*ھارتی میڈیا کے جھوٹے دعوے بے نقاب، پہلگام حملے کے متاثرین زندہ و سلامت نکلے*
پہلگام حملے کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب
پہلگام حملے میں مبینہ طور پر ہلاک بھارتی نیول آفیسر سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز جعلی نکلیں،
سوشل میڈیا پر وائرل بھارتی جوڑے کی ویڈیو میں زندہ ہونے کا انکشاف سامنے آگیا
زندہ بھارتی جوڑے کی پرانی تصاویر مبینہ طور پر ہلاک افراد کے ساتھ منسوب کی گئیں
ویڈیو میں لڑکی کو سنا جا سکتا ہے کہ:
’’ہم زندہ ہیں، معلوم نہیں کہ ہماری تصاویر کو بھارتی میڈیا پر کیوں چلایا جا رہا ہے‘‘
ہماری تصاویر کو نیول آفیسر اور اس کی اہلیہ کے طور پر دکھایا جا رہا ہے جو سمجھ سے بالاتر ہے
*بھارتی جوڑا*
ان تصاویر کے میڈیا پر چلنے سے ہم اور ہمارے اہلخانہ بہت پریشان ہیں
*بھارتی جوڑا*
بھارتی عوام تمام بھارتی نیوز چینلز اور اخبارات کو رپورٹ کریں کہ ہماری جعلی تصاویر نہ چلائیں،
*بھارتی جوڑا*
جس طرح یہ جوڑا زندہ نکلا ہے، اسی طرح بہت سے دوسرے لوگ بھی بعد میں زندہ ہو سکتے ہیں،
*سیکیورٹی ماہرین*
یہ سب بھارتی ایجنسی را کا ڈرامہ تھا جو آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہا ہے،

Category
😹
FunTranscript
00:00بارتی میڈیا کا جھوٹ پہ نکاب ہو گیا
00:02پہل گام حملے میں مردہ قرار دیا گیا جھوڑا زندہ نکلا
00:05سوشل میڈیا پر بیان بھی سامنے آ گیا
00:07چاندروں سے بارتی پراپکنڈا اکانٹ کر رہے ہیں
00:10کہ بارتی نیوی آفیسر ونے جس کی ہفتہ پہلے شادی ہوئی تھی
00:14پہل گام میں دیشگردوں نے قتل کر دیا
00:16تو یہاں نیوی آفیسر ونے اپنی بیوی کو لے کر آ گیا
00:19مگر اچانک یہ جھوڑا سامنے آ گیا جس کا بیان بھی سامنے آیا ہے
00:23پہل گام حملے میں مبینہ طور پر مردہ قرار دیا گیا
00:25بارتی نیوی آفیسر سے منصوب تصاویر اور ویڈیوز چاری نکلی ہیں
00:29سوشل میڈیا پر ویرل بارتی جھوڑے کی ویڈیوز میں زندہ ہونے کا انکشاب سامنے آیا ہے
00:34زندہ بارتی جھوڑے کی پرانی تصاویر مبینہ طور پر خلاق افراد کے ساتھ منصوب کی گئی
00:38ویڈیوز میں لڑکی کو سنا جا سکتا ہے
00:40ہم زندہ ہیں معلوم نہیں خباری تصاویر کو
00:43سوشل میڈیا پر کیوں چلایا جا رہا ہے
00:45پہل گام میں جو واقعہ بارتی میڈیا کی جانب سے پیش کیا گیا
00:48اب اس کی نکاب ہونے کی کئی ثبوت اور ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں
00:51جس سے ثابت ہو رہا ہے
00:53کہ مقبوضہ کشمیر میں پہل گام پر
00:54سیاہوں کے موت کے حوال سے جو بارت نے دعویٰ کیا ہے
00:57وہ تقریبا جوٹا نظر آ رہا ہے