Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
گجرات عدالت کا بڑا فیصلہ بیوی کے ق ا تل کو سزائے موت کا حکم

Category

😹
Fun
Transcript
00:00گجرات کی عدالتوں کی جانب سے قتل مقدمات کی فیصلوں کا سسلہ جاری ہے
00:04گجرات کی عدالت نے جلاپو جٹا میں بیوی کے قاتل کو سزائے موت اور سات پاک جرمانہ کا سزا کا حکم سنایا ہے
00:10ملزم کے حلاف کامسین بیٹی کی شہادت اہم ثابت ہوئی ملزم سوسر بری ہو چکا
00:15اڈیشنل سیشن جج گجرات میاں جعوید اکرم نے تھانسیٹی جلاپو جٹا کے علاقہ پیٹیاں والا چوک کے رہائشی محسن اشرف کو
00:21اپنی بیوی ارشیہ کو قتل کرنے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور سات پاک جربانہ کی سزا کا حکم سنایا
00:28خرجانہ کی ادم ادائیگی کی صورت میں بجرم کو چھ سال قید بگت نہ ہوگی
00:32مجرم محسن اشرف جٹ پر اعظام ہے کہ اس نے انتیس اپرل دو سار بیس کو گریلو رنجش پر فیرنگ کر کے اپنی بیوی ارشیہ کو قتل کر دیا تھا
00:40جس کا مقدمہ مقتولہ ارشیہ کی بہن صدفرانی کی
00:44مدیت میں مقتولہ کے حوات محسن اشرف جٹ اور سوسر اشرف کے خلاف ترج ہوا تھا
00:48مشورہ کاملزہ محمد اشرف سوسر قبل ازی اڈیشن سیشن جج گجرات محمد یونس لارڈ کی عدالت سے بری ہو چکا ہے
00:55سزا پانے والا مجرم محسن اشرف ترانی ٹرائل فرار ہو چکا تھا
00:59جس کو بعضنا پولیس نے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا
01:02اس کیس میں اہم شہادت گواہی مقتولہ کم سندھ بیٹی شیری نے اپنے والد کے خلاف عدالت میں گواہی دی تھی
01:09مدیعہ کی جانب سے سینئر قانوندان چودی خانباد نجیب ایڈوکیٹ خائی کوٹ نے کی تھی
01:13سال دو سر پچیس کے پہلے ساڑھے تین ماہ کی طرح زلہ کجرات کی سیشن عدالتوں کی جانب سے
01:18متعدد قتل سمیت سنگین مقدمات کے فیصلے سنائے جا چکے ہیں
01:22اور زیادہ ملزمان کو سنگین سزائن دی گئی ہیں
01:25رپورٹ آکاش نیازی کچھ رہ

Recommended