Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Qurani Hidayaat | Episode 50 | Tafseer: Surah Luqman Ayat (17 to 19) | 27 April 2025 | ARY Qtv

Topic: Surah Luqman Ayat (17 to 19)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Nasih wa-hudan wa-mawiratun lil-muttqin
00:30Ya abunayya aqim salata wa-amur bil-ma'roof
00:33wa-anha'anil-munkar
00:34waspir ala ma'asabak
00:37inna thalika min azm al-amur
00:39wala tusair khadda ka linnas
00:42wala tamshi fil-arad maraha
00:43inna Allah la yuhibu kulla mukhtalin fakhur
00:47waghsid fi bashyik
00:49waghdud min saotik
00:52inna ankar al-aswati la saotul hamil
00:55صدق Allahumma ulana al-azim
00:57Allahumma salli ala sriyidna mullana muhammad yuh la li
01:00sriyidna mullana muhammad yuh mubarak
01:01salli salari
01:02آزادی قرآن مجید فرقان حمید
01:05کی مبارک صورت سورہ لقمان
01:07حکیم لقمان کے نام پر ہے
01:09اور حکیم لقمان کو
01:11اللہ تبارک و تعالی نے
01:12تانائی اور حکمت اطاف فرمائی
01:15ولقد آتینا لقمان الحکمت
01:17حکیم لقمان نے اپنے بیٹے کو
01:19بہت ساری نصیحتیں فرمائی
01:20اس کے اندر نصیحتوں میں سے
01:22یہ بھی نصیحت انہوں نے فرمائی
01:24کہ اے میرے بیٹے
01:25اللہ کے ساتھ کسی کا شریک نہ ٹھہرانا
01:28اللہ کا شکر ادا کرنا
01:30والدین کا شکر ادا کرنا
01:31اور والدین کے ساتھ
01:33احسان اور نیکی کرنا
01:35اور فرمایا
01:36کہ جو کوئی بھی چیز ہے
01:39وہ زمین کے اندر ہو
01:40کہیں بھی ہو
01:40رب تبارک و تعالی
01:41اسے لے کر آ جائے گا
01:42اللہ کی ذات پر
01:43تمہارا ایمان و یقین
01:45قابل ہونا چاہیے
01:45پھر اس کے بعد حکیم لقمان فرماتے
01:47اے میرے بیٹے
01:51نماز قائم کرنا
01:53اللہ کی بارگاہ کے اندر
01:54سجدہ ریزی
01:56جس مالک و مولا نے
01:57ہمیں زندگی حیات عطا فرمائی
01:59اپنی جبین نیاز کو
02:01اس کی بارگاہ کے اندر رکھنا
02:02اللہ اکبر
02:04اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:05کہ نماز
02:06بین العبدی و بین الكفر
02:09بندہ مومن اور بندہ کافر کے درمیان
02:12جو مابحل امتیاز
02:15اور فرق کرنے والی چیز ہیں
02:18فرمایا وہ نماز کا
02:19ادا کرنا ہے
02:20آج ہم مسلمان
02:22آپ ریشو نکال لیں
02:24ہماری آبادیاں
02:25ہمارے محلے
02:26کتنے پرسن مسلمان
02:28نماز پڑھتے ہیں
02:29کتنے پرسن ہماری
02:30مسجد آباد ہوتی ہیں
02:32یہ آپ دیکھ لیں
02:34تھوڑے وقت کے لیے
02:35ہم مسجدوں کے اندر آتے ہیں
02:37ایک رمضان میں آگے
02:39رجب میں آگے
02:40بڑی راتوں میں آگے
02:41اس کے بعد مسلمانوں کو
02:43نہ نماز کی پرواہ ہوتی ہے
02:44نہ قرآن کی پرواہ ہوتی ہے
02:46حالانکہ یہ بریادی چیز ہے
02:48حضرت گرہ میں
02:49قیم لکمان نے
02:50اپنے بیٹے سے کہا
02:51کہ بیٹے
02:51سب سے پہلے
02:53نماز جو ہے
02:55اس کو ادا کر
02:55اللہ کے خلیل
02:57حضرت ابراہیم علیہ السلام
02:58نے بھی یہی دعا کی
02:59خانہ کعبہ کتا
03:00میں رب جعلنی
03:01مقیمت صلاتی و من ذریتی
03:03خدایہ
03:04مجھے بھی نماز پر قائم رکھنا
03:05میری اولاد و ذریت کو
03:07میری نسلوں کو
03:08نمازی بنا دینا
03:09تو فرمایا بیٹا
03:11نماز ادا کرنا
03:13فرمایا
03:14فرمایا بیٹا
03:17نیکی کا حکم کرتے رہنا
03:18اور
03:20برائی سے روکتے رہنا
03:21یہ بنیادی چیز ہے
03:23کسی بھی سوسائٹی کے فلاح کے لیے
03:25اور کسی بھی سوسائٹی کی
03:27جو نیکی ہے
03:28اس میں ترقی کے لیے
03:29اگر انسان نیکی کا حکم کرتا رہے
03:32اور برائی سے منع کرتا رہے
03:34تو اس نیکی کے اندر جو گراف ہے
03:37سوسائٹی کے اندر جو نیکی کا گراف ہے
03:39وہ بڑھتا جائے گا
03:39آپ دیکھیں کہ
03:41انبیاء کرام کا جو بنیادی مشن تھا
03:43وہ یہی تھا
03:44کہ وہ نیکی کا حکم کرتے
03:45برائیوں سے منع کرتے
03:47اور پھر
03:47اللہ تبارک و تعالی نے
03:49اس امت کو بھی یہی عطا فرمایا
03:50فرمایا تمہیں مبارک ہو
03:59اے امت مصطفیٰ تم بہترین امت ہو
04:01کس وجہ سے
04:02فرمایا تم نیکی کا حکم کرتی ہو
04:04برائی سے منع کرتے ہیں
04:06اللہ اکبر
04:06تو یہ بنیادی طور پر آپ دیکھیں
04:09کہ یہ منصب انبیاء کا ہے
04:12فرمایا بیٹا
04:13اگر تم چاہتے ہو
04:14کہ کامیابی حاصل کروں
04:16نماز پابندی سے پڑھنا
04:17اور اس کے بعد
04:18عمر بالمعروف نہیں
04:20یعنی المنکر
04:21نیکی کا حکم کرتے رہنا
04:23اچھائی کے طرف بلاتے رہنا
04:24اور برائی سے روکتے رہنا
04:27اللہ اکبر
04:28لیکن ایک بات یاد رکھنے ہیں
04:30کہ جب آپ
04:31کسی کو نیکی کی دعوت دیتے ہیں
04:34اچھائی کے طرف بلاتے ہیں
04:35اس کے اندر لازم بات ہے
04:37نافرمانیوں کی چیزیں ہوتی ہیں
04:39اب جو لوگ جھوٹے ہیں
04:41آپ بار بار جھوٹ پر تقریر کریں گے
04:43جو لوگ سود کا کام کرنے والے ہیں
04:46حرام کام کرنے والے ہیں
04:47آپ اپنے خطبات کے اندر
04:49بار بار جھوٹ پر
04:51حرام پر
04:51سود پر
04:53تو ان کا نفس جو ہے
04:55وہ چڑے گا
04:56اچھائی پھر کبھی کبھی
04:57ایسا چڑتا ہے
04:58کہ وہ اس کا ریاکشن کرتے ہیں
05:01تو فرمایا
05:01اس میں پھر کبھی کبھی
05:08مبلغ کو تکلیف بھی پہنچتی ہے
05:11جملو کی صورت میں
05:13آوازہ کسا جاتا ہے
05:15اور اس کو جو ہے نا تکلیف دی جاتی ہے
05:17کسی بھی اعتبار سے
05:19بھائی یہ تقریر نہیں کرنا
05:20خطیب صاحب آپ بڑے اچھے ہیں
05:22لیکن یہ جو آپ
05:23بار بار تقریریں کرتے ہو
05:25سود پر جھوٹ پر
05:27بازاروں کے دھندوں پر
05:28کالے نیلے
05:29یہ نہ کیا کرو
05:31میٹھی میٹھی
05:33اچھی اچھی باتیں سناو
05:34تم بھی راضی
05:36ہم بھی راضی
05:36لیکن حضرت اکرامی
05:38یہ عمر بالمعروف
05:39نہیں آنی المنکر نہیں ہے
05:40اور اس کے اندر
05:41یہ بھی ہے کہ
05:42عمر بالمعروف
05:43تو پھر بھی تھوڑا سا آسان ہے
05:45لیکن نہیں آنی المنکر
05:47جو دوسرا پارٹ
05:48حکیم لقمان نے کہا ہے
05:50وَا عمر بالمعروف
05:51وَنْحَا عَنِ الْمُنْكَرْ
05:53وَاسْبِرْ عَلَى مَا سَابَكَ
05:55اِنَّ دَالِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ
05:57اس میں تکلیفیں بہت زیادہ آتی ہیں
05:59جب آپ روکتے ہیں
06:00جو روکنے کا کام ہے
06:01جو کوئی برائی کی
06:03راہوں پر
06:03رستوں پر
06:04گلیوں میں نکل چکا ہوتا ہے
06:06آپ اس کو
06:07روکنے کی کوشش کرتے ہیں
06:08تو ری ایکشن آتا ہے
06:09ری ایکٹ کرتے ہیں
06:11اور اس میں پھر تکلیف پہنچی
06:13تو بیٹا پھر یہ یاد رکھ لینا
06:15کہ یہ بڑا
06:16مشکل راستہ ہے
06:17وہ کہتے ہیں نا
06:18ڈاکٹر اکبال
06:19یہ شہادتِ گہے
06:20الفت میں قدم رکھنا ہے
06:22لوگ آسان سمجھتے ہیں
06:24مسلمہ ہونا
06:25لوگ آسان سمجھتے ہیں
06:27مبلغِ دین
06:29اور اسلام بننا
06:30یہ مشکل راستہ
06:31وَاسْبِرْ عَلَى مَا سَابَق
06:32اس میں پھر آپ کو
06:34بڑا سبر کرنا پڑے گا
06:35اور بڑا برداشت کرنا پڑے گا
06:37لیکن یہ بھی ساتھ بتایا
06:39کہ یہ جو سبر کا راستہ ہے
06:41اور یہ جو
06:42دین کی تبلیغ کا راستہ ہے
06:44فرمایا
06:45یہ جو
06:45اس پر تکلیفیں آئیں
06:47تو مسائب کو برداشت کرنے کا راستہ ہے
06:49اِنَّ ذَالِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ
06:53فرمایا
06:54یہ اُلُو الْعَزْم لوگوں کا کام ہے
06:56یہ صاحبانِ حمت و جررت کا کام ہے
07:00یہ ہر آدمی کا کام نہیں ہے
07:02ہر آدمی کہے
07:04کہ میں بھی بن جاؤں ایسا نہیں ہو سکتا ہے
07:05فرمایا کہ یہ
07:07جو صاحبِ حمت
07:08اُلُو الْعَزْم لوگ
07:09صاحبانِ عظیمت
07:10سبحان اللہ
07:12حضرتِ امامِ حسین
07:13شہنشاہِ کربلا
07:15انہوں نے یزید کو یہی کہنا
07:17کہ یہ نہیں ہوگا
07:19کہ یہ یہ اللہ اور اس کے رسول کے
07:21احکمات ہیں
07:22تم ان کی نافرمانی کرو
07:24اور حسین خاموش رہے
07:25یہ نہیں ہو سکتا ہے
07:27روکا آپ نے
07:28آپ نے روکا
07:29تو تکلیفیں آئیں
07:31لیکن قربان جائیں
07:32امامِ حسین کی عظیمت پر
07:34اِنَّ ذَلِكَ مِنْ عَزْمِ الْعَمُورِ
07:36فرمایا یہ
07:37بہت بڑے
07:38ہمت والے لوگوں کا کام ہے
07:40اُلُو الْعَزْم لوگوں کا کام
07:41آگے حکیم لکمان نے
07:44وسیعت و نصیت فرمائی
07:45کہ اے میرے بیٹے
07:46وَلَا تُسَعِرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ
07:50وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَا رَاحَ
07:53اے میرے بچے میری بات سنو
07:55اپنی خد کہتے ہیں گال
07:57فرمایا کہ اپنی گال
07:59کو لوگوں سے نہ پھیر لو
08:00انسان کسی سے
08:04مو پھیر کہتے ہیں نا
08:05مو پھیر لیا ہے فلانے مجھ سے
08:06اپنے مو کو
08:09اپنی گال کو کسی سے نہ پھیرو
08:11تکبرانہ انداز کے اندر
08:13مو پھیر کے چلا گیا بھائی وہ
08:15روٹ کے چلا گیا
08:16تکبر کر کے اطراع کے چلا گیا
08:18نائی نائی
08:19وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحَ
08:21اور فرمایا زمین پر اطراع کے نہ چلو
08:25نہ مو لوگوں سے نہ اپنی گال
08:27لوگوں سے پھیرو اللہ اکبر
08:29اِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُور
08:33بے شک اللہ تبارک و تعالی
08:35ہر تکبر کرنے والے
08:37فخر کرنے والے گمن کرنے والے
08:39کو نہ پسند کرتا ہے
08:40اللہ تبارک و تعالی
08:42نہ پسند کرتا ہے ان لوگوں کو
08:43فرمایا المتکبر
08:46یہ اللہ تبارک و تعالی
08:48کا نام ہے یہ اللہ کی صفت ہے
08:50فرمایا جو بندہ
08:52میری اس صفت کو لینا چاہے گا
08:54تو میں اس کو تباہ و برباد کر دوں گا
08:56اور اس کو اوندے مو جہنم کے اندر
08:58ڈالوں گا
08:58فرمایا یہ رب تبارک و تعالی
09:00کی زینت ہے
09:01یہ رب تبارک و تعالی
09:02کی صفت ہے
09:03البتکبر
09:03بندے کا تو کام ہے
09:06آجزی انکساری کرنا
09:08اور بندے کا تو کام ہے
09:10سنڈر کرنا
09:11لیکن ازادی کی رامی
09:12دنیا کے اندر
09:14انسان کو جیسے
09:15کوئی منصب ملتا ہے
09:16کوئی شہرت ملتی ہے
09:18قوت ملتی ہے
09:19طاقت ملتی ہے
09:20مال ملتا ہے
09:21کوئی بھی چیز
09:22دنیا کے اندر
09:23جو تھوڑا سا آپ کو
09:24اپ کر دے گی
09:25تو فوراً
09:27انسان کے اندر
09:27گھومنڈ آ جاتا ہے
09:29انسان کے اندر
09:30تکبر آ جاتا ہے
09:31غرور آ جاتا ہے
09:32لیکن حضرت کے رامی
09:34آپ یقین کریں
09:35جتنے بھی دنیا کے اندر
09:37متقبرین ہوئے ہیں
09:38وہ متقبرین
09:40کبھی سرخرو نہیں
09:41ان کا جو اینڈ ہے
09:42ان کا جو اختتام ہے
09:45وہ بڑا ہی خراب ہوا ہے
09:47تو قرآن نے
09:48ہم مسلمانوں کو حکیم لقمان
09:50جنہوں نے اپنے بیٹے کو
09:51نصیتیں وسیتیں فرمائی
09:53ان کے ذریعے
09:53ہمیں بھی نصیت فرمائی
09:55کہ بیٹا تکبر نہ کرنا
09:57غرور نہ کرنا
09:59سورہ بنی اسرائیل کے اندر
10:00بھی جو ہدایات
10:01اتا فرمائی ہیں
10:02ان کے اندر بھی یہ ہے
10:03وَلَا تَمْشِي فِي الْأَرْضِ مَرَحَا
10:05اِنَّكَ لَن تَخْلِقَ الْأَرْضَ وَلَن تَبْلُغَ الْجِبَالَ
10:08فرمائی
10:09کہ تم زمین پر اترا اترا
10:11کہ نہ چلو تکبر نہ کرو
10:13فرمائی
10:14نہ تو تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو
10:16اور نہ تم پہاڑوں تک پہنچ سکتے ہو
10:19فرمائی
10:20اس لیے تمہیں یہ زیبا نہیں ہے
10:23کہ تم زمین پر تکبر و غرور کر کے چلو
10:27بلکہ زمین پر آجزی انکساری کے ساتھ چلو
10:30فرمائی
10:31وہ لوگ جو زمین پر تکبر کرتے ہیں
10:33غرور کرتے ہیں
10:34اور فرمائی
10:35کہ زمین پر ایسے چلتے ہیں
10:37اللہ اکبر
10:37فرمائی قیامت کے دن
10:39ان لوگوں کو جسمانی اعتبار سے
10:41چونٹیوں کی شکل میں اندر لائے گا
10:43اور لوگوں کے پاؤں کے تلے رونتے ہوئے وہ جائیں گے
10:46اور انسان بڑی مشکلات کے اندر ہوں گے
10:49رب تعالیٰ کا سب سے بڑا فرمان یہ سن لو یار
10:52ان اللہ لا يحب کل مختال فخور
10:56اللہ تعالیٰ ہر فخر کرنے والے کو
10:58تکبر کرنے والے کو
10:59گمنڈی کو پسند نہیں کرتا
11:01گمنڈ رب تعالیٰ کو پسند نہیں ہے
11:04رب تعالیٰ
11:05و تعالیٰ اور پھر یہ منصب
11:07یہ دولت یہ عزت
11:10یہ شہرت یہ کوئی پائدار
11:12چیز تو نہیں ہے صدا تو نہیں رہتی
11:13صدا نہ باغوں کی ہریالی
11:16رہتی ہے نہ گالوں کی لالی
11:18رہتی ہے اور انسان
11:20دن بدلتے رہتے ہیں
11:21اس لیے انسان کبھی بھی
11:24یہ کام نہ کرے
11:26زندگی کے اندر اگر سکون چاہتا ہے
11:28راحت چاہتا ہے آخر کے اندر
11:30حکیم لکمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت فرمائی
11:32کہ اے میرے بیٹے
11:33تو میں ایک اور لصیحت کرتا ہوں
11:36کہ اپنی زندگی کے اندر
11:38اگر تم چاہتے ہو
11:39کہ تم چین میں
11:40سکون میں
11:41راحت میں رو
11:42تو فرمایا کہ
11:44اپنی زندگی کے اندر
11:46ایک میانہ روی لے کر آنا
11:48بیلنس
11:50اعتدال
11:52تمہاری لائف کے اندر
11:54ایک بیلنس ہو
11:55تمہاری گفتگو کے اندر
11:58ایک بیلنس ہو
11:59تمہارے خرچ کے اندر
12:00لیونگ سٹائل کے اندر
12:02ایک بیلنس ہو
12:03یہ جو
12:04آوٹ آف بیلنس چیزیں ہو جاتی ہیں
12:06انتہاؤں پر ہم چلے جاتے ہیں
12:08اب یقین کریں
12:09کہ ہماری زندگی کو
12:11تباہ و برباد کر دیتے ہیں
12:12فرمایا
12:13فرمایا
12:20مینہ روی اختیار کرو
12:22اور فرمایا
12:24کہ اپنی آواز کو پست رکھو
12:26آواز کو بلند کرنا
12:29بہت زیادہ
12:30دیکھیں ایک تو چلو
12:31کوئی سپیکر نہیں ہے
12:33کچھ نہیں ہے
12:33آپ آواز پہنچانے کے لیے کہتے ہیں
12:35کہ دوسروں تک آواز پہنچا لیں
12:37ایک یہ ہے
12:38کہ انسان
12:39اپنی آواز کو بلند کرتا ہے
12:41ایک تکبرانہ انداز کے اندر
12:44تو فرمایا
12:45کہ آواز کو بہت بلند کرنا
12:47یہ کوئی عزاز کی بات رہی ہے
12:50حمیر اور حمار کہتے ہیں گدے کو
12:57اب دیکھیں کہ گدے کی آواز
12:59کتنی بلند ہوتی ہے
13:01وہ آواز نکالتا ہے
13:02ڈیچو ڈیچو کرتا ہے
13:03کہاں تک آواز جاتی ہے
13:04فرمایا
13:05آواز کا بہت زیادہ بڑا ہونا
13:08یہ کوئی آنر
13:09میرے آواز بہت بڑی ہے
13:10میرا ہاتھ بھی بہت بڑا ہے
13:12میری آواز بھی بہت بڑی ہے
13:13آواز نہیں اونچی کرنا
13:14میری آواز تم سے بڑی ہے
13:15عزاز کی بات
13:16یہ کون سے آنر کی بات ہے
13:18قرآن کہتا ہے
13:20کہ گدے کی آواز
13:21تیری آواز سے بھی بڑی اونچی ہے
13:22اور بہت بڑی آواز
13:24انہیں انکر الاسواتی لا سوت الحمیر
13:26فرمایا
13:27سب سے وحشتناک قسم کی
13:29اور خطرناک قسم کی آواز
13:31گدے کی ہوتی ہے
13:32تو وَقْدُدْ مِنِ سَوْتِكْ
13:35تیری آواز کے اندر بھی دھیمہ پن ہونا چاہیے
13:37پستی ہونا چاہیے
13:39اور وَقْسِدْ فِي مَشْيكْ
13:40تیری چال کے اندر بھی ایک میان روی ہونی چاہیے
13:44ہر چال کے اندر
13:45فرمایا ہر چیز کے اندر میان روی ہونی چاہیے
13:49فرمایا ایسا نہ ہو
13:51کہ تمہارے خرش کے اندر بھی
13:53آوٹ آف بیلنس ہو جائے
13:55انسان کے پاس مال آئے
13:58تو بہت خرش کرنا شروع کر دے
14:00اور پھر انسان ہاتھ پہ ہاتھ در کے بیٹھا ہو
14:02نہیں نہیں نہیں
14:03فرمایا ایسا نہ کرنا
14:04ایسا نہ ہو کہ بہت زیادہ خرش ہو جائے
14:07جیسے سورہ بنی اسرائیل کے ادھر فرمایا
14:08وَلَا تَجْعَلْ يَدَكَ مَغْلُولَةً
14:11عِلَىٰ عُنُقِكَ
14:12فرمایا نہ تو اپنے ہاتھ کو گلے کے اندر باندھ کے رکھو
14:21خرش ہی نہیں کر رہا ہے
14:22اللہ نے دیا ہوا ہے
14:24نہ اپنی ذات پر خرش کر رہا ہے
14:26نہ اپنے بچوں پر خرش کر رہا ہے
14:27فرمایا انسان جو خرش کرتا ہے
14:29اس کا جو بہترین صدقہ ہے
14:31یہ بھی صدقہ ہے
14:32کہ انسان اپنی اولاد پر خرش کرے
14:34جتنا اللہ نے دیا ہوا
14:35اپنی چادر میں رہتے ہوئے
14:37اپنی حدود و قیود میں رہتے ہوئے
14:38تو بخیل بننا یہ بھی کوئی عزاز کی بات نہیں
14:42ہمارے معاشرے میں
14:43ان کو بھی بڑا سمجھدار قسم کا سمجھا ہوئے
14:46بڑا سمجھدار ہے بالکل ایک دم
14:48خرش نہیں کرتا ہے
14:49اللہ نے جہاں پر تمہیں دیا ہے
14:52وہاں پر خرش کرو
14:53جہاں خرش کرنے کی ضرورت ہے
14:55وہاں پر خرش کرو
14:56ہاں اسراف نہ کرو
14:58جو اسراف ہے
14:59وَلَا تُبَذِّرْ تَبْذِيرًا
15:01اِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا اِخْوَانَ الشَّيَاطِينَ
15:06وَكَانَ الشَّيْطَانَ رَبِّهِ كَفُورًا
15:08فرمایا جو تبذیر ہے
15:10مبذر ہے
15:11اسراف ہے
15:12فضول خرشی ہے
15:14جہاں سو روپے خرش کرنا ہے
15:16وہاں دو سو روپے خرش کرنا
15:17پانچ سو روپے خرش کرنا
15:19یہ نہیں
15:19سو روپے کی خرش کی ضرورت ہے
15:21بچے کو سو روپے دینا ہے
15:22تو سو روپے دو
15:23اس کو دو سو روپے دے کے
15:25برباد اور تباہ نہ کرو
15:26ایک طبقہ وہ ہے
15:27کہ بچہ سو روپے مانگے
15:29تو اس کو دو سو روپے نکال کے دیتے
15:30پانچ سو مانگے
15:31اس کو ازار نکال کے دیتا
15:32ابھی لے
15:32دور رکھو بیٹا رکھو
15:34برباد ہوں گے بچے
15:36ایک وہ ہے
15:38کہ جو بالکل بچوں کو
15:41بالکل باندھ کے رکھا ہوئے
15:42تو قرآن نے دونوں کی نفی فرمایا
15:44وَلَا تَجْعَالِ يَدَكَ مَغْلُولَ
15:45فرمایا اپنے ہاتھ کو
15:47اپنی گردن میں باندھ
15:48کہ یہ نہیں بخیل بن کے نہ رہو
15:50اور نا
15:51وَلَا تَبْسُتَكُلَّ الْبَسْتِي
15:53نا بلکل
15:54بلکہ کیا
15:55وَقْصِدْ فِي مَشِّق
15:57جو حکیم لکمان نے کہا نا
15:58تمہاری زندگی کے اندر
16:00ایک بیلنس
16:00ایک اعتدال ہونا چاہیے
16:02سبحان اللہ
16:04سبحان اللہ
16:05فرما یہ نہیں ہونا چاہیے
16:06اب تبارک و تعالی نے
16:08سورہ فرقان کے اندر فرمایا
16:09وَالَّذِينَ اِذَا أَنفَقُوا
16:12لَمْ يُسْرِفُوا
16:13وَلَمْ يَقْتُرُوا
16:15وَقَانَ بَيْنَ ذَلِكَ قَوَامًا
16:17فرمایا ایسا نہیں ہونا چاہیے
16:19کہ جو
16:20اللہ کے پیارے بندے ہیں
16:21ان کی زندگی دیکھے آپ
16:23تمہاری زندگی تو
16:24آؤٹ او بیلنس ہے
16:25اپ انڈ ڈاؤن ہے
16:26بلکل آئے پیسے
16:27تو دے مار ساڑھے چار
16:29تنخواہ پندرہ دن کے اندر
16:31ختم کر کے رکھ دی
16:32ہے جی
16:32اب نہیں ہے تو
16:33ہاتھ پہ ہاتھ درکے بٹے
16:34آبے یار تھوڑا دے دے پیسے
16:36خرچے کے لیے پیسے دے دے
16:37ایسا نہیں
16:38فرمایا ایک بیلنس ہونا چاہیے
16:40تمہاری زندگی
16:40اللہ کے پیارے بندے کیسے کرتے ہیں
16:42فرمایا
16:43وَالَّذِينَ اِذَا أَنفَقُوا
16:44لَمْ يُسْرِفُوا
16:46وَلَمْ يَقْتُرُوا
16:47فرمایا اللہ کے جو پیارے بندے ہیں
16:53وہ خرچ کے اندر ایسے احتدال کرتے ہیں
16:55کہ نہ تو وہ بخل کرتے ہیں
16:58اور نہ ہی وہ اسراف کرتے ہیں
17:00میں بار بار یہ بات کہہ رہا ہوں
17:02بار بار قرآن کا یہ پیغام سنا رہا ہوں
17:05اللہ کے لئے بیسے سلم فرمایا کرتے تھے
17:08اللہ ہم اینی آدو بکا بندل بخلی
17:09اللہ تو بخل سے محفوظ فرمایا
17:11بخیل ہونا بھی کوئی عزاز کی بات نہیں ہے
17:14لیکن فضول خرچ اور انسان جو ہے
17:17مبذر اور مصرف ہو یہ بھی غلط طریقہ کر رہے
17:20تو اللہ تبارک و تعالی ہمیں یہ جو حکیم لقمان نے
17:24اپنے بیٹے کو اور یہ جو آپ کی معیشت میں
17:27آپ کی زندگی کے اندر ایک بیلنس ہوگا
17:29آپ یقین کریں آپ کی زندگی کے اندر جو ہے وہ
17:33سکون ہوگا آپ کی زندگی کے اندر ایک راحت ہوگی
17:37اگر پر سکون زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں
17:40تو یہ قرآنی ہدایات ہے
17:42جو ہمیں زندگی کے ہر چیز میں ایک اعتدال
17:46اور میانہ روی کا سبق دیتے ہیں
17:48اللہ تبارک و تعالی ہمیں قرآنی ہدایات کے مطابق
17:55زندگی بسر کرنے کی توفیق رفیق مرحمت فرمائے
17:59اور اب تبارک و تعالی ہر قسم کی جو ہے
18:02جو انتہا پسندی ہے اسے محفوظ فرمائے
18:05یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
18:20اور ہدایت ہے
18:21اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
18:25محفوظ فرمائے

Recommended