Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Barbarossa Episode 44 in Urdu Dubbed | Barbarossa in Urdu Dubbed By PTV Home HD
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
Transcript
00:00موسیقی
00:14میں نے کہا کہ بندوق نیچے کرو ایسابل
00:26اور میں نے کہا کہ تمہارا آخری وقت آ گیا ہے شہباز
00:29باجی ایسا مت کریں
00:35تمہیں لگا کہ اتنی آسانی سے سونا لے جانے دوں گا میں
00:41تم مجھ سے بچ نہیں سکتے
00:43اب صرف توبھاری لاشی کلم نس جائے گی
00:47ٹھیک ہے ہم تلوارے پھینک رہے ہیں
00:50لے جاؤ انہیں تیخانے میں
00:58چلو
00:59ہم نے سونا بہت مشکل سے حاصل کیا ہے
01:05مگر ایک دن تمہاری جان ضرور لوں گا ایڈیاس
01:07لے کر ہی رہوں گا
01:09چلو
01:10ایسابل تمہارا بھائی وہی ہے جہاں اسے ہونا چاہیے
01:15ٹھیک ہے
01:16اس وقت
01:18تمہیں میری پیشکش قبول کرنی ہوگی
01:21تب ہی جا کر تمہارے بھائی کی جان بخشی جائے گی
01:24میں نے سونا حاصل کر لیا
01:27اور اس سے بحری توپے بھی چھین لی میں نے
01:30اور اب وہ مارا جائے گا تم دیکھ لینا
01:32پھر صرف ایک گراہ باقی رہ جائے گی
01:34آخری گراہ اور وہ ہے مریم
01:36تم دشمن کی تعداد دے کر ہتیار ڈالنے والے تو نہیں ہوں خزر
01:39پھر ایسا کیوں کیا تم نے
01:41ہتیار نہیں ڈالے مریم
01:42جہاز میں ان سے مقابلہ کرنا دشوار تھا
01:46مگر خشکی پر ان میں سے ایک بھی نہیں پچے گا
01:48اسکندریہ میں ہم نے
01:50ایک دکان خریدی ہے
01:53اسکندریہ کپڑے کے کارخانے کے لیے
01:56اہم ترین مقام ہے
01:57سب سے منافع بخش تجارت کپڑے کی ہے
02:01اب اگر یہ عورت کپڑے کا کارخانہ کھول لی دی ہے تو
02:05کیا ہماری تجارت کو نخصان نہیں پہنچے گا
02:08یہ رہے میدلی کو جہنم میں تبدیل کرنے والے ہتیار
02:14جنگ کا جوش تمہاری آنکھوں سے آشکار ہو رہا ہے پیٹرو
02:18جنگ کا
02:20بارود کا
02:21اور فتح کا جوش انتوان
02:23چلو اب جلدی سے کھولو یہ صندوق
02:26یہ سمندری اجدہ ہے میری طاقت میں
02:29بے پناہ اضافہ کر دیں گے
02:31جلدی جلدی
02:33جلدی کرو کھولو انہیں
02:38رکو
02:44ان کے اندر توپے نہیں ہیں
02:58بچال ہی گے
03:05بھاگو
03:06بھاگو
03:06بچال ہے
03:07شاک بچا وقتی
03:09رکو
03:23پیٹرو کا مقام معلوم ہو گیا
03:25میرے شیرو شاہ بھاش
03:27دشمن کے انجام کا وقت آ گیا ہے
03:30اوروچ نے
03:44سندوقوں میں توپوں کے بجائے
03:46بم نصب کر دیئے
03:48سونا
03:49سونا تو ٹھیک ہے نا
03:53میں نے کہا تھا تم سے
03:56بتایا تھا میں نے اوروچ کوئی نہ کوئی جال
03:58ضرور چلے گا
04:00انتوان ٹھیک کہہ رہا ہے پیٹرو
04:05لیکن اگر تم اس کی بات سن بھی لیتے
04:09تو کوئی فرق نہیں پڑتا
04:10میرے بچائے ہوئے جال سے بچ نہیں سکتے تھے تم
04:13میں تمہیں مار ڈالوں گا اوروچ
04:18پسم کھاتا ہوں
04:19حملہ کرو
04:22ان میں سے کوئی بھی بھامنے نہ بہائے
04:24تم لوگوں کے ہاتھ نہیں لگنے دوں گا یہ
04:35ہر کس نہیں
04:38اب میرے سکن کو رہات ملی
04:44سونا تو فیلال نہیں لے سکتے ہم
04:47چلو یہاں سے تو نکلے کم از کم
04:49سونا لیے بخیر میں کل نہیں جاؤں گا
04:52اپنی آنکھیں کھولو لالچی قزاک
04:54دھماکے میں ہمارے کافی لوگ مارے جا چکے ہیں
04:56ان کی تعداد بھی ہم سے زیادہ ہے
04:58سونا ہم ہرگز نہیں چھوڑیں گے
04:59لیکن ابھی یہاں سے بھاگنا بہت ضروری ہے
05:01چلو
05:01لانت ہو تم لوگوں پر
05:03میں سونا نہیں چھوڑوں گا
05:04چلو
05:04میں سونا نہیں چھوڑوں گا
05:06میں سونا نہیں چھوڑوں گا
05:34کیا ہمیں ان کے پیچھے جانا چاہیے رئیس
05:56جانے تو انہیں
05:58جہاز ان کا منتصر ہوگا
06:00وہ روانہ ہو چکے ہوں گے ہمارے پہنچنے سے پہلے
06:03سونا حاصل کر لیا ہے
06:05ان بدبختوں کو ہم بات میں دیکھیں گے
06:08روانگی کا وقت آگیا ہے میرے شیر و شاباش
06:22فکر مت کرو میرے بھائی
06:23نہ تمہیں شہباز کی قیدی بنو گی
06:26اور نہ ہی تمہیں اس کے پاس رہنے دوں گی
06:28کہاں جا رہی ہو تو
06:50اپنے بھائی کو تلاش کرنے
06:57تم نے سوچا مجھے علم نہیں ہوگا
07:13ایزابیل
07:17تم اپنی حرکتوں سے اپنے بھائی کو موت کے مومیٹہ کھیل رہی ہو
07:21بستل کہیں کہ
07:22تم ایک سلیل انسان ہو
07:25جی بھر کے برا بھلا کہہ دو
07:29چلو رکو مت
07:30مجھے فرق نہیں پڑتا
07:33اگر تم اپنے بھائی کو زندہ رکھنا چاہتی ہو ایزابیل
07:37میرے ساتھ کام کرنا ہی پڑے گا
07:40اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں
07:42ورنہ مجھ سے پہلے
07:48یونیتہ تمہارے بھائی کو مار دے گی
07:50چہاز کی مرمت تک تمہیں یہی رہنا ہوگا
08:06چلو
08:20مریم
08:24رسیا کھولو
08:25کرام مصبورتی سے باندھی گئی ہے
08:34مشکل ہے
08:35اس طرح نہیں کھول سکتی میں
08:37تو پھر آس پاس کہیں دیزدار پتھر ڈھونڈو
08:41کوئی بھی ایک اٹھاؤ اور رسی کو کٹ دو
08:43رسی کو کٹ دیزدار پتھر
09:13اب تم وہ سونا کیسے حاصل کرو گے
09:27ان کے جہاز پر قبضہ کروں گا
09:37وہ اس جزیرے سے نکل نہیں پائیں گے
09:40پھر ان سب کو سمندر میں غرق کر کے سونا حاصل کر لوں گا
09:43چلو جاؤ اور قبضہ کر لو رسی کے جہاز پر
09:47وہ لوگ اس جزیرے سے نکلنے نہ پائیں
09:49جاؤ
09:49مرمت کا کام مکمل ہو گیا
10:13اب جہاز پر لوٹنے کا وقت آگیا ہے
10:16ہم صرف لڑکیوں کو ساتھ لے جائیں گے باقی لوگ یہی رہیں گے خزر
10:22کیا مطلب ہے تمہارا
10:24ہمیں صرف تمہاری ضرورت ہے
10:26چلو لڑکی کو لے چلو
10:30میں اکیلے ہرکس نہیں جاؤں گی
10:32تم نے ہمیں بہت پریشان کیا ہوا ہے
10:34تم سے ہم تنگ آ چکے ہیں
10:35صدہ تو ملے گی دوسرے
10:36تم دونوں اب یہیں سڑوں گے
10:38اور جانوروں کی خوراک بنو گے
10:40میڈی کار چھوڑ دو مجھے
10:43پچا دو تم
10:46چلو چلو آگے
10:48ہمیں جلدی کچھ کرنا ہوگا خزر
10:51اگر نہ کیا تو وہ انہیں کلمنس لے جائیں گے
10:53چلو
10:54چھوڑو مجھے
11:02چلو
11:03کچھ نہیں کر سکتے تم لوگ
11:06خزر کے بغیر مجھے نہیں رہ جاؤ سکتے
11:09خزر
11:12اب کیا کریں بھائی اگر ہاتھ نہ کھلے تو ہم یہی مر جائیں گے
11:19مجھے اپنی جان کی فکر نہیں ہے دیکھو
11:21آئیشہ اور مریم کو کلیمنس پہنچنے سے پہلے ہی
11:23ہمیں بچانا ہوگا بس
11:24خزر
11:38چلو
11:38چلو
11:39چلو نیکو
11:41چلو
11:42جلدی
11:43چلدی چلو
11:47مینے کہا چلو
11:49اکتر
11:55دھمت رکھو مریم
11:56ہم آگئے ہیں
11:57چلو
11:59چلو
11:59چلدی ان کے ساتھ ہی آگئے ہیں
12:01موسیقی
12:31موسیقی
12:53موسیقی
12:57موسیقی
13:01کیا تم ٹھیک ہو آئیشہ
13:19دیکھو کشتی پانی موتارو
13:22اب ہم جہاز کبزے میں لیں گے
13:24تم سے جتاہوں لیسے خوفصد ہو گئی تھی
13:29میں یہ حساس کبھی نہیں بھول پاؤں گی
13:32تمہیں قید کرنے والے ہاتھ نہیں بنے
13:33اور نہ ہی اس جہان میں کسی ہاتھ بیتنی طاقت ہے
13:36اس مقصد کے مکمل ہونے سے پہلے
13:41موت ہمیں چھو بھی نہیں سکتی تم نام رکھو
13:43آجو
13:44مزید وقت ضائع نہیں کرتے چلتے ہیں
13:47جہاز ہمارے قبضے میں ہے
13:52چلو کپتان جہاز آگے لے چلو
13:54اور تم لندر اٹھاؤ
13:59جہاز ہمارے قبضے میں ہے
14:24چلو کپتان جہاز آگے لے چلو
14:26اور تم لندر اٹھاؤ
14:27باقی لوگ کام سنبھالیں
14:29بادبان کھولو چلو شاپاش
14:31رک جاؤ
14:32جہاز کے مالک سے اجازت لی تم نے
14:35اتنی بھی جلدی کیا ہے تمہیں جانے کی
14:38جو موسیقا
15:08کیا بات ہے ایک ہی ضرب میں تمہارا سر گھون گیا
15:27ویسے دیکھا جائے تو اس میں تمہارا کوئی قصور نہیں ہے
15:30کیونکہ مجھے اس کام میں مہارت حاصل ہے
15:32دیکھو
15:38آگا چھوٹی مچھلیاں کھا کھا کر تنگ نہیں آگئے
16:05کب تک ان کے سروں کو کچھ لیں گے
16:08اور ظاہر تو ہم چھوٹی مچھلیوں کا شکار کر رہے ہیں
16:16لیکن اس کی گونچ کلمنس اور روڈوش کی پڑی مچھلیوں تک ضرور پہنچے گی
16:20پھر انہیں بھی انجام تک پہنچائیں گے
16:23شاہ باش میری شیرو شکر ہے کہ کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا
16:28جس کندر آگا سونا اور توپے محفوظ ہیں
16:32محفوظ ہے بابا اروچ
16:33شکر ہے
16:34صفائی کرو جہاز کی
16:36ہماری منزل اسکندریہ ہے
16:39چلے بسم اللہ بات بان کھول دیے جائیں
16:49چلو بسم اللہ بات بان کھول دیے جائیں
16:52چلو بسم اللہ بات بان کھول دیے جائیں
16:54چلے چلے شاہباز
16:58جاہاز حرکت میں آرہا ہے ہم سونا نہیں بچا سکے تمہارا منسوبہ ناکام ہو گیا بیٹرو
17:16پوٹ سکون رہوان توان
17:18ان کا شکار گہرے سمندر میں کروں گا میں
17:21اس کندریہ پہنچنے سے پہلے ہی میں انہیں سمندر میں غر کرتوں گا
17:25بوہرہ روم تمہاری قبر ثابت ہوگا اروچ
17:28دیکھیں ذرا
17:36سونا اور کچھ نہیں بس دھات کا ٹکڑا ہے
17:39مگر تمام عالم اس کے لئے لڑنے مرنے کو تیار ہیں
17:42اور ہم اس کے لئے اپنی جانے داؤ پر لگاتے ہیں
17:47اس کی ذرا باتیں تو سنو
17:50تمہارے خیال سے مسئلہ فقط سونے کا ہے اروچ جو
17:54اس پر صرف مظلوموں کا حق ہے
17:59کیا بات ہے
18:02جب یارلی اتنی سمجھداری کی باتیں کرنے لگا ہے
18:05تو اس کا مطلب ہمارا کام مکمل ہو گیا ہے بابو روچ
18:07اسکندریہ پہنچتے ہی حفشہ والوں سے مل کر سونا ان کے حوالے کر دیں گے
18:14اور اس فریضے کو پورا کرنے کے بعد
18:17کلمنس کی فتح کی تیاری کے لئے میدیلی ربانہ ہو جائیں گے
18:20فتح کی یہ ذمہ داری ہمارے کاندھو پر ہے
18:23مزید انتظار نہیں کر سکتے
18:24توپے جہاز پر ہی رہیں گی
18:28میدیلی جاتے ہوئے ساتھ لے چلیں گے
18:31آغا رئیس
18:32آپ کو جہاز کے عرشے پر آنا ہوگا
18:35کیا ہوئے لیاس
18:36وہ لوگ ہمارا پیچھا کر رہے ہیں
18:39اروچ
18:46تم سمندر میں بہت تیزی سے تیرنے لگی ہو لیکن میں بھی خطرناک مچھلی ہوں
19:08تم میرے شکار سے بچنا ہی پاؤگے
19:10سونا حاصل کرنے کے لئے خون باہنا پڑے گا
19:14مگر اس بار کسی بھی قسم کی غلطی کی گنجائش نہیں ہے
19:18ہمارے پاس پاس ایک ہی موقع ہوگا پیٹرو
19:20ہمیں اروچ کو ہر حال میں روپنا ہوگا
19:24حملے کے لئے تیار ہو جاؤ
19:27تیاری کرو دوپے چلانے کی
19:30دوپے تیار کرو
19:31تیاری کرو
20:01رکھ بائی جانب
20:15رکھ بائی جانب
20:16رکھ بائی جانب
20:17جہاز بائی جانب گھوم رہا ہے پیٹرو
20:24اور اچھ کے دور جانے سے پہلے حملہ کرو
20:26چلو جلدی
20:27رکھ بیر بدے
20:57کیا سب لوگ ٹھیک ہیں
20:59جہاز ٹھیک ہے
21:04تیخانے کو رکسان پہنچا ہے
21:06جہاز میں پانی بھر جائے گا
21:08نیچے جا کے تیخانے کا سراخ بن کرو
21:10جلدی جلدی جلدی
21:11شاباش
21:12جلدی
21:14روک دائے جانب
21:16دائے طرف پوڑو جہاز
21:18شاباش شاباش
21:20آجو شاباش
21:22ہم لوگ آگا ہے
21:23اسے روکنے کیلئے کس کرتے ہیں
21:25کلو بھائی مدد کرو میری
21:27یاد دا ہماری مدد فرمات
21:29کلو جلدی
21:30شاباش شاباش
21:32کلو میرے بھائی مدد کرو
21:34جلدی کرو جلدی
21:36جلدی کرو پانی بھر جا رہا ہے
21:38جلدی کرو جلدی
21:40اور تیز آج جلو اور تیز
21:42بائی جانب رخ کرنے کی وجہ سے صرف تیخانے کو رقسان پہنچا ہے
21:45مگر اب ہمارے جوابی حملے سے
21:47وہ بلکل ناکارہ ہو جائیں گے
21:55بجلدی کرو ہمیں حملہ کرنے ہیں
22:00کلو بھی
22:03کلو بید کرو ہمیں
22:04ہوتی رکھ کرو
22:05کلو بید کرو ہمیں
22:07ہوتی اچھ کلا ہمیں
22:09بسم اللہ حملہ
22:18گولے سے بچوں
22:39گولے سے بچوں
23:09گولے سے بچوں
23:39ہم نے اس کے تیخانے میں سراخ کیا
23:48اس نے ہمارے بادبان تباہ کر دیئے
23:51اسے موقع دیئے بغیر حملہ کرو
23:53میں نے تم سے پہلے ہی کہا تھا
23:55ان کے تیخانے کی مرمت سے پہلے
23:56ہمیں اپنا بادبان ٹھیک کرنا ہوگا
23:58چلو جلدی چلو جلدی کرو
24:01چلو چلو شاباج
24:02اور بزرک کرو
24:07میں ایک اور لکھنی بھی آیا
24:09لو مجھے دو
24:10کیا صورتحال ہے؟
24:15ہم نے سراخ بن کر دیا ہے رئیس
24:16الحمدللہ پانی داخل نہیں ہو رہا
24:19اس کا اندریہ ہم بہت آسانی پہنچ جائیں گے
24:21وہاں ساہل پر پہنچ کر مزید اس کی مرمت کر لیں گے انشاءاللہ
24:25جب تک وہ بادبان کی مرمت کریں گے ہم دور نکل چکے ہوں گے
24:28وہ ہمارا تاکب نہیں کر پائیں گے
24:31سمندروں پر کس کی حکمرانی ہیں جل جان جائیں گے وہ
24:36بہت جلبازی پلٹنے والی ہے
24:49شابا
24:50چلو چلو چلدی کرو
25:02ابھی تک ٹھیک نہیں کر پائے تم لوگ
25:05چلدی کرو
25:06اس کا ایک ہی وار ہم پر بھاری پڑا
25:14اس کا مقابلہ ہم کہیں بھی نہ کر پائے
25:17کیا لگتا ہے پیٹرو
25:19کیا ہم سونا بچانے میں کامیاب ہو جائیں گے
25:21ہاں بالکل ہو جائیں گے لانتی آدمی
25:23ابھی سب خط نہیں ہوا
25:25وہ سونا لے جا رہا ہے
25:28توپے بھی چھل لی اس نے
25:30ہمارے باس کیا بچا
25:31کل امنس کا راستہ
25:33ارشد لازمان سونا واپس کرے گا دیکھتے چاہو تم
25:37پوراں شہباز کو خبر بھیجواؤ
25:39وہ ہمیں اس کندریہ کی ہر خبر سے متطلع کرتا رہے گا
25:44امید ہے کہ کل امنس پہنچ کر میں مریم کو دیکھ پاؤں گا
25:51فلحال ایک وہی ہے جو میرے لیے سود مند ہے
25:55آخر تم اس لڑکی کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہو
25:58یہ بات مجھے سمجھ نہیں آ رہی
26:00خاموش
26:00کوئی بھی بکواس مت کرنا سمجھے
26:02ابھی ہمیں اس کی حقیقت کا علم نہیں ہے
26:04یہ غصہ کیسا
26:06تم ایسے برتاؤ کر رہے ہو جیسے وہ تمہاری بہن ہے
26:10ہو بھی سکتی ہے
26:36کپتان کہاں ہے
26:37سب جان دم میں
26:39اور تم لوگوں کے منتظر ہیں
27:06انہوں نے اس کی مارا مد بھی کر دی
27:15اب ہمیں بس
27:17یہ ٹکڑا جھوڑنا ہے
27:20یہ ہو کیوں نہیں رہا
27:26اب ہو گیا
27:42اب ہمیں کیا کرنا ہے خسر
27:45اب بس میدیلی کا رخ کرنا ہے میرے بھائی
27:48بسم اللہ پڑھ کر باد باندھ کھول دیے جائے
27:51شاباش
27:52تمہیں میری پیشکش قبول کرنی ہوگی
28:20تب ہی جا کر تمہارے بھائی کی جان بخشی جائے گی
28:23تمہارے باس کل تک کی مولت ہے
28:28اچھی طرح سوچ لو
28:32ایزابیل
28:44بیٹی
28:49کیا ہوا اس طرح اکیلی کیوں بیٹھی ہو
28:53کوئی پریشانی ہے کیا
28:56بابا کی وفات نے مجھے ہلاکے رکھتی ہے ہم اپوپی
29:02ایک ایک کر کے سب چھوڑ کے چلے گئے مجھے
29:05اور میں کچھ بھی نہیں کر سکی
29:07اب بالکل تنہا رہ گئی ہوں میں
29:09ہمارے الفاظ
29:13تمہارا درد اور دکھ ختم نہیں کر سکتے
29:16دکھ من جانب اللہ ہے
29:19اور سبر بھی
29:21اور اپنے والد کو کھونے کے بعد
29:23یہ ہرگز مجھے سوچو کہ تم تنہا رہ گئی
29:25ہم ہمیشہ تمہارے ساتھ ہیں
29:27میرے بابا جن لوگوں کے ساتھ کام کرتے تھے
29:32میں ان کی وجہ سے اپنا گھر بھی کھو بیٹھی ہوں
29:35میری جان کو بھی خطرہ ہے ان لوگوں سے
29:39اور میں یہاں رہ کر
29:42آپ سب کو مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتی ہوں
29:45کیا ایسا ہو سکتا ہے بیٹھی
29:47تم نے ہمارے لئے بہت کچھ کیا ہے
29:50تمہارا ہر دکھ ہمارا دکھ ہے
29:55جو ہو نہ ہوتا ہے وہ ہو کر ہی رہتا ہے بیٹھی
29:59پھر چاہے اچھا ہو یا بھرا
30:01مگر جب تک
30:02ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
30:05ہر مشکل کا سامنا
30:08مل چل کر کریں گے دیکھنا
30:10چلو شاباش یہاں مت بیٹھی رو اس طرح
30:15ہاں اپنے کمرے میں جا کر آرام کرو
30:18پیٹرو کی دشمنی مجھ سے ہے
30:24مطلب ہانے والی تمام مصیبتیں میری وجہ سے آئیں گی
30:28پیٹرو کی دشمنی مجھ سے ہے
30:39مطلب ہانے والی تمام مصیبتیں میری وجہ سے آئیں گی
30:45خود سے زیادہ تمہارے لئے فکر مند ہوں
30:48گلیڈیوز
30:49تمہیں ایک اہم ذمہتاری سوپ رہا ہوں
30:51اپنے ساتھ وحشی ترین سپاہی لے کر میڈیلی جاؤ
30:53ضرورت پڑے تو پورے میڈیلی کو خون میں نہلا دینا
30:57لیکن مریم مجھے یہاں اپنے پاس چاہیے
31:23پٹی تمہیں باندھ رہی ہوں
31:28زخم میرے ٹھیک ہو رہے ہیں
31:30نہ جاتے ہوئے بھی زخم کا سبب میں ہوں
31:35تم بس میرے ساتھ رہو مریم
31:41مجھے تکلیف میں بھی رہات ملی گی
31:47اگر وہ تمہیں لے جاتے تو
31:51میرے درد کا کوئی مداوہ نہیں کر پاتا
31:55برسوں سے لوگ میرے تاقب میں ہیں
32:18مگر یہ خطرناک ترین تھا
32:22پیٹرو کی دشمنی مجھ سے ہے
32:25مطلب آنے والی تمام مصیبتیں میری وجہ سے آئیں گی
32:30خود سے زیادہ تمہارے لیے فکر مند ہوں
32:33اگر تمہیں کچھ ہو گیا تو میں برداشت نہیں کر پاؤں گی
32:39ہم ایک حیرن کے ساتھ ہیں
32:46شکاری اس کے آس پاس ہیں
32:48حیرن کافی بڑے خطرے سے دو چار ہے
32:55یہ ضروری ہے کہ اسے شکاریوں سے بچایا جائے
32:57اور تمہاری حیثیت اس حیرن کیسی ہے
33:02تم وہ بات پان ہو جو دل کے سمندر میں بھی راستہ بناتا ہے
33:09میری خواہش ہے کہ
33:12یہ جہاز ان طوفانوں سے ٹکرا کر بھی منزل تک پہنچے
33:18ہم بسم اللہ پڑھ کر سفر پر نکلتے ہیں
33:22اب چاہے دریا ہو یا متلاتم سمندر
33:28لیکن دل کے سمندر میں بہت ٹھہرا ہو رہے
33:35ایک دن ہم ضرور کامیاب ہوں گے
33:52یہ سمندر ہمارے اور دشمن کے دربیان میدان جنگ ہے
33:55دشمن نے اس جہاز کو ہمیشہ
33:58مسلمانوں کے خاتمے کے لئے استعمال کیا
34:01ضبط کیا گیا ہر جہاز
34:04دشمن کے قلعے کو فتح کرنے کے مترادف ہے
34:07اللہ کا شکر ہے کہ
34:10ہم نے سمندر میں دشمن کے ایک اور قلعے کو فتح کر لیا
34:13اور یہ جہاز
34:16ہمیں مال خنیمت میں ملا ہے
34:18اللہ رب العزت
34:31قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ
34:33اور اسی کے قبضے میں وہ جہاز ہیں
34:37جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہیں
34:39تو پھر تم اپنے پروردگار کی
34:43کون کون سی نعمتوں کو جھٹلا ہوگی
34:46اللہ تعالیٰ نے
34:49اسلام کا پرچم سر بلند کرنے والے
34:52آپ جیسے سمندری جہاں بازوں کو
34:55یہ جہاز بطور نعمت عطا کیا ہے
34:57اولاً اللہ کی مہربانی سے
35:00اور پھر آپ لوگوں کے ایمان اور قوت بازو کے دم پر
35:05سمندروں میں بات پان
35:07ایک عظیم پرچم کی طرح لہرائے گا
35:09اور جہاز زاگے بڑھے گا
35:11اور سمندر سے دشمن کے ظلم کے خاتمے کا
35:16اور پورے جہان میں
35:17اسلام کی بالادستی اور کلمت اللہ کے نفاظ کا
35:21ذریعہ ثابت ہوگا
35:23اے ہمارے رب
35:27اس نیک مقصد کیلئے بات باند پھیلانے والے یہ مجاہدین
35:31تیری راہ میں جہاد کر رہے ہیں
35:33ان کی مدد اور نصرت فرمائے
35:35یا رب العالمین
35:36آمین
35:37تیرے نام کی سربلندی کے لیے
35:40شروع کیے گئے اس نیک مقصد اور
35:42نیک کام کی خاطر
35:44لہرائے گئے پرچم کو
35:46اسی طرح اس سمندر پر لہراتے رکھنا
35:49آمین
35:51ظلم کے لیے بات باند پھیلانے والے دشمن کو
35:54سمندر میں غرق کر دے میرے مالک
35:56آمین
35:56آمین
35:57ہماری یہ سلطنت
35:59اور ہمارے یہ سپاہی
36:01عالم اسلام کے سامنے کبھی شرمندہ نہ ہونے پائیں
36:05آمین
36:06آمین یا رب
36:08آمین
36:26سب سے پہلے بحری قدیم روایات کے مطابق
36:42پرچم بالے سب سے بلند ستون پر
36:45ہماری مقدس کتاب قرآن کریم رکھی جائے
36:47موسیقی
36:57پرچم بالے کیا جائے
36:59موسیقی
37:01موسیقی
37:03موسیقی
37:07موسیقی
37:09موسیقی
37:11موسیقی
37:13موسیقی
37:15موسیقی
37:17موسیقی
37:19موسیقی
37:21موسیقی
37:23موسیقی
37:25موسیقی
37:27موسیقی
37:29موسیقی
37:31موسیقی
37:33موسیقی
37:35موسیقی
37:37موسیقی
37:39موسیقی
37:41موسیقی
37:43موسیقی
38:13موسیقی
38:43سلطنت عثمانیہ سے اتحاد کے سبب
39:01ہمارے اوپر عظیم ذمہ داری آئیت ہوتی ہے
39:03اس جہاز کے بادبان اب فتح کے لئے کھولے جائیں گے
39:08سمندروں میں اب ہمارے حلیف عثمانیوں کا پرچم سر بلند رہے گا
39:13ہمارا حدف کلمنیس کی فتح ہے
39:17ہم اس سمندر سے مٹا دیں گے ظلم کو
39:23اللہ اکبر
39:27اللہ اکبر
39:30اللہ اکبر
39:32اللہ اکبر
39:34اللہ اکبر
39:41اللہ اکبر
39:43اللہ اکبر
40:04یہ زخمی لوگ کون ہیں گلیڈیس
40:09یہ سپاہی مریم کو لینے گئے تھے
40:12خزر نے
40:14سب کو قتل کر دیا
40:16یہ لوگ ہمارے جہاز کے عملے کو ملے
40:18تو وہ انہیں یہاں لے آئے
40:20سب کو قتل کر دیا
40:22یعنی کہ ہم نے مریم کو کھو دیا
40:25جب ہم اس لڑکی کو پکڑنے کی کوشش کر رہے تھے
40:30تب خزر لڑکی اور جہاز کو لے کر بھاگ گیا
40:37تو ان کے زندہ رہنے کا کیا فائدہ
40:39ہم مسلسل شکست کھا رہے ہیں بیٹرو
40:54انہوں نے ہم سے سب کچھ چھیل دیا
40:56نہیں ہم بالکل شکست نہیں کھا رہے
40:58اور نہ ہی کبھی کھائیں گے
41:00میں صرف سونا ہی نہیں بلکہ
41:01مریم اور توپے بھی واپس لے کر رہوں گا اروج سے
41:04گلیڈیس
41:05تمہیں ایک اہم ذمہتاری سوپ رہا ہوں
41:07اپنے ساتھ وحشی ترین سپاہی لے کر میدیلی جاؤ
41:10ضرورت پڑے تو پورے میدیلی کو خون میں نہرہ دینا
41:13لیکن مریم مجھ ہے
41:14یہاں اپنے پاس چاہیئے
41:17جو آپ کا حکم بابا
41:23شاہباز کو خبر بھیجتی ہے
41:24وہ معلوم کرے گا کہ اروج کب اور کہاں سونا حوالے کرے گا
41:28باقی باقی تمہارا کام ہوگا انتوان
41:31ہاں سونے اور انتقام کیلئے کچھ بھی کروں گا میں
41:35تمہاری پیشکش کے بارے میں سوچا میں نے
41:49کبول کرتی ہوں اسے
41:54لیکن میری بھی ایک شرط ہے
41:56میرے بھائی کو میرے حوالے کرو گے تم
41:58اگر یہ سرائے ہمارا ہے
42:00تو اس سرائے میں
42:02حرام سے نفع نہیں کمائے جائے گا
42:04ایسا نہیں ہو سکتا
42:06جوے کے لوازمات جلدی سے دوبارہ میں اس پر رکھو
42:09جلدے اور تمام لوگوں کو جا کر یہ بھی بتا دو
42:12کہ حسبے معمول ہمارے سرائے میں جوا چلتا رہے گا
42:17تم اسکندریہ جا کر شہباز سے ملاقات کرو گے
42:21سونے کے حوالے سے تمام معلومات وہی تمہیں فراہم کرے گا
42:25جلدیا پدیر مجھے
42:27اور اجھ کو راستے سے ہٹا نہ ہوگا
42:30اگر میں نے ایسا نہ کیا
42:33تو مجھے امیر کی عوضے سے معصول کر دیا جائے گا

Recommended