Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
abir gulal khudaya ishq | abir gulal

Category

😹
Fun
Transcript
00:00مقبول ادھاکار فواد خان کی آنے والی بولی ورڈ فلم ابیر گلال کا پہلا گانا خدایا عشق ریلیس کر دیا گیا
00:13اسے چند ہی گھنٹوں میں لاکھوں بار دیکھا چاہ چکا ہے
00:25خدایا عشق میں فواد خان اور وانی کبور کو رومانوی انداز بھی دکھایا کیا ہے
00:30جبکہ دونوں کے کرداروں کو گانے کے بول بھی گاتے دکھائی دیا ہے
00:34گانے کی شاعری کمار نے لکھی ہے جبکہ اس کی موسیقی عمد ترویدی نے تردیب دی ہے
00:42گانے کی ویڈیو میں فواد خان اور وانی کبور کو ڈانس کلاب سے لے کر پہاڑوں کے دامن میں رومانس کرتے دکھایا کیا ہے
00:49خدایا عشق کو ارجیت سنگھ اور شلپا راؤ نے گایا ہے
00:52اور دونوں گلوکار بھی طویل عرصے بعد ایک ساتھ گلوکاری کرتے دکھائی دئیے
00:57میلوڈی انداز کے گانے کی ویڈیو چودہ اپرل کو ریلیز کی گئے
01:01یہ سے چند ہی گھنٹوں میں تیس لاکھ بار دکھایا گیا
01:04اور شایقین نے گانے میں فواد خان اور وانی کبور کی جوڑی کو سرہا
01:08موسیقی
01:09موسیقی
01:10موسیقی

Recommended