دودھ کی فضیلت اور دودھ پینے کی دعا
تفسیر:
دودھ اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے جو انسان کی جسمانی نشوونما، قوت، اور صحت کے لیے نہایت مفید ہے۔ قرآنِ کریم میں بھی دودھ کا ذکر بڑی عظمت سے آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"اور بے شک تمہارے لیے چوپایوں میں (بھی) نصیحت ہے، ہم تمہیں ان کے پیٹ میں موجود چیزوں سے (یعنی) گوبر اور خون کے درمیان سے خالص دودھ پلاتے ہیں، جو پینے والوں کے لیے خوشگوار ہوتا ہے۔"
(سورہ النحل، آیت 66)
یہ آیت اس بات کی دلیل ہے کہ دودھ اللہ کی طرف سے ایک خالص، پاکیزہ اور فائدہ مند نعمت ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی دودھ کو پسند فرماتے تھے اور جب کبھی دودھ پیتے تو شکر ادا کرتے اور یہ دعا پڑھتے:
دودھ پینے کی دعا:
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ
ترجمہ: اے اللہ! اسے ہمارے لیے بابرکت بنا دے اور ہمیں اس میں اضافہ عطا فرما۔
یا مکمل دعا:
اللَّهُمَّ أَطْعِمْنَا وَاسْقِنَا، وَاجْعَلْنَا مِنَ الشَّاكِرِينَ۔
سبق:
دودھ پینے سے پہلے اور بعد میں دعا پڑھنی چاہیے۔
اللہ کی نعمتوں پر شکر ادا کرنا ایمان کی علامت ہے۔
دودھ ایک مکمل غذا ہے، خاص طور پر بچوں اور بزرگوں کے لیے۔
#hafizmehmood
#دودھ_کی_فضیلت
#قرآنی_نعمت
#اسلامی_دعا
#صحت_مند_زندگی
#سنت_نبی
#دعائیں
#برکت
#اسلامی_تعلیمات
#نبی_اکرم_کی_سند
#نعمت_الہی

Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی الحدیث
00:10ومن سقاه اللہ لبنا فلیقل اللہم بارک لنا فیه وزیدنا من
00:17رواح الترمان
00:19ابن عباس رضی اللہ تعالی نما بیان فرماتے ہیں
00:23کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
00:27سیدہ محمونہ رضی اللہ تعالیٰ کے گھر میں داخل ہوا
00:30اور حضرت خالد ابن ولید بھی ہمارے ساتھ تھے
00:32فجاعتنا بینائم من لبن
00:35تو وہ دودھ کا ایک برتن بھر کے لے آئیں
00:38فشاری برسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا
00:43وَأَنَ عَلَى يَمِينِهِ وَخَالِدٌ عَلَى شِمَالِهِ
00:47میں حضور کی دائیں جانب جبکہ حضرت خالد بائیں جانب بیٹھے تھے
00:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا
00:53دیکھو اب پینے کا حق تو تمہارا ہے
00:56لیکن اگر تم خالد کو ترجید ہو تو تمہاری برزی ہے
00:59تو میں نے درخواست کیا رسول اللہ
01:01چونکہ یہ آپ کا بچا ہوا دودھ ہے
01:03اس لیے اس معاملے میں تو میں کسی کو بھی ترجید نہیں دوں گا
01:06یہ میں خود ہی پیوں گا
01:08تو یہ صحابہ اکرام کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
01:12ایک والحانہ محبت کا انداز ہے
01:14حضرت ابن عباس بیان کرتے ہیں
01:17کہ اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:20دو دعائیں ہمیں تلقین فرمائیں
01:22ایک حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:25من اطعمہ اللہ الطعام
01:27جس کو اللہ کوئی کھانا کھلائے
01:29وہ یہ دعا پڑے
01:30اللہم بارک لنا فیہ
01:33و اطعمنا خیرم من
01:35اور دوسرا جو آج ہم نے روایت میں پڑھا
01:39دودھ پینے کی دعا
01:40ومن سقاہ اللہ لبنا
01:42اللہ جس کو دودھ پلائے
01:44فلیقل اس کو چاہیے
01:45وہ یہ دعا پڑے
01:46اللہم بارک لنا فیہ وزدنا من
01:50دوستو اس روایت میں
01:54ایک تو کل والے مضمون کی تائید ہو رہی ہے
01:56کہ دائیں طرف والے کا حق زیادہ ہے
01:58اور دوسرا
02:00یہاں دودھ پینے کی دعا
02:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:04تلقین فرمائی ہے
02:05اور اس کے ساتھ ساتھ ایک روایت میں
02:07ہمیں جو لفظ ملتے ہیں
02:08حضور نے فرمایا
02:09کہ ایسی چیز
02:18جو کھانے اور پینے
02:19دونوں سے کفایت کر جائے
02:21یعنی جس کے اندر ایسی غزائیت ہو
02:23کہ اس کو وہ پینے والی چیز ہے
02:25لیکن وہ کھانے کی جگہ پر بھی
02:27کفایت کر جاتی ہے
02:28وہ سوائے دودھ کے اور کوئی چیز نہیں ہے
02:31کہ یہ کھانے اور پینے دونوں میں کفایت کر جاتی ہے
02:33تو یہ دودھ کی فضیلت
02:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:37اس طرح خوبصورت انداز میں بیان فرمائی ہے
02:39اس لیے ہم سب کو دعاؤں کا احتمام کرنا چاہیے
02:43اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:46جن غزاؤں کو رغبت کے ساتھ استعمال کیا ہے
02:49ہمیں بھی محبت کے ساتھ وہ غزائیں استعمال کرنی چاہیے
02:53والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ