Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Host: Dr. Mehmood Ghaznavi
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Dr. Mehmood Ghaznavi
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahumma salli ala salli ala salli ala salli ala salli ala salli ala salli ala
00:15Muhammadin ala
00:19Bismillahirrahmanirrahim
00:22Alhamdulillahirrahmanirrahim
00:24Wa salatu wa salam ala khatim ala bin
00:27ناظر محترم السلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
00:31پروگرام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آپ کا میزبان
00:37نوکٹر محمود غزنبی اور ہم سب کے پسندیدہ اسکولوجناب شیعہ الدین شیخ
00:41حاضر خدمت ہیں
00:42پچھلا پروگرام ایک ایسے موڑ پر جو ہے وہ ختم ہوا تھا
00:48کہ بات آگے بڑھانی تھی لیکن ظاہرے وقت ختم ہو گیا تھا
00:51اور وہ جنت کا تذکرہ ہو رہا تھا
00:53جنت اللہ کی انگنت نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت ہے
00:57جو ان لوگوں کو نصیب ہوگی جو
01:01زندگی اب یہ کہتے ہوئے بھی زبان لڑکھڑاتی ہے
01:04کہ صرف ان لوگوں کو نصیب ہوگی جو زندگی میں
01:07اللہ کے اطاعت گزار و فرما بردار ہوں گے
01:11جو ظاہر ہے شاید ہم
01:13اس میں شامل ہیں یا نہیں ہیں
01:15یہ ہمارے سوچنے کا مسئلہ اپنے بارے میں ریویو کرنے کا
01:18جنت کا تذکرہ ہو رہا تھا
01:20اور پھر جب آخر میں پہنچے تھے
01:22تو بات یہاں ختم ہو گئی
01:23کہ شجا صاحب کہہ رہے تھے
01:24کہ ہر آدمی جو محنت کرتا ہے
01:26اس کا ریوارڈ چاہتا ہے
01:27کیا ملا مجھے
01:29اتنی محنت کے بعد
01:30اتنا
01:30اتنی لیبر
01:32اتنا
01:32کپٹل
01:33اتنی
01:34انویسمنٹ کے بعد
01:36اس کا ریزلٹ کیا ملا مجھے
01:38پروفٹ کیا ہے میرا
01:38تو
01:40اس پر گفتگ ہو رہی تھی
01:41بات ختم ہو گئی تھی
01:42تو وہاں واپس چلتے ہیں
01:43پھر دیکھیں گے
01:44کہ جو رمضان میں
01:45ہم نے محنت کی تھی
01:46اس کا ہمیں پروفٹ کیا ملا ہے
01:48ملا بھی ہے
01:49یا نہیں ملا ہے
01:50اب ظاہر یہ تو
01:51اللہ بہتر جانتا ہے
01:51لیکن اپنا ریویو کر کے
01:52دیکھیں گے
01:53کہ پروفٹ ملنے کے بھی
01:54کچھ ظاہری ازباب بھی ہیں
01:55وہ نظر آتے ہیں سامنے
01:56تو شجا صاحب کی طرف چلتے ہیں
01:58پچھلے پروگرم کا
01:59ریکیپ لیتے ہیں
01:59اسلام علیکم
02:00والیکم
02:00السلام ورحمت اللہ
02:01کیسے مزاہ جی
02:02الحمدللہ
02:03آپ خیریت سے ہیں
02:04اللہ کا شکر خیریت
02:05اب خوابوں میں جنت نظر آتی ہے
02:07بس اللہ ہم سب کو
02:09حقیقت میں بھی عطا فرما دے
02:11انشاءاللہ
02:11پچھلے پروگرم جو ہوا
02:14وہ اسی حوالے سے تھا
02:15اور پھر یہ بھی تھا
02:16کہ صاحب ہمارے
02:17ریوارڈ کیا ہیں
02:18ہمیں کیا ملا
02:20جزاکر
02:21جزاکر اللہ خیلی
02:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:23اللہم صلی و السلم
02:25گدشتہ نشیس میں
02:35ہم نے عید کے تعلق سے کلام کیا
02:36امت کے صورتحال پر
02:38ہم نے کلام کیا
02:39امت کا درد
02:40محسوس کیا جانا
02:41اس پر ہم نے کلام کیا
02:42اور جو اپنے مظلوم بھائیوں
02:44بہنوں بچوں کے لئے
02:45ہم کر سکتے ہیں
02:45وہ ہمیں کرنا چاہئے
02:46اور جو مسلم حکمرانوں کی
02:48ذمہ داری
02:48اس پر ہم نے توجہ
02:49دلانے کی کوشش کی
02:51عید ہم نے منائی
02:52مگر کیسی منائی
02:53ہمیں معلوم ہے
02:54ہماری اثر عید کیا ہوگی
02:55اس پر بھی ہم نے کلام کیا
02:56ماہ رمضان چلا گیا
02:58مگر ماہ رمضان کا
02:59تحفہ قرآن پاک
03:00ہمارے پاس ہے
03:00اس سے تعلق قائم ہونا
03:02اس کی تلاوت کے ساتھ
03:03اس کا فہم
03:03اس کو سمجھنا
03:04عمل میں لے کر آنا
03:05اس پر ہم نے کلام کیا
03:06نبی اکرم علیہ السلام
03:08کا ماہ رمضان
03:08بڑا ایکٹیو مہینہ تھا
03:10اور حضور شوال کا مہینہ
03:11بڑا متحرک مہینہ تھا
03:13اس پر بھی ہم نے کلام کیا
03:14رمضان کے بعد
03:15ماہ شوال کے
03:16چھے نفل روزوں پر
03:17ہم نے توجہ دلائی
03:18ماہ رمضان کے بعد
03:19بھی کچھ اثرات جاری رہیں
03:20روزے کا بہت بڑا
03:22اس میں کردار ہے
03:22تو نفل روزے
03:23ماہ شوال کے
03:24اس پر بھی ہم نے
03:25پیشل پرگرام میں
03:26کلام کیا تھا
03:26اور ہوتے ہوتے بعد
03:28جنت کی طرف آگے
03:29بلکل آپ نے بجا فرمایا تھا
03:30کہ جنت کو
03:30ہم لوگ سیریس نہیں لیتے
03:32سنجیدگی سے
03:33نہیں لیتے
03:33حالانکہ جا بجا
03:34اللہ تعالیٰ نے
03:35قرآن پاک میں
03:36جنت کے نظاروں کا
03:37تذکرہ کیا
03:37جنت کی نعمتوں کا
03:39تذکرہ کیا
03:39جنت کی آسائشوں کا
03:41ذکر کیا
03:41اپنی رحمتوں کا
03:42ذکر کیا
03:43بار بار نبی مکرم
03:44صلی اللہ علیہ وسلم
03:46نے احادیث مبارکہ
03:47میں جنت کا تذکرہ
03:48جنت کی ترغیب
03:49اور تشویق
03:50ہمارے سامنے رکھی
03:50جنت کی نعمتوں کی
03:52تفصیلات
03:52حضور نے ہمارے سامنے
03:53رکھی صلی اللہ علیہ وسلم
03:55لیکن
03:56ہم سیریس نہیں لیتے
03:57پھر ہم نے یہ بات
03:58بھی سمجھی
03:58کہ کیا ہم واقعی
04:00اپنے بارے میں
04:00اپنے گھر والوں کے
04:01بارے میں سیریس ہیں
04:02ہم دنیا کی گرمی سے
04:03اپنے گھر والوں کو
04:04بچانے کے لیے
04:04کتنے جہتن کرتے ہیں
04:05اپنے بچوں کی
04:06دنیا کامیاب بنانے کے لیے
04:08کتنا اپنے آپ کو
04:08کھپاتے ہیں
04:09اور اپنے کاروبار
04:10چلانے کے لیے
04:11اپنی دکانداری
04:11چلانے کے لیے
04:12اپنی نوکری کو
04:13بچانے کے لیے
04:13اپنے بچوں کے
04:14مستقبل کو
04:15سوارنے کے لیے
04:16محنت کرتے ہیں
04:16تو روائی ہم چیک کرتے ہیں
04:19پشلے پرگرام میں
04:20اختیام میں صبر کیا تھا
04:21کہ روائی چیک کرتے ہیں
04:23ریٹن آن انویسمنٹ کیا ہے
04:24تو اتنا مشقت
04:25والی عبادت کا معاملہ
04:27محنت رمضان المبارک کی
04:28دن میں روزہ
04:29رات میں قیام ہے
04:30تراویہ ہیں
04:30دیگر امور ہیں
04:31دی کر عمال ہیں
04:32اس مہینے بھر کی
04:33محنت کے بعد
04:34where do I stand today
04:36یہ ہم نے پشلے پروگرام میں
04:37کلام کیا
04:38کہ ہم اپنی
04:39اس انویسمنٹ کو
04:39چیک کریں
04:40پھر آپ نے
04:40بڑی اچھی بات
04:41بیان فرمائی
04:41کہ چیک تو کر لیں
04:43ہمارا پروفٹ کیا نکلا
04:44ہمارا منفعات کا
04:45معاملہ کیا بنا
04:46یا خدا نہ خاصتہ
04:47گھاٹا ہو گیا
04:48خاصارہ ہو گیا
04:49چیک تو کر لیں
04:50اور کچھ ظاہری
04:51انڈکیٹرز ہوتے ہیں
04:53کچھ ایسی چیزیں
04:54اور علامات ہوتی ہیں
04:55جس سے پتا چلتا ہے
04:56کچھ قبولیت ہوئی ہے
04:57علماء نے لکھا
04:58کہ دنیا میں
04:59عبادت کی قبولیت کی
05:01دنیا میں
05:01عبادت کی قبولیت کی
05:03ایک ظاہری علامت
05:05یہ ہے
05:05کہ عبادت کرتے کرتے
05:07اور اس کے بعد
05:08بندے میں تبدیلی آئے
05:09تو اگر کچھ
05:11تبدیلی آ رہی ہے
05:12مثلا پہلے نمازوں میں
05:13گربر تھی
05:13کمی تھی
05:14نمازیں بہتر ہوئیں
05:15پہلے قرآن پاک
05:23اتنے پکے نہیں تھے
05:24ہم مانگنے والے بند
05:25کچھ تو ہو
05:26کوئی شکل
05:27کوئی کیفیت
05:27اگر کچھ بہتری آئی ہے
05:29تو انشاءاللہ
05:30انشاءاللہ
05:31انشاءاللہ
05:32امید یہ ہے
05:32کہ یہ اللہ کے ہاں
05:33ہمارا ربنان قبول ہو گیا
05:35لیکن اس کے برات صدر معاملہ ہو
05:36جو حرکتیں شعبان میں تھی
05:38جو رویہ شعبان میں تھے
05:40نمازیں ضائع
05:40تو ضائع
05:41وقت برباد تو برباد
05:43قرآن پاک بند تو بند
05:44گناہوں میں لگے ہوئے تو لگے ہوئے
05:46وقت کو برباد کر رہے تو برباد کر رہے
05:48وہی حرکتیں جو شعبان میں تھی
05:49وہی شعبان میں چل رہی ہیں
05:51تو اللہ ہمیں معاف کرے
05:52پھر یہ کیا کیا ہے ہم نے
05:53یہ ہم نے وقت ضائع کیا ہے معاذ اللہ
05:55یہ ہم نے اپنی عبادات کو ضائع کر ڈالا معاذ اللہ
05:58اس مہینے بھر کی محنت کو ہم نے ضائع کر ڈالا معاذ اللہ
06:02اللہ حفادت فرمائے
06:03تو ہمیں جائزہ لینا چاہیے
06:04خرآن پاک فرماتا ہے
06:14اللہ کا تقوی اختیار کرو
06:15اور چاہیے کہ تمہیں سے ہر کوئی دیکھ
06:17اس نے کل کے لیے کیا تیاری کی ہے
06:19کل تو ہے قیامت کا دن
06:20لیکن میری اور آپ کی قیامت آج
06:22یعنی موت کی صورت میں بھی آ سکتی
06:23تو وہی بات کہ آر او آئی کو چیک کر لیں
06:26تنہائی میں پانچ منٹ کے لیے بیٹھ جائیں
06:28کیا کھویا
06:28کیا پایا
06:30ہم چیک کر لیں
06:31اگر کھویا
06:32تو معافی مانگیں
06:33بہتری کی گنجائش موجود ہے
06:35اور اگر پایا
06:36تو اللہ کا شکر ادا کرے
06:37اللہ مزید توفیق دے گا
06:38انشاءاللہ خیر میں آگے بڑھنے کی
06:40اللہ والے
06:42کچھ چیزیں سمجھاتے ہیں
06:44کچھ باتیں
06:46ایک بزرگ جو ہیں
06:47ان کا قول یہ ہے
06:48کہ یہ کیسے پتا چلے
06:50کہ میں نے جو نماز پڑھی
06:51وہ اللہ کیا قبول ہوئی ہے
06:53یا نہیں ہوئی ہے
06:54تو انہائے کہ
06:56اگر تمہیں دوسری نماز کی توفیق مل جائے
06:59یعنی زہر کی نماز پڑھ لی
07:01اگر اثر کی توفیق بھی مل جائے
07:03اور اسے بھی سلیقے سے پڑھ لے
07:04تو اس کا مطلب یہ ہے
07:05کہ زہر کی نماز قبول ہو گئی
07:07اور اگر اثر کے بعد
07:09مغرب کی نماز کی توفیق ملے
07:11تو سمجھ دو کہ اثر قبول ہو گئی
07:12یعنی یہ مفروضہ قائم کر لیں
07:14کہ اثر قبول ہوئی ہے
07:15تو اللہ نے اپنے دربار میں بلایا
07:16ورنہ کتنے لوگ ہیں
07:17جو مسجد کے دروازے سے باہر چلے جاتے ہیں
07:19نہیں آتے
07:20اچھا کبھی نماز ہماری چھوٹ جاتی
07:24کبھی یہ نہیں سوچتے
07:26کہ نماز ہماری کیسے چھوٹ گئی
07:29اس کا مطلب یہ ہوا
07:30کبھی اس انداز سے بھی سوچنا چاہئے
07:32کہ آج کونسی ایسی غلطی ہوئی تھی
07:34کہ اللہ تعالیٰ اتنا ناراض ہوا
07:35کہ اس نے اثر میں آنے کی توفیق ہی نہیں دی مجھے
07:40اس نے اپنے سر نہیں جھکانے دیا
07:42اپنے دربار کی حاضری سے دور کر دیا
07:44استغفراللہ
07:45منع کر دیا کہ نہیں زہر میں نہیں آنا تمہیں
07:48تو اس طرح بھی سوچنا چاہئے
07:49کہ آج کوئی گڑڑ ہوئی ہے
07:50جو میری اثر کی نماز جو ہے وہ
07:52رہ گئی ہے اس لیے کہ اللہ نے مجھے
07:54ناراض ہو پیچھے اٹھا دیا کہ نہیں چاہیے جا
07:56توبہ کرنی چاہیے ہمیں
07:58تو یہ ریوارڈ ہماری کیا کیا ہیں
08:00اس پر ہمیں غور کرنا چاہیے
08:01اور جس جنت کا تذکرہ ہوا ہے
08:03اس کے سوال کرتے رہنا چاہیے اللہ
08:04ہم کہتا ہے دنیا میں کوئی چیز ہم بناتے ہیں
08:07کوئی پروجیکٹ بناتے ہیں
08:08کوئی ہم چاہتے ہیں سب دیکھیں
08:09سب دیکھیں تعریفیں کریں
08:10دیکھیں تعریفیں کریں
08:12اللہ نے اتنا بڑا پروجیکٹ تیار کیا ہے
08:14اور ہمیں توجہ یہ ہے
08:16دلچسپی نہیں ہے کہ ہمیں دکھا دے
08:19ہمیں دے دے
08:20اور وہ کہہ رہا میں تمہیں دے دوں گا
08:22لے لو
08:23اور دیکھئے اللہ تعالی نے غیب میں رکھا
08:25ہمارے امتحان لیا ہے
08:26اور ہمارا ایمان شروع کہاں سو تھا
08:28غیب پر ایمان رکھتے
08:31پہلی بار
08:32اور اللہ نے پوشیدہ رکھا
08:34اور ویسے قیمتی چیزیں پوشیدہ رکھی جاتی ہیں
08:36قیمتی چیزوں کو پوشیدہ
08:38سرپرائز ہے نا
08:39سرپرائز ہے نا
08:39سرپرائز ہے
08:40اچھا اگلی بات مانگنا
08:41یہ تو میں نے پچھنے پروگرام میں بھی ذکر کیا تھا
08:43پچھنشش میں بھی بات آئی تھی
08:45کہ رسول نے مانگا اللہ سے جنت کو
08:47رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مانگا جنت کو
08:50اللہ سبحانہ وتعالی سے
08:52اور اگلی بات یہ ہے
08:53کہ جب یقین ہوگا
08:55تو محنتیں ثبوت پیش کریں گی
08:57جیسے ہم چارڈڈ ایک آنڈنسی پڑھتے رہے
08:59تو ہم نے اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے پڑھائی بھی کی ہے
09:02اور بیس بیس گھنٹے آڈٹ لائف میں کام بھی کیا ہے
09:05کیوں سامنے بڑی کالیفیکیشن تھی
09:07تو دنیا کے کالیفیکیشن کا یقین دل میں ہوتا ہے
09:10تو بندہ اٹھارہ گھنٹے پڑھائی بھی کر لیتا ہے
09:12بیس گھنٹے کام بھی کر لیتا ہے
09:14جنت کا یقین ہوگا
09:16تو پھر نین بھی شاید کم آئیں گی
09:19وہ کسی نے کہا
09:20کہ لوگ سوتے میں خواب دیکھتے ہیں
09:23تو ہمارے کو изاعت نے کہا
09:25نہیں بیٹا خواب وہ ہوتے
09:26جو بندے کو سونے نہیں دیتے
09:28خواب تو وہ خواب ہوں
09:31خواب جو سونے نہ دیں
09:32تڑپا کے رکھے
09:35اور بندہ لگا رہے
09:36ڈٹا رہے جمع رہے کھپا رہے
09:38اور استقامت کے ساتھ محنت کرے
09:40خواب تو وہ ہے جو بندے کو سونے نہ دیں
09:41ہم سوتے میں خواب دیکھتے ہیں
09:43No no.
09:43Be chir a bad.
09:44What that is,
09:45What's Bending US?
09:46Allah timing,
09:47You got to j
10:05That is right.
10:06What boundaries
10:07Do Allah accolatles
10:08or Allah
10:09That can be set
10:10We call
10:11Let us
10:11so its shown here благ
10:19his word doesn't the law
10:23this is Allah's word
10:25our God has
10:26the lines in that
10:27we can find
10:30being accepted
10:30we can find
10:36our words
10:38the word
10:38Surah Hamimah Sajda
10:40Me
10:40Firmaya
10:41Valaikum Fihah
10:42Ma Tashtahi Anfusukum
10:44Valaikum Fihah
10:45Ma Taddaun
10:46Jho Tumhari Jee
10:47Chahain Ghe
10:47Tumhye Jinnat
10:48Me Milega
10:48Jho Tumh Mangou
10:49Ghe Tumhye Jinnat
10:50Me Milega
10:51Udhar Tumhari
10:52Chahat Pera Amal
10:52Hooga
10:53Áshtum
10:54Allah Ki Chahat
10:54Pera Amal
10:55Kerlo
10:55Thoڑی
10:56Szy Zindagy
10:56Ki Pabandhi
10:57Hemiesha
10:58Ki Jinnat
10:58Me
10:58Ahzadhi
10:59Ahzadhi
10:59Jho
10:59Chahu
11:00So
11:00Kerna
11:00Kafir
11:08Dunia
11:09Zlum
11:10Ka Nishanah
11:11Buna Raya
11:11Ayyashiyah
11:12Ker Raya
11:12Idhar
11:13Jho Chahata
11:13Kertai
11:14Kul Kahan
11:15Paband
11:15Hooga
11:15Jahannem
11:16Ki
11:16Aak
11:16Ke
11:17Ander
11:17Jahannem
11:17Ki
11:17Zanjira
11:18Me
11:18Or
11:18Jahannem
11:19Ki
11:19Qayt
11:19Ke
11:19Ander
11:20To
11:20Dunia
11:21Mumin
11:21Ka
11:21Qayt
11:21Khana
11:22Kafir
11:23Ki
11:23Jinnat
11:23Mumin
11:24Ki
11:24Azaadhi
11:25To
11:25Jinnat
11:25Me
11:25Hoogie
11:25Jho
11:26Chahou
11:26Que
11:26Tumhye
11:26Milye
11:27Allah
11:28Piyar
11:28Piyar
11:28Piyar
11:28Piyar
11:28Anдаz
11:29Se
11:29Hame
11:29Semjha
11:30Ya
11:30Haan
11:33Haan
11:33Haya
11:33Ghayb
11:34Ka
11:34Maam
11:34Nقد
11:35Nidhar
11:35Ka
11:35Maam
11:36Lekin
11:36Allah
11:36Teala
11:36Kya
11:37Firmata
11:37Dwo
11:37Mertabah
11:38Surah
11:38Nisah
11:39Ki
11:39Ayat
11:39Nisah
11:40Ayat
11:41Nisah
11:42Ayat
11:42Ayat
11:42Ayat
11:44Ayat
11:46Allah
11:47Kis
11:47Kis
11:49Kis
11:49Kis
11:50Kis
11:52Kis
11:53Kis
11:54Kis
11:55Kis
11:56Kis
11:57Yakim
11:58Bi
11:58Allah
11:58Ata
11:58Firmata
11:59And
11:59Amal
11:59Ki
11:59Taufiq
12:00At
12:00Allah
12:00Ke
12:03Klimat
12:03Tabdil
12:03Nih
12:04Hote
12:04Mangna
12:06Chahyye
12:06Or
12:06Mangtah
12:07To
12:07Admi
12:07Us
12:08Se
12:08Hay
12:08Juh
12:08Dene
12:08Pere
12:09Kis
12:09Kis
12:10Kis
12:11Kis
12:11Kis
12:11Kis
12:12Kis
12:13Kis
12:14Kis
12:14Kis
12:15Kis
12:15Kis
12:15Kis
12:16Kis
12:16Kis
12:17Kis
12:18Kis
12:19Kis
12:20Kis
12:20Kis
12:22Kis
12:23Kis
12:24Kis
12:25Kis
12:26Kis
12:27Kis
12:27Kis
12:29So I'm not going to do that.
12:31I'm not going to do that.
12:33This is a wrong concept.
12:35If you have a child, you can't get a child.
12:37You can't get a child.
12:39You can't get a child.
12:41But in order to get a child,
12:45when he goes to be a child,
12:47he says that this is something that is something that is.
12:49But kids are so excited.
12:51We don't have a day to give it.
12:53But
12:55but sometimes,
12:57it can be a child,
12:59but we do not want to give it.
13:01If it is a child,
13:03when he comes to a child,
13:05then he will have a child.
13:07He will have a child to give it.
13:09But God knows that.
13:11He will have a child not to give it.
13:13He will have a child.
13:15He has nothing to give it.
13:17He will give it.
13:19He will give it.
13:21He will give it.
13:23what a mals is,
13:24ussie ki dvizindagiy is,
13:26ussie ki dvizindagiy is,
13:26ussie ki dvizindagiy is.
13:27But he says,
13:28mealy boundary in the middle of this,
13:29and my actions,
13:32dya me ne to me,
13:33tomehara kuchy nahi hain,
13:34na jaan tomehari,
13:35na maal tomehara,
13:37na zindagiy tomehari,
13:38na tam iske malik ho,
13:39malik Allah kehatahe,
13:40meh ho,
13:40tam to iske ameen ho,
13:42custodian ho, trusty ho,
13:44haa,
13:44aapne,
13:45jaiz hajat ko pura koro,
13:47khala pina koro,
13:48aram koro,
13:49koro,
13:49gherwalok ke kefauleit ko,
13:50kao koi maslaya nShi,
13:51lakin haram se nini krokna,
13:53ishi tara,
13:54mire dyn ke itakazahe ii Allah fərmata,
13:55mire dyn ke itakazahe ii fae,
13:56amal kegane,
13:57ee faraéz ee,
13:58ee wajibat ee,
13:58ee harem ee,
13:59ee hiram ee,
14:00ee harem ee,
14:00ee harem ee,
14:00ee harem ee s ee,
14:00ee harem ee,
14:03ee harem ee,
14:04ee harem ee,
14:05ee harem ee,
14:06amao,
14:07ee harem ee,
14:08điện thoại
14:10kita
14:12yana
14:14yana
14:16yana
14:19yana
14:19yana
14:29yana
14:29yana
14:30yana
14:34yana
14:36yana
14:37yana
14:37I have the purpose, the purpose of the Lord.
14:41Me too, I have the purpose of this.
14:44And I am also here.
14:46We have the purpose of this movement.
14:49I have the purpose of this movement.
14:51For some things Satan has taken away piaceable in our brain.
14:55That he says he has to have a good reputation and if he doesn't then.
14:59As long as he doesn't have a good reputation.
15:01Which would you give us
15:03then he can swear to behind him
15:05to the human being
15:09give it
15:10yes
15:10and
15:11to ask that
15:13if you say that
15:15if you ask that
15:16what you say
15:17to that
15:18God
15:19to say that
15:20it's supposed to be
15:21to say that
15:21let us go
15:22let us
15:23my
15:23good
15:24the
15:25good
15:26good
15:26good
15:27good
15:27good
15:28good
15:29good
15:30good
15:31good
15:31good
15:33bad
15:34good
15:34good
15:35different from the world.
15:36I mean, we have to request two or three times.
15:40So, the chest is gone.
15:42The body is gone.
15:44The body is gone.
15:46It's gone.
15:47It's gone.
15:48We have to go.
15:50The body is gone.
15:51The body is gone.
15:53It's gone.
15:55It's gone.
15:57It's gone.
15:59The body is gone.
16:01The body is gone.
16:03The body is gone.
16:05The body is gone.
16:07The body is gone.
16:09The body is gone.
16:11The body is gone.
16:13The body is gone.
16:15The body is gone.
16:17The body is gone.
16:19The body is gone.
16:21The body is gone.
16:23The body is gone.
16:25The body is gone.
16:27The body is gone.
16:29The body is gone.
16:31اَن تعایم داخلین انقلی ہوکر جہنم میں داخل ہوں گے
16:34استغفراللہ
16:35اللہ سے نامانگنا تکبر ہے
16:37کیا مطلب
16:38نامانگنے والا اپنے آپ کو سیل سفیشن سمجھتا ہے
16:41خود کوئی سمجھتا ہے
16:42سمجھتا ہمیں ضرورت نہیں ہے
16:44تم تو محتاج ہے تم بھکاری ہو
16:46اللہ تعالی فرماتا ہے
16:47وَأَنْتُمُ الْفُقَارَا وَاللَّهُ الْغَنِيُّ وَرَلَّهُ غَنِيئِ بِنِيَازِ
16:51وَأَن تُمُ الْفُقَارَا
16:53وَأَن تُمُ الْفُقَارَا
16:53وَأَن تُم سَارَيْكَ سَارِ فَقِيرَ وَمُحْتَاجَوَ
16:55اللہ تعالی حدیثِ قُسِّی میں فرماتا ہے
16:57یہ تو قرآن پاک کی الفاظ تھے
16:58حدیثِ قُسِّی ہے مسلم شریف میں
17:00اللہ تعالی فرماتا ہے
17:01میرے بندو تم سارے کے سارے بھوکے ہو
17:03سوائے اس کے جسے میں کھلاوں
17:05مجھ سے مانگو میں تمہیں کھانا دوں گا
17:07اور تم سارے کے سارے بے لباس ہو
17:09سوائے اس کے جسے میں لباس ستا کروں
17:11تم مجھ سے لباس مانگو میں تمہیں لباس ستا کروں گا
17:14یہ مادی نعمتیں ہو گئیں
17:15تم سارے کے سارے گناہگار ہو
17:17سوائے اس کے جس کو میں بخش دوں
17:19تو تم مجھ سے بخشش مانگو میں تمہیں بخش دوں گا
17:21یہ روحانی نعمت ہے
17:22تو ہم تم فقیر و محتاج ہیں
17:24اللہ کو غصہ اس پر آتا ہے
17:26جو اللہ سے مانگتا نہیں ہے
17:29اور بڑا پیارا قول ہے
17:30امام زین عبدین کا رحمت اللہ علیہ
17:32وہ فرماتے ہیں کہ
17:33اے اللہ میں تجھ سے دعا اس لئے تھوڑا ہی کرتا ہوں
17:36کہ میں تجھے بتاؤں
17:38کہ میری یہ یہ ضرورت ہے
17:40میں کون تجھے بتانے والا
17:41تو تو خود جانتا ہے
17:42تو تو خود جانتا ہے
17:43تو میرا خالق بھی اور سب کو جاننے والا بھی ہے
17:45میں تو اس لئے مانگتا ہوں
17:47کہ تجھے نے
17:47تو نے مانگنے کا حکم دیا
17:49میں اس لئے مانگتا ہوں
17:50کہ تجھے مانگنا پسند ہے
17:52And I pray that your day jest to have a problem, my right have got this.
17:56It is a problem, because do not get the limit short?
17:58No matter what
18:03I'll give you on my service.
18:05And if will it be on my service, why do it wrong?
18:11May be required to makeение of that problem.
18:16because there was a trend in the world that exists,
18:21it is a really fascinating trend.
18:23It should be recognized as technology-to-소 fabric, science-t coloured- loin rate graph,
18:27so it Ranchi拿 erg paid,
18:28but it was related to my knowledge,
18:31this one eastern one.
18:32So we have so much трック phi for AI and artificial intelligence,
18:37which we do, encanta teakanges,
18:39had arrived at the time of the universe.
18:40But all the ones who went through this here,
18:43the the kinds of наст is just big rock ups in Japan
18:45As it came out, our bodies of respect were部分, and our bodies of losing weight, all of our bodies were made up.
18:51Our bodies of dar careers were made up with the节ors of the body.
18:55Our bodies was made up with the bodies ofît and the bodies of indians.
19:02Allah worthy of the Allah knew himself as a human being.
19:04As far as human beings can live with human violence,
19:07we can deal with the bodies of human beings,
19:09the bodies of animals get out of the body,
19:11all our bodies of blood shall die,
19:13every matter of human beings can count down,
19:15Yo
19:18I
19:19I
19:20Do
19:20I
19:21I
19:23I
19:34I
19:35I
19:36I
19:38I
19:39I
19:41I
19:43I
19:44اللہ کے حکم سے
19:45اور روح کی غزہ نزول سے پوری ہوگی
19:48وہ زمین سے پوری نہیں ہوگی
19:50کیوں جسم مٹی سے بنا جیسے کہ
19:52آپ نے فرمایا تو غزہ مٹی سے آگی
19:53سب کچھ آگیا
19:54روح اللہ کی طرف سے آئی
19:56اس کی غزہ بھی اللہ کی طرف سے آئی
19:58وی کسی شئے سے پوری ہوگی
19:59اور دلچسپ بات کیا ہے
20:01قرآن کریم میں وحی کے لیے بھی
20:03روح کا لفظ آیا
20:04قرآن کریم میں
20:06اور لانے والے کے لیے بھی
20:07لانے والے کے لیے روح الامین
20:08جبریل امین کو کہا گیا
20:09تو روح الامین
20:11جبریل امین علیہ السلام
20:12روح قرآن
20:14وحی قرآن لے کر آئے
20:15روح محمدی نے
20:17صل اللہ علیہ وسلم
20:18اسے وصول کیا
20:20تو ہماری آپ کے روح کی غزہ
20:22وہ اللہ کی طرف سے آئی وی روح
20:24یعنی وحی
20:25یعنی قرآن حکیم سے پوری ہوگی
20:27آج اس کی طرف بہت زیادہ توجہ کرنے کی ضرورت ہے
20:31اور دوسری آپ نے جو بات بیان فرمائی
20:32کہ ہم تو بربادی کی طرف جاتے ہوئے
20:34دکھائی دے رہے
20:35اس نکتے کو بھی سمجھیں
20:36ہم کہتے ہیں
20:37فلاں شخص
20:38مثلاً
20:39مسٹر ایکس کہلیں
20:40مسٹر ایکس آگئے
20:41مسٹر ایکس کی فلائٹ نے
20:44ٹیک آف کر لیا
20:45مسٹر ایکس کی فلائٹ نے
20:47لینڈ کر لیا
20:48مسٹر ایکس جو ہیں ہوتل پہنچ گئے
20:51مسٹر ایکس میٹنگ روم میں آگئے
20:53لیکن جب مسٹر ایکس کا انتقال ہو جاتا ہے
20:56اور آتی ان کی ڈیڈ باڈی
20:58جس میں پیر بھی ہوتے ہیں
20:59ہاتھ بھی ہوتے ہیں
21:00آکھیں بھی کان سب کچھ ہوتا ہے
21:02ہم کہتے ہیں
21:03مسٹر ایکس کی
21:04ڈیڈ باڈی آگئی
21:05ہم کہتے ہیں کہ
21:06پلائر نے لینڈ کر لیا
21:07اور مسٹر ایکس کی
21:09ڈیڈ باڈی آگئی
21:10ہم کہتے ہیں کہ
21:11ہسپیٹل سے ڈیڈ باڈی
21:12مسٹر ایکس کی گھر آگئی
21:13اوہ بھائی
21:14مسٹر ایکس کہاں چلے گئے پھر
21:15پیر بھی ہیں
21:16ہاتھ بھی ہیں
21:17کان بھی ہیں آنکھ بھی ہیں
21:18سارا پورا وجود تو موجود ہے
21:20Mr. X کہاں چلے گئے
21:21تو آپ کا میرا عقید اور ایمان بتاتا ہے
21:23Mr. X کی حروح نکال لی گئی
21:26اب کچھ نہیں بچا
21:26اب کچھ نہیں بچا
21:27تو اصل ہمارا وجود تو روح ہے
21:29کچھ نہیں بچا
21:30یہ کیسی عجیب بات ہے
21:32کہ جب ہم مر جاتے ہیں
21:34جب تک ہم زندہ ہیں
21:35تو محمود صاحب ہیں
21:37محمود صاحب آگئے
21:39محمود صاحب بیٹھ گئے
21:40محمود صاحب جب مر جاتے ہیں
21:41تو پھر محمود صاحب نہیں ہوتے
21:42کہتے ہیں میت کو ادھر رکھ دو
21:44میت کو ادھر رکھ دو
21:44میت اٹھا دو
21:45جنازہ کب اٹھے گا
21:46میت کو گرمی لگ رہی
21:48پنکھا لگا دو
21:49میت کو
21:50تو وہ محمود صاحب نہیں ہوتے
21:52پھر وہ میت ہوتی ہے
21:53جی
21:53تو اصل محمود صاحب کون تھے
21:55اصل شجاودی شیخ صاحب کون تھے
21:57اصل Mr. X کون تھے
21:59وہ جو روح اللہ نے پھوکی ہیں
22:01وہ اصل انسان ہے
22:02اصل ہمارا وجود وہ ہے
22:04وہ بھئی ہاتھ
22:06پیر
22:06آنکھیں
22:07ناک
22:07کان تو جانوروں کے پاس بھی
22:09اور بعض جانوروں میں
22:11یہ حص
22:12یہ صلاحیتیں
22:14سونگنے کی
22:15دیکھنے کی
22:16محسوس کرنے کی
22:18ہم سے زیادہ ہے
22:19تو انسان کا اصل شرف
22:22یہ ہاتھ پیر
22:24چہرہ
22:24اس کی بنیاد پر نہیں
22:25انسان کا شرف اور عزت ہے
22:28روح کی بنیاد پر
22:29آدم علیہ السلام کے خاکی وجود
22:31کو سجدہ نہیں کرائے گیا
22:32آدم علیہ السلام کے خاکی وجود میں
22:35جب اللہ کی حکم سے روح پھوک دی گئی
22:37اب فرمائے دارہ
22:38فقعو لہو ساجدین
22:39اب حکم ہو رہے کہ
22:40آدم کے سامنے سجدے میں چلے جاؤ
22:43یہ کیا ہے
22:44محس خاکی جسمانی وجود
22:46کو سجدہ نہیں کرائے گیا
22:48روح پھوکے جانے کے بعد
22:49سجدہ کرائے گیا
22:50انسان کا شرف ہے
22:52اس روح کی بنیاد پر
22:53اور روح کی غزہ
22:55اللہ کی وحی سے پوری ہوتی
22:57یہی آج مسنگ ہے
22:58ایک موضوع نے کئی مطلبہ ڈسکس کیا ہے
23:00اقراب بسمی ربی کل لڈی خلق
23:03پڑی اپنے رب کے نام سے
23:05جس نے ہر شے کو پیدا کیا
23:07تو پڑھنے پر لکھنے پر
23:09غور فکر کرنے پر
23:10ریسرچ پر تو بڑا زور ہے
23:12مگر اللہ کا نام بھلا دیا
23:13اللہ کے کلام کو پس سے پوچھ ڈال دیا
23:15اللہ کے کلام سے رہنمائی نہیں لی جا رہی
23:18تو یہ پڑھنا لکھنا
23:19بائی لارج انسانیت کے لیے
23:21مفید ثابت نہیں ہو رہا
23:23بہترین اقوام دنیا کی
23:24دنیا کہتی ہے بہترین
23:25بہترین ترقی آفتہ کہتے ہیں ان کو
23:28بہترین سیولائزد محذب
23:29یا تہذیب آفتہ کہتے ہیں
23:31بہترین ٹکنالوجی ان کے پاس ہے
23:33بہترین ریسرچ ان کے پاس ہے
23:35مگر آج کہاں استعمال ہو رہی
23:36انسانوں کے چیتھرے اڑانے میں
23:38عبادت گاہوں کو شہید کرنے میں
23:40بچوں کی کسرہ سے لاشیں گرانے میں
23:43اور وہ کہتے ہیں ہم ہیمو رائنٹس کے چیمپئنز ہیں
23:45اور وہ کہتے ہیں کہ ہم تک کر کے چھوڑیں گے
23:47ہمارا تو یہ حق ہے
23:49ہمارا تو یہ حق ہے
23:50دنیا کی سو کورڈ میں تنزن کہہ رہا ہوں
23:55انورٹڈ قومہ
23:56محذب قومیں
23:57ترقی آفتہ قومیں
23:59بہترین ٹکنالوجی
24:00بہترین یونیورسٹیز
24:01بہترین تعلیم دارے
24:02بہترین بجٹ
24:03لیکن ان کے بہت بڑے طبقے کی حرکتیں کیا ہیں
24:06کہ انسانیت بھی شرم
24:07اس کو شرم آ جائے
24:09جانوروں کے بھی ان حرکتوں بھی شرم آ جائے
24:11اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلْهِ رَاجِعُونَ
24:13تو روح فراموش ہے
24:15تو انسان انسانیت سے گر کر
24:17وہ جو قرآن کہتا ہے نا
24:18لَقَدْ خَلَقْنَا لِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمِ
24:21لیکن پھر کیا ہے
24:22ثُمَّا رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِرِينَ
24:25بہترین شکل صورت میں پیدا تو کیا
24:27مگر کب جب وہ روح کے تقاضوں پر عمل کرے
24:29الہامی تعدیمات کو تھام کر عمل کرے
24:31لیکن یہ نہ کرے
24:32ثُمَّا رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِرِينَ
24:34پستی کی انتہا میں اللہ تعالی نے پہنچا دیا
24:37پھر درندوں کو بھی ان انسانوں نے مات دے دیا
24:40بڑی یہ تھا کہ
24:42ہم اندر سے بڑے کھوکلے ہو چکے ہیں
24:45بولی انسانیت کی یہ کیفیت ہے
24:48جو ایمان نہیں لائے
24:49ان کا تو خیر معاملہ ہی کچھ اور ہے
24:50جو ایمان لائے وہ بھی اندر سے کھوکلے ہو گئے
24:52اور اس کی وجہ یہ ہے
24:53کہ ایمان کی حرارت سے جو انرجی آتی ہے
24:57جو ایمان کا کرنٹ اندر موجود ہے
25:00جس کی وجہ سے وہ جنریشن
25:02جو ہے وہ
25:02ڈیویلیپ ہوتی ہے
25:04وہ نہیں ہے
25:04وہ ہے روح وانی
25:05ہم روحانیت کی طرف سے
25:07بلکل کمزور ہیں
25:08بلکل کھوکلے ہو گئے ہیں
25:09کچھ بھی نہیں ہے
25:10صرف ایک جسمانی چیزیں
25:11جو باقی رہ گئے ہیں
25:12اور وہ جو اللہ تعالی نے قرآن میں کہا ہے
25:14ہم اس کا مزدعق ہو گئے ہیں
25:15سارے کے سارے
25:16اور ساری دنیا ہے
25:17اس کے مزدعق
25:17وَالْأَصْرِ
25:18اِنَّ الْإِنسَانَ لَفِيْخِ قَسْرِ
25:20إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا
25:22وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
25:24وَتَوَاسُوا بِالْحَقِّ
25:26وَتَوَاسُوا بِالْسَبْرِ
25:27قسم ہے تیزی سے گزرتے ہوئے زمانے کی
25:30یقیناً
25:31واقعاً سارے کے سارے انسان خسارے میں ہیں
25:34بچے گا کون
25:35إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا
25:36سوائے وہ جو ایمان لائے
25:37وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
25:39جنہوں نے نیک عمال کیے
25:40اور ایمان ہے غیب پر ایمان
25:42اس میں سب چیزیں آ جاتی ہیں
25:44اور نیک عمال انہوں نے کی
25:45پوری زندگی بھر کی بندگی
25:47اور اکیلے اکیلے نیکی نہیں کرنی
25:48وَتَوَاسُوا بِالْحَقِّ
25:50مِلْجُلْكَرِ
25:50جنہوں نے دوسرے کو حق کی وسیعت
25:51جنہوں نے کی
25:52وَتَوَاسُوا بِالصَبْرِ
25:54اور مِلْجُلْكَرِ
25:54جنہوں نے دوسرے کو
25:55سبر کی وسیعت کی
25:56اور ہمارے سارے
25:57ڈاکٹر سرح صاحب کے
25:58بڑے قینتی خطابات
25:59سورہ عصر پر ہیں
26:00ایک آخری جملہ
26:01ان کا بڑا پیارہ ہے
26:02سورہ عصر کی عملی تفسیر
26:03کس کی زندگی ہے
26:04نبی مکرم
26:06صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی
26:08اکیلے کھڑے ہوئے
26:09ایمان کی دعوت دی
26:11ایمان والوں کی
26:11جماعت تیار کی
26:12نیک آمال من کو لگائے
26:14انفرادی آمال بھی
26:15اجتماعی آمال بھی
26:16ملجل کر حق کی وسیعت
26:17اللہ کے دین کا پرچاب
26:19اور اللہ کے حق کو منوانے کے لیے
26:21زمین پر
26:21اللہ کے دین کی سربلندی
26:23کی جدو جہور
26:23اور اس راہ میں آنے والی
26:24مشقتوں کو جھیلنے کے لیے
26:26ملجل کر دوسرے کو
26:27صبر کی
26:27تلقین کرنا
26:28اور وسیعت کرنا
26:29تو سورہ عصر کی
26:31عملم
26:31جامع ترین تفسیر
26:33خود رسول اکرم
26:34صلی اللہ علیہ وسلم کی
26:36مبارک زندگی
26:37اور سیرت ہے
26:37تو یہ جو ہے
26:39اللہ تعالی نے جو کہا
26:40انسان تو خسارے میں ہے
26:41تب جب اللہ تعالی نے کہہ دیا
26:43خسارے میں
26:43تو اس کا مطلب ہے
26:44پھر خسارے میں ہے
26:45اور وہ لوگ
26:47جو یہ اگلے جو معاملات ہیں
26:49کہ
26:50جو لوگ ایمان
26:51نہیں لاتے
26:53جو لوگ ایمان لائے
26:54جن لوگوں نے
26:55صبر کیا
26:56وغیرہ
26:56اگر ان کے پاس یہ نہیں
26:58تو پھر تو سارا خسارہ
26:59ہی خسارہ ہے نا
27:00ایک وقفہ لینے
27:01پھر آ کے بات کرتے ہیں
27:02اسلام علیکم ورحمت اللہ
27:04برکاتہ
27:04ویلکم بیک
27:05ناظرین وقفے کے بعد
27:06پروگرام سیرت النبی
27:06صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:08میں آپ کا خیر مقدم ہے
27:09بات ہو رہی تھی
27:11کہ انسان خسارے میں ہے
27:12جب اللہ کہہ دے
27:14کہ انسان خسارے میں
27:15تو پھر انسان خساری میں
27:16اللہ اللہ
27:17اللہ اللہ
27:18ایمان
27:18جو لوگ ایمان لے آئے
27:20وامل
27:21السالحات
27:22جنہوں نے نیک عمل کر لیے
27:23اور جنہوں نے
27:25صبر کی تلقین کر دی
27:26اب
27:27نہ تو
27:28ہمارے ایمان
27:29اس طرح کے کامل ہیں
27:30ہمارا ایمان
27:31جو ہے وہ
27:32میرے خالے
27:33یہاں گلے تک کا ہوتا ہے
27:35یہاں دل میں تو
27:36اترتا نہیں
27:36ہم
27:37اقراروں باللسان والے لوگ
27:39لگتے ہیں
27:39تصدیق بالقلب والے لوگ
27:41تو لگتے ہی نہیں ہوں
27:42لگتے ہیں کہیں سے
27:44کہ تصدیق بالقلب
27:45بھی کر رہے ہوتے ہیں
27:46بچ میں سے ہم نے یہ پڑھا
27:48ہمارے بچے آج پڑھتے ہیں
27:49سکولوں میں
27:49مدرسوں میں
27:50کہ
27:51میں ایمان لائے
28:00اللہ پر
28:01اس کی ذات
28:01و صفات کے ساتھ
28:02جیسے کہ وہ ہے
28:03اور میں نے اس کے احکام
28:04کو قبول کیا
28:06زبان سے اقرار کیا
28:07اور دل سے تصدیق کیا
28:08اب اس کو سمجھنا
28:09ضروری ہے
28:10جب تک ایمان
28:11کا دعویٰ زبان پر ہے
28:12اور لپس سرویسنگ ہے
28:13تو بے نمازی بھی
28:14نظر آئیں گے
28:15شراب خور بھی
28:16نظر آئیں گے
28:17سود خور بھی
28:17نظر آئیں گے
28:18یہ میں نہیں کہہ رہا ہوں
28:19اللہ کے رسول
28:19نے فرمایا علیہ السلام
28:20اس لیے کہ
28:21ایمان کا مطلب
28:22تو سمجھے ہی نہیں
28:23حضور فرمایٰ علیہ السلام
28:25کوئی حالت ایمان میں
28:26چوری نہیں کرتا
28:27کوئی حالت ایمان میں
28:28زنا نہیں کرتا
28:29کوئی حالت ایمان میں
28:30شراب نہیں پیتا
28:31اگر دل میں ایمان ہو
28:33اللہ کی ذات کا یقین ہو
28:34شراب پیئے گا
28:35سود خوری کرے گا
28:37زنا کرے گا
28:38حرام خوری کرے گا
28:39چوری کرے گا
28:40نماز کو ضائع کرے گا
28:41ماں باپ کا دل دکھائے گا
28:42نابطول میں کمی کرے گا
28:44جھوٹ بولے گا
28:45وعدہ خلافی کرے گا
28:46امت کو مظلوم دیکھ کر
28:48خاموش بیٹھا رہے گا
28:49How is it possible
28:50تو زبان کا اقرار
28:52ایک ضروری ہے وہ
28:54کافی نہیں ہے
28:55دل کی تصدیق ضروری
28:56تو آمنوں کی بات
28:57جب وعمل الصالحات آتا ہے
28:59یہ کون سے ایمان کی بات ہو رہی
29:00یہ دونوں ایمان ضروری
29:01زبان کا اقرار بھی
29:03اور دل کی تصدیق بھی
29:04دل میں ایمانوں کو
29:04عمل ثبوت پیش کرے گا
29:06تھوڑی دیر پہنے میں نے ذکر کیا تھا
29:07ایک چارڈرڈ اکاؤنٹنسی کی فیلڈ تھی
29:09ہمارے بچپن میں ہمیں بتا دیئے
29:11کہ آپ کو چارڈرڈ اکاؤنٹنٹ بننا ہے
29:12بعد میں پتا چلا
29:13چارڈرڈ اکاؤنٹنٹ کہتے کسے گئے
29:14ہمیں پہنے نہیں پتا تھا
29:16ہم کھیل سمجھ رہے ہیں
29:17ہم کھیل سمجھ رہے ہیں
29:17لیکن ایک بڑی پوزیشن ہوتی ہے
29:19پریسٹیزیس پوزیشن ہوتی ہے
29:21بندے کی ورث ہوتی ہے
29:22فیننشلی بڑا سٹرانگ ہوتا ہے بندہ
29:23چارڈرڈ اکاؤنٹنسی کرنے والا
29:25تو بھائی ایک قدر تھی نا دل میں
29:27ایک کالفیکشن کی قدر دل میں تھی
29:29پندرہ سولہ گھنٹے پڑھائی کبھی ہوتی تھی
29:31اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کبھی
29:32آرڈٹ لائف پہ کام ہوتا تھا
29:34اسی طرح اور پروفیشنز کی بات ہے
29:35کوئی انجیرنگ پڑھا ہے
29:36کوئی میڈیکل پڑھا ہے
29:37and so on
29:38تو دل میں جس کی قدر ہوتی عمل
29:40ثبوت پیش کرتا ہے
29:41دل میں ایمانوں کا عمل ثبوت پیش کرے گا
29:43حضور فرماتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:46جسے پنج وقتہ نماز کے لیے آتے ہوئے دیکھو
29:49اس کے ایمان کی گواہی دو
29:50حضور فرماتے علیہ السلام
29:52بندے کے اسلام اور کفر کے بیچ نماز ہے
29:55نماز ہے تو ایمان کی طرف ہے
29:57نماز ہی کفر کے طرف جا رہا ہے
29:58حضور فرماتے علیہ السلام
30:00اللہ اکبر
30:01من ترک السلاطہ متعمدن فقط کفر
30:04جس نے جان بوچھ کے نماز ترک کر دی
30:06وہ کفر کر چکا
30:07استغفر
30:08یہ عملا
30:08اللہ ہمیں معاف کرے
30:10تو بھئی ہم کونسے ایمان
30:11آج لو بڑی باتیں کرتے ہیں
30:13یہ ہو جائے وہ ہو جائے
30:14یہ کر دیں وہ کر دیں
30:15ہم ارسکیہ کرتے ہیں
30:16ہے کڑوی بات
30:17لیکن سخت بات
30:18لیکن صحیح بات
30:18ہمارا ایمان
30:20ہمیں بستر سے مسلح پر کھڑا نہیں کر رہا
30:23نہیں کر رہا جنت میں لے کے
30:24ہمیں جنت جانا چاہتے ہیں
30:25جنت کیسے لے کے جاتے ہیں
30:26کیسے جائے گا جنت میں لے کے
30:28اور بڑی باتیں جناب یہ کر دو
30:29اڑا دو فلا کو اڑا دو
30:30اس کو اڑا دو
30:31یہ کر دو وہ کر دو
30:32وہ تمہارا ہمارا ایمان
30:33بستر سے اس مسلح پر کھڑا نہیں کر رہا
30:35باتیں ہوا میں اڑنے کی کر رہا
30:37بھائی
30:38بی سنسبل
30:38بی ان یور لیمٹس
30:41معقول بات کرو بھائی
30:43تو آمنوں کے بعد
30:44و آمن الصالحات
30:45عمل ثبوت پیش کرے گا
30:47ایمان تو دل کی کیفیت کا نام ہے
30:49ماتے پر تھوڑی لکھا ہوا
30:50کہ اس کے اندر ایمان ہے
30:51اور ہم نے کاغذوں میں لکھ دے
30:52کہ میرا ریلیجن اسلام
30:53is this enough
30:54دعوی اسلام کا
30:56دعوی تو نہیں
30:57دعوی کا ثبوت چاہیے
30:58نماز کا حکم ہوگا
31:00حرام سے بچنے کا حکم ہوگا
31:01وہی جو پوری زندگی کے
31:02روزے کی بھی بات
31:03ہم نے کی تھی پچھلے پرگرام میں
31:04ماں باپ کا دل نہ دکھانا
31:06بیوی کے حقوق ادا کرنا
31:07بیوی شوال کتابیں داری کریں
31:09پڑوسی کا حق ادا کرو
31:10اور رشدار کا
31:11اللہ کے رسول فرماتا ہے
31:12علیہ السلام
31:12واللہ لا یؤمن
31:14واللہ لا یؤمن
31:15واللہ لا یؤمن
31:15اللہ کی قسم وہ مومن نہیں
31:17اللہ کی قسم وہ مومن نہیں
31:19اللہ کی قسم وہ مومن نہیں
31:20کون فرمایا کہ وہ جس کی
31:22شرارتوں سے
31:23اس کے پڑوسی محفوظ ہیں
31:24وہ اللہ کی قسم مومن نہیں
31:25اللہ اکبر
31:26مومن ہو
31:27مومن ہو
31:28اور پڑوسی کو پریشان کریں
31:29مومن ہو
31:30رشدار کو پریشان کریں
31:32مومن ہو
31:33دوسروں پر ظلم کریں
31:33مومن ہو
31:34حرام خوری کریں
31:35مومن اللہ کا حق پامال کریں
31:37مومن اور حقوق اور عباد کو پامال کریں
31:40مومن اور غلط فیصلے کریں
31:42مومن اور قوم کو بیچ دیں
31:44مومن اور امت کو مظلوم دیکھ کر
31:46اس کے دل پر کوئی اثر نہ ہوتا ہو
31:47مومن اور اس کی آنکھیں نہ کبھی بہتی ہوں
31:49مومن اور اپنے مظلوم بھائیوں کے لئے
31:51کھڑا ہونے کو تیار نہ ہو
31:53کہے گا ایمان ہے
31:54یہ ایمان کے جھوٹے دعوے ہیں
31:55ہم اپنے آپ کو بے وقوف بنا سکتے ہیں
31:59نہیں چلے گا اللہ کے ہیں یہ معاملہ
32:01اقرار بھی ضروری تصدیق بھی ضروری
32:03دل میں ایمان ہوگا پھر وعامل الصالحات
32:05پھر اکیلہ کیلہ میں نیک تھوڑی بنوں گا
32:07میں ایک امت کا پارٹ ہوں
32:08دو عرب مسلمان میرے بھائی بہن ہیں
32:11میں نبی پاک علیہ السلام کا امت ہی ہوں
32:13میں امت کا درد محسوس کروں گا
32:15میں امت کی قوس کے لئے میں کھڑا ہوں گا
32:18میرے ایمان مجھے کھڑا کرے گا
32:20اور یہ کھڑا نہ ہونا پھر بتائے گا
32:22کہ ایمان نہیں دل میں
32:22اور یہ کھڑا ہونا بتائے گا
32:24کہ ایمان دل میں ہے
32:25پھر مل جل کر حق کی وسیعت ہوگی
32:27ظلم کے خاتمے کے لئے آواز بلند ہوگی
32:29ظلم کے مٹانے کے لئے جد و جہود ہوگی
32:31اللہ کے کلمے کی سربلندی کی محنت ہوگی
32:33اور اسلام مشقق تو آئے گی
32:35اسلام مشقق تو آئیں گے
32:37انبیاء پر بھی آئے
32:38وطواص بھی صبر
32:39پھر ایک دوسرے کو صبر کی وسیعت بھی ہوگی
32:41انشاءاللہ
32:42ابھی کچھ دن پہلے
32:43سوشل میڈیا پہ میں نے ایک پوست پڑھی
32:47اور ایک انٹریو تھا
32:48نو مسلم جو ہوئے ہیں
32:50ایمان لائے ہیں
32:51غیر مسلم تھے
32:52اس کے بعد وہ مسلم ہوئے
32:54تو ان سے ایک سوال ہی کیا گیا
32:56کہ بھئی ایک چیز دیکھنے میں آتی ہے
32:58وہ یہ کہ جو لوگ آپ ایمان لے کر رہے ہیں
33:00ابھی تازہ تازہ مسلمان ہوئے ہیں
33:02وہ بڑی جذبے کا اور جنون کا اظہار کرتے ہیں
33:05نمازیں بڑی پابندی سے پڑھتے ہیں
33:07شاعر اسلام پر بڑی پابندی سے عمل کرتے ہیں
33:10مسلمانوں سے مل کے خوش بھی ہوتے ہیں
33:11عید بقیت بہت اچھی طرح ملتے ہیں
33:13لیکن سوشل لائف میں
33:15وہ عام مسلمانوں سے دور رہتے ہیں
33:18کیوں
33:19تو کہاں بات سچ ہے
33:21دور اصل میں اس لئے رہتے ہیں
33:23کہ جو پڑھ لکھ کر ایمان لائے ہیں
33:26جو پڑھ لکھ کر جنہوں نے قرآن پڑھا ہے
33:29حدیث پڑھی ہے
33:29صحابہ اکرام کے زندے کے
33:30وہ پڑھیں ہیں دیکھیں
33:31اس کے بعد وہ ایمان لائے ہیں
33:33اور جو پیدائشی مسلمان ہیں
33:37وہ چونکہ پیدائشی مسلمان ہیں
33:40تو ان میں اور ہم میں فرق یہ ہے
33:42کہ ہم انہیں جب دیکھتے ہیں
33:44تو ان کے عمل کو قرآن میں دیکھتے ہیں
33:47ان کے عمل کو حدیث میں دیکھتے ہیں
33:49ان کے عمل کو صحابہ میں دیکھتے ہیں
33:51تو ہم انہیں وہ نہیں پاتے ہیں
33:52تو ہم ڈرتے ہیں کہ کہیں ایسا نہ ہو
33:54کہ ان میں مل جل کے ہم بھی ایسے بے عمل سے ہوتے چلے جائیں
33:57اس نے ذرا فاصلہ رکھتے ہیں
33:59چونکہ ہم لوگ تو پردہ کرتے ہیں
34:00جو ایمان نہ ہیں ہم لوگ تو پردہ کرتے ہیں
34:02تازہ جو مسلم ہیں
34:04ہم لوگ تو قرآن پر عمل کرتے ہیں
34:06ہم لوگ تو حدیث پر ہم تو صحابہ کرام پر عمل کرتے ہیں
34:08لیکن ان لوگوں کو ہم دیکھتے ہیں
34:10کہ نہ یہ پردہ کرتے ہیں
34:11نہ یہ محتاط رہتے ہیں
34:13نہ یہ ان چیزوں سے دنیا داری میں
34:15تو ہمیں ڈر لگتا کہ کہیں ہم بھی
34:16ویسی ہو جائیں
34:17دو بڑے پیارے جملے ہیں
34:19اور اتفاق سے انہی لوگوں ہیں جن کا آپ نے ذکر کیا
34:22ریورٹڈ مسلم
34:23جو غیر مسلم سے مسلم ہوئے
34:25ایک بڑا پیارا جملہ ہے
34:26اسلام is not what the muslims do
34:28اسلام is what the muslims are supposed to do
34:32اسلام وہ نہیں ہے جو مسلمان کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
34:35اسلام وہ ہے جو مسلمانوں کو کرنا چاہیے
34:39معاف کیجے گا
34:42اور آپ نے جیسے فرمایا
34:43یہ جو ریورٹڈ مسلم ہیں
34:45نو مسلم
34:45نئے نئے اسلام قبول کرنے والے
34:47یہ قرآن پاک کا مطالعہ کرتے ہیں
34:49یہ رسول پاک علیہ السلام کی صیرت کا مطالعہ کرتے ہیں
34:51پھر اپنے ایمان کی کاؤس پہ کرتے ہیں
34:53مشقق پہ جھیلتے ہیں
34:54اور کانشیس نی ایمان لاتے ہیں
34:57دوسرا جملہ کیا ہے
34:59دوسرا جملہ ہے
35:00مسلم بائے چانس
35:02اور مسلم بائے چوئیس
35:04تو وہ جو پیدائیش مسلمان ہیں
35:06انتہائی عدف سے
35:07چندرپال گوپال کے گھر میں پیدا ہو گیا
35:09ہندو بن گیا
35:10مائیکل جارس کے گھر میں پیدا ہو گیا
35:11کرسین بن گیا
35:12ہم مسلمان کے گھر میں پیدا ہو گیا
35:13مسلمان بن گیا
35:14ایسی چلا نا
35:15کانشیس لی شعوری طور پر
35:18مطالعہ کر کے
35:19فیت کو ایمان کو
35:20اس کی پوری
35:21کنوکشن کے ساتھ
35:23دل میں محسوس کرنا
35:24ہم میں سے بہت سے
35:25اس مرلے سے نہیں گھدرے
35:26مگر ریورٹڈ مسلم کا معاملہ کیا ہے
35:28وہ دین کا مطالعہ کرتے ہیں
35:30وہ قرآن پاک کا مطالعہ کرتے
35:31وہ سیلت و نبی علیہ السلام کا مطالعہ کرتے
35:33کانشیس لی وہ اسلام قبول کرتے
35:35تو ان میں سے بہت سے ہمیں کئی مرتبہ
35:37پیدائش مسلمانوں سے بہتر دکھائی دیتے ہیں
35:39یہ دو جملے ناظرین یاد کرنے ہیں
35:41ورلڈ وائیڈ ہمارا پروگرام جاتا ہے
35:42بچے بھی یاد کرنے ہیں
35:44اسلام
35:44اس ناٹ وارڈ دا مسلمس ڈو
35:46اسلام اس وارڈ دا مسلمس آر سپوست دو
35:49نمبر ون
35:49شعوری طور پر ہمیں مسلمان بننا چاہیے
36:00عجیب بات ہے
36:00امام غزاری نے کہیں لکھا
36:02ان کی کتاب کیمی آئے سعادت میں
36:03توبہ کے چیپٹر میں
36:04کہ سب سے پہلے انسان کو
36:06توبہ کرنی چاہیے
36:07موروسی ایمان سے
36:09وراست میں جو ایمان مل گیا
36:11اس سے توبہ
36:12توبہ کیسے معنی میں
36:13اس پر اکتفہ نہ کرے
36:14شعورا
36:15قلبا
36:17کانشیس لی
36:18اپنے دین کو سمجھ کر
36:20وہ قبول کرے
36:21تو پھر انشاءاللہ
36:22جب یہ ایمان دل میں اترے گا
36:23تو عمل اس کا ثبوت پیش کرے گا
36:26اب یہ جو صورتحال ہے
36:27یہ بڑی خطرناک ہے
36:28ہم سب کے لیے
36:29اور اس پر ہمیں غور کرنا چاہیے
36:31سوچنا چاہیے
36:32ہم لوگ جو ہیں
36:33بائی برت مسلمان ہیں
36:34اور یہی وجہ کہ
36:36ہمارے دل میں
36:37اسلام کی قدر ودر ہے نہیں
36:38ہم سمجھتے ہیں
36:40بس ہم نے تو کلمہ پڑھ لیا
36:41اور چونکہ ہم نے کلمہ پڑھ لیا
36:42اس لیے ہم بخش دیے جائیں گے
36:43کلمہ پڑھ لینے سے
36:45آدمی بخشا نہیں جائے گا
36:47کلمہ پڑھ لینے سے
36:48آدمی کی مغفرت نہیں ہو جائے گی
36:50کلمہ
36:51اطلاق کرنے سے
36:53بخشا جائے گا
36:54اس کے اطلاق سے
36:55آدمی کی
36:55بخشش ہوگی
36:56اللہ تعالیٰ مجھے بھی ہدایہ دے
36:58جب میں یہ باتیں آپ سے کر رہا ہوتا ہوں
36:59تو میں اندر سے
37:00بہت گلٹی فیل کر رہا ہوتا ہوں
37:02ہم سب کو کرنا چاہیے
37:04ہم سب کو کرنا چاہیے
37:05کیا کریں
37:06باتیں تو یہ بیان کرنی ہیں
37:07جس سے ہمیں بھی فائدہ ہوگا
37:08دوسروں کو بھی ہوگا انشاءاللہ
37:10تو we are bound to
37:11بیان کرنے والا
37:12اللہ
37:13مجھے آپ کو
37:13سب کو اخلاص پڑھ لکھے
37:15جب گفتگو ہو رہی ہوتی
37:15تو اندر سے
37:16کاؤنٹر آواز آ رہی ہوتی ہے
37:18باتیں کر رہے ہو
37:19نا کیسی کیسی
37:20کیسی باتیں کر رہے ہو
37:21اپنے آپ کو تو دیکھو
37:22اندر کیا کر رہا ہو
37:23بلکل
37:23ضمیر اندر کچوکے لگاتا ہے
37:25کچوکے لگتا ہے
37:26بلکل
37:26ضمیر کے عدالت میں پیش ہوتے ہیں
37:28اللہ کے رسول کے حدیث ہے
37:29بڑی پیاری
37:29صلی اللہ علیہ وسلم
37:31ایک صحابی تشریف لائے
37:32حضور کو اللہ نے کتر علم اتا کی ہے
37:34سبحان اللہ
37:35ایک صحابی تشریف لائے
37:36حضور علیہ السلام
37:37تم میرے پاس
37:38نیکی کے بارے میں پوچھنے کو آئے ہو
37:40جی حضور بلکل
37:40میں نیکی کے بارے میں سوال کرنے کا
37:42آپ نے فرمایا
37:43دیکھو نیکی وہ ہے
37:44جو تمہارے دل میں اتمنان پیدا کرے
37:46اور
37:47بدی کیا ہے
37:47جو تمہارے باطن میں خلش پیدا کرے
37:49ضمیر میں
37:51خلش پیدا ہوگی
37:52ضمیر کی عدالت میں میں پرزنٹ ہوں گا
37:53تو اندر سے کچوکے
37:54کچوکے ذرا پرانا لفظ ہے
37:56اندر سے ملامت آئی گی
37:58ملامت آئی گی شرمندگی ہوگی
37:59شرمندگی ہے
38:00تو نیکی وہ جو دل کو اتمنان اتا کرے
38:02بدی وہ جو دل میں خوٹک پیدا کر دے
38:03کیا پیارا حصول اللہ کے رسول
38:05علیہ السلام نے بیان فرما دیا
38:06لیکن میں دوبارہ دورا دوں
38:08اللہ کے رسول علیہ السلام کو
38:09ایک رشاد پیشنے پرگرام کے آخر میں
38:11میں نے پیش کیا تھا
38:11اوسیکم ونفسی بی تقواللہ عز و جل
38:14لوگوں میں تمہیں بھی اور اپنے آپ کو بھی
38:16اللہ عز و جل کا تقویہ اختیار کرنے کی وسیعت کرتا ہوں
38:18حضور تو معصوم اور بخش بخش آئے ہیں
38:20ہم کسی قدر گناہگار ہیں
38:21لیکن میں بھی ارس کروں
38:22میں بھی ارس کروں کہ ہم موتاج ہیں
38:24میں موتاج ہوں ان باتوں کا
38:26لیکن کیا کریں
38:27ایک ذمہ داری اللہ نے ڈال دی ہے
38:28وہ ادا کریں گے
38:30لیکن پہلے اپنے لئے پھر ہمارے ناظرین کے لئے
38:32کہ اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرما
38:33ناظرین کے لئے ہم آپ یہ پروگرام دیکھ رہے ہیں
38:35سب لوگ
38:37اور بے شمار لوگ آپ ہیں متقی پریزگار ہوں گے
38:41بے شمار لوگ ایسے ہوں گے
38:42جس کی دعایں اللہ تعالیٰ قبول کرتا ہوگا
38:44بعض وہ لوگ بھی ہوں گے
38:46جو بائی چانس نہیں
38:48بلکہ بائی چوائیس مسلمان ہوں گے
38:50اور وہ بھی سن رہے ہوں گے
38:52تو آپ سے نرخواست ہے
38:53ہمارے لئے دعا کریں
38:54اللہ تعالیٰ ہمیں بھی آپ جیسا کر دے
38:57اللہ تعالیٰ ہمارے اندر بھی تبدیل لیا ہے
38:59ہم بھی بائی چانس مسلمان ہونے کے بجائے
39:02بائی چوائیس مسلمان ہو جائیں
39:03نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
39:14نے ارشاد فرمایا ہے
39:15کہ تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا
39:19جب تک کہ اپنے بھائی کے لیے
39:20وہی بات پسند نہ کریں
39:22جو اپنے لئے پسند کرتا ہے
39:24بخاری شریف کی حدیث ہے
39:26بہت معروف حدیث ہے
39:27اس سے بھی پتا چلتا ہے
39:28جب دوسروں کے بارے میں
39:30ہم وہی میاں رکھیں گے جو اپنے لئے
39:32اس کا مطلب ہوگا
39:33ہمارے اندر ایمان موجود ہے
39:34اللہ ہمیں عمل کی توفیر عطا فرمائے
39:36آمین
39:36اور ناظرین مطلب اس کے ساتھ
39:38ہی ہمارے آج کے پروگرام کا وقت قتم ہوا
39:40زندگی بخیر رہی تو
39:41اگلے پروگرام میں ملاقات ہوگی
39:43اس وقت تک کہیں جناب شجاہ الدین شیخ
39:45اور اپنے مذبان
39:45ڈاکٹر محمود غزنیوی کی اجازت دیجئے
39:47اللہ نگے بان
39:48واسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
40:03ورحمت اللہ برکاتہ
40:20وصحبی
40:23وبارک ورسل