Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
"Take Your Clothes Off, Sit In Lingerie": TV Actress Accuses Sajid Khan Of Sexual Harassment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ساجد ہان نے گھر بلا کر کپڑے اتارنے کا کہا اداکارہ نوینہ بولے نے خدایتکار پر سنگین الزام آئیت کر دیا
00:07مشہور ڈراما سیریل تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں ڈاکٹر مونی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نوینہ بولے نے فلم ساتھ ساجد ہان پر سنگین الزامات آئیت کیے ہیں
00:18نوینہ نے انتشاف کیا کہ ساجد ہان نے ایک ملاقات کے دوران ان سے نامناسب مطالبہ کیا
00:23وہ اپنے کپڑے اتاریں اور صرف ٹو پیس میں بیٹھیں تاکہ وہ ان کی کمفرٹ لیول کا اندازہ لگا سکیں
00:30ایک انٹرویو کے دوران نوینہ نے بتایا کہ یہ واقعہ 2004 سے 2006 کے درمیان پیش آیا جب وہ گلہ ڈرگ مقابرے میں شریک ہوئی تھی
00:38ان کا کہنا تھا کہ وہ ساجد ہان کی کال پر خوش ہوئی لیکن ملاقات ان کے دفتر کے بجائے ذاتی رہائشگاہ پر رکھی گئی
00:45انہوں نے مزید بتایا کہ خوش قسمتی سے کوئی ان کے انتظار میں باہر موجود تھا جس سے انہیں کچھ حد تک اتمنان حاصل ہوا
00:52نوینہ نے بتایا کہ ساجد ہان نے کہا تم نے اسٹیج پر بکنی پہنی تھی تو یہاں بیٹھنے میں کیا مسئلہ ہے
00:59نوینہ نے انکار کرتے ہوئے کہا اگر آپ کو واقعہ بکنی میں دیکھنا ہے تو میں گھر جا کر پہن لیتی ہوں
01:05لیکن یہاں بیٹھ کر ایسا ممکن نہیں
01:07بات عظام وہ کسی طرح اس ملاقات سے نکلنے میں کامیاب ہوئی
01:11نوینہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ساجد ہان نے ایک سال بعد دوبارہ ان سے رابطہ کیا
01:16جب وہ میسیز انڈیا مقابلے میں شریک تھی
01:18اداکارہ کا کہنا ہے کہ ساجد ہان نے اس طرح دوبارہ ملاقات کی پیشکش کی
01:23گویا وہ پچھلاوا کیا بول چکی ہوں
01:25یاد رہے کہ ہدایتکار ساجد ہان اس سے قبل بھی میٹو میہم کے دوران متعدد ہواتین کی جانب سے الزامات کا سامنا کر چکے ہیں
01:33دو ہزار ٹھارہ میں اداکارہ سلونی چوپڑا شرلین چوپڑا آہانا کمرہ اور مندنا
01:40کریمی سمیت انڈسٹری سے تلق رکھنے والی تقریبا نو ہواتین نے ان پر جن سرہ آسانی کا الزام لگایا تھا
01:47ایچ ڈی این کھاریاں

Recommended