عنوان: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پسندیدہ مشروب :
تفصیل:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے کامل نمونہ ہے۔ آپ کی پسند و ناپسند میں ہمارے لیے رہنمائی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مشروبات میں ٹھنڈا اور میٹھا پانی بہت پسند تھا، خاص طور پر شہد ملا پانی (شراب العسل) اور نبیذ (کھجور یا کشمش کو پانی میں بھگو کر تیار کیا گیا مشروب، جو نشہ آور نہ ہو)۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر صبح کے وقت نیم گرم پانی میں شہد ملا کر پیا کرتے، جو نہ صرف سنت ہے بلکہ صحت کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کے علاوہ، آپ زمزم کے پانی کو بھی انتہائی محبوب رکھتے، اور اسے شفا کا ذریعہ قرار دیتے۔
یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ فطری اور سادہ مشروبات کو اپنانا سنت بھی ہے اور صحت مند عمل بھی۔ مصنوعی مشروبات کے بجائے قدرتی چیزوں کی طرف رجوع کرنا ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت سے سیکھنا چاہیے۔
1. سیرت النبی
2. سنت نبوی
3. پسندیدہ مشروب
4. نبیذ
5. شہد کا پانی
6. زمزم
7. اسلامی طرز زندگی
8. صحت اور سنت
9. سنتِ رسول
#سیرت_النبی
#سنت_نبوی
#پسندیدہ_مشروب
#نبیذ
#شہد_کا_پانی
#زمزم
#اسلامی_طرز_زندگی
#صحت_اور_سنت
#سنت_رسول
#سادہ_طرز_حیات
#hafizmehmood
سادہ طرزِ حیات

Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن انس رضی اللہ تعالی عنہ قال لقد سقیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بقداحی هذا الشراب كله العسل والنبید والماء واللبن رواح مسلم حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں میں نے اپنے اس پیالے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر قسم کا مشروب پلائے ہیں
00:27شہد نبید پانی اور دودھ
00:31دوستو صحابہ اکرام بڑی ہی خوش قسمت جماعت ہیں کہ انہوں نے جاگ دی آنکھوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں رہے ہیں
00:46خاص طور پر وہ صحابہ اکرام جو مستقل حضور علیہ السلام کی خدمت میں رہتے تھے جن میں سر فہرست حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے
00:55کہ دس سال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں رہے
00:59اور آج کی روایت میں بیان کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے شاگردوں کے سامنے اپنا ایک پیالہ دکھا رہے ہیں
01:05اور ان کو بتا رہے ہیں کہ اس پیالے میں ہر قسم کا مشروب میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پلائے ہیں
01:12اور حضور کی خدمت میں پیش کیا ہے
01:14اور مشروبات میں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو مشروب سب سے زیادہ پسند تھا
01:20سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالینا بیان فرماتی ہیں
01:23نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ وہ مشروب پسند تھا جو تھنڈا اور میٹھا ہوتا تھا
01:37تو اس لیے ہم سب کو صحابہ اکرام کی تعظیم کرنی چاہیے
01:42ان کا عزت و احترام ہمیشہ ہمارے دل میں رہنا چاہیے
01:45اور اس کے ساتھ ساتھ وہ تمام مشروبات جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے استعمال کیے ہیں
01:51ہمیں بھی ان کو محبت سے استعمال کرنا چاہیے
01:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ