Farhat Ishtiaq is a renowned Pakistani writer, author, and screenwriter known for her captivating storytelling and thought-provoking themes. Her writing style is characterized by:
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Novel: Jo Bache hain Sang Samait Lo
Episode: 23
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#romantic #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Novel: Jo Bache hain Sang Samait Lo
Episode: 23
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#romantic #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈینار خان
00:01جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو
00:06از فرحت اشتیاق
00:08قس نمبر 23
00:10رات میں شہریار خان
00:12ان سب لوگوں کو باہر ڈینر کرانے لے کر گئے تھے
00:15انہوں نے کہا تھا
00:16یہ ڈینر بطور خاص ام مریم کے عزاز میں ہے
00:19جو پہلی بار اپنی ہونے والی سسرال آئی ہے
00:22اس کے عزاز میں ڈینر تھا
00:23اس مناسبت سے وہ خوب دل لگا کر
00:25تیار ہوئی تھی
00:26اس نے سیاہ لباس پہنا تھا
00:28اور اس سیاہ لباس میں
00:30وہ بے پناہ حسین لگ رہی تھی
00:32سیاہ لباس کے اوپر اس کی سیاہ کشمیری شال
00:35اس کے حسن کو چار چاند لگا رہی تھی
00:37اس کی شال پر انابی اور سنہری دھاگے سے کام بنا تھا
00:41اس نے کانوں میں بڑے بڑے آویزیں پہن رکھے تھے
00:43اس پر سلیکے سے کیا گیا میک اپ
00:46وہ واقعی کوئی افسرہ لگ رہی تھی
00:48وہ سب ہوتل پہنچے
00:50وہاں ان کے لئے میز پہلے سے بک تھی
00:52شہریار خان اپنی ہونے والی بہو کو
00:54کسی معمولی جگہ تو لا نہیں سکتے تھے
00:56انہوں نے اس ڈینر کے لئے شہر کے بہترین ہوتل کا انتخاب کیا تھا
01:00وہ امو جان اور شہریار خان کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھ گیا تھا
01:03سکندر ان کے سامنے والی کرسی پر بیٹھا تھا
01:06اس کے برابر والی کرسی پر ام مریم بیٹھ گئی تھی
01:09کھانے کے دوران ام مریم کی شہریار خان کے ساتھ
01:12تاریخ، عدب، سیاست، معاشیات
01:15ان تمام موضوعات پر گفتگو ہوتی رہی تھی
01:18شہریار خان اس گفتگو میں اپنے لادلے کو بھی شامل کرنے کی کوشش کر رہے تھے
01:22مگر پتہ نہیں کیوں
01:24سکندر کچھ چپ چپ سا تھا
01:26وہ گفتگو میں شامل تو ہو رہا تھا
01:28مگر یوں
01:29جیسے کسی اور بات میں اس کا ذہن الچا ہوا ہو
01:32وہ کچھ اور سوچ رہا ہو
01:33اس نے چند ایک بار سکندر کی ام مریم کی جانب اٹھتی
01:37سنجیدہ نگاہیں دیکھی تھی
01:38اس بے پناہ سنجیدگی اور خاموشی کے ساتھ
01:41سکندر نے ام مریم کو کیوں دیکھا تھا
01:43وہ سمجھنے سے کاسر تھا
01:45ام مریم اسی طرح چہک رہی تھی
01:47وہ شہریار خان اور سکندر سے
01:49یونان، یونانیوں اور ان کی تہذیب پر باتیں کر رہی تھی
01:53شہریار خان دلچسپی سے اپنی معلومات اس کے ساتھ شیئر کر رہے تھے
01:57جبکہ سکندر سنجیدہ تھا
01:59وہ خاموش تھا
02:00وہ محصر ہلا رہا تھا
02:02یا پھر کبھی کبھی ہلکا سا مسکرا رہا تھا
02:04سکندر کی اس عجیب و غریب انداز کو
02:07وہ قطن نہیں سمجھ پایا تھا
02:09سکندر صرف اسے رات ہی نہیں
02:11بلکہ صبح بھی کچھ چپ چپ محسوس ہوا تھا
02:14اور شاید کسی نے اس کی خاموشی کو
02:15بہت زیادہ محسوس نہ بھی کیا ہو
02:17مگر وہ سکندر کے ہر انداز کو
02:19بغور دیکھتا اور محسوس کیا کرتا تھا
02:22سکندر ناشتے کی میز پر
02:24کل صبح کی طرحاں چہک نہیں رہا تھا
02:26وہ امی مریم سے بھی کم کم بات کر رہا تھا
02:29اس کے زیادہ گفتگو
02:30امو جان سے ہو رہی تھی
02:31یا پھر کسی کسی وقت
02:33اس کے سب پارٹ سے انداز کے باوجود
02:35اس سے بھی مخاطب ہو رہا تھا
02:37اسے سکندر کا رویہ بڑا عجیب سا لگا تھا
02:40آؤ سکندر کارڈز کھیلتے ہیں
02:43ناشتے کی میز سے اٹھتے ہوئے
02:44امی مریم نے پہلے اس سے پوچھا
02:46کہ وہ لوگ کوئی گیم کھیلیں
02:47اس نے حامی بھری تو وہ سکندر سے بولی
02:50سوری مریم تم لو کھیلو
02:52مجھے سرا کام ہے
02:53وہ سنجیدگی سے معذرت کرتا
02:55میز پر سے اٹھ گیا تھا
02:57ابھی وہ سکندر کے اس عجیب و غریب رویہ ہی
02:59کو سوچ رہا تھا
03:00کہ شام میں اسے سکندر پر
03:01ٹھیک ٹھاک قسم کا غصہ آ گیا
03:03آج ان کے گھر پر کریسمس
03:05اور سال نو کے حوالے سے پارٹی تھی
03:07جس میں واشنگٹن کے وہ تمام
03:09الیٹ اور اسٹر و رسوخ والے افراد
03:11جو شہریار خان کے دوست تھے
03:13مدو تھے
03:14ان افراد میں سیاست دان بھی تھے
03:16سینیٹرز بھی تھے
03:18کاروباری حضرات بھی
03:19ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اگزیکٹیوز
03:21اور چیف اگزیکٹیوز بھی تھے
03:23گھر پر پارٹی تھی
03:25اس لیے وہ پورے دن کے لیے
03:26تو امی مریم کو لے کر
03:27گھومنے نہیں نکلا تھا
03:29بس یوں ہی آس پاس
03:30تھوڑا بہت گھوم پھر کر
03:31وہ دونوں واپس آ گئے تھے
03:32وہ اندر داخل ہوئے
03:34تو لاؤنچ میں سکندر
03:35اکیلا بیٹھا نظر آیا
03:36وہ ڈرائی فروٹز کھاتے ہوئے
03:38ٹی وی پر فوٹبال کا
03:39کوئی میچ دیکھ رہا تھا
03:41لو تم یہاں
03:42اکیلے بیٹھے ہوئے ہو
03:43ہمارے ساتھ چلتے
03:45امی مریم مسکرا کر
03:46بولتی سوفے پر بیٹھی تھی
03:48امی مریم کو بیٹھتا ہوا
03:49دیکھ کر
03:50اسے بھی مجبوراں
03:51وہاں بیٹھنا پڑ گیا تھا
03:53امی مریم نے
03:54سکندر کے ہاتھ میں
03:55موجود
03:55ڈرائی فروٹ کی پلیٹ سے
03:56کاجو اٹھا کر کھایا
03:57کیا بورنگ گیم دیکھ رہے ہو
04:00کچھ اور لگاؤ
04:01دو تین کاجو
04:02اور اٹھا کر کھاتے ہوئے
04:04امی مریم نے
04:04سکندر کے ہاتھ سے
04:05ریموٹ لے کر
04:06چینل تبدیل کر دیا
04:07سکندر ایک دم ہی
04:09سوفے پر سے اٹھ گیا تھا
04:10کیا ہوا
04:11کہاں جا رہے ہو
04:12کیا ناراض ہو گئے
04:14اچھا دیکھ لو
04:14تم جو دیکھ رہے تھے
04:16امی مریم کا
04:17ہنستہ مسکراتہ
04:18بے تکلف انداز
04:19ویسا ہی تھا
04:20جیسا وہ سب کے ساتھ
04:22رکھا کرتی تھی
04:22مگر سکندر کا
04:24رد عمل
04:24بڑا عجیب
04:25نا سمجھ میں آنے والا تھا
04:27تم لوگ ٹی وی دیکھو
04:28وہ سخت اور
04:29بے تاثر سے
04:30لہجے میں کہہ کر
04:31وہاں سے جانے لگا تھا
04:32ہم آئے اور تم
04:34اٹھ کر جا رہے ہو
04:35کیا ہمارے ساتھ
04:36بیٹنا نہیں چاہ رہے
04:37سکندر
04:37امی مریم کے
04:39اس سوال کے جواب میں
04:40سکندر کو اخلاق
04:41اور تمیز کا
04:41مظاہرہ کرتے
04:42کوئی محذب بات
04:43کہہ دینی چاہیے تھی
04:44مگر وہ بڑے صاف
04:45گو اور واضح انداز میں
04:46بولا
04:47ہاں میں اس وقت
04:48اکیلا بیٹنا چاہتا تھا
04:50سنجیدہ انداز میں
04:51جواب دینے کے بعد
04:52وہ وہاں رکا نہیں تھا
04:54تیز تیز قدم اٹھاتا
04:55سیڑھیوں کی طرف
04:56بڑھ گیا تھا
04:57سکندر کو کیا ہوا زین
04:58کیا وہ میرے چینل
05:00تبدیل کر دینے سے
05:00ناراض ہو گیا ہے
05:02حیران پریشان
05:03سی امی مریم نے
05:03اسے دیکھا تھا
05:05امی مریم نے
05:05ایسی کوئی بات نہیں کی تھی
05:06جس پر ناراض ہوا جائے
05:08کرخت ہوا جائے
05:09سکندر بلا وجہ
05:10بدتمیزی کر کے گیا تھا
05:12اس کا خون کھول گیا تھا
05:14مگر وہ
05:14ضبط کر کے چپ تھا
05:15بہرحال وہ
05:16سکندر کے خلاف
05:17امی مریم سے
05:18کچھ کہنا نہیں چاہتا تھا
05:20بس اس کی عادت ہے
05:20اسی طرح کی
05:21تم پلیز مائن مت کرو
05:23سکندر پر
05:24اپنے غصے کو
05:24کنٹرول کرتے ہوئے
05:25وہ امی مریم سے
05:26نرمی اور پیار سے
05:27بولا تھا
05:28رات پارٹی میں
05:30وہی تمام احتمام تھا
05:31جو شہریار خان کی
05:32پارٹیز میں
05:33ہوا کرتا تھا
05:34جس خوبصورت
05:35منشن میں وہ
05:36رہتے تھے
05:36اس کا ایک بڑا
05:37ہال نوما کمرہ
05:38ان کے گھر پر
05:39پارٹیز کے لئے
05:39مخصوص تھا
05:40آج بھی پارٹی کا
05:41وہیں احتمام تھا
05:43شہریار خان کے
05:44مدو کیے
05:44تقریبا تمام
05:45مہمان پارٹی میں
05:46موجود تھے
05:47وہ جوز کا
05:48گلاس لے کر
05:48ایک طرف کھڑا تھا
05:49شہریار خان سکندر
05:51کو اپنے ایک نئے دوست
05:52جو ایک ملٹی نیشنل
05:53کمپنی کے سی ای او
05:54تھے
05:54ان سے ملوا رہے تھے
05:56سکندر بلیک سوٹ
05:57میں بے حد شاندار
05:58لگ رہا تھا
05:59شہریار خان پارٹیز
06:00میں سکندر کو
06:01اسی طرح
06:02اپنے خاص
06:03اثر اور سوک
06:03رکھنے والے دوستوں
06:04سے ملوایا
06:05متعارف کروایا
06:06کرتے تھے
06:07گویا سکندر کے
06:08عملی زندگی میں
06:08قدم رکھنے کی
06:09تیاریاں انہوں نے
06:10ابھی سے شروع کر رکھی
06:11تھیں
06:12وہ اس کے سنہرے
06:13مستقبل کے لیے
06:13راہیں ہموار کر رہے
06:15تھے
06:15اس کو غالباً
06:16کسی سے اس لیے
06:17نہیں ملوایا جاتا تھا
06:18کہ وہ سکندر
06:19کی طرح ان کے دوستوں
06:20اور ملنے جلنے والے
06:22اونچے میار کے
06:22حامل لوگوں کو
06:23متاثر کرنے کی
06:24صلاحیت سے
06:25مالا مال نہیں تھا
06:26جن لوگوں سے
06:27وہ واقف تھا
06:28ان سے دعا سلام
06:29کر چکا تھا
06:30اب بلکل
06:30تنہا کھڑا تھا
06:32ام مریم پتا نہیں
06:33تیار ہو کر
06:34ابھی تک کیوں
06:35نہیں آئی تھی
06:35اس نے اپنا
06:36ذہن سکندر
06:37اور شہریار خان
06:38سے ہٹانا چاہا تھا
06:39نہیں
06:40اب ان باتوں پر
06:41اس کا دل نہیں
06:42دکھتا
06:42وہ بلکل بھی
06:43دکھی نہیں ہے
06:44اب اس کے پاس
06:45اس کی زندگی میں
06:46ام مریم ہے
06:47ام مریم کمرے میں
06:48داخل ہوتی
06:49دکھائی دی
06:50تگ اسے اس کی
06:51دیر سے آنے کی
06:51وجہ سمجھ میں آئی
06:52وہ بہت احتمام
06:54سے تیار ہو کر آئی تھی
06:55بہت دل سے
06:56امو جان نے
06:58اسے تحفے میں
06:58جو خوبصورت
06:59اور بیش قیمت
07:00جوڑا دیا تھا
07:01اس نے وہ پہن
07:02رکھا تھا
07:03جیسے سیاہ رنگ
07:04اس کے لیے بنا تھا
07:05ایسے ہی سرخ رنگ
07:06بھی اس کے لیے ہی
07:07بنا تھا
07:08ہر رنگ
07:08اس کے لیے بنا تھا
07:09پارٹی میں
07:10جتنی لڑکیاں
07:11جتنی خواتین
07:12شریک تھیں
07:13ان میں سے
07:14کوئی ایک بھی
07:14اس چیسی نہیں
07:15لگ رہی تھی
07:16اسے آتا دیکھ کر
07:17اس کی تمام
07:18کلفت دور ہو گئی تھی
07:19وہ مسکرہ دیا تھا
07:21وہ بھی
07:21اسے دور سے
07:22دیکھ کر
07:22مسکرائی تھی
07:23شہریار خان
07:24سکندر کو
07:25اپنے جن
07:25واقف کار سے
07:26ملوا رہے تھے
07:27ملوا چکے تھے
07:28سکندر اب
07:29بہاں سے
07:29کسی اور سے
07:30ملنے کے لیے
07:30جا رہا تھا
07:31اسے دور سے
07:32کھڑے ہو کر
07:33نظر آ رہا تھا
07:34کہ سکندر
07:34اور امہ مریم
07:35کا آمنہ سامنا
07:36ہوا تھا
07:37امہ مریم
07:38مسکرہ کر
07:38اس سے کچھ بولی تھی
07:39اس کے چہرے پر
07:40شوخی تھی
07:41زندگی سے
07:42بھرپور
07:42مسکرہ ہٹ تھی
07:43مگر جواباً
07:44سکندر نے
07:45سنجیدگی سے
07:45بغیر مسکرائے
07:47نہ جانے
07:47اس سے ایسا
07:47کیا کہا تھا
07:48کہ امہ مریم
07:49کا چہرہ
08:00وہ کہہ کر
08:00رکا نہیں تھا
08:01فوراں ہی
08:02وہاں سے
08:02آگے بڑھ گیا تھا
08:03اس کے تن بدن
08:05میں آگ لگ گئی تھی
08:06سکندر ہوتا کون تھا
08:07امہ مریم سے
08:08بد اخلاقی
08:09اور بد تمیزی
08:10سے پیش آنے والا
08:11وہ اس گھر کی
08:12بہو ہے
08:12زین شہریار کی
08:14ہونے والی بیوی ہے
08:15وہ مہمانوں کا
08:16لحاظ کر کے
08:17موقع کی نزاکت
08:18کا احساس کر کے
08:19خون کے گھون پی کر
08:20چپ رہا تھا
08:21شرمندہ شرمندہ
08:23اس کی امہ مریم
08:24وہاں اسی طرح
08:25چپ چاپ کھڑی تھی
08:26وہ فوراں ہی
08:27اس کے پاس آگیا
08:28کیا ہوا مریم
08:29اس کا خیال تھا
08:31وہ فوراں
08:31سکندر کے روئے
08:32کی شکایت کرے گی
08:33مگر وہ
08:34امہ مریم تھی
08:35اس کی امہ مریم
08:36وہ اتنی چھوٹی بات
08:37کیسے کر سکتی تھی
08:38کہ اس کے بھائی کے
08:39خلاف اس سے کچھ کہتی
08:41وہ فوراں ہی
08:41خوشدلی سے
08:42مسکرائی تھی
08:43کچھ نہیں
08:44میں تمہارے ہی
08:45پاس آ رہی تھی
08:46تم خوش ہونا مریم
08:48تمہیں یہاں
08:49کوئی بات بری
08:49تو نہیں لگ رہی
08:50وہ بے قراری سے بولا
08:53اپنے گھر آگر
08:54مجھے کچھ کیوں
08:55برا لگے گا
08:56سب مجھ سے
08:56اتنا پیار کرتے ہیں
08:57آنٹی
08:58انکل
08:59اور سب سے بڑھ کر
09:00تو تم
09:00تم ساتھ ہو
09:01تو میں خوش کیوں
09:02نہیں ہوں گی
09:03وہ مسکرائی
09:04اس نے بے اختیار
09:06امہ مریم کا
09:06ہاتھ تھام لیا تھا
09:08امہ مریم نے
09:09سکندر کا نام
09:10نہیں لیا تھا
09:11وہ اس فہرست میں
09:12شامل ہونے کے
09:12قابل تھا بھی نہیں
09:13اس وقت
09:15اس پل
09:15جب وہ امہ مریم
09:16کا ہاتھ تھامے
09:17کھڑا تھا
09:18اس کی اچانک ہی
09:19سکندر پر نظر پڑی تھی
09:20سکندر کچھ فاصلے پر
09:22اپنے ہم عمر
09:23لڑکے لڑکیوں کے
09:24ایک گروپ کے ساتھ
09:24کھڑا تھا
09:25اس کی نگاہیں
09:26ان دونوں ہی پر
09:27مرکوز تھی
09:28اور اس پل
09:29سکندر کی نگاہوں
09:30کا تاثر پڑھنے میں
09:31وہ ہرگس
09:32ہرگس
09:32غلطی نہیں کر سکتا تھا
09:34سکندر کی نگاہوں میں
09:36اسے اور امہ مریم
09:37کو ساتھ کھڑا دیکھ کر
09:38ناپسندید کی تھی
09:39غصہ تھا
09:41وہ اسے اور مریم
09:42کو ایک ساتھ دیکھ کر
09:43خوش نہیں تھا
09:44سکندر کے جس رویے
09:46کو وہ ابھی تک
09:46سمجھ نہیں پا رہا تھا
09:48یک دم ہی
09:48اس کی سمجھ میں آ گیا
09:49سکندر امہ مریم
09:51کو اس کی زندگی میں
09:52دیکھ کر خوش نہیں تھا
09:54بس اتنا سا حوصلہ ہے
09:55تم میں سکندر شہریار
09:57میں ساری زندگی
09:58تمہاری بڑائی
09:59برداشت کرتا آیا ہوں
10:00اور تم سے آج
10:01میری ایک معمولی سی
10:02خوشی اور بردری
10:02برداشت نہیں ہو رہی
10:04بس صرف ایک دن
10:05ڈھونگ رچا سکے
10:06میری خوشیوں میں
10:06خوش ہونے کا
10:07اب وہی کم ظرفی
10:08دکھا رہے ہو
10:09اتنے حاسد اور کم ظرف
10:11ہو تم سکندر شہریار
10:12کہ بھائی کی خوشی
10:13نہیں دیکھی جا رہی
10:14تم سے
10:15امہ مریم جیسی
10:16شاندار
10:17حسین
10:18اور غیر معمولی
10:19لڑکی تمہارے
10:19اس معمولی بھائی
10:20کو مل گئی ہے
10:21اس لیے حسد کر رہے ہو
10:23مجھ سے
10:23اس نے سکندر کے لیے
10:25دل میں نفرت
10:26اور غصہ
10:26محسوس کرتے ہوئے
10:27سوچا تھا
10:28اگلے دن
10:30سکندر زیادہ وقت
10:31اپنے کمرے میں رہا تھا
10:33بقول امہ جان کے
10:34وہ پڑھائی کر رہا تھا
10:35کہ چھٹیوں کے فوراں
10:36بعد اس کے اگزامز
10:37ہونا تھے
10:38اسے یہ سب جھوٹ
10:39معلوم ہو رہا تھا
10:40سچ تو یہ تھا
10:42کہ سکندر
10:42اسے اور امہ مریم
10:43کو ایک ساتھ
10:44دیکھ نہیں پا رہا تھا
10:45ہمیشہ جیتنے کی
10:46ایسی عادت پڑ گئی تھی
10:47اسے
10:48کہ زندگی میں
10:49پہلی بار زین سے
10:50ہارنا اسے
10:50سہا نہیں جا رہا تھا
10:52اپنی جلن اور حسد
10:53جب کسی اور طرح
10:54نہیں ظاہر کر پاتا تھا
10:56تو امہ مریم کے ساتھ
10:57سب پاٹ لبو لہجہ
10:58اور کرخت انداز
10:59اپنا کر
11:00اس رشتے پر
11:01اپنی ناپسندیدگی
11:02کا اظہار کر رہا تھا
11:03وہ سکندر کے
11:05مو نہیں لگنا چاہتا تھا
11:07برنو امہ مریم سے
11:07بدتمیزی کے مظاہرے پر
11:09اسے کھری کھری
11:10سنا دیتا
11:11اس کی طبیعت
11:12صاف کر دیتا
11:13شام میں
11:14سکندر کمرے سے
11:15نکلا تھا
11:16بڑے بیزی ہو
11:18صبح سے
11:18آؤ بیٹھو
11:19ہم لوگوں کے ساتھ
11:21وہ اور مریم
11:22شترنج کھیل رہے تھے
11:23جب سکندر
11:24سیڑیوں سے
11:24اترتا نظر آیا
11:25امہ مریم
11:26اس کی کل کی
11:27بد اخلاقی
11:28بھلا کر
11:28مسکورا کر بولی
11:29نو تھنکس
11:31میں ابھی بھی بیزی ہوں
11:33چھٹیوں میں
11:34اس طرح پڑھائی
11:35کون کرتا ہے
11:36امہ مریم نے
11:37ہنس کر
11:38اس سے کہا
11:38میں کرتا ہوں
11:40وہ سنجیدہ
11:41اور قدر روکھے سے
11:42انداز میں
11:43اسے جواب دیتا
11:44کچن میں چلا گیا تھا
11:45امہ مریم
11:47شرمندہ سی ہو گئی تھی
11:48وہ سکندر کے
11:49روئیے پر
11:50امہ مریم سے
11:51شرمندگی
11:51محسوس کر رہا تھا
11:53کیا سوچ رہی ہوگی
11:54وہ بھی
11:55کہ زین کا
11:55اکلوتا بھائی
11:56اتنا کرخت ہے
11:57اسے گھر آئے
11:58مہمان سے
11:59اخلاق برتنا
12:00بھی نہیں آتا
12:01میں نے تمہیں
12:02بتایا تھا نہ مریم
12:03بس سکندر کی
12:04عادت اسی طرح کی ہے
12:06موڑی ہے بہت
12:07برا مت ماننا
12:08اس کی کسی بات کا
12:09اسے سکندر پر
12:10شدید غصہ آ رہا تھا
12:12مگر اپنے غصے
12:13کو کنٹرول کر کے
12:14اسے مسکرا کر
12:15امہ مریم سے
12:15یہ بات
12:16کہنی پڑی تھی
12:17وہ اسے کیسے
12:18بتاتا
12:19کہ میرا اکلوتا بھائی
12:20مجھے
12:21اور تمہیں
12:21ساتھ دیکھ کر
12:22جیلس ہو رہا ہے
12:23اس سے چھوٹے بھائی کی
12:24خوشی برداشت
12:25نہیں ہو رہی
12:26جو ظرف
12:27مجھ میں ہے
12:28کہ بچپن سے
12:28اس کی کامیابیوں
12:29اس کی جیت
12:30اس کی برطری کو
12:31قبول کرتا آیا ہوں
12:32وہ ظرف
12:33خود میں
12:33کہاں سے لائے
12:34تمہاری جگہ
12:35کوئی عام سی لڑکی
12:36میری منگیتر ہوتی
12:37تو اسے
12:38کوئی تکلیف نہ ہوتی
12:39اسے تکلیف
12:40اپنے معمولی بھائی کو
12:41ایک غیر معمولی
12:42لڑکی کے ملنے پر ہے
12:43کیا پتہ
12:44اسے یہ ڈر بھی ہو
12:45کہ چاہے
12:45ساری دنیا کی خاک
12:46بچھان لے
12:47مگر تم سے
12:48برطر تو کیا
12:49کوئی تمہارے جیسی
12:50بھی لڑکی
12:50اپنے لئے
12:50ڈھونڈ نہیں پائے گا
12:52امہ مریم
12:53اس کی سوچوں سے
12:53انجان
12:54مسکراتے ہوئے
12:54اسے یقین
12:55دلا رہی تھی
12:56کہ اس نے
12:56سکندے کی
12:57کسی بات کا
12:58برا نہیں مانا ہے