Abir Gulaal: Fawad Khan, Vaani Kapoor dazzle at music launch of Bollywood film
Category
😹
FunTranscript
00:00نو سال کے وقفے کے بعد فواد خان کی عبیر گلال کے ذریعے بالی وڈ میں دوبارہ انٹری
00:06دوبئی میں تقریب کے دوران فواد خان اور وانی کپور کا رقص
00:10عبیر گلال کے تمام گانوں کی آڈیو جاری کر دی گئی
00:14فلم میں چھے گانے شامل ہیں جس میں سے دو گانوں کی ویڈیوز بھی جاری کی جا چکی ہے
00:19فلم کے خدایہ عشق اور انگریج رنگ سیاہ کی ویڈیوز جاری کی جا چکی ہیں
00:24جنہیں یوٹیوب پر لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے
00:27فلم کی میوزک لانچ کی تقریب دوبئی کے گلوبل ویلج میں ہوئی
00:32جہاں فواد خان اور وانی کپور سمیت فلم میں گلوکاری کرنے والے گلوکاروں نے بھی شرکت کی
00:38میوزک اور فلم پرموشن کی تقریب میں فواد خان اور وانی کپور نے ہدایا عشق
00:43سمیت دیگر گانوں پر پرفارمس بھی کی اور دونوں کے ایک ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیوز وائرل ہو گئی
00:49دونوں کو اسٹیج پر فلم کے جاری کیے گئے
00:52ٹیزر پر بھی پرفارمس کرتے دیکھا گیا اور شائقین نے دونوں کی جوڑی کی تعریفیں بھی کی
00:57عبیر گلال کو آئندہ ماہ نو مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
01:02اور تاحال فلم کا ٹریلر جاری نہیں کیا گیا
01:05البتہ اب تک فلم کے ٹیزر سمیت اس کے دونوں کو جاری کیا جا چکا ہے
01:10امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ روان ہفتے کے احتتام تک فلم کا ٹریلر جاری کر دیا جائے گا
01:16تاہم دوسری جانب بھارتی فلم میں پاکستانی اداکار کو کاسٹ کیے جانے پر بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیموں نے دمکیاں بھی دے رکھی ہیں
01:25جہاں انتہا پسند ہندو نے دمکیاں دے رکھی ہیں
01:29وہاں بھارتی اداکاروں نے فوادھان کی بالی وڈ میں واپسی کا دفع کرتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے لیے اچھا بھی قرار دیا ہے
01:37ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ عبیر گلال کو پاکستان میں ریلیز کیا جائے گا یا نہیں
01:43تاہم اسے نو میک کو بھارت سمیت دیگر ممالک میں پیش کر دیا جائے گا
01:47مذکورہ فلم کے ذریعے فوادھان تقریبا ایک دہائی بات بالی وڈ فلموں میں واپسی کریں گے
01:53وہ آخری بار دو ہزار سولہ میں بارتی فلموں میں دکھائی دیئے تھے
01:57فوادھان کی بالی وڈ میں واپسی سے وہ پہلے پاکستانی اداکار بھی بن جائیں گے
02:02جو کہ تقریبا ایک دہائی بات ہندی فلم میں نظر آئیں گے
02:06ایچلین کھاریاں