Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Zohra Jabeen | Sikandar | Salman Khan,Rashmika| Pritam | Nakash, Dev, Mellow D

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سلمان خان کے فلم سکندر کا گانا زہرہ جبی وائرل
00:11بالی ووڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کی آنے والی میگا ایکیون فلم سکندر کا ٹریلر جاری کرنے سے قبل ہی
00:25اس کا گانا زہرہ جبی ریلیز کر دیا گیا
00:27سکندر کے ٹیزر ٹریلر کو دسمبر دوہزر چوبیس میں جاری کیا گیا تھا
00:32اور اب اس کا پہلا گانا زہرہ جبی ریلیز کر دیا گیا
00:35گانے میں سلمان خان کو عید پر پہنے جانے والے مسلمانوں کی جانب سے روایتی لباس میں دکھایا کیا ہے
00:42گانے میں سلمان خان مرکزی ادھکارہ رشمی کا مندانہ سمیت دیگر ڈانسلز کے ہمراہ زہرہ جبی پر رکس کرتے دکھائی دیتی ہیں
00:50سکندر سے سلمان خان تقریباً دو سال بعد بڑی سکرین پر واپسی کریں گے
01:06ان کی آخری فلمیں ٹائگر ٹری اور کسی کا بھائی کسی کی جان دوہزار تئیس میں عید پر ریلیز ہوئی تھی
01:11سلمان خان عام طور پر سال میں ایک یا دو ہی فلمیں کرتے ہیں
01:15تاہم دوہزار چوبیس میں وہ کسی بھی فلمیں دکھائی نہیں دیئے
01:18اب شایقین انہیں دوہزار پچیس کی عید پر ایکشن میں دیکھیں گے
01:22سکندر میں سلمان خان اور رشمی کا مندانہ کے علاوہ نواب شاہ اور کاجل اگروال سمیت سنیل شیٹی جیسے آدھاکار بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے
01:31فلم کے ہدایت جنوبی بارتی فلموں کے معروف ہدایتکار اے آر مرو گڈاس نے دی ہیں
01:36جبکہ سکندر کو ساجد ناڈیا والا نے پروڈیوس کیا ہے
01:39جو اس سے قبل بھی سلمان خان کی متدد فلموں کو پروڈیوس کر چکی ہیں

Recommended