Rehnuma e Hajj - Ep - 3 | Mufti Muhammad Akmal
Topic : Hajj ki Iqsam | حج کی اقسام
#Hajj2025 #Islam #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic : Hajj ki Iqsam | حج کی اقسام
#Hajj2025 #Islam #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
02:00Al-Fatihah
02:30Al-Fatihah
03:00Al-Fatihah
03:30Al-Fatihah
04:00Al-Fatihah
04:02Al-Fatihah
04:04Al-Fatihah
04:06Al-Fatihah
04:08Al-Fatihah
04:10Al-Fatihah
04:40Al-Fatihah
05:10So this is a little bit of a気ed
05:12I told you that you need to know
05:14You have to know that your flight is where you are
05:16That you can expect in your flight
05:18Now don't let you know that your flight is direct
05:21So that it's a kind of thing to go
05:24So that it's why you have to get out of your flight
05:28So that you can get out of the flight
05:30At the airport the reach is a lot of time
05:33So there's a lot of time
05:35You got to try to get out of the flight
05:37Once the flight has been taken
05:39I'm not going to do that.
06:09نہ خود تماشا بنے
06:11اور اپنے ثواب کو ضائع نہ کریں
06:13وہاں سے فارغ ہو کر
06:15آپ کو
06:15آپ کو سب بتا دیا گیا ہوگا
06:18کہ
06:18آپ تمام قرائے دے چکے ہیں
06:21رائش وغیرہ دے چکے ہیں
06:23وہ سب آپ کو پھر آپ کو
06:24ہوتل تک پہنچا دیں گی
06:26بسیں وغیرہ
06:26آپ باہر نکلیں گے
06:27پہنچ جائیں گے
06:28مکہ تل مکرمہ پہنچے
06:30جب اس شہر پر نظر پڑھیں
06:31تو اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں
06:33اور بالکل
06:34ایسے ہمیں جانا چاہیے
06:35کہ جیسے ہم ایک مجرم ہیں
06:36کیونکہ ہم گناہگار ہیں
06:38آپ تو اچھے لوگیں
06:39میں اپنے جیسے لوگوں کی بات کر رہا ہوں
06:41کہ ہم گناہوں سے
06:41آلودہ لوگ وہاں پہنچیں
06:43تو اللہ کی بارگاہ سے
06:44نجات کا بخشش کا
06:45مغفرت کا پروانہ لینے پہنچیں
06:47اور یقنی سی بات ہے
06:49کہ اگر مجرم ہو
06:50اور وہ پھر بھی کھل کھلا کے ہسرا ہو
06:52اور وکٹری کے نشانات بنا رہا ہو
06:54اور مستیوں میں لگا ہو
06:56تو آپ کہیں گے بہت ہیا سے خالی آدمی ہے
06:58کہ مجرم اور ایسے حرکتیں کر رہا
07:00تو اب معذرت کے ساتھ برا نہیں مانیے گا
07:02کہ ہم جاتے ہیں مکہ میں
07:04اور وہاں جا کے سیلفیاں بنا رہے ہیں
07:06اور عجیب و غریب حرکتیں کر رہے ہیں
07:08ایسا نہیں ہے
07:08ہمیں مکہ میں داخل ہونا چاہیے
07:10ندامت کے ساتھ
07:11شرمندگی کے ساتھ
07:12اپنے سابقہ زندگی کے گناہوں کو یاد کریں
07:14اور ہوتل تک پہنچیں
07:16بعض لوگ جلدی کرتے ہیں
07:18کہ ہم جلدی سے جا کے عمرہ کر لیں
07:19ہمارا مشورہ یہ ہوگا
07:21کہ عبادت جتنے سکون سے
07:22اور یکسوی کے ساتھ کی جاتی ہے
07:24اتنی اللہ تبارک و تعالی
07:26آپ کو برکات سے نوازے گا
07:27اتنی عبادت میں آپ کا دل مائل ہوگا
07:30کوفت کم سے کم ہوگی
07:32اور آپ اگر ابھی جائیں گے
07:33تو پہلی وہ آپ تھک چکے ہیں
07:35اور سیدھے جا کے عمرہ کریں
07:36بعض لوگ کہتے ہیں
07:37جلدی سے عمرہ کر لو
07:38تاکہ احرام کی پابندی سے باہر آئیں
07:40ان کو بڑی کوفت ہو رہی ہوتی ہے
07:41لیکن آپ یہ عبادت کرنے آئیں
07:43یا عبادت کا بھوچ سر سے اتارنے آئیں
07:45یہ تھوڑا سا دیکھ لیں
07:46اس لئے ہمارا مشورہ ہے
07:47کہ آپ پہلے جائیں
07:48ہوتل میں آرام کریں
07:49پھر اس کے بعد کھائیں پییں
07:51فرش ہو جائیں بلکل
07:52پھر نہا لیں آم
07:54حالت احرام میں نہانا منع نہیں ہوتا
07:56لیکن احتیاط کریں
07:57ہماری بہنیں بھی خاص طور پر
07:59بال وغیرہ نہ ٹوٹنے کوشش کریں
08:00آپ بالکل نہا سکتے ہیں
08:02لیکن وہی احرام کی چادریں پہنیں گے
08:04دوسری چادریں نہیں پہنیں گے
08:06اور ہماری بہنیں وہی لباس پہنیں
08:08جس میں آپ نے نیت کی ہے
08:09کیونکہ اس میں خوشبو غرہ لگی ہوگی
08:11اگر آپ نے دوسرا لباس بدل لیا
08:13اور اس میں خوشبو لگی ہے
08:15تو یاد رکھیں دم لازم ہو جائے گا
08:16کیونکہ جن چادروں میں آپ نے نیت کی ہے
08:19یا ہماری بہنوں نے جس لباس میں نیت کی ہے
08:21اس پہ جو آپ نے خوشبو لگائی تھی
08:23ان میں چونکہ آپ نے نیت کر لی
08:25وہ معاف
08:26لیکن آپ کے اور لباس
08:27یا اور احرام کی چادریں
08:28اس میں خوشبو لگی ہوئی ہے
08:30اور ابھی آپ ان کو پہن لیں گے
08:32تو یہ حالت احرام میں
08:33نیا لباس پہننا کہلائے گا
08:34اور اس پہ آپ کے دم لازم ہوگا
08:36تو لہٰذا پہلے احرام کر لیں
08:38اس کے بعد پھر آپ تشریف لے جائیں
08:40اوزل یہ ہے کہ آپ
08:42باب السلام سے داخل ہوں
08:44یہ معلوم کر لی جائے گا
08:45اور جب آپ اندر داخل ہو جائیں
08:47تو پہلے سیدھے قدم مسجد کے اندر رکھیں
08:49دعا پڑھیں
08:50پھر کعبت اللہ پہ
08:51جب آپ کی پہلی نظر پڑھیں
08:53تو افضل یہ ہے
08:54کہ آپ کوئی دعا مانگیں
08:55کیونکہ جب کعبت اللہ پہ
08:57پہلی نگاہ پڑھے داخل میں
08:59تو آپ دعا مانگیں
09:00قبولیت کے بہت زیادہ
09:02امکانات ہوتے ہیں
09:03اچھا وہاں پر پہنچنے کے بعد
09:06پھر میرا مشورہ یہ ہے
09:07کہ جب آپ جانے لگیں
09:08تو ہوتل میں ہی
09:09عمرے کا پورا طریقہ
09:11کسی کتاب سے اچھی طرح پڑھ لیں
09:13جو آپ کی فیملی ہے
09:15یا آپ کا پورا گروپ ہے
09:16اسے ایک دفعہ پورا سمجھا دیں
09:18کہ ابھی ہم جب عمرے کے لئے جا رہے ہیں
09:19تو کیا کیا کرنا ہوگا
09:21وہ ذرا مستحضر ہو جاتے ہیں
09:22حاضر ہو جاتے ہیں
09:23ذہن میں مسائل
09:24تو آسانی ہوتی ہے
09:25ابھی آپ نے جا کے عمرہ کرنا ہے
09:27عمرہ
09:28تواف
09:29اس کے بعد
09:31تواف کی دو رکت
09:32نفل پڑھتے ہیں
09:33جو ہم پہ پڑھنا واجب ہیں
09:34اور اس کے بعد
09:36سائی آپ کو کرنی ہے
09:37اس کے سائی یعنی
09:39وہ دوڑنا جو ہوتا ہے
09:40اور اس کے بعد
09:41آپ کو حلق یا قصر کروانا ہے
09:43اس کا نام عمرہ ہے
09:44بس یہ چار تین چار چیزیں
09:46ذہن میں رکھیں
09:47لیکن کس طریقے سے کرنا ہے
09:48وہ میں آپ کو گزارش کر دیتا ہوں
09:50اب اگر مرد حضرات ہیں
09:52انہیں
09:53تواف شروع کرنے سے پہلے
09:55اید تباع کرنا ہوگا
09:57اید تباع کا مطلب کیا ہوتا ہے
10:00کہ جیسے یہ احرام کی چادر ہے آپ کی
10:02یہ آپ کندے سے ہٹائیں
10:04سیدھے کندے سے
10:04اس کو بغل کنچے سے نکالیں
10:06اور الٹی طرف ڈال لیں
10:07یہ سیدھا کندہ کھولاؤ
10:09اور یاد رکھیں
10:10یہ تواف سے پہلے ہی کھولیں گے
10:11بعض حاجی ائرپورٹ سے
10:13اپنے گھر سے نکلتے ہیں
10:14کندہ کھول لیتے ہیں
10:15بھئی ابھی ضرورت کیا
10:16آپ کو پورا ڈھک کر رکھیں آپ
10:17بلکہ اسی کندہ کھولے
10:19حالت میں اگر آپ نے نماز پڑھی
10:20تو مکروح ہوتی ہے
10:21ٹھیک ہے نا تو ڈھک کر رکھیں
10:23یہ صرف آپ کب کھولیں گے
10:24کہ جب آپ تواف سٹارٹ کرنے لگیں
10:26اور وہ بھی اس تواف کے اندر
10:29یہ ادتباع سنت ہے
10:30جس کے بعد ساعی ہو
10:32چنانچہ اگر آپ نے
10:33نفل کو تواف کرنا ہے
10:34احرام پینا ہوئے
10:35نفل تواف کر رہے ہیں
10:36اس میں ادتباع سنت نہیں ہوتا
10:38یہ ذہن میں رکھیں
10:39اچھا یہ بعض لوگ پوچھتے ہیں
10:42کہ
10:42جیسے ہم نے عمرہ کر لیا
10:44فرض کر لیں
10:45تو بعض ویسے ہی پہنچ جاتے ہیں
10:47تواف کے اندر
10:48اور ان کو وہاں پہنچنے کے لیے
10:50احرام پہننا پڑتا ہے
10:52ویسے آپ سادہ کپڑوں بنی جا سکتے
10:54وہ لوگ روکتے ہیں
10:54تو زمین یہاں یہ مسئلہ بھی
10:56میں عرض کر دیتا ہوں
10:57کہ جب بہت زیادہ رش ہو
10:58تو یہ ہرگز ایسا نہ کریں
10:59کیونکہ آپ لوگوں کو
11:01تنگی کا سبب بنیں گے
11:02کوئی عمرہ کرنے آ رہا ہے
11:03آپ بیچ میں ویسی پہنچ گئے
11:04تاکہ میں تواف کر لوں
11:06تو وہ تنگ ہوں گے
11:07ہاں اگر مطاف خالی ہے
11:08رش وغیرہ نہیں ہے
11:10تو پھر آپ یہ کر سکتے ہیں
11:11کہ چادریں پہن کے چلو
11:12نفلی تواف کے لیے
11:13اب چلے گئے
11:13کہ کسی کے لیے باعث تکلیف نہیں ہے
11:15لیکن جب باعث تکلیف بن رہے ہوں
11:17تو قانون کو فالو کرنا لازم ہوگا
11:19اسی طرح ماسک بھی
11:20اپنا نہ پہنے چہرے کے اوپر
11:22ماسک سے بھی یاد رکھیں
11:33وغیرہ ہوتی ہے
11:34یہ اگر عمر مجبوری پہنے
11:36کہ نہ پہنے تو چھینکے لگ جائیں گی
11:38یا ڈسٹ الرجی ہوتی ہے
11:39ڈسٹ اندر چلی گئی
11:40ریسے تو وہاں ڈسٹ نہیں ہوتی
11:41لیکن پھر بھی بات بہت سنسٹیف ہوتے ہیں
11:44ان کے لیے تھوڑی بہت گنجائش نکل سکتی ہے
11:46لیکن یاد رکھیں
11:46اس کے باوجود کفارہ لازم ہوگا
11:49کیا کفارہ ہوگا
11:50یہ سب میں اینڈ میں ایک پگرام میں
11:52پوری چیزیں آپ کو ذکر کروں گا
11:54لیکن بہرحال ماسک حد تل امکان
11:56نہ پہنا جائے
11:57اور اسی طریقے سے آپ
11:59بلا ضرورت مطاف میں نہ جائیں
12:02اب آپ نے عمرہ کرنا ہے
12:03اب اس کو سماعت فرمال ہے
12:04جب آپ مطاف میں اتر جاتے ہیں
12:07مطاف کہتے ہیں تواف کی جگہ کو
12:09سب سے پہلے
12:10حجرِ اسود کا تعین کریں
12:12وہ کہاں ہیں
12:13اور اس کے لیے آپ غور سے دیکھیں
12:15کہ حجرِ اسود کے جو مقابل دیوار ہے
12:17اس پہ گرین لائٹ لگی ہوئی ہے
12:19تو بس وہ اس کے مطاف ہے کہ وہاں تک آپ کو پہنچنا ہے
12:22کیونکہ یہاں سے آپ کو تواف کی ابتدا کرنی ہے
12:25تو وہاں پہنچ جائیں
12:26آپس میں تیہ کر لیں
12:27گھورائیے گا بلکل نہیں
12:29کوئی نہیں گمتا
12:30وقتی طور پر گم بھی جائے
12:31تو ملاقات ہو جاتی ہے
12:33بہتر یہ ہے کہ آپ تواف سے پہلے آپس میں
12:35سب یہ تیہ کر لیں
12:36خصوصاً جیسے بچے ہیں
12:38آپ کی زوجہ وغیرہ ہیں
12:39اگر ہم بچھڑ گئے
12:40تو اس لائٹ کی نیچے فلن جگہ مل جائیں گے
12:43بس
12:43پھر وہاں پہ جا کے بیڑھ جائیں
12:45اگر بچھڑ بھی گئے
12:46تو سب وہاں پہ آکے جمع ہو جائیں
12:47گھورانے کے ضرورت نہیں ہے
12:48کوئی رونے دھونے کے ضرورت نہیں ہے
12:50بلکل سکون سے اپنا تواف کریں
12:52اب آپ جیسے پہنچ گئے
12:54تو پہلے جو ہے وہ
12:55حجرِ اسود پہ آپ پہنچ کر
12:57آپ نے تواف کی نیت کرنی ہے
13:00مردوں نے اتطبع کر لیا
13:02بہنیں ویسی ہوں گی
13:10چومنے کا تو موقع نہیں ملتا
13:12اور آپ دل میں نیت کریں
13:14کہ اللہ تیری رضا کی خاطر میں
13:15تواف کا ارادہ رکھتا ہوں
13:17اسے میری لئے آسان کر دے
13:19اور اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرما لے
13:21اس کے بعد پھر آپ استلام کریں گے
13:23کوئی استلام کہتے ہیں
13:24اس طرح ہاتھ کر کے
13:25اپنے ہاتھوں کو چومیں گے
13:26اور ساتھ میں پڑھ دیں
13:27بسم اللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ
13:30یہ کتابوں میں لکھا ہوتا ہے
13:32آپ وہ دعا وغیرہ
13:33کوئی بھی لکھی ہو
13:33پڑھنا چاہیں پڑھ دیں
13:34لیکن میں دل میں تواف کی نیت
13:36ضرور کرنی ہے
13:37اب آپ جیسے یہ کھڑے ہوئے تھے
13:39آپ نے نیت کی
13:40اب آپ فوراً اس طرح ہو جائیں
13:41کہ آپ کے لیفٹ سائیڈ
13:43اب حضر اسفت کی طرف ہو
13:44اور آپ نے
13:45انٹی کلوک وائز
13:46تواف سٹارٹ کرنا ہے
13:48ٹھیک ہے
13:48سارے وہ تو چکری رہے ہوتے ہیں
13:50کر بھی انٹی کلوک وائز
13:51ذہن میں رکھئے گا
13:52اور اب آپ تواف سٹارٹ کریں گے
13:55مردوں کے لیے
13:56پہلے تین چکروں میں
13:58رمل کرنا سنت ہے
13:59رمل کا مطلب یہ ہے
14:01کہ تھوڑا سا اکڑ کر چلنا
14:02تھوڑا سا تیز چلنا
14:05لیکن ایسا نہیں
14:06کہ لوگوں کو تکلیف ہو
14:07اگر تکلیف ہو
14:08تو آپ اتنی دیر رکھ جائیں
14:09جیسے رش ہوتا ہے
14:10بہت زیادہ تو آپ
14:11اور اگر رمل آپ چھوڑ دیتے ہیں
14:13یعنی رش کی وجہ سے
14:14بہتی پیک چل رہا ہے
14:15تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
14:17اس میں کوئی گناہ نہیں ہوتا
14:18یہ رمل صرف سنت ہے
14:19تو اس لئے
14:20تین چکروں میں
14:21تین چکروں میں ہوگا
14:22چوتھے چکر کو
14:23پھر آپ ویسی نارمل
14:24یعنی باقی چکر نارمل کریں گے
14:26بہنوں کے لیے
14:26رمل سنت نہیں ہے
14:28اب آپ نے پہلا چکر شروع کیا
14:30کیا پڑھیں
14:32بعض لوگ پوچھتے ہیں
14:33افضل ترین جو ہے
14:34وہ درود پاک ہے
14:35ہر چکر میں
14:37ہر قدم پہ
14:38درود پاک پڑھتے رہے ہیں
14:39درود پاک پڑھتے رہے
14:40اور ہم نے پہلے آپ کو بتایا تھا
14:42کہ آپ کو تلبیہ پڑھنا ہے
14:43لیکن جب آپ تواف شروع کرتے ہیں
14:45عمرے کا
14:45تو تلبیہ موقف ہو جائے گی
14:46اب تلبیہ نہیں پڑھنے
14:47اب آپ درود پاک پڑھیں
14:49بعض لوگ جو ہیں
14:50وہ ہج کی کتابیں
14:51ہاتھ میں ہوتی ہیں
14:52دعائیں پڑھ رہے ہوتے ہیں
14:53یہ ہج کی کتاب
14:54دیکھ کر پڑھنا
14:55خلاف سنت ہے
14:56ٹھیک ہے نا
14:57اور اسی طرح
14:58آپ بہت سو کو دیکھیں گے
14:59کہ ان کا گروپ لیڈر آگے ہوتا ہے
15:00اور وہ بلند آواز سے دعا پڑھتا ہے
15:02باقی سارے اس کو دہر آ رہے ہوتے ہیں
15:04یہ بھی خلاف سنت ہے
15:05کوئی سنت طریقہ نہیں ہے
15:06لیکن آپ کسی پہ تنقید نہ کریں
15:08کسی کو حقیر نہ سمجھیں
15:10کسی کو مذاک نہ اڑائیں
15:11ہو سکتا ہے
15:12کون اللہ کی بارگاہ میں کتنا مقبول ہے
15:14تو بسکتا ہے
15:15آجزی کے ساتھ
15:16اپنے آپ کو فوکس رکھیں
15:17تو ہمارا مشورہ درود پاک پڑھیں
15:29یعنی کونوں کے نام ہیں
15:30پھر رکنے یمانی آتا ہے
15:33رکنے یمانی
15:34یعنی وہ حجرِ اسفت سے پہلے والا ہوتا ہے
15:36اس کے پاس جب پہنچتے ہیں
15:37اگر بہتی قریب ہونا
15:38تو خالی ہاتھ برکت کے لئے لگا سکتے ہیں آپ
15:41لیکن آپ دیکھیں گے
15:42وہاں بہت سارے یوں ہاتھ ہلارے ہوں گے
15:44یوں کر کے چوم رہے ہوں گے
15:45کسی چیز کی ضرورت نہیں
15:47آپ اپنے تواف کو جاری رکھیں
15:49حتیٰ کہ حجرِ اسفت تک پہنچ جائیں
15:51اور اس کے لئے وہی گرین لائٹ
15:52آپ کی بڑی مدد کرے گی
15:53کہ دور سے آپ کو نظر آ جائے گی
15:55تو بس وہاں پہ آ کے آپ
15:56ایک چکر آپ کا پورا ہو گیا
15:58جب آپ یہاں آئیں گے
15:59یہ حجرِ اسفت ہے
16:00پھر اس کی طرف رکھ کر لیں گے
16:02اور پھر وہی استلام کریں گے
16:05بسم اللہ والصلاة والسلام علیہ رسول اللہ
16:08پھر اس طرح سیدھے ہو جائیں گے
16:10آپ کے لیفٹ سائز حجرِ اسفت
16:11دوسرا چکر سٹارٹ ہوگا
16:13اس طرح آپ کو سات چکر پورے کرنا ہے
16:16اور یاد رکھیں
16:18چکر ہمیشہ سات ہوں گے
16:20استلام آٹھ ہوں گے
16:22ساتھوں چکر کمپلیٹ کر کے
16:24پھر آپ کو یہ استلام کرنا ہے
16:25تو اب آپ تواف سے فارغ ہو گئے
16:28تین چکروں میں مردوں نے رمل کیا
16:30چار چکر نورمل حالت میں کیے
16:32فارغ ہو گئے
16:33اس کے بعد اگر موقع ملے
16:35تو حجرِ یہ مقامِ ابراہیم پر آ کر
16:38دو رکعت نفل ادا کریں
16:40یہ تواف کی ہوتی ہیں
16:41واجب ہوتی ہم پر ہے
16:42نفل لیکن اس کا ادا کرنا واجب ہے
16:44اگر وہاں رش ہو
16:46تو جہاں مسجد میں آپ کو جگہ ملے کر لیں
16:48یہ ضروری نہیں ہے آپ
16:49اور غور کیجئے گا
16:50کہ مقرو وقت نہیں ہونا چاہیے
16:52طلوِ آفتاب
16:53غروبِ آفتاب
16:54یا زوال کا وقت نہیں ہونا چاہیے
16:55ان وقتوں میں نوافل منع ہے
16:57اگر یہ وقت چل رہا ہے
16:58تو پھر تھوڑا وقت گزار لیں
17:00بعد میں ادا کر لیں
17:01کوئی مسئلہ نہیں ہے
17:01تاخر ہو سکتی ہے اس میں
17:02مقامِ ابراہیم پر
17:04نماز ادا کرنے کے بعد
17:06یا مسجد میں کہیں پر
17:07پھر اگر موقع ملے
17:08تو ملتظم پر حاضر ہوں
17:10حجرِ اسود سے
17:11کعبت اللہ کے دروازے کے
17:13درمیان کا جو حصہ
17:14اس کو ملتظم کہا جاتا ہے
17:16کہتے ہیں کہ یہاں پر دعا مانگے
17:18تو ستر ہزار فرشتے دعا پر
17:20آمین کرنے کہنے کے لئے
17:21تشریف فرما ہوتے ہیں
17:23تو بعض جو کعبت اللہ پر
17:25بعض وہاں پر
17:26لیکن احتیاط کیجئے گا
17:27خوشبو نہ لگی ہو
17:28عموماً غلافِ کعبہ پر
17:29خوشبو ہوتی ہے
17:30اگر آپ ہاتھ رکھیں گے
17:31اور خوشبو آگئی
17:32دم لازم
17:33ایسے حجرِ اسود کو
17:34چومنے کی کوشش نہ کریں
17:36بعض لوگ طاقت لگاتے ہیں
17:37کہ چوم کے دم لوں گا
17:38اس میں کونیاں مار رہے ہیں
17:39دھکے دے رہے ہیں
17:40عورتیں گس رہی ہیں
17:41جسم پس رہے ہیں
17:43دور سے استلام کریں
17:44اور اگر آپ پہنچی گئے
17:46تو ہونٹ لگانے سے
17:47تھوڑا سا احتیاط کریں
17:48اس میں بعض اوقات
17:49خوشبو ہوتی ہے
17:49اگر پورے ہونٹ
17:50آپ کے خوشبو میں ہو گئے
17:52تو دم لازم ہو جائے گا
17:53بکرہ زباہ کرنا ہوگا
17:54یاد رکھیں
17:55بطور اکافارہ
17:56اللہ تعالی ہمیں سمجھ کے
17:57توفیق عطا فرمائے
17:58باقی مسائل انشاءاللہ
18:00نیکس برگرام میں
18:00ذکر کریں گے
18:01وآخر دعوانا
18:02ان الحمدللہ رب العالمين
18:16لکا والمل
18:18لا شريک لکا