رسول ﷺ کے پانی پینے کی پانچ سنتیں یہ ہیں ۔ پانی پینے سے پہلے "بِسْمِ اللّٰہِ" پڑھنا سنت ہے۔
دائیں ہاتھ سے پانی پینا سنت ہے ۔ بیٹھ کر پانی پینا سنت ہے۔
پانی ایک ہی سانس میں پینے کی بجائے، تین سانسوں میں پینا سنت ہے۔
پانی پینے کے بعد "اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ" کہنا سنت❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
دائیں ہاتھ سے پانی پینا سنت ہے ۔ بیٹھ کر پانی پینا سنت ہے۔
پانی ایک ہی سانس میں پینے کی بجائے، تین سانسوں میں پینا سنت ہے۔
پانی پینے کے بعد "اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ" کہنا سنت❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Category
📚
LearningTranscript
00:00یہ پانی کا گلاس ہے
00:01اس میں جو پانی ہے
00:04اس کو اس کی چھے سنتیں ہیں
00:06پہلی سنت بیٹھ کے پینا
00:08دوسری سنت دیکھ کے پینا
00:11تیسری سنت بسم اللہ کر کے پینا
00:14چوتھی سنت دائیں ہاتھ سے پینا
00:18پانچویں سنت تین گھونڈوں میں پینا
00:20اور چھٹی سنت آخر میں
00:23الحمدللہ کہنا
00:24جس نے یہ چھے سنتیں پانی پینے کی زندہ کر دیں
00:29ایک روایت کے مطابق
00:31اس کو چھے شہیدوں کا سواب
00:33دوسری روایت کے مطابق
00:35اس کو چھے سو شہیدوں کا سواب
00:39اللہ مجھے اور آپ کو عمل کی توفیق دے
00:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ