How much is Fawad Khan charging for his Bollywood comeback?
Category
✨
PeopleTranscript
00:00عشق رہے خدایا عشق روتے ہوتے ہو گیا
00:05بھارتی میڈیا کا فواد خان کے معافضے سے متعلق حیران کن دعویٰ
00:10بھارتی میڈیا نے پاکستانی سوپرسٹار فواد خان کی بولی وڈ میں واپسی اور ان کے معافضے سے متعلق حیران کیا ہے
00:17کہ پاکستان اداکار کو عبیر قلال میں ساتھی ہیرن سے پانچ گناہ زیادہ معافضہ دیا جائے گا
00:23فواد خان اور وانی کپور کی رومینٹک ٹریجیڈی فلم عبیر قلال آئندہ ماہ نومائی کو ریلیز کی جائے گی
00:33جس کا ٹیزر اور ایک رومانوی گانہ جاری کیا جا چکا ہے
00:36فلم کے ٹیزر رگانے کو جاری کی جائنے کے بعد ہندو انتہا پسند جماعتوں نے فلم کے بائیکارٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے
00:43اس کی ریلیز کے حوالے سے بھی دھمکیاں دے رکھی ہیں
00:46انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باوجود فلم کی ٹیم عبیر قلال کو مقررہ وقت پر بھارت سمیت دیگر ممالک میں ریلیز کرنے کے لیے پرعظم ہے
00:55تاہم عبارتی میڈیا نے اسی فلم میں فواد خان کے محافظے سے متعلق حیران کن دعویٰ کر دیا
01:01ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گئے عبیر قلال کی اداکارہ وانی کپور کو ڈیڑھ کروڑ پہ تک محافظہ ادا کیا جائے گا
01:13جبکہ فواد خان پاکستانی ڈراموں میں فی قست اپنا محافظہ بیس لاکھ روپے تک وصول کرتے ہیں
01:19تاہم عام طور پر ان کا محافظہ فی قست پندرہ لاکھ روپے تک ہوتا ہے
01:23رپورٹ میں بتایا گیا کہ ماضی میں فواد خان نے بالی وڈ فلموں میں قدر کم محافظہ وصول کیا
01:29لیکن اب انہوں نے اپنی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے بھاری محافظہ وصول کیا ہے
01:34فواد خان کو عبیر قلال میں کام کرنے کا محافظہ پانچ سے دس کروڑ پے تک دیا جائے گا
01:40یعنی پاکستانی اداکار کا محافظہ پانچ کروڑ پے سے زائد ہوگا
01:45جو کہ وانی کپور سے پانچ گناہ زیادہ ہوگا
01:48رپورٹ میں بتایا گیا کہ عام طور پر فواد خان فلم کا محافظہ دو کروڑ پے تک وصول کرتے ہیں
01:53لیکن انہوں نے عبیر قلال کے لیے اپنا محافظہ تین گناہ بڑھایا
01:58فواد خان سمیت وانی کپور کے محافظے سے متعلق فلم کی ٹیم نے کوئی بیان جاری نہیں کیا
02:04اور نہ ہی دونوں اداکاروں نے اس حوالے سے کوئی بیان دیا ہے