Rehnuma e Hajj - Ep - 6 | Mufti Muhammad Akmal
Topic : Hajj ke Arkan | حج کے ارکان
#Hajj2025 #Islam #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic : Hajj ke Arkan | حج کے ارکان
#Hajj2025 #Islam #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
01:32Al-Fatihah
01:34Al-Fatihah
01:36Al-Fatihah
01:38Al-Fatihah
01:40Al-Fatihah
01:42Al-Fatihah
01:44Al-Fatihah
01:46Al-Fatihah
01:48Al-Fatihah
01:50Al-Fatihah
01:52Al-Fatihah
01:54Al-Fatihah
01:56Al-Fatihah
01:58Al-Fatihah
02:00Al-Fatihah
02:02Al-Fatihah
02:04Al-Fatihah
02:06Al-Fatihah
02:08Al-Fatihah
02:10Al-Fatihah
02:12And this one can cut it
02:15You always can get a rough
02:17Because when you want to get hurt
02:18Then you start to get the wrong
02:21So make it
02:22Misso can't get to
02:25So you can get out of a wall
02:26Will appear to be a small boundary wall
02:29When you can cut it
02:32Or the best wall
02:33And the boundary wall
02:35Is the rome of a wall
02:37So you can cut it
02:39Will add it
02:40Will come
02:41would be 7
02:44where you are
02:45when in the years
02:47in the past
02:49here
02:50if you have
02:52in the past
02:55first or maybe
02:56in the past
02:57because now
02:58is the time
02:58in the future
02:59in the past
03:01in the future
03:01when in the past
03:02in the future
03:03to be
03:04this day
03:06and in the future
03:07is the first day
03:08in the past
03:08in the past
03:20Allah
03:22Allah
03:27Allah
03:33Allah
03:36Allah
03:40and take a look at the best of the future of the star
03:44is given the truth of the sun and the sky
03:46but it is not a sign
03:48when these days are not
03:49if you understand that in the day of a very much
03:51we will be able to make it
03:53because of you with children, children,
03:55children, children, children
03:56or children
03:56so you can make it
03:57on the way you can make it
03:58on the way you can make it
03:59when I feel we feel like
04:01that we can make it
04:02as possible
04:03and my body as long as we can make it
04:06so much as there is a fucking thing
04:07that is connected
04:09so it's because if we are getting in the night then it will be a good way
04:12before all, the rest of the day are where to do this
04:15is why we use a liquid of water
04:18this is what we use again
04:20just remember to mention it, we want to mention it
04:22then we have to finish it
04:24that I have a way of giving you a thousand times
04:26a year has a world where the world is
04:28a public life and a thousand times
04:30a thousand times
04:31umreh ka ahram alayda hota
04:34paf drafting ko ke kings kusr
04:36k supporter kwaateh haj ka ahram
04:37arz ulhjah ko pehna jata hai
04:39or hajj afrad me
04:41sirf haj hoti hai
04:43Нesmen omreha nui hota
04:44abh ya da kiin joh hajj karan yet hajj
04:47tamto kernay wala hai
04:48is dins ki qurbani wajib hai
04:51or iha haj ke shukrane
04:53ke tore pR hai
04:54iha idulazah walhe qurbani naihi hai
04:56lehasa agar koig gharib bhi hai
04:58šarif fqir bhi hai
04:59اسے بھی اس پر بھی قربانی واجب ہے
05:01کیونکہ یہ نصاب بغیرہ نہیں دیکھا جاتا
05:03یہ تو حج کے شکرانے کی ہے جو حاجی پر لازم ہوتی ہے
05:07جبکہ مفرد پر قربانی واجب نہیں ہے
05:09وہ کرے گا تو مستحبے نہیں کرے گا
05:11تو کوئی گناہگار نہیں ہوگا
05:13اس سے یہ نتیجہ بھی نکل آیا
05:14کہ جو ہم نے کہا کہ ترتیب واجب ہے
05:17تو جو حج قران حج تمتو کرنے والے ہیں
05:20ان کے لئے ترتیب یہ ہے
05:21کہ پہلے رمی کی کنکری ماری
05:24پھر قربانی پھر حلقی قصر
05:25پھر توافظ زیارہ
05:26لیکن حج افراد والے کے لئے قربانی تو ہی نہیں
05:30تو وہ پہلے رمی کرے پھر حلق کروائے
05:32اور توافظ زیارہ کر لے
05:34اگر وہ فرض کر لیں کہ قربانی کرتا ہے
05:36حج افراد والا
05:37تب بھی قربانی کے سلسلے میں ترتیب لازم نہیں ہے
05:40یعنی رمی کی پھر وہ حلق قصر کروالے
05:43پھر قربانی کر لے
05:44کوئی مسئلہ نہیں ہے پہلے قربانی کر لے
05:46یہ چھوڑا مسئلہ ذہن میں رکھئے گا
05:47اب آپ نے کنکری مارنی
05:50یہ قربانی آپ پہ لازم ہے
05:52یہ ذہن میں رکھیں
05:52کنکری مارنے کا تھوڑا طریقہ بس دیکھ لیجئے
05:55کہ آپ جب وہاں پہنچ جاتے ہیں
05:56بڑے شیطان کے سامنے
05:57تو پھر آپ نے
05:59میں نے آپ کے پہلے بتایا
06:00کہ خجور کی گھٹلی سے
06:02کہ برابر یہ تھوڑی سی بڑی بس کنکری
06:03بہت بڑے بڑے اینٹ اور پتھر نہیں مارنے ہیں وہاں پر
06:06اور ایسی بات جوتا اتار کے مارنا شروع کر دیتے ہیں
06:09بوتلیں مارتے ہیں بتائیے
06:10تو یہ بچال نادانی کی بات ہے
06:12تو ابراہیم علیہ السلام کی سنت ادا کرنی تھی
06:15کہ جب آپ نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو
06:18زبح کرنے کا ارادہ فرمایا
06:20مینہ میں
06:21تو شیطان نے آ کر
06:22مداخلتیں بیجا کی کوشش کی
06:24تو آپ نے کنکری اٹھا کے اس کو ماری تھی
06:26وہ سنتم پوری کر رہے ہیں
06:27اب کوئی حقیقی شیطان کوئی موجود ہے
06:30نہ وہ دیوار کوئی شیطان ہیں
06:31وہ لوگ اس کو اس طرح کرتے ہیں
06:33بہرحال
06:33تو تقریباً سات یا آٹھ فٹ کے فاصلے پر کھڑے ہو جائیں
06:37اور سیدھے ہاتھ سے کنکری مارنا سنت کریمہ ہے
06:41اور یہ شہادت کی انگلی اور انگوٹھے سے
06:43ہمیں پتھر کو پکڑنا ہے
06:44یہ پکڑنے کے بعد
06:46تھوڑا سا اونچہ ہاتھ اٹھائیں اس طرح
06:48اور ہر کنکری کو مارتے ہوئے
06:51بسم اللہ ہی اللہ اکبر کہیں
06:53اس طرح کھڑے ہوں کہ منہ آپ کے اس طرح فائے
06:55تو قابط اللہ خود بخود آپ کے لیفٹ سائیڈ ہو جائے گا
06:58اور اس طرح سات کنکری ماریں گے
07:00بسم اللہ ہی اللہ اکبر
07:01پھر دوسری پیٹ اس طرح سات کنکری ماریں
07:04اور پھر آپ پیچھے ہٹ جائیں
07:06یہ یاد رکھئے کہ
07:08آپ تلبیہ پڑ رہے تھے
07:12ہم نے آپ کے بتایا تھا
07:13کہ حالت احرام میں تلبیہ سب سے
07:15افضل ذکر ہے
07:17لبائک اللہم لبائک
07:19لیکن جیسے آپ پہلی کنکری مارتے ہیں
07:21تو تلبیہ موقوف ہو جائے گا
07:23دوسری بات یہ ہے
07:24کہ آپ جب کنکری مار چکے ہیں
07:26تو وہاں پہ خامخانہ ٹھہریں
07:27کہ بیٹھ کے آپ ندارہ کر رہے ہیں
07:29آپ پیچھے آجائیں
07:30اور تیسی چیز یہ ہے
07:32کہ خواتین اپنی رمی خود کریں گی
07:35عورت ہونا
07:36اس رش کی وجہ سے
07:38رمی کو معاف نہیں کر دے گا
07:40یا معاف نہیں کروا دے گا
07:42بعض خواتین کہتے ہیں
07:43ہم نے اپنے شوہر کو کہہ دیا
07:44وہ کر دیں گی
07:45یاد رکھیں آپ پہ دم واجب ہو جائے گا
07:47بکرہ یا دمبہ زباہ کرنا واجب ہے
07:49یہ صرف اس کے لئے ریایت ہو سکتی ہے
07:52جو بہت بیمار ہے وہاں نہیں جا سکتا
07:54یا ویلچئر کے اوپر ہے
07:56اور رش اتنا زیادہ ہے
07:57کہ ویلچئر قریب جائی نہیں سکتی ہے
07:58اس کا کوئی پھر محرم وکیل بن جائے
08:01یا کوئی بھی شخص محرم ضروری نہیں ہے
08:03وکیل بن جائے
08:03وہ جا کے ان کی طرف سے کنکری مارے
08:05ایسی چھوٹے نابالغ بچے
08:07کہ ان کا وہاں رش میں پس جانے کا امکان ہے
08:10ان کی طرف سے بڑے کنکری مار سکتے ہیں
08:13لیکن یہ جو ہم نے آج معاملہ بنا لیا
08:15کہ عورتیں کہتی بھی ہم نہیں جارے
08:17تم مار لو بڑا رش ہے
08:18اور جا کے شوہر صاحب نے کنکری ماری
08:20یاد رکھے دم لازم ہو جائے گا
08:21ہاں اگر یہ کسی کو مسئلہ پتا چل گیا
08:24اور اس نے پھر شوہر کے مارنے کے بعد
08:26خود مار لی تو وہ دم ساکت ہو جائے گا
08:28لیکن بالکل نہیں ماریں
08:29تو دم لازم ہے
08:31اب اسلام کی حقانیت کا ایک جیتا جاگ
08:34تو ثبوت آپ وہاں پر دیکھیں گے
08:36جب کنکری ماری جاتی ہے
08:39تو ایک آدمی پہلے دن تقریباً
08:41سات کنکری تو مارے گا ہی مارے گا
08:43لازم سی بات ہے
08:44اور اگر فرض کر لیں کہ پچیس لاکھ حاجی ہے
08:46تو پچیس کو سات سے ملٹیپلائی کریں
08:48پچیس لاکھ کو سات سے
08:50کروڑوں میں بن گئی
08:52پھر اگلے دن سات سات سات اکیس ماریں گے
08:55پچیس لاکھ حاجی
08:56پھر تیسرے دن اتنی ماریں گے
08:58آپ ان کنکریوں کا حساب کریں
09:00کتنی ہونی چاہیے
09:01لیکن صحابہ کرام نے
09:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا
09:05یا رسول اللہ جو ہم کنکری مارتے ہیں
09:07تو وہ کہاں چلی جاتی ہے
09:09وہ نظر نہیں آتی
09:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید فرمایا
09:12کہ جو کنکری اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہوتی ہے
09:15وہ اٹھا لی جاتی ہے
09:16اگر نہ اٹھائی جائے
09:17تو تم کنکریوں کا پہاڑ دیکھو گے
09:19تو آپ اگر دیکھنا چاہیں
09:22اسلام کی حقانیت کو ثبوت دیکھنا چاہیں
09:25تو دیکھئے
09:26فقیر نے بڑا مشاہدہ کیا ہے
09:27جا کے بعض وقت وال کے قریب ہو کے
09:30میں نے دیکھا ہے
09:30کنکریوں اس طرح گر رہے ہوتی ہیں
09:32جسے بارش کے قطرے گر رہے ہوتے ہیں
09:34لیکن بہت ہی تھوڑی کنکریوں وہاں پڑی ہوتی ہیں
09:36یہ وہ کنکریوں ہوتی ہیں
09:38جو غیرے مقبول ہیں
09:39باقی سب کنکریوں غائب ہو جاتی ہیں
09:41گریں گی غائب
09:42گریں گی غائب
09:43یہ بڑا کمال ہے
09:45تو خلاص کلام یہ ہے
09:46کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:48بتا دیا کہ جو کنکری مقبول ہوتی ہے
09:51وہ غائب ہو جاتی ہے
09:52ورنہ تم پہاڑ دیکھو گے
09:53بعض وقت وہاں جوتیوں کے پہاڑ دیکھیں گے آپ
09:55وہ پاؤں سے اتر جاتی نا
09:57تو وہ
09:57سب جمع کر رہے ہوتے ہیں
09:59شرطے وغیرہ
10:00یا ان کے جو مزدور ہوتے ہیں
10:01پہاڑوں کے برابر نظر آتی ہیں
10:03ایسا ہونچا پہاڑ جوتیوں کا
10:04کنکریوں غائب ہیں
10:05تو یہ بہت بڑی چیزیں
10:07اس طرح کی چیزوں کو نوٹ کیا کریں
10:08تاکہ آپ کا ایمان
10:09مضبوط ہو جائے
10:10کنکریوں مارنے کے بعد
10:12اب اس کے بعد دوسرا کام ہے
10:14قربانی
10:15اگر آپ حج تمت و حج خیران کر رہے ہیں
10:17تو آپ کو قربانی کرنی ہوگی
10:19اب اس میں مسئلہ یہ ہوتا ہے
10:21کہ افضل ترین صورتحال
10:22تو یہ ہے
10:23کہ اگر کوئی آپ کا جان پہچان والا ہے
10:25تو آپ خود سلوٹر ہاؤس چلے جائیں
10:27اور وہاں جانور کو
10:28اپنے ہاتھ سے زباہ کریں
10:30لیکن یہ بہت مشکل ہوتا ہے
10:32ہر ایک کی جان پہچان ہوتی نہیں ہے
10:33یا کم از کم ایسا ہو
10:34کہ آپ کوئی آپ کا جان پہچان والا ہے
10:36اسے کہیں
10:37کہ تم سلوٹر ہاؤس پر جب قربان کر دو
10:38مجھے فون کر دینا
10:39تاکہ اس کے بعد حلق یا قصر کریں
10:41یہ بھی کم از کم اتمنان ہے
10:43کہ وہ کرنے کے بعد
10:44آپ کو فون کر دے گا
10:45لیکن اس تک بھی
10:46ہر ایک کے رسائی ہوتی نہیں ہے
10:48چوتھی تیسری صورت یہ ہے
10:50کہ آپ سے وہ پیسے ویسے لے لیتے ہیں
10:52اور بینک کا ٹوکن دیتے ہیں
10:53کہ ٹھیک ہے آپ کی قربانی ہو جائے گی
10:54اور پھر آپ کو وقت بتایا جاتا ہے
10:56کہ فلا وقت میں قربانی ہوگی
10:58یہ بہرحال
10:59لوگوں کے لئے
11:00آسانی کے لئے
11:01تو ہم یہ کہیں گے
11:02جو آپ کو وقت بتایا
11:03اس کو آپ یقین کر لیں
11:04اور اس کے بعد
11:05آپ حلقے قصر کر سکتے ہیں
11:06لیکن ہمارے دوست ہیں
11:08وہاں پہ
11:08اس روٹر ہاؤس میں
11:10ان کی شراکت ہے
11:11وہ خود بتا رہے تھے
11:12کہ یہ قربانی کا
11:13حج کی قربانی کا جانور
11:14ربی الاول تک کٹا جاتا رہتا ہے
11:16ربی الاول
11:18آپ دیکھیں نا
11:18اگر پچیس لاکھ حاجی ہے
11:20اور فرض کر لیں
11:21کہ اس میں جو قربانی
11:22جس پہ واجب ہے
11:23فرض کر لیں
11:24وہ پندرہ لاکھ بھی ہوں
11:25تو پندرہ لاکھ
11:26جانور کاٹنا
11:27کوئی آسان کام ہوتا ہے
11:28کیا وہ ایک ہی دن
11:29کڑ جائے گا
11:29وہ ایسی ہوتا ہے
11:30کہ وہاں ہو گیا
11:31آپ کا کڑ گیا
11:32جانور کھڑا ہوا ہے
11:33اور بعد میں کر رہے ہیں
11:35لیکن چونکہ
11:35حج کرنے والے کو
11:37معلوم نہیں
11:37کہ یہ صحیح کہہ رہے ہیں
11:38کہ نہیں
11:38تو وہ یقین کرنے میں
11:40کوئی حرج نہیں ہے
11:41آپ کو اطلاع مل جائے
11:42تو دو ارکان آپ کے پورے ہو گئے
11:44ایک
11:45آپ نے رمی کی
11:47اور دوسرا قربانی
11:48اب تیسرا حلقی قصر کروانا ہے
11:50میں نے آپ کو پہلے بھی بتا دیا تھا
11:52کہ جب
11:52انسان حالت احرام سے باہر آنے لگے
11:55تو اس وقت
11:56محرم بھی ایک دوسرے کے بال
11:58کاٹ سکتے ہیں
11:59اب فرض کر لیں
12:00کہ اگر کسی نے پہلی ٹنڈ کروائی ہوئی ہے
12:02یا گنج پیدا ہو جاتا ہے
12:04بالی غائب ہو جاتے ہیں
12:05تو اس پر بھی
12:06بس صرف آپ تھوڑا سا
12:07سیفٹی ریزر پھیر لیں
12:09پورے سر کے اوپر
12:10تو آپ کے بال کاٹنے ہیں
12:11کہ یہ حلقی سنت
12:12ادا ہو جائے گی
12:13کیونکہ جب محلی موجود نہیں
12:14آپ مجبور ہیں
12:15تو یہ ہو جائے گا
12:16یا چھوٹے چھوٹے بال ہیں
12:17تو بس سیفٹی ریزر پھیر دیں
12:18ایک دوسرے کے ہو جائے گا
12:20اور اگر بڑے بال ہیں
12:21تو مشین وغیرہ سے کر سکتے ہیں
12:23لیکن اس میں پھر
12:24وہ یہ یادہ کر دیتا ہوں
12:25دھورا دیتا ہوں
12:26کہ حلقی قصر کا مطلب
12:28حلق کا مطلب
12:28تو پورا سر مونڈانا
12:29اور قصر کا مطلب ہوتا ہے
12:32پورے سر کے کم از کم
12:33ایک چوتھائی کے بال کٹوانا
12:35ایک چوتھائی
12:36ایک پورے کے برابر
12:37پورے سر کے بال کٹوانا
12:40یہ کم از کم سر کے
12:41ایک چوتھائی کے بال
12:42پورے کے برابر کٹوانا
12:43اب ہوتا کیا ہے
12:45بس یہ ایک ظلف پکڑی
12:46یہاں سے کٹ مار لیا
12:47اس طرح آپ
12:49احرام کی پابندی سے باہر نہیں ہوں گے
12:52حلقی قصر کی سنت ادا نہیں ہوگی
12:54گناہ گار علیدہ ہوں گے
12:56اور آپ نے اسی طریقے سے
12:58پھر آپ چونکہ
12:58سمجھیں گے ہمارا قصر ہو گیا
13:00تو نہا لیں گے
13:01کپڑے بدل لیں گے
13:02اور پھر وہ
13:03احرام کی پابندی ختم نہیں ہوگی
13:05گناہ گار گناہ گار
13:07اور دم لازم
13:08تو اس طرح کے آپ معاملات نہ کریں
13:10بال آپ کو بڑے عزیز ہیں
13:12لیکن وہاں پر جا کے
13:13شریعت کی تکمیل عزیز ہونی چاہیے
13:15ٹنڈ کروالیں کوئی مسئلہ نہیں ہے
13:16گھر میں آکے اچھے بال نکل آئیں گے
13:18کوئی مسئلہ نہیں ہے
13:19لیکن ایسی حرکتیں
13:20ہرگز نہ کیجئے گا
13:21تو اس کے بعد آپ نے
13:24پہلے رمی کی
13:25قربانی کی
13:27حلق اور قصر کروایا
13:28آپ چونکہ آپ
13:29احرام کی پابندی سے باہر ہو گئے
13:31اب آپ غسل کر کے
13:32عام کبڑے پہن سکتے ہیں
13:34یہ یاد رکھیے کہ
13:35یہ حلق جو ہے
13:36ضروری نہیں کہ
13:37دس تاریخ کوئی کریں
13:38آپ گیارہ کو بھی کر سکتے ہیں
13:39بارہ کو بھی کر سکتے ہیں
13:41ٹھیک ہے
13:41اسی طرح توافظ زیارہ
13:43جو اس کے بعد کرنا
13:43اس کے وقت یہ دس بھی ہے
13:45گیارہ بھی ہے
13:46اور بارہ کی
13:47غروب آفتاب سے
13:48پہلے پہلے کر سکتے ہیں
13:49یعنی آج آپ نہ جائیں
13:50وہ اپنے خیمے میں آرام کر لیں
13:52اگلے دن چلے جائیں
13:53اس سے اگلے دن چلے جائیں
13:54لیکن غروب آفتاب سے پہلے
13:56اور اس سے پہلے
13:57آپ حلق قصر کروا لیں
13:58تو یہ پوسیبل ہے
14:00لیکن زیادہ طور لوگ چاہتے ہیں
14:01کہ ہم احرام کی پابندی سے
14:02جلدی باہر ہو جائیں
14:03تو دس کو آپ نے
14:05حلق قصر کروایا
14:06اب آپ پابندی سے باہریں
14:07جا کے نہائیں
14:08اور عام کپڑے پہن لیں
14:10گویا کہ اب
14:10توافظ زیارہ
14:12عام کپڑوں میں کیا جائے گا
14:14اب آپ چلے جائیں
14:15پیدل جانا افضل ہوتا ہے
14:17مکہ تک
14:17لیکن بہت ہی مشکل ہوتا ہے
14:18اس لئے کوئی سواری وارہ لے کر
14:19آپ جا سکتے ہیں
14:21اور اس کے بعد
14:22آپ کو توافظ زیارہ کرنا ہے
14:24اور اگر آپ کو یاد ہو
14:26تو ہم نے پہلے گزارش کی تھی
14:27کہ اگر آپ
14:28حج قران کر رہے ہیں
14:30تو عمرہ کرنے کے بعد
14:32آپ ایک تواف کریں گے
14:34جس کو جو سنت ہوتا ہے
14:35تواف قدوم کہتے ہیں
14:37آپ وہ کریں
14:38اور اسی میں رمل بھی کر لیں
14:40اور سعی کر لیں
14:41اس ارادے سے
14:42کہ توافظ زیارہ کی
14:43میں ابھی رمل اور سعی
14:44ابھی کر رہا ہوں
14:45تو پھر آپ کو
14:46اس وقت توافظ زیارہ کے ساتھ
14:48اس کے کرنے کی حاجت نہیں ہوگی
14:49ایسے جو حج تمتو کرنے والے ہیں
14:52وہ جب
14:52آٹھ ذلہجہ کو
14:54حج کا احرام پہنے
14:55تو ایک نفلی تواف کر لیں جا کر
14:57اس نفلی تواف میں
14:58اکتبار رمل
14:59اور بعد میں سعی کر لیں
15:01تو انہیں توافظ زیارہ کے بعد
15:03اس کی حاجت نہیں رہے گی
15:04اگر کوئی حج افراد کر رہا ہے
15:06تو حج افراد کرنے والے کے لئے
15:08جب وہ داخل ہوتا ہے
15:09تو اسے تواف کرنا ہوتا ہے
15:10اس کو تواف قدوم کہتے ہیں
15:12وہ اس تواف میں
15:13وہ یہ کر لیں
15:14تو اس کو پھر توافظ زیارہ کے بعد
15:16اس کی حاجت نہیں ہوگی
15:17اگر آپ ہمارا مشورہ مانیں گے
15:20دست کو آپ وہاں جائیں گے
15:21تو پھر آپ دعائیں دیں گے
15:22کہ واقعی یہ بہت اچھا ہوا
15:24کہ ہم نے پہلے کر لیا
15:25کیونکہ رش اتنا ہوتا ہے
15:26کہ کچھ انتہانیں
15:27اب آپ کو توافظ زیارہ کرنا ہے
15:29یہ حج کا دوسرا رکن ہوتا ہے
15:32فرض ہوتا ہے
15:32اگر توافظ نہ کریں
15:33تو آپ کا حجی کمپلیٹ نہیں ہوگا
15:35اور یاد رکھیں
15:36یعنی حج مکمل نہیں ہوگا
15:38وقوفی عرافت تو آپ نے کر لیا
15:40اور اگر آپ جب تک توافظ نہیں کرتے
15:42عورتیں شہروں پر حلال نہ ہوں گی
15:45تو لہٰذا اب آپ کو یہ تواف کرنا ہے
15:48اور یہ تواف یقینی سی بات ہے
15:49کہ باوضوح حالت میں کرنا ہوگا
15:51جیسے ہم نے آپ کو پہلے بتایا
15:52اسی طرح جنابت یا حالت حیض و نفاس
15:55نہیں ہونے چاہیے
15:56اب یہاں بعض اوقات صورتحال یہ ہوتی ہے
15:59کہ بعض بہنوں کے حیض کے یام ہوتے ہیں
16:01آ جاتے ہیں
16:02اب وہ کیا کریں
16:03اور معاملہ بھی ایسا ہوتا ہے
16:04کہ ان کے فلائٹ کا ٹائم مخصوص ہوتا ہے
16:06وہ ڈیلے نہیں کر سکتی
16:07دیکھیں اگر تو ہماری بہنیں کر سکیں
16:09کہ دس کو نہ کریں آپ
16:10آپ کو امید ہے
16:11گیارہ کو میرا حیض بند ہو جائے گا
16:13یا بارہ کی ابتداء میں بند ہو جائے گا
16:15تو پھر تو ویٹ کریں
16:16اور آپ پھر توافظ زیارہ پاکی کی حالت میں کریں
16:18لیکن اگر یقین ہے کہ نہیں
16:20حیض ختم نہیں ہوگا
16:21اور فلائٹ کا ٹائم بھی مخصوص ہے
16:23اور آپ کو کرنا ہی ہے
16:25تو پھر اسی حالت میں آپ توافظ زیارہ کر لیں
16:28حالت حیض میں
16:29لیکن اس میں آپ کو بدنہ دینا ہوگا
16:32بدنہ کہتے ہیں اونٹ یا گائے
16:34اور یہ حدود حرم میں زباہ کرنی ہوگی
16:37آپ کو گھرہ کے زباہ نہیں کر سکتے
16:38یاد رکھیں جہاں پر بھی
16:40دم لازم ہوتا ہے
16:41یا بدنہ لازم ہوتا ہے
16:43یعنی اونٹ یا گائے زباہ کرنی ہو
16:45تو حدود حرم میں زباہ کرنی ہوگی
16:46تو یہ کفارہ ہو جائے گا
16:48اب مثال کے طور پر ایک بہن کی فلائٹ مخصوص تھی
16:51انہوں نے اسی حالت میں تواف کیا
16:53دست تاریخ کو بدنہ لازم ہو گیا
16:55لیکن پتہ چلا بعد میں
16:57کہ فلائٹ لیٹ ہو گئی ہے
16:59تو اب یہ دوبارہ جا کے
17:00یعنی پاک اور فرض کہلیں گیارہ کو پاک ہو گئی
17:03پاک ہوگا اگر یہ دوبارہ دھوڑا لیتی ہیں
17:05بارہ سے پہلے پہلے بدنہ ساکت ہو جائے گا
17:07لیکن اگر بارہ کے بعد کریں گی
17:09تو بدنہ ساکت ہوگا
17:11دم اب بھی دینا ہوگا
17:12بارہ کے بعد
17:13یہ بات دو تین دفعہ سن لیجئے گا
17:15اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
17:16کہ ہمیں سمجھنے کی توفیق تا فرمائیں
17:18آمین وآخر دعوانا
17:20ان الحمدللہ رب العالمين