Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Barbarossa Episode 45 in Urdu Dubbed | Barbarossa in Urdu Dubbed By PTV Home HD
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
Transcript
00:00موسیقی
00:13ان کے اندر توپے نہیں ہیں
00:16چال ہے یہ
00:21بھاگو
00:22بھاگو
00:23چال ہے
00:24چلت بجاو اپنی
00:30پیٹرو کا مقام معلوم ہو گیا
00:33میرے شیرو شاباش
00:36دشمن کے انجام کا وقت آ گیا ہے
00:38اب میرے سخن کو رہات ملی
00:45اگر تم اپنے بھائی کو زندہ رکھنا چاہتی ہو
00:47ایزابیل
00:48میرے ساتھ کام کرنا ہی پڑے گا
00:51اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں
00:52تمہیں بھیجنے والوں کو پتا چل جائے گا
00:56کہ بریم کو پریشان کرنے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے
00:58خزر نے
01:00سب کو قتل کر دیا
01:01یہ لوگ ہمارے چاہز کی حملے کو ملے
01:04تو وہ انہیں یہاں لے آئے
01:05سب کو قتل کر دیا
01:08یعنی کہ ہم نے مریم کو کھو دیا
01:11اسکندریہ پہنچتے ہی حفشا والوں سے مل کر سونا ان کے حوالے کر دیں گے
01:16اور اس فریضے کو پورا کرنے کے بعد
01:19کلمنیس کی فتح کی تیاری کے لیے میدیلی ربا رہا جائیں گے
01:23گلیڈیوز
01:24تمہیں ایک اہم ذمہتاری سوپ رہا ہوں
01:26اپنے ساتھ وحشی ترین سپاہی لے کر میدیلی جاؤ
01:28ضرورت پڑے تو پورے میدیلی کو خون میں نہلا دینا
01:32لیکن مریم مجھ ہے
01:33یہاں اپنے پاس چاہیے
01:35سب سے پہلے بحری قدیم روایات کے مطابق
01:37پرچم بالے سب سے بلند ستون پر
01:40ہماری مقدس کتاب قرآن کریم رکھی جائیں
01:42آخر تم ہوتے کون ہو میرے سرائے میں جوہا کھیلتے ہوئے دھوکہ کرنے والے
01:56ہاں
01:57نہیں جناب
01:58میں نے کوئی دھوکہ نہیں کیا
02:00یہ جھوٹ بول رہا ہے
02:01اپنا سرمہ تھیلاؤ
02:03میں نے تمہاری جان بخش دی ہے
02:17لیکن تمہاری سزا تمہاری دھوکے بازی سے پانچ گناہ زیادہ رقم ہے
02:21سن سر
02:23اسے لے جا اور سنت پہ دستخط کروا
02:25اگر وقت پہ ادائی کی نہ کریں
02:27تو اگلی پار نشانے پہ اس کا سر ہوگا
02:30جناب مجھے یہ سزا مت دیں
02:32جلو
02:33میں مفلس ہو جاؤں گا
02:34میرے بچے بھوکیاں مر جائیں گے
02:35جلو آگے
02:36ایسا مت کریں
02:37میں انتجا کرتا ہوں
02:37تم سب اپنا اپنا کام کرو
02:39شاباش
02:39جلو
02:40ایزابیل
02:47تمہاری پیشکش کے بارے میں سوچا میں نے
02:53کبول کرتی ہوں اسے
02:58لیکن میری بھی ایک شرط ہے
03:02میرے بھائی کو میرے حوالے کرو گے تم
03:05وہ یہی رہے گا
03:07بلکل میرے سامنے
03:08ایزابیل
03:11تم نے میری پیشکش قبول کر کے اپنے بھائی کی جان بچا لی
03:15ٹھیک ہے
03:16لیکن یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ تمہارے ساتھ رہے
03:20تمہیں پہلے میرا بھروسہ جتنا ہوگا
03:23پھر تم جو چاہوگی وہ میں کروں گا
03:28میں جا رہی ہوں
03:34ایزابیل
03:34سرائے میں خوشحام دیت
03:38یقین رکھو کہ یہ ہم دونوں کے لیے بہت بہتر ہوگا
03:51یہ بحری کپتان کارا دعوت پاشا کی طرف بچوا دو لیاس
04:16تاکہ ان کے علم میں آجائے کہ اس جہاز پر
04:19عثمانی پرچم لہرہ دیا گیا ہے
04:20اور ہم بہت جلد کلمنس فتح کرنے جا رہے ہیں
04:25اس کے بعد تم حب شاہبال اسے ملنا
04:28وہ ہمیں بتائیں گے کہ سونا کب اور کیسے ان کے حوالے کرنا ہے
04:31ان کے امانت لوٹانی ہے
04:33ٹھیک ہے گریس
04:34تم نے بزور شمشیر جہاز حاصل کر لیا
04:48اور عثمانیوں کا سرخ خلالی پرچم بھیز پر لہرہ دیا
04:52ہمیں تم پر فقر ہے بہت مبارک ہوت میں
04:54شکریہ پپی جان
04:56ایزابیل کو میں نے صبح سے حویلی میں نہیں دیکھا
05:00کہاں ہے وہ
05:01مت پوچھو
05:04ایزابیل کے والد کو قتل کر دیا گیا ہے
05:08کیا
05:09کہوں اور کس نے قتل کیا اسے
05:12یونیتا کے لوگوں نے اس کے گھر میں
05:16ایزابیل کی حالت زار تھی
05:18حویلی سے نکلی اور پھر نہیں آئی
05:22اگر اس کے پیچھے یونیتا ہے
05:24تو ایزابیل شہباز پہ حملہ کر سکتی ہے
05:27سرائے جا رہا ہوں میں
05:42آج تو میں ہی جیتوں گا
05:52تو مجھے نہیں آرا سکتے
05:53آپ سب لوگ بات سنیں میری
05:56آج کے بعد اس سرائے میں جوہ نہیں کھیلا جائے گا
06:00اگر کوئی جوہ کھیلنا چاہتا ہے تو
06:03کہیں اور گھر کھیلے
06:04چلو جاؤ
06:05جلدی چلو اٹھو
06:10نام آکھول ہم یہاں اپنے کھیل سے
06:14لطف انتوز ہوئے تھے
06:15انہوں نے آ کر سب خراب کر دیا
06:18خیر یہ تو ہے جعفر صاحب
06:26کیا کہہ رہے تھے تمہیں
06:27کیا تمہیں چبرن نکالنا پڑے گا
06:29نہیں
06:30جناب دراصل
06:32شروع سے ہی سرائے میں جوہ کھیلا جا رہا ہے
06:35یہی اپنے دوست کو بنا رہا تھا
06:37جعفر
06:38اگر میں نے منا کر دیا ہے
06:41تو مطلب کھیل نہیں ہوگا
06:43چلو سمیٹھو یہ سب
06:47کیا چل رہا ہے یہاں
06:50کہاں کہاں ہے جعفر
06:54چلے گئے سب
06:55شاہین صاحب نے جوہ کھیلنے سے روکا
06:58تو سب چلے گئے
06:59تم نے ایسا کیوں کیا بتاؤ
07:01کیا تم نہیں جانتے
07:03کہ جوہ حرام ہے
07:05اگر یہ سرائے ہمارا ہے
07:08تو اس سرائے میں
07:10حرام سے نفع نہیں کمائے جائے گا
07:12ایسا نہیں ہو سکتا
07:14جس طرح پہلے چل رہا تھا
07:16اسی طرح آپ بھی چلتا رہے گا
07:17شہباز
07:33تم میرے فیصلے کے خلاف جا رہے ہو
07:36بھائی دیکھیں
07:38یہاں پر صرف مسلمان ہی نہیں
07:42بلکہ ہر مذہب کے لوگ آتے ہیں
07:44اور جب ہمارا
07:46اس قدروسی کاروبار ہو چکا ہے
07:49تو ہم تمہاری ذاتی پسند ناپسند کی خاطر
07:52اسے مزید پھیلانے سے انکار نہیں کر سکتے
07:55ہمارا کام رقم کمانا ہے بھائی
08:00باقی کسی چیز سے مجھے سرکار نہیں
08:03جوہے کے لوازمات جلدی سے دوبارہ میس پر رکھو
08:08جلدے
08:09اور تمام لوگوں کو جا کر یہ بھی بتا دو
08:12کہ حسبے معمول ہمارے سرائے میں جوا چلتا رہے گا
08:17اگر کسی نے روکنے کی کوشش کی تو اس کو میرا سامنا کرنا پڑے گا
08:21چلو
08:22دیکھو میرے بھائی
08:32لوگوں کے سامنے ہونچا نہیں بول رہا
08:37لیکن کیا تمہیں یاد ہے
08:40بابا مرہوم نے تم سے کہا تھا کہ
08:43ایک دن تمہارا لالچ ہمیں کسی مصیبت میں مقتلا کر دے گا
08:47اب مجھے اس پر یقین ہونے لگا ہے
08:52ہاں
08:55اور یہ بھی جان لو میرے بھائی
08:57کہ اس طرح بلکل نہیں چلے گا
09:00شہباز صاحب
09:17ہمیں کچھ دیر پہلے خبر ملی ہے
09:21کہ اور اتنے سونا چھین لیا ہے پیٹرو سے
09:24ہم چاہتے ہیں کہ آپ اس حوالے سے تحقیقات کریں
09:27ٹھیک ہے
09:30اوروچ
09:36اس گھٹیاں انسان نے ایک بار پھر وائی کیا
09:40اگر اوروچ سونا واپس لوٹا دیتا ہے
09:45تو وہ اتنا مشہور ہو جائے گا کہ ہم اسے روک نہیں پائیں گے
09:49ارے
09:52میرے دوست جعفر
09:54تم ابھی تر چوئے کے پیچھے لگے ہوئے ہو
09:56چلو یہاں آؤ جلدی جلدی جلدی جلدی جلدی
09:59میری بات سنو
10:01تم قدم قدم پر اروچ اور اس کے سپاہیوں کا تاقب کرو گے
10:04اور ان کے پل پل کی خبر مجھے دو گے سمجھ گے
10:07جو حکم آپ کا شہباز صاحب
10:08شہباز جلدی جاؤ
10:10چلو یہاں آؤ چاہے بڑھوںeni جلدی جاؤں
10:22تمہیں ایک قائرہ بلایا گیا ہے حائرہ صاحب
10:38آج کے بعد تم اپنی ذمہ داری وہاں انجام دھو گے
10:43کیا مجھ سے کوئی خطا ہوئی ہے میرزد
10:46اس کی کوئی خاص وجہ نہیں ہے
10:49انہیں جو مناسب لگا وہ انہوں نے کیا
10:52سمجھ گیا
10:53ظاہر ہے جب ریاست سے حکم آیا ہے تو ہم کچھ نہیں کر سکتے
10:58ہماری کچھ نائتفاقیاں رہی
11:03لیکن میں نے جو کچھ بھی کیا
11:05اس کے اندر یا کے اندر امن کی خاطر کیا
11:08کہا سنا معاف کر دیجئے گا
11:12میں نے تمہیں معاف کیا
11:14تم بھی مجھے معاف کر دو
11:16معاف کیا
11:22اللہ خارف کرے
11:36کیا بات ہے کارا بے
11:41ایسا کیوں کہا آپ نے
11:44آخر ایسا کیا لکھا ہے اس مکتوب میں
11:47وہ لوگ جان گئے ہیں کہ حروچ نے حفشیوں کا سونت دشمنوں کی ہاتھ سے حاصل کر لیا ہے
11:51اور اب وہ مجھے نشانہ بنائے ہوئے ہیں
11:54ہائرہ کو وہاں ملانے کا مقصد مجھے خوف زدہ کرنا ہے
11:58کہنا چاہتے ہیں کہ وہ تمہیں بھی مجھ سے دور کر سکتے ہیں
12:01اور سکون ہو جائیں
12:04ہمارے اور ریاست کے درمیان پہلے بھی ایسے معاملات پیش آ چکے ہیں
12:08ہم ان کا بھی سامنا کر لیں گے
12:10یہ پچھلے معاملات کی طرح نہیں ہیں فیروزہ
12:15تمام مسلمانوں کی نظروں میں
12:18بروچ اور اس کے سپاہی عظیم بہادروں کے دور پر مقبول ہو گئے ہیں
12:21وہ لوگ دشمنوں کے قلعے اور مسلمانوں کے دلوں کو فتح کر کے پورے جہان پر قابض ہو جائیں گے
12:27اس کا مطلب کیا ہوگا اندازہ ہے
12:30ہم جس بحیر ایروم پر حکومت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
12:33اور جس عالم اسلام کی بات دور کو اپنے ہاتھوں میں رکھنا چاہتے ہیں
12:36انہیں حاصل کرنے میں ایک لمحہ نہیں لگے گا
12:39جلد یا پا دیر مجھے
12:47اروج کو راستے سے ہٹانا ہوگا
12:49اگر میں نے ایسا نہ کیا
12:53تو مجھے امیر کی عہدے سے معصول کر دیا جائے گا
12:57تو ٹھیک ہے پھر
13:06اس کے لئے جیسا ٹھیک لگے
13:08وہ آپ کو کرنا ہوگا کارابے
13:10یہ بات اب ہماری عزت پہ آگئی ہے
13:14اور آپ کو اس کے لئے جتنے بھی قوائب مروج ہیں یہاں
13:20اور جتنے اصول ہیں
13:22انہیں رت کرنا ہوگا
13:25اروج کو ختم کرنے کے لئے
13:29آج کے بعد ہر اقدام بلکل جائز ہے
13:41سلویہ کو مار دیا تم نے
13:42اور اسے اس کے بھائی کے لئے دھمکا رہے ہو تم
13:46تمہیں کامیاب نہیں ہونی دوں گا میں
13:47عیساق آگا نے ہم سے کہا کہ آپ نقشوں کے ماہر ہیں
13:51اور ہم لوگ یہاں کچھ مطلوبہ نقشیں تلاش کرنے کے لئے ہیں
13:56جس کی آپ کو تلاش ہے
14:00کیا وہ یہ ہے
14:01موسیقی
14:02موسیقی
14:03موسیقی
14:04موسیقی
14:16ایزابیل
14:19کیا ہوا ہے
14:35تم کیا کر رہی ہو یہاں
14:38یونیتہ نے بابا کو مار دیا ہے
14:46اور میرا بھائی ان کے پاس ہے
14:49اسے جلد از جلد بچانا ہوگا مجھے
14:52اور اس تک پہنچنے کا واحد راستہ یہ سرائے ہے
14:58کیا تم بادہ بھول گئی ہو ایزابیل
15:02ہم نے قسم کھائی تھی کہ مل کے تمہارے بھائی کو بچائیں گے
15:07یونیتہ کو نیستو نابود کرنے کے لئے
15:09ہم نے کتنی گربانیتی ہے
15:11تو اب تمہارے خیالات کیوں بدل گئے
15:14یقین ان کوئی دمکار آہے تمہیں
15:24شباز تمہیں
15:27تمہارے بھائی کی وجہ سے دمکار آہے
15:29بتاؤ مجھے
15:30جو بھی ہے میں سمال لوں گا
15:35کیا بات ہے اروچ
15:37کیوں پریشان کر رہے ہو ایزابیل کو
15:41تم نے کیا کہا اس سے جو یہاں کام کرنے پر راضی ہو گئی ہے
15:46سرعتمیز سے بیشا
15:47ایزابیل نے وہی کیا جو سہی ہے
15:52جس سرائے کو اس نے اتنے سال دیئے ہیں
15:54اسے چھوڑ کر وہ تمہارے پاس نہیں آسکتی تھی
15:56سلویو کو مار دیا تم نے
16:02اور اسے اس کے بھائی کیلئے دمکار آہے ہو تم
16:06تمہیں کامیاب نہیں ہونے تمہا میں
16:07یہ سرائے اور
16:09ایزابیل کو تمہارے پاس نہیں چھوڑوں گا
16:13ٹھیک ہے تو خود پوچھلو ایزابیل سے
16:15کیا وہ جانا چاہتی ہے تمہارے ساتھ
16:19شاباش پوچھو
16:20میرے ساتھ چلو ایزابیل
16:24تمہارے بھائی اور سرائے کو اس کے ہاتھوں سے بچا لوں گا میں
16:27کسی کی تباہوں میں آنے کی ضرورت نہیں
16:29ہم دونوں کے راستے اب الگ ہے روچ
16:54ایزابیل تمہاری کچھ نہیں لگتی
16:56لیکن اب میرے کاروبار میں شریک ہے
17:00اس کا سفر تمہارے ساتھ ختم
17:02اور میرے ساتھ شروع ہو چکا ہے
17:04تو اسے لئے اب نکلو یہاں سے
17:07اور آئندہ نظر نہیں آنا
17:11میں بہت جل دوبارہ آنگا یہاں
17:16اُس دن تمہیں
17:18اور تمہاری لگام تھامنے والوں کو غرق کر دوں گا
17:23اور جن لوگوں کو تم نے
17:25اپنا غلام بنایا ہوا ہے
17:28انہیں ایک ایک کر کے آزاد کرواؤں گا تم سے
17:30کو premise
17:41ید
17:45یاد
17:47یاد
17:51یاد
17:52یاد
17:55ہم یہاں موت کے مو سے لوٹے ہیں اور آپ ذرا بھی حیران نہیں لگ رہے آگا
18:14تم اور اروج کب کسی مسئلت سے مغلوب ہوئے ہو تو مجھے حیرت کیوں ہوگی
18:18تم لوگ سلامت ہوگے اس کا یقین تھا مجھے
18:25دشمنوں کے جہاز پہ قبضہ کر لیا تم نے
18:27اس پہ میرا نہیں
18:32بلکہ میدیلی کا حق ہے
18:35اسے بھی بیڑے میں شامل کر لیا
18:38میرا سر فخر سے بلند کر دیا تم نے
18:41چلو بتاؤ کونسی حوالی آئی ہے تمہیں یہاں
18:44کتاب کیلئے نقشہ کے ٹکڑوں کی ضرورت ہے
18:46یہاں اس کی نقل موجود ہے وہی لینے آیا
18:48نقشہ کہا تم نے
18:52کپتان پیری نقشوں کے ماہر ہیں
18:55وہ مدد کر سکتے ہیں تمہاری
18:57دیکھو سامنے وہی آ رہے ہیں
19:00جس کا میں نے آپ سے ذکر کیا تھا میرا بھائی خزر
19:14آپ سے مل کر خوشی ہوئی خزر رئیس
19:18مجھے بھی خوشی ہوئی
19:22عصاق آغا نے ہم سے کہا کہ آپ نقشوں کے ماہر ہیں
19:25اور ہم لوگ یہاں کچھ مطلوبہ نقشے تلاش کرنے کے لیے ہیں
19:29جس کی آپ کو تلاش ہے
19:34کیا وہ یہ ہے
19:35یہ خلیفہ مامون کے نقشوں میں سے ایک ہے
19:59ہم یہی ٹونڈ رہے تھے
20:05یہ آپ کیسے جانتے ہیں
20:08اسحاق رئیس نے بتایا کہ آپ کتاب کا معمہ حل کرنے کی کوشش میں ہیں
20:11اور کچھ صفات گمشدہ ہیں
20:13کیونکہ میں ان معاملات میں ماہر ہوں
20:16تو میں سمجھ گیا کہ جس کی آپ کو ضرورت ہے وہ یہی ہے
20:19اس لیے آپ کی آمد سے پہلے ہی اسے تیار کر لیا
20:22تو پھر بتائیے کپتان پیری
20:26کیا ہم بوہرہ روم کے رازوں کے مالک بن جائیں گے
20:30جب ہم اس کتاب کا معمہ حل کر لیں گے
20:31اور یہ کہ کیا تمام سمندروں پر ہمارا تسلط قائم ہو پائے گا
20:37اس کتاب کے ذریعے
20:39آپ بوہرہ روم کے رازوں کے مالک بن جائیں گے
20:43اور میں اس کتاب کی بدولت
20:46پوری دنیا کا نقشہ مقمل کر سکوں گا
20:49اس کے بعد ہم متحد ہو جائیں گے
20:54اور یہ پورا جہان
20:57اللہ کی رازہ سے ہمارا ہو جائے گا
21:19چلو چلو ڈالو
21:27چلو چلو ڈالو
21:44یہ لیجئے لطفندوز ہوں چلو
21:47یہ لے آیا میں تمہارا کھانا
21:51لطفندوز ہو اس سے
21:54اور کچھ چاہیے تو بتاؤ میں لے آتا ہوں
21:56بہت شکریہ جعفر بہت شکریہ
21:59کتنا اچھا لگ رہا اتنے عرصے کے باپ سے یہاں ملا
22:02مجھے سن کر بہت دکھ ہوا کہ تمہاری سرزمین سے سونا چوری ہو گیا
22:07بہت ہی برا ہوا یہ تو
22:09چوری تو ہو گیا تھا مگر بابا اور اچھ نے واپس حاصل کر لیا
22:13کیا واقعی
22:14دیکھو ذرا بابا اور اچھ کو
22:17تم تو جانتے ہو کہ حقیقت میں ہم دشمن ہیں
22:20لیکن میں اس کی بہادری کی ہمیشہ قدر کرتا ہوں
22:23تو تمہارا سونا تمہیں واپس مل گیا
22:27اپنے بھائی کے ذریعے خبر بھیجوائی ہے انہوں نے
22:30ہم کل سوئیس کے راستے سے حاصل کر لیں گے
22:33اوہ اوہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
22:37صحیح سلامت واپس مل جائے گا انشاءاللہ
22:40انشاءاللہ
22:41انشاءاللہ
22:43معاف کرنا مجھے بہت زیادہ بھوک لگ رہی ہے
22:45تھوڑا اور بنا دو یہ ہمارے لیے
22:48میری بھوک میں اضافہ ہو گیا ہے
22:50بہت ہی لزیز بنایا ہے تمہیں
22:52ابھی دیتا ہوں
22:52سردی دیتا ہوں
22:54موسیقی
22:56موسیقی
23:00موسیقی
23:02موسیقی
23:08موسیقی
23:12موسیقی
23:14موسیقی
23:16موسیقی
23:47چلو ہاسو صاف کرو اپنے
23:54ہر مشکل کا کوئی نہ کوئی حل ہوتا ہے
23:58کیا تم رو رہی ہو؟
24:01آخر بات کیا ہے؟
24:06نہیں بس ایک ماضی کی بات یاد آگئی مجھے
24:10میں روک نہیں پائی اپنے ہاسو کو
24:12خیر تم میری فکر مت کرو واپس کام پر جاؤ
24:17موسیقی
24:18موسیقی
24:20موسیقی
24:21موسیقی
24:30موسیقی
24:32آپ نے کیوں زحمت کی
24:34زحمت کیسی بیتا
24:36پر میپی تم بلکل ایسے ہی تھے
24:39اگر تمہیں کوئی کھانا پینا پیش نہ کرے
24:41تو تم کھانا ہی پھول جاتے تھے
24:43اور جب
24:45تم کسی بات سے دکھی ہوتے تھے
24:48تو دور تنہا جا کر کھیلنا شروع کر دیتے تھے
24:52ایزابیل نے جو کہا
24:56اسی وجہ سے پریشان ہونا
24:57بلکل آپ صحیح سمجھیں پپی جان
25:00وہ اس وقت مشکل میں سمجھتا ہوں مگر
25:06میں نے وعدہ کیا تھا ایزابیل سے
25:09کہ اس کے بھائی اور سرائے کو بچا لوں گا میں
25:11آنے سے انکار کرتی ہے اس نے
25:16کیا اسے اپنی حویلی میں پناہ نہیں دی ہم نے
25:20تو پھر وہ اس شعباز کے ساتھ کیسے رہ سکتی ہے
25:24کیا غلط سوچ رہا ہوں میں
25:31آپ بھی تو یہ خاتون ہے
25:33آپ بتائیے
25:35آخر ایسا کیوں کیا اس نے
25:37ہم ہما ہے پرزند
25:41اور ہم نے سرہدی قبائل میں بہت تکلیفیں جھیلی ہیں
25:44اپنے خاوند اور بیٹے کا غم اٹھایا ہے
25:47اور سینے میں سب دفن کر لیا
25:50ہمارے اندر کے آگ نے ہمیں فوالات کی معنی کر دیا
25:53تم بابا اروج ہو
25:56تمہاری پوری عمر کئی امتحانات میں
25:59اور کئی عزیزوں کو کھو کر گزری ہے
26:01اپنی اولاد اور زوجہ کو کھو دیا
26:04اور ان سب نے اب تمہیں فوالات جیسا بنا دیا ہے
26:09مگر وہ ایزابیل ہے
26:12اس نے بھی کئی سختیاں دیکھی ہیں
26:15مگر وہ ابھی بھی فوالات نہیں بن سکی
26:17اور اس کی ایک کمزوری ہے
26:22اور وہ اس کا بھائی ہے
26:24وہ بدبخت اسی کا فائدہ اٹھا رہا ہے
26:27تو وہ پھر آخر کیسے مضبوط رہ سکتی ہے
26:29اب یہ وقت ایسا نہیں ہے
26:33کہ وہ تمہاری بات بہ آسانی سمجھ جائے بیٹا
26:35تمہیں یہ سمجھنا ہوگا
26:39تمہارا دل فوالات بن چکا ہے
26:41اگر اس کے لیے ایسا نہ سوچو
26:44اور اپنے ضمیر کو اس کا فیصلہ نہ کرنے دو
26:47وہ یہاں موجود تو نہیں ہے
26:51مگر اس کا دل ابھی تک یہی ہے
26:54اس سے ہرکس مونا موڑنا بیٹا
26:58کیونکہ وہ بیچاری لڑکی غدداروں کے ہاتھ لگ گئی ہے
27:03تو تمہیں دور رہ کے بھی یہ کرنا ہے کہ
27:10اس کی حفاظت کرو اور ہر وقت نظر رکھنا اس پر
27:13یہی زیب دیتا ہے تمہیں
27:17شکریہ پبی جان
27:21اوہ تو مشروب سے لطف اٹھایا جا رہا ہے
27:28ماشاءاللہ
27:29آجو ایلیاز آجو
27:31کیا صورت ہے حال ایلیاز
27:33ان حبشیوں سے ملاقات کی تم نے
27:35جی بلکل آغاریس
27:36سونا حوالے کرنے کے لیے کل ہم ان سے ملاقات کریں گے
27:39تو ٹھیک ہے پہل
27:42ہم کل صوبہ صبح رہے روانہ ہو جائیں گی
27:44سونا ان کے حوالے کرنے کے بعد
27:47کلیمنس کی فتح کی تیاری کے لیے
27:49جہاز کا رکھ میں دیلی کی جانب کر لیں گے
27:51انشاءاللہ
27:52میں چیز گیا
27:59کیا بات ہے
28:00آج میں پھر ہا رکیا
28:02دیکھ لیا نا تم نے
28:03بہت اچھے قسمت ہے
28:05بازی چلو
28:06شہباز صاحب
28:08بہت اہم خبر ہے میرے پاس
28:10اروج کے الہبشیوں کو سونا لٹانے کے لیے
28:12سویس کے راستے پہ ملاقات کرے گا
28:14تو وہ وہاں ملنے والے ہیں
28:20ٹھیک ہے
28:23آفرین ہے تم پہ جعفر
28:27اچھا ہے
28:32تم اسکندریہ جا کر شہباز سے ملاقات کرو گے
28:36سونے کے حوالے سے تمام ملاقات وہی تمہیں فراہم کرے گا
28:40جناب
28:41ہماری آدمیوں کی جانب سے خبر ملی ہے
28:44سرائے میں کوئی قضاق آیا ہے
28:45اور اس نے وہاں آکھ کر سب کو لوٹ لیا ہے
28:48سرائے میں بہت ہنگامہ مچ گیا ہے
28:51بلاخر ان نقشوں پہ موجود معلومات کے ذریعے ہم لوگ وہ معلوم کرسکے جو کتاب کے مومے میں پوشیتا تھا
29:11جہاں تک میرا اندازہ ہے یہ کتاب بوہرہ روم کی تمام سرنگوں
29:16خفیہ راستوں جزیروں اور ساحلی ممالک تک پہنچنے کی معلومات دے رہی ہے
29:21اگر اس میں کلمنس کے حوالے سے بھی خفیہ معلومات درج ہے
29:25تو پھر یہ کتاب ہمارے لئے مددکار ثابت ہوگی
29:28آپ درست ہیں خزر رئیس
29:30یہ کلمنس کی جنوبی بندرکاہ کا نقشہ ہے
29:34میں نے کتری مستوی کا حساب سنتیس آشاریہ پانچ لگایا ہے
29:38اور ارز البلد کا اندازن حساب لگانے کے بعد
29:41یہ نقشہ تیار ہوا ہے
29:43جو علم کے خادم ہوتے ہیں
29:46جہان کے حاکم ہوتے ہیں
29:49صرف یہ معلومات بھی ہماری داکت مضبوط کرنے کے لئے کافی ہے
29:53آگے پڑھیں گے تو مزید جان سکیں گے
29:57مطلب یہ وہ معلومات ہیں جس کے وجہ سے ظالم اس کتاب کو حاصل کرنا چاہتے تھے
30:01آغا اب یہ کتاب کا مسئلہ تمام ہوا
30:04آج کے بعد اولاں کلمنس کی
30:07اور پھر پورے بہرے روم کی فتح ہمارا حدف ہے
30:11تو پھر ہم اپنی عظیم فتح کی خاطر جتوجہد شروع کرتے ہیں خزر رئیس
30:16ہمارے سمندر پرام اور ہوائیں خوشبخت ہوں
30:20اولاں کلم سے ہم فتح کا راستہ تیار کریں گے
30:24اور پھر شمشیر کے ذریعے وہ علاقہ سر کریں گے
30:27ہمیں فتح کا پرشم عطا کرنے والے
30:29اور ہمیں اندرونی قوت بخشنے والے عظیم فاتح کی
30:33روح کو سکون نصیب ہو
30:35آمین
30:36اور اب ان کی وصیت پوری کرنے کا وقت آ گیا ہے
30:41کلمنس، رودوش، گریت، سیجیلیا
30:45کبرس اور جبلے تاریخ سمیت پورا بوہرہ روم ہمارا منتظر ہے
30:49تم اپنا جہاز دکھا کر مجھے متاثر کرنا چاہتے ہو
31:15جہاز میرا نہیں ہے
31:18اروچ رئیس اور سپاہیوں کا ہے
31:21میں
31:25تم سے ایک بہت اہم بات کرنے کے لئے یہاں لائیا ہوں
31:29تو تم وہ بات یہاں کرو گے
31:34میں ایک سپاہی ہوں تو اور کہاں کرتا
31:36سن رہی ہوں
31:39سپاہی محترم
31:41اس رات جب ہم
31:45کتاب چرانے گئے تھے
31:48یعنی
31:49اس کتاب کو تو حاصل کرنا ہی تھا
31:52اس وقت
31:57مجھے لگا تمہیں مجھ سے کچھ کہنا ہے
32:00مطلب میں جو
32:05اس وقت سننے کے لئے بے قرار تھا
32:08آج وہ خود کہنا چاہتا ہوں تم سے
32:10ایسٹر
32:20جس دن سے تم میری زندگی میں آئی ہو
32:23زندگی رنگوں سے بھر گئی ہے
32:27اور حویلی میں ساتھ رہنے لگی
32:31وہ جگہ میرے لئے ایک گھر سے بھی بڑھ کر ہو گئی
32:36خاندان بن گئی
32:39اور یہ سب تمہاری بدولت ہوا ہے
32:48یعنی کہ
32:54میں چاہتا ہوں کہ ہمیشہ ایسے ہی رہے
32:59میں تمہیں اپنا ہمسفر بنانا چاہتا ہوں
33:05دل میں محفوظ رکھنا چاہتا ہوں تمہیں
33:11یعنی مجھے تمہیں
33:14محفوظ رکھنا چاہتا ہوں
33:18اپنی شریکہ یاد بنانا ہے
33:21موسیقی
33:30موسیقی
33:42موسیقی
33:43میں
33:45گلیوں اور سڑکوں پر رہی ہوں ایلیاز
33:49میرا کوئی گھر نہیں تھا
33:51اور نہ ہی میرا کوئی خاندان تھا
33:55کوئی بھی نہیں تھا میرا
34:00مگر
34:01تمہاری گھر والے میرا خاندان
34:04اور تمہاری حویلی میرا گھر بن گئی
34:13اگر تم نہ ہوتے
34:15یہ خلا ہمیشہ رہتی لیاز
34:17میری زندگی میں جو بھی کمی تھی
34:22وہ تم نے پوری کر دی
34:25میرا مطلب ہے
34:28میں تو کب سے اس کے انتظار میں تھی
34:35بہت پہلے ہی تمہیں قبول کر لیا تھا
34:37تمہیں قبول ہے
34:38ہاں یاس
34:40تمہیں قبول ہے
34:41ہاں قبول ہے
34:42ہاں قبول ہے
34:58وہ لوگ نہیں ہے
34:59ہاں
35:01ہاں
35:02ہاں
35:06ہاں
35:10تمہارد
35:12ہاں
35:14ہاں
35:16ہاں
35:18ہاں
35:19عم
35:20ہاں
35:21لگتا ہے تمہارے زخم ٹھیک ہو گئے ہیں سیاہ قزاق
35:29اور تمہارے اندر اروچ اور خزر سے بدلے کی آگ اب تک جل رہی ہے
35:41میں صرف یہی چاہتا ہوں کہ تمہاری یہ دلوار ان کے سرطن سے جدہ کر دے
35:51تم بلکل بے وگرو جاؤ دیکھنا ایسا ہی ہوگا
35:54مگر ابھی میں چاہتا ہوں کہ اس کام کی شروعات تمہاری دلوار سے ہو
36:09تم اسکندریہ جا کر شہباز سے ملاقات کرو گے
36:13سونے کے حوالے سے تمام معلومت وہی تمہیں فرام کرے گا
36:17اسکندریہ میں داخل ہونا اتنا آسان نہیں ہے
36:20اروچ کو معلوم ہو جائے گا
36:22تم یونیدہ کے جہازوں کے ذریعے مرکز سے تھوڑا دور
36:25خفیہ طور پر شہر کے اندر داخل ہوگے
36:27اور اروچ کے بہترین سپاہی تمہارے ساتھ جائیں گے تمہاری مدد کے لیے
36:31مگر اس کام کا ہر ایک قدم بہت رازداری اور خاموشی سے اٹھانا ہوگا
36:36خون اور سونت تمہارا منتظر سیاہ قزاق
36:40اروچ اور اس کے سپاہیوں کو مارو
36:43سونا حاصل کرو
36:44اور یا اللہ
36:46میں اروچ اور اس کے سپاہیوں سے زیادہ
36:48اس کے بھائی لیاس کو موت کے گھاڑ اتارنے کے لیے بے قرار ہوں
36:51اس نے جو زخم مجھے دیا ہے
36:53میں اس سے بھی گہرا زخم اسے دوں گا
36:55اور وہ زخم اتنا خطرناک ہوگا کہ
36:58کوئی بھی اسے نہیں بچا پائے گا
37:01کیونکہ میں نے
37:03خون اور سونے کی بوس ہونگ لیا ہے
37:05کل ایک بہت بڑا قتل عام ہونے والا ہے
37:08جو کوئی تصفر بھی نہیں کر سکتا
37:10ملیاس اور ایستر ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں
37:25اور دونوں شادی کی خواہش بند ہیں
37:28ہم چاہتے ہیں کہ سب کچھ روایات کے مطابق ہو
37:33ایستر کے والدیں حیات نہیں ہیں
37:36اور آپ تمام یتیموں اور مسکینوں کے سرپرست ہیں
37:43اسی وجہ سے ہم
37:45اللہ کے حکم اور
37:48پیغمبر کی سنت کے مطابق
37:50آپ سے اس طرح کا ہاتھ مانگتے ہیں
37:53اللہ رب العزت نے ان دونوں بچوں کے دل ملا دی ہیں
38:03میرے لئے بھائی سے مسررت ہے کہ
38:05اس نیک مقصد میں
38:06آپ نے مجھے شامل کیا رضا مند ہو میں
38:09اللہ آپ کو خوش رکھے جزاک اللہ
38:13بہت مبارک ہو میری شہر
38:16ارے ما شاء اللہ
38:20بیٹی
38:24مبارک ہو تمہیں
38:26شکریہ
38:26بہت بہت مبارک ہو بیٹی
38:30شکریہ
38:30انشاء اللہ تم دونوں کے نئے زندگی خیر و برکت کا باعث ہوگی
38:33بہت مبارک ہو بیٹا
38:35سدہ خوش رہو
38:37بہت مبارک ہو برخوردار
38:44جزاک اللہ درویش بابا
38:46کل ہم سونا حفشہ والوں کے حوالے کرنے کے بعد انشاءاللہ شادی کے انتظامات کریں گے
38:55اس کے بعد ہم کلمنس کی فتح کے لیے نہ بانا ہوں گے
39:00ہماری دیوانگی سے پہلے تم دونوں رشتہ اس دیواج میں منسلک ہو جاؤ گے
39:06اور پھر جنگ پر چلی جائیں گے
39:09آپ کو جیسا مناسب لگے آگا
39:11اچھا اروچ
39:14تم جانتے ہو نا کہ ہم لڑکی کی جانب سے ہیں
39:17اسطر کے جہیز کی اور باقی تمام تیاریاں ہم خود کریں گے
39:22اور اروچ رئیس کو
39:24ہمارے بیجے الیاز کی شایعہ نشان تیاریاں کرنی چاہیے
39:28دیکھ رہے ہو الیاز
39:32لڑکی والوں نے فرمائشیں کرنے شروع کر دی ہیں
39:34میرا نام بابا اروچ ہے
39:37اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں اپنے بھائی کی شادی کے لیے یادکار تقریب کا اعتمام کروں گا
39:42کیا اب بھی تمہارا دل اس کا منتظر ہے
40:07تمہارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے شباس
40:11میرے سائط علیہ موجود ہر چیز کا تعلق مجھ سے ہے ایزابیل
40:17مجھے یہاں نہیں
40:18وہاں اس خاندان کے ساتھ ہونا چاہیے تھا
40:21زندگی میں پہلی دفعہ
40:25ایک خاندان ملا مجھے
40:28جہاں میں نے محفوظ محسوس کیا خود کو
40:33مگر میں نے کیا کیا
40:34تمہاری وجہ سے ان سے مو موڑ لیا شہباس
40:39ایزابیل وہ لوگ تمہارا خاندان نہیں
40:44بلکہ مشکلات میں اضافہ ہیں
40:47تو اس لیے
40:49ذرا اپنی اقل سے کام لو اور بھول جاؤ انہیں
40:53خاص طور پر اروج کو
40:58اروج کو میں بھول جاؤ ایسا تو کبھی ہوگا ہی نہیں
41:01اس کی میرے دل میں خاص جگہ ہے جو کسی کو
41:04کبھی نہیں مل سکتے
41:06بہتر ہے کہ یہ بات ذہن نشین کرلو شہباس
41:13مگر چل دو رج ماضی کا حصہ ہوگا ایزابیل
41:21اور اس کے بعد
41:25تم اسے اپنے دل و دماغ دونوں سے مٹا دوگی
41:28جناب
41:32ہماری آدمیوں کی جانب سے خبر ملی ہے
41:35سرائے میں کوئی قضاق آیا ہے
41:37اور اس نے وہاں آک کر سب کو لوٹ لیا ہے
41:39سرائے میں بہت دھنگامہ مچ گیا ہے
41:42آخر کون میرے سرائے میں ایسا کرنے کی جنرات کر سکتا ہے
41:45چلو چلے اور حساب برابر کریں اس سے
41:49کون ہے جو میرے سرائے میں
41:53اس کا مالک بنا پھر رہا ہے
42:07تم
42:07کیا ہوا
42:12خزر اور مریم حویلی سے نکل گئے ہیں
42:15شمال کی جانب جا رہے ہیں
42:16اور ان کے ساتھ چند سپاہی بھی ہیں
42:19لیجیے
42:20اب یہ شیطان آگے یہاں اچانک
42:22یہ مریم کے سوال کا جواب ہے اس آقریس
42:25عقل مند لگتے ہو
42:27اس لڑکی کو چھوڑ دو اور اپنی جان بچا لو
42:29اب قانون کے مطابق میں چہاز عرطوں پر دونوں تحویل میں لے رہا ہوں
42:34ظلم ہے یہ تو
42:35پروچ کے یہاں آنے تک
42:38آپ کوئی بھی چیز نہیں لے کے جا سکتے
42:40اگر زد پہ قائم رہے
42:42تو ہم مجبور ہو جائیں گے

Recommended