Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
اللہ میری ماں کو لمبی عمر، صحت اور خوشیاں عطا فرمائے، آمین
یا رب! ماں کے چہرے کی مسکراہٹ کبھی نہ بجھے، اُس کے سائے کو ہمارے سروں پر سلامت رکھ۔
اے پروردگار! ماں کے قدموں میں جنت ہے، ہمیں اُس جنت کی قدر کرنے کی توفیق دے۔
جو لوگ اپنی ماں کو کھو چکے ہیں، اللہ اُن کی قبروں کو نور سے بھر دے، آمین
ہر ماں کو سکون، راحت، عزت اور بے حساب خوشیاں عطا ہو، آمین

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اے اللہ میری اتنی اوقات نہیں کہ میں آپ سے جنت مانگوں لیکن میری جنت جیسی ماں کو ہمیشہ سلامت رکھنا

Recommended