Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
کیا تم یہ گمان رکھتے ہو کہ جو چاہو، وہ فوراً پا لو گے؟
نہیں. زندگی تمناؤں سے نہیں، وقت کے پیمانوں سے چلتی ہے۔

ذرا قرآن کی یہ صدا سنو:
"کُلُّ أَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ"
یعنی: ہر کام کے لیے ایک مقرر وقت ہے۔ (سورۃ القمر: آیت 3)

تو پھر صبر کرو دعا کرتے رہو. اور یقین سے جیتے رہو۔
یاد رکھو!
اللہ ہر شے کو اُس کے وقت پر عطا کرتا ہے اور جب وہ دیتا ہے، بہترین دیتا ہے۔
تمہارا وقت بھی آئے گا ان شاء اللہ۔
💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کہ جب تم کہتے ہو یا
00:02تو ستر دفع جواب آتا ہے
00:07بول بول بول بول بول میرا بندہ
00:11تیرا رب حاضر

Recommended