(1) سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا ،
(2) بہت مہربان رحمت والا،
(3) روز جزا کا مالک،
(4) ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں ،
(5) ہم کو سیدھا راستہ چلا،
(6) راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا،
(7) نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا ،
یا اللہ ہمیں قرآن پاک سننے پڑھنے سمجھنے اور عمل کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
🕋📿نماز قائم کریں اور درود شریف پڑھیں 📿🕋
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

Category
📚
LearningTranscript
00:00اے پروردکار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانتے ہیں
00:05ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تُو اپنا فضل و کرم کرتا رہا
00:11نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے آمین