Farhat Ishtiaq is a renowned Pakistani writer, author, and screenwriter known for her captivating storytelling and thought-provoking themes. Her writing style is characterized by:
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Novel: Jo Bache hain Sang Samait Lo
Episode: 24
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#romantic #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Novel: Jo Bache hain Sang Samait Lo
Episode: 24
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#romantic #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
Category
😹
FunTranscript
00:00जो बचे हैं संग समेट लो असफरहत इश्टियाक किस नमबर 24
00:10अगले रोज उन लोगों का पिकनिक का प्रोग्राम था
00:14ये प्रोग्राम शेहरियार खान ने अपने बच्चों और होने वाली बहू के लिए बतोरे खास बनाया था
00:19शेहरियार खान और अमो जान की जिन चंद फैमिलिस से ज़्यादा करीबी दोस्तियां थी
00:24वो पांच फैमिलिस भी उन लोगों के साथ जा रही थी
00:27कुल मिला कर वो 25-26 अफराद थे जो पिकनिक पर जा रहे थे
00:31सुबह सवेरे उन लोगों की रवानगी थी
00:34उनके फैमिली फ्रेंड्स में दो फैमिलिस पाकिस्तानी थी
00:37एक इंडियन और दो अमरीकन
00:38सब अपनी अपनी गाड़ियों में जा रहे थे
00:41वो लोग मेरी लैंड के मुजाफात में पहाडों के दामन में
00:45वाकिये खुबसूरत और कुदर्टी हुसन से माला माल
00:48जील के पास पिकनिक मनाने जा रहे थे
00:50वहां खुबसूरत जील के साथ स्वीमिंग, बोटिंग
00:53और फिशिंग की सहूलियात मौजूद थी
00:55कैचिंग के लिए भी वो जगा बड़ी आइडियल थी
00:58वहां खुबसूरत कुदर्टी आपशार भी थे
01:00घुर सवारी करनी हो या हाइकिंग
01:02वहां तमाम सहूलियात मौजूद थी
01:05उसकी खुआहिश थी
01:07वो में मर्यम के साथ गाड़ी में बिलकुल तनहा जाए
01:09मगर फैमली के साथ पिकनिक में
01:11वो अपनी इस खुआहिश को अमली जामा नहीं पहना सका था
01:14अमोजान और शेहरियार खान के सामने ये कहना
01:16कि वो में मर्यम के साथ जाना चाहता है
01:18उसे चीचोरा पन महसूस हुआ था
01:21अमें मर्यम अभी तयार होकर नीचे नहीं आई थी
01:23जबके अमोजान तयार खड़ी थी
01:25शेहरियार खान ने उससे कहा था
01:28कि वो अपनी गाड़ी में अमोजान
01:29उनकी एक दोस्त और उनके बेटे को बिठा कर ले जाए
01:32सब यहीं जमा थे
01:34और कोई किसी की गाड़ी में बैठ गया था
01:35और कोई किसी की
01:37ताकि अपने हम मिजाज अफराद के साथ
01:39पिकनिक स्पॉर्ट तक जाने के तवील
01:41और खुबसूरत रास्ते को इंजॉय किया जा सके
01:43उमे मर्यम को तयारी में वक्त लग रहा था
01:46वो बहुत इहतमाम से तयार हो रही थी
01:49दिल मसोस्ता उसे ये बता कर
01:51कि वो अमोजान वगेरा को लेकर जा रहा है
01:53वो घर से रवाना हो गया था
01:56एक लंबे सफर के बाद
01:57वो लोग पिकनिक स्पॉर्ट पर पहुंच गए थे
01:59आके पीछे सब ही की गाड़िया
02:01वहां पहुंचने लगी थी
02:03थोड़ी ही देर में सब वहां पहुंच चुके थे
02:05सिवाए उमे मर्यम और सिकंदर के
02:08सिकंदर की वो क्यों फिकर करता
02:10उसे उमे मर्यम की फिकर हुई थी
02:12उसने एक एक करके सब से पूछ लिया था
02:15उमे मर्यम किसी की भी गाड़ी में नहीं बैठी थी
02:18शुकर था कि जल्द ही उमे मर्यम उसे आती दिखाई दे गई थी
02:21वरना वो परेशान होने लगा था
02:23वो सिकंदर के साथ उसकी गाड़ी में आई थी
02:26उसने सिकंदर और उमे मर्यम को आगे पीछे वहां आते देखा था
02:30वो दोनों साथ नहीं चल रहे थे
02:32सिकंदर उमे मर्यम से बहुत आगे था
02:35वो बहुत पीछे थी
02:36सिकंदर के चहरे पर गुसा नजर आ रहा था
02:39मर्यम चुप चुप सी लग रही थी
02:41उसे एक दम ही फिक्र लाहक हुई थी
02:44क्या सिकंदर ने फिर उमे मर्यम के साथ बद्तमीजी से बात की थी
02:48اسے کچھ کہہ دیا تھا
02:50اسے رہ رہ کر خود پر غصہ آ رہا تھا
02:52آخر وہ امی مریم کو گھر پر چھوڑ کر کیوں آ گیا تھا
02:56کسی اور کی نہیں
02:56امی مریم اس کی ذمہ داری تھی
02:58شہریار خان جو بھی کہہ رہے تھے
03:00اسے کہہ دینا چاہیے تھا
03:02وہ امی مریم کا انتظار کرے گا
03:04وہ اسے اپنے ساتھ لے کر جائے گا
03:06کیا ہوا مریم
03:07تمہیں دیر کیوں ہو گئی
03:08تم سکندر کے ساتھ آئی ہو
03:10سکندر کا کیمرہ نہیں مل رہا تھا
03:13اس نے مجھ سے کہا
03:13میں اس کے ساتھ مل کر اس کا کیمرہ ڈھون دوں
03:16اس چکر میں باقی سب گاڑیاں چلی گئیں
03:18وہ مسکرا کر اسے بتانے لگی
03:21امی مریم سے سیدھے مو وہ بات کرتا نہیں تھا
03:23اور کیمرہ تلاش کرنے میں اس سے مدد مانگ لی
03:26اسے سکندر کے اس دوگلے پن پر شدید غصہ آیا تھا
03:29مگر اس نے یہ ہرگز ہرگز نہیں سوچا تھا
03:32کہ سکندر نے امی مریم کو جان بوجھ کر
03:34بہانہ بنا کر اپنے ساتھ روکا تھا
03:36یہ بات سوچ بھی کیسے سکتا تھا
03:39اس کو تو بس سکندر کے دوگلے پن پر غصہ آیا تھا
03:42اور پھر اس کے بعد یہ فکر لاحق ہوئی تھی
03:44کہ کہیں سکندر نے راستے میں
03:45اس طرح کی کسی بدتمیزی اور بدتہذیبی کا مظاہرہ
03:48امی مریم کے ساتھ نہ کر دیا ہو
03:50جس طرح آج کل کیا کرتا تھا
03:53براہ راست انہی لفظوں میں تو یہ بات اس سے نہیں پوچھ سکتا تھا
03:56ہاں اس نے لہجے کو سرسری سا بنا کر
03:58عام سے انداز میں یہ ضرور پوچھا تھا
04:06اسکرا کر جواب دیا
04:07کہ راستہ بلکل سکون اور آرام سے کٹا
04:10اسے کوئی تکلیف نہیں ہوئی
04:12یہ امی مریم کی غیر معمولی اچھائی ہی تھی
04:15کہ وہ اس کے بھائی کے خلاف اس سے کچھ کہہ نہیں رہی تھی
04:18ورنہ پکنک سپورٹ پر پہنچنے کے فوراں بعد
04:21جو تاثر امی مریم کے چہرے پر تھا
04:23اسے دیکھ کر وہ جانتا تھا
04:25کہ سکندر نے راستے میں مریم کے ساتھ
04:27اسی لہجہ میں اور اسی بدتمیز انداز میں کوئی بات کی تھی
04:31جس کا وہ آج کل کافی مظاہرہ کیا کرتا تھا
04:34چند دنوں کی چھٹیاں گزار کر
04:36ان دونوں نے یہاں سے چلے جانا ہے
04:38پھر وہ یا مریم کونسا سکندر سے مل رہے ہوں گے
04:41پھر بلا وجہ بات بڑھانے کا فائدہ کیا ہے
04:44اس نے سکندر اور اس کی بدتمیزی پر لانت بھیج کر
04:47اس سے سرفے نظر کرنے کا فیصلہ کیا تھا
04:50سکندر شہریار اگر کم ظرف تھا
04:52تو وہ تو نہیں اس کے جتنا نیچے اتر سکتا تھا
04:55شروع میں تھوڑی سی دیر چپ چپ رہنے کے بعد
04:58امہ مریم پھر وہی ہستی بولتی امہ مریم بن گئی تھی
05:01وہ واقعی اس کی سچی ساتھی تھی
05:03اس کی جگہ کوئی اور لڑکی ہوتی
05:05تو اس کے بھائی کی بدتمیزی پر اس کے سامنے رو دھو کر
05:08اسے بھائی سے جھگڑا کرنے
05:10بھائی سے دو بدو ہونے پر اکساتی
05:12بلا وجہ ایک تماشا لگ جاتا
05:14سب کی پکنک کا مزہ خراب ہو جاتا
05:17مریم نے اپنا موٹ ٹھیک کر لیا تھا
05:19مگر تھوڑی ہی دیر میں اسے اندازہ ہوا
05:21کہ سکندر کا موڈ ہنوز خراب ہے
05:23وہ بہت چپ بھی ہے
05:25اور ایک دبا دبا سا غصہ بھی اس کے چہرے پر نظر آ رہا ہے
05:28وہ امہ مریم کو نظر انداز کر رہا تھا
05:31بدتمیزی کی حد تک
05:32وہ اور امہ مریم ساتھ مچھلی کا شکار کر رہے تھے
05:36ان دونوں کے ساتھ ساتھ
05:37وہاں اس کے چند ایک انکل اور ان کے بچے بھی بیٹھے ہوئے تھے
05:40جب مچھلیوں کی کچھ تعداد جمع ہو جاتی
05:43تب ان کے ساتھ آئے ملازمین نے انہیں دھونا اور صاف کرنا تھا
05:46پھر مچھلیوں کو گریل کرنے کا کام
05:48اس کی امو جان اور آنٹیوں نے انجام دینا تھا
05:51سکندر اور شہریار خان جھیل سے کچھ فاصلے پر
05:55گھاس کے اوپر بقاعدہ نیٹ باندھ کر ٹینس کھیل رہے تھے
05:58وہاں پر موجود مضبوط اور طویل درختوں کے درمیان
06:01انہوں نے نیٹ باندھ رکھی تھی
06:03انکل ٹینس کتنا اچھا کھیل رہے ہیں
06:06امہ مریم نے گردن گھما کر شہریار خان کو کھیل تک ہوئے دیکھ کر اس سے کہا
06:11ہاں پاپا بقاعدہ ایکسرسائز اور سویمنگ وغیرہ کرتے ہیں
06:15اسی لئے ان میں اس طرح کے کھیلوں کے لئے سٹیمینا ہے
06:18اس نے بھی گردن گھما کر اسی طرف دیکھا تھا
06:21چلو ہم بھی وہاں چلیں
06:23میرا انکل کے ساتھ کھیلنے کو دل چاہ رہا ہے
06:25انکل اتنا اچھا کھیل رہے ہیں
06:27پاپا اپنے چہیتے کے ساتھ کھیل رہے تھے
06:30وہ وہاں جانا نہیں چاہتا تھا
06:32مگروں میں مریم کی خواہش اس سے رد نہیں کی جا سکی تھی
06:35چلو وہ دونوں وہاں آ گئے تھے
06:39انکل آپ بہت اچھا کھیل رہے ہیں
06:41امہ مریم ایکسائٹمنٹ میں اس سے پہلے ان لوگوں تک پہنچ گئی تھی
06:45وہ اس سے چند قدم پیچھے تھا
06:47تھانکس بیٹا
06:48شہریار خان مسکرائے تھے
06:51وہ بھی اب مریم کے ساتھ کھڑا تھا
06:53کستن سکندر کو نظر انداز کر کے صرف باپ کو دیکھ رہا تھا
06:57انکل میں اور زین بھی کھیلیں آپ لوگوں کے ساتھ
07:01بلکل کھیلو آ جاؤ تم دونوں بھی
07:03انہوں نے امہ مریم کو مسکرا کر خوش دلی سے جواب دیا
07:07وہاں سے ریکٹ اٹھالو تم دونوں
07:10اس نے سکندر کے چہرے پر ناپسندیدگی اُبھرتی دیکھی تھی
07:14کیا سکندر ان دونوں کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتا تھا
07:17وہ سکندر کا پارٹنر کبھی بھی نہیں بننا چاہتا تھا
07:20وہ شہریار خان کا پارٹنر بن گیا تھا
07:23اور امہ مریم سکندر کی
07:24اسے ایسا لگا تھا جیسے اس کا اور مریم کا وہاں آ جانا
07:28اور ان کے کھیل میں شامل ہو جانا سکندر کو پسند نہیں آیا تھا
07:32وہ شہریار خان کی طرف ان کے ساتھ جا کر کھڑا ہو گیا تھا
07:36اور امہ مریم سکندر کے ساتھ
07:39انکل میں بھی بہت اچھا کھیلتی ہوں آپ کو ہرا دوں گی
07:43امہ مریم کی شوخ لہجے میں کی بات پر شہریار خان کہکہ لگا کر ہنسے تھے
07:48انہیں ہونے والی بہو کی خود اعتمادی پسند آیا کرتی تھی
07:52پاپا آپ لوگ کھیلیں میں بھول گیا تھا
07:55مجھے حمزہ اور شیعان کے ساتھ ہائیکنگ کے لیے جانا ہے
07:58ان دونوں کے وہاں آ جانے اور کھیل میں شامل ہونے کی وجہ سے
08:02سکندر نے محض چار پانچ منٹ ہی ان لوگوں کے ساتھ کھیلا ہوگا
08:06پھر وہ یک دم ہی شہریار خان سے بولا
08:08شہریار خان نے اسے حیرت سے دیکھا
08:11اس کا انداز اگر وہ چھپا بھی رہا تھا
08:14تب بھی بہت واضح تھا
08:15کہ وہ اس کے اور امہ مریم کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتا
08:18وہ ان دونوں کے وہاں آ جانے کی وجہ سے وہاں سے کھیل چھوڑ کر جا رہا تھا
08:23یہ گیم تو پورا کر لو
08:25شہریار خان نے ایک نظر امہ مریم اور اس پر ڈالنے کے بعد سکندر سے سنجیدگی سے کہا
08:30پاپا میرا موڈ بھی نہیں ہو رہا
08:33میرا موڈ ہائیکنگ کا ہے
08:34سنجیدگی سے جواب دیتے ہوئے وہ اسی وقت کھیل چھوڑ کر وہاں سے چلا گیا تھا
08:40وہاں موجود ان تینوں افراد میں سے
08:42کسی کو بھی یہ بات سمجھائے جانے کی ضرورت نہیں تھی
08:48چلو ہم لوگ کھیلتے ہیں زین اب تم کھڑے ہو کر دیکھو میرا اور مریم کا گیم
08:54شہریار خان نے فوراں ہی ماحول کے تناؤں کو ختم کرنے کی کوشش کی تھی
08:58مسکورا کر اس سے بولے تھے
09:00شہریار خان اور امہ مریم کھیل رہے تھے
09:03اپنی جلن اور حسد میں سکندر تمیز تہذیب سب بھول گیا تھا
09:08اس کا موٹ باپ سے بھی خراب ہو گیا تھا
09:11یہاں بدتمیزی ان کا لادلہ چہیتہ بیٹا کر کے گیا تھا
09:15اس لئے اسے سوف فیصد یقین تھا
09:16وہ سے بعد میں بھی اکیلے میں بھی اس بات پر کچھ نہ کہیں گے
09:20جبکہ اگر یہی حرکت وہ کر کے گیا ہوتا
09:23تو آج گھر واپس جانے کے ساتھ ہی اس کی ٹھیک تھا کلاس لے لی جاتی
09:27اسے تمیز اور تہذیب سیکھنے اور مینرز کا خیال رکھنے کی ہدایت کی جاتی
09:32پکنک پر باقی سارا وقت اس کا موٹ خراب رہا تھا
09:36وہ میں مریم کی خاطر ہسا اور بولا تھا
09:39وگرنا اب اس کا ہسنے بولنے کسی بھی چیز کو دل نہیں چاہ رہا تھا
09:44سکندر بھی پکنک میں باقی سارا وقت ان دونوں سے بہت الگ تھلگ رہا تھا
09:48جہاں جہاں پر بھی وہ اور ان میں مریم تھے
09:50وہاں پر وہ اگر موجود ہوتا
09:52تو انہیں دیکھنے کے بعد وہاں سے کہیں اور چلا جاتا تھا
09:55یا پھر اسے اور مریم کو نظر انداز کر کے
09:57کسی نہ کسی لڑکے یا لڑکی کے ساتھ باتوں میں مصروف ہو جاتا تھا
10:01غصے کے ساتھ اسے حیرت بھی تھی
10:04شدید حیرت
10:05بچپن سے لے کر آج تک کبھی اسے یہ اندازہ نہیں ہوا تھا
10:10کہ سکندر اتنی حاسد فطرت کا مالک ہے
10:12اسے جیتنے کی ایسی لط پڑ چکی ہے
10:15کہ اب کہیں پر بھی اپنا نمبر دو ہونا ہوتا
10:18وہ سہ نہیں سکتا
10:20سکندر کی موجودگی میں اپنے گھر پر یہ چھٹیاں گزارنا
10:23اس کے لئے مشکل ہوتا جا رہا تھا
10:26وہ دن گین گین کر چھٹیاں ختم ہونے کا انتظار کر رہا تھا
10:30پکنک سے اگلا روز بھی چھٹی ہی کا دن تھا
10:32اتوار تھا
10:33شہریار خان گھر پر تھے
10:35امہ مریم لنچ ٹائم سے پہلے کافی دیر تک ان کے ساتھ ان کی سٹڈی میں رہی تھی
10:40ان کا کتابوں کا کلیکشن دیکھتی رہی تھی
10:42انہوں نے اپنی چندے کتابیں اسے متعلق کے لئے بھی دے دی تھی
10:46جو ان کی اپنی بہو کے لئے پسندیدگی کا واضح اظہار تھا
10:50ایسے ویسے کسی کو تو ان کی سٹڈی میں داخل ہونے تک کی اجازت نہ تھی
10:53اب تھوڑا ٹائم آپ ہمیں بھی دے دیجئے
10:56کھانے کے بعد اس نے مریم سے چھیڑنے والے انداز میں کہا تھا
11:00کیا یاد کروگے
11:01دیا
11:02بولو
11:03کیا موڑ ہے
11:04وہ شہانہ سے انداز میں بولی تھی
11:07کہیں باہر چلتے ہیں
11:09وہ اسے پیار سے دیکھ کر بولا
11:11مریم فوراں جانے کے لئے تیار ہو گئی تھی
11:14وہ دونوں جانے کے لئے تیار ہو کر لیونگ روم میں آئے
11:16تو وہاں شہریار خان، امو جان اور سکندر بیٹھے تھے
11:19کہیں جا رہے ہو تم دونوں
11:22امو جان نے پوچھا تھا
11:24جی امو جان تھوڑا اوٹنگ کا موڈ ہے
11:26سکندر تم بھی چلو ہم لوگوں کے ساتھ
11:30امہ مریم سکندر سے بولی تھی
11:32اسے امہ مریم کے اس ضرورت سے زیادہ اچھے ہونے پر غصہ آیا تھا
11:36بندے کو اتنا اچھا بھی نہیں ہونا چاہیے
11:38ایک شخص مسلسل آپ سے بدتمیزی کر رہا ہے
11:41دفع کرو لانت بھیجو اس پر
11:43مگر وہ اس کے اس رویے کے لیے
11:45امہ مریم کو غلط بھی نہیں سمجھ رہا تھا
11:47وہ جانتا تھا
11:49مریم فطرتن اور عادتن ہنسمک
11:51اور دوستانہ مزاج رکھنے والی لڑکی تھی
11:53وہ سکندر کو زین کا بڑا بھائی سمجھ کر
11:56مسلسل عزت دے رہی تھی
11:58وہ اپنے سسرال میں
11:59اپنے ہونے والے سسر
12:01ساس اور جیٹ
12:03سب کے اوپر اپنا اچھا تاثر قائم کروانا چاہتی تھی
12:06اپنی سسرال کے ان تین افراد کے ساتھ
12:09دوستانہ تعلقات قائم کرنا چاہتی تھی
12:11امہ مریم کی خواہشات غلط نہیں تھی
12:14بس وہ پیاری لڑکی یہ نہیں جانتی تھی
12:16کہ زین کا بڑا بھائی
12:17ایک خاصد اور کمظرف انسان ہے
12:20وہ بھائی کو دیکھ کر
12:21خوش ہونے کا ظرف نہیں رکھتا تھا
12:24وہ اپنے چھوٹے بھائی سے حسد میں مبتلا ہے
12:26میرا موڑ نہیں
12:28تم دونوں جاؤ
12:29سکندر نے امہ مریم کو
12:31بے حد سنجیدگی سے جواب دیا تھا
12:34وہ اخلاق دکھانے کو بھی نہیں
12:35مسکرائے تھا
12:36تم ہم لوگوں کے ساتھ کہیں پر بھی نہیں جاتے
12:39آج تو چلو سکندر
12:41امہ مریم نے دوبارہ اسرار کیا
12:43میرا خیال ہے
12:45میں تمہیں منع کر چکا ہوں
12:46میں نہیں جانا چاہتا
12:48اس بار سکندر کا انداز سخت اور کھردرا تھا
12:52شہریار خان اور امہ جان
12:54نے اسے تاجب سے دیکھا تھا
12:56امہ مریم اپنی انسٹ پر شرمندہ
12:58سی ہو گئی تھی
12:59چلو مریم دیر ہو رہی ہے
13:01غصے سے اس کا دماغ کھول گیا تھا
13:04اس نے فوراں ہی امہ مریم سے چلنے کے لئے کہا تھا
13:07اس کے چہرے پر اس کا غصہ بہت واضح تھا
13:10وہ امہ مریم کو ساتھ لے کر
13:11فوراں ہی لیونگ روم سے باہر نکل گیا تھا
13:13مریم ابھی بھی شرمندہ سی تھی
13:15اس نے سوچ لیا تھا
13:18وہ آج امہ مریم سے صاف صاف لفظوں میں کہہ دے گا
13:20کہ وہ سکندر کو اپنا سسرالی سمجھ کر
13:23ہونے والا جیٹ سمجھ کر
13:29مو لگانا چھوڑ دے
13:30بھاڑ میں گئی بھائی کی عزت
13:32جب اس کے بھائی کو اپنی عزت اور رشتے میں بڑائی کا خیال نہیں
13:35تو وہ کب تک امہ مریم کے سامنے
13:37اس کی حاسد فطرت کا پردہ رکھ سکتا ہے
13:39وہ صاف لفظوں میں امہ مریم سے یہ بہرحال
13:42پھر بھی نہیں کہہ سکتا تھا
13:44کہ سکندر کی تم سے بدتمیزی کرنے
13:46اور تمہیں اگنور کرنے کی وجہ یہ ہے
13:48کہ وہ تم سے بری طرح متاثر ہے
13:50اور تم جیسی بے مثال اور غیر معمولی لڑکی
13:53اسے نہیں بلکہ مجھے مل گئی ہے
13:56اس بات نے اسے جلن اور حسد میں مبتلا کر دیا ہے
13:59وہ غصے میں باہر نکلا تھا
14:02گاڑی کی چابی سینٹر ٹیبل سے اٹھانا بھول گیا تھا
14:05امہ مریم کو پورچ میں کھڑا چھوڑ کر
14:06وہ چابی اٹھانے اندر آیا
14:08تو امہ جان سکندر سے کہہ رہی تھی
14:10سکندر کیا ہو گیا ہے تمہیں بیٹا
14:13گھر آئے مہمان سے کوئی اس طرح بات کرتا ہے
14:15اور مریم صرف مہمان نہیں
14:17بلکہ اس گھر کی ہونے والی بہو ہے
14:20تمہیں نہیں جانا تھا
14:22تم آرام سے بھی منع کر سکتے تھے
14:24شہریار خان سگار پیتے ہوئے
14:26خاموشی سے سکندر کو دیکھ رہے تھے
14:28جو کسی بات پر چڑا ہوا نظر آ رہا تھا
14:31ہونے والی بہو
14:33مجھے لگتا ہے امہ جان
14:34آپ نے اور پاپا نے زین کی منگنی کا فیصلہ
14:37جلدبازی میں کر دیا ہے
14:38مجھے امہ مریم کچھ خاص پسند نہیں آئی ہے
14:41امہ جان کچھ کہنے کے لئے لب کھول رہی تھی
14:44مگر اسی وقت
14:45ان کی اس پر نظر پڑ گئی تھی
14:47سکندر اور شہریار خان نے بھی
14:49اسے دیکھ لیا تھا
14:51اس نے سکندر کے چہرے پر گھبراہت آتی دیکھ لی تھی
14:54غالباً وہ یہ سمجھ رہا تھا
14:56کہ زین اور مریم گھر سے جا چکے ہیں
14:58تب ہی اس طرح کھل کر
14:59مریم کی خلاف زہر اگل رہا تھا
15:01غصے اور نفرت سے سکندر کو گھورتے ہوئے
15:04وہ بغیر چابی اٹھائے ہی وہاں سے پلٹ گیا تھا
15:07امہ جان نے اسے آواز بھی دی تھی
15:09انہیں خدشہ ہوا تھا
15:11کہ وہ ناراض ہو کر جا رہا ہے
15:13مگر وہ اس طرح باہر نکل گیا تھا
15:15جیسے ان کی بات سنی ہی نہ ہو
15:17وہ امہ مریم کو ساتھ لے کر
15:19پیدل ہی باہر نکل گیا تھا
15:21اس کے دل میں بہت غبار جمع تھا
15:24بہت نفرت جمع تھی
15:25مختلف سڑکوں پر پیدل چلتے
15:28اس نے امہ مریم کے سامنے
15:29اپنا دل کھول کر رکھ دیا تھا
15:31کیسے وہ ہمیشہ اپنے بھائی کے مقابلے میں
15:34نظر انداز کیا گیا ہے
15:35کیسے اسے ہمیشہ سکندر سے کم تر سمجھا گیا ہے
15:38اس نے امہ مریم کو
15:40صاف لفظوں میں بتا دیا تھا
15:42کہ اس کے اور سکندر کے درمیان
15:43کبھی بھی دوستانہ تعلقات نہیں رہے ہیں
15:46اور نہ ہی کبھی قائم ہو سکتے ہیں
15:49اس نے امہ مریم سے یہ بھی کہہ دیا تھا
15:51کہ اسے سکندر کو اس کا بھائی سمجھ کر
15:53اس کے ساتھ خوش اخلاقی اور اپنایت
15:55ظاہر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
15:57رات امہ جان نے اس کا دل
15:59سکندر کی طرف سے صاف کرنے کی کوشش کی تھی
16:02یہ بتا کر
16:03کہ سکندر کا وہ مطلب نہیں تھا
16:05جو اچانک اندر آنے پر اس نے سنا تھا
16:08اور یہ بھی کہا تھا
16:08کہ انہوں نے سکندر کو سمجھا دیا ہے
16:10اب وہ ایسی کوئی بات نہیں کرے گا
16:13جو اسے یا مریم کو بری لگے
16:14وہ ماں کے دل کو تسلی دینے کے لئے
16:17مسکرا بھی دیا تھا
16:19انہیں یہ یقین بھی دلا دیا تھا
16:20کہ اس نے کوئی بھی بات دل پر نہیں لی
16:23مگر در حقیقت سکندر کی
16:25کوئی ایک بھی بات اور کوئی ایک بھی
16:27رویہ اس کے دل سے نکلا نہیں تھا
16:29امو جان اور شہریار خان
16:30اپنے لاد لے بڑے بیٹے کے
16:32بدتمیز رویے پر حیران ہوں تو ہوں
16:35کم از کم اسے کوئی حیرت نہیں تھی
16:37کم ظرف اور حاسد شخص
16:39کم ظرفی اور حسد ہی ظاہر کر سکتا تھا
16:42اور کچھ بھی نہیں
16:43مزید ویڈیوز اور اپ ڈیٹس کے لیے
16:47چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
16:49اور بیل آئیکن کو بھی ہچ کریں