dayan drama controversy | Dayan Drama | dayan
Category
😹
FunTranscript
00:00دائن ڈرامے میں دوسری شادی کے بعد مرد کو گولیاں دینے کا منظر دکھانے پر تنازہ
00:12ایسن اکبال میوش خیات اور ہیرامانی کے ڈرامے دائن میں دوسری شادی کے بعد مرد کو گولیاں دینے کے تنازہ پر ایسن ہاں نے ہموشی توڑتے ہوئے کہا
00:26کہ وہ عام سا منظر تھا لیکن لوگوں نے اس پر میمز بنا کر اسے وائرل کر دیا
00:31ایسن ہاں نے دیکرنٹ سے بات کرتے ہوئے بتایا ڈرامے کی ایک قسم میں ان کی پہلی بیوی ہیرامانی ان کی دوسری شادی میوش خیات سے کراتی ہے
00:45اور جب پہلی بار میوش خیات کو ان کے پاس بیجا جاتا ہے تو اسے ساتھ میں دوائی دی جاتی ہے
00:50انہوں نے بتایا کہ ڈرامے میں نکرانی نے میوش خیات کو گولیاں دیتے ہوئے واضح طور پر کہا
00:55کہ سائے کی طبیعہ ٹھیک نہیں انہیں گولیاں دینا لیکن لوگوں نے اس کا مطلب غلط نکالا
01:01ان کی طبعہ ٹھیک نہیں ہے دے دینا
01:03ادھاکار کا کہنا تھا کہ مذکورہ کس کے بعد سوشل میڈیا پر سارفین نے میمز بنائے
01:09ایک تصویر میں ایک طرف ہیرامانی دوسری طرف میوش خیات اور درمیان میں انہیں دکھا کر گولیاں بھی دکھائی گئیں
01:15ایسن ہاں نے مسکراتے ہوئے کہا سوشل میڈیا پر دعوی کیے جا رہے ہیں
01:19کہ ایسی گولیاں مرد کو طاقت کے لیے دی جاتی ہیں
01:22وہ اس گندے معاملے پر بات بھی نہیں کرنا چاہتے
01:24انسکبل ادھاکارہ نادیا ہان، اتیکہ اوڈو اور مرینہ ہان نے ڈائین ڈرامے کی مذہورہ کسٹ پر
01:30تفسرہ کرتے ہوئے ڈراما میں دکھائے گئے مناظر پر کڑی تنقید کی تھی
01:34نادیا ہان نے کہا تھا کہ ڈائین ڈراما بچوں کے ساتھ دیکھنے کا نہیں
01:38اگرچہ ڈراما مضائیہ اور اچھا لگتا ہے لیکن بچوں کے ساتھ نہیں دیکھا جا سکتا
01:42ان کے مطابق ڈرامے میں بچے کی ہوائش، دوسری شادی اور پھر ایسن ہان کو گولیاں دینے کے منظر سے
01:48بچوں کے ذہن میں سوالات آتے ہیں
01:50اس لیے ڈراما بچوں کے ساتھ نہیں دیکھا جا سکتا
01:53نادیا ہان نے بتایا کہ ڈرامے میں ایسن ہان کو گولیاں دینے کا منظر دکھانے کے لیے
01:58ٹپ انہوں نے ایسر ہار سے پوچھا کہ انہیں کس چیت کی گولیاں دی گئی تھی
02:02تو اداکار نے کہا انہیں سردرد کی گولیاں دی گئی تھی
02:05مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی این