Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Barbarossa Episode 52 in Urdu Dubbed | Barbarossa in Urdu Dubbed By PTV Home HD
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
Transcript
00:00موسیقی
00:16اللہ کی مہربانی سے تعداد زیادہ ہونے کے باوجود ہم نے انہوں نے میدان میں دھول چٹا دی
00:20اور الیاز کو ان کے قبضے سے صحیح سلامت چھڑا کے لیے آئے
00:26اس لیے اب آپ بے فکر رہے ہیں
00:28یا اللہ تیرا شکر ہے
00:29شکر ہے الیاز ٹھیک ہے
00:31یا اللہ تیرا کرونا بار شکر ہے میرے رب
00:34وہ لوگ بہت جلد آ کر گھیر لیں گے ہمیں
00:39چلو جہاز پر پہنچے جلدی
00:41وہ ہمارے جہاز کا بادبان اتار کر لی گئے
00:43کیسے کیا ہوگا
00:46اپنے معاملات درست کر لو ورنہ
00:48مجھے اپنے دشمنوں میں پاؤ گے
00:50اور ایک بڑے بھائی کی حیثیت سے یہ تمہیں میری آخری تم بھی ہے
00:56بھی آنے کی وجہ سے آخری موقع دے رہا ہوں
00:59اس عوضے سے دسپردار ہو جائے
01:01اور ساتھ چلیں میرے
01:04میں ایسا نہیں کر سکتا
01:10وہ لوگ میرا پیچھا نہیں چھوڑیں گے
01:12وہ یہ باتیں بنائیں گے کہ پیٹروڈ در کر بھاگ گیا
01:16جاسوس تاقب میں تھے یعنی کلے سے فرار نہیں ہو سکتی تھی
01:20پھر پیٹروڈ نے آزاد کیسے کر دیا
01:23لیونارڈو ہمارے کفزے میں رہے گا
01:28اور اس کے ذریعے ہم پیٹروڈ کا
01:30اور تمام ظالموں کا خاتمہ کریں گے
01:32میرا تمہیں مشورہ ہے
01:35تم اس وقت تک اپنے
01:38تمام شک و شبہات کو ختم کر دو
01:40اور پہلے جیسی بن جاؤ
01:43مملوکوں کے تمام لوگ آج کے بعد
01:46تجارت کیسے کرتے ہیں
01:48اور تجارت کرنے کے اقدار کیا ہوتے ہیں
01:51وہ جان جائے گے
01:53انسان کو بہریہ میں پورازم ہونا پڑے گا
02:12تاکہ حق تعالیٰ آپ کو فدوحات سے نوازیں
02:15ہر راستے میں ایک کامل رہنما کی ضرورت ہوتی ہے
02:22اور ملدہ کے لیے عمل کے ساتھ علم بھی نہ گزیر ہے
02:35تیز دھار تلوار کو چھوڑ کر کلم دھام لیے آپ نے
02:38ہاں
02:41ہر انسان کی زندگی
02:43تیز دھار تلوار اور
02:45کلم کے درمیان ہی گزرتی ہے میرے بھائی
02:47یہاں نقشے کے ساتھ ساتھ
02:51لکھائی بھی ہے
02:52یہ کیسی کتاب ہے
02:56میں نے اسے کتاب البہریہ کا نام دیا ہے
03:00کچھ باتیں اپنی آداش سے لکھتا ہوں
03:04اور کہیں اپنے بنائے ہوئے نقشے لگاتا ہوں
03:06تو کہیں اس سمندروں کی معلومات بھی تحریر کرتا ہوں
03:10نقشے بنانا واقعی بہت مشکل کام ہے
03:15ویسے ان معاملات میں دلچسپی کیسے ہوئی
03:21سمندری علم میں تجسوس کیسے بیدا ہوا
03:24تمہیں اپنے سمندر کے بارے میں معلوم نہیں
03:30اور میرے سمندر میں گھوٹا لگانا چاہتے ہو
03:32تو پھر ٹھیک ہے
03:36میری کہانی کی شروعات
03:42قروعہ قلعے سے ہوتی ہے
03:44موسیقا
03:56موسیقا
04:01موسیقا
04:04وہ نے دیکھ کے سپائی
04:07اچھا دو تم
04:12کڑویا کھلے کا چھپ کر نچہ بنا رہے ہو
04:15یہ ترک جسوس ہے
04:17پکڑ لو اسے
04:18چھوڑو مجھے
04:22یہ کتاب مجھے دو
04:24چھوڑو اسے
04:26چھوڑو
04:27نچے کے مطابق
04:33تم کھلے پر حملہ کرنے والے تھے
04:34لیکن
04:37اب میں اسے پھار دوں گا
04:39اس کے بعد تمہاری باری آئے گی
04:42بلکل نہیں
04:42یہ کتاب واپس دو مجھے
04:43ترک سپائی آگئے
04:47حملہ کرو ان پر
05:04ڈروں نہیں بیٹا
05:20یہ ہاتھ ظالموں کا زوال اور مظلوموں کا محافظ ہے
05:25اپنا ہاتھ دو بیٹا
05:28چلو شاباش
05:29آجاؤ
05:37بیٹا یہاں کیا کر رہے تھے
05:49اور کہاں کے رہنے والے ہو تم
05:51انہا تولیہ سے ہوں
05:54واہ
05:57کیا یہ وہی بچہ ہے جو فوج میں خفیہ طور پر
06:15داخل ہوا تھا درویش حسین
06:17جی سلطان محافظم
06:21خفیہ طور پر تمہارا فوج میں آنا
06:26سلطان کو دھوکہ دینے کی جرت کے مترادف ہے
06:30تمہارا گناہ بہت بڑا ہے بچے
06:33اب بتاؤ مجھے
06:36تم کون ہو
06:38کہاں سے تعلق ہے
06:40میں کارمان کے اشراف سے ہوں میرے سلطان
06:43میرا نام مہیود دین پیری ہے
06:45کمال کپتان میرے چچا ہے
06:48یعنی تم امیر البحر کمال کے بھائی کپتان آزاد کے بیٹے ہو
06:56لیکن یہ نزبت تمہیں سزا سے نہیں بچا سکے گی
07:01اگرچہ
07:02کوئی معقول سبب پیش کرو تو تمہیں
07:06ماف کیا جا سکتا ہے
07:08کیا ہے کوئی سبب
07:09وہ معقول سبب
07:13اس کتاب کے اندر ہے
07:15موسیقی
07:21موسیقی
07:25نTV
07:27نTV
07:29تو تم نقشے بنانا چانتے ہو
07:47ماشاءاللہ
07:49میں اپنی مملکت کی خدمت کرنا چاہتا ہوں سلطان
07:54شاید میں نے جو نقشے بنائے ہیں
07:57وہ آپ کی مدد کر سکتا ہے
07:59میرا بس یہی مک سکتا
08:00تم نے قلعے کا صحیح نقشہ کھینچا ہے
08:15دیکھو اسے ایک سے پانچ سو کی پیمائش پر بناو
08:20تاکہ ٹیلے اور راستے واضح ہو سکیں
08:23ماشاءاللہ
08:26تم نے اہل ہونے کے ساتھ نیک نیتی کا ثبوت بھی دیا ہے
08:30تمہاری معافی کے لیے اتنا ہی کافی ہے
08:32یہ بات جان لو بیٹا
08:43کہ ہم لوگ کاغذ پر نقشہ تو اتارتے ہیں مگر
08:49اصل نقشہ ہم اپنے دل پر
08:53اپنی روح پر اور اپنے خوابوں میں ہی نقش کرتے ہیں
08:57ساری دنیا
09:00ہمارے عظیم مقصد یعنی حتمی حدف تک پہنچنے کے لیے ہماری منتظر ہے
09:05میری اللہ سے دعا ہے کہ
09:08تم اس پورے جہان کا نقشہ بناو
09:12اور ہماری رہنمائی کرو
09:14ایک دن ہم تمہارے بنائے نقشے کو دیکھیں گے
09:17اور اپنے حتمی حدف کو حاصل کریں گے
09:21ماشاءاللہ
09:31درویش حسین صاحب
09:32قرویہ کلے کی فتح میں
09:35مہید دین پیری شامل ہوں گے
09:39جو حکم سلطان موزم
09:40بتائیے ہمیں کیا صورت حال احمد صاحب
10:03ہمیں مشرقی یا پھر مغربی دروازے سے حملہ کرنا ہوگا
10:08اس بارے میں
10:14آپ کی کیا رائے ہے درویش حسین صاحب
10:16سلطان آپ جس سمت سے بھی حکم دیں گے
10:19ہم وہاں سے حملہ کرنے کے لئے تیار ہیں
10:22حکم اور فرمان
10:25آپ کا ہے میرے سلطان
10:27مہید دین پیری
10:32حکم کریں میرے سلطان
10:43چونکہ تم نقشوں کے علم سے واقف ہو
10:48تو اس نقشے کو دیکھو
10:50تمہارے خیال سے
11:02ہمیں وہاں کی سمت سے
11:04حملہ کرنا چاہیے
11:06مشرق اور مغرب دونوں کھولے ہیں
11:09لیکن
11:10مشرق کی جانب مٹی ہے
11:12گھوروں کو مشکل ہو سکتی ہے
11:14مغربی سمت زیادہ بہتر ہے
11:16حکم اور فرمان سلطان معظم کا ہے
11:19میرا بھی یہی خیال ہے
11:23مجھے یقین ہو گیا
11:26کہ ایک اچھے نقشہ ساز بنو گے تم
11:28میرے سلطان
11:35معافی چاہتا ہوں
11:37پہلی بار آپ ایک بچے سے
11:39حملے کی تجویز دے رہے ہیں
11:41یہ مشاورت ہے درویش حسین
11:43مشورہ اللہ کا حکم
11:46اور ہمارے پیغمبر کی سنت ہے
11:48اور یہ کوئی عام بچہ نہیں
11:52یہ بچہ صاحب علم ہے
11:54اولاً اللہ کی اطاعت
11:59اور پھر ہمارے سرکار دو عالم کی
12:01سنت ہے
12:02اور یہ
12:04علم کا احترام بھی ہے
12:10ہماری شریعت ہی ہمیں فتح کی راہ پر لے آئے گی
12:12یا اللہ
12:19شاہ بازو وقت آ گیا ہے
12:33ہم کرویا قلعے کو دشمن کے لیے
12:38خبرستان بنا کر رکھ دیں گے
12:40انشاءاللہ
12:42حق ظاہر ہوگا
12:43باطل
12:44بنا ہو جائے گا
12:46یا اللہ
12:53اللہ
12:55اللہ
12:57اللہ
12:59اللہ
13:01اللہ
13:02ملو
13:32خوش یار
13:36فات جہان
13:38سلطان محمد تشریف لا رہے ہیں
14:00میرے بہادروں
14:02میرے شیرو
14:05ہم نے اللہ کی مدد سے
14:08اور اپنی تلواروں کی طاقت سے
14:10ظلم اور ظالم کو
14:12اس خلے سے مٹا دیا ہے
14:14تمام تعریفیں
14:16اس اللہ کے لیے جس نے یہ قلعہ فتح کرنا
14:18ہمیں نصیب فرمایا
14:19یا میرے رب
14:23ہم تیری دعوت کو
14:27دنیا میں پھیلانے کے لیے
14:29جہاد کرنے والے
14:30تیرے بندیں ہیں
14:32فتح
14:33صرف اور صرف
14:35تیری ہی ہے
14:36اپنی عظیم دعوت کے سدقے
14:41ہمارے مقاصد میں ہمیں
14:43فتح یاف فرما یا رب
14:44آمین
14:45یا رب
14:47ہمارا مقصد
14:49رضاِ
14:51فلاحی ہے
14:53نظام عالم میں
14:56اسلام کا پرچم بلند کرنا ہے
14:59ہمیں اس راہ میں
15:01دائمی فتح
15:02نصیب فرما یا رب
15:04آمین
15:05تمام عالم میں
15:07اسلام کی سربلندی
15:08اور ترک پرچم لہرانا
15:10ہمارا ولین مقصد ہے
15:11اور اس مقصد میں ہمیں
15:13کامیابی نصیب فرما یا رب
15:15آمین
15:16اللہ کے سوا کوئی غالب نہیں
15:19اللہ ہو اکبر
15:21اللہ ہو اکبر
15:24اللہ ہو اکبر
15:26اللہ ہو اکبر
15:28اللہ ہو اکبر
15:29اللہ ہو اکبر
15:30اللہ ہو اکبر
15:32اللہ ہو اکبر
15:33اللہ ہو اکبر
15:34اللہ ہو اکبر
15:36تو دیکھا تم نے
15:39یہ وہ جوہر ہے جس نے مجھے اس راستے پر ڈالا
15:43لیکن یہ ابو الفاتح سلطان محمد ہے
15:49جنہوں نے اس شما کو روشن کیا
15:52جس دن میں نے ہمارے عظیم فاتح کہا تھاما تھا
15:55تا حیات انتھک محنت کرنے کے لیے کافی تھا
15:59اور ہاں اس دن ان کا ایک حکم مجھے فنا کر سکتا تھا
16:08مگر یقینا انہوں نے مجھ پر بھروسہ کیا
16:13اس میں ضرور کوئی حکمت ہوگی
16:15آپ کی مدد کرنے والے وہ سپاہی کون تھے
16:20ان کا کیا ہوا
16:21کیا ان سے دوبارہ ملے
16:24اس دن کے بعد نہیں دیکھا انہیں
16:29میری دلی خواہش ہے کہ میں ان کے ہاتھ کا بوسہ لوں
16:35ایک نہ ایک دن ان سے ضرور موقع ہوگی انشاءاللہ
16:40دیکھو تو ذرا
16:47مملوک سلطنت کے بیچ و بیچ
16:50عثمانی آہی جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں
16:54اگر ایسے ہی چلتا رہا تو مصر کے
16:57تمام اطراف میں عثمانی نظام پھیل جائے گا
16:59آخر وہ لوگ
17:01خود کو کیا سمجھ بیٹھے ہیں
17:03ہٹو
17:09ہٹو
17:10کیا ہوا تمہیں
17:13تم میں سے کوئی کپتان سے بات کرنا چاہتا تھا
17:17جو کوئی بھی ہے سامنے آ جائے وہ
17:20کپتان پیری کماندار پیٹروں نے تمہارا سر طلب کیا ہے
17:36آپ سب کو
17:51ہماری حویلی
17:53ہمارے گھر میں خوش آمدید
17:56ہم مشکور ہیں آپ کے
17:58بہت شکریہ ہم آغاتون
18:02آپ نے سلطنت سے پیش آور کاریگروں کو یہاں بھیجنے کی درخواست کی تھی
18:08اور ہماری ریاست نے
18:10آپ کی خدمت کے لئے خاص طور پر
18:13ہم آہیوں کو آپ کے پاس بھیجائے
18:16ریاستِ آلیہ سلامت رہے
18:22آمین
18:23ہمارے سلطان حکومت بائی سے برکت ہو
18:25آمین
18:26موضوع پہ آتے ہیں
18:28اسکندریہ میں جو ہم کارخانہ بنا رہے ہیں
18:32اس سے ملت اور حد تعالیٰ کی برابر خدمت کریں گے انشاءاللہ
18:39انشاءاللہ
18:40دیکھو تو ذرا
18:44مملوک سنت کے بیچ و بیچ
18:47عثمانی آہی جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں
18:51اگر ایسے ہی چلتا رہا تو مصر کے تمام اطراف میں عثمانی نظام پھیل جائے گا
18:57مگر
18:59ابھی تک مملوکوں کی شمشیر نیام میں داخل نہیں ہوئی
19:04یہ آہیو کی روایت ہے
19:10کہ جب ہم کسی نئے علاقے میں جاتے ہیں
19:13تو اس جگہ کے بارے میں اجازت طلب
19:15اور دعائیے تقریب منقض کرتے ہیں
19:20اس حویلی کے مالک ہم ہیں
19:23مگر
19:24ہمارے درمیان آلہ ترجی کی شخصیت موجود ہیں
19:30اجازت کا مطالبہ ان سے کرتے ہیں
19:33درویش حسین صاحب رہنمائی فرمائیے
19:37ہاں تو بتائیے میرے پیارے آئی بھائیو
19:48کہاں سے آئے ہیں
19:50کس موڑ پر کھڑے ہیں
19:53اور کہاں جا رہے ہیں
19:54کالو بالا سے آئے ہیں ہم
19:57دارال فنا پہ کھڑے ہیں
19:59اور دارال بکا جا رہے ہیں
20:02آپ کا مقصد حیات کیا ہے
20:08لا الہ الا اللہ
20:12محمد الرسول اللہ
20:14اس کا کیا حکم ہے
20:20سرات مستقیم پہ چلنے کا
20:23اور زبان کو کیا حکم دیا ہے
20:27ذکر الہی کرنے کا
20:29اس کی راہ کے کل کتنے تخاذے ہیں
20:33دین ہیں
20:35زبان کا کلمہ شہدت دوھرانا
20:39ہاتھوں کو سخاوت کے لئے استعمال کرنا
20:41اور پاؤں کا عبادت کی راہ میں گامزن رہنا
20:45بسم اللہ الرحمان
20:51اللہ تعالی کی عظمت کا ذکر کیجئے
20:57محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:01ان کی نورانی اور عزیز روح کے لئے
21:06ہمارے سلطان اور ریاست کے مستقبل کے لئے
21:10ہمارے غازیوں کی مدد کے لئے
21:12دشمنان اسلام کے خاتمے کے لئے
21:15آئیوں کے راہ ہموار کرنے والوں
21:18اور ہمیں ارکان سکھانے پانوں کے لئے
21:21سرات مستقیم پر چلنے والوں کے لئے
21:24تمام مسلمانوں کی
21:26صحت و سلامتی کے لئے
21:28اللہ کی رضا کے لئے
21:30اللہ کیلئے الفاتحہ
21:32مبارک ہو آمین
21:53میں نے کہا نہ شادی کی تقریب ہے
22:01سمجھ نہیں آئی تمہاری یہ بات
22:03بابا اورو جب ہی مصروف ہے
22:05اس لئے اب جاؤ اور اپنے پڑوں سے کہہ دو
22:08کسی اور وقت آئے اب جاؤ یہاں سے
22:10شادی ہو یا کچھ بھی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
22:12ہمارے کپتان نے کہا ہے کہ ملاقات کرنی ہے
22:16تو کر کے رہیں گے
22:18ورنہ شادی پر حملہ کر دیں گے ہم
22:20اچھی طرح سوچ رو
22:22کیا ہو رہا یا ریلی
22:26اب میں کیا بتاؤں کپتان تیری
22:32ان لوگوں کے کپتان ابھی اور اسی وقت
22:34بابا اورو جس سے ملنے پر اسرار کر رہے ہیں
22:36میں نے بتایا کہ وہ مصروف ہے
22:38لیکن یہ سن نہیں رہا
22:40جب میں نے کہا بات میں آنا
22:42اس نے کہا بات میں آنا
22:44تو یہ بتمیزی کر رہا ہے
22:48اس نے کہا نا بات میں آنا
22:50تو اب جاؤ اور بات کو نہ پڑھا ہو
22:52تم بیچ میں بولنے والے ہوتے کون ہیں
22:54ہمارے کپتان آج یہاں آئیں گے
22:58اور اس سے ملاقات کریں گے
23:00بس بات ختم ہو گئی
23:02تمہیں تمہیں
23:04چلے جاؤ فرمنا
23:06یا ریلی
23:08تم جا کر شادی کی تیاریوں میں مصروف سپاہیوں کی مدد کرو
23:14کیونکہ یہ مجھے جانتے نہیں
23:20تو میں جا کر ان کا مقصد معلوم کرتا
23:24اور تعرف بھی کرواتا ہوں گا
23:26میں بھی آپ کے ساتھ ہوں گا
23:28ایک ساتھ اپنا تعرف کروائیں کیوں نہیں
23:30بے فکر رہو
23:32جانتا ہوں کونسی زبان سمجھتے ہیں
23:36جانتا ہوں کونسی زبان سمجھتے ہیں
23:38یہ بھی معلوم ہے آخر ان کی حد کیسے یاد دلانی ہے
23:44اروچ اور اس کے ساتھیوں نے
23:50دشمنوں کے ساتھ جنگ کی اور مسلمان مللاہوں کو
23:54مشکل میں ڈال دیا
23:56انقریب ظالم آپ لوگوں پہ بھی حملہ آور ہوں گے
24:00یہی سبب ہے کہ آپ کو انہیں ٹھکانے لگانا ہے تاکہ
24:04وہ تو بارہ ایسی کوئی جنگ نہ چھیڑ سکے
24:08بے فکر رہے
24:10میں آپ کے ساتھ ہوں
24:12شہباز صاحب آپ فکر مت کریں
24:14ہم ان کا وہ حل کریں گے کہ
24:16وہ خود کو بھی پہچان نہیں پائیں گے
24:18آخر وہ لوگ
24:20خود کو کیا سمجھ بیٹھے ہیں
24:22ہٹو ہٹو
24:32کیا ہوا تمہیں
24:34تم میں سے کوئی کپتان سے بات کرنا چاہتا تھا
24:38جو کوئی بھی ہے سامنے آ جائے وہ
24:40تم کون ہو
24:48تمہارے پالدو نے بھی یہی پوچھا تھا
24:52اور میں نے جواب دے دیا
24:56میں خود بتا دیتا ہوں تاکہ
24:58میں خود بتا دیتا ہوں تاکہ
25:00تمہیں جاننے میں زیادہ وقت نہ زہا کرنا پڑے
25:04میں کپتان پیری ہوں
25:06تو سلطنت عثمانیہ کے مشہور پیری رئیس تم ہو
25:12ٹھیک ہے
25:16تو تم نے یقیناً میرا نام بھی سنا ہوگا
25:20ساتھ سمندروں کے شہباز کے سرائے میں اس طرح نہیں آسکتے تم نہیں جانتے
25:26چونکہ تم میرا نام سن کر مجھے پہچان چکے ہو
25:32تو جانتے ہوگے کہ میں اپنی مرضی سے آتا ہوں
25:36اور مرضی کے مطابق ہی جاتا ہوں
25:40اب شرافت سے اپنا مسئلہ بیان کرو
25:43تم لوگ جو غیر مسلموں سے جنگ لڑنا چاہتے ہو
25:47اس کی وجہ سے مسلمان ملاہوں کا جینہ محال ہو جائے گا
25:51ہمارے کاروبار تباہ ہو جائیں گے
25:54مگر ہم اسا نہیں ہونے دیں گے
25:57تم ہمارے جیسے بن جاؤ
26:00ورنہ آج کے بعد ہمیں اپنے مخالف آوگے
26:03اور وہ سمندر تم سب کی قبر بنے گا
26:06میں آج تک تم جیسے کئی لوگ دیکھ چکا ہوں
26:10اور ان میں سے ہر کوئی سمندر میں موجود مچھلیوں کا کھانا بنا ہے
26:15تم کہہ رہے ہو کہ
26:17ہم عالم اسلام کے حق کے لیے لڑنا چھوڑ دیں
26:23ظلم پر خاموش ہو جائیں
26:26اور بیٹھ کر تماشا دیکھتے رہیں ہے نا
26:29شاید تم لوگوں کو
26:35اس بدبخت کی لگام زیب دیتی ہے مگر
26:38ہم لوگوں کا سر
26:40اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتا
26:43ہم نے پورے جہان کو اپنے خلاف کر رکھا ہے
26:49تم لوگ بھی مخالفین میں شامل ہونا چاہتے ہو تو
26:53کلم ہوئے سروں کی تعداد میں ہی اضافہ ہوگا بس
26:56اپنی حفاظت کیسے کرنے والے ہو تم
26:59دیکھو اپنے اطراف میں
27:02تمہارے خیال سے تم زندہ نکل جاؤ گے یہاں سے
27:05میں تمہاری زبان کٹ کے جانواروں کو کھلا دوں گا
27:10خوش میں رہ کر بات کرو ہم سے
27:12ہمارے سامنے سر جھکاؤ
27:14کیا کر سکتے ہیں
27:16ہم جھکتے نہیں ہیں
27:20جھکا دیتے ہیں
27:24ہم جھکا دیتے ہیں
27:25ہم جھکا دیتے ہیں
27:39تمہاری آخر ہمت کیسے ہوئی
27:54کہ میرے سرائے میں آکے
27:57اس طرح سے خون رزی کی تم نے
28:00میں تمہارے ٹکڑے ٹکڑے کر کر سامندر میں پھینک دوں گا
28:06جس طرح تم کزاکوں کو ڈراتے ہو مجھے نہیں ڈرا سکتے سمجھے
28:12خود کو سمجھتے کیا ہو تم شیطان
28:17ہم لوگ کون ہیں تم جان گئے ہوگے
28:22ان سمندروں کے کپتان ہیں ہم
28:25ہم شمشیر بھی ہیں اور حاکم بھی ہم ہی ہیں
28:28احکمات ہم دیں گے اور سزاؤں کا بھی فیصلہ ہم ہی کریں گے
28:37ہمارا مقصد دوسروں کے جہازوں پر قبضہ کرنا
28:41اور سمندر میں دہشت پھیلانا نہیں ہے
28:43بلکہ ان سالموں سے بہرہ روم کو نجات دلا کر پورا من بنانا ہے
28:51اور جو کوئی ہمارے راستے میں رکاوٹ کلنا چاہے گا موت کے گھاٹ اترے گا
29:01میں نے تمہاری آنکھوں کے سامنے تمہارے لوگوں کو مارا اور ان کا خون بہایا
29:18میں یہاں پہ جب چاہوں گا آنگا اور جب چاہوں گا چلا جاؤں گا
29:30موسیقا
29:32موسیقا
29:34موسیقا
29:36موسیقا
29:38موسیقا
29:40موسیقا
29:42موسیقا
29:44موسیقا
29:46موسیقا
29:48موسیقا
29:50موسیقا
29:52موسیقا
29:54موسیقا
29:56کپتان پیری
30:18کماندار پیٹرو نے
30:20تمہارا سر طلب کیا ہے
30:21اور ہمیں یہ کام کرنے میں
30:23بہت خوشی ہوگی
30:25میں واقعی چاہتا ہوں
30:30کہ تمہیں یہ خوشی نصیب ہو
30:31مگر
30:36مجھے ایک شادی میں پہنچنا ہے
30:38تو اس لیے پیٹرو کو
30:41تمہارے ہی سروں سے کام چلانا پڑے گا
30:55آپ نے ان خطاروں سے میری حفاظت کی ہے بابا
31:19بہت شکریہ آپ کا
31:22تمہاری مرہم پٹی کرنی ہوگی
31:29اپنا ہاتھ دو مجھے بیٹا
31:30دیرو نہیں بیٹا
31:45یہ ہاتھ ظالموں کا زوال اور مظلومہ کا محافظ ہے
31:51اپنا ہاتھ دو بیٹا
31:52جنگجوہ کے سردار درویش بابا
31:55تم مجھے آخر کیسے جانتے ہو بیٹا
32:01یہ ہاتھ ظالموں کا زوال
32:07اور مظلوموں کا محافظ ہے بابا
32:11پہچانا آپ نے
32:14موری دین پیری
32:26ماشاءاللہ
32:42تم تو ایک شیر جیسے بہادر جوان بن گئے
32:45میں نے سنا تھا کہ تم جناب کپتان
32:48کمال کے ساتھ سمندری سفر پر ہو
32:51بل آخر مجھے تمہارا دیدار نصیب ہو گیا
32:54اللہ کا شکر ہے
32:56اس دن مجھے آپ کے ہاتھ سے مدد
32:58اور سلطان محمد خان کے ہاتھ سے
33:01قوت ملی تھی بابا
33:02اور تب سے
33:06ایک سمندر سے دوسرے سمندر کا سفر کر رہا ہوں
33:08ہماری ریاست سلامت رہے
33:12آمین
33:13اور اب میں
33:14اروج رئیس اور خزر رئیس کا اتحادی ہوں
33:17ماشاءاللہ
33:19عظیم فاتح کی مدد جن بہادروں کو نصیب ہوئی
33:24وہ ایک ہو گئے ہیں
33:26ان سمندروں کو ایک نئی امید مل گئی ہے
33:29خوش نصیبی ہے کہ ریاست
33:30اور عالم اسلام کو آخر وہ شیر مل گئے ہیں
33:33پہلے تمہارے زخم پر پٹی کر لیتے ہیں
33:38تاکہ تمہیں مسیح تکلیف نہ ہو
33:40پھر ہمارے پاس گفتگو کیلئے کافی وقت ہوگا
33:43آجاؤ
33:44آپ نے میری طرف ایک بار پھر اپنا ہاتھ بڑھایا
33:48میری زخموں کے لیے سے بڑا مرہم اور کیا ہوگا درویش پاپا
33:52سوک سوک سوک سو دورا
34:05سانا ای چیت سو سن گلین جی
34:11جناب
34:13نکاح پڑھانے سے پہلی
34:16مجھے کچھ کہنا ہے
34:18موسیقی
34:20موسیقی
34:50موسیقی
35:20موسیقی
35:45موسیقی
35:49موسیقی
35:57موسیقی
36:02تم بہت پیاری لگ رہی ہو بیٹی
36:17ایس طرح آج کے بعد
36:21اس گھر کی خاتون
36:24اور اپنے شوہر کی ہمسفر بنے گی
36:28ایک ہاتھ سے کام کرے گی اور دوسرے سے گھر سنبھالے گی
36:31اور ضرورت پڑھنے پہ اپنے خائون کی شانہ بشانہ
36:36جنگ کرنے کے لیے اس کی شمشیر بنے گی
36:39یہ اپنے خاندان کے شجر کی
36:43سب سے مضبوط شاخ بنے گی
36:47اور میری دعا ہے کہ اللہ تم سب کو یہ دن دکھائے
36:52آمین
36:59رونا کیوں آ رہا ہے تمہیں
37:01میرا کبھی کوئی خاندان نہیں تھا
37:05اور آج مجھے وہ مل گیا
37:09اب میں اس خاندان کا حصہ بن رہی ہوں
37:12اس لیے میری آنکھیں باہر آئی
37:15رونے کی ضرورت نہیں آج تو خوشی کا دن ہے
37:23ورنہ جانتی ہو علیاس
37:25یہ سوچے گا تم شادی سے خوش نہیں ہو
37:28اس لیے روئے جا رہی ہو
37:30شکریہ
37:42ہاں تو بچوں یہ کھانا شادی کی خوشی میں ہے
37:58بابا اور روچ کی طرف سے دعوت ہے
38:00تو بلکل دل کھول کر کھاؤ
38:02اگر تمہارے اور بھی دوستیں جنہیں کھانا کھانا ہو
38:05تو انہیں بھی لے آؤ
38:06یہ لو
38:10تمہارے لیے سب سے بڑا حصہ کھاؤ
38:12اور بڑے ہو جاؤ جلدی
38:16بہادر مللہ جو بننا ہے
38:18سمجھ گئے نا
38:19چلو اپنے باقی دوستوں کو جلدی لے کرو
38:22ورنہ بابا اور روچ ہم سے نراز ہو جائیں گے
38:25انہوں نے کہا آج ایک بھی بچے بھوکا نہیں سونا چاہیے
38:28اس لیے ختم ہونے سے پہلے لے آؤ
38:30ختم ہوا تو تمہاری بھرے سے ہی ہوگا یا ریلی
38:33ایک نہیں دو دو تین تین بار کھا رہے ہو
38:35پھر بھی پیٹ نہیں بھرا کیا تمہارا
38:37بھائی تم میرے نوالے گن رہے ہو کیا
38:40اب سکون سے میں کھانا بھی نہیں کھا سکتا
38:42بہت نکھ لگ رہی ہے مجھے
38:44آہ یا ریلی میرے دوست
38:46چاہے دو دمبے بھی کھا لو
38:48تب بھی تمہاری بھوک ختم نہیں ہوگی
38:49جلو اب جلدی کھانا چھوڑو اور ساتھ مل کر کھانا باتو
38:52بابا اور روج منتظر ہیں
38:54اچھا
38:55یہ لو
38:57تم بھی لو
39:00ہمارے پیغمبر
39:06صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
39:08فرماتے ہیں کہ
39:13جس شخص نے نکاح کیا
39:16اس نے اپنے آدھے دین کو مکمل کر لیا
39:20ان دونوں نے
39:24کئی مشکلات کا سامنا کیا ہے
39:26لیکن
39:27ان کی محبت قائم رہی
39:30اس لیے یہ دونوں
39:33ایک ہونے کے لیے یہاں آئے ہیں
39:35جناب
39:39نکاح پڑھانے سے پہلے
39:42مجھے کچھ کہنا ہے
39:44میں
39:48ایک بے گھر پرندہ تھی
39:51جس کے لیے ان سب نے اپنے گھر کے دروازے کھولے
39:56میں سڑکوں پر بلی بڑی ہوں
39:59مگر ان لوگوں نے مجھے اپنے دلوں میں چکا دی
40:03اور انہوں نے
40:05کبھی مجھ سے
40:07میرا مذہب نہیں پوچھا
40:09کبھی کسی ماملے میں مجبور نہیں کیا
40:13ان کے گھر میں پناہ ملی
40:18اور سائد علیہ حفاظت
40:25مجھے معلوم ہے کہ
40:26یہ خوبصورتی ان کے دین کی ہے
40:30دین اسلام کی وجہ سے ہے
40:33کیونکہ
40:37ان کے مذہب نے انہیں یہ شفقت سکھائی ہے
40:40میں بھی مسلمان ہونا چاہتی ہوں
40:45ہمارے رب نے
40:54سورہ آل امران میں فرمایا ہے کہ
40:58بس یہ صرف
41:01اللہ ہی کی رحمت ہے کہ
41:04آپ ان کے لیے نرم دل ہوئے ہیں
41:06اگر
41:09آپ تندخو اور سخت دل ہوتے
41:13تو یہ لوگ آپ کے
41:15اطراف سے بھاگ کھڑے ہوتے
41:17یہ خاندان کتنا خوش نصیب ہے کہ
41:22اس آیت کے مطابق زندگی بسرتا ہے
41:25اور تم کتنی خوش نصیب ہوگی
41:32اس نے ہدایت دی اور آج تم اسلام قبول کروگی بیٹی
41:36تو اب تمہیں میرے کہے ہر کلام کو دورانا ہے
41:40اشہدو اللہ الہ الا اللہ
41:46اشہدو اللہ الہ الا اللہ
41:50و اشہدو انہ محمدن عبدو و رسولو
41:54اللہ تمہارے ایمان کو مبارک کرے بیٹی
42:04آمین
42:06ہاں
42:12ہاں تو کیونکہ اب تم اسلام کے نور سے روشن ہو گئی ہو
42:17اور یہ خاندان اس بات کا وسیلہ بنا ہے
42:21تو اس خاندان کے رئیس ہونے کی حیثیت سے
42:25ارچ رئیس تمہارے لئے ایک مسلم نام منتخب کریں گے
42:31ہمارے پیغمبر اکرم کے ہجرت کے ساتھی
42:38حضرت ابو بکر کی بیٹی کا نام اسما تھا
42:41آج سے ہم تمہیں اسما پکاریں گے
42:44اللہ باق تمام اسماع الحسنہ کی برکتیں عطا کرے تمہیں
42:50آمین
42:51آمین
42:52آمین
42:53آمین
42:54آمین
42:55آمین
42:56آمین
42:57آمین
42:58آمین
42:59آمین
43:00آمین
43:01آمین
43:02آمین
43:03آمین
43:04آمین
43:05آمین
43:06آمین
43:07آمین
43:08آمین
43:09آمین
43:10آمین
43:11آمین
43:12آمین
43:13آمین
43:14آمین
43:15آمین
43:16آمین
43:17آمین
43:18آمین
43:19آمین
43:20آمین
43:21آمین
43:22چاروں بھائی درمیان میں رکس کر رہے ہیں
43:38پہلے انہیں ختم کریں گے
43:40اور پھر پوری تقریب کو خون کی ندی بنا دیں گے
43:43نشانہ لگا
43:44جناب باقی جہازوں سے خبر آئی ہے
43:49ہمارے سپاہیوں نے ان پر قبضہ کر لیا ہے
43:51بہت اچھے
43:52انہیں پیغامتوں کی توپے میدلی کی طرف کر دیں
43:54جو انسان ہمیں یہاں سے بچا رہا ہے
43:57اس کے چہرے کو دیکھنے کا ہمارا حق ہے
44:00اپنا چہرہ دکھاؤ تاکہ ہم بروسہ کر سکیں
44:04رودوش کے سپاہیوں نے تمام محافظ جہازوں پر قبضہ کر لیا ہے
44:13اور توپوں کا روح میدلی کی طرف ہے
44:14لوگ اپنے گھروں میں قید ہیں
44:16مل کیا مجھے
44:18خدا وند
44:20کاش میرا بھائی اسی جگہ پر موجود ہو
44:23میرے وہ سپاہی جو لیوناڈو کو لینے گئے تھے وہ واپس آ گئے ہیں
44:28تو آپ کے سامنے جناب لیوناڈو تشریف لا رہے ہیں
44:31مل کیا مل کیا
44:33مل کیاہ
44:43موسیقی

Recommended