زندگی کے ہر موڑ پر اللہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے، چاہے ہم اسے محسوس کریں یا نہ کریں۔ جب سب راستے بند ہو جائیں، تب ایک ہی در کھلا رہتا ہے — رب کا در۔ وہ در جہاں نہ تمہیں انکار سننا پڑے گا، نہ نظر انداز کیا جائے گا۔ وہ تمہیں سنبھالے گا، گرنے نہیں دے گا، اور تمہیں تمہاری طاقت سے زیادہ کبھی آزمائے گا نہیں۔ بس یقین رکھو، تمہارا رب تمہیں بھول نہیں گیا۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Category
📚
LearningTranscript
00:00صحت نعمت نہیں ہے اگر ہدایت نہ ہو
00:03دولت نعمت نہیں ہے اگر ہدایت نہ ہو
00:06اولاد نعمت نہیں ہے اگر ہدایت نہ ہو
00:08اس کے لیے تو مصور ہو جائیں گے آپ اللہ کے ہاں
00:14آپ نے اپنی اولاد کو کیا ترمی جاتی ہے
00:15نعمت ہے ہدایت
00:19ہدایت ہے وہ شہر
00:21اس کے ساتھ جڑ کر جو چیز آئے وہ نعمت ہے
00:23اس کے بغیر کوئی نعمت نعمت نہیں
00:26اور الہدہ قرآن حقیقے
00:30تو عظیم ترین نعمت قرآن