Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
parveen shakir biography

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسم سے بچائے رکھنا
00:02اپنے گردار کو موسم سے بچائے رکھنا
00:07لوٹکار پھول میں واپس نہیں آتی خوشبور
00:12پروین شاکر 24 نومبر 1952 میں کراچی میں پیدا ہوئی
00:17وہ عالی تعلیم یافتہ تھی
00:18انہوں نے انگریزی عدب اور لسانیت دونوں مزامین میں ماسٹر ڈگری حاصل کی تھی
00:24اس کے علاوہ ایک ماسٹر ڈگری
00:26ہارورڈ یونیورسٹی سے پبلک ایرمنیسٹریشن میں بھی حاصل کی تھی
00:31سیول سرویسز اختیار کرنے سے پہلے وہ نو سال تک
00:34استاد کی حیثیت سے بھی جامعہ کراچی اور
00:37ٹری نیٹی کالج یو ایس اے سے منسلک میں کام کرتی رہی تھی
00:41انیس سو اٹھاسی میں سیکیٹری دوم کی حیثیت سے
00:44سی بی آر اسلام آباد میں تقرر ہوا
00:47پروین شاکر کے لیے ایک انوکھا عزاز یہ بھی تھا
00:50انیس سو بی آسی میں جب وہ سینٹرل سپیریئر سرویسز کے
00:54امتحان میں بیٹھی تو اردو کے امتحان میں ایک سوال
00:58ان کی ہی شاعری کے متعلق تھا
01:00پروین شاکر کی شادی ڈاکٹر نصیر علی سے ہوئی
01:03کہ انیس سو چورانوے میں اس شادی کا احتتام طلاق کی صورت میں ہوا
01:07وہ ایک کار کے حادثہ میں اسلام آباد میں جاں بھاک ہوئی
01:10ان کا ایک ہی بیٹا تھا
01:12جس کا نام مراد علی ہے
01:31پروین شاکر کی شاعری اردو شاعری میں ایک تازہ ہوا کے جونکے کے مانت تھی
01:36پروین نے ضمیر متقلم سنف نازق کا استعمال کیا
01:40جو اردو شاعری میں بہت کم کسی دوسری شاعرہ نے کیا ہوگا
01:44پروین نے اپنی شاعری میں محبت کے سنف نازق کے تناظر کو اجاگر کیا
01:49اندھیروں سے صلاح کی ہم نے
01:52یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلاح کی ہم نے
01:57ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں
02:02اور مختلف سماجی مسائل کو بھی اپنی شاعری کا موضوع بنائے
02:07نفاظ ان کی شاعری کا موازنہ پروغ فرہزاد ایک ایرانی شاعرہ کی شاعری سے کرتے ہیں
02:13ان کی پہلی کتاب خشبو کو آدم جی ایوارڈ سے نوازا گیا
02:17بعد ازاں انہیں پرائیڈ آف پرفارمس ایوارڈ بھی ملا
02:21ان کی کتابوں کے نام ترتیب وار کچھ یوں ہیں
02:24وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی میرے لگ پہ کوئی گلانا تھا
02:29اسے میری چپ نے رولا دیا جیسے گفتگو پر کمال تھا
02:36خشبو انیس سو چھتر ساد برگ انیس سو اسی
02:39خود کلامی انیس سو اسی انکار انیس سو نبے ماہ تمام انیس سو چرانویں
02:45رپورٹ ایچ ڈی این کھاریاں

Recommended