Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
dulhe ka sehra suhana lagta hai | dulhe ka sehra suhana

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دولے کا سہرہ سہانہ لگتا ہے کہ گانے کی ریکارڈنگ کے دوران نصر فتیلی خان ایک سو پچاس بار روئے
00:15دولے کا سہرہ سہانہ لگتا ہے کہ شاعری سمیر انجان نے لکھی جبکہ اس کی موسیقی ندیم شوون نے ترتیب دی اور اسے استاد نصر فتیلی خان نے کہا
00:27نغمہ نگار نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ گانے کی ریکارڈنگ کے وقت نصر فتیلی خان بھارت آئے ہوئے تھے اور انہوں نے ندیم شوون کے ہمراہ مل کر یہ پروکرام بنایا
00:41کہ پاکستانی گلوکار کو گانا گانے کی درخواست کرتے ہیں انہوں نے بتایا کہ وہ سکار ندیم شوون استاد نصر فتیلی خان کے بڑے مدا تھے
00:49لیکن پاکستانی گلوکار ہر گانا نہیں گاتے تھے انہیں جس گانے کی موسیقی اور شاعری پسند آتی تھی اسے گاتے تھے
00:56سمیر انجان کے مطابق وہ اور ندیم شوون استاد نصر فتیلی خان سے ملے اور انہیں گانا گانے کی موسیقی اور شاعری سنائے جس کے بعد وہ گانا گانے کیلئے تیار ہوئے
01:06ان کا کہنا تھا کہ گانے کی ریکارڈنگ شروع ہوئی اور جب نصر فتیلی خان میں تیری باہوں کے جھولے میں پلی بابل کے جملے تک پہنچے تو زارو قطار رونے لگے
01:15ان کے مطابق نصر فتیلی خان کے رونے کے بعد گانے کو دوبارہ شروع کیا جاتا اور جیسے ہی وہ مسکورہ جملے تک پہنچتے پھر سے رونے لگتے
01:23اور ایسا ایک سو پچاس مرتبہ ہوا
01:26سمیر انجان کا کہنا تھا کہ نصر فتیلی خان کی جانب سے بار بار رونے پر انہیں ریکارڈنگ ملتوی کرنے کا کہا گیا
01:33لیکن انہوں نے کہا کہ گانا آج ہی ریکارڈ کریں گے ورنہ کبھی ریکارڈ نہیں ہو
01:39دھولے کا سہرہ سہانہ لگتا ہے کہ شاعری سمیر انجان نے لکھی جبکہ اس کی موسیقی ندیم شوون نے ترتیب دی
01:57اور اسے استاد نصر فتیلی خان نے کہا
02:00گانے میں شلپہ شیٹی اور اکشے کمار کی شادی کو دکھایا گیا تھا
02:04فلم کی ریلیز کے وقت تک استاد نصر فتیلی خان کو دنیا سے رخصت ہوئے تین سال گزر چکے تھے
02:09اس لئے فلم میں ان کی آواز کو مرحوم آدھاکار قادر خان پر فلم آیا کیا تھا
02:14گانے کو اب تک پاکستان اور بھارت کے بہترین گانوں میں شمار کیا جاتا

Recommended