Naagzila Trailer _ Kartik Aryan
Category
😹
FunTranscript
00:00اچھا دھاری ناگ روپ بدلنے کی شکتی رکھنے والے سام جیسے کی میں
00:06کارتک آریان نے چی سو اکتیس سالہ ناگوزیلا کا روپ دار لیا
00:10بالی وڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نے اپنی آنے والی فلم ناگوزیلا کی ریلیز ڈیٹ کا منفرد انداز میں اعلان کر دیا
00:22سانو والی پچھریں تو بہت دیکھ لی ہیں اب دیکھو ناگو والی پچھر
00:25بارتی میڈیا ریپورٹس کے مطابق ناگوزیلا میں کارتک آریان پہلی بار دوہرہ کردار ادا کریں گے
00:32جس میں وہ ایک ہی وقت میں ہیرو اور ویلن کے روپ میں نظر آئیں گے
00:36فلم کی ریلیز کی ڈیٹ کے اعلان کے لیے کارتک آریان نے آج اپنی انسٹراغرام اکاؤنٹ پر ٹیزر اور ویڈیو شیئر کی
00:42جس میں کئی ساپ ان کے گد گھومتے اور ٹانگو سے لپتے نظر آئے جبکہ کارتک آریان کو ساپ کے روپ میں ڈلتے ہوئے دیکھا گیا
00:50ویڈیو کے بیگرونڈ میں بین بجنے کی آواز کے ساتھ کارتک آریان کو کہتے سنا گیا
00:58اکچہ داری ناغن روح بدلنے کی شکتی رکھنے والے سامن جیسا کہ میں پریم ودیشور پیارے چند عمر 631 سال
01:06انسانوں والی پکچے تو بہت دیکھ لیں اب دیکھو ناغوں والی پکچر
01:10پھن پھلانے آ رہا ہے ناک پنچ بھی پر آپ کے نزدیکی سینماز میں 14 آگست 2026 کو
01:16پریم ودیشور پیارے چند عمر 631 سال
01:21ویڈیو کا کمنٹ سیکشن میں جہاں سوشل میڈیا سارفین نے دلچسپ ٹیزر کے لیے پسندیدگی کا اظہار کیا
01:28وہی ریلیز ڈیٹ کے اعلان نے مداہوں کی بیچینی میں مزید اضافہ کر دیا
01:32بارتی میڈیا ریپورٹس کے مطابق یہ فلم مشہور فلم ساز کرن جوہر اور مہاویر جین کی مشترکہ پروڈیکشن ہے
01:38جبکہ ہدایتکاری کے فرائس مشہور فلم سیریز فکرے کی ہدایتکار مرگر دیب سنگھ لامبا انجام دیں گے
01:44مشہور ہالی وڈ فلم گارزیلا کی طرز والی فلم کا نام ناگزیلا رکھا گیا ہے
01:48یہ ایک مزایہ فلم ہوگی جو انسان اور سام کے درمیان دلچسپ ٹکراؤ پر مبنی ہے
01:53فلم کی حاصل بات کارتک آریان کا دوہرہ کردار ہے
01:57جس میں وہ ایک طرف ہیرو اور دوسری طرف ویلن کے طور پر جلبا گار ہوں گے
02:00ناگزیلا میں مزا کا انصر غالب ہوگا اور میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی کہانی فکرے سیریز سے بھی زیادہ مزایہ ہوگی
02:07امی ظاہر کی جا رہی ہے مرگر دیب سنگھ لامبا کے کیریئر کی سب سے بڑا اور دلچسپ منصوبہ ثابت ہوگی
02:13ناگزیلا میں ان کا دوہرہ کردار ان کے کیریئر میں ایک نیا مور ثابت ہو سکتا ہے
02:24اور شائقین کو ان کی اس نئی فلم کا بے سبری سے انتظار ہے
02:27آپ کے نزدیکی سینیماز میں
02:30مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہی ہے ایچ ڈی ایل