کھڑے ہو کر پانی پینے کی شرعی حیثیت کے حوالے سے تفصیل درج ذیل ہے:
شرعی حیثیت:
اسلام میں بیٹھ کر پانی پینے کو سنت قرار دیا گیا ہے، جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت مبارکہ تھی۔ چند احادیث میں کھڑے ہو کر پانی پینے کی ممانعت بھی آئی ہے، جبکہ بعض مواقع پر آپ ﷺ نے خود بھی کھڑے ہو کر پانی پیا، جیسے زم زم کا پانی۔
لہٰذا علماء کرام کا خلاصہ یہ ہے کہ:
بیٹھ کر پانی پینا سنت اور افضل ہے۔
کھڑے ہو کر پانی پینے کی اجازت ہے، لیکن بغیر ضرورت کے یہ مکروہ ہے۔
اگر کبھی کبھار کھڑے ہو کر پیا جائے تو گناہ نہیں۔
حوالہ جات:
1. صحیح مسلم: "کوئی شخص کھڑے ہو کر ہرگز پانی نہ پیے۔"
2. صحیح بخاری: "میں نے نبی کریم ﷺ کو زم زم کھڑے ہو کر پیتے دیکھا۔"
خلاصہ:
بیٹھ کر پینا افضل، کھڑے ہو کر پینا جائز مگر خلاف سنت، جب تک مجبوری یا خاص موقع نہ ہو۔
#اسلامی_تعلیمات
#پانی_پینے_کا_طریقہ
#سنت_نبوی
#شرعی_مسائل
#روزمرہ_مسائل
#احادیث
#اداب_زندگی
#مسلمان
#فقہ
#اسلامی_طرز_زندگی
#hafizmehmood

Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن انس رضی اللہ تعالی عن ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم انہا ان یشرب الرجل قائما الحدیث رواہ الترمدی حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پینے سے منع فرمایا ہے
00:21دوستو پینے کے آداب میں سے پانی یا کوئی بھی چیز پینے کے آداب میں سے ایک عدب یہ ہے کہ اس کو بیٹھ کر تسلی سے پیا جائے
00:32نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پانی یا کوئی بھی چیز پینے سے بعض روایات میں منع کیا ہے
00:39لیکن اسی جگہ ذہن میں رہنا چاہیے کہ بعض روایات میں ہمیں کھڑے ہو کر پانی پینے کی اجازت بھی معلوم ہوتی ہے
00:47اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی یہ عمل منقول ہے
00:51جیسا کہ جامع ترمزی کی ہی روایت میں ہے
00:54وہ فرماتے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پیتے ہوئے دیکھا
01:07کھڑے ہونے کی حالت میں بھی اور بیٹھے ہونے کی حالت میں بھی
01:10تو اس سے معلوم ہوا کہ حضور علیہ السلام نے کبھی کبار کھڑے ہو کر بھی پانی پیا ہے
01:17تو اس حوالے سے جو فقہاں نے تطبیق لکھی ہے وہ اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے
01:21کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کھڑے ہو کر پانی پینے کی ممانعت بھی منقول ہے اور اجازت بھی
01:27دونوں طرح کی روایات میں تطبیق اس طرح دی گئی ہے
01:31کہ بلا ضرورت کھڑے ہو کر پانی پینا مکروح تنظیحی ہے
01:35یعنی خلاف اولائیں
01:37البتہ اگر کسی ضرورت کے تحت
01:39مثلا رش بہت زیادہ ہے
01:41جگہ کیچڑ والی ہے
01:42یا بیٹھنے کے لیے کوئی جگہ دستیاب و میسر ہی نہیں ہے
01:46تو ایسی صورت میں کھڑے ہو کر پانی پینا جائز ہے
01:49لہٰذا اگر ایسی صورتحال نہ ہو
01:53اور عام نارمل حالات ہیں
01:55بیٹھنے کی جگہ دستیاب ہے
01:57تو پھر اصل اور بہتر طریقہ یہی ہے
01:59کہ بیٹھ کر پیا جائے
02:01وہ پانی ہے یا کوئی بھی چیز ہے
02:03اس کو بیٹھ کر پینا ہی
02:05سنت کے زیادہ قریب ہے
02:07اگر کوئی عذر ہے
02:08تو عذر کے احکام الگ ہیں
02:10تو اس صورت میں بغیر کسی کراہت کے
02:13کھڑے ہو کر بھی پانی پینا جائز ہے
02:15و سلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ