Barbarossa Episode 51 in Urdu Dubbed | Barbarossa in Urdu Dubbed By PTV Home HD
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00بے فکر ہو جاؤ میرے بھائی
00:20انشاءاللہ ان جنگوں میں ہمارے شانہ بشانہ لڑو گی تو
00:27سپائیوں سے کہو کہ اسے لے جائے
00:29ہمیں اس سے بہت سے کام لینے
00:31اب چلنا چاہیے
00:34وقت نہیں ہے ہمارے بھائی
00:35چلتے ہیں آجا
00:36تمہارے بھائی نے تمہیں بہت یاد کیا ماریا
00:41آپ کی بہن نے بھی آپ کو بہت یاد کیا بھائی
00:45ماظر کرتا ہے
00:53مواف کر دو
01:17جب کوئی معافی کا طلبکار ہو
01:19تو اسے معاف کر دینا ہماری روایت کا حصہ ہے
01:22یہ شیوہ ہے ہمارا
01:25تقدیر نے ہمیں دشمن کی صورت میں روپ اور رولہ کھڑا کیا
01:29فلحال اس بات کو ہمیں اپنے درمیان ہی رکھنا ہوگا
01:35چاہے جو بھی ہو
01:36سالوں کی جدہ ہی تو ختم ہوئی
01:39جب تک ہمارا قبضہ پورے بہرہ روم میں
01:42قبرت سے لے کر اندلست نہیں ہو جاتا
01:45ہم سکون نہیں لے لے دیں گے تمہیں
01:46ہمیں ہر صورت کلمنس پہنچ کر
01:48ویریم کو بچانا ہوگا
01:50وقت بہت کم ہے بھارے باس
01:52پھیکو
01:54جہاں سے ہٹ جائے کپتان
02:00بہت پانوں میں آگ لگ گئی ہے
02:02مزید کچھ دے رہی ہے
02:03جہاں تو جہاز آگ کا گولہ بن جائے گا
02:05چاہے
02:09تو میں برا لگے لیکن جو ضروری ہوگا وہ ہی کروں گا میں
02:14اور تمہیں راستے کے رکاوٹ بننے کا موقع نہیں دے سکتا
02:18بہت کچھ دے سکتا
02:24بعد لگی سکتا
02:26محطا
02:27بہت کچھ دے سکتا
02:34ہمیں ان کا لباس فوراں پہن لینا چاہیے
02:50تم مزاک تو نہیں کر رہے
02:52کیسا مزاک نکو
02:53ہمیں ان جیسا بھیس بنا کر ہی
02:55ان کے لوگوں میں شامل ہونا ہے
03:04تو اسحاق
03:22بتاؤ کیا صورتحال ہے
03:25بچا لیا نہ لیا اس کو
03:26تیلن تو اس میں ایسی جنگ ہوئی ہے کہ
03:33دلواروں کی اٹھانا اسمان کو چھو رہی تھی
03:37کشتوں کے پشتے لگ گئے
03:40اور خون سیلاب کی طرح بہ رہا تھا
03:44یا اللہ مجھے صبر دے
03:45تو بیٹا نتیجہ کیا رہا
03:47نتیجہ
03:52نہایت دردناک رہا
03:55آغا
03:59الیاس ٹھیک ہے
04:01الیاس کو جزیرے پہ قید کیا گیا تھا
04:07لیکن دشمن کا لشکر پہاڑ کی معنی نہ ہمارے سامنے کھڑا تھا
04:13اگر دشمن کی تعداد
04:27زیادہ بھی ہو جائے
04:29تو کیا پھر بھی وہ ہم روک سکتے تھے
04:32اللہ کی مہربانی سے
04:35تعداد زیادہ ہونے کے باوجود ہم نے انہوں نے میردان میں دھول چٹا دی
04:38کہاں جا رہے ہو تم لوگ
04:52ہم سراغ تلاش کرنا ہے
04:54سراغ جزیرے کے اندر تلاش کرنا ہے
04:56تو تم ساحل کی طرف کیوں جا رہے ہو
04:58دیکھو تو
05:02ان کی تلواریں تو انوکھی ہیں
05:05تلواریں نہیں یا تکان ہیں
05:08انہیں کالی مصیبت کہتے ہیں
05:11اچھا تو ان کا نام بھی ہے
05:13مگر کوئی بھی رودوش جنگجو اسے استعمال ہی کرتا
05:16ہم رودوش جنگجو ہیں بھی نہیں
05:19ہم عثمانی ہیں
05:21اور سر تن سے جتا کرنا چاہتے ہیں
05:27چہاز کے پاس کشتیاں نظر آ رہی ہیں
05:51مطلب وہ چہاز تک پہنچ گئے ہیں
05:53فوراں کشتیاں پانی میں اتارو
05:56ہمیں چہاز پر حملہ کرنا ہوگا
05:58ہماری ساری کشتیاں ناکارہ کر دی گئی ہیں
06:01جنگل سے لکڑیاں کٹ کے لاؤ
06:04دیکھ کیا رہے ہو سراغ بند کرو فوراں
06:06چہاز تو حرکت کر رہا ہے جناب
06:07ہم نے تو بادبان تباہ کر دیا تھا
06:09وہ ہمارے چہاز کا بادبان اتار کر لی گئے
06:14کیسے کیا ہوگا
06:16لانت ہو ان لوگوں پر
06:20ہمارے ہاتھوں سے آسانی سے نکل گئے
06:22اب میں کماندار پیٹرو کا سامنا کیسے کر پاؤں گا
06:27کیسے
06:29کیا بات ہے
06:51آپ نے لڑکوں سے کاغذات منگوائے ہیں
06:56کیوں
06:59کہا تھا نا جب تک تم خود کو صدار نہ لو
07:02سارے کاروباری معاملات میں خود دیکھوں گا
07:05اور میں بس وہی کر رہا ہوں
07:07بھائی خدا کے لیے آپ کو ان سب کاموں کا کیا پتا
07:11آپ سب کچھ پر بات کر دیں گے
07:13کیا مسئلہ ہے شہباز صاحب
07:16تمہارے آنے سے پہلے میں یہاں کیا کرتا تھا
07:19کون سا کام نہیں سنبھال سکتا
07:21سنبھال تو رہا ہوں دیکھ نہیں رہے
07:22بھائی دیکھیں آپ اپنی قسمت آزما چکے ہیں
07:27شہباز
07:28کیا آپ نے بڑے بھائی سے اس طرح بات کی جاتی ہے
07:32نشہ کرنے سے پہلے تم نے اس بارے میں سوچا تھا
07:35یہ سرائے میرا ہے
07:38میری مرضی جب چاہے کام دیکھو
07:40یا جب چاہے نشہ کروں آخر کون روکے گا مجھے
07:44میں روکوں گا
07:45یہ سرائے فقط تمہاری ملکیت نہیں ہے
07:48تم نے ایک بار ہمارے مرہوم بابا سے کہا تھا
07:51کہ یہ سب کچھ ان کا نہیں ہے
07:52اس میں ہمارا بھی آکے یاد ہے نا تمہیں
07:54ہم ہم
07:54بس اسی بات کو یاد رکھو
07:57سرائے چاہیے
07:59او لے لو تمہارا ہی تو ہے
08:01تم کام کرنا چاہتے ہو
08:03سب تمہارا ہوا
08:04لیکن اس سے پہلے تمہیں اپنی اصلاح کرنی ہوگی
08:07سمجھ گئے میری بات
08:08ورنہ میں سارے معاملات خود دیکھنا چھی طرح جاندہ ہوں
08:11میں بڑے کاموں کی بات کر رہا ہوں
08:15اور آپ اب بھی صرف معمولی کاموں میں
08:19الجے ہوئے ہیں بائی جان
08:20اب میرے صبر کا پیمانہ لپریز ہونے والا ہے
08:24میرے سامنے بابا نہیں کرے ہو سکے
08:27تو آپ کے کھڑے ہوں گے
08:28خبردار جو بابا کا نام اپنی ناپاک زبان سے لیا
08:31ورنہ تمہاری زبان کر دوں گا
08:38میرا مقصد تمہیں روکنا بلکل نہیں ہے
08:42صرف تمہیں انسان بنانا ہے
08:44سمجھے تم
08:45دیکھو
08:47اپنے معاملات درست کر لو ورنہ
08:49مجھے اپنے دشمنوں میں پاؤ گے
08:51اور ایک بڑے بھائی کی حیثیت سے
08:55یہ تمہیں میری آخری تمبی ہے
08:57آخری
08:58ٹھیک ہے
09:11میں بھی آپ کو بھائی ہونے کی وجہ سے آخری موقع دے رہا ہوں
09:24اگر آپ یہ سب معاملات نہ سمال پائیں
09:26تو قیمت چکانی پڑے گی یاد رہے
09:30چلو آجاو دیکھ دیکھ دیکھ دیکھا کس من تمہارا گھان دکسان کے ساتھ
09:31چلو آجاو دیکھ دیکھ دیکھا کس من تمہارا گھان دکسان دے رہی میری چاہت دیو
09:51میرے لیے بھی ایک بنا دو عزبال
09:54میرے لئے بھی ایک بنا دو ایسابیل
09:57میں تمہاری ملازم نہیں ہوں
10:01یہاں کھڑے ہو کر میرے دماغ مت خراب کرو
10:04میں یہاں صرف مجبوری کی وجہ سے ہوں
10:06تمہاری خدمت کرنے کے لئے نہیں سمجھے
10:08جھوڑ تو یہ سب
10:24اب تم سرائے سے باہر جا سکتے ہو
10:31اور اچھ رودوش جنگ جیوں کے خلاف جنگ جیت چکا ہے
10:35الیاس کو بھی بچا لیا ہے
10:38تو اسے بچا لیا انہوں نے
10:42بابا اور اچھ کی تلوار سے نہیں بچ سکتے
10:45یہ بات سمجھ گئے ہوں گے
10:47یونیتا کے خدمتکار بھی اور اچھ کی حمایت کر رہے ہیں
10:55ذرا اس کی باتیں سنو
10:59میں یہاں کام کرتی ہوں
11:03امیر کارابے صاحب
11:05اگر آپ کو یونیتا کے خدمتکاروں کی تلاش ہے
11:09تو ذرا اپنے سامنے نظر ڈالیے
11:11اسکندریہ نے آج تک کبھی
11:15بابا اور اجسر شخص نہیں دیکھا ہوگا گئی
11:18ان کی مہربانی سے اسکندریہ میں
11:22طاقتور جنگجی ہونے کا احساس ہوتا ہے سب کو
11:25اور ہمیں فخر ہے ان پر
11:28میرا خیال ہے کہ اسکندریہ کی امیر ہونے کی حسیت سے
11:35آپ کو بھی ان پر فخر ہونا چاہیے
11:38اگر ہم اروج کو نہ رکھ پائیں
11:57تو ایسے کم حیثیت لوگ بھی ہمیں باتیں سنا کر چلتے بنیں گے
12:02تم ہر جگہ خود کو ساتھوں سمندروں کا شہنشاہ کہتے پھرتے ہو
12:11چلو
12:14اپنے نام کا کچھ تو حق ادا کروں
12:17فکر نہ کریں امیر کاربے
12:24میں ان کا پاسا ولٹنا اچھی طرح سے جانتا ہوں
12:32ان کی فتح کی خوشیا غم میں تبدیل کر دوں گا
12:37اس عوضے سے دسپردار ہو جائیں
12:47اور ساتھ چلیں میرے
12:50ایک بات جان لو
12:53لیونارڈو ہمارے قبضے میں رہے گا
12:56اور اس کے ذریعے ہم پیٹروں کا
12:58اور تمام ظالموں کا خاتمہ کریں گے
13:01موسیقی
13:24موسیقی
13:26موسیقی
13:28موسیقی
13:30سر کیوں جھکایا ہوا ہے
13:33ایک بات اور جنگجو کو یہ زیب نہیں دیتا
13:37اپنے سر کو اوپر اٹھا اور نظریں ملاوں مجھ سے
13:39میں آپ کا مو بولا بیٹھا ہوں
13:45ضرورت پڑے گی تو جان بھی دیتوں گا
13:49مگر یہ کلمات مجھ پر بھاری پڑھ رہے ہیں
13:53خیزر کو میں نے تمہارے سامنے ایک دوفے کی طرح پیش کیا تھا
14:00مگر تم نے اسے اپنی نااہلی کی وجہ سے اپنے ہاتھوں سے گوا دیا
14:04خیزر کی خیریت کو سن کر تمہارا چہرہ پھول کی مانن کھل اٹھا
14:14کیوں نہیں کھلے گا عائشہ
14:17جینوہ کے روم کے ہسپانیا کے لوگ پاپا عاظب سمیت
14:38کل یہاں پر موجود ہوں گے
14:40اگر لیونارڈو کو کل ان سے پہلے یہاں نہ لایا گیا
14:45تو کل وہ اجلاس میری موت کا اجلاس ہوگا
14:48لیونارڈو کل ہر صورت مجھے یہاں چاہیے
14:52غور سے سن لو تم
14:53ورنہ میں نہیں بچوں گا
14:57میری بات سمجھ گئے نہیں تم
15:02اب تم میری لی جا کر جینے گئے جہاز واپس لوگے
15:08ہمیں دشمن سے جنگ کے لیے وہ جہاز چاہیے ہیں
15:10لیونارڈو کن کی قیش سے چھڑانے کے لیے
15:13ہمیں میدیلی کا محاصرہ کرنا پڑے گا
15:14اگر تم کامیاب نہ ہو پائے
15:17ہو جاؤں گا
15:18بابا
15:20ہو جاؤں گا کامیاب
15:22اس پر آپ کو شرمندہ نہیں ہونے دوں گا
15:25اچھانک اداس ہو گئی تو کوئی بات پریشان کر رہی ہے تمہیں
15:40چھڑانے
15:42ایک طرف پیاروں کی جان بچنے کی خوشی ہے تو دوسری طرف پیاروں کی جان جانے کا ڈر بھی
15:48خیر چو بھی ہے تم فکر مت کرو
15:56تمہیں کلے سے نکلنے کا راستہ بتایا تھا میں نے
16:05تم اب تک کیوں نہیں پہنچیا
16:08کیا وجہ ہے کہ تم مہاں سے نکل نہیں رہی
16:12فکر نہ کرو
16:29یقیناً وہ صحیح موقع کی منتظر ہوگی
16:32جو بھی ہو ہمیں تیار رہنا ہوگا
16:39اگر وہ شام تک کلے سے نہ نکلی تو حملہ کر کے بچائیں گے اسے
16:46بھائی
16:59ہم جنگ ہار گئے
17:03میرے جنگ جو گرفتار ہو گئے
17:08لیونارڈو ارش کی قید میں اور غزر فرار ہو گیا
17:14کل یہاں مسیحی دنیا کے نمائندوں کا اجلاس ہے
17:17اور میرے پاس ان کو دکھانے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے
17:21آخر یہ معلومات ارش تک کیسے پہنچیں ابھی تک نہیں سمجھا ہوں میں
17:31چھوڑیں یہ سپاتیں
17:37اس عودے سے دسپردار ہو جائیں
17:41اور ساتھ چلیں میرے
17:44نئی زندگی شروع کریں گے دونوں
17:48ہم ایک دوسرے کے لئے کافی ہیں
17:54میں ایسا نہیں کر سکتا
17:58وہ لوگ میرا پیچھا نہیں چھوڑیں گے
18:00وہ یہ باتیں بنائیں گے کہ پیٹرو ڈر کر بھاگ گیا
18:04لیکن اگر تم چاہو تو
18:17یہاں سے جا سکتی ہو
18:23کیونکہ میں جانتا ہوں
18:27کہ تم یہاں بہت دکھی ہو گئی ہو
18:30نہیں رکھوں گا تو نہیں
18:32میرا الیاس میرا شیر بیٹا
18:36اگر تمہیں کچھ ہو جاتا
18:38تو یہ سب مندر بھی میرے دل کے آگ نہیں بجھا پاتا
18:42دشمن کی ساتھیشیں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
18:44آپ اتمنان رکھیں
18:46خوش آمدی دلیاس
18:48شکریہ
18:50تمہیں دیکھ کر اچھا لگا
18:52اور تم کہاں رہ گئے تھے
18:54اور تم کہاں رہ گئے تھے اوروچ
18:56ہم تمہارے لی بہت فکر من تھے بیٹا
18:58چند گیدڑوں نے ہمارا راستہ رکنا چاہا تھا
19:00پوپی جان
19:02سب مندر کا اثر شیر کون ہے
19:04ہم نے بھی دکھا دیا
19:06سب مندر کا اثر شیر کون ہے
19:08ہم نے بھی دکھا دیا ہم نے
19:10ہاں سن لیا اپنے امہ پوپی
19:12میں نے کہا تھا نا کہ تاخیر کی وجہ دشمنوں سے مٹ بیڑوں کی
19:16خزر اور پیری کپتان مریم کو لے کے نہیں آئے اب تک
19:20نہیں پہنچے
19:22ہاں سن لیا اپنے امہ پوپی
19:24میں نے کہا تھا نا کہ تاخیر کی وجہ دشمنوں سے مٹ بیڑوں کی
19:30خزر اور پیری کپتان مریم کو لے کے نہیں آئے اب تک
19:33نہیں پہنچے
19:52موسیقی
20:12یاریلی
20:14انتوانو لیوناڈو کو اندر لے جاؤ
20:16جو آپ کا حکم رائیس
20:18چلو اس کے اندر
20:20فتح کا جشن تو منا لیا ہم نے
20:24اب وقت آ گیا ہے
20:26کہ الیاس اور ایس تر کی شادی کی جائے
20:32دیالیا مکمل کرو تم لوگ
20:34جو حکم باپا اورچ
20:36پیری کپتان اور
20:38حضر مریم کو لے کر آ جائیں اس کے بعد
20:40تقریبات شروع کر دیں گے
20:42انشاءاللہ
20:50موسیقی
21:02موسیقی
21:04موسیقی
21:18موسیقی
21:20کیا ہو رہا ہے یہاں
21:22آپ لوگ کون ہیں آخر
21:28خزر
21:30پیٹروں نے تاکوب میں جاسوس بھیجے تھے
21:32ہمیں پکڑنے کے لیے
21:34کسی محفوظ جگہ چلتے ہیں
21:36موسیقی
21:46آئشہ نکو آس پاس نظر رکھو
21:52تمہارے وقت پر کیلئے سے نہ نکلنے پر ہم پریشان ہو گئے تھے
21:55شام تک نہ نکلتی تو حملہ کر دیتے ہم
21:57موقع ہی اب ملا نکلنے کا
21:59اندر علم ہو گیا تھا کہ آپ لوگوں کیلئے جال بچھایا جا رہا ہے
22:03شکر ہے سلامت ہے آپ لوگ
22:06جاسوس تاکوب میں تھے یعنی کلے سے فرار نہیں ہو سکتی تھی
22:10پھر پیٹروں نے آزاد کیسے کر دیا
22:12اب اس نے کہا کہ اب مجھے قید کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی
22:23ممکن ہے آپ تک پہنچنے کے لیے چھوڑا گیا ہو مجھے
22:27آخر وہ تم سے چاہتا کیا ہے
22:30کتاب کا راز حل کرنا چاہتا ہے
22:33یا پھر کوئی اور بات ہے
22:39کتاب کا ہی مسئلہ ہے اور کیا ہو سکتا ہے
22:45سنا ہے لیونارڈو کو بھی قید کر دیا گیا ہے
22:51بلکل
22:52وہ رچ رئیسو سے اسکندریہ لے کر گئے ہیں
22:56تمہاری مدد کے بغیر یہ بلکل ممکن نہیں تھا
23:00میری معلومات کے مطابق لیونارڈو دشمن کے لیے بہت اہم شخصیت ہے
23:05اس وجہ سے ہم بڑی مصیبت میں بھر سکتے ہیں
23:09آگے بہت خطرہ ہے
23:11پورا عالم بھی مخالف ہو جائے تو کوئی بات نہیں مریم
23:14ان لوگوں کے خلاف ہمارا سب سے بڑا ہتھیار لیونارڈو ہے
23:20دشمنوں کے اتحاد کی کنجی اور اب وہ ہمارے قبضے میں ہیں
23:24لیونارڈو کو ہم بطور ہتھیار استعمال کریں گے
23:28اور وقت آنے پر پہلے پیٹرو اور بھیروز کے ہر حمایتی کا صفائے کیا جائے گا
23:34کچھ لوگ آ رہے ہیں ہمیں فوراں نکلنا ہوں گا
23:41چلو شمالی راستے سے نکل کر ساحل پر پہنچتے ہیں
23:45مریم کا تاکب کرنے والے سپاہی مارے گئے ہیں جناب
23:52یہ خزر نے کیا ہوگا
23:56مگر یہ کام وہ اکیلہ نہیں کر سکتا
24:00کل ان نصم عثمانیوں کے جاسوس بھی موجود ہیں کون ہیں وہ
24:05فلحال معلوم نہیں ہو پایا مگر عثمانیوں کا منلہ ان کی سر بڑائی کر رہا ہے
24:09اور اس کا نام کپتان پیری ہے
24:12سنا ہے یہ نام میں نے
24:16نہایت خطرناک آدمی ہے وہ
24:18اس کندریہ میں موجود ہمارے آدمیوں کو خبر بھیجواؤ کہ کپتان پیری سے جان چھڑانی ہے
24:22اور کلمنس میں جو عثمانی جاسوسیں انہیں بھی عبرت کا نشان بنا دیا جائے
24:27جو ہوگم جناب؟
24:28آج شام علیاز کی شادی کی تقریب منقد ہو رہی ہے
24:33اپنے آدمیوں سے کہو کہ خون سے نہلا دیں سب کو
24:38ہمیں اپنی شکست کا انتقام ان کا خون باہ کر لینا ہے
24:42خسر
24:59بینیٹک کا لیونارٹو ان ظالم دشمنوں کا بہت اہم آدمی ہے
25:08اس کا تعلق بینیٹک کے شاہی خاندان سے ہے
25:12تم اتنی فکر مند کیوں ہو اس آدمی کے لیے؟
25:15کیا ہوا ہے تمہیں مریم؟
25:18اس آدمی کو اتنی احمیت کیوں دے رہی ہو آخر؟
25:22مجھے بس در ہے کہ لیونارٹو کا ہماری قید میں ہونے کی وجہ سے
25:28وہ تمام ظالم متحد ہو کر ہم پر حملہ نہ کر دیں
25:32تمہاری آنکھوں میں جنون نظر آتا تھا مریم
25:35اور تم میں اتنی حمد تھی کہ لشکروں کا سامنا کر لیتی تھی
25:40اب وہ مریم کہاں چلی گئی؟
25:43کیا تم مجھ سے کچھ چھپا لیوں مریم؟
25:49بلکل نہیں
25:53میں نے بس اپنا خیال ظاہر کیا ہے
25:57کچھ غلط کہہ دیا ہو تو معاف کر دو خزر
26:02اپنے خیالات کا اظہار کرنا غلط نہیں ہے
26:05مسئلہ یہ ہے کہ تمہارے خیالات میں خوف ہے
26:08بہارال
26:12ایک بات جان لو لیونارڈو ہمارے قبضے میں رہے گا؟
26:18اور اس کے ذریعے ہم پیٹروں کا اور تمام ظالموں کا خاتمہ کریں گے
26:24میرا تمہیں مشورہ ہے
26:26تم اس وقت تک اپنے تمام شک و شبات کو ختم کر دو
26:31اور پہلے جیسی بن جاؤ
26:34موسیقی
26:42موسیقی
26:44موسیقی
26:56جتنی کوشش کرنا چاہتی ہو کر کے دیکھ لو
26:59تم میرے بچھائے ہوئے جالوں سے نہیں بچ سکتی
27:03سنا ہے آپ روچ رئیس کی پناہ سے نکل کر
27:05واپس سرائے لوٹ آئی ہیں
27:07یقینا شہباز کی دولت کی وجہ سے خود کو اس کے حوالے کر دیا تم نے
27:10جناب بارپری کو
27:12آپ تو جتنا چاہیں بہنے دیکھ سے سونا مگوا سکتے ہیں
27:16آپ اگر انہیں تاوان میں سونا دے تو ممکن ہے یہ ہمیں ریاہ کر دیں
27:20موسیقی
27:32جناب بارپری کو
27:33آپ تو جتنا چاہیں بہنے دیکھ سے سونا مگوا سکتے ہیں
27:37آپ اگر انہیں تاوان میں سونا دے تو ممکن ہے یہ ہمیں ریاہ کر دیں
27:41تمہارا مسئلہ یہ ہے کہ تم ہر چیز کو سونے کی نظر سے دیکھتے ہو
27:45مگر اگر اگر اگر اگر بہت ہوتا کرنے والوں میں سے نہیں
27:49اس کا عدف بہت بڑا ہے
28:02یہیں رکھ دو بیٹا
28:11اوہ بزرگ
28:13ہم دوبارہ مل رہے ہیں
28:17لمبے سفر سے آئے ہو یقیناً بھوکے ہوگے
28:22یہ رحم دلی غداری سے زیادہ خطر نہ گوتی ہے
28:27بتاؤ ذرا کتنے مخلے سسائیوں کو اپنی اس رفیہ سے امادہ کیا ہے تم نے
28:32مگر میں ان کی طرح نہیں ہوں
28:34تمہاری کوششیں بیکار ہیں
28:37ہم
28:38رضا الہی کی خاطر یہ سب کرتے ہیں
28:40اور ہمارا رویہ بھی اللہ کی خوشنودی ہی کیلئے ہے
28:46دلوں کو ہدایت عطا کرنا صرف اللہ کی اختیار میں ہے
28:51ہدایت تو قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے
28:55اگر تمہارے نصیب میں نہیں ہے تو
28:59ہماری تمام کوششیں بے سودھ ہیں
29:01ایک چیز مجھے سمجھ نہیں آئی
29:07آپ
29:09پہلے اپنے رب کی رضا کے لیے ہم سے جنگ کرتے ہیں اور پھر ہمیں اپنا قیدی بنا لیتے ہیں
29:18اور پھر آپ ہی لوگ اسی رب کی رضا پانے کے لیے ہم پر رحم کرنا شروع کر دیتے ہیں
29:22یہ کیا بات ہوئی؟
29:24بے شک ہماری دوستی اور دشمنی اللہ کی رضا کے لیے ہوتی ہے
29:29ہم فتنے اور ظلم کی مخالفت کرتے ہیں
29:32جنگ سے ہمارا مقصد کسی کا خاتمہ کرنا نہیں ہے
29:37بلکہ اس باہ کرنا ہے
29:39جنگ کرنے سے پہلے ہم دشمن کو امان میں آنے کا موقع دیتے ہیں
29:55اگر دشمن نہ مانے اور معاشرے میں ظلم اور فتنہ پھیلا رہا ہو
30:02تو پھر ہم دشمن پر ہم راور ہوتے ہیں
30:05اگر اسے اپنی شکست پر پشے مانی ہو اور وہ سبق سیکھ لے
30:12تو پھر وہ ہمارا دشمن نہیں رہتا
30:16یہ رحم و کرم ہماری طرف سے نہیں
30:24ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
30:28ہمیں یہی تعلیمات دی ہیں
30:32ان کا فرمان ہے
30:35کہ اپنے قیدیوں کو وہی کھلاو جو خود کھاتے ہو
30:39وہی پہناو جو خود پہنتے ہو
30:42یہی احکامات ہیں
30:46یعنی جو کچھ بھی تم دیکھ رہے ہو
30:49وہ ہماری نہیں ان کی طرف سے ہے
30:54اور ان کا حکم یہ ہے کہ
30:58جو ہمیں قاتل کرتے ہیں ان پر بھی رحم کریں
31:06شا باش
31:18جلو تناول کرو
31:20جلو تناول کرو
31:22جلو تناول کرو
31:26جلو تناول کرو
31:27سوکریہ
31:31چاہیے آپ کو
31:34آسانی ہو کون
31:35آسانی ہو کام
31:43شکریہ کیا چاہیے آپ کو
31:45مجھے کے تمام مسالے ہم وزن تول کر دیتے ہیں
31:47ابھی وزن کرتا ہوں
31:48سنا ہے آبروچ رئیس کی پناہ سے نکل کر
31:56واپس سرائے لوٹ آئی ہیں
31:57یقیناً شہباز کی دولت کی وجہ سے
31:59خود کو اس کے حوالے کر دیا تم نے
32:01تم ایک لالچی عورت ہوئی ایزابیل
32:03بہت مکار
32:05تمہاری ہمت کیسے ہوئی مجھ سے اس طرح بات کرنے کی
32:09تم نے ہمارے دوست پر ہاتھ کیسے اٹھایا
32:11تم بھی
32:25پیچھے سے ایک خاتون پہ
32:28ڈھنڈے سے بار کر رہے تھے
32:30بے خیرت انسان
32:32اگر پیچھے نہیں ہٹے تو ہاتھ پر کاٹ کے رکھ دیں گے
32:36آؤ بیٹی
32:38سنو سپاہیوں
32:43ان سب کو ان کے جرم کے مطابق سزا دینا ہو
32:46چلو میرے ساتھ
32:47غاتون پہ حملہ کرتے ہو
32:48شکریہ پھوپی جان
32:54تم فکر مت کرو بیٹی ایسے لوگ ہر جگہ موجود ہیں یہاں
33:00ہم تمہیں شادی کے لیے مدو کرنے آئے تھے
33:03آج شام کو حیویلی میں
33:05الیاس اور ایستر کی شادی کر رہے ہیں
33:07ہم چاہتے ہیں کہ تم بھی شریک ہو
33:09بہت خوش ہوں میں الیاس اور ایستر کیلئے
33:12مگر میرا شریک ہونا مناسب نہیں ہوگا
33:18ایسا کیوں کہہ رہی ہو
33:21تم بھی ہمارے خاندان کا حصہ ہو بیٹی
33:24آپ دیکھنی رہیں پھوپی جان
33:29ہر کو یہی سمجھتا ہے کہ میں نے اروج کو دھوکہ دیا ہے
33:33میں بھی قبول نہیں کر پا رہی ہوں
33:36اور اگر یہ سب ہونے کے باوجود بھی
33:39میں شادی میں آ گئی
33:41تو وہاں سب کی خوشی مانت پڑ جائے گی
33:44پھر بھی آپ کا شکریہ
33:47آپ نے مدو کیا یہی بہت ہے
33:49مبارک ہو
33:51تم بھی کیا ان چند لوگوں کی باتوں کو
33:54اتنی اہمیت دے رہی ہو بیٹی
33:56دیکھو بیٹی
34:00نہ تو اروج اور نہ ہی ہم
34:03کوئی دھوکے باز نہیں سمجھتا تمہیں
34:05اگر تم آوگے تو ہمیں بہت خوشی ہوگی
34:10وہاں آ کر بہت اچھا محسوس کروگی تم
34:14آنا ضرور
34:16موسیقی
34:26موسیقی
34:27ہما خاتون
34:42کیا ہوا
34:48اپنے ساتھ کام کرنے کے لیے لوگ ڈھونڈ رہی ہیں اسکندریہ میں
34:53اسکندریہ کے تاجلوں کے درمیان
34:55اگر کوئی مرد ہوتا
34:57تو ڈھونڈ چکی ہوتی میں
34:59اس کا کیا مطلب ہے
35:02مطلب یہ کہ کچھ لوگوں نے مل کر
35:04بیچ بازار میں موجود
35:06ایک تنہا لڑکی پر حملہ کر دیا
35:09آپ کے مملوک سپاہی کہاں ہے
35:12آپ کی مملوک عدالت کہاں ہے
35:15اگر یہی واقعہ
35:18اسمانیوں کے علاقے میں پیش آیا ہوتا
35:21تو پہلے کوڑے مارے جاتے
35:24اور پھر انہیں خچر پر لات کر
35:26پورے بازار میں کھمایا جاتا
35:29اس طرح ان رزیلوں کا انصاف کرتے ہم
35:32بہرحال یہاں بھی ہم نے ہی جا کے بچایا
35:36اور اسمانی طریقے سے انصاف بھی کر دیا
35:38اب آپ اس بات کو بھول جائیں
35:49اور یہ بتائیں کہ آپ ایزابیل سے کیا بات کر رہی تھی
35:54کہیں ایسا تو نہیں
35:56کہ اسے بھی اپنے ساتھ کام میں شریک کرنا چاہتی ہے
35:59کیا آپ کا میار اتنا گر گیا ہے
36:02یا پھر اور کوئی چارہ نہیں بچا
36:06ہو ما خاتون
36:07جتنی کوشش کرنا چاہتی ہو کر کے دیکھ لو
36:12تم میرے بچھائے ہوئے جالوں سے نہیں بچ سکتی
36:16اس پورے اسکندریاں میں
36:19تمہیں اپنے ساتھ کام کرنے کے لیے ایک بھی آدمی نہیں ملے گا
36:24دارالخلافہ صاحب جل لوگوں کی منتظرتی وہ تشریف لا چکے ہیں
36:29فیروزہ خاتون آپ فکر نہ کریں
36:37ہم نے یہ معاملہ بھی اسمانی اصولوں کے مطابق حل کر لیا ہے
36:42مملکوں کے تمام لوگ آج کے بعد تجارت کیسے کرتے ہیں
36:48اور تجارت کرنے کے اقدار کیا ہوتے ہیں
36:50وہ جان جائیں گے
36:52بہت شکریہ ہم آخاتون
37:07آپ نے سلطنت سے پیش آور کاریگروں کو یہاں بھیجنے کی درخواست کی تھی
37:12اور ہماری ریاست نے
37:15آپ کی خدمت کے لیے خاص طور پر
37:17ہم آہیوں کو آپ کے پاس بھیجائے
37:20مملک سلطنت کے بیچوں بیچ
37:23اسمانی آہی جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں
37:26اگر ایسے ہی چلتا رہا تو
37:29مصر کے تمام اطراف میں اسمانی نظام پھیل جائے گا
37:32ہٹو ہٹو
37:39کیا ہوا تمہیں
37:43تم میں سے کوئی کپتان سے بات کرنا چاہتا تھا
37:47جو کوئی بھی ہے سامنے آ جائے وہ
38:02کپتان پیری کماندار بیٹروں نے تمہارا سر طلب کیا ہے