tribute to nusrat fateh ali khan | nusrat fateh ali khan
Category
😹
FunTranscript
00:00کربلا کی مومنوں جب یاد آتی ہے
00:04دنب جاتی ہے دنیا
00:07خون کے عصوب آتی ہے
00:10یا حسین یا حسین
00:12نصر فتیل خان کو شاندار خراج عقیدت
00:16لاہور معروف پاکستانی گلوکار
00:18راحت فتیل خان نصر فتیل خان کی بیسویں برسی کے موقع پر
00:22ان کی یاد میں دنیا بھر کے اٹھالیس شہروں میں کانسٹ کر کے
00:26انہیں خراج عقیدت پیش کریں گے
00:28راحت فتیل خان کا اپنی ٹیم کے دو میمبر اور عدکار شاند کے ہمراہ
00:33ایک مقامی ہوتل میں پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا
00:36کہ دوہزار سترہ میں نصر فتیل خان کی بیسویں برسی ہوگی
00:40ان کنسرٹ کا آغاز جنوری کے دوسرے ہفتے میں فیصل آباد سے کیا جائے گا
00:45جہاں نصر فتیل خان اور راحت فتیل خان پیدا ہوئے تھے
00:48جبکہ ان کا اختتام لندن میں کیا جائے گا
00:50جہاں نصر فتیل خان کا انتقال ہوا تھا
00:53راحت فتیل خان کا اس سوالے سے کہنا تھا کہ نصر فتیل خان کو یہ خراج عقیدت موسیقی کی شکل میں دیا جائے گا
01:00جس میں ان سے متاثر ہونے والا ہر گلوکار اور پرفارمر شامل ہو سکتا ہے
01:04اور ان کنسرٹ میں پرفارمر کر سکتا ہے
01:07ان شہروں میں ہندوستان کا شہر دیلی بھی شامل حتام پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کے شدگی کے باعث
01:13اس کنسرٹ کا امکان بہت کم نظر آتا ہے راحت فتیل خان کی ٹین کے ایک میمبر سلمان احمد کے مطابق
01:19اگر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تعلقات بہتر ہو گئے
01:22تو دیلی میں یہ کنسرٹ ضرور رکھا جائے گا
01:25اداکار شان اور راحت فتیل خان ان کنسرٹ کے ذریعے نصر فتیل خان کے مقصد کو آگے لے کر چاہ رہے ہیں
01:31اس پریس کانفرنس کا آغاز ایک منٹ کی خاموشی سے کیا گیا
01:35جس کے بعد سانحہ کوئٹا کے متاثرین کے لیے خواتیہ خوانی کی گئی