی
13:13اس لئے اس نے تیار ہونے کے دوران ہی
13:15فون کر کے آفیس کی گاڑی بلوا لی تھی
13:17ٹھیک ہے لیکن شام میں
13:20میں تمہیں لینے آؤں گی
13:21ایسا نہ کرو تو بہتر ہے
13:24میرا آفیس میں دیر تک رکنے کا ارادہ ہے
13:26تمہیں جب تک بھی رکنا ہے رکو
13:29مگر لینے میں ہی آؤں گی
13:31وہ دو ٹوک اور فیصلہ کن انداز میں بولی تھی
13:34اس نے قدر بیچارگی سے مسکرا کر
13:36سر اس بات میں ہلایا تھا
13:38مزید ویڈیوز اور اپ ڈیٹس کے لئے
13:42چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
13:44اور بیل آئیکن کو بھی ہٹ کریں

Recommended