Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Rehnuma e Hajj - Ep - 4 | Mufti Muhammad Akmal

Topic : Hajj ki Iqsam - Hajj e Tamattu | حج کی اقسام - حجِ تمتع

#Hajj2025 #Islam #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:36Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:38Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:40Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:44Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:46Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:48Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:50Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:52Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:58Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:00then you can get it
03:01then you can get it
03:03you can reach it
03:05so you can get it
03:07which is what you do
03:09you have to know
03:10I am flying with you
03:12so you can take it
03:13and you can get it
03:16and then you can take it
03:18and you can take it
03:20you can come with it
03:21I would agree with you
03:23but you can't offer it
03:24so that it is going to be
03:26but in fact
03:27� تو دل کے پختہ ارادے کا نام نیت ہے
03:30لہذا آپ دل میں نیت کر لیں
03:31کہ اللہ تعالیٰ میں تری رضا کی خاطر
03:33سعائی کر رہا ہوں
03:34اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرما
03:36اور میرے لئے اس کو آسان کر دے
03:37تو اب آپ نے پھر وہاں کھڑو کر
03:39آپ دعا مانگیں
03:40جتنی دعا اچھی دعا مانگ سکتے ہیں
03:43جامع دعا اپنے گھر والوں کے لئے
03:45دیگر لوگوں کے لئے
03:46مسلمانوں کے لئے
03:46جنہوں نے دعا کے لئے کہا
03:47کیونکہ مقام مقبولیت ہے
03:49اس کے بعد
03:50اب آپ کو
03:51صفحہ سے مروہ کی طرف جانا ہے
03:53یاد رکھیں
03:54سات چکر ہوں گے
03:55لیکن یہاں
03:56سات چکر کے مطلب
03:57یہ نہیں ہے
03:57کہ صفحہ سے مروہ
03:59پھر مروہ سے صفحہ
04:00یہ ایک ہوگا
04:01نو
04:01صفحہ سے مروہ
04:03ایک چکر
04:04پھر مروہ سے صفحہ
04:06دوسرا
04:06تیسرا
04:08چوتھا
04:08پانچوہ
04:09چھٹا
04:10ساتوہ
04:11اس کے مطلب
04:11ساتوہ چکر جو ہے
04:13وہ مروہ پہ ختم ہوگا
04:14ذہن میں رکھئے گا
04:15اب آپ نے چلنا شروع کرنا ہے
04:17شروع میں آپ دیکھ لیں
04:19کہ تھوڑا سا تو ایسی آپ چلیں گے
04:20پھر ایک گرین ماربل کی پٹی آتی ہے
04:23اور دیوار پہ
04:24گرین ٹیوب لیٹ لگی ہوئی ہے
04:25اور تھوڑا سا فاصلے پہ دیکھیں گے
04:27ایک اور گرین ٹیوب لیٹ لگی ہوئی ہے
04:29اور ماربل بھی ہے
04:30ان دو کے درمیان
04:31آپ کو دوڑنا ہے
04:32حقیقتاً
04:34مسعہ یہ ہے
04:35مسعہ من دوڑنے کا مقام
04:36ویسے تو آپ کو پورا مروہ تک جانا ہوتا ہے
04:40اس میں مرد جو ہیں
04:41وہ مناسب سپیڈ میں دوڑیں گے
04:43بہنوں کو نہیں دوڑنا
04:45وہ نارمل چلیں گی
04:46مرد دوڑیں گے
04:47اب دیکھیں
04:48یہ ہے بی بی آجرہ رضی اللہ تعالی
04:51انہا کی سنت
04:51کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے لئے
04:53پانی کے تلاش میں خاتون دوڑی تھی
04:55لیکن عورتوں کے لئے منا ہے
04:57نبی کریم نے
04:57مردوں کے لئے
04:58کیونکہ عورتوں کے لئے
04:59مناسب نہیں دوڑنا
05:00تو مرد دوڑیں گے
05:02تو یہاں سے دوڑیں
05:03جب دوسری گرین لائٹ پہ پہنچیں
05:05تو بس پھر آپ دوڑنا موقف کر دیں
05:07اب آپ چلتے ہوئے نارمل
05:08مروہ تک پہنچیں گے
05:09یہ ایک چکر پورا ہوا
05:10وہاں پہ تھوڑا سا اوپر چڑھ کر
05:12قابط اللہ کی طرح روح کر کر دعا مانگیں
05:14پھر وہاں سے پھر آپ چلیں گے
05:17مروہ سے صفحہ کی طرح
05:18تو شروع میں کافی لمبا آپ کو چلنا پڑے گا
05:21پھر وہی صورتحال آئے گی
05:22کہ گرین لائٹ پھر آگی گرین لائٹ
05:25اس کے درمیان دوڑیں گے
05:26آپ پہنچ جائیں گے
05:27صفحہ پر
05:28پھر وہاں بایسی دعا مانگیں
05:29اس طرح ساتھ چکر آپ کمپلیٹ کریں گے
05:32مروہ پہ پہ پہنچ کر دعا مانگ کے
05:34آپ ساہی سے فارغ ہو گئے
05:36اس کے بعد اب حلق یا قفر کروانا ہوگا
05:39جو حضرات اپنے گھر سے ہی
05:41جسے میں نے مشورہ دیئے تھا
05:42کہ مرد حضرات گھر سے ہی حلق کروا کے چلے جائیں
05:44تو بال ٹوٹنے اور گرنے کی مشقت سے بچیں گے
05:47جرمانے لازم نہیں ہوں گے
05:49تو اب وہ بال چاہے کتنی چھوٹے چھوٹے ہیں
05:51اسی پر اس طرح پھیر لیں
05:52تو آپ کا یعنی سیفٹی ریزر وغیرہ پھیر لیں
05:55تو وہ حلق ہو جاتا ہے
05:56اگر بال نہ ہوں تو
05:57اور ہیں تو پھر آپ
05:58افضل ہے کہ پورے مرد جو ہیں
06:00پورے سر کے بال صاف کروائیں
06:02کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:04حلق کرنے والوں کے لئے تین دفعہ دعا فرمائیے
06:07اور قصر کرنے والوں کے لئے
06:09اس کے بعد ایک مرتبہ
06:10حلق والوں کے لئے تین دفعہ دعا
06:11اور فرمایا کہ جب آدمی حلق کرتا ہے
06:14تو اس کے ہر بال کے بدلے
06:15بروض قیامت اسے نور دیا جائے گا
06:18تو اس لئے اب یہ طریقہ کارسی نہیں ہوتا
06:20کہ آپ وہاں پہ
06:22میں نے دیکھا ہے کہ
06:23ابھی مہارا مشاہدہ یہ ہوا
06:25ایرے بیک لڑکے لڑکیاں کھڑے ہوتے ہیں بددو
06:27آپ جائیں گے بس تھوڑا سا آپ کی ایک ظلف کاٹیں گے
06:30چلیں جی آپ احرام کی پابندے سے باہر
06:32کینچیاں ہوتی ہیں پیسے لے لیتے ہیں
06:34آپ ان پہ نہ جائیے
06:35اچھی طرح یاد رکھیں
06:37پورے سر کے بال صاف کروائیں مرد
06:40یا پھر اگر آپ قصر کرنا چاہتے ہیں
06:42قصر کے مطلب سر نہ مڑوائیں بال کٹوالیں
06:44تو پھر بھی کم از کم
06:46پورے سر کے ایک پورے کے برابر
06:48پورے سر کے ایک پورے کے برابر
06:50بال ہر طرف سے کٹنا ضروری ہوتا
06:52اور یہ مشکل ہوتا
06:54یا کم از کم آپ سر کے چار حصے کر لیں
06:56جیسے یوں یوں
06:58یہ جو ایک حصہ چوتھائی
06:59اس کے سارے بال
07:00ایک پورے کے برابر کم از کم کٹنے چاہیے
07:03تو اس لئے آسانی حلق میں
07:05اور جو بہنیں جو ہماری
07:06وہ بھی یوں نہ کریں
07:07کہ تھوڑے ایک ظلف پکڑی اور کٹ لی
07:08نہیں
07:09ایڈ کو اپنی بل کو چھوٹیا جمع کر لیں
07:11اور نیچے جو ہے وہ
07:12ایک پورے کے برابر
07:14پوری چھوٹیا کو پکڑ کر کٹیں
07:15تاکہ پورے سر کے بال کٹیں
07:17یا کم از کم ایک چوتھائی کے سر کے بال تو کٹیں
07:20تو یہ اپنے بالوں کی
07:21آپ کو خیال نہیں کرنا
07:22کہ جی میرے بال بہت چھوٹے ہو جائیں گے
07:24اور بھی عمرے کروں گی
07:25ابھی آپ فوراں بال کٹیں
07:26اللہ برکت دے گا
07:28جب آپ نے یہ حلق یہ قصر کر لیا
07:30تو آپ احرام کی پابندی سے باہر ہو گئے
07:32اب آپ جا کے غسل وغیرہ کریں
07:34اور نارمل کپڑے پہن لیں
07:36چونکہ ہم حج تمتوں کا بیان کر رہے ہیں
07:38لہٰذا اب آپ کو
07:40آٹھ ذو الحجہ تک
07:41مکت المکرمہ میں آرام سے رہنا ہے
07:44اس دوران آپ درود پاک پڑھیں
07:47نفل نمازیں پڑھیں
07:48قضا نمازیں پڑھیں
07:49مطالعہ کریں
07:50اس کے علاوہ آپ نفلی تواف کر سکتے ہیں
07:53اگر پرمیشن مل جاتی ہے
07:54اور عمرہ بھی کر سکتے ہیں
07:56اگر آپ اور عمرے کرنا چاہیں
07:58لیکن اس کے لئے آپ کو کرنا ہوگا
07:59کہ آپ کو مزید عائشہ جانا ہوگا
08:01اور وہاں پر جا کر
08:03یعنی حدود حرم سے باہر نکلنا ہوتا ہے
08:05جو مزید عائشہ میں ہے
08:06مزید عائشہ ہے
08:07وہاں جا کے آپ احرام پہن کر
08:09عمرے کے نیت کر کے
08:10مزید عمرے بھی کر سکتے ہیں
08:12اسی گنجائش نکلتی ہے
08:14اب یہ جو میں نے
08:16آپ کو پورے عمرہ پورا ہوگی
08:17آپ آٹھ ذو الحجہ کے انتظار کر رہے ہیں
08:19لیکن چند مسائل
08:20ذرا طواف
08:20اور سائی سے متعلق ذہن میں رکھ لیں
08:24یہ میں پہلے بھی بیان کر سکتا تھا
08:25لیکن سلسلہ ٹوڑ جاتا ہے
08:27اس لئے اب میں آپ کو گزارش کر رہا ہوں
08:28ذرا غور سے دیکھیں
08:30دوران تواف
08:31کچھ کام حرام ہو جاتے ہیں
08:34وہ آپ کو نہیں کرنے
08:35مثال کے طور پر بے وضو تواف کرنا
08:38آپ کو با وضو تواف کرنا ہے
08:40اور فرض کر لیں
08:41کہ اگر تواف کے دوران وضو ٹوڑ جاتا ہے
08:43تو آپ فوراں باہر جائیں
08:45وضو کر کے دوبارہ آئیں
08:46اب آپ یہ دیکھ لیں
08:48کہ اگر آپ نے کم از کم
08:54تو پھر تو آپ آگے کنٹینو رکھیں
08:57لیکن چار سے کم کیے تھے
08:59تو پھر نئے سرے سے آپ کو تواف سٹارٹ کرنا چاہیے
09:02لیکن بے وضو تواف کریں گے
09:04تو پھر اس کے اوپر جرمانہ آئید ہوگا
09:06یہ اچھی طرح یاد رکھیں
09:07اچھا جو لوگ شرع معذور ہوتے ہیں
09:09جن کو بار بار قطرات آنے کے مسائل ہوتے ہیں
09:12یا کسی بہن کو جیسے استحاذہ ہوتا ہے
09:14بلیڈنگ ہوتی رہتی ہے مسلسل
09:16تو ایسے لوگ جو ہیں
09:18وضو کریں اور تواف کریں
09:19چونکہ ان کے ساتھ شرع عذر ہے
09:21آپ کا دوران تواف کوئی مسئلہ نہیں ہے
09:24آپ اسی حالت میں تواف کر لیں
09:26آپ کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
09:28لیکن جو لوگ جن کے ساتھ
09:30صحیح شرع عذر نہیں ہے
09:31ان کو وضو کرنا لازم ہے
09:33اس کے علاوہ دوسرے جو ہے
09:35بڑی احتیاط چاہیے
09:37کہ حالت احرام میں ستر نہ کھل جائے
09:40اب ہوتا یہ ہے
09:41کہ جو مرد حضرات ہوتے ہیں
09:42یہ بادوقات خاص طور پر
09:44جس کے پیٹ بڑا ہوتا ہے
09:45وہ احرام پہنتا ہے
09:46تو وہ مرد کے لئے
09:48ناف کے سراخ سے لے کر
09:49اور گھٹنوں کے نیچے تک کا
09:51حصہ بدن چھپانا فرض ہے
09:53اب وہ ڈھلک جاتا ہے
09:54پیٹ سے ناف سے
09:56نیچے تک کا حصہ نظر آ رہا ہوتا ہے
09:58گناہ ہے
09:59ایسے ہی جب ہم چلتے ہیں
10:00تو ذرا احتیاط کریں
10:01کہ ایسا احرام نہ پہن لیں
10:03کہ رانے کھلی ہوئی نظر آئیں
10:04گھٹنے اور رانے
10:12اسی طریقے سے یاد رکھیں
10:14کہ بلا عذر
10:15ویلچیئر پر
10:16آپ نے اگر تواف کیا
10:18تو یہ گناہ ہے
10:19اس پہ دم لازم ہوگا
10:21بلا عذر نہیں کر سکتے
10:23اگر کسی کا عذر ہے
10:25جیسے والدہ ہیں
10:26بوڑی ہیں
10:27بیمار ہیں
10:28کوئی ان کو آپ
10:28ویلچیئر پر کرواریں
10:29کا لگ بات ہے
10:30لیکن صحت مند آدمی
10:31نے سوچا چلو
10:31میں ہی ویلچیئر پر بیٹھ کے
10:33مزے کر کے
10:33کسی کو پیسے دے کے کروالوں
10:35ایسا نہیں کر سکتے
10:36اچھی طرح
10:37ذہن میں رکھیے
10:37اسی طریقے سے
10:39حتیم جو ہے
10:40وہ حتیم کہتے ہیں
10:41وہ بانڈری وال
10:42آپ نے وائڈ دیکھی ہو
10:44دوران تواف
10:45آپ حتیم کے اندر سے
10:46نہیں گزر سکتے
10:47اس کے باہر سے گزریں گے
10:49اگرچہ وہ
10:49کعبت اللہ کا
10:50چونکہ وہ کعبت اللہ کا
10:51حصہ ہے
10:52وہ رہ گیا تھا
10:53تعمیرات سے
10:54اور نبی کریم نے
10:54اسی حیات تو
10:55اس کو قائم رکھنے کا
10:56حکم دیا
10:56اس لئے اس کے اندر سے
10:57نہیں نکلیں گے
10:58بلکہ
10:59اطراف سے نکلیں گے
11:00اور اسی طرح
11:01اگر سات چکروں سے
11:02کم آپ نے
11:03تواف کر کے
11:04چھوڑ دیا
11:04پانچ چکر کر کے
11:05چلے گئے
11:06تو آپ گناہگار ہوں گے
11:07کیونکہ
11:08سات چکر کم از کم ہوں گے
11:09اور مکرو کام
11:11جو دورانے تواف ہیں
11:12وہ بھی ذہن میں رکھیں
11:13فضول گفتگو کرنا
11:15خامقہ بات
11:17تفسر ہے
11:17وہ دیکھ فلان
11:18وہ دیکھ چینہ والے
11:19وہ ملائشہ والے
11:20ارے بھائی آپ
11:20اللہ کی بارگاہ میں
11:21کھڑے ہوئے ہیں
11:22اللہ کی رحمت
11:23خصوصی طور پر
11:24آپ کی طرف متوجہ
11:25اس طرح کی
11:25فضول باتیں کرنے
11:26کیا فائدہ
11:27اور اسی طریقے سے
11:29کوئی ایسی
11:30الٹی سیدھی حرکتیں
11:31جیسے
11:32سیلفی بنا رہے ہیں
11:34اچھا بعض لوگ
11:34کہتے ہیں کہ
11:35وہ گھر میں
11:35کال ملا لیں گے
11:36ویڈیو چلا دیں گے
11:37دیکھیں وہ
11:38قاوت اللہ یہ
11:39بھائی یہ
11:39اللہ کی طرف
11:41متوجہ ہونے کا وقت ہے
11:42یہ
11:43اپنے گناہوں
11:44کو یاد کرنے کا وقت ہے
11:45یقصوی سے عبادت کریں
11:47یہ کیا آپ نے
11:48ایک اور آدمی
11:48کو انٹر کر لیا
11:49اس میں
11:49اور وہ سارا
11:50مطلب آپ کی
11:51یقصوی تو ختم ہو گئی
11:52اس لئے پوری
11:53یقصوی کے ساتھ
11:54کریں
11:54یہ مکروح ہے
11:55گناہ نہیں ہے
11:55لیکن مکروح ہے
11:57اسی طریقے سے
11:58ناپاک کپڑوں میں
11:59اگر تواف کیا
12:00تو مکروح ہے
12:01تواف ہو جائے گا
12:02لیکن
12:02کراہت کے ساتھ
12:03یوں ہی
12:04ہم نے آپ کے بتایا
12:05کہ
12:05رمل یا عید تبا
12:07مرد کے لئے
12:07سنت ہے
12:08اس کو ترک کرنا
12:09بلا عذر
12:09یہ بھی
12:10مکروح ہوتا ہے
12:12اسی طرح کچھ
12:13کھانا پینا بھی
12:14حالت تواف میں
12:15ان تواف کے دوران
12:16مکروح ہے
12:17گناہ نہیں ہے
12:18لیکن مکروح ہے
12:19بارال
12:19ہاں اگر بہت شدید
12:20پیاس لگ رہی ہے
12:21بہت حل خوشک ہو چکا ہے
12:22گرمی بہت شدید ہوتی ہے
12:24بعض اوقات
12:24تو تھوڑا بہت
12:25ایک دکھ ہونٹا پانی
12:26پی سکتے ہیں
12:27اسی طرح اگر
12:28پشاب بغیرہ کا غلبہ ہے
12:29تو تواف جاری رکھنا
12:30خلاف سنت مکروح ہے
12:32اور آوارہ نظری بھی
12:34مکروح ہے
12:34آوارہ نظری کا مطلب
12:36دائمہیں دیکھنا
12:37نئے نئے چہرے ہوتے ہیں
12:38پوری دنیا سے لوگ آئے ہوتے ہیں
12:40کئی چائنہ سے
12:41جاپان سے
12:42ملائیشیا سے
12:43ایران سے
12:44عراق سے
12:45تو وہ آدمی
12:46دیکھتا رہتا چہرے
12:54اچھا قابط اللہ کی طرف
12:56دیکھنا منا نہیں ہے
12:57میں نے آپ کو پہلی کہا
12:59کہ علماء سے
12:59اور مفتیانے کرام سے
13:00مسئلہ معلوم کریں
13:01اگر آپ لوگوں سے معلوم کریں
13:03کہ ہر ایک اپنے
13:04اپنی بولی بول رہا ہوگا
13:05اور یہ بھی میں آپ کو بتا دوں
13:06کسی نے دس حج کیوں ہوں
13:07اور پچاس عمرے کیوں
13:09عالم نہیں ہو جاتا
13:10کہ کوئی یہ کہے
13:11ہم نے تجھے پچاس عمرے کی ہیں
13:12ہمیں پتا ہے کہ کیا کرنا ہے
13:13نو
13:14عمرے کرنے سے علم کا کوئی تعلق نہیں ہے
13:16آپ مفتیانے کرام سے معلوم کریں
13:18جب آپ تواف کر رہے ہیں
13:19اگر قابط اللہ کو دیکھ کے تواف کر رہے ہیں
13:21کوئی حرج نہیں
13:21آپ اس طرف نظر کر سکتے ہیں
13:23سینہ نہ پھرے قابط اللہ کی طرف
13:24تواف ایسی ہوگا
13:26یوں نہیں ہوگا
13:27لیکن آپ دیکھ سکتے ہیں
13:28قابط اللہ کو
13:29برکت ہے بہت زیادہ
13:30اس کو دیکھنے میں کیا مسئلہ ہے
13:32اور باقی یہ کہ
13:34دوران تواف
13:35باقی کام جائز ہوتے ہیں
13:36مثلا سلام کرنا
13:37کسی کے سلام کا جواب دینا
13:46یا کوئی آپ دینی مسئلہ کسی کو بتا دیں
13:49ان کی گنجائش ہے
13:50ٹھیک ہے
13:51تو یہ تھوڑا سا آپ ذہن میں رکھئے
13:53اس کے بعد
13:54سائی کے بارے میں بھی
13:55میں کچھ چیزیں آپ کی خدمت میں ذکر کر دیتا ہوں
13:58کہ اس میں بھی آپ کو خیال کرنا ہے
13:59سائی میں یہ ہے
14:00کہ آپ بیٹھ کر
14:01بلا عذر سائی نہیں کر سکتے
14:04یعنی ویلچئر کے اوپر
14:05اگر آپ صحت مند ہیں
14:06ویلچئر پہ نہیں کر سکتے
14:09دم لازم ہو جائے گا
14:10تو آپ کو پیدل ہی کرنے ہوگا
14:12بعض اوقات یہ بھی لوگوں نے کیا ہوا ہے
14:14وہ ویلچئر کیوں کہ ہوتی ہیں
14:15وہ بنائی ہوئے جگہ
14:16اور وہ جلدی کروا دیتے ہیں
14:18تو وہ بیٹھ کے کرنے لگ جاتے ہیں
14:19تھک گئے نہیں
14:20تواف کر کے ہرگز نہیں
14:21اگر آپ بیمار ہیں
14:22ضعیف ہیں
14:23کوئی مجبوری ہے
14:25کلگ بات ہے
14:26ورنہ پھر آپ کو ویسے ہی سائی کرنی ہوگی
14:28تو خلاص کلام یہ ہے
14:30کہ یہ تمام امور آپ ذہن میں رکھیں
14:32سائی باوضو کرنا افضل ہوتا ہے
14:34جیسے میں نے بتایا
14:35بے وضو بھی ہو سکتا ہے
14:37اور یہ جو مسعہ ہے
14:38سائی کے جو مقام ہے
14:40یہ مزید سے باہر ہے
14:41جب آپ نکلنے لگیں
14:42تو باہر تو الڈا قدم باہر رکھیں
14:44اور پھر آپ نکلیں
14:46اور اس طرح آپ نے یہ حلق وغیرہ کروا لیا
14:48اب آپ فارغ ہو گئے ہیں
14:51عمرے سے
14:52اب آپ کو آٹھ ذلہجہ کا انتظار کرنا ہے
14:55آٹھ ذلہجہ کو دوبارہ
14:57اب آپ کو حج کا احرام پہننا ہوگا
15:02اپنے امن تمتوں کا بتایا
15:04اب ذرا حج قران پر آ جائیں
15:06حج قران کرنے والے جو ہیں
15:07وہ آئیں گے
15:09آپ کو پتا ہے حج قران میں
15:10حج اور عمرے کا ایک ساتھ
15:11اس کی نیت کی جائے گی
15:12وہ بھی عمرہ کریں گے
15:14اور عمرہ کرنے کے بعد
15:15وہ احرام کی پابندی سے باہر نہیں ہوں گے
15:18سائی کرنے کے بعد
15:19حلق یہ قصر نہیں کروائیں گے
15:20کیونکہ وہ حج کے احرام میں ہیں
15:21اب یاد رکھیں
15:23جو حج قران کرنے والے بھائی بہن ہیں
15:25جب آپ یہ فارغ ہو جائیں عمرے سے
15:26تو ایک آپ نفل تواف کریں
15:28اس کو کہتے ہیں تواف قدوم
15:30یہ سنت ہے ان کے لئے
15:32کریں گے تو سنت کے ادائیگی ہوگی
15:34اور چونکہ آپ نے حج کی نیت کی ہوئی ہے
15:37اس میں آپ ادتباع بھی کر لیں
15:40رمل بھی کر لیں
15:41اور اس کے بعد بھی آپ سائی کر لیجئے گا
15:44اس نیت کے ساتھ
15:45کہ تواف الزیارہ کی سائی میں پہلے کر رہا ہوں
15:48تو فائدہ یہ ہوگا
15:49کہ دز الحجہ کو جو آپ نے تواف الزیارہ کرنا ہے
15:51اس میں ادتباع رمل
15:53یا یہ سائی کے حاجت نہیں رہے گی
15:55باقی اب آپ نے
15:57جیسے اب یہ حج قرآن کرنے والوں نے عمرہ کیا
15:59تواف قدوم کر لیا
16:01اس میں وہ مسائی وغیرہ بھی ہو گئی
16:04یہ بھی آرز الحجہ تک ویٹ کریں گے
16:06تیسرا حج افراد کرنے والے تھے
16:08میں نے آپ کو بتایا تھا
16:09وہ ڈائریکٹ حج کے حج کا احرام پہنتے ہیں
16:11عمرے کی نیت نہیں کرتے ہیں
16:13ان کے لئے سنت یہ ہے
16:15کہ پہلے آکے یہ تواف کریں گے
16:17اس کو تواف قدوم کہتے ہیں
16:19ان کے لئے بھی سنت ہے
16:20اور یہ
16:21چونکہ حج کی نیت سے احرام پہنا ہوا ہے
16:24اسی تواف قدوم میں
16:27اتباع رمل اور اسی طرح سائی کر لیں
16:30تو پھر ان کو تواف الزیارہ کے بعد
16:32کرنے کی حاجت نہیں رہے گی
16:34باقی رہے حج تمتو والے
16:36انہوں نے تو عمرے کیا تواف کیا تھا
16:39ان کے لئے میرا مشورہ ہے
16:40جب آٹھ ذلہجہ کو آپ حج کا احرام پہنیں گے
16:43تو حج کا احرام پہننے کے بعد
16:46ایک نفل تواف کیجئے گا
16:48اور اس نفلی تواف میں
16:50وہی اتباع بھی کر لیں
16:52رمل بھی کر لیں
16:53اور اس کے بعد سائی کر لیں
16:55کیونکہ ان کے لئے تو تواف قدوم نہیں ہوتا
16:57ان کے لئے عمرہ ہے
16:58حج قرآن والوں کے لئے عمرہ
17:00اور تواف قدوم
17:01حج افراد والوں کے لئے صرف تواف قدوم میں عمرہ تو ہوتا نہیں
17:05تو یہ جو حج تمتو کرنے والے ہیں
17:07آپ نے کیا کرنا ہے
17:08کہ آٹھ ذلہجہ کو جب حج کا احرام پہن لیں
17:11نیت کر لیں
17:11تو پھر آپ ایک نفلی تواف کر لیں
17:14اور اس میں آپ عید اتباع رمل اور سائی کر لیں
17:18تو پھر آپ کو تواف زیارہ کے بعد
17:20وہ آرکان نہیں کرنے ہوگے
17:22اچھے یہ کیوں کر لیں
17:23یہ اس لئے کر لیں
17:25کہ دس ذلہجہ کو
17:26سارے لوگوں نے ایک بڑا رقن ادا کرنا ہے
17:29اور وہ ہے تواف زیارہ
17:30اگر پچیس لاکھ حاجی ہیں
17:32تو ان کا قصد ارادہ ہوگا
17:33کہ ہم یہاں پہ کر لیں
17:34رش کا علم کیا ہوگا
17:36بندادہ کریں
17:37اس وقت آپ کو یہ مشفرہ
17:38بہت ہی نفع دے گا
17:39اور آپ کے لئے آسانی پیدا کرے گا
17:41اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے
17:43کہ ہم سب نے جو کچھ سنا
17:44اس کو ذہن میں محفظ رکھنے کی
17:45توفیق تفرمائیں
17:46آمین
17:47وَآخِرُ دَعْوَانَا
17:49اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ
17:50رَبِّ الْعَالَمِينَ
18:09رَبِّ الْحَمْدُ لِلَّهِ

Recommended