Farhat Ishtiaq is a renowned Pakistani writer, author, and screenwriter known for her captivating storytelling and thought-provoking themes. Her writing style is characterized by:
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Novel: Diyar-e-Dil
Episode: 9
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#romantic #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent
Jo Bache hain Sang Samait Lo Novel | Season 1
https://www.youtube.com/watch?v=iw40fDKfe0k&list=PLgHL2TVjeOoRsTq2YWk0nC9bjq8zMXIqQ
Taqreeb Kuch to Behr e Mulaqat Chahiye
https://www.youtube.com/watch?v=asWeD04Jgwg&list=PLgHL2TVjeOoTkr1gp84e3DuRIsqZ5ngsW
Mosam-E-Gul | Audio Series
https://www.youtube.com/watch?v=1N5qs0lGQ9E&list=PLgHL2TVjeOoTmezNfehJJewZZXWLCttb8
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Novel: Diyar-e-Dil
Episode: 9
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#romantic #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent
Jo Bache hain Sang Samait Lo Novel | Season 1
https://www.youtube.com/watch?v=iw40fDKfe0k&list=PLgHL2TVjeOoRsTq2YWk0nC9bjq8zMXIqQ
Taqreeb Kuch to Behr e Mulaqat Chahiye
https://www.youtube.com/watch?v=asWeD04Jgwg&list=PLgHL2TVjeOoTkr1gp84e3DuRIsqZ5ngsW
Mosam-E-Gul | Audio Series
https://www.youtube.com/watch?v=1N5qs0lGQ9E&list=PLgHL2TVjeOoTmezNfehJJewZZXWLCttb8
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈیارِ دِل
00:30مگر ہائے افسوس
00:31وہ اس کے شکوے کے جواب میں مسکرا کے بولے
00:34وہ اس چھر چھر سے لا تعلق
00:36سر جھکا کر نوالے بنانے
00:38اور موں میں رکھنے کے عمل کو
00:39ایک کے بعد ایک دور آ رہی تھی
00:41کل راست فیصلہ کر لیا تھا
00:43کہ آج رات آغا جان کے سو جانے کے بعد
00:45وہ ولی کے پاس جا کر بات کرے گی
00:47مگر اب جیسے جیسے
00:49وقت قریب آ رہا تھا
00:51اس کی ٹینچن اور گبراہت بھی بڑھتی جا رہی تھی
00:53پریشانی میں اس کی بھوک بلکل مر گئی تھی
00:56وہ اس وقت اسے آغا جان کی
00:57کسی انتہائی پل لطف بات پر بھی
01:00ہسی نہیں آ رہی تھی
01:01وہ جبرن چہرے پر مسکراہت لانے کا تاثر دے رہی تھی
01:04وہ اپنے کس کس عمل کی
01:06اسے کیا وجہ پیش کرے گی
01:09اس کا چاہتے لٹاتا دادا
01:10انہیں جو کوئی وضاحت مانگے
01:12بغیر اسے سینے سے لگا لے
01:13اس کے ساتھ کزن کا رشتہ ہو یا شوہر کا
01:16اس کے دونوں ہی رشتے
01:17انہ رکھنے والے رشتے تھے
01:19بس صرف ایک امید اس کی آغا جان سے
01:22بے تہاشا محبت تھی
01:23وہ آغا جان سے بے تہاشا والہانہ
01:26محبت کرتا ہے
01:27اور شاید ان کے قاطر وہ اپنی انہ کو
01:29ایک طرف رکھ کر اسے معاف کر سکے
01:31کھانے اور دوا کے تمام مراحل سے
01:33فارح ہونے کے بعد
01:34جب آغا جان سونے لیڑ گئے تو وہ دونوں بھی
01:37روز کی طرح اپنے اپنے کمروں میں آ گئے
01:39آغا جان گہری نیند سو جائیں
01:41اس نے کچھ وقت صرف یہی سوچ کر
01:43اپنے کمرے میں گزارا
01:45اور جب کافی دیر کے بعد یہ اتمنان ہو گیا
01:47کہ اب تک وہ گہری نیند سو چکے ہوں گے
01:49تب وہ اپنے کمرے سے نکل کر
01:51سیڑھیوں پر آئی
01:53وہ لوگ آغا جان کی وجہ سے جلدی کھانا کھا لیا کرتے تھے
01:56تو ابھی صرف ساڑھے نو بجے تھے
01:57وہ اس وقت اپنے کمرے میں کیا کر رہا ہوگا
02:00کیا وہ کمرے میں جاتے ہی سو گیا ہوگا
02:03یا کچھ ٹی وی پہ دیکھ رہا ہوگا
02:04کسی فون پہ کسی سے بات کر رہا ہوگا
02:07کچھ پڑھ رہا ہوگا
02:08یا انٹرنیٹ یوز کر رہا ہوگا
02:10وہ اس کی اس ڈل اور رکھی پی کی زندگی پر
02:13حیرت کے ذات ساتھ اب افسوس بھی کرنے لگی تھی
02:16وہ آغا جان کی وجہ سے کہیں نہیں جاتا تھا
02:19بہت ینگ ایج میں وہ
02:20زندگی ایسی گزار رہا تھا
02:22جیسے کوئی پچاس پچپن سال کی عمر میں بھی
02:24گزارنا پسند نہیں کرتا ہوگا
02:26گھر، دفتر، کام، ذمہ داریاں اور صرف ذمہ داریاں
02:30اس ایک جیسی روٹین والی لائف میں
02:32تفریح تو کہیں نظر ہی نہیں آتی تھی
02:34وہ آغا جان کے برابر والے کمرے کے دروازے پر کھڑی تھی
02:37آغا جان نے اسے بتایا تھا
02:39کہ پہلے والی کا بیڈروم فرس فلور پر تھا
02:42مگر ان کی طبیعت کے مسلسل خراب رہنے پر
02:44اس نے یہ برابر والا کمرہ
02:45اپنا بیڈروم بنا لیا تھا
02:47تاکہ رات میں کسی بھی وقت آغا جان کو ضرورت ہو
02:50تو وہ ان کی آواز پر فورا ان کے پاس جا سکے
02:53دروازے پر آہستگی سے دستک دے کر
02:56اس نے خود کو پرسکون رہنے کی تلقین کی
02:58اسے کمرے میں اندر آنے کی اجازت دیتے
03:00غالباً اس کے ذہن میں کوئی اور تھا
03:03دروازہ کھول کر وہ اندر آئی
03:04تو وہ اسے دیکھ کر
03:05اس کے چہرے پر جو حیرت پھیلی
03:07اس نے سے بتایا کہ اس وقت وہ اپنے کمرے میں
03:10کسی کی بھی آمد کی توقع کر سکتا تھا
03:12سوائے اس کے
03:12اگر تم بیزی نہیں ہو تو مجھے تم سے بات کرنا ہے
03:16اپنے اندر اعتماد اور جررت پیدا کرتے
03:19وہ آہستگی سے بولی
03:20اندر ہی اندر اس پر گھبراہٹ
03:22اور کچھ پریشانی تاری تھی
03:24مگر وہ اسے آیاں ہونے نہیں دے رہی تھی
03:26وہ بیٹ پر ٹانگیں پھیلا کر بیٹھا تھا
03:28اس کے ہاتھ میں ایک کتاب تھی
03:30اور کمرے میں کوئی میٹھی سی
03:31مدھم سی دھن بھی بج رہی تھی
03:33ٹانگیں سمیٹ کر وہ سیدھے ہو کر بیٹھا
03:36ریموٹ سے میوزک بن کیا
03:37اور ساتھی اس سے کہا بیٹھو
03:39کتاب بن کر کے سائٹ ٹیبل پر رکھتے
03:42اس نے فارق ہو دیکھا
03:43اب اس کے چہرے پر حیرت نہیں
03:44صرف سنجید کی اور خاموشی تھی
03:46اسے کیا کہنا ہے
03:48وہ بہت کچھ سوچ کر
03:50اور جملے مرتب کر کے آئی تھی
03:51مگر بات کا آغاز کرنا
03:53بہت دشوار ثابت ہو رہا تھا
03:55وہ خاموشی سے اس کے بولنے کا انتظار کرتا
03:57اسے دیکھ رہا تھا
03:58میں تم سے ہمارے نکاح کے بارے میں
04:00بات کرنا چاہتی ہوں
04:01وہ اچھکچاتے ہوئے آہستگی سے بولی
04:04یہ بات کہتے وہ اس کی طرف
04:06دیکھنے کا حوصلہ
04:07اپنے اندر پیدا نہیں کر پائی تھی
04:08اس لیے نظر دانستہ
04:10اپنی گود میں ردھرے
04:11ہاتھوں پر رکھ لی تھی
04:12وہ اس کے کچھ کہنے کی منتظر تھی
04:15مگر وہ بلکل خاموش تھا
04:17اور خاموشی کا وقفہ
04:18بہت طویل ہو گیا تھا
04:20کیا وہ کمرے سے اٹھ کر چلا گیا
04:21وہ یہاں پر اکیلی بیٹھی ہے
04:23اس نے باکلا کر سر اوپر اٹھایا
04:25وہ خاموشی سے اسے دیکھ رہا تھا
04:27اس کے چہرے پر بکری سنجید کی
04:28کس جذبے کا اظہار کر رہی ہے
04:30وہ سمجھ نہیں پا رہی تھی
04:32میں چاہتی ہوں ہمارا رشتہ ختم نہ ہو
04:34آغا جان کی اس رشتے میں اتنی خوشی ہے
04:37کہ ان کی خوشی کے خاطر
04:38ہم اس رشتے کو نبھا نہیں سکتے
04:40وہ اس کی مسلسل خاموشی سے
04:42اپنا اعتماد کھونے لگی تھی
04:44یہ کچھ تو بولے
04:46الزامات ہی آئیت کرے
04:47برا بھلا ہی کہے کچھ تو کہے
04:49میں جانتی ہوں تم مجھے اچھا نہیں سمجھتے
04:52میں نے ماضی میں ایسا کچھ کیا بھی نہیں
04:54جس کے بل بوتے پر
04:56مجھے اپنی اچھائی کا کوئی دعویٰ ہو
04:58رمینہ نے اسپطال میں مجھے جو کچھ کہا
05:00اگرچہ وہ بھی میرے گزشتہ آمال کے مقابلے میں
05:03بہت کم تھا
05:04مگر تم نے مجھے اتنا بھی کچھ نہیں کہا
05:06مگر تمہارے کچھ کہے بغیر میں ہی جانتی ہوں
05:08کہ تم مجھے اس سے بھی زیادہ برا سمجھتے ہو
05:10شاید مجھ سے نفرت بھی کرتے ہو
05:12تم مجھے کیسا سمجھتے ہو
05:15یہ اس بات سے واضح ہے
05:16کہ تم نے لاہور میرے پاس آ کر
05:17بجائے یہ کہنے کے
05:18کہ آگا جان شدید بیمار ہیں
05:20مجھے دیکھنے کو تڑپ رہے ہیں
05:22لہٰذا میں تمہارے ساتھ چلوں
05:23مجھے اپنے ساتھ لانے کے لئے
05:34میں ڈالکا میں خود کو بریوز ذمہ قرار نہیں دے سکتی
05:36میں نے زندگی میں اب تک جو کچھ غلط کیا
05:39مجھے اس کا احساس ہے
05:40اور میں اسے ٹھیک کرنا چاہتی ہوں
05:42جو کاغذ تم نے مجھے دیا تھا
05:44میں وہ کپ کا ضائع کر چکی ہوں
05:46میں اب یہاں سے کبھی بھی کہیں نہیں جانا چاہتی
05:48میرے پاس میری کسی بدتمیزی
05:51کسی بدسلوکی
05:52کسی برے رویے کی کوئی وجہ
05:54کوئی جواز نہیں
05:55جو کچھ میں نے کیا وہ سب کا سب
05:57سراسر غلط تھا
05:59پھر بھی اگر تم آلہ ذرفی سے کام لے کر
06:01مجھے معاف کر سکو
06:02تو میں چاہتی ہوں یہ رشتہ جوڑا رہے
06:04اس رشتے سے میرے ڈیڈی اور تمہارے پاپا کی
06:07بہت سی خوہشات اور امید جوڑی ہیں
06:09اس رشتے سے آغا جان کی بے شمار
06:11کشیاں وابستہ ہیں
06:12اتنے دکھ دینے کے بعد
06:14اب انہیں مزید کوئی دکھ
06:16اپنی وجہ سے نہیں دے سکتی
06:18کیا آغا جان کے کشیوں کے لئے
06:19ہم دونوں پچھلی ہر بات بھلا کر
06:21اس رشتے کو نبھا سکتے ہیں
06:22پہر ٹھہر کر بہت سمل کر
06:25اور مہتات ہو کر
06:26اس نے ایک ایک لفظ
06:27ڈڑتے ڈڑتے ادا کیا
06:29اور جب کہہ چکی
06:30تو خوفزدہ نگاہوں سے اسے دیکھا
06:32آغا جان کی خوشی کے لئے
06:33اس رشتے کو نبھائیں
06:34وہ ایک پل بلکل خاموش رہا
06:36اس پل بھر کی خاموشی کے بعد
06:38اس نے
06:39اس کے الفاظ بہت سکون اور سنجیدگی سے دھرائے
06:42وہ غصے نفرت
06:43اشتیال میں نہیں
06:44بلکہ بہت پرسکون
06:45ہموار لہجے میں اس سے مقاتب تھا
06:47تمہاری غلطی پتہ ہے کیا ہے فارہ
06:49تم نے ہمیشہ آغا جان کے ساتھ
06:51اپنے رشتے کو
06:52اس نکاح کے ساتھ ملا کر
06:53ایک ہی تنازے میں رکھا
06:55یہی غلطی تم اب کر رہی ہو
06:57تم نے ہمیشہ آغا جان کے ساتھ
06:58برے روئیے بھی اس لئے اکتیار کیے
07:00کیونکہ تم اس رشتے سے ناکش تھی
07:02آغا جان کے ساتھ
07:03تمہارا دادا پوتی کا رشتہ
07:05تو ایک بہت الگ رشتہ تھا فارہ
07:07آج اگر ہمارا رشتہ ختم ہو جائے
07:09تو کیا آغا جان سے
07:10اس گھر سے
07:11یہاں تک کہ
07:12مجھ سے بھی تمہارا ہر رشتہ
07:13ختم ہو جائے گا
07:15تم دو الگ الگ چیزوں کو
07:16ساتھ کیوں ملاتی ہو
07:17پہلے جب انہیں اپنے دادا کی حیثے سے
07:20قبول کرنے کو تیار نہیں تھی
07:21اس گھر میں آنے پر راضی نہ تھی
07:23تو اس رشتے کو
07:24قتم کرنے کا اعلان کرتی تھی
07:26آج جب آغا جان کی محبت
07:28قبول کر لی
07:28اور یہاں رہنے پر آمادہ بھی ہو گئی
07:30تو تمہیں یہ کیوں لگتا ہے
07:31کہ تمہارے یہاں رہنے کی شرط
07:33یہ نکاح
07:33اور اس کا قائم رہنا ہے
07:35اس کی کسی وضاحت کے لیے
07:38لپ کھولنے چاہے
07:39مگر وہ دو ٹوک لہجے میں بولا
07:40اب یہ موضوع چھڑا ہے
07:42تو پھر مجھے
07:42ساری بات کر لینے دو
07:44تم اپنے غلطیوں پر شرمندہ ہو
07:45پشتا رہی ہو
07:46اپنے غلطیوں کا ازالہ بھی کرنا چاہتی ہو
07:48یہ سب ٹھیک ہے
07:49لیکن ان غلطیوں کے ازالے کے لیے
07:51ایک ایسا رشتہ
07:52جسے کبھی تمہارے دل نے قبول ہی نہیں کیا
07:54کیوں نبھانا چاہتی ہو
07:56شادی دلِ کشی کا نام ہے فارا
07:58کسی جبر اور زبردستی کا نہیں
08:00ایک لڑکی جو میرے ساتھ
08:02اپنے رشتے کو قبول نہیں کرتی
08:03میرے ساتھ رہنا نہیں چاہتی
08:05میں اسے ایک مہائدہ کر کے
08:06اپنے ساتھ لے آؤں
08:07وہ بوڑے بیمار دادا کو دیکھے گی
08:09یہ جانے گی
08:11کہ دادا کی یہ حالت میرے سبب ہے
08:13تو بری طرح شرمندہ ہوتے
08:14اپنے انکار سے طائب ہوتی
08:16اس رشتے کو قبول کر لے گی
08:17یہ تو بہت سستی جذباتیت
08:19بلکہ انتہا درجے کی
08:21گھٹیا ترین حرکت ہے
08:22اگر تم اس رشتے کو
08:24ایسے ہی کسی طرح منمانہ
08:25میرا مقصد ہوتا
08:26تو اس گھٹیا ترین جذباتی
08:29ہتکندے سے لاکھ گناہ بہتر تھا
08:31کہ میں تمہیں تمہارے برسوں پہلے
08:32کے قوف کے این مطابق
08:34گن پوائنٹ پر اغوا کر کے
08:35اپنے ساتھ لے آتا
08:36تمہیں زبردستی اور جبرن اٹھا
08:38لانے میں پھر بھی شاید
08:40کچھ مردانگی
08:41کچھ عزت اور کچھ وقار
08:42موجود ہوتا
08:43مگر آغا جان کی بیماری
08:44کو ہتیار بنا کر
08:45تمہاری جذباتی کمزوری
08:47کا فائدہ اٹھانا
08:48اس سے پست حرکت
08:49تو میری نظر میں
08:50کوئی ہو ہی نہیں سکتی
08:51اس نے کچھ کہنے کے لئے
08:53لپ کھولے مگر اس نے
08:54پھر اس اشارے سے
08:55خاموش رہنے کو کہا
08:56میں نے زندگی میں
08:57اپنے مقام اور وقار
08:59سے نیچے اتر کر
08:59کبھی کوئی کام نہیں کیا
09:01فارا
09:01میں تمہیں یہاں
09:02اس کیلئے ہرگز
09:03ہرگز نہیں لائیا
09:04کہ آغا جان کی حالت کو
09:05ذمہ دار تم خود کو سمجھ کر
09:07شرمندہ اور نادم ہوتے
09:09مجھے خبول کر لو
09:10آغا جان تم سے شدید
09:12محبت کرتے ہیں
09:13یہ بات اب تم بھی
09:13اچھی طرح جانتی ہو
09:15تم ان کے پاس آ کر
09:16رہنے لگو
09:16ان کے بیٹے کی فیملی
09:18پھر سے ان کے پاس
09:19آ جائے یہ جانے
09:20ان کی کتنے برسوں
09:22پرانی خوہش تھی
09:23مگر جب یہ خوہش
09:24پوری ہونے کے بجائے
09:25انہیں لگا
09:26کہ تم ان سے
09:26اپنا ہر تعلق
09:27ختم کر دینا چاہتی ہو
09:29تب وہ شدید بیمار پڑ گئے
09:30وہ تمہیں اپنے قریب
09:32رکھنے کے لئے
09:32تمہیں اپنی محبت
09:34کا یقین دلانے کے لئے
09:35تڑپ رہے تھے
09:36وہ پوری پوری رات
09:37بے قراری سے
09:38روتے رہتے تھے
09:39تب میرے پاس
09:40اس کے علاوہ
09:40کوئی چارہ نہ تھا
09:41کہ کسی بھی طرح
09:42تمہیں ان کے پاس لے آؤں
09:43میں نے اسی وقت
09:44ڈیووز دینے کے بجائے
09:45تین مہینے بعد کا وعدہ
09:47کیوں کیا
09:48اس لیے کہ تم نے
09:49ڈیووز کے ساتھ
09:49جائیداد میں
09:50حصے کا مطالبہ بھی
09:51کر رکھا تھا
09:52تمہاری طرف سے
09:53دونوں مطالبے
09:53ایک ساتھ کیے گئے تھے
09:54تم یہ دونوں چیزیں
09:55ایک ساتھ چاہتی تھی
09:56میں اپنا اور تمہارا
09:58رشتہ قاموشی سے
10:00قتم کر کے
10:00تمہیں یہاں لا سکتا تھا
10:02اور آغا جان کو یہ بات
10:03پتہ بھی نہ چلتی
10:04مگر جائیداد کی تقسیم
10:05قاموشی سے ہونے والا
10:06کام نہ تھا
10:07اور میں ایک مرتے ہوئے
10:08شخص کو یہ عذیت
10:09نہیں دینا چاہتا تھا
10:10کہ وہ اپنی اولاد کے
10:11ماں بین
10:12ہر رشتہ اور ہر تعلق
10:13کو اپنی آنکھوں سے
10:14قتم ہوتا دیکھے
10:15جائیداد کی وہ تقسیم
10:17اس وقت
10:17اس انداز میں
10:18انہیں جائیداد کی
10:19نہیں بلکہ
10:20اپنے گھر اور
10:21اپنی اولاد کی
10:22تقسیم لگتی
10:22جائیداد کے نام پر
10:24جو تاثر اس کے چہرے پر
10:26پھیلا
10:26وہ اسے تاثر کو
10:28بہت دیکھتا
10:29فوراں بولا
10:29ہاں یہ بات
10:30اب میں جانتا ہوں فارا
10:31کہ جائیداد میں
10:32حصے کا مطالبہ
10:33تمہارا نہیں
10:33مگر تب میں یہی
10:35سوچتا تھا
10:36اس لیے تب میں نے
10:36ان چیزوں کو
10:37کچھ مہینے
10:38بات تیہ کرنے کا
10:40تم سے وعدہ کیا تھا
10:41اور میں نے
10:42تین مہینے ہی
10:42کیوں کہے تھے
10:43تو صرف اس لیے
10:44کہ مجھے تمہارے سامنے
10:45کوئی نہ کوئی
10:46ٹائم پیریٹ تو
10:46رکھنا تھا
10:47سچ تو یہ ہے فارا
10:48کہ اس وقت
10:49مجھے یہ یقین بھی نہیں
10:50تھا کہ آغا جان
10:51تین مہینے بعد
10:52زندہ ہوں گے بھی
10:53کہ نہیں
10:53تم نے ان کی وہ حالت
10:56نہیں دیکھی
10:56جو میں نے دیکھی ہے
10:57تب مجھے کیا
10:59ڈاکٹرز تک
11:00کو ایسا لگتا تھا
11:00کہ شاید اب
11:01وہ زیادہ
11:01جی نہ سکیں گے
11:03تمہیں یہاں
11:03لاتے وقت
11:04بس میں یہ چاہتا تھا
11:05کہ اگر یہ آغا جان
11:05کا آخری وقت ہے
11:06تو مرنے سے پہلے
11:07تمہیں اپنے پاس دیکھ لیں
11:09تمہیں اپنی محبت
11:10کا یقین دلا دیں
11:11اور جو کچھ
11:13ان برسوں میں
11:13تم سے کبھی
11:15نہ کہہ پائیں
11:15وہ سب کہہ ڈالیں
11:16اگر وہ ان کا
11:18آخری وقت تھا
11:19تو میں تمہیں
11:20اس آخری وقت میں
11:21ان کے قریب لاکر
11:22ان کی زندگی کی
11:22سب سے بڑی خوہش
11:23پوری کر دینا
11:24چاہتا تھا فارا
11:25اس کا چیرہ شدت
11:27جذبات سے
11:28سورک ہو رہا تھا
11:29اس کی آنکھوں میں
11:30گہرا دکھ پھیلا ہوا تھا
11:32وہ اب کچھ کہنے کی
11:33کوشش کرنے کے وجہ
11:34خاموشی سے سے دیکھ رہی تھی
11:35آغا جان اور
11:37تمہارے تعلقات میں
11:37رکاوٹ کا سبب
11:38ہمیشہ یہ نکاہی بنا
11:40ان گسرے برسوں میں
11:41تم شاید کبھی
11:42ان کی محبت
11:43کو قبول کر ہی لیتی
11:44مگر تمہیں یہ بات
11:45بھولتی نہیں تھی
11:46کہ والحانہ
11:48محبت نچھاور کرتے
11:49اس دادا نے
11:50تمہیں ایک جبر
11:50کے رشتے میں
11:51باندھا ہے
11:52ولی نے بغور
11:53اسے دیکھتے
11:53دھیمی آواز میں
11:54کہنا شروع کیا
11:55میں تمہیں
11:56بہت سی باتوں کے لئے
11:57غلط سمجھتا ہوں
11:58لیکن جبرن خائم ہوئے
11:59اس رشتے سے انکار میں
12:00تم حق بجانب ہو
12:01مر جانے والوں کے
12:03خوہشات پر
12:03زندہ لوگوں کو
12:04قربان کر ڈالنا
12:05یہ کہاں کا انصاف ہے
12:07جب یہ نکاہ ہوا
12:08ہم اس روز سے پہلے
12:09کبھی ایک دوسرے سے
12:10ملے تک نہ تھے
12:11ایک دوسرے کو
12:12جانتے تک نہیں تھے
12:13میں شاید انکار کر دیتا
12:14مگر تب پاپا کے انتقال
12:16کو اتنے تھوڑے دن ہوئے تھے
12:17میں ذہنی طور پر
12:18بہت ڈسٹرپ تھا
12:19مجھ سے بہروس پاپا
12:21نے اس رشتے کے لئے کہا
12:22اور میں
12:22ان لمحوں میں
12:23انکار نہیں کر پایا
12:24لیکن کچھ عرصے بعد
12:25جب میری ذہنی حالت
12:27بہتر ہوئی
12:27میں پاپا کی موت
12:29کے صدمے سے باہر نکلا
12:30میں نے تب ہی سوچ لیا تھا
12:31کہ جبرن
12:32اس رشتے کو
12:32نہیں نبھاؤں گا
12:33آغا جان کہتے تھے
12:35ابھی فارا کی تعلیم
12:36مکمل ہونے دو
12:37اس موضوع کو
12:38نہ چھیڑو
12:38مگر میں نے
12:39ان سے بالکل واضح انداز
12:40میں کہہ دیا تھا
12:41کہ میں فارا سے
12:41برہائراز بات کیے بغیر
12:43اس سے اس کی مرضی
12:44جانے بغیر
12:45کبھی شادی کے لئے
12:46آمادہ نہیں ہوں گا
12:47میں نے ایک بار
12:48تمہیں فون کر کے
12:48بھی یہی یقین
12:49دلانا چاہا تھا
12:50کہ تم اس نکہ سے
12:51ڈسٹرب نہ ہو
12:52تمہاری مرضی کے خلاف
12:53کبھی بھی کچھ نہیں ہوگا
12:54کیونکہ میں محسوس کرتا تھا
12:56کہ تم مجھ سے قائف رہتی ہو
12:57تمہیں لگتا ہے
12:58میں تمہیں زبردستی
12:59اٹھا کر ساتھ لے جاؤں گا
13:00اس روز تم سے بات نہ ہو سکی
13:02لیکن پھر جیسے جیسے
13:03وقت گزرنے لگا
13:04مجھ پر یہ بات
13:05بہت اچھی طرح واضح ہوتی
13:07چلی گئی
13:07کہ تم اس رشتے سے
13:08کس قدر بیزار اور نالہ ہوں
13:10میں جبرد
13:11اس رشتے کو برقرار رکھنے
13:13کی کبھی بھی حق میں نہ تھا
13:15مگر آگا جان کے بارے میں
13:16میں تمہیں بتاؤں فارا
13:17وہ اس نکہ کو ختم کرتے
13:19اس لئے ڈرتے تھے
13:20مجھے اس لئے روکتے تھے
13:21کیونکہ انہیں لگتا تھا
13:22کہ یہ رشتہ انہیں
13:23ان کی مرہوم بیٹے کی
13:24فیملی کے ساتھ
13:25جوڑ کر رکھ سکتا ہے
13:26اس نکہ اور رخصتی کی خواہش میں
13:28ان کی صرف یہی
13:29غرص پوشیدہ تھی فارا
13:31کہ اس طرح
13:32پھر تو ان کے قریب
13:33ان کے پاس آ جاؤ گی
13:35وہ اس رشتے کے ٹوٹنے سے
13:37ڈرتے تھے فارا
13:37انہیں لگتا تھا
13:38کہ اگر وہ رشتہ ٹوٹا
13:39تو شاید پھر تم ان سے
13:41اپنا ہر رشتہ
13:42توڑ ڈالو گی
13:43ان سے کبھی ملو گی نہیں
13:44لیکن یہ شادی
13:46ایسے ہو جانے کا
13:46تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا
13:48تمہارے فائنل ائر تک
13:49میں آگا جان کی وجہ سے
13:50مسلحتاں قاموش تھا
13:52مگر فائنل ائر کے بعد
13:53میں خود تم سے یہ کہنے کے لئے
13:54تم سے ملنے آ رہا تھا
13:56کہ تمہاری مرضی نہیں
13:57چنانچہ ہم اس رشتے کو
13:58ہسی خوشی قتم کر لیتے ہیں
14:00لیکن یہ سب کہنے کے ساتھ
14:02میں تم سے یہ بھی کہنا چاہتا تھا
14:03کہ تم آگا جان کے ساتھ
14:05اپنے رشتے کو
14:06اس نکاح سے ہٹ کر دیکھو
14:07اور ان کے ساتھ
14:08اپنے رشتے کو قبول کر لو
14:10ان کے دل کی خوشی کے لئے
14:11ایک بار یہاں
14:12ہمارے گھر ضرور آ جاؤ
14:14لیکن اس سے پہلے
14:15کہ میں تم سے آ کر
14:16الہید کی اور طلاق کی بات کرتا
14:18تمہاری طرف سے یہ مطالبہ
14:19لڑائی جھگڑے
14:21اور جنگ و جدل میں بدل گیا تھا
14:23دو پڑھے لکھے لوگوں کے ماں بین
14:24جو ایک معاملہ خوش اسلوبی
14:26اور ڈیسنٹ طریقے سے حل ہو سکتا تھا
14:28وہ انتہائی جالحانہ انداز میں
14:30سامنے لیا گیا
14:31طلاق جائدات کے حصے کا مطالبہ
14:34بات نہ کرنا
14:34رابطہ رکھنا
14:35پسند نہ کرنا
14:36ان سے ہم کا آگا جان کیا مطلب لیتے
14:39یہی نہ کہ تم اس نکاح کو
14:40نہیں در حقیقت انہیں رت کر رہی ہو
14:42ان سے قطع تعلقی کا احلان کر رہی ہو
14:45ان کی طبیعت کی اس درجہ خرابی کی وجہ بھی
14:48یہی بات تھی
14:49وہ ایک لمحے کے لئے رکھا
14:50پھر اسی دھیمے لہجے میں
14:53تبارہ بولنا شروع کیا
14:54یہ سب تفصیل میں نے تمہیں اس لئے بتائی
14:57کہ تم سمجھ سکو
14:58کہ آگا جان کی خوشیوں کا تعلق
14:59تمہارے ان کے قریب ہونے
15:01ان کے پاس آ کر رہنے سے ہے
15:03نہ کہ ہمارے نکاح یا رقصتی سے
15:05وہ ہم سے کوئی قربانی نہیں
15:07صرف محبت مانگتے ہیں
15:08ان کی خوشیاں
15:10ہم لوگوں کی خوشیوں میں پوشیدہ ہیں
15:12اس بار جیسے ہی وہ رکھا
15:14وہ بہت پریشان سی ہو کر بولی
15:17لیکن اس رشتے میں ان کی خوشی تو تھی نہ ولی
15:19آگا جان کی خوشی تمہیں اپنے پاس دیکھنے میں ہے فارا
15:22تم یہاں ان کے پاس آ گئیں
15:24سب ودگمانیاں دور ہو گئیں
15:26تم نے ان کی محبت کو پورے دل سے قبول کر لیا
15:29تو تم خود دیکھ لو
15:30وہ کیسے صحت من و خوش نظر آنے لگے ہیں
15:32وہ اب جب کہ سب کچھ
15:35بلکل ٹھیک ہو چکا ہے
15:36تو پھر اب آگا جان کے رنجیدہ ہونے کے لئے
15:39وجہ باقی بچی ہے
15:40لیکن ولی اگر ہم نے طلاق کی بات کی
15:43تو انہیں تکلیف تو پہنچے گی
15:44کتنا بھی کچھ کہیں
15:46بہرال اس نکاح سے ان کے دونوں بیٹوں کی یادیں
15:48ان کی آرزویں جڑی ہیں
15:50کیا آگا جان کے دل کو دکھ نہیں ہوگا
15:52ہمارے اس رشتے کو ختم کرنے پر
15:54وہ پھر بے چینی میں گھر کر بے ساکتہ بولی
15:57آگا جان کے دل کو
15:58اس وقت زیادہ تکلیف اور دکھ پہنچے گا فارا
16:01جب وہ یہ دیکھیں گے کہ ان کی پوتی
16:03صرف ان کے دل کی خوشی کے لئے
16:04قربانی دے کر ایک سمجھوتے کی زندگی
16:07کا انتقاب کر رہی ہے
16:08وہ پرسکون لہجے میں بولا
16:10ساری زندگی ساتھ گزارنے کے فیصلہ
16:12کسی کے لئے اور کسی کے خاطر نہیں کیے جاتے
16:15تمہاری شادی وہی ہونا چاہیے
16:17جہاں تمہارے دل کی مرضی ہے
16:19اور جہاں تک میرا سوال ہے
16:20تو میں اس لڑکی سے شادی کروں گا
16:22جو میرا ساتھ میرے لئے میری وجہ سے چاہے گی
16:25اور جو مجھ سے محبت کرے گی
16:28تم میرے تایا کی بیٹی ہو
16:29میرے لئے ہمیشہ قابل احترام رہو گی
16:31میں تم سے نفرت کرتا ہوں
16:33اس غلط فہمی کو اپنے دل سے نکال دو
16:35ہم اس رشتے کو خوش اسلوبی سے
16:37بغیر کسی جھگڑے اور فساد کے ختم کر دیں گے
16:40تمہیں اس حوالے سے
16:41کسی بھی طرح کی ٹینشن لینے کی
16:43قطن کوئی ضرورت نہیں
16:44میں تمہیں گیرنٹی دے رہا ہوں
16:46کہ آغا جان نہ تم سے قفا ہوں گے
16:48نہ مجھ سے
16:49بلکہ وہ ہم دونوں کے خوشی میں
16:50مکمل طور پر خوشی اور راضی ہوتے
16:52ہسی خوشی ہم دونوں کی وہاں شادیاں کروائیں گے
16:55جہاں ہم کرنا چاہیں گے
16:56اسے جو کہنا تھا وہ کہہ چکا تھا
16:59اور اس کے کہنے کے لئے
17:00اس نے کچھ چھوڑا ہی نہیں تھا
17:02اس نے اس کمرے سے جانے کے لئے نہیں کہا تھا
17:04لیکن اب وہ یہاں بیٹھ کر کرتی کیا
17:06وہ ساری بات ختم کر چکا تھا
17:08نہ الزامات آئیت کیے
17:09نہ برا بھلا کہا
17:11وہ اس سے کیا کیا کچھ سننے کی امیدیں لے کر آئی تھی
17:14وہ اپنے دل کی بھڑاس نکالے گا
17:16اگلے پچھلے سارے حساب پورے کرے گا
17:19پتہ نہیں اسے کیا کیا کچھ سننا پڑے گا
17:21کڑوی کسیلی باتیں
17:22اس سے نفرت کا اظہار کرے گا
17:25تم سے شادی کرلو
17:26تم ہو کیا چیز فارہ وحروس خان
17:28کیا سمجھتی ہو خود کو
17:29مس ورڈ مس یونیورس
17:31کہیں کہ کوئی راج کماری شہزادی
17:33اور میں تمہارا عدنہ علام
17:35تم کہو گی شادی نہیں کرنی
17:37طلاق دے دو میں دے دوں گا
17:38تم کہو گی طلاق کا موڈ نہیں
17:40چلو شادی کرلیتے ہیں میں شادی کرلوں
17:42نفرت سے وہ بولتا
17:43اس کی اوقات یاد دلائے گا
17:45فارہ وحروس خان
17:46تم جیسی گھٹیا لڑکی کو
17:47میں اپنی بیوی کی حیثیت دوں گا
17:50یہ کچھ فہمی تمہیں لاحق ہو کر
17:51کیوں گئی
17:53کہ میں تمہیں اپنی بیوی کے مرتبے پر فائز کر دوں گا
17:55اور یہ اور اس سے بھی زیادہ
17:58دل دکھانے والے فقرے
18:00وہ سننے کی امید لے کر آئی تھی
18:02وہ عالی تعلیم یافتہ تھا
18:05کچھ شکل تھا
18:06اچھے خاندان سے تھا
18:07دولت مند تھا
18:08اس میں کسی چیز کی کمی نہیں تھی
18:10جو وہ ایک ایسی لڑکی کو قبول کرنے پر
18:12آمادہ ہو جاتا
18:13جو زندگی بھر اسے ٹھکراتی آئی ہو
18:15اس کی نفرت
18:17آج وہ اسے لوٹا سکتا تھا
18:19لیکن ولی سحیب خان نے اس کے ساتھ
18:21نفرت کا رشتہ بھی نہیں رکھنا چاہا
18:23وہ اس کے ساتھ کوئی بھی رشتہ نہیں رکھنا چاہتا تھا
18:25وہ واقعی اپنے لفظوں سے پھرنے والا انسان نہیں تھا
18:28وہ انقریب اس نے
18:29اسے چھوڑ دینا تھا
18:31جو تھنڈے پر سکون محذب لہجے میں فاصلہ رکھتے ہوئے
18:35درمیان میں کوئی بات لائے وغیر سے کہہ گیا تھا
18:38ڈیڈی کی آخری خوہش کا احترام
18:40ان کے قائم کردہ رشتے کی عزت
18:43سعادت من فرما بردار بیٹی کا فرض
18:45وہ کیا کیا بلند ازائم لے کر اس کے پاس آئی تھی
18:48اور وہ کہہ رہا تھا
18:48کہ وہ اس سے طلاق کے مطالبے کو درست سمجھتا ہے
18:51مردہ قدموں سے زینہ چڑھتے
18:53اس کا دل چاہ رہا تھا
18:54کہ وہ چلا چلا کر روئے
18:56شاید اس کی فرسٹریشن اسی طرح دور ہو جائے
18:58وہ پوری رات شدتوں سے روتی رہی تھی
19:01وہ پوری رات جاکتی رہی تھی
19:03ازان کی آواز کانوں میں پڑی
19:05تب وہ بستر سے اٹھ گئی
19:06یہ اس کی ڈیڈی کا قائم کردہ رشتہ ہے
19:08اسے ٹوٹتا دیکھنا اس کے لئے
19:10جسم سے روح نکال دینے والا عمل ہوگا
19:13ٹوٹتا دیکھنا
19:14تو بہت دور کی بعد اسے تو صرف یہ جان کر ہی
19:17کہ ولی نے اس کے اس رشتے کو توڑ دینے کا
19:19جو وعدہ اس سے کر رکھا ہے
19:21وہ اپنے اس وعدے کو پوری طرح
19:22قائم بھی ہے
19:23اور انقریب اسے توڑ دینے والا بھی ہے
19:26اسے اپنی سانسے رکتی محسوس ہو رہی تھی
19:28نماز کے لئے سر پر ڈبٹا لیتے
19:30اس نے سوچا
19:31مجھے تعلق چاہیے
19:33میں ولی سعیب کان کے ساتھ
19:34کسی بھی قیمت پر نہیں رہنا چاہتی
19:36جائے نماز بچھاتے
19:37اس کے اپنے لفظ
19:39اس کے کانوں میں گونجے
19:40پہلے وہ صرف
19:42یکم جنوری کے دوپہر کو بدلنا چاہتی تھی
19:44آج ماضی کے کئی لمحے تھے
19:46جنہیں وہ بدلنا چاہتی تھی
19:47جنہیں وہ دوبارہ جینا چاہتی تھی
19:49ولی کی فون کال
19:50اب وہ اس سے بات کرے گی
19:53وہ اس کی بات سنے گی
19:54ذرمینے کی شادی کا کارڈ
19:55اب ممی حقارت آمیز بڑھتاؤ کریں
19:58کارڈ ہاتھ میں نہ پکڑیں
19:59وہ سامنے صوفے سے اٹھ کر
20:01ولی کے پاس آئے گی
20:01اس سے کارڈ لے لے گی
20:03ہسپٹل کے داخلی دروازے پر
20:05وہ اس کا منتظر کھڑا ہے
20:06اور وہ پیچھے کہیں
20:07مو
20:07مویس بھی موجود ہے
20:08اس کی سالگیرہ کا دن منانے
20:10وہ مویس کے پاس
20:11بعد میں جائے گی
20:12پہلے ولی کی بات سنے گی
20:14وہ بے وجہ تو نہیں آیا
20:15یقیناً کچھ کہنے
20:16کوئی بات کرنے آیا ہے
20:18وہ مویس کے ساتھ
20:18ڈنر کر رہی ہے
20:19ولی اسے اس کے ساتھ
20:20بیٹھا دیکھ کر
20:21غصے سے اٹھ کر چلا گیا
20:22وہ اسی روز گھر آکر
20:24اسے فون کرے گی
20:25بتائے گی
20:25کہ مویس صرف
20:26اس کا اچھا دوست ہے
20:27ریڈی کے انتقال کے بعد
20:28جب ممی کے بدلتے رویوں
20:30کے سبب
20:30وہ بالکل تنہا ہو گئی تھی
20:32تب اس کے قریب
20:33مویس کے علاوہ
20:34کوئی ایسا نہیں تھا
20:35جس سے وہ دل کی باتیں
20:37کہہ سکتی
20:37اس کے واقعے
20:38سب دوست
20:39اس کے ہم عمر
20:40ام مچور
20:41لاوبالی
20:41اور غیر سنجیدہ تھے
20:42جبکہ وہ اس سے
20:43ساتھ سال بڑا
20:44مچور
20:45اور سمجھدار تھا
20:46کاش ماضی
20:47کہ ان لمحوں پر
20:48اب اسے اختیار مل جائے
20:50کاش کاش
20:51ماضی کا علمیہ
20:52یہی ہے
20:52کہ وہ یاد تو
20:54ہمیشہ رکھا جا سکتا ہے
20:55بدلہ کبھی نہیں جا سکتا
20:57سنتوں کی ادائیگی کے بعد
20:59اس نے فرض کی نیت باندھی
21:01وہ نماز
21:01یکسوی سے نہیں پڑھ رہی تھی
21:03نماز کے دوران
21:04آنے والے قیالات پر
21:05گرفت نہیں
21:06مگر ان قیالات
21:07کو ذہن سے جھٹکنا
21:08تو چاہیے
21:09ذہن کو یکسو کٹنے
21:11کرتے اس نے فرض ادا کیے
21:13دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے
21:14تو سمجھ نہ آیا
21:15وہ اللہ سے کیا مانگے
21:16زندگی کے پچھلے
21:17کئی برسوں سے
21:18وہ اللہ سے
21:18ولی سحیب کان سے
21:19نجات پانے کی دعا
21:21مانگتی آئی تھی
21:21آج کیا مانگے
21:23اب مجھے اس سے
21:24نجات نہیں
21:25اس کا ساتھ چاہیے
21:26وہ سب بھلا کر
21:27مجھے اپنانے کے لئے
21:28تیار ہو جائے
21:29وہ پھر کبھی بھی
21:30مجھے چھوڑنے کی بات نہ کرے
21:32وہ دعا میں
21:33سوائے آنسو بہانے
21:34کہ اللہ سے کچھ بھی
21:34نہ مانگ پائی
21:35بہت دیر خاموش
21:36آنسو بہاتے رہنے کے بعد
21:38وہ جانماز پر سے اٹھی
21:39میں اس لڑکی سے شادی کروں گا
21:41جو میرا ساتھ
21:42میرے لئے
21:43میری وجہ سے چاہے گی
21:44اور جو مجھ سے
21:45محبت کرے گی
21:46جانماز کارپٹ پر سے
21:48واپس اٹھاتے ہوئے
21:49اسے ولی کے الفاظ
21:50یاد آئے
21:50اور ان لفظوں کے ساتھ
21:52کچھ اپنے بھی
21:53مغروریت لئے
21:53کس پسندی
21:54اور تکبر والی سوچیں
21:56اور اگر مویس کا ساتھ
21:57کسی سبب بھی سے
21:58نہ مل سکا
21:59اس کے لئے دنیا میں
22:00آخری مرد
22:01ولی سویب خان بچا
22:02تو وہ کماری رہنے
22:03اور تنہا زندگی
22:04گزارنے کو
22:04اپنے لئے منتقب کرے گی
22:06وہ جانماز
22:07تیہ کرنے لگی
22:08اس کی دنیا میں
22:09آنے والا پہلا مرد
22:11ولی سویب خان ہے
22:12اس کی دنیا میں
22:13آنے والا آخری مرد
22:14ولی سویب خان ہوگا
22:16ہزاروں لاکھوں
22:17کروڑوں میں سے بھی
22:18اسے کسی ایک کو
22:19چننے کو کہا جائے
22:20تو وہ
22:20اپنے لئے
22:21اسی کو چنے گی
22:22اس نے اپنے دل کی
22:23آواز سنی
22:24جانماز
22:25تیہ کرتے
22:26اس کے ہاتھ
22:27ایک دم ہی رک گئے
22:28وہ اپنے دل پر
22:29ہاتھ رکھتی
22:29ایک دم ہی
22:31جانماز ہاتھ میں
22:32لئے لئے کارپٹ
22:33پر گرسی گئی
22:34جو میرا ساتھ
22:34میرے لئے
22:35میری وجہ سے چاہے گی
22:36اور جو
22:37مجھ سے محبت کرے گی
22:38محبت کا
22:39کوئی لکمٹ
22:40تیس نہیں ہوتا
22:41کھڑے کھڑے
22:42ہاں یا نہ
22:43کا پتہ نہیں چلتا
22:44بعض اوقات
22:45تو خود
22:45اپنی ہی
22:45کیفیات انسان
22:46بہت دیر کے بعد
22:47جا کر سمجھ پاتا ہے
22:48وہ آج
22:49ساری رات
22:50کیوں روئی ہے
22:51اس لئے
22:51کہ جس سے
22:52وہ محبت کے
22:52رشتے میں
22:53بند گئی ہے
22:54وہ اس سے
22:54ہر رشتہ
22:55توڑ دینے کی
22:56بات کہہ رہا ہے
22:56وہ اسے
22:58اپنا یقین
22:58نہیں دلا سکی
22:59اپنی محبت
23:00کا یقین
23:00نہیں دلا سکی
23:01اس لئے
23:02بہت پریشان
23:02بہت بے قرار ہے
23:03محبت
23:04ولی سحیب خان سے
23:06جس سے وہ
23:06نفرتوں کا
23:07اعلان کرتی آئی ہے
23:08اس سے
23:09ہاں
23:10ہاں اس سے
23:11یہ سچ ہے
23:12یہی سچ ہے
23:13وہ اس سے
23:13اسے کبھی بھی
23:14محبت نہیں تھی
23:15اگر ہوتی
23:16تو وہ اس سے
23:17ملتی یا رابطہ
23:18چاہے نہ کرتی
23:18اسے دل میں
23:19ضرور یاد کرتی
23:20یہاں اس گھر میں آئے
23:21اسے
23:22ڈیر مہینہ ہو چکا تھا
23:23اور ان ڈیر مہینوں میں
23:24آگا جان
23:25ممی اور ڈیڈی کے بعد
23:26جس چھوٹے شک کو
23:28اس نے ہمہ وقت
23:28سوچا
23:29وہ صرف
23:29ولی سحیب خان تھا
23:31یہ محبت تھی
23:31یہ ان کے بیچ
23:33موجود
23:33مضبوط رشتے کی
23:34کشش
23:35وہ تو ابھی
23:35یہ بھی نہیں سمجھ سکتی
23:37لیکن وہ
23:38اتنا ضرور جانتی ہے
23:39کہ جب آگا جان
23:40اسپتال داخل ہوئے
23:41جب اس نے
23:41ولی
23:42کو اسپتال میں
23:43وہ رات گزاری
23:44جب وہ
23:45کوریڈور کے
23:45آخری اندھیرے میں
23:46ڈوبے حصے میں
23:47عبادت کر رہا تھا
23:49اور وہ چند
23:49انچوں کی دوری پر
23:50زمین پر
23:51بیٹھی
23:51اسے عبادت کرتا
23:52دیکھ رہی تھی
23:53تب اس اندھیرے میں
23:54ایک روشنی پھیلی تھی
23:55وہ روشنی سے
23:56ولی سحیب خان کا
23:57ظاہر
23:58باطن
23:59سب دکھا رہی تھی
24:00وہ روشنی سے
24:01اس شخص کی
24:01محبت میں
24:02مبتلا کروا رہی تھی
24:03اس رات کے
24:05ان لمحوں کے بعد
24:05جب وہ اس کے پاس
24:07سے اٹھی
24:07تب سے آج تک
24:08گزرنے والے
24:09ہر لمحے میں
24:10وہ اس کے مقالف
24:11نہیں اس کی سمت
24:12اس کی طرف
24:12جانے والے راستے پر
24:14بھاگ رہی تھی
24:14محبت کی روشنی
24:16بکھیرتی
24:16اس رات کی
24:17اگلی صبح
24:18آغا جان کے گھر پر
24:19معیز اس کے سامنے
24:20کھڑا تھا
24:20اور ولی برابر میں
24:22تو اسے معیز کی
24:23نہیں ولی کی پرواہ تھی
24:24اسے معیز کا
24:25ولی کو گالی دینا
24:26برا لگا تھا
24:27وہ اس سے پہلے
24:29معیز سے
24:29بلکل سکون سے
24:30بات کر رہی تھی
24:31لیکن ولی کے لئے
24:32اس کی اس
24:33بدکلامی کے بعد
24:34کوئی اگدم ہی
24:34بھڑک گئی تھی
24:35آگئی کا یہ لمحہ
24:37ادراک کا یہ پل
24:39بہت قیمتی تھا
24:40وہ اپنے دل میں
24:41اس شخص کے لئے
24:41محبت پا رہی تھی
24:42جو کہہ رہا تھا
24:43وہ صرف
24:43اس شخص
24:44لڑکی سے شادی کرے گا
24:45جو اس کی محبت میں
24:46اس تک آئے گی
24:48جو کسی کے لئے
24:49اور کسی کی خاطر نہیں
24:50صرف اس کے لئے
24:51اس کی خاطر
24:52اس رشتے کو نبھائی گی
24:53وہ بے اختیار
24:54پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی
24:56اپنی زبان سے
24:57اپنے عمل سے
24:58ہر طرح
24:58اس نے ہمیشہ
24:59ولی کو یہی بات سمجھائی
25:00کہ وہ اپنی زندگی میں
25:01ولی سوہ اپقان کو نہیں
25:03صرف موئس تجمل
25:04کو شامل کرنا چاہتی ہے
25:05پھر آج
25:06اگر وہ جا کر
25:07اس سے محبت کا اقرار کرے
25:08تو کیا وہ
25:09اس کا یقین کرے گا
25:11اسے موئس سے
25:11محبت نہیں
25:12ولی سے محبت ہے
25:13وہ چیخ چیخ کر
25:14بھی ولی کو بتائے گی
25:15وہ تب بھی
25:16اس کا یقین نہیں کرے گا
25:18اس لئے کہ
25:18بے شمار بار
25:19بے حساب بار
25:20وہ اپنے لفظوں
25:21اور رویوں سے
25:22سب کچھ
25:22اس کے برق
25:23ثابت کر کے
25:24دکھا چکی ہے
25:24اپنے راستے میں
25:26یہ کانٹیز نے
25:27خود بچھائے تھے
25:28وہ کسی کو
25:28عزام نہیں دے سکتی
25:30وہ جھوٹی
25:31اور منافق لڑکی نہیں
25:32یہ اس میں شاید
25:33واحد قوبی تھی
25:34اس میں اتنی جرت تھی
25:36کہ جس سے نفرت کرتی ہو
25:37اس سے نفرت کا
25:38اظہار کر سکے
25:39اور جس سے
25:39محبت کرتی ہو
25:40اس سے محبت کا
25:41اقرار کر سکے
25:42مگر جس سے
25:43وہ ہزاروں بار
25:44نفرت کا اظہار
25:45کر چکی ہے
25:46اب یہ کیسے کہے
25:47اس کی سمجھ میں
25:48کچھ نہیں آ رہا تھا
25:50آپ اچھی بیوی
25:52نہ بن سکیں
25:53میں اچھی بیٹی
25:54نہ بن سکیں
25:54میں نے اپنا
25:55یہ گناہ
25:56قبول کر لیا
25:56آپ کب کریں گی
25:57وہ ان دنوں
25:59اپنے گناہوں کو
26:00یاد کرنے
26:00اور قبول کرنے
26:01کے عمل سے
26:01گزر رہی تھی
26:02بیٹی نے ایک سوال
26:04ان کے آگے رکھا تھا
26:05اور وہ اس کا جواب
26:06تلاش کرتے
26:07اپنے ماضی
26:08کو دہرا رہی تھی
26:09کیا کوئی شخص
26:10ایک ہی وقت میں
26:10اپنے تمام رشتوں
26:11کے ساتھ
26:11مقلت نہیں ہو سکتا
26:13کیا محبت کے لیے
26:14اللہ تعالیٰ نے
26:15ہمارے دل میں
26:15اتنی تھوڑی سی جگہ
26:16رکھی ہے
26:17ہم ایک وقت میں
26:18اپنے تمام
26:19قریب ترین رشتے
26:20عزیز ترین رشتوں
26:21سے ایک جیسی
26:22محبت نہیں کر سکتے
26:23کیوں نہیں کر سکتے
26:24بالکل کر سکتے ہیں
26:26اچھا شوہر
26:27برا بیٹا ہوگا
26:28اور اچھا بیٹا
26:29برا شوہر
26:30یہ کہاں لکھا ہے
26:31یہ کس نے کہا ہے
26:32ایک آواز
26:34اُبھر رہی تھی
26:35اس کے اندر سے
26:36صرف ایک آواز
26:38حسد
26:39حسد
26:40اور صرف حسد
26:41وہ اس بوڑے
26:42کمزور انسان سے
26:42حسد کرتی تھی
26:43روزے اول سے
26:44کرتی تھی
26:45اپنی شادش
26:46زندگی کے پہلے
26:47روز سے کرتی تھی
26:48ماں باپ کو
26:50چھوڑ کر
26:51ان کے دلوں کو
26:51دکھا کر
26:52انہیں نراز کر کر
26:53سمجھیں
26:53کہ ہم خوش رہ لیں گے
26:55تو حقیقت میں
26:55ایسا نہیں ہوا کرتا
26:57ہمارے ہر گناہ
26:58ہر غلطی کی سزا
26:59ہمیں روزے آخرت
27:00جزا و سزا کے دن
27:01تو ملے گی
27:02مگر ماں باپ کی
27:03نافرمانی وہ واحد گناہ ہے
27:04جس کی سزا آخرت
27:06کے ساتھ
27:06ہم اس دنیا میں بھی
27:07دل کی بے سکونی
27:08اور بے اتمنانی
27:10کی صورت میں
27:10پاتے ہیں
27:11اور ساری زندگی
27:12پاتے رہتے ہیں
27:13ان کی محبت میں
27:14اپنے باپ کو
27:15بھائی کو
27:16اپنے گھر کو
27:17چھوڑ کر آنے والا
27:18ان کا وہ
27:18محبوب شہر راتوں کو
27:20سوتے سوتے بے قراری
27:21سے اٹھ کر
27:22کیوں بیٹھ جایا کرتا تھا
27:23اکثر ان سے
27:24باتے کرتے
27:25مسکراتے
27:26ایک دم چپ کیوں
27:27ہو جاتا تھا
27:28کبھی بہت
27:28کھل کھلا کے
27:29کیوں نہیں ہستا تھا
27:31اس کی آنکھوں میں
27:32اقدم اداسیاں
27:32کیوں چھا جاتی تھی
27:33شادی کے پانچ سالوں
27:35بعد بہت منت
27:36اور مرادوں کے بعد
27:37وہ بیٹی پیدا ہوئی
27:38جس کے پیدا ہونے سے پہلے
27:39وہ اتنے پرجوش
27:40اتنے خوش تھے
27:41تو اسے پہلی بار
27:42دیکھنے گود میں
27:43اٹھانے پر
27:44بجائے مسکرانے کے
27:45ان کی آنکھوں میں
27:46آنسوں کیوں آ گئے تھے
27:48اس پل
27:48کس کی کمی محسوس کی تھی
27:50انہوں نے اپنی زندگی میں
27:51صرف اس پل
27:53نہیں زندگی کے
27:53ہر لمحے میں
27:54ہر خوشی کے موقع پر
27:56ہر کامیابی کی
27:57منزل تیہ کرنے پر
27:58شہانہ تھارٹ بار
28:00ایش و ارام
28:00دولت کی فراوانی
28:01چھوڑ کر آنے والے
28:02اس شخص نے اپنی
28:03اور ان کی وہ دنیا
28:05جو بنائی تھی
28:06محنت کر کے
28:07اپنے زور بازو پر
28:08بھروسہ کر کے
28:09اس محنت کے بعد
28:10ملازمت میں
28:11ترقیہ مل رہی تھی
28:18بعد اپنا ذاتی
28:19کھر تعمیر کیا
28:20تو اس میں پہلا قدم
28:21رکھتے چہرے پر
28:23خوشی کیوں نہیں تھی
28:24بیٹی کی پہلی سالگرہ
28:25اس کے سکول کا
28:26پہلا دن
28:27اس کی پہلی
28:28تعریمی کامیابی
28:29ان کی زندگی کی
28:30ہر خوشی پر
28:31اداسیوں کا رنگ
28:32چھایا کیوں رہتا تھا
28:33ان محبت کرنے والے
28:35میاں بیوی کے بیچ
28:36ان کی شادی شدہ
28:37زندگی کے پہلے دن
28:38سے ایک شخص
28:39موجود تھا
28:40وہ شخص
28:41جو ان کے شوہر
28:42کو کبھی
28:42سچے دل سے
28:43ہستے
28:44خوش ہوتے
28:45نہیں دیتا تھا
28:46جب وہ دونوں
28:47تنہا ہوتے
28:48ایک دوسرے کے ساتھ
28:49بہت خوش ہوتے
28:49تب کہیں سے
28:50وہ ایک شخص
28:51اچانک ان کے بیچ
28:52آکھڑا ہوتا
28:53اس کی آمد کی قبر
28:54انہیں شوہر کے
28:55چھیرے پر
28:56پھیلی اداسیاں
28:57دیا کرتی
28:57اس کی آنکھوں میں
28:59بکھڑتا درد
28:59دیا کرتا
29:00باپ بھائی گھر
29:02ان سب کو
29:03چھوڑ کر آنے والا
29:03وہ شخص
29:04در حقیقت
29:05ان سب کو
29:05اپنے دل میں
29:06چھپائے بیٹھا تھا
29:07تب نہیں
29:08مگر آج جانتی تھی
29:09کہ وہ
29:10اس گھر
29:10اس کے در و دیوار
29:11اور وہاں
29:11بستے ایک ایک
29:12فرسے حسد میں
29:13مبتلا تھی
29:14وہ سب ان کی
29:15شوہر کی زندگی
29:16میں موجود
29:17نہ ہوتے
29:17ان کی زندگی
29:18کا سب سے اہم حصہ
29:19تھے
29:19اور ان سب میں
29:22وہ سب سے
29:23زیادہ حسد کرتی تھی
29:24اس انسان سے
29:25جو ان کے
29:26شوہر کا باپ تھا
29:27جس کی یادوں میں
29:28جب ان کا
29:29شوہر کھوتا
29:30تو انہیں تو کیا
29:31خود اپنے آپ
29:32تک کو
29:32بھول جایا کرتا تھا
29:34وہ ان
29:34میاں بیوی کی
29:35تنہائیوں میں
29:36شامل تھا
29:36وہ ان کی
29:37مسکراہتوں میں
29:38شامل تھا
29:38وہ ان کی
29:39خوشیوں میں
29:40شامل تھا
29:40وہ ان کی
29:41زندگی کے
29:41ہر لمحے
29:42اور ہر پل
29:42میں شامل تھا
29:44وہ اسے
29:44اپنی زندگی سے
29:45نکال کر
29:45پھینک دینا چاہتی تھی
29:55شوہر کے ساتھ
29:56بتائے ان کی
29:56زندگی کے
29:57تئیس برسوں میں
29:58کبھی ان سے
29:59نہ ملا
29:59مگر وہ
30:00ہر پل
30:01ہر آن
30:01اپنی موجودگی
30:02کا اپنے ہونے
30:03کا احساس
30:03دلاتا رہا
30:04وہ بھائی کی
30:05موت پر اپنے
30:06گھر تئیس برس
30:07بات گیا
30:07تو انہیں
30:08اس کے بھائی کی
30:08موت کا غم نہیں
30:09یہ فکر لہا
30:10کوئی کہ تئیس برسوں
30:11تک ان کی
30:12شوہر کے دل پر
30:13حکمرانی کرتے
30:14وہ سب لوگ
30:15پھر ان کی
30:15زندگی کا
30:16حصہ بن جانے
30:17والے ہیں
30:17جب وہ
30:18نہیں تھے
30:18تب تھے
30:20تو اب تو
30:20وہ ہوں گے
30:21اب تو وہ
30:22واقعی پسے منظر
30:23میں چلی جائیں گی
30:24وہ شوہر کو
30:24اب کبھی
30:25نظر نہیں آئیں گی
30:26شوہر انہ فراموش
30:27کر دے گا
30:28حاصل کسی بھی
30:29دوسرے انسان سے
30:29زیادہ
30:30سب سے زیادہ
30:31اپنے ہی آپ کو
30:32نقصان پہنچایا
30:33کرتا ہے
30:33انہوں نے بھی
30:34یہی کیا
30:35یہ نہ سوچا
30:36یہ نہ سمجھا
30:37کہ دن کے کچھ
30:37گھنٹے باپ کے
30:38اور دوسرے خونی
30:39رشتوں کے ساتھ
30:40گزارنے کے بعد
30:41جب وہ ان کے پاس
30:42آئیں گے
30:42تو پورے کے پورے
30:43ان کے ہو کر آئیں گے
30:44ان کی تنہائیوں میں
30:45پھر کوئی تیسرا
30:46شامل نہیں ہوگا
30:47پہلے شوہر
30:48ان کے ساتھ ہوتا تھا
30:50مگر پورا کا پورا
30:51ان کے ساتھ نہیں ہوتا تھا
30:52اس کے وجود کا ایک حصہ
30:53ہمیشہ کہیں اور ہوتا تھا
30:55اگر وہ حاصد نہ ہوتی
30:56سمجھدار اور عقل من ہوتی
30:58تو سمجھداری ہی
30:59کا فیصلہ کرتی
31:00شہد کی محبت کو
31:02ہسی خوشی
31:02اس کے باپ کے ساتھ
31:03بانٹ لیتی
31:04یہی غلطی تھی ان کی
31:06یہی قصور تھا ان کا
31:07یہی گناہ تھا ان کا
31:09شوہر کا بھائی مراہ
31:10اسے تسلی نہیں دی
31:12ہمدردی اور محبت
31:13کے دو بول نہ بولے
31:14اس کے باپ کو
31:16احترام سے سلام تک نہ کیا
31:17شوہر سے
31:18اس کے باپ سے
31:19اس گھر کے ہر فرش سے
31:21روٹ کرے کونے میں بیٹھ گئیں
31:22اس پہلے سے غمزدہ
31:24اپنے شریع کے حیات کو
31:26اپنی ذات سے
31:27کوئی راحت
31:27کوئی تسکین دینے کے
31:29بجائے مزید دکھ
31:30پریشانی اور
31:30مزید الجھنے دی
31:32گناہوں کا
31:33نا ختم ہونے والا
31:33سلسلہ تھا
31:34غلطنیوں کی
31:35نا ختم ہونے والی
31:36فہرس تھی
31:37وہ کتنا اچھا انسان تھا
31:39کتنا سچا
31:40کتنا باففا
31:41کتنا محبت کرنے والا
31:43اور وہ اپنے
31:43حسد کی آگ میں جلتی
31:45اسے اس کی موت سے قبل
31:46کتنی عذیتوں سے
31:47دوچار گر گئی تھی
31:48ان دنوں ان کی زندگی
31:50پچھلے تئیس سال
31:51ان کے سامنے
31:52بکھرے پڑے رہتے تھے
31:53اور وہ ان
31:54ماہو سال کے
31:55رنجو علم
31:56درد و غم
31:56پشتاوے
31:57دکھ
31:58ملال
31:58غلطنیاں گناہ
32:00ہر ایک چیز دیکھتی
32:01شمار کرتی جا رہی تھی
32:02ان کا دل
32:03شاید سیاہ ہو گیا تھا
32:05شاید پتھر
32:06کا سا ہو گیا تھا
32:07تب ہی تو اس پر
32:08کوئی بھی چیز
32:08اثر ہی نہیں کرتی تھی
32:09مگر فارہ کا فون
32:11اس کی باتیں
32:12انہیں یوں لگا
32:13جیسے کس
32:14پتھر کو
32:15کسی نے ایک دم ہی
32:16ریزہ ریزہ کر
32:16ڈالا ہو
32:17فارہ رو رہی تھی
32:19اور اس کی باتیں
32:20سنتی وہ بھی
32:20ہوئے آواز رو رہی تھی
32:22وہ روتے ہوئے
32:23بول رہی تھی
32:23اور یہ روتے ہوئے
32:24سن رہی تھی
32:25جب وہ اپنی زندگی
32:26کے آخری
32:27بارہ گھنٹے
32:28جی رہا تھا
32:28تو اس کی بیوی
32:29ناراض ہو کر
32:29اپنے بھائی کے
32:30گھر چلی گئی تھی
32:31اس کی منتظر
32:33نگاہیں پلٹ پلٹ کر
32:34دروازے کی طرف
32:35بھی جا رہی تھی
32:36اب اس دروازے سے
32:37شاید اس کی بیوی
32:38آ جائے گی
32:38تمہاری وفا کا ثبوت
32:40میرے پاس
32:41ہمارے ساتھ
32:43گزرے تئیس سال ہیں
32:44اس کی بیوی
32:46اور بیٹیز پر
32:46اعتماد کرتی ہیں
32:47اس کا یقین کرتی ہیں
32:49اس کی محبت
32:50کو دل کی گہرائیوں
32:51سے مانتی ہیں
32:52وہ سننا چاہتا تھا
32:53وہ دیکھنا چاہتا تھا
32:54اس لیے کہ
32:55اس کی سانسیں
32:55اکھڑنے لگی تھی
32:56فارہ روتے روتے
32:58فون بن کر چکی تھی
32:59اور وہ روتے ہوئے
33:00ریسیور ساتھ
33:00ہاتھ میں لیے
33:01زمین پر گرتی
33:02چلی گئی تھی
33:03کئی روز
33:04وہ اسپتال
33:04داخل رہی تھی
33:05کئی روز
33:06وہ شدید بیمار
33:07رہی تھی
33:07مگر انہوں نے
33:08اپنی بہن کو
33:08فارہ کو
33:09اطلاع دینے سے
33:10سختی سے روک دیا تھا
33:11وہ اس سے روٹ کر
33:12ان دنوں ساتھ
33:13سمندر پار بیٹھی ہیں
33:14وہ ویزا
33:15اور دوسری خانونی
33:16مشکلات کے سبب
33:17ان کے پاس
33:18نہ آسکے گی
33:18تو وہاں
33:19اکیلی
33:19نہ جانے
33:20کس قدر
33:21پریشان ہو جائے گی
33:22اسپتال سے آئے بھی
33:23اب انہیں
33:23کافی دن ہو چکے تھے
33:25مگر ابھی بھی
33:25وہ سارا وقت
33:26بستر پر لیٹ کر
33:27اپنے کمرے میں
33:27بند گزارا کرتی تھی
33:38وہ اس کی زندگی
33:41کے آخری لمحوں میں
33:42اس سے روٹ کر
33:43دور کیوں ہوئی
33:44ان پشتاووں سے
33:45نکلنا اتنا آسان
33:46نہ تھا
33:46وہ روز قیامت
33:48شہر کو کیا
33:48مو دکھائیں گی
33:49جو اس کے ساتھ
33:50رکھا رویہ
33:51جو سلوک کیا تھا
33:53جو اس کے باپ
33:54کے ساتھ کر رہی تھی
33:55وہ اس کا کیا
33:55جواب دیں گی
33:57اس شخص سے حسد کرتی تھی
33:58اس لیے اس کی
33:59محبت قبول نہ کرتی تھی
34:01حسد بغض کینا
34:03خود کے دل میں تھا
34:05اور الزام ان پر لگاتی تھی
34:07وہ دکھی انسان
34:08کسی سے کیا چھیننے آتا تھا
34:10وہ تو محض
34:11محبت باٹنے
34:12چہاتے برسانے
34:13ان کے پاس آیا کرتا تھا
34:15حسد کو نفرت کے پردوں میں
34:17چھپا کر
34:17وہ واقعی اندھی ہو گئی تھی
34:19برے سے برا
34:21اور غلط سے غلط کام کرتے بھی
34:22انہیں ذراف سوسنا ہوتا تھا
34:24نہ شرمندگی
34:25نہ ملال
34:25نہ پشتاوہ
34:26وہ اپنی پوتی سے نہیں ملے گا
34:28اسے جلدی جلدی
34:29فون بھی نہیں کرے گا
34:31یہ پابندی اس پر لگائی
34:32تو وہ بغیر اختلاف کے
34:33ان کی بات مانتا
34:35یوں ہی کرنے لگا
34:36ہاں ان سے رابطہ کر کے
34:37بہت جلدی جلدی
34:38اپنی پوتی اور ان کی خیریت
34:39پوچھا کرتا
34:40وہ جواباً کس طرح بات کرتی
34:42یہ ایک الگ گناتا
34:43پوتی کو وہ ہر ماہ
34:45خٹچے کے لیے دی جانے والی
34:46رقم سے ہٹ کر
34:47خود کچھ نہیں دے سکتا
34:49ان پر یہ پابندی لگائی
34:51تو وہ اس سے بھی مانتے
34:52پوتی اور ان دونوں کے لیے
34:53تہائف کبھی ولی کے ہاتھ
34:55کبھی کسی ملازم سے
34:56کبھی کسی اور ذریعے سے
34:58انہی کو بھیجوا دیا کرتا
34:59کہ وہ خود اسے یہ سب دے دیں
35:00بیٹی کے دل پر
35:02دادا کی چاہتے
35:03الفتے کہیں اثر نہ کر جائیں
35:04اس خوف سے وہ تہائف
35:06کبھی اسے دیا ہی نہیں کرتی تھی
35:08بلکہ اپنے کسی بھانجی بھانجا
35:09بتیجی بتیجے کو دے دیا کرتی تھی
35:11وہ اس سے جھوٹ بولتی تھی
35:13وہ اس سے غلط بیانیاں کرتی تھی
35:15ان کی بیٹی دادا کا بھیجوایا
35:17پیسہ بہت سمحال سمحال کر
35:18بہت احتیاط سے خرچ کرتی تھی
35:20اور وہ اس پیسے کو پانی کی طرح
35:23بہاتی تھی
35:24ان کے پرز کا مو ہر وقت کھلا رہتا
35:26اور وہ اپنے بھائی بہن کی
35:28سب سے دلاری بہن بھاوج کی
35:29سب سے چہیتی نند
35:30بتیجی بتیجوں کی
35:32سب سے اچھی
35:33سب سے پیاری پھپو
35:34اور بھانجے بھانجوں کی
35:35سب سے لڑلی خالہ بنی رہتی
35:36حسد میں پاگل ہوتے
35:38انہوں نے کبھی یہ سوچا بھی نہیں
35:39کہ اگر محمد بختیار خان کا
35:41مالی تعاون
35:42مسلسل ان کے ساتھ نہ ہوتا
35:44تو شوہر کی وفات کے بعد
35:45اور ان کی بیٹی
35:46اور وہ کہاں رہتے
35:48اس جوہاں عمری کی موت کے بعد
35:50ان کا شوہر جو چھوڑ کر
35:52ان کے لئے گیا
35:53وہ کسی عیش پرست
35:54اور شاہ خرچی کا تو کیا
35:56ایک عام متواسط درجے کی زندگی
35:59گزارنے کے لئے بہت ناکافی پیسہ تھا
36:01وہ اس با حیثیت قاندان کی
36:03بہو نہ ہوتی
36:04اپنے سسرال کی انہیں
36:05مکمل مالی سپورٹ حاصل نہ ہوتی
36:07پھر دیکھتی کہ ان کا کون سا بھائی
36:09کون سی بہن
36:10کون سی بھاوج
36:11کون سا بھانجا
36:12اور کون سا بھتیجہ
36:13انہیں پوچھ رہا ہے
36:14اپنی بیٹی کو تنہا چھوڑ کر
36:16جس بہن کے پاس
36:16بہت اطراع کر غروت سے
36:18وہ کینیڈا آئی ہیں
36:19تھی
36:29اپنے پاس کھلا تھی
36:30دھائی مہینے سے
36:31وہ یہاں رہ رہی تھی
36:32کیا وہ رہ پاتی
36:33محمد بختیار خان کو
36:35عذیت دینے پر کمر بستا
36:37وہ تو اپنی بیٹی کی زندگی
36:39اجارنے چلی تھی
36:40مائیں بیٹیوں کا گھر
36:41بسانے کی فکر کرتی ہیں
36:42اور وہ اجارنے کا سوچا کرتی تھی
36:44اس کی بسی بزائی زندگی
36:46اجار دینے کے در پر تھی
36:47لائک کومنٹس شیئر کریں
36:50اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لئے
36:51سبسکریب کریں