Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Barbarossa Episode 42 in Urdu Dubbed | Barbarossa in Urdu Dubbed By PTV Home HD
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
Transcript
00:00دیکھیں آپ کا رتبہ آپ کے کام نہ آیا
00:18تلوار بھی مدد نہ کر سکی آپ کی
00:21سونا لے کر یہاں آئیں پھر بھی کچھ نہ ہوا
00:25مطلب اس سے یہ ثابت ہوا کہ ہماری طاقت کے سامنے آپ لوگوں کی شورت آپ کے کسی کام نہیں آسکتی
00:36ٹھیک ہے سرائے تمہارا ہوا جا کر لے لو
00:38ویسے بھی سلوکپ کا اسے اپنی ہماکاتوں سے کھوڑ چکا ہے
00:41تم اسے ہٹا کر اس کی جگہ لے سکتے ہو
00:43تم یہ کیا کہہ رہے ہو
00:44تم نے صحیح سنا ہے میرے سرائے سے
00:47یونیتہ سے موہدہ ہوا ہے
00:51اور پیٹرو نے اس سرائے مجھے دیا ہے
00:53میں گزم کھاتا ہوں
00:55کہ آج کے بعد تمہاری ہر چال کا ہزار گناہ پڑھ کے جواب دوں گا
00:58آج کے بعد
00:59میں تمہارے ہر ایک قدم کو روکوں گا خزر
01:02تم اور تمہارا بھائی سلطنے جو اسمانیہ کے بلبوتے پر منمانی کرتے ہو ہاں
01:08آج کے بعد میں یہ جگہیں تم پر تنگ کر دوں گا
01:13وہ کتاب خزر کے پاس ہے
01:15ہاں بالکل لیکن
01:16اس کے کچھ اور آقنا مکمل ہیں
01:19اور آج کل وہ ان صفحات کو مکمل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے
01:23میں جلد معلوم کرلوں گا کہ کون پوری کرے گا یہ کمی
01:28چاہے جو بھی ہو جائے وہ کتاب حاصل کروں گا میں
01:30میں اس مسئلے کا حل جانتی ہوں
01:34تم پر سکون رہو
01:36یہ رہی وہ کتاب
01:38تم پکڑی گئی ہو
01:43چہرہ ادھر کرو
01:44چلو چہرہ دیکھاؤ اپنا
01:51دیکھتے ہیں کون ہے یہ
01:52ایلیاز
01:56چلو یہاں سے
01:57اس سے پہلے کے باقی سپاہی یہاں آجائے
01:59چلو جلدی
02:00چلو جا height
02:17حلو
02:19چلو جا
02:19چلوôn
02:21چلو Hait
02:24چلو
02:26چلو
02:26موسیقی
02:56موسیقی
03:06ہم سب کی عزیز کمانڈر پیترو
03:08رومیو کے سردار پیترو
03:13اور
03:15میرے بابتس می آفتہ پاپ پیترو
03:26گلیڈیوس
03:31اس نام کا مطلب ہے دلوار
03:37تم اپنے نام کا اکس ہو ایک تیز اور دلیر سپاہی
03:47میرا بابت سیافتہ بیٹا
03:52ردوش کے سپاہی جو
03:57خون کی قسم خاگر چنگ پر نکلے ہیں
04:00سلاپ پیش کرتے ہیں
04:05مطلب یہ کہ وہ نئی طاقت جس سے مدد ملی ہے وہ یہ ردوش کے سپاہی ہیں
04:18اس کی توقع نہیں تھی مجھے
04:22اب ہم پہلے سے زیادہ طاقت پر ہو چکے ہیں آنتوان
04:27ہماری یہ طاقت
04:33ترکوں کو وہی رائے روم میں تفن کرنے کے لیے کافی ہے
04:37مطلب ہے
05:07مطلب ہے
05:37آپ سب
05:38یونیتہ کے عزیز سرداران
05:41کیا آپ بھی اس نئی طاقت کے لیے ہمارے ساتھ خوشی منانے کے لیے آئے ہیں
05:49خوشی منانے کے لیے نہیں بیٹھرو
05:52حساب لینے کے لیے آئے ہیں
05:55بتانا پسند کروگے کہ یہ سب کیا ہے
05:59تم ہوتے کون ہو
06:01تمہاری حمد کیسے ہو یہ سب اپنی مرضی سے کرنے کی
06:04آپ نے اپنے آپس کی لڑائیوں میں مجھے بیچ کھایا
06:08اس سے زیادہ تکلیف دے کچھ نہیں
06:09رودوش کے سپاہی
06:20اس سرزمین پر موجود سب سے بڑی طاقتوں میں سے ایک ہیں
06:23ہمیں ان ترکوں کو
06:26ان سمندروں سے نکال باہر کر کے
06:28اپنی سلطنت قائم کرنی ہے
06:30اسی وجہ سے
06:34یونیتا
06:36اب
06:37رودوش کے سپاہیوں کی حاکمیت میں ہے
06:41اور میں
06:42یونیتا کا
06:43واحد سردار ہوں
06:45میری اطاعت کرو
06:49یونیتا کے سرداران
07:01تم جیسے کمینے کی کبھی اطاعت نہیں کریں گے
07:04سمجھے
07:04گلیدیوس
07:07رکو پیٹرون رکو
07:17میں تمہاری اداعت کروں گا
07:20تم ہمارے واحد سردار ہو
07:21میں بھی کروں گا
07:25تم نے اقل مندی کا مظاہرہ کیا
07:32اسی میں سب کی بھلائی ہے
07:38سنو
07:41دیکھو
07:43اور خاموش رہو
07:45اگر اپنی زندگی پیاری ہے
08:02سمندر کے بہادر سپاہیوں
08:08ترکوں کا کلمنس کو فتح کرنے کا
08:12اور بہیرہ روم پر حکومت کرنے کا خواب ہے
08:15ہم لوگ
08:17ان لوگوں کے اس خواب کو
08:20ہمیشہ کے لیے اس سمندر میں دبو دیں گے
08:24وہ لوگ جب اس فتح کی تیاریاں کر رہے ہیں
08:30ہم میدیلی پر قبضہ کریں گے
08:32اس کے بعد ان کے قبضے میں موجود
08:35تمام جزائر فتح کریں گے
08:37ان سمندروں میں
08:39جب تک ہر ترک موت کی نظر نہیں ہو جاتا
08:42یہ جنگ تب تک چاری رہے گی
08:44اور ہر جگہ
08:46ہر مقام پر
08:49صرف اور صرف
08:50رودوش کے سپاہیوں کا جھنڈہ لہرہ آئے گا
08:53وہ لوگ
08:54سلطان محمد فاتح کے دور سے
08:56بہیرہ روم کو اپنی منزل سمجھتے ہیں
08:58اور ہم لوگ
09:01قیسر اعظم کے دور سے
09:03بہیرہ روم کو
09:05مارے ناسترم کہتے ہیں
09:08یعنی
09:11ہمارا بہیرہ روم
09:13ترکوں کا
09:22اپنا یہ مقصد کبھی پورا نہیں ہو پائے گا
09:26بہیرہ روم میں
09:29صرف اور صرف
09:33ہمارے ہی نام کا ڈنکہ بجے گا
09:35مارے نوستروم
09:39ہمارا بہیرہ روم
09:42ہمارے نوستروم
09:46ہمارا بہیرہ روم
09:48میں نے اپنے سپائیوں کو سلویوں کی تلاش میں بھیجائے
10:08جگلو اس دوپے کہاں بنائی جا رہی ہیں یہ بات ہمیں اسی سے معلوم ہو سکتی ہے
10:13کتاب کا معاملہ کہاں تک پہنچا
10:16کیسے حل کروں گے اسے
10:18میں بیٹھ کے انتظار نہیں کر سکتا
10:22ضرورت پڑھنے پر رات کے اندھیرے میں کتب خانے جا کے
10:24وہ کتاب لے آؤں گا میں
10:26السلام علیکم
10:35والیکم السلام
10:36آپ جس کی تلاش میں تھے وہ مل گیا بابا
10:39بہت تلاش کیا
10:40مگر مجھے وہ کہیں بھی نہ ملا
10:54یہ میرے پاس تھا درویش
10:59اسی وجہ سے آپ کو نہیں ملا
11:03شکریہ تمہارا
11:05لیکن
11:08جب یہ تمہارے پاس تھا
11:10تو لوٹا ہے کیوں نہیں
11:12میں اس سب کے بارے میں آپ سے جاننا چاہتا تھا مگر
11:16واضح ہے آپ کچھ نہیں بتائیں گے
11:18اس لیے لوٹا رہا ہوں اب یہ
11:23شاید یہ خنجر آپ کے لئے قیمتی ہے بہت
11:41یادگار ہے
11:42بہت اہم یادگار
11:44کیا یہ خنجر یادگار ہے یا پھر آپ کو یہ دینے والا
11:47اس پہ فاتح سلطان محمد خان کی مہور ہے
11:51آپ آخر کون ہیں درویش
11:53کیا آپ بھی نہیں بتائیں گے ہمیں
11:56خضر درست کہہ رہا ہے
11:58یہ خنجر آپ کی پہچان واضح کر رہا ہے
12:02ہمیں بھی حقیقت سے آگاہ کیجئے
12:04تاکہ ہمیں کتاب اور آپ کے بارے میں سچائی کا علم ہو سکے
12:08میرے سلطان ہماری فوج جو گیدیک احمد پاشا کی قیادت میں تھی
12:11انہوں نے اطالیہ کے شمال میں اتران تکا قلعہ فتح کر لیا ہے
12:14اور عثمانی فوج نے اطالیہ کی جانب پیش قدمی شروع کر دی ہے
12:17روم کے فتح کے لئے وہ آپ کے اور آپ کی فوج کی احمد کے منتظر ہیں
12:23آپ کا پہلا حدف اس لیے جانب پیش قدمی شروع کر دی ہے
12:27عثمانی فوج نے اطالیہ کی جانب پیش قدمی شروع کر دی ہے
12:30روم کے فتح کے لئے وہ آپ کے اور آپ کی فوج کی احمد کے منتظر ہیں
12:36آپ کا پہلا حدف استمبول تھا
12:39اسے فتح کیا اور فاتح قرار پائے
12:43جب آپ روم کو فتح کر لیں گے
12:45تو اپنے دوسرے حدف کو بھی پا لیں گے انشاءاللہ
12:51ہماری اصل منزل فرمانِ الٰہی کے مطابق
12:56پوری دنیا ہے عیسیٰ صاحب
12:59جہان پہ حکومت کرنے کے لئے
13:02ہمیں بوہی رائے روم کو فتح کرنا ہوگا
13:06اور اس مقصد کے لئے ہمیں پیش قدمی کرنی ہوگی
13:09یعنی پورے جہان پہ حکومت کے غرص سے
13:12ہمارا اگلا حدف بوہی رائے روم ہے
13:16مگر اس کام کے لئے ہمیں کسی بہادر کی ضرورت ہے
13:29عیسیٰ صاحب وہ شخص بہت پہلے ہی تلاش کر چکا ہوں میں
13:32میرے سلطان
13:39جنگجوں کے سردار درویش حسین
13:53آپ کتنے عرصے سے جنگوں میں شریک ہیں
13:58ہمیں آپ پر ہمیشہ سے فخر رہا ہے
14:02سلامت رہیں
14:05اب ہمیں روم کی جنگ کے لئے نکلنا ہے
14:08جو بوہی رائے روم پر
14:10حکومت کرنے کے لئے ناگزیر ہے
14:14کیا آپ
14:16ہمارے مقصد میں ساتھ دینے اور اس کی خاطر
14:19جنگ کرنے کے لئے تیار ہیں؟
14:21آپ نے جس مقصد کی طرف
14:23اشارہ کیا ہے اسے حاصل کرنے کے لئے
14:26آپ کے شانہ بشانہ چلنا میں لئے شرف ہوگا
14:30ہم ہمیشہ آپ کے تمام احکامات پر حاضر رہتے ہیں
14:40تو پھر اپنے جنگجوں نوجوانوں کو ساتھ لے لیجئے درویش حسین
14:44پہلے بوہی رائے روم
14:46اور پھر اس کے بعد پورا جہان ہماری حاکمیت کا منتظر ہے
14:51یہ سرائے اسکندریہ کا قلب ہے قلب
14:57تو وہ اسکندریہ کی اتنی اہم جگہ تمہیں کیوں دیں گے ہاں
15:00ان کے پاس اپنے آدمی نہیں تھے کیا
15:02موسیقی
15:08موسیقی
15:12موسیقی
15:18موسیقی
15:22موسیقی
15:26موسیقی
15:29موسیقی
15:30موسیقی
15:31موسیقی
15:32موسیقی
15:33موسیقی
15:34موسیقی
15:35موسیقی
15:36موسیقی
15:38موسیقی
15:39موسیقی
15:40موسیقی
15:41موسیقی
15:42موسیقی
15:43موسیقی
15:44موسیقی
15:45موسیقی
15:46موسیقی
15:47موسیقی
15:48موسیقی
15:49موسیقی
15:50اکیم ترین فاتح، فاتح سلطان محمد خان کی حکمت عملی اور دور اندیشی سے دشمن کو اس کے انجام تک پہنچائیں گے
16:02ہماری مملکت کی آنے والی نصر کی خاطر اور فتوحات کے لیے
16:10یا اللہ! یا اللہ! یا اللہ!
16:17یا اللہ! یا اللہ!
16:20یا فتا! یا فتا! یا فتا!
16:24یا فتا! یا فتا! یا فتا!
16:27جہاد مبارک ہو آپ سب کو
16:40خیریت عیسیٰ صاحب کیا ہوا؟
16:42سلطان محمد خان کو جنگ کے دوران زہر دیا گیا ہے
16:49کیا؟
16:50وہ اس وقت بھی سر مرک پہ ہیں
16:54اور آپ کو یاد کر رہے ہیں
16:57سلطان محمد خان دردیست
17:00کے دوران ہے
17:01موسیقی
17:31سلطان موسم
17:35کس نے کیا ہے آپ کے ساتھ
17:39ہمیں منزل تک پہنچنے سے روکنے کے لیے
17:43ظالم ہونے ہیں
17:45میرے سلطان
17:46کیا اس زہر کا کوئی پریاؤں نہیں ہے
17:50پوری فوج روم کو فتا کرنے کی منتصر ہے
17:55اس وقت واحد شفائے کی ہے
17:58اور وہ ہے اپنے مقصد پر
18:03ثابت قدم رہنا
18:06اپنے خواب کو حقیقت بنانا
18:11صرف اسی طرح سے
18:16دنیا میں ہمارا فرض تمام ہوگا
18:22اور میری روح کو سکون ملے گا
18:26میرے سلطان
18:28آپ نے یہاں تک پہنچنے کے لیے کتنی جدوجہد کی ہے
18:32کتنا صبر کیا ہے روم کو فتا کرنے کے لیے
18:36بہرہ روم پر حکومت کرنے کے لیے
18:40اگر آپ ہمیں چھوڑ گئے
18:44تو ہمارا مقصدہ دھورا رہ جائے گا
18:46سب کو ایک دن چانا ہے
18:52اللہ کا بلاوہ کسی وقت بھی آسکتا ہے
18:55میرے جانے کے بعد
19:00ہمارے پرچم کی حفاظت آپ کو کرنی ہے
19:04ہمارے پرچم کی حفاظت آپ کو کرنی ہے
19:08ہمارے پرچم کی حفاظت آپ کو کرنی ہے
19:11یہ میں آپ کے حوالے کر رہا ہوں
19:32جب بھی اسے دیکھیں
19:33تو ہمارے حدف
19:37بہرہ روم کو یاد کیجئے گا
19:40اب میری بات غور سے سنیے
19:47درویش حسین
19:49دشمنوں کے ہاتھوں میں
19:54بہرہ روم کے راسوں کی کتاب ہے
19:57جو اس کو فتح کرنے کی کنچی ہے
20:03وہ لوگ کتاب کو ظلم کے لیے استعمال کریں گے
20:07انہیں روکیے
20:10ان رازوں کو بچائیں گے
20:16منزل کو پانے تک
20:25صبر کیجئے گا
20:30بہرہ روم کے خواب کو پورا کرنے والے
20:35حدف تک پہنچنے والے بہدر جب آپ کو مل جائیں
20:40تو کیوں کی سپورت کر دیجئے گا
20:44یہ آپ کے پاس آمانت ہے
20:50میری وصیت ہے یہ
20:57اوزباللہ من الشیطان الرجیم
21:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:09یاسین
21:13وَالْقُرْآنِ مَقَفِرِ
21:16اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
21:19اَلَى صِرَاتِ مُسْتَقِيمُ
21:21اَشْتَانَ
21:22مَا اُنزِنَ الْعزیزِ الرَّحیمِ
21:24مَا اُنزِنَ الْقُوْمَا اُنزِرَ آباؤوں فَهُمْ غَافِرُونَ
21:52اس کے بعد عظیم فاتح کی کہانی اپنے اختتام کو پہنچ گئی
22:03مگر اب ہمیں ان کی اس داستان کو وراثت کے طور پر زندہ رکھنا ہے
22:18لیکن اس کے بعد کیا ہوا
22:20جب آپ وہاں جنگجوہوں کے سردار تھے تو یہاں کے درویش کیوں بن گئے
22:24میں رومیلیا میں جنگجوہوں کا سردار تھا
22:29اور مجھے ساری سلطوب خاضی سے تصوف کے سبق حاصل کرنا بھی نصیب ہوا
22:35ان کے مبارک ہاتھوں پر بیعت کر کے میں درویش بن گیا
22:39ہم بیکتاشی گرہ سے تھے
22:45میرے شیخ کے فرمان اور حکم کے مطابق
22:48میں نے شازلی مسلک سے بھی علم حاصل کیا
22:52اس دن کے بعد سے
22:56سلطان محمد کے خواب کو پورا کرنے اور وسیعت کے مطابق
23:02ان بہادروں کو تلاش کر رہا ہوں
23:05تو کیا آپ کو وہ بہادر مل گئے
23:18مل گئے
23:24اس وقت وہ میرے سامنے کھڑے ہیں
23:35موسیقی
23:47موسیقی
23:51سلطان محمد
24:13ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذکر کرنے والوں میں سے ایک تھے
24:20اور تم لوگ ان کے ذکر کیے گئے بہادر ہو
24:28تو حقیقی راز یعنی
24:36اس عظیم حاکم کا ہمیں فرض تو اپنا ہے
24:40چاہے سمندروں کا کترہ کترہ راز بن جائے
24:47ایسی کوئی گرہ نہیں جو اپنے ایمان سے نہ کھل سکوں گے
24:51فاتح سلطان محمد خان نے ہمارے بابا کو بھی فتح کا پرچم دیا تھا
24:59اور انہوں نے وہ پرچم میدیلی پہ لہر آیا جو مسکن بن گیا ہمارا
25:03پھر ہم نے وہاں سے بہرہ روم کے سفر کا آغاز کیا
25:07پہلے دن سے ہی ہمارے دلوں میں بہرہ روم کی فتح کا خواب تھا
25:11فاتح سلطان محمد کی وسیعت کے مطابق
25:16آپ اس راہ میں ہمارے رہنما بن گئے
25:19خزر کا علم ہمارے لئے مشعل راہ ہوگا
25:24اور میری شمشیر انشاءاللہ بہرہ روم میں توفان پر پا کرے گی
25:31اور ہم اپنا عظیم مقصد حاصل کر لیں گے
25:34انشاءاللہ
25:49آپ کو بہت مبارک ہو شہباز صاحب
26:00آیا اور اچانک سب بدل دیا اسکندریہ میں
26:03سرائے بھی حاصل کر لیا
26:05ہاں میں نے آپ کو کہا تھا
26:08ہماری حکومت ہوگی
26:13ہاں بالکل
26:14تو تھا
26:15لیکن ایک چیز میرا ذہن الجھا رہی ہے
26:17وہ یونیتہ کے ساتھ معایدہ کر کے سرائے حاصل کرنا آسان تو نہیں
26:22کیسے کامیاب ہوئے تم اس میں
26:24ہم ساتھ سمندروں میں جانے جاتے ہیں بھائی
26:28یاد ہیں آپ کو
26:30اور ماضی میں بھی میں نے یونیتہ کے ساتھ بہت کام کی ہے
26:36یہی سبب ہے کہ
26:39شہباز
26:41بے وکوف مطرہ مجھے
26:45کیا با گئی یہ کام
26:47پرانے تعلقات کی بنا پہ ہو سکتا ہے
26:51یہ سرائے سکندریہ کا قلب ہے قلب
26:57تو وہ سکندریہ کی اتنی اہم جگہ تمہیں کیوں دیں گے ہاں
27:03ان کے پاس اپنے آدمی نہیں دیکھیا
27:05دیکھیں بھائی
27:10پہلے بھی آپ نے میری بات نہیں سنی اور بابا کا ساتھ دیا
27:16اسی لئے آگے نہیں پڑ پائے
27:20پھر میں آیا اور سکندریہ کے سردار بن گئے ہم لوگ
27:24تو اسی لئے آپ
27:27اگر میرے معاملات میں مداخلت نہ کریں تو بہتر ہوگا
27:32سوال نہ کریں تو تمام معاملات بہتر رہیں گے
27:36یہ تو وہی کتاب ہے جو ہمیں کتب کھانے سے چاہیے تھی
27:54تم لوگوں کو کیسے ملی؟
27:56ایسر نے اقل مندی دکھائی اور ہم یہ کتاب حاصل کر پائے
28:00ہم اس کتاب کیلئے اتنے فکر مند ہو رہے تھے
28:04اور دیکھو یہ لوگ لے آئے
28:06بابا
28:10تم کیا ڈھونڈ رہے ہو
28:24اور تم مجھے کیوں ڈھونڈ رہے ہو واقف ہوں میں
28:28جس کے متلاشی ہو وہ دینے آیا ہوں
28:36کلیمنس سے لے جائے جانے والی
28:38جکالوز توپے ہیں
28:40میں جانتا ہوں کہاں بنائی جا رہی ہیں
28:44ہمارا جہاز ایک بار پھر میں دے لی جائے گا
28:46پھر میں اور تم متحد ہو کے سمندروں پہ حکومت کے اس راز سے پردہ اٹھائیں گے
28:58ماشاءاللہ جناب
29:16آپ نے تو بہترین کھانوں سے اس بیس کو سجا رکھا ہے
29:22لگتا ہے تمہارے موں میں بانی آگیا
29:26میں نے سلویو کو دیکھا تھا جناب
29:28ہم
29:30وہ اورچ کی حویلی گیا تھا
29:34اورچ تو اسے مار ڈالے گا
29:36شاید میری مار کی وجہ سے اس کا دماغ خراب ہو گیا
29:38نہیں جناب اس نے مارا نہیں اسے
29:40بلکہ اندر بلالیا
29:42شاید اسے معاف کر دیا ہے
29:44اگر سلویو نے کوئی اہم معلومات نہ دی ہوتی
29:48تو اورچ اسے زندہ نہیں چھوڑتا
29:50اس آدمی سے اس کا ٹھکانہ جن گیا
29:54تو ہم سے انتقام لینے کے لیے
29:56وہ اورچ کے پاس چلا گیا
29:58نا جانے ہمارا کام خراب کرنے کے لیے
30:00اس نے کیا معلومات دی ہو کی اسے
30:02میں تم سے اس کا حساب لیے بغیر
30:04تو میں چھوڑوں گا نہیں
30:06میں تم سے اس کا حساب لیے بغیر
30:10تو میں چھوڑوں گا نہیں
30:12آفرین ہے تم پہ واقعی
30:16چلو بیٹھ جاؤ
30:18تم واقعی اس کے حق دار ہو
30:20اتنا اسرار کر رہے ہیں تو ٹھیک ہے جناب
30:22بھوک لگ رہی ہے نا
30:24بے کل
30:26یہ لوکہ ہو
30:28تکلف نہیں کرنا
30:30تکلف نہیں کرنا
30:32تو تم ہمیں کیا بتانے والے ہو سلویو
30:34کلیمنس سے لے جائے جانے والی
30:36جکالوز توپے ہیں
30:38میں جانتا ہوں کہاں بنائی جا رہی ہیں
30:40بھوک لگ رہے ہیں
30:42موسیقی
30:46تو تم ہمیں کیا بتانے والے ہو سلویو
30:48کلیمنس سے لے جائے جانے والی
30:52جکالوز توپے ہیں
30:54میں جانتا ہوں کہاں بنائی جا رہی ہیں
30:58ہمیں بہت اہم معلومات دی ہیں تم نے
31:00مگر ہم کیسے ماننے کے یہ کچھ جان نہیں ہیں ہماری لیے
31:04میری بات سنو روچ
31:11کیا تمہیں میری حالت دیکھ کے لگتا ہے کہ
31:17تمہیں جال میں فساؤں گا
31:20اگر ایسا کرنا ہوتا
31:23تو میں یہاں خود کبھی نہیں آتا
31:27بلکہ کوئی اور راستہ اختیار کرتا
31:31تمہاری طرح یونیتا سے مجھے بھی انتقام لینا ہے
31:35اس میں کامیابی کے بعد
31:39تم چاہو تو میرا سر قلم کر دینا
31:42افتک نہیں کروں گا
31:45ٹھیک ہے تو پھر پتا بتا مجھے
31:50مطروق کے ایک کارخانے میں
31:53وہ یونیتا کی خفیہ جگہ ہے
31:55وہ لوگ صبحوں نے جہاز پہ چڑھائیں گے
32:00اور منزل کے لیے نکل پڑیں گے
32:02کہاں پہنچائیں گے یہ نہیں معلوم
32:04مگر جہاں بھی وہ اسے چھوڑیں گے
32:07انہیں وہاں سے سونا ملے گا
32:09ہم پہلے حملہ کر کے ان کا سارا مال اپنی قبضے ملیں گے
32:12وہ کہاں جا رہے ہیں یہ بھی معلوم ہو جائے گا
32:15اور انہیں سونا کہاں سے ملے گا یہ بھی جان جائیں گے
32:18یونیتا نے مجھے بے دخل کر دیا ہے
32:22سرائے بھی شہباز کے حوالے کر دیا
32:26اب میری جان خطرے میں ہے
32:29اگر انہیں پتا چلا کہ میں نے تم سے ملاقات کی ہے
32:36تو وہ یقیناً مجھے قتل کر دیں گے
32:40اگر تم معافی مانگ رہے ہو مجھ سے
32:45تو آج سے تم میری حفاظت میں رہو گے
32:47لیکن تمہیں بھی موتات رہنا ہوگا
32:52بلا ضرورت حویلی سے باہر مت نکلنا
32:54موسیقی
32:55موسیقی
32:57موسیقی
33:22میں بہت پشیمان ہوں ایزابیل
33:32مجھے معاف کر دو بیٹی
33:37تاخیر ہو گئی جانتا ہوں
33:39مگر آنکھوں پسے پردہ ہٹنے کے لیے
33:42شاید میرا اس بربادی سے گزرنا ضروری تھا
33:47میری وجہ سے تمہیں اور تمہارے بھائی کو عذیت پہنچیں
33:52مگر اب میں خود تکلیف سے دوچار ہوں
33:57اگر تمہیں میری ندامت پر یقین نہیں آ رہا
34:05تو خنچر نکالو اور ختم کر دو مجھے
34:15کم سے کم یہ تو کہ سکوں گا
34:18کہ میں نے اپنی بیٹی کے ہاتھوں میں جان دی
34:21آجو پیٹی
34:27سوچنے ہی قصہ تمام کر دو
34:32مہار تو مجھے
34:44مہار تو مجھے
34:58تھوڑا پانی پی لیں بابا
35:00تھوڑا پانی پی لیں بابا
35:04تھوڑا پانی پی لیں بابا
35:10تھوڑا پانی پی لیں بابا
35:24میں نے آپ کو دل سے معاف کر دیا
35:34بابا
35:36بابا
35:52بیٹی
36:02میرے پیارے بیٹی
36:14میرے بابا
36:26جب سارے علیدہ سمندر جھوڑ جائیں گے
36:28تو تمام دریاں ایک ہو جائیں گے
36:30بلاخر
36:32ہمیں کتاب کا یہ حصہ مل گیا
36:34جب سارے علیدہ سمندر جھوڑ جائیں گے
36:37تو تمام دریاں ایک ہو جائیں گے
36:39ہاں اور مجھے لگتا ہے
36:41یہ ان نقشوں کے ٹکڑوں کی طرف اشارہ کر رہا ہے
36:43جو میمون نے صدیوں پہلے بنائے تھے
36:45اگر ہمیں اس نقشے کے سارے ٹکڑے مل جائیں
36:48تو راز حل کر سکتے ہیں
36:50ان میں سے ایک کی نقل بغداد میں ہے
36:52اور دوسرے کی نقل سلطان محمد کے تعمیر کرتا
36:56سانی سیمن مدرسہ میں ہے
36:58اور ان میں سے ایک میدیلی میں موجود ہے
37:00کیونکہ میدیلی ہمیشہ صحیح مل لاہو کا وطن رہا ہے
37:03اس لیے آہم نقشے اور کتب بہاں محفوظ کیے جاتے ہیں
37:05تو پھر کل وقت ضائع کیے بغیر ہم لوگ
37:08میدیلی کے لیے روانہ ہو جائیں گے
37:10ہمارا جہاز ایک بار پھر میدیلی جائے گا
37:15پھر میں اور تم متحد ہو کے
37:17سمندروں پہ حکومت کے اس راز سے پڑتا اٹھائیں گے
37:20موسیقی
37:36موسیقی
37:40موسیقی
37:44موسیقی
37:48موسیقی
38:00آگا یہ کس قسم کا کارخانہ ہے
38:02یہاں تو کوئی نظر نہیں آرہا
38:04اندر جا کے معلوم ہو جائے گا لیاس
38:08موسیقی
38:18موسیقی
38:34موسیقی
38:38موسیقی
39:08موسیقی
39:38موسیقی
39:45موسیقی
39:46موسیقی
39:47موسیقی
39:48موسیقی
39:49موسیقی
39:50موسیقی
39:51موسیقی
39:52موسیقی
39:53موسیقی
39:54موسیقی
39:55موسیقی
39:56موسیقی
39:57موسیقی
39:58موسیقی
39:59موسیقی
40:00موسیقی
40:01موسیقی
40:02موسیقی
40:03موسیقی
40:04موسیقی
40:05موسیقی
40:06موسیقی
40:08موسیقی
40:10موسیقی
40:11موسیقی
40:12یعنی چوبان جزیرہ آگا گریت کے شمال مشرق میں ہے
40:15ایک سباہی کو اس کے ساتھ چھوڑ دو
40:20اس کی مرم پٹی کے لیے
40:21ہم ان کے پیچھے جائیں گے
40:23جہاز روانہ ہونے سے پہلے انہیں روکنا ہے چلو
40:26حسن
40:27خپی جان
40:34میرے بابا کو دیکھا ہے کیا
40:36وہ اندر موجود نہیں ہے
40:38ہم نے انہیں صبح نکلتے ہوئے دیکھا تھا
40:39مگر وہ واپس نہیں آئے
40:41کچھ بتایا کہ کہاں جا رہے ہیں
40:42نہیں وہ حویلی سے نکل چکے تھے
40:44اور اچھ نے ان سے کہا بھی تھا کہ بلا وجہ حویلی سے باہر نہ نکلیں
40:49سب ان کی جان کے پیچھے پڑے ہیں
40:51میں جا کے پتا کرتی ہوں پوپی جا
40:54ٹھیک ہے بیٹی جیسے تمہاری مرزی
40:56باد بان گرہ دو کشتی آ رہی ہے
41:05مچھیرے ہوں گے کوئی بات نہیں
41:11خدا غارت کرے تمہیں بچ سات
41:13ہلنا مات اپنی جگہ سے
41:15تمہارا کھیل ختم ہوا انتوان
41:18تمہیں لگا کہ اتنی آسانی سے سونا لے جانے دوں گا میں
41:23تم مجھ سے بچ نہیں سکتے
41:25اب صرف تمہاری لاشی کلمنس جائے گی
41:29ایسکندریہ کا ایل فانزو
41:47موسیقی

Recommended