Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Farhat Ishtiaq is a renowned Pakistani writer, author, and screenwriter known for her captivating storytelling and thought-provoking themes. Her writing style is characterized by:

1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.

Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?

Awaz Kahani Series:
Novel: Jo Bache hain Sang Samait Lo
Episode: 21

Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k

#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews

#romantic #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent

Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial

Category

😹
Fun
Transcript
00:00göra 戯
00:02ڈجو بچے ہیں سنگ سمیٹ لوں
00:14از فرحت اشتیاق
00:15kiss number 21
00:17اس نے قدر بیچارگی سے
00:21مسکرآ کر
00:21سر اس بات میں ہلایا تھا
00:23سوائے اس کہہ
00:24وہ بے ساکھی کے سہارے چل رہا تھا
00:26باقی اس کے معمولات میں
00:28کوئی تبدیلی نہ آئی تھی
00:29وہ اسی رفتار سے اپنے کام نبٹا رہا تھا
00:32جیسے نبٹایا کرتا تھا
00:33لنج کا اسے ہوش نہ رہا تھا
00:36وہ اتنے دنوں کے جمع سب کاموں کو
00:37مکمل کرنے میں مصروف تھا
00:39وہ شام 7.30 one took office میں رہا تھا
00:42لیزا نے ساپہر فون کر کے
00:43اس کی واپسی کا ٹائم پوچھا تھا
00:45وہ باہر نکلا تو وہ گاڑی میں بیٹھی
00:47اس کا انتظار کر رہی تھی
00:48تمہیں زیادہ انتظار تو نہیں کرنا پڑا
00:51نہیں میں ابھی 5 منٹ پہلے ہی پہنچی ہوں
00:59तुम पर खूब खुद को ठकाया होगा इनसान इतना जिद्धी भी ना हो ओफिस जाना है तो जाना है देर तक रुकना है तो रुकना है वो गाड़ी स्टार्ट करते हुए कुछ खफ़गे से बोली वो उसके ओफिस इतनी देर तक रुकने पर नाराज थी मा जैसी मेरी पर�
01:29दुपहर तक सोती रही उसके बाद शाम तक पेंटिंग करती रही बीच में सैम से और अपनी एक दोस्त से फोन पर बाते भी की ट्राफिक जैम में फंस कर उन्हें घर पहुंचते एक देर घंटा लग गया था तुम फ्रेश हो जाओ मैं देखती हूँ खाना त्यार हुआ क
01:59पूचा तब वो खुश अखलाकी से तारीफी जुम्ला बोला था लीजा ने कहा तो तुम्हारे लिए कोई पाकिस्तानी डिश बनाओं वो मुस्कुरा कर बोली थी
02:08मैं वाकिए घर के बने पाकिस्तानी खानों को बहुत मिस कर रहा था
02:12वो युही खुश अखलाकी के इजहार के तोर पर बोला था
02:16वरना पाकिस्तानी, चीनी, जापानी वो किसी भी तरहा के खानों को ना तो सोचता था ना याद करता था
02:23وہ کھانا اس لئے کھاتا تھا کہ کھڑا ہو سکے
02:26چل پھر سکے
02:27اپنے تمام کام انجام دے سکے
02:29کھانے کو ضائع کی اور مزے کیلئے بھی کھایا جاتا ہے
02:32اسے بھول چکا تھا
02:35کیوں تمہارے گھر میں تو بنتے ہوں گے پاکستانی کھانے
02:38نینی نے اس کی طرف دیکھ کر فوراں پوچھا تھا
02:41اس کا چہرہ یک دم ہی سنجیدہ ہو گیا تھا
02:44مسکراہت چہرے پر سے چلی گئی تھی
02:46جی
02:47اس نے یک لفظ انتہائی مختصر ترین جواب دیا تھا
02:51پتہ نہیں کیوں
02:52مگر اسے ایسے لگا
02:53جیسے لیزا کی نینی نے یہ بات جان بوجھ کر نکالی تھی
02:56وہ بغور اسے دیکھ رہی تھی
02:58اس نے یہ بھی دیکھا
03:00کہ لیزا انہیں ناراضی سے دیکھتے ہوئے
03:02آنکھوں آنکھوں میں یہ سمجھانے کی کوشش کر رہی تھی
03:05کہ وہ اس سے اس کی فیملی کے بارے میں
03:06کوئی بات نہ کریں
03:08مگر انہوں نے لیزا کے اشارے سرہ سر نظر انداز کر کے
03:11اس سے مزید پوچھا تھا
03:12خیر سے شادی ہوئی بیٹا
03:14نہیں
03:15منگنی وغیرہ
03:17فیلحال تو وہ بھی نہیں ہوئی
03:19وہ زبردستی مسکر آیا تھا
03:21اسے ان کے سوالات سے شدید الجھن ہو رہی تھی
03:24وہ دیکھ رہا تھا کہ لیزا کی نینی
03:26اسے بغور دیکھ رہی ہیں
03:27قبل اس کے کہ وہ اس سے مزید کوئی ذاتی سوال کر پاتی
03:31لیزا نے جلدی سے گفتگو کا موضوع تبدیل کیا تھا
03:34نینی اب سویٹ ڈیش بھی سرب کر دیں
03:36میں نے شاہی ٹکڑوں کے لالچ میں کھانا بھی کم کھایا ہے
03:39لیزا کے کہنے پر وہ فوراں کرسی پر سے اٹھی تھی
03:43اس کے بعد لیزا نے اس طرح بغیر رکے
03:46ایک کے بعد ایک غیر متعلق اور فضول قسم کی باتیں شروع کی تھی
03:50کہ اس کی نینی اگر اس سے مزید کچھ اور پوچھنا چاہتی بھی تھی
03:53تب بھی انہیں اس کا موقع نہیں ملا تھا
03:56اگر اسے اندازہ ہوتا
03:58نینی کھانے کے دوران سکندر سے اس طرح کے نامناسب سوال کریں گی
04:02تو وہ سکندر کے ساتھ کمرے ہی میں بیٹھ کر کھانا کھا لیتی
04:05پتہ نہیں نینی کو ہوا کیا تھا
04:08وہ اچھی خاصی سمجھدار خاتون تھی
04:10ان کی سمجھداری پر بھروسہ کرتے ہوئے
04:13اس نے انہیں بطور خاص یہ تاقید کی ہی نہیں تھی
04:15کہ خدارہ سکندر سے اس کی ذاتی زندگی کے بارے میں کوئی بات نہ کیجئے گا
04:19کاش وہ انہیں تاقید کر ہی دیتی
04:22سکندر اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کو ناپسند کرتا تھا
04:26کہیں وہ برا نہ مان گیا ہو
04:28کہیں اس کا موڈ نہ خراب ہو گیا ہو
04:30کھانے کے بعد سکندر کے کسی کو لیگ کا دوہا سے فون آ گیا تھا
04:34وہ اس سے دفتری امور پر کچھ گفتگو کر رہا تھا
04:37وہ اسے لیونگ روم میں فون پر بات کرتا چھوڑ کر
04:39کچن میں اپنے اور اس کے لئے گرین ٹی بنانے آئی تھی
04:42اگر اسے نیند نہ آنے کی شکایت تھی
04:44تو پھر سونے سے پہلے کافی پینا ہرگز مناسب نہیں تھا
04:48کچن میں نینی بچا ہوا کھانا فریج میں رکھ رہی تھی
04:51کافی کا موڈ ہے لاؤ میں بنا دوں
04:54اسے دیکھ کر وہ مسکرا کر بولی تھی
04:56گرین ٹی بنا رہی ہو نینی میں بنا لوں گی
05:00آپ اس کے بعد آرام کیجئے
05:01وہ کیبنٹ کھول کر گرین ٹی کے ٹی بیکس نکالنے لگی تھی
05:05کام کرتے کرتے ہی اس نے انہیں مخاطب کیا
05:08نینی آپ سے ایک بات کہوں
05:09نینی سکندر کو میں بزید ہو کر بہت اسرار کر کے یہاں لائی ہوں
05:14وہ ہوتل سے یہاں آنے کے لیے کسی بھی طرح راضی نہیں تھا
05:17اب میں نہیں چاہتی وہ یہاں کسی بھی طرح کی کوفت یا الجھن محسوس کرے
05:22وہ پسند نہیں کرتا کہ اس کی ذاتی زندگی
05:25اس کی فیملی کے بارے میں اس سے بات کی جائے
05:27کچھ پوچھا جائے
05:29اگر وہ یہ چاہتا ہے کہ ایک حد سے زادہ اس سے بے تکلف نہ ہوا جائے
05:33تو ہمیں اس کی اس خواہش کا احترام کرنا چاہیے
05:36وہ ہمارے گھر پر مہمان ہے نینی
05:38کیا سکندر نے تم سے کچھ کہا ہے
05:41نینی سنجیدہ نگاہوں سے اسے دیکھ رہی تھی
05:43نہیں وہ کچھ نہیں بولا
05:46مگر میں یہ بات پہلے سے جانتی ہوں
05:48ویسے تو میرے خیال سے میں نے کوئی غلط بات نہیں کی
05:52لیکن پھر بھی اگر تمہیں ایسا لگ رہا ہے
05:54تو اب اس کی فیملی اور ذاتی زندگی کے بارے میں میں کچھ نہیں پوچھوں گی
05:58تھانکس نینی
06:00وہ مسکرا کر گرینٹی بنانے لگی تھی
06:02اسے محسوس ہو رہا تھا کہ اپنا کام کرنے کے دوران
06:05نینی گاہے گاہے اسے بغور دیکھ رہی ہیں
06:08جیسے اس کے چہرے پر کچھ پڑھنے کی کوشش کر رہی ہوں
06:11گرینٹی
06:13وہ ٹری میں کپ رکھ کر لیونگ روم میں آئی تھی
06:15سکندر کی فون پر بات ختم ہو چکی تھی
06:18تھانکس
06:19اس نے مسکراتے ہوئے ٹری میں سے کپ اٹھایا تھا
06:22اس کے مسکرانے پر اس کے دل کو کچھ تسلی ہوئی تھی
06:25اسے برا تو یقیناً لگا تھا
06:27مگر کم از کم وہ ناراض تو نہیں ہوا تھا
06:29وہ اس کے سامنے والے سوفے پر
06:31اپنا کپ لے کر بیٹھ گئی
06:33تمہارا یہ لکڑی کا زینہ
06:35مجھے بہت خوبصورت لگتا ہے
06:36یہاں لیونگ روم کے ساتھ ہی بڑا آرٹسٹک لک دیتا ہے
06:39چائے کا گھونٹ لیتے ہوئے
06:41وہ سیڈی کی طرف دیکھتے ہوئے اس سے بولا
06:43لیزا نے بھی گردن گھما کر
06:45اس کی طرف دیکھا وہ مسکرائی تھی
06:47پتہ ہے یہ اپارٹمنٹ
06:49میں نے زینہ ہی کی وجہ سے خریدا تھا
06:51اسے دیکھتے ہی میں اس پر عاشق ہو گئی تھی
06:54پرانی موویز میں ہوتے ہیں
06:55ایسے گھر ایسے لکڑی کے گول زینے
06:58ضرور اسی وجہ سے
07:00خریدا ہوگا
07:01تم آرٹسٹ لوگ اسی طرح کے ہوتے ہو
07:03پسند آگئی تو کوئی معمولی سی چیز
07:05نہیں آئی تو آلی شان سے آلی شان
07:07چیز بھی نظروں میں نہیں سماتی
07:09وہ مسکراتے ہوئے بول رہا تھا
07:12یہی سے اوپر جا کر ہے نا
07:13تمہارا سٹوڈیو
07:14ہاں دیکھو گے تم
07:16اس نے پوچھا
07:17بلکل دیکھوں گا
07:19میں نے تو تم سے پرسو رات بھی کہا تھا
07:22میں تمہارا سٹوڈیو دیکھنا چاہتا ہوں
07:24تمہیں اوپر چڑھ کر جانے میں
07:25کوئی مشکل تو نہیں ہوگی
07:27ان دونوں نے چائے کے کب خالی کر کے
07:29واپس رکھے
07:30تب اس نے سکندر سے پوچھا
07:32وہ جواباً ہنسا تھا
07:34مجھے کوئی مشکل نہیں ہوگی
07:36چلو دکھاؤ مجھے اپنا سٹوڈیو
07:38اپنی پینٹنگز
07:39وہ دونوں اوپر آ گئے تھے
07:41سکندر نے بڑے آرام سے
07:43بے ساکھی کے ساتھ سیڑیاں چڑھی تھی
07:45وہ اوپر آ کر چپ چاپ کھڑی
07:47سکندر کے تاثرات دیکھ رہی تھی
07:48ویسے تو وہ ایک بار اسے بتا چکا تھا
07:51کہ اسے آرٹ میں قطن کوئی دلچسپی نہیں ہے
07:53مگر وہ آرٹسٹ تھی
07:55اپنے آرٹ کی قدر افضائی چاہتی تھی
07:57سکندر نظرے گھوما کر
07:59ایڈ گیڈ مختلف جگہوں پر رکھی
08:01اس کی مکمل اور نامکمل پینٹنگز کو
08:03دلچسپی سے دیکھ رہا تھا
08:04وہ ایک ایک پینٹنگ کو بغور دیکھ رہا تھا
08:08جس پینٹنگ پر وہ آج شام
08:09تک کام کرتی رہی تھی
08:11وہ اس کے پاس جا کر کھڑا ہوا تھا
08:13اس پینٹنگ میں اس نے خزان کے موسم کی
08:15اکاسی کی تھی
08:16وہ اسے بغور دیکھ رہا تھا
08:18وہ بھی اس کے پاس آ گئی تھی
08:19ویسے تم بڑی نون سیریس سی لگتی ہو
08:22مگر تمہاری پینٹنگز
08:23تمہیں ایک بہت ہی مختلف انسان کے طور پر
08:26ظاہر کر رہی ہیں
08:27وہ پینٹنگ پر نظر مرکوز کیے
08:29اس سے بولا
08:30یعنی
08:31یعنی بہت سینسٹیو
08:33اپنے اندر کی دنیا لوگوں سے چھپانے والی
08:36بولنے کے دوران چلتا ہوا
08:37وہ ایک دوسری پینٹنگ کے سامنے جا کر
08:39کھڑا ہوا تھا
08:40جس میں اس نے روم کی ایک اداس شام
08:42اور ایک تنہا لڑکی کو پینٹ کیا تھا
08:44تمہیں آٹ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے
08:47پھر بھی تم تبصیرہ اور تجزیہ
08:49تو ایسے کر رہے ہو میری پینٹنگ پر
08:51جیسے بہت جانتے ہو
08:52وہ اس کی بات کی تردید
08:55یا تصدیق کیے بغیر مسکرا دیا تھا
08:57وہ آگے بڑھ کر کھڑکیوں اور دروازے پر
08:59پڑے مخملی پردے ہٹانے لگی
09:01آؤ میری بالکنی بھی دیکھو
09:03اس نے شیشے کا سلائرنگ ڈور بھی کھول دیا تھا
09:06کچھ دیر قبل بارش ہونا شروع ہوئی تھی
09:09موسم بے حد خوبصورت تھا
09:11جب بھی میں کام کرتے کرتے تھک جاتی ہوں
09:14تو کافی کا کپ لے کر یہاں بیٹھ جاتی ہوں
09:16اس نے بالکنی میں رکھی کرسی کی طرف اشارہ کیا
09:19صرف تمہارا لکڑی کا زینہ ہی نہیں
09:22بلکہ تمہارا سٹوڈیو اور یہ جگہ بھی بہت خوبصورت ہے
09:26یہاں سے تمہارے رومہ کا نظارہ بھی بہت خوبصورت ہے
09:29وہ ریلنگ کے ساتھ کھڑا ہو کر
09:31سڑکوں اور بلند و بالا تاریخی امارتوں کو دیکھتے ہوئے کہہ رہا تھا
09:35وہ بھی جواباً مسکرائی تھی
09:38وہ دونوں خاموشی سے کھڑے برستی بارش کو دیکھ رہے تھے
09:41روم کی سڑکوں اور امارتوں کو دیکھ رہے تھے
09:45کل تم اپنے ہوتل واپس چلے جاؤگے
09:48ہاں کافی دن تمہارا مہمان بن گیا
09:51کل صبح آفیس جاؤں گا
09:53وہاں سے شام میں ہوتل
09:54وہ اس کی طرف دیکھ کر مسکرائے کر بولا
09:57ٹھیک ہے میں تم سے اب اور ہٹنے پر اسرار نہیں کر رہی
10:01لیکن پلیز تم ہوتل جا کر اپنا خیال رکھنا
10:04میں اپنا خیال رکھوں گا مصورہ آپ فکر نہ کریں
10:08ہم اب کب ملیں گے
10:10اس نے سنجیدگی سے سکندر کو دیکھا
10:13جب تم چاہو
10:14میں تو یہ چاہوں گی کہ تم مجھ سے کل ہی ملو
10:18وہ مسکرا کر بولی
10:19سکندر بے ساختہ ہنسا تھا
10:21تم سے پینٹنگ بنوائے بغیر میں کہیں نہیں بھاگنے والا
10:25اتمنان رکھو
10:26مجھے پتہ ہے
10:27روز ملنے کی بات اسی لئے کی جا رہی ہے
10:30کہ سینیورہ لیزا کو میری وعدے کی پاس تاری پر شکوک و شبات ہیں
10:34اتنی مشکل اردو مت بولو
10:36سمجھنے میں تکلیف ہوتی ہے
10:38وہ بیچارگی سے بولی تھی
10:40گویا سکندر کے جملے میں شامل کچھ الفاظ سمجھنے سے کاسر رہی تھی
10:44کچھ دیر مزید وہاں کھڑے رہ کر
10:47بارش، روم کی سڑکیں
10:48اور روم کی رات کو انجوائے کرتے رہنے کے بعد
10:51وہ دونوں نیچے آ گئے تھے
10:53لیزا اس کے ساتھ کمرے میں آئی تھی
10:55وہ اسے دوا اور پانی دے رہی تھی
10:57ایک ٹیبلٹ جو وہ دن میں دو بار لے رہا تھا
11:00اس کی آج رات اور کل صبح کے لیے ملا کر
11:02بس دو ہی ٹیبلٹس بچی تھی
11:03کل فورمیسیہ سے یہ ٹیبلٹ یاد سے خرید لینا
11:07وہ کرسی پر بیٹ سے نزدیک بیٹھی ہوئی تھی
11:09لے لوں گا
11:11مسکرا کر اسے جواب دیتے ہوئے
11:13اس نے پانی سے دوا نگلی تھی
11:14تم سو جاؤ اب جا کر
11:16میں بھی سونے کی کوشش کرتا ہوں
11:18تم چاہو تو میں تھوڑی دیر
11:20تمہارے ساتھ بیٹھ کر باتیں کر سکتی ہوں
11:22تم اکیلے لیٹ کر پتا نہیں
11:23کیا کیا الٹا سیدھا سوچتے رہتے ہو
11:25ڈپریسٹ ہوتے ہو
11:27اور پھر تمہیں نین نہیں آتی
11:28وہ سنجیدگی سے بولی تھی
11:30آج میں سینیورہ لیزا محمود
11:32اور ان کی پینٹنگز کو سوچتے ہوئے سووں گا
11:35وہ شرارت بھرے انداز میں بولا
11:37اتنی خوبصورت چیزیں سوچو گے
11:39تب تو نین بھی خوب پرسکون آئے گی
11:41اور خواب بھی بڑے حسین نظر آئیں گے
11:44وہ اس کے شرارتی انداز کا شرارت بھرے انداز ہی میں
11:46جواب دیتی وہاں سے اٹھ گئی تھی
11:48صبح وہ تو وقت پر اٹھی گئی تھی
11:52نینی بھی اٹھ گئی تھی
11:53انہیں پتا تھا
11:54آج سکندر اپنے ہوتل واپس چلا جائے گا
11:57اور وہ یقیناً اپنی رات کی کہی بات کا ازالہ کرنا چاہتی تھی
12:00اسے نینی کی خود سے محبت پر
12:02بے ترہاں پیار آیا تھا
12:04وہ سکندر سے پوچھے اپنے سوالوں کو
12:07بلکل بھی غلط نہیں سمجھ رہی تھی
12:09مگر چونکہ وہ اسے پسند نہیں آئے تھے
12:11سو سے خوش کرنے کو وہ صبح صبح
12:13سکندر کے لئے خوب احتمام سے ناشتہ
12:15تیار کر رہی تھی
12:16سکندر نے اور اس نے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا تھا
12:19نینی گرم گرم پراتھے
12:21توے سے اتار اتار کر ان دونوں کو
12:23کیمے اور علو کی بھجیا کے ساتھ کھانے کے لئے
12:25لا کر دے رہی تھی
12:26آپ کو بہت زہمت ہوئی میری وجہ سے
12:29رخصت ہوتے وقت سکندر نینی
12:31کا شکریہ ادا کر رہا تھا
12:33اس کا انداز محذب اور پرتکلف تھا
12:35مجھے کوئی زہمت نہیں ہوئی ہے
12:38میری بیٹی کے دوست ہو تم
12:39یہ تمہارا اپنا گھر ہے
12:41جب تک روم میں ہو
12:42جب دل کرے آ جائے کرو
12:44پرشفقت انداز میں بولتے ہوئے
12:46انہوں نے سکندر کے سر پر ہاتھ پھیرا
12:48سکندر نے آج بھی جانے کے لئے
12:50آفیس کی گاڑی منگوائی ہوئی تھی
12:52تمہارا شکریہ نہیں ادا کر رہا میں
12:55وہ دروازے تک اسے چھوڑنے آئی تھی
12:57سکندر سنجیدگی سے اس سے بولا تھا
12:59بہت اچھا کر رہے ہو
13:02اگر کرتے تو مجھے برا لگتا
13:04وہ آفیس میں تھا
13:08لنج ٹائم تھا مگر وہ کاموں میں
13:10مصروف تھا
13:12بغیر ناشتے کے لنج کا دھیان نہیں رہتا تھا
13:14تو آج جب کہ اس نے خاصا ٹھیک تھاک
13:16ناشتہ کر رکھا تھا
13:17لنج کا خیال بھی کیسے آتا وہ ایک کانٹریک
13:20ڈرافٹ کر رہا تھا جب اس کے موبائل پر
13:22لیزا کی کال آئی
13:23کیسی ہو مصورہ اس نے مسکراتے ہوئے
13:26کال ریسیب کی تھی نصرے لیپ ٹاپ
13:28سے ہٹا لی تھی اور کرسی سے
13:30ٹیک لگا کر اتمنان سے بیٹھ گیا تھا
13:33گویا فرصت سے گپ شپ کے لئے
13:34تیار ہو
13:35میں ٹھیک ہوں تم اپنا بتاؤ طبیعت کیسی ہے
13:39زیادہ تھکا تو نہیں رہے خود کو
13:41زیادہ چل پھر تو نہیں رہے
13:47ساری باتیں بیق وقت پوچھنے پر
13:49ہنس پڑا تھا
13:50بخدا لیزا تم تو واقعی بنی بنائی
13:53ماں ہو میرے لال نے کھانا کھایا
13:55اور تھکا تو نہیں اس طرح کی
13:57فکریں تو صرف ماں ہی کرتی ہے
13:59بات کو گھماو نہیں میرے
14:01سوالوں کا جواب دو وہ قدرے
14:03ناراضی سے بولی کوئے اپنا مزاک
14:05اڑائے جانے پر خفا ہوئی ہو
14:07میری طبیعت بالکل
14:09ٹھیک ہے پراتھوں والے اتنے ہیوی ناشتے
14:11کے بعد لنچ کون کر سکتا ہے لڑکی
14:13اور میڈیسن شام میں
14:15اوفیس سے جاتے ہوئے خرید لوں گا
14:16وہ میڈیسن ختم ہو گئی ہے
14:18اس بات کو سرسر بھول چکا تھا
14:20ابلیزا کے یاد دلانے پر یاد آیا تھا
14:23ٹھیک ہے لیکن خرید لینا
14:25یاد سے پتہ نہیں خود کو
14:27اس طرح اگنور کرنے کی عادت کیوں ہے تمہیں
14:29وہ سنجیدگی سے بولی
14:31اس کے مسکراتے لب
14:32یک دم ہی سنجیدہ ہو گئے تھے
14:35چہرے پر درد سے بھرا ایک تاثر
14:36اُبھر آیا تھا
14:38خود کو مزید زیرے بحث لائے جانے سے
14:40بچنے کے لئے اس نے فوراں پوچھا
14:42تم کیا کر رہی ہو
14:44پینٹنگ اور کیا
14:46شام میں باہی نکلوں گی
14:47اپنے کچھ دوستوں سے بھی ملنا ہے
14:49تمہارا شام کا کیا پروگرام ہے
14:51شام تک ایک میٹنگ میں بیزی رہوں گا
14:54اور رات میں ایک ڈینر میں جانا ہے
14:55اسے اندازہ ہو گیا تھا کہ وہ اس سے ملنا چاہتی ہے
14:59اگر کوئی اور مصروفیت نہ ہوتی
15:01تو وہ اس سے ضرور ملتا
15:02مگر میٹنگ بھی ضروری تھی
15:04اور اوفیشل ڈینر بھی
15:05یہ میٹنگ اس کے ایکسیڈنٹ کی وجہ سے
15:07ملتوی ہونے کے بعد آج ہو رہی تھی
15:09اس کے بعد یہاں کمپنی کے ایک اگزیکیٹیو کے گھر
15:12رات میں ڈینر پر جانا تھا
15:15گویا آج ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے
15:17اسے لیزا کے لہجے میں
15:18مایوسی کی ہلکی سی جھلک محسوس ہوئی
15:21ہاں آج اور کل میں تھوڑا بیزی رہوں گا
15:23پرسوں کا کوئی پروگرام رکھ لیتے ہیں
15:25اب لیزا سے بات کرتے ہوئے
15:27اس کا لہجہ ہمیشہ بے تکلف ہوتا تھا
15:30جس طرح باقی لوگوں سے
15:31وہ خود کو بہت فاصلے پر رکھ کر ملتا تھا
15:33اس طرح اس سے نہیں مل پاتا تھا
15:36اس کے ساتھ وہ بالکل
15:37اسی طرح ملتا تھا جیسا وہ تھا
15:40اگر وہ خوش ہوتا تھا
15:41تو اپنی خوشی اس پر ظاہر ہو جانے دیتا تھا
15:43اگر اس کا موڈ خراب ہوتا
15:45وہ اداس اور دکھی ہوتا
15:47تب بھی اپنی یہ کیفیات اسے چھپا نہیں پاتا تھا
15:50وہ کل رات بھی سو نہیں پایا تھا
15:52مگر لیزا سے مزاق میں کہی ہوئی بات پر عمل کرتا
15:55وہ اسے اور اس کی پینٹنگز کو سوچتا رہا تھا
15:58نیت اسے بے شک نہیں آئی تھی
16:00مگر وہ روزانہ کی طرح
16:01بے سکون اور مسترب بھی نہیں رہا تھا
16:04ایکسیڈنٹ کے بعد سے
16:06کبھی ڈاکٹر کی تجویز کردہ دوا سے نیند آ جاتی تھی
16:08اور کبھی نہیں
16:09وہ اس مسئلے کو سمجھ نہیں پا رہا تھا
16:12وہ تو یہ بھی نہیں سمجھ پا رہا تھا
16:14کہ اسے اتنے دنوں سے وہ خواب نظر کیوں نہیں آ رہا
16:17وہ آج کل اتنا پر سکون اور مطمئن کیسے ہے

Recommended