خون میں رنگین ہوں کس قدر غمگین ہوں
میں فلسطین🇦🇪 ہوں میں فلسطین ہوں
اے مجاہد اٹھ ذرا ہاتھ میں تلوار اٹھا
مسجد اقصی چھڈا مسجد اقصی چھڑا
قابض یہودی ہو گئے اپنے بھی میرے سو گئے
مجھ سے غافل ہو گئے اے مجاہد اٹھ ذرا۔
جاگ مسلم شیر بن مرد اور دلیر بن
کافروں پر کہر بن اے مجاہد اٹھ ذرا۔۔۔
یاد ہو تجھ کو اگر ائے تھے جہاں پر عمر
ایسا ہے میرا یہ گھر اے مجاہد۔
میرے اللہ خیر کر میرے دشمن زیر کر
زیر کر کے ڈھیر کر اے مجاہد۔
بڑھ چکا ہے کس قدر مجھ پہ ظلم و جبر
پھر بھی تم ہو بے خبر اے مجاہد۔
عرض میری پاک ہے پھر بھی دامن چاک ہے
ابرو میری خاک ہے اے مجاہد۔
رو رہی ہیں مائیں سب کر رہی ہیں دعائیں رب
نکال کوئی راہیں اب اے مجاہد۔
مجاہدہ روک کر کر دعا پھر سے ہو عمر عطا
ہے جو میرا گھر کھلا اے مجاہد۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
میں فلسطین🇦🇪 ہوں میں فلسطین ہوں
اے مجاہد اٹھ ذرا ہاتھ میں تلوار اٹھا
مسجد اقصی چھڈا مسجد اقصی چھڑا
قابض یہودی ہو گئے اپنے بھی میرے سو گئے
مجھ سے غافل ہو گئے اے مجاہد اٹھ ذرا۔
جاگ مسلم شیر بن مرد اور دلیر بن
کافروں پر کہر بن اے مجاہد اٹھ ذرا۔۔۔
یاد ہو تجھ کو اگر ائے تھے جہاں پر عمر
ایسا ہے میرا یہ گھر اے مجاہد۔
میرے اللہ خیر کر میرے دشمن زیر کر
زیر کر کے ڈھیر کر اے مجاہد۔
بڑھ چکا ہے کس قدر مجھ پہ ظلم و جبر
پھر بھی تم ہو بے خبر اے مجاہد۔
عرض میری پاک ہے پھر بھی دامن چاک ہے
ابرو میری خاک ہے اے مجاہد۔
رو رہی ہیں مائیں سب کر رہی ہیں دعائیں رب
نکال کوئی راہیں اب اے مجاہد۔
مجاہدہ روک کر کر دعا پھر سے ہو عمر عطا
ہے جو میرا گھر کھلا اے مجاہد۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Category
📚
LearningTranscript
00:00Khoon mein rengein hu huu, kis kadar gamgein hu huu, mein falastin hu huu, ey mujahid uth zara, haach mein talwar utha, masjid eh akasah chudha, masjid eh akasah chudha.
00:20Khoon mein rengein hu huu, kis kadar gamgein hu huu, mein falastin hu huu.