Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal

To watch all the episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'll see you next time.
00:30جب عید پڑھ کر گھر واپس آتے ہیں
00:32تو اپنے ساتھ ایک نمک کی
00:34تھیلی بھی خرید کر لاتے ہیں
00:35اور کہتے ہیں کہ اس طرح اگر ہم
00:37لائیں گے تو پورے
00:40سال گھر میں برکت رہے گی
00:42کیا حکم شرع ہے
00:43دیکھیں اس طرح کی
00:45کوئی بھی چیز ایجاد کرنا
00:47جس میں آپ چاہے کوئی نیگٹیف سینس
00:50کوئی چیز نہ ہو جیسے ہم
00:52بدشگونی لے لیتے ہیں بعض اوقات
00:54اگر اس طرح کی کوئی چیز نہ ہو
00:56positive کوئی thinking کے ساتھ لیں
00:58تب بھی ہمارا مشورہ یہ ہے
01:00کہ بغیر کسی
01:02شرعی دلیل کے
01:03اسے لوگوں کے سامنے عام نہ کیا جائے
01:06وجہ اس کی یہ ہے
01:08کہ پھر اگر آپ اس طرح کریں گے
01:09تو پھر دوسروں کو بھی ترغیب ملتی ہے
01:11ہمارے بچوں کو ترغیب ملتی ہے
01:13پھر ہر چیز کے اندر اپنی طرف سے
01:15وہ ایک فائدے کا پہلو
01:18نکال کر اور وہ عام کرتے
01:20چلے جائیں گے اپنی واوا کے لیے
01:22یا اس لیے کہ بعض لوگ credit لیتے ہیں
01:24دیکھو سب سے پہلے ہم نے شروع کیا
01:26تو اس لیے پیچھے
01:28دلیل چاہیے ہوتی ہے
01:29یہ جو نمک لے کر آئے اس کی کوئی شرعی دلیل
01:32ایسی نہ میری نظر میں ہے
01:34نہ ایسا ہم نے کوئی بات پڑھی
01:35کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح کی کوئی بات
01:38بیان فرمائی ہو
01:39یہ ضرور ہے کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
01:41جب عید پڑھ کر آتے
01:43تو جب جاتے تھے
01:44الگ راستے سے جاتے
01:45واپس آتے
01:46تو راستہ بدل کر آیا کرتے تھے
01:48اور اسی کئی لوجک لکھی ہیں
01:50جس میں سے ایک یہ بھی ہے
01:51کہ جب کوئی نیک آدمی
01:54اور خاص طور پر میرے آقا
01:56صلی اللہ علیہ وسلم
01:57چلا کرتے تھے
01:59کسی راستے پر
02:00تو وہ راستے کی زمین کا ہر حصہ
02:02فخر کرتا تھا
02:03اور سرکار ذکر بھی کرتے تھے
02:05تو وہ تمام حصہ زمین
02:06اس پر گواہ بنتا تھا
02:08اس لیے سرکار چاہتے تھے
02:09کہ میں جاؤں ایک راستے سے
02:10واپس دوسرے راستے سے
02:12اس طرح کی کوئی چیز ہو تو ٹھیک ہے
02:13نمک کی تھیلی کا کوئی نہیں ہے
02:15تو اس لیے
02:15یہ اپنا حسن زن قائم کر لینا
02:18یہ تو بھر ہر ایک میں ہوگا
02:19ایک پتھر لے کر آئے گا
02:20کہے گا میرا حسن زن ہے
02:21جو پتھر اٹھا گے گھر میں لائے
02:23تو اس گھر میں کوئی بیماری نہیں ہوگی
02:25تیسرا کچھ لائے گا
02:26چوتھا کچھ کرے گا
02:27جو ہمارے مسلمانوں کی اکثر عادت ہے
02:29اس لیے خدا راہ اس قسم کے چیزیں
02:32اگر شرعی دلیل سے خالی ہوں
02:33اپنے گھر میں رائج نہ کریں
02:35ورنہ ایک تو آپ
02:36اس طرح کی باتیں رائج کریں گے
02:40لوگ آہستہ استعباد میں کہیں گے
02:41یہ قرآن میں آیا
02:42حدیث میں آیا
02:43حالکہ نہیں ہے
02:44اور دوسرا پھر دوسروں کو ترغیب ملتی ہے
02:46وہ بھی اسی طریقے سے
02:47نئینے چیزیں ایجاد کرتے ہیں
02:49یہ کہتے ہیں
02:51کہ اگر کوئی پرنٹنگ کمپنی میں کام کرتا ہے
02:54اور پرنٹنگ مواد کی
02:56ڈیلیوری پر نظر رکھنا
02:58یہ اس کی ذمہ داری ہے
03:00کہ ڈیلیوری صحیح جگہ پہنچی ہے
03:02یا نہیں پہنچی
03:03اور اسی طریقے سے
03:04جو بھی بھیجا جاتا ہے
03:06وہ گیا کے نہیں گیا
03:07وقت کے اوپر
03:08کہتے ہیں
03:08بعض اوقات شراب کی کمپنی والے
03:10لیبل پر بھی
03:12نگاہ پر رکھنی پڑتی ہے
03:14تو کیا حکم شرع ہوگا
03:16دیکھیں شرعی لحاظ سے
03:18بلکل جائز ہے
03:19کہ شراب کی بوتل کا لیبل
03:21یہ کوئی شراب نہیں ہے
03:23اگرچہ غلط چیز میں چلو
03:25استعمال ہوگا
03:26لیکن فی نفسی
03:27آپ کا کوئی ایسا کام نہیں ہے
03:28جس میں آپ حرام کام کر رہے ہو
03:30آپ نے نگاہ رکھنی ہے
03:31آپ نے ڈیلیوری کو چیک کرنا ہے
03:33کہ وقت پہ جاری نہیں جاری
03:35مکمل چیز جاری ہے
03:36کہ نہیں جاری
03:37ادھوری تو نہیں ہے
03:38نقص تو نہیں ہے
03:38اور اس میں کسی برائی کے ساتھ
03:40تعاون کا پہلو نہیں ہے
03:42وہ چیز
03:42اگر جیسے اب یہ
03:43کوریئر والے ہوتے ہیں
03:44پارسل کے اندر
03:45بہت ساری چیزیں جاری ہوتی ہیں
03:47تو ہر چیز کو
03:47چیک کوئی کریں گے
03:48ہر چیز کو چیک کرنا
03:50ان کی ذمہ داری تو نہیں ہے
03:51اور یہاں پہ چلیں
03:52فرض کر لیں
03:53آپ کہیں کہ
03:53میرے سامنے تو ظاہر ہو گیا
03:55ادھر تو شاید پوشید آئے
03:56لیکن اس طرح کی
03:57صرف لیبل جانا
03:58یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے
04:00آپ اس جوب کو کر سکتے ہیں
04:10ائرپورٹ پر ایک ادارے میں
04:11جوب کرتی ہوں
04:12جہاں ورکرز کے لیے
04:14ہر مہینے کچھ سامان آتا ہے
04:16تو جیسے اگلے ماہ کا آیا
04:19تو پچھلا سامان
04:19بعض وقت پڑا ہوتا ہے
04:21تو وہ بیکار ہو جاتا ہے
04:22تو اس کو
04:23یا تو پھینک دیا جائے گا
04:24یا پھر ورکروں کو
04:25اجازت ہوتی ہے
04:26کہ وہ اٹھا کر
04:27اس کو اپنے گھر میں لے جاتے ہیں
04:29اور یہ بات
04:30ایڈمن کو بھی معلوم ہوتی ہے
04:31وہ روکتا نہیں ہے
04:32تو کبھی حمل آکے
04:33خود استعمال کرتے ہیں
04:34کبھی ضرورت مندوں میں
04:35تقسیم کر دیتے ہیں
04:36کیا حکمیں شراخ ہوگا
04:38دیکھیں مسئلہ یہ ہے
04:40کہ جو چیز طرح بچ جاتی ہے
04:41اگر وہ گورنمنٹ کے
04:42انڈر آتا ہے
04:43ائرپورٹ
04:44نیجی کمپنی کے
04:45کسی نیجی
04:46شخصیت کے
04:47یا کمپنی کے نہیں ہے
04:48تو وہ گورنمنٹ کا مال ہے
04:49اب جو
04:50اتھارٹی ہے
04:51کہ جو گورنمنٹ والے ہیں
04:52جن کو اس بات کی اجازت ہے
04:54کہ یا تو وہ
04:55سٹور روم میں رکھیں
04:57یا کسی اور جگہ
04:57یوز کریں
04:58یا ورکرز میں تقسیم کریں
04:59اور گورنمنٹ کی طرف سے
05:01اس کو اجازت بھی ہے
05:02وہ یہ کام
05:02بالکل کر سکتا ہے
05:04کہ وہ اجازت دے دے
05:05اور آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں
05:07لیکن اگر ایسی اجازت نہیں ہے
05:08تو بیچ میں
05:09اگر کوئی میڈل مین ہے
05:10کوئی ایچ او ڈی ہے
05:11کہیں کا
05:12یا ایڈمن جیسے آپ نے کہا
05:13اوپر سے آرڈر نہیں ہے
05:15لیکن وہ اپنے ایمپلائی کو
05:16رازی کرنے کے لئے
05:16اجازت دے دیتا ہے
05:17یا ورکرز کو رازی کرنے کے لئے
05:19تو اس کی تو ملکیتی نہیں ہے
05:20وہ بھی آخرت میں
05:22قابلی گریفت ہوگا
05:23اور آپ بھی ہوں گے
05:24اور اسی طرح خاص طور پر
05:26اگر نجی کمپنی ہے
05:27کہ گورنمنٹ کے اس میں
05:28تو بہت زیادہ مسائل ہوتے ہیں
05:29لیکن نجی کمپنی کے اندر
05:30بہت احتیاط ہوتی ہے
05:32اور اس طرح کی پرانی چیزوں کو بیچ کر
05:33سستے داموں
05:35کمپنی اپنے کچھ پیسے نکال لیتی ہے
05:37وہاں پر ایسا ہے
05:38تو جب تک اوپر سے آرڈر نہ ہو
05:41اگر کوئی درمیان کا شخص
05:42صف آپ لوگوں کو رازی کرنے کے لئے
05:44اس کی اجازت دے رہا ہے
05:44تو آپ اس کو استعمال نہ کریں
05:46لیکن اگر آپ یہ سمجھتے ہیں
05:49کہ کمپنی کے رولز میں یہی ہے
05:51اور وہ شخص صرف ان رولز کو
05:52فالو کرتے ہوئے
05:53آپ کو اجازت دے رہا ہے
05:54تو پھر آپ اس کو استعمال کر لیں
05:56اور یہ ہر گورنمنٹ کے ادارے کا مسئلہ ہوتا ہے
05:58کہ وہاں پر یا کوئی نجی
06:00آپ پرائیویٹ ادارے میں کام کر رہے ہیں
06:02کہ ان کی جو چیزیں پرانی ہو جاتی ہیں
06:04ویڈاوٹ پرمیشن ہرگز استعمال نہ کریں
06:06اور اگر کوئی درمیان میں
06:08سپروائزر وغیرہ جیسے ہوتے ہیں
06:09وہ اجازت دے رہے ہیں
06:10تو کم از کم آپ کے اندر یہ شعور ہونا چاہیے
06:12کہ اس کو یہ اختیار ہے
06:14کہ اس کمپنی یا ادارے کا مال
06:16ورکرز کے اندر تقسیم کر دے
06:18اس کی ذاتی ملکت تو نہیں ہے
06:20تو اگر تو اوپر سے آرڈر ہے
06:21تو ٹھیک نہیں ہے
06:23تو چاہے وہ لاکھ کہے
06:24آپ کو اشتناب کرنا چاہیے
06:26آپ استعمال نہ کریں
06:27یہ کہتے ہیں کہ میں ایک ٹیچر ہوں
06:30اور مقروض ہوں
06:31بہت دعائیں کرتا ہوں
06:32لیکن میری دعائیں قبول نہیں ہوتی
06:35ایسا کیوں ہے کہ قبول نہیں ہوتی
06:37دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
06:39کہ مسئلہ تقدیر کو ہمیشہ ذہن میں رکھیں
06:41یہ اس کے لئے یوٹیوب پہ جائے گا
06:44لکھئے گا تقدیر کا مسائل
06:45یا تقدیر کا بیان بائے مفتی اکمل
06:48پورا سوئے دفعہ سن لیں
06:49یہ جو کہا جاتا ہے
06:51کہ دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے
06:53یہ مخصوص تقدیروں کے بارے میں ہوتا ہے
06:56تقدیر کی اقسام ہوتی ہیں مختلف
06:58ان میں بعض تقدیر ایسی ہوتی ہیں
07:01کہ جن میں دعا اس کو تبدیل کر دیتی ہے
07:03لیکن بعض تقدیریں بالکل تبدیل نہیں ہوتی ہیں
07:06جس کو تقدیر مبرم سے تعبیر کرتے ہیں
07:09مبرم معنی پختہ کی گئی
07:11اللہ کا ازل فیصلہ
07:14یہ بالکل کبھی تبدیل نہیں ہوتا
07:15حتی کہ ہمارا عقیدہ لکھا ہے کتابوں میں
07:18کہ اگر انبیاء علیہ السلام بھی
07:21ادم توجہی کی بنا پر
07:23اس کے خلاف دعا کرنے لگیں
07:25تو اللہ تعالیٰ ان کو دعا سے روک دیتا ہے
07:27کہ آپ اس کے لئے دعا نہ کریں
07:28یہ فیصلہ ہو چکا ہے
07:29تو پھر وہ دعا سے روک جاتے ہیں
07:32اس لئے آپ اگر دعا کر رہے ہیں
07:34تو یا کیوں دعا قبول نہیں ہو رہی
07:35تو ذہن میں رکھیں
07:36کہ ضرور اللہ تعالیٰ نے
07:38ازل سے یہ فیصلہ فرمایا
07:39کہ آپ کے ساتھ اس طرح کا جب معاملہ ہوگا
07:42آپ دعا کریں گے
07:43تو اتنے عرصے تک یہ دعا
07:45آپ کی مرضی کے معافق قبول نہیں ہوگی
07:47یا ہوگی ہی نہیں
07:49یا ہوگی ایک خاص ٹائم پر جا کر ہوگی
07:52اس لئے آپ مایوس نہ ہوں
07:53حمد کر کے دعا کرتے رہیں
07:55پہلی بات تو یہ
07:55دوسری بات یہ ہے
07:56کہ دعا کی قبولیت
07:58یا ادم قبولیت
08:00مقبول ہونا یا نہ ہونا
08:02اس کے تین صورتیں ہوتی ہیں
08:03مقبول پہلے ہونے کی صورت کر لیں
08:06پھر نہ ہونے کی آپ کو خود بخص سمجھ میں آئے گی
08:08کہ کبھی تو ایسا ہوتا ہے
08:10جب ہم دعا مانگتے ہیں
08:11تو جو ہم مانگ رہے ہیں
08:12اللہ تعالیٰ وہی دے دیتا ہے
08:13یہ دعا قبول ہو گئی
08:15کبھی ایسا ہوتا ہے
08:16کہ جو ہم مانگ رہے ہیں
08:18وہ ہمارے حق میں بہتر نہیں ہوتا
08:19لیکن ہمیں نہیں پتا ہوتا
08:20تو اللہ تعالیٰ اس کو نہیں دیتا
08:23بلکہ اس کے بدلے کوئی اور چیز عطا فرما دیتا ہے
08:26تو آپ دیکھیں
08:26کہ بعض اوقات ہم کوئی چیز مانگ رہے ہوتے ہیں
08:28وہ نہیں ملتی
08:28بغیر مانگے بہت سے چیزیں مل جاتی ہیں
08:31یہ بھی قبولیت کی ایک علامت ہے
08:33یا ایک اللہ تعالیٰ کی طرف سے
08:35قبولیت کی ایک نشانی بنائی گئی ہے
08:37اور تیسرا ہوتا ہے
08:38کہ دنیا میں کچھ نہیں ملتا
08:40بلکہ وہ دعا زخیرہ کر دی جاتی ہے
08:42اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
08:44کہ بروضی قیامت
08:45جب ایسے اشخاص آئیں گے
08:47اور پہاڑوں کے برابر نیکیاں دیکھیں گے
08:49یا عجر دیکھیں گے
08:50تو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پوچھیں گے
08:52کہ یا رب بے کریم یہ ہمارے کس عمل کا بدلہ ہے
08:54تو اللہ تعالیٰ فرمایا گا
08:56یہ وہ دعائیں ہیں
08:57ان دعاؤں کا بدلہ ہے
08:59جو دنیا میں میں نے کسی مسلحت کی بنا پر
09:02قبول نہیں کی تھی
09:03یعنی ان کی جو قبولیت کا ثمر تھا
09:06وہ آج اس عجر کی صورت میں
09:07تمہارے سامنے ظاہر ہو رہا ہے
09:09تو اگر ان تین ذرائع میں سے کوئی ایک پایا گیا
09:11تو سمر لیں آپ کے دعا مقبول
09:13اور اگر دنیا میں مرضی کے موافق نہیں ملا
09:16متبادل بھی نہیں ملا
09:17اور آخرت میں بھی اللہ کچھ نہیں دے گا
09:19یہ دعا کے قبول نہ ہونے کی
09:22علامت اور نشانی دلیل ہے
09:24اب ہمیں نہیں پتا ہوتا
09:25کہ ہماری یہ دعا اگر مرضی کے موافق مل گیا تو ٹھیک نہیں ملا
09:29دوسری کوئی چیز ملی تو ہمیں شعور نہیں ہوتا
09:31نہ ہم کنفرم کہہ سکتے ہیں گے
09:33یہ دعا کے بدلے میں یہ ملی ہوگی
09:34اور آخرت کو تو ہمیں پتا ہی نہیں
09:36اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رضا پر راضی رہتے ہوئے
09:40صبر و تحمل کے ساتھ
09:42سنت کے مطابق
09:43ذرائع اختیار کرنے کی کوشش جاری رکھیں
09:45ورنہ بہت مایوس ہی ہوتی ہے
09:47لیکن اگر اللہ تعالیٰ اپنی مسلحت کاملہ کی بنا پر
09:50آپ کی مرضی کے موافق فوری طور پر کوئی بدلہ نہیں دیتا
09:53تو اللہ سے مایوس ہونا اور یہ سمجھنا
09:55کہ میری دعا تو قبول ہی نہیں ہوتی
09:57یہ بلکل ٹھیک نہیں ہے
09:59امید ہے کہ آپ کافی بات سمجھ گئے ہوں گے
10:01اب پہلے ایک کالر ہیں کال لیتے ہیں
10:03السلام علیکم
10:04السلام علیکم
10:07جی بھائی جن
10:08السلام علیکم
10:10آپ کے آواز آ رہی ہے بولی
10:12جی مفتی صاحب میں اکلی سے بات کر رہا ہوں
10:15میں نے یہ در کیونکہ ازان جو ہے نا
10:18لاؤڈ سپیکر میں نہیں ہوتی
10:19تو ہمارے گھر کے پاس جو مسجد ہے نا وہ
10:21اہل شافیوں کی ہے
10:23تو کیا ہم جو ایک ایپ یوز کرتے ہیں
10:26ادھر تو ہم نے ہنپی ٹائم سیٹ کیا ہوگا ہے
10:28لیکن اگر ہو جاتا ہے جماعت کا ٹائم ہو جاتا ہے
10:31تو کیا ہم مسجد میں جا کے شافیوں کے ساتھ
10:33شافی ٹائم میں نماز ادا کر سکتے ہیں
10:35کہ ہنپی ٹائم کا انتظار کریں گا
10:37پھر ہنپی ٹائم سے نماز ادا کریں گے
10:39چلیں ہم بتا تو انشاءاللہ
10:40جی بولی
10:42کیا ساری جو ہماری پچھلی زندگی میں
10:46ساری نماز اقضاء ہو گئی ہیں
10:47ان کی کیلکوریشن کرنے کے بعد کیا سی ہو سکتا ہے
10:50کہ ہم پہلے ساری تحجر ادا کر لیں
10:52پھر زہر ادا کر لیں
10:53ٹھیک ہم بتا تو
10:54ٹھیک ہے
10:55ایک اور کالر ہیں
10:57السلام علیکم
10:58ایک مختصر سے بریک لیں گے
11:10ہمیں یقین ہے آپ ہمارا انتظار کریں
11:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:15ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
11:16پہلے کال لیتے ہیں
11:17پھر انشاءاللہ جوابات
11:18السلام علیکم
11:19حضرت میرے تین سوال ہے
11:24پہلے سوال یہ ہے
11:26کہ بعض اوقات ہم اپنے کلیت کو
11:28ایک ہزار روپیہ
11:29یا دو ہزار روپیہ
11:30بطور قرض دے دیتے ہیں
11:31نوٹ طرح دے دیتے ہیں
11:33تو جب ہم واپسی کرتے ہیں
11:35تو ایب سے اسے ٹرانزیکٹ کر دیتے ہیں
11:37اس میں کچھ ٹیکس وغیرہ بھی کرتا ہے
11:39تو اس میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہے
11:41ٹھیک ہے
11:42دوسرا سوال یہ ہے
11:43کہ شپ پہ
11:44ہماری ہوتی ہے
11:45ٹیڈیس کی وجہ سے
11:47ہم بیس دن سی میں گزارتے ہیں
11:50تو وہاں کے امام صاحب کہتے ہیں
11:52کہ ہم پوری نماز پڑھیں گے
11:54قصر نہیں کریں گے
11:55کیونکہ ہم
11:56نوٹی پہ ہیں
11:57تو اس کا کیا حکم ہوگا
11:59ٹھیک ہے اور
12:00میں ارز کرتا ہوں
12:02ایک اور کالا رہے ہیں
12:03السلام علیکم
12:05والیکم
12:05اسلام
12:06جی
12:07جی میرا سوال ہے
12:09کہ بڑی عمر کی جو بیوہ ہوتی ہے
12:11اس کی عدت کتنے ماں ہوتی ہے
12:12اور
12:13جی میں ارز کرتا ہوں
12:16یہ
12:18بھائی نے
12:19کوئسن کیا تھا
12:20کہ
12:22ہمارے یہاں پر
12:23آزان
12:23لاؤڈ سپیکر پہ نہیں ہوتی
12:25تو قریب ہی
12:26ایک شوافع کی
12:27مسجد ہے
12:28جو امام شافیر
12:29رحمت اللہ علیہ کو
12:29فالو کرتے ہیں
12:30تو پھر ہم
12:31بعض اوقات
12:32ان کے ساتھ
12:32پیچھے جا کر
12:33نماز پڑھ لیتے ہیں
12:34تو کیا شوافع کے پیچھے
12:36جماعت ہو جاتی ہے
12:37اور ان کے
12:39نماز کے
12:39اوقات میں
12:40ہم پڑھ لیا کریں
12:41دیکھیں
12:42ہماری اور شوافع کے
12:43نماز کے
12:44اوقات میں
12:45ایک نماز میں
12:46بس بڑا فرق ہے
12:46اور وہ
12:47اثر کے نماز ہوتی ہے
12:48وانا فجر
12:49زہر
12:49مغرب
12:50اشاہ میں
12:50تو کئے پرابلمیں ہی نہیں ہیں
12:51اثر کے اندر ہوتی ہے
12:53کہ
12:53ان کے نزدیک
12:54جب چیزوں کا سایہ
12:56ایک مثل بن جائے
12:58جیسے
12:58ایک فٹ کی لکڑی ہے
12:59اور تھوڑا سا
13:00ایک فٹ کے بعد
13:01تھوڑا سا بڑا سایہ
13:02ہو جاتا ہے
13:03تو وہ کہتے ہیں
13:03اثر سٹارٹ ہو گئی
13:05جبکہ
13:07احناف
13:07چیزوں کا سایہ
13:09دو مثل ہو جائے
13:10یعنی
13:10ڈبل ہو جائے
13:11اس کے بعد
13:12کہتے ہیں
13:12اثر شروع ہوئی
13:14اس کا مطلب ہے
13:14کہ جس وقت
13:15شوافع اثر پڑتے ہیں
13:16وہ ہمارا
13:17زہر کا ٹائم
13:18چل رہا ہوتا ہے
13:19اثر شروع ہی نہیں ہوتی
13:20تو اس میں
13:21آپ بس احتیاط کر لیں
13:22باقی
13:23ایک کے باقی
13:23نمازوں میں
13:24تو ہو سکتا ہے
13:25دوسری بات یہ ہے
13:26کہ شوافع
13:27شافعی امام
13:28کوئی بھی
13:29اگر ایسی چیز پر
13:30عمل کر رہا ہے
13:31جو فقہ حنفی میں
13:33اس کے بارے میں
13:34حکم یہ ہے
13:35کہ اگر اس چیز کے ساتھ
13:36نماز ادا کی
13:37تو نماز ہی نہ ہوگی
13:38اس صورت میں بھی
13:39آپ کو بڑی احتیاط
13:40اور اشتناب کرنا ہوگا
13:42مثال کے طور پر
13:43ان کے ہاں
13:44مادہ منویہ پاک ہے
13:45اگر امام کے کپڑوں پر لگا ہے
13:47اور وہ ایسی آکے
13:48نماز پڑھ لے گا
13:48تو ٹھیک ہے
13:49اور ہمارے نزدیک
13:50یہ حرام ہے
13:51مطلب ناپاک ہے
13:52ان کے ہاں
13:53اگر ہومیٹنگ ہو گئی
13:54یا بلڈ نکل آیا
13:55تو وضو قائم رہے گا
13:57ہمارے نزدیک
13:58ٹوڑ جاتا ہے
13:59ان کے ہاں
14:00مطلب کچھ بالوں کا بھی
14:02تین بالوں کا بھی
14:02مساح کر لیں
14:03تو فرض ادا ہو جاتا ہے
14:05جبکہ ہمارے ہاں
14:06کم از کم
14:07ایک چوتھائی سر کا
14:08مساح کرنا
14:09لازم ہوتا ہے
14:10تو جب یہ
14:18آپ کوئی ناپاکی لگی ہوئی ہے
14:19یا وہ آپ کے سامنے
14:21وضو کر رہے تھے
14:22اور خالی بس
14:22تھوڑا سا پانی لیا
14:23یہ
14:23اتنا کر لیا
14:24تو تین چوتھائی
14:25سر کا تو مسائی نہیں ہوا
14:29ایسی صورت میں
14:30تو پھر اس کا وضو ہی نہیں
14:31ہمارے نزدیک
14:32یا وہ ناپاکی کے حالت میں
14:33شروع بھی کریں گے
14:34تو نماز فاسد ہے
14:35تو پھر اس میں
14:36تو آپ کو احتیاط کرنی ہوگی
14:38لیکن اگر نظر نہیں آیا
14:39اور وہ بالکل
14:40عقائد کے اعتبار سے
14:41ٹھیک ہیں
14:42اور فقہی
14:43کوئی ایسا اختلاف
14:44جیسے میں نے بتایا
14:45آپ کے سامنے
14:45ظاہر نہیں ہوا
14:46تو پھر ان کے پیچھے
14:47بالکل آپ
14:48نماز عدا کر سکتے ہیں
14:49بس رہی بات
14:50اثر کی
14:51اس کے اندر آپ یہ نہیں کریں گے
14:52کہ ابھی ہماری زہر چل رہی ہے
14:54اور اثر کی
14:54ان کے جماعت قائم ہو گئی
14:56تو آپ ان کے پیچھے
14:57کھڑے ہو جائیں
14:57یہ وہاں پر ہو سکتا ہے
14:59کہ جہاں پر آپ
15:00کسی ایسے علاقے میں ہیں
15:01کہ آپ کو
15:03وہاں پر شوافے ہی ہوتے ہیں
15:04مثلا
15:05یا ہنابلہ ہوتے ہیں
15:07ہنبل ہی ہوتے ہیں
15:08اور اول وقت میں
15:09وہی اثر کے
15:10جو ان کی اثر ہے
15:11ہماری ابھی زہریں
15:12وہ نماز پڑھاتے ہیں
15:13اور اس ٹائم آپ کو
15:14ڈیوٹی سے آف ملتی ہے
15:15ریسٹ ملتا ہے
15:16کہ آپ جا کے نماز پڑھ لیں
15:17اور اگر آپ
15:18اس وقت جا کے نماز نہیں پڑھتے
15:20تو پھر آپ کو
15:21اثر حنفی ادا کرنے کا
15:22موقع نہیں ملتا
15:23نماز قضا ہو جائے گی
15:24یہ ایک ایسی صورت ہے
15:25کہ اس میں آپ جا کر
15:26اس وقت میں بھی
15:27نماز ادا کر سکتے ہیں
15:28لیکن اگر ایسی
15:29کوئی مجبوری نہیں ہے
15:31تو پھر اثر کے اندر
15:32آپ کو احتیاط ہی
15:33کرنی ہوگی
15:34یہ کہتے ہیں
15:35کہ قضا نمازوں کو
15:36اگر ہم حساب کر کے
15:37پھر یوں کر لیں
15:38کہ پہلے ساری زندگی
15:39کی فجر ادا کر لیں
15:40پھر زہر اثر وغیرہ
15:41تو کیا حکم شرع ہوگا
15:43دیکھیں دونوں طریقے
15:44بلکل ٹھیک ہیں
15:45چاہے آپ
15:46ایک دن کی
15:47ترتیب سے نماز ادا کریں
15:48فجر زہر اثر
15:49مغرب اشار وفتر
15:50یا ساری پہلے
15:52فجر ادا کر لیں
15:52پھر زہر پھر اثر
15:53نفس کی
15:54اصل میں رغبت
15:55کا معاملہ ہوتا ہے
15:56نفسیاتی مسئلہ ہوتا ہے
15:57بعضوں کو
15:58اس میں سکون ملتا ہے
15:59بعض اس میں آسانی
16:00محسوس کرتے ہیں
16:01جو آپ کو آسان لگے
16:02دونوں طریقے
16:03بلکل درست ہیں
16:05یہ بھائی نے فرمایا
16:07کہ بعض اوقات
16:07ہم اپنے کلیک سے
16:08کوئی قرض وغیرہ
16:09لیتے ہیں
16:09یا اس کو دیتے ہیں
16:11اور وہ
16:11ایپ کے ذریعے
16:12ہمیں لوٹاتا ہے
16:13تو بعض اوقات
16:14اس پہ تھوڑا سا زیادہ
16:15پیسہ کٹتا ہے
16:17ٹیکس وغیرہ کے اندر
16:18تو اس کا کیا حکم
16:19شرح ہوگا
16:20ان کو پوچھنے کا
16:21مقصد غالباً یہ ہے
16:22کہ کیا یہ سود کے
16:23زمرے میں تو نہیں آتا
16:24تو جی نہیں
16:25بالکل سود کے زمرے میں
16:26نہیں آتا
16:35تو وہ اپنے
16:36سرویس چارجز
16:37لے رہے ہوتے ہیں
16:38تو اس میں کوئی حرج نہیں
16:39وہ آپ دوست
16:39کوئی مانگ رہا ہے آپ سے
16:41اگر تو
16:42قرضہ دیتے ہو
16:43یہ تیہ ہو جاتا
16:44کہ میں آپ کو
16:45ایک لاکھ دے رہا ہوں
16:46جب آپ واپس کریں گے
16:47تو ایک لاکھ
16:48دس ہزار لوں گا
16:49اور وہ یس کہتے
16:50تو یہ جو آپ نے
16:51مالی معاملہ کرتے ہوئے
16:53کچھ زیادہ پیسہ
16:54مشروط ٹھیرا لیا ہے
16:56یہ ہوتا ہے سود
16:57جبکہ یہاں پر
16:58جیسے آپ نے
16:58پچاس روپے لیے
16:59پچاس ہی واپس کر رہے ہیں
17:01ٹیکس کٹا
17:01تو باون ہو گئے
17:03لیکن آپ نے
17:04تو کوئی مشروط نہیں کیا تھا
17:05کوئی تیہ نہیں کیا تھا
17:06تو اس میں
17:06معنوی لحاظ سے
17:08یہ حقیقی طور پر
17:09سراحتاً
17:10کوئی سود نہیں بنتا
17:11اس طرح آپ کر سکتے ہیں
17:12یہ بہن نے فرمایا
17:14بھائی نہیں فرمایا تھا
17:15کہ ہماری بعض وقت
17:16میں جہاز پر ہوتا ہوں
17:17پانی کے جہاز پر
17:19تو بیس بیس دن
17:20اور تیس تیس دن
17:21کی ڈیوٹی ہوتی ہے
17:21تو وہاں پر
17:23ہم جہاز پر
17:23نماز پوری پڑھیں گے
17:24یا قصر
17:25امام صاحب کہتے ہیں
17:26کہ پوری پڑھیں گے
17:27کیونکہ ہم
17:27آن ڈیوٹی ہیں
17:28دیکھیں پہلی بات
17:29تو یہ کہ قصر
17:30یا عدم قصر
17:32یعنی پوری نماز
17:33کا تعلق
17:34آن ڈیوٹی ہونے
17:35یا آن ڈیوٹی کے
17:36آف ہونے سے نہیں ہوتا
17:37اگر میں کسی شہر میں
17:38جاتا ہوں
17:39اور ایک ہفتے کے لئے
17:40وہاں قیام ہوتا ہے
17:41اور ڈیوٹی کرتا ہوں
17:42تو کیا میں پوری نماز پڑھوں گا
17:43اس لئے کہ میں ڈیوٹی پر ہوں
17:44ڈیوٹی اس کے دلیل نہیں ہے
17:46بلکہ وقت ہوتا ہے
17:47اگر آپ کسی سٹی کے اندر پہنچ کر
17:50جو قیام کی
17:51مطبع وہاں پر
17:53وہ قیام ممکن ہو
17:54کہ آپ ایک جگہ جاتے ہیں
17:55مثلا کھانے پینے کے چیزیں ہیں
17:57سب چیزیں جیسے
17:58ہوتل وغیرہ
17:59کہ روم بغرا ہوتا ہے
18:00وہاں پر آپ
18:01اگر کم از کم
18:02پندرہ دن
18:02ٹھہرنے کی نیت کرتے ہیں
18:04تو آپ مقیم ہو جاتے ہیں
18:05پوری نماز پڑھیں گے
18:06پندرہ دن سے
18:08کم ٹھہرنے کی نیت کرتے ہیں
18:09تو آپ
18:10مسافر رہیں گے
18:11قصر پڑھیں گے
18:13تو اس لئے
18:13وہ مقام اگر
18:15اس ٹے کی صلاحیت رکھتا ہے
18:17تو
18:17اب اگر آپ پانی کے جہاز میں ہیں
18:19تو یہ جہاز تو
18:20ٹرول کرتے رہتے ہیں
18:21کبھی ادھر کبھی ادھر
18:22اور وہ مقام کوئی ایسا نہیں ہوتا
18:24کہ جہاں پر آپ
18:25ٹھہرنے کی
18:26یعنی
18:26رکنے کی
18:27قیام کرنے کی
18:28وہ صلاحیت رکھتا ہو
18:29تو ہمارا خیال یہی ہے
18:30کہ آپ کو
18:31قصر نماز ادا کرنی چاہئے
18:33چاہے آپ
18:33بظاہر ایسا ہو
18:34کہ ہم بیس دن
18:34سمندر میں رہیں گے
18:36تیس دن سمندر میں رہیں گے
18:37لیکن آپ کسی ایسے مقام پر
18:39شاید کبھی نہیں پہنچتے ہوں گے
18:51انہوں نے پوچھا
18:52کہ بڑی عمر کی جو بیوہ ہیں
18:54ان کی عدت
18:55کتنے دن کی ہوتی ہے
18:56دیکھیں
18:57چاہے
18:59بچی کمسن ہو
19:01یا کوئی اسی سال کی خاتون ہو
19:04قرآن عظیم نے
19:05بیوہ کی عدت میں
19:07کوئی فرق نہیں رکھا ہے
19:08جب شہر فوت ہوگا
19:10چار ماہ دس دن ہی عدت کرنی ہوگی
19:12تو یہ بڑی خاتون بھی
19:14چار ماہ
19:15یا بڑی عمر کی جو بھی
19:16بہنیں ہماری
19:17چار ماہ دس دن پوری عدت کرنی ہوگی
19:19یہ کہنا کہ
19:20ان کی تو عمر زیادہ ہے
19:22آپ کوئی مسئلہ نہیں
19:22انہوں نے کونسا کسی سے نکاح کرنا ہے
19:24یہ نہیں ہوتا
19:25جو بیوہگی کی عدت ہوتی ہے
19:27خاص طور پر یاد رکھیں
19:29یہ شہر کی نعمت کے چھن جانے پر
19:32اظہار افسوس کے سلسلے میں بھی ہوتی ہے
19:34یعنی چار ماہ دس دن
19:36صرف عدت ہی نہیں
19:37اس میں سوگ بھی ہوتا ہے
19:38اظہار غم کرنا ہوتا ہے
19:40اب چاہے خاتون
19:41ساٹھ سال کی ہوں
19:42یا پچاس سال کی ہوں
19:43بہرحال نعمت شہر ان سے چھن چکی ہے
19:46اس وجہ سے ان کو اظہار غم کرنے کا حکم ہے
19:48تو انہیں بھی پورا کرنی ہوگی
19:50یہ کہتے ہیں کہ
19:52میرے پاس ایک کروڑ کا مال تجارت ہے
19:56اور اس پر میں زکاة
19:57ڈھائی لاکھ روپے جیسے نکال دی میں نے
19:59اور کہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے
20:02کہ اگر ایک کروڑ کا میں نے تجارتی مال لیا ہوا ہے
20:04اب میں ڈھائی لاکھ اس کا نکالتا ہوں زکاة
20:07تو یہ آئیٹم ہی اتنے تھوڑے تھوڑے ہوتے ہیں
20:11کہ اگر میں پورا سال کے حساب کروں
20:12تو ڈھائی لاکھ سے کم میں بھی کہیں گے
20:14پروفٹ ہی نہیں ہوگا
20:15بہت ہی کم ہوتا ہے
20:16یعنی یہ کہتے ہیں
20:17کہ سو روپے پر
20:19یعنی دس ہزار اکمال بیچوں
20:22تو سو روپے پروفٹ ہوتا ہے
20:23تو کیا حکم شرع ہوگا
20:25دیکھیں اقلا تو آپ کی بات
20:27بہت صحیح لگتی ہے
20:29قیاسا
20:29اور رحم طلب بات بھی ہے
20:31لیکن مسئلہ یہ ہے
20:33کہ شریعت جو ہے
20:34وہ آپ کی ارننگ کے اوپر
20:36آپ کے پروفٹ کے اوپر
20:37سالانہ آمدنی کے اوپر
20:39خیال نہیں کرتی
20:40بلکہ مال کے اوپر کرتی ہے
20:42مثال کے طور پر
20:44جب آپ کے بات سونا ہے
20:45تو سونے کی مقدار دیکھیں گے
20:46چاندی ہے تو چاندی
20:47کیش ہے پرائز بونڈ وغیرہ
20:48اور اسی طرح مال تجارت
20:50مال تجارت
20:52ایک کروڑ بہت زیادہ ہوتا ہے
20:53آپ چاہے وہ کتنا کا بکرا ہے
20:55کتنا کا نہیں
20:55جب آپ نے وہ رکھا ہوا ہے
20:56تو اس کی مقدار کے اعتبار سے
20:58آپ پر زکاة لازم کی گئی ہے
21:00یا پھر آپ اس مال کو
21:02یا کاروبار ہی نہ کریں
21:03جب آپ اتنا کم پروفٹ ہو رہا ہے
21:05تو اس ایسے کاروبار میں
21:07ایک کروڑ کی انویسمنٹ
21:08میں تو کہتا ہوں
21:08بہت ہی عجیب و غریب چیز ہے
21:10پچھوپنے کسی اچھے بزنس مین سے آپ
21:12یا اس پہ چلے جائیں انٹرنیٹ کے اوپر
21:15بہت اچھے اچھے مشورے دینے والے ہوتے ہیں
21:17عمل نہیں کیجئے گا
21:18جب تک یہ سن لیں
21:19آئیڈیا لے لیں
21:20اس کے بعد اس فیلڈ کے کسی آدمی سے
21:22مزید مشورہ کریں
21:23ایک کروڑ فیلڈ کے تو اچھے انویسمنٹ ہو جائے
21:25آپ نے ایسے اس میں کر رکھا ہے
21:27کہ دس ہزار کا مال بکے گا
21:28تو سو روپے پروفٹ
21:29یہ کون سا بھائی کاروبار کر رہے ہیں آپ
21:31تو اس لئے بہرحال آپ کے
21:33پروفٹ کی مقدار کا
21:35تعین کرتے ہوئے
21:37زکاة معافنی ہوگی
21:38آپ کو اتنی زکاة دینی ہی ہوگی
21:40ایک کالر مزید
21:42ہمارے ساتھ ہے
21:42السلام علیکم
21:43وآلیکم السلام
21:45جی بھین
21:46مستشاہ میرے سال یہ
21:49کہ اگر کسی نے نکلی دانت لگوالی ہیں
21:51تو وضو کا کیا حکم ہوگا
21:54اور
21:54اور یہ کہ اگر آدمی مر جائے
21:57تو یہ دان نکالنے پڑھتے ہیں
21:59یا رہتے ہیں
22:00ٹھیک ہے اور
22:01ایک اور کالر ہے
22:04السلام علیکم
22:05وآلیکم السلام
22:06جی
22:08جی مبسی صاحب کیسے آپ کہہ رہے ہیں
22:09اللہ کا بڑا قرب
22:10اللہ ہے قرب
22:11اچھا ایک تو میں نے یہ سوال کرنا تھا
22:13کہ جمعے والے دن یہ جو حکم ہے
22:15اسی مرتبہ درود پاک پڑھنے کا
22:16اثر کے بعد
22:17یہ مخصوص درود پاک پڑھنے کا حکم ہے
22:20یا کوئی بھی ہم درود پاک پڑھ سکتے ہیں
22:21ٹھیک اور
22:22اور دوسرے نمبر پہ
22:23اگر میری والدہ پوت ہوئی ہے
22:25پیسے سال
22:25میں کوئی ایسی نیت کر سکتا ہوں
22:27کہ آج کے بعد میں کوئی بھی نیک کام کروں
22:29اس کا سواہ ہونے ضرور پہنچے
22:31جیسے ہی قرآن پاک کی تلاوت بھی اس میں شامل ہے
22:33ٹھیک ہے میں بتاتا
22:36یہ بہن نے فرمایا کہ
22:39نقلی دانت اگر لگا لے تو
22:40وضو کا کیا حکم ہے
22:41دیکھیں نقلی دانت دو طرح کی ہوتے ہیں
22:43ایک وہ کہ آپ تیسی پوری باہر نکال سکتے ہیں
22:45اس میں تو بہتر ہے کہ باہر نکال کر
22:47پھر کلی کی جائے
22:48اور اگر وہ فکس ہو گیا ہے نقلی دانت
22:51تو پھر اس کو چونکہ نکالنے میں حرج ہے
22:53وہ توڑ کے ہی نکلے گا
22:54یا تکلیف سے نکلے گا
22:56اور دوبارہ آپ اس کو فٹ نہیں کر سکتے
22:57ایسی کوئی بھی چیز
22:59جو جسم کا اس طرح حصہ بن جائے
23:02کہ آپ اسے جدہ بہتی تکلیف
23:04اور حرج کے بغیر نہ کر سکیں
23:06اور اگر کر بھی سکیں
23:07تو دوبارہ پھر فٹ نہ ہو سکے
23:09وہ پھر معاف ہو جاتی ہے
23:10اس نقلی دانت کے اوپر
23:12اسے کلی کریں گے
23:12بس اس پر پانی بہ جائے
23:14کافی ہے
23:14کوئی نکال کر اس کے نیچے
23:16خال کے اوپر
23:17یا مسورے کے اوپر
23:18پانی بہانا لازم نہیں ہوگا
23:20وضو میں تو ویسے
23:21کوئی مطلب سنتی ہے
23:23لیکن جیسے حالت جنابت تاری ہو
23:25ان لوگوں کے لئے بھی یہی حکم ہوگا
23:27جو میں نے آپ کی خدمت میں ذکر کیا
23:29اور اگر کوئی شخص مر جاتا ہے
23:31تو پھر وہی بات ہے
23:32کہ اگر اس کا بتیسی باہر نکل سکتی ہے
23:34پھر تو نکال کر
23:35اس کو دفنایا جائے
23:38اور اگر وہی فکس ہو گیا ہے دات
23:40تو اسی طرح اس کو غسل دیا جائے
23:41مردے کی ویسی کلی نہیں ہوتی
23:43آپ کو پتا ہے
23:43کہ کوئی روی گلی کر کے
23:45اس کی داتوں غربے پھیر دی جاتی ہے
23:47اور پھر اس کو توڑ کے نکالنا
23:48یہ مردے کے لئے تکلیف کا ہے
23:50اور حرج کا باعث بنے گا
23:51اس لئے ایسے ہی دفنا دیا جائے
23:53اس میں کوئی حرج نہیں ہے
23:55ایک مختصر سا بریک لیں گے
23:58ہمیں یقین ہے
23:58آپ ہمارے ساتھ دی رہیں
24:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:01بھائی نے پوچھا تھا
24:02کہ جمعے میں اسی مرتبہ درود پاک پڑھنے کی فضیلت ہے
24:06اور وہ فضیلت یہ ہے
24:08کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
24:09جس نے جمعے کے روز مجھ پر اسی مرتبہ درود پاک پڑھا
24:13تو اللہ تبارک و تعالی
24:14اس کے اسی سال کے گناہوں کی بخشش فرما دے گا
24:18روایات بعض اوقات یہ بھی
24:19میں ارس کر دیتا ہوں
24:20پبلک کو بار بار کہا ہے
24:22کہ بعض روایات ایسی ہوتی ہیں
24:23جن میں کچھ ضعف ہوتا ہے
24:25کمزوری ہوتی ہے
24:26اور کمزوری اصل میں حدیث میں نہیں ہوتی
24:28حدیث بیان کرنے والے جو ہوتے ہیں
24:30کیونکہ نبی کریم میں کوئی کمزوری نہیں
24:33صحابہ تابعین
24:34پھر اس کے بعد چلتے چلتے سلسلہ
24:37پھر کوئی امام بخاری تک پہنچتا ہے
24:39یا امام ترمیزے تک پہنچا
24:40تو درمیان میں جو راوی آتے ہیں
24:42ان میں سے بعض ایسے ہوتے ہیں
24:43جن کے حافظ قوی نہیں ہوتے
24:45کسی کا تقوی اتنا کامل نہیں ہوتا
24:47اور دیگر مسائل ہوتے ہیں
24:49یا افنے سے اوپر والے سے ملاقات
24:51اس کے ثابت نہیں ہوتی
24:52تو حدیث میں تھوڑی سی کمزوریاں وغیرہ آتی ہیں
24:55تو اس قسم کی حدیثوں پر اعتماد کیا جا سکتا ہے
24:58جو فضائل کے باب میں ہوں
24:59اگرچہ ضعیف حدیثیں ہوں
25:00اور یہاں پہ علماء نے فرمایا
25:02کہ اسی سال کے مطلب خاص اسی نہیں ہے
25:05بلکہ اسی کا اسے مراد
25:07بہت زیادہ گناہ بخشے جائیں گے
25:09کیونکہ اگر ایک آدمی بیس سال کا ہے
25:12وہ یہ پڑھتا ہے
25:12تو اسی سال تو اس کی عمر ہی نہیں
25:14تو اسی سال کی گناہ بخشے جانے کا کیا مطلب
25:16مراد بہت زیادہ اس کی گناہ بخشے جائیں گے
25:18تو بہرحال یہ فرمایا
25:20کہ کیا اس کے لئے کوئی مخصوص درود پاک ہے
25:22یا کوئی بھی پڑھ سکتے ہیں
25:24دہیں کوئی بھی پڑھ سکتے ہیں
25:25اور عصر کے نماز کے بعد
25:27کی بعض جگہ تخصیصیں
25:28بعض جگہ بالکل عموم ہیں
25:29آپ پورے دن میں جب چاہیں پڑھیں
25:32جمعہ کے دن
25:32فجر کے بعد
25:33یعنی طلوع افتاب کے بعد
25:35دن سٹارٹ ہو جائے گا
25:36اور غروب افتاب تک رہے گا
25:38درمیان میں جب کبھی پڑھ دیں
25:39اگر عصر کے بعد پڑھنا چاہتے ہیں
25:41تو اس میں بھی اجازت ہوتی ہے
25:43ایک انہوں نے کہا
25:44کہ پچھلے سال ان کی والدہ کا انتقال ہوا ہے
25:46پہلے میں دعا کرتا ہوں
25:47کہ اللہ تعالیٰ ان کی بھی
25:48اور جتنے میرے بھائی بہن دیکھ رہے ہیں
25:50جتنے آپ کے مسلمان
25:52رشتدار دنیا سے پردہ فرما چکے
25:53اللہ تعالیٰ
25:54ان سب کی بھی بخشش و مقفیت فرمائے
25:56یہ کہتے ہیں کہ
25:57میں نے یہ ارادہ کیا ہے
25:58کہ جو بھی میں نیک کام کروں
25:59اس کا ثواب میری والدہ کو پہنچ جائے
26:01تو کیا یہ ٹھیک ہے
26:02جی بالکل ہے
26:04دو باتیں ہیں اس میں
26:05پہلی بات تو یہ کہ
26:06اگر والدہ آپ کی تربیت کر کے گئی تھی
26:08اس تربیت کے نتیجے میں
26:10آپ کوئی نیک عمل کریں گے
26:11تو آپ چاہے یہ نیت کریں نہ کریں
26:13آپ اپنے والدہ کے لئے
26:14بہت بڑا ثواب
26:15بلکہ والد صاحب کے لئے بھی
26:17بہت بڑا ثوابیں جاریا ہیں
26:18اور فرض کر لیں
26:20کہ اگر آپ نے
26:21کوئی بھی نیک عمل کیا
26:23اور یہ ارادہ کر لیا
26:24کہ میں یہ ثواب
26:25اس کا اماری والدہ کو پہنچ جائے
26:27تو اللہ میں ابن عابدین
26:28شامی رحمت اللہ نے فرمایا
26:30وہ نیک عمل چاہے
26:31فرض ہو
26:32واجب ہو
26:32سنت ہو
26:33نفل ہو
26:34سب کا ثواب
26:35ایسال کیا
26:37جا سکتا ہے
26:38اس پر دلیل کیا ہے
26:39وہ توالت کا تقادہ کرتی ہے
26:41یہاں وقت بڑا قلیل ہوتا ہے
26:42دلائل سب چیزوں کے موجود ہوتے ہیں
26:44آپ اس پر اعتماد رکھیں
26:46ہم بعض اوقات بغیر
26:47دلیل کے ایک بات بیان کر رہے ہوتے ہیں
26:49نفس مسئلہ بیان کر رہے ہوتے ہیں
26:51لیکن اس کا مطلب یہ نہیں
26:52کہ اس کے پیچھے کوئی دلیل نہیں ہوتی ہے
26:53الحمدللہ
26:54تقریباً یہ بائیس ماہ سالے
26:56ہمارے پرگرام کو
26:57کوئی بھی ہمارا بھائی سنتا ہے
26:59اگر کوئی ایسی بات آپ کو معسوس ہوتی ہے
27:00یا کوئی عالم دین یہ کہتے ہیں
27:02کہ اس کی پیچھے تو کوئی دلیل نہیں ہے
27:04تو پھر وہ دلیل بہرحال
27:05ہمارے پاس موجود ہوتی ہے
27:06یہاں وقت نہیں ہوتا
27:07اس لئے ہم قلت وقت کی بنا پر
27:09ان کو ذکر نہیں کرتے ہیں
27:10تو بالکل آپ دل میں ارادہ رکھیں
27:11جو بھی نیک عمل کریں
27:12بہتر یہ ہوتا ہے
27:14کہ یہ کہ میں جو کروں گا
27:15اس کو ثواب پہنچ جائے
27:16اس سے بہتر یہ ہے
27:17کہ رات کے آج
27:18جب آپ لیٹے بستر کے اوپر
27:20تو یوں قصد ارادہ کریں
27:21کہ اللہ تعالیٰ آج جتنے بھی
27:22میں نے نیک عمل کی
27:23ان کا ثواب میری والدہ کو پہنچ جائے
27:25بلکہ آپ یہ ارادہ کر لیں
27:27کہ آدم علیہ السلام سے لے کر
27:28قیامت تک
27:29جتنے مسلمان دنیا سے پردہ فرما چکے
27:31دنیا میں موجود ہیں
27:32قیامت تک آئیں گے
27:33سب کو پہنچ جائے
27:35انشاءاللہ
27:36سب کو پہنچ جائے گا
27:37اقابرین نے یہی لکھا ہے
27:39ایک بھائی نے فرمایا
27:41کہ ہمارے ہاں جمعے کی مسجد ہے
27:43اس میں ایک خطیب صاحب آتے ہیں
27:47اور وہ صرف بیان کرتے ہیں
27:49باقی نماز کوئی اور پڑھاتا ہے
27:50اور وہ اس کے باقاعدہ
27:51اجرت لیتے ہیں
27:52سیلری لیتے ہیں
27:53تو یہ خطاب کی سیلری لینا
27:55کیسا ہے
27:56دیکھیں اس میں
27:58بعض علماء نے تو کہا
27:59کہ واز
28:00اس کو واز کہتے ہیں
28:01واز کی اجرت لینا صحیح نہیں ہے
28:03لیکن مفتہ بھی قول یہی ہے
28:05اور صحیح قول یہی ہے
28:06کہ اگر کوئی اصلاحی بیان کرتا ہے
28:09لوگوں کی تربیت کرتا ہے
28:10ان کو مسائل سکھاتا ہے
28:12احکام سکھاتا ہے
28:13ان کی سوچر فکر میں انقلاب پیدا کرتا ہے
28:16گناہوں کی نفرت پیدا کرتا ہے
28:18ان کو جنت کی قریب کرتا ہے
28:20دوزخ سے دور کرتا ہے
28:21تو ایسا وعیز
28:23اپنے بیان پر اجرت لے سکتا ہے
28:26یہ ضروریات دین میں
28:29اس کو شمال کیا گیا ہے
28:30یعنی اس کے بغیر دین کا کام نقصان کا شکار ہو جائے گا
28:34جیسے کہ اساتذہ ہوتے ہیں
28:36دینی استاد ہوتے ہیں
28:37امام صاحب ہوتے ہیں
28:38موزن ہوتے ہیں
28:39بچوں قرآن پڑھانے والے
28:40مسجد کے خادم
28:41ان کی سیلریز بھی ان نیک عامال کے باوجود
28:44یا اس طرح موزن وغیرہ
28:46یہ جائز اس لئے رکھی
28:47کہ اگر اس پہ سیلری منع کر دی جائے
28:48تو کار دین خطرے میں پڑ جائے گا
28:51تو اسی طرح وعیز ہوتا ہے
28:53اگر وہ اچھا بیان واقعی کرتے ہیں
28:54تو بالکل وہ سیلری کے مستحق ہیں
28:56وہ لے سکتے ہیں
28:57ایک ہی کسی نے پوچھا تھا
28:58کہ مسجد کے ہماری ایک ایسی مسجد ہے
29:00جس میں ہال کے اندر پیلرز بنے ہوئے ہیں
29:03اور جب ہم جمعہ یا عید وارہ خاص طور پر پڑھتے ہیں
29:06یا عام نمازیں بھی
29:07تو ان پیلرز کے درمیان میں صف قائم کریں
29:09یا آگے اور پیچھے کریں
29:11جب پیلرز کے اندر صف قائم ہوگی
29:12تو لازم بات ہے کہ پیلرز درمیان میں ہوگا
29:14تو قطع صف لازم آئے گی
29:16کیا حکم شرح ہوگا
29:17دیکھیں اگر بہت زیادہ رش نہ ہو
29:20تو پھر پیلرز کے درمیان نہ بنائی جائے صف
29:23کیونکہ یہ قطع صف لازم آئے گی
29:24کہ بیچ میں پیلرز کھڑا ہوا ہے
29:26تو آگے اور پیچھے کر لیں
29:28اب اگر صفوف کے درمیان تھوڑا فاصلہ ہو بھی گیا
29:30اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
29:32بے لکل کوئی فرق نہیں پڑے گا
29:34تھوڑا سا فاصلہ
29:35اور یہ بھی صحیح شرحی ضرورت کی بنا پر
29:36تھوڑا فاصلہ آپ نے زیادہ کیا
29:38لیکن جیسے جمعہ اور عیدین ہوتا ہے
29:40اگر رش بہت ہی زیادہ ہوتا ہے
29:41ایسی صورت میں فقہہ نے اجازت دے دی ہے
29:44کہ پیلرز کے درمیان بھی
29:45آپ صفوف قائم کر سکتے ہیں
29:47کہ اصلا جو قطع صف کا حکم تھا
29:49وہ تو ایک انسان کا تھا
29:50کہ جیسے انسان کھڑے اور ایک آدمی بیچ سے غائب ہے
29:53اور وہ کھڑے ہو گئے
29:54درمیان میں کافی کافی گیپ ہے
29:55یہ منع ہے
29:56یا بیچ میں کوئی ایسی چیز
29:58چھوٹا بچہ جو نیت کا احل بھی نہیں ہے
30:01جسے سات سال سے کم کا بچہ
30:02اس کو بیچ میں کھڑا کر دیا
30:03تو یہ قطع صف کا سبب بن رہا ہے
30:05لیکن بہرحال پیلرز وغیرہ آ جائیں
30:07تب بھی مناسب نہیں
30:08انہی پر قیاس کر کے کہہ سکتے ہیں
30:10لیکن سخت جب ضرورت ہو جائے
30:12تو اس قسم کی چیزوں کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے
30:15اس صورت میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
30:17یہ کہتے ہیں کہ کسی مفتی صاحب نے فرمایا ہے
30:20کہ مسجد ہو مدرسہ
30:22یا کوئی تنظیم
30:23ان کو زکاة دینے سے ادا نہیں ہوگی
30:26جب تک کہ شرائعی ہیلا نہ کریں
30:28کیا حکم شرع ہوگا
30:30اب مجھے نہیں پتا
30:31کہ مفتی صاحب نے سیاق و سباق کیا کہا
30:34یہ بھی ہم لوگ تو یہ جانتے ہیں ان چیزوں کو
30:36کہ بعض وقت ایک عالم دین
30:38ایک مفتی صاحب پورا مسئلہ بیان کرتے ہیں
30:40اس کو ایک ترتیب سے لے کے چلتے ہیں
30:42لیکن سننے والے کی توجہ ایک خاص مسئلہ پر
30:44ڈک جاتی ہے وہ اس کو درمیان سے
30:46نکال لیتا ہے ہر کوئی حسن کرتا ہے
30:47جب وہ مفتی صاحب اتنا جانتے ہیں
30:49کہ ہیلا ہوتا ہے اس میں
30:51تو انہوں نے کوئی مناسب بات ہی کہی ہوگی
30:53لیکن جواب یہ ہے کہ اگر تو کوئی تنظیم ہے
30:56یا کوئی مدرسہ ہے
30:58کوئی ادارہ ہے اور اس میں آپ
31:00زکاة دیں اور وہ ڈریکٹ غریب
31:01طلبہ کے ہاتھ میں قبضے میں دے دی جاتی ہے
31:04تو زکاة کی درست ادائیگی
31:06کیلئے کسی شرعی فقیر کو
31:07اس کا مالک بنانا ضروری ہوتا ہے
31:09اور یہ تو ڈریکٹ ہوئی رہا ہے
31:11اس میں ہیلا شرعی کرنے کی کیا ضرورت ہوگی
31:13وہ چاہے تنظیم ہو وہ ادارہ ہو
31:16مقصد پورا ہو گیا
31:18اور اگر ایسا نہیں ہے
31:19بلکہ آپ تنظیم کو دیتے ہیں ادارے کو دیتے ہیں
31:22وہ برہ راست کسی کو مالک نہیں بناتے
31:24بلکہ اور بھی بہت سارے کام ہیں
31:26جس میں وہ زکاة استعمال ہوگی
31:28تو پھر یہ ضرور ہے
31:29کہ اگر وہ کسی شرعی فقیر کو مالک
31:31بننا لازم نہیں آرہا
31:33بلکہ اور کسی کام میں لگ رہا ہے
31:34تو پہلے شرعی ہیلا کرنا ہوگا
31:36اور پھر اس کو دینا ہوتا ہے
31:38شرعی ہیلا کا طریقہ کیا ہوتا ہے
31:40کہ وہ کسی شرعی فقیر کو
31:42پہلے اس زکاة کا مالک بنائیں گے
31:44اور اشارتاً کنایتاً وہ سمجھ جاتے ہیں
31:46شرعی فقیر بھی
31:47اور یہ بھی اس کو سمجھا دیتے ہیں
31:49یہ دے دیں گے زکاة
31:50اس کو دی تو زکاة ادا ہو گئی
31:52پھر وہ یہ کہے گا
31:53یہ میرا پیسہ ہے
31:54میں اس ادارے میں
31:55توفتاً
31:56ہبتاً
31:57یہ نفلی صدقے کے طور پر دیتا ہوں
31:59پھر وہ کسی بھی کام کے اندر لگایا جا سکتا ہے
32:01یہ شرعی ہیلا
32:02سخت ضرورت کے وقت
32:03فقہہ نے اجازت دی ہے
32:05کہ اس طرح کر سکتے ہیں
32:07کیونکہ اب لوگ جو ہے
32:08وہ ترجیحات ان کی مختلف ہو گئی ہے
32:10بعض وقت مستحبات پر زیادہ خرچ ہو رہا ہوتا ہے
32:13اور دینی مدارس کے
32:14جن کے اندر فرض علوم بغیرہ پڑھائے جارہے ہوتے ہیں
32:17ان میں خرچ کا رجحان کم ہو گیا ہے
32:20تو جب لوگ دیتے ہی نہیں
32:21نفلی صدقہ نہیں دیرے بعد
32:22زکاة دینا چاہتے ہیں
32:23وہ کہتے ہیں
32:24زکاة دے دیں گے
32:24نفلی صدقہ نہیں
32:25اگر زکاة بھی بنا کر دی جائے
32:27اور شرحیلے کو اختیار نہ کیا جائے
32:29تو بڑی بڑی مساجد
32:30اور ادارے
32:31اور اس طرح بہت سی دینی تنظیمیں
32:33وہ نہیں چل سکتی ہیں
32:34کیونکہ چندہ ہی پھر اتنا نہیں ملے گا
32:36تو اس لیے گزارش یہ ہے
32:37کہ اس میں کوئی سٹرکلی طور پر
32:39حکم نہ لگایا جائے
32:40بلکہ
32:41یعنی کوئی ایسی کا ایک صورت بیان کر دی
32:43اور دوسرے نہ بیان کی
32:44پوری تفصیل بیان ہونی چاہیے
32:46جیسے ہم نے آپ کو سمجھایا
32:47لہٰذا یہ ضرور ہے
32:49کہ اگر آپ کسی ادارے میں دیتے ہیں
32:51کسی تنظیم میں
32:52کسی مدرسے وغیرہ میں دیتے ہیں
32:53تو اس کی منیجمنٹ
32:55آپ کو معلوم ہونا چاہیے
32:56کہ اتنی سمجھدار ہے
32:57اتنی خوف خدا رکھنے والی ہے
32:59کہ اس پیسے کو بلکہ شرعی
33:01تقاضے کے مطابق خرچ کریں گے
33:03تو تو آنکھیں بند کر کے دے دیں
33:05اگر نہیں ہے
33:05تو ان سے طریقہ کار معلوم کرنا
33:07آپ کا حق ہے
33:08آپ معلوم کر لیجئے
33:09کہ کیسے خرچ کریں گے
33:10جب آپ کو سمجھ میں آ جائے
33:12کہ ہاں بالکل مناسب ہے
33:13تو آپ بالکل دے دیں
33:14یہ کہتے ہیں
33:15کہ امام صاحب کا
33:16ایکو ساؤنڈ پر نماز پڑھانا کیسا ہے
33:18دیکھیں بعض اوقات
33:20تو ایسا ہوتا ہے
33:20کہ وہ ایکو ساؤنڈ کھلا رہ جاتا
33:22اور امام صاحب شروع ہو جاتے ہیں
33:23تو اس میں آواز پر
33:24چل رہی ہوتی ہے
33:25دو دو تین تین آوازیں
33:26تو یہ
33:27مطلب اگر
33:28بغیر ارادے کیسا ہوا
33:30تو پھر تو کوئی بات
33:31یہ نماز بالکل ہو جائے گی
33:32لیکن ارادت اگر ایسا ہوا
33:34تو اس کو خلاف السنت
33:35اور مکروہ قرار دینے میں
33:36کوئی حرش نہیں ہے
33:37کیونکہ اس میں لازم
33:38ڈسٹرپ ہوتا ہے
33:39اللہ اکبر
33:40اللہ اکبر
33:40اسی وقت
33:42اس میں ردھم کے اندر ہی چل رہا ہوں گے
33:43سارے نمازی
33:44اور امام صاحب بھی
33:45بیچارے وہ
33:46قرارات کریں گے
33:46ڈبل ڈبل قرارات
33:47ٹرپل قرارات
33:48بیچے سے سنائے دیری ہوگی
33:49اور اس طرح
33:50نماز میں
33:50ڈسٹرپنس ہوتی ہے
33:51تو اس لیے
33:52ایکو ساؤنڈ
33:53نماز کے وقت میں
33:54بلکل بند کر دیا جائے
33:56ہاں کبھی
33:57کھلا رہ گیا
33:57اور توجہ نہیں رہی تھی
33:59تو بہرحال
33:59نماز ہو جائے گی
34:01یہ کہتے ہیں
34:02کہ ہمارے ہاں ایسا ہوتا ہے
34:03کہ اگر مسجد میں
34:04کسی نماز میں
34:05نمازی کم ہوں
34:06تو امام صاحب
34:07سب کو سیدھی جانب
34:08کھڑا کر دیتے ہیں
34:09لیفٹ سائیڈ نہیں کرتے
34:10سیدھی جانب کھڑا کر دیتے ہیں
34:11کیا حکم شرع ہے
34:12اور یہ صف
34:13کہاں سے شروع ہوتی ہے
34:14ان کا کوئسن یہ تھا
34:16دیکھیں صف تو درمیان سے ہوتی ہے
34:18امام صاحب کھڑے ہوتے
34:19ان کے دائیں اور بائیں سے
34:20یوں صف شروع ہوگی
34:21یہ نہیں کہ امام صاحب
34:22یہاں کھڑے تو دیوار سے
34:23صف شروع کرے
34:24یہ تو پھر بیچ میں
34:25پورا گیپ آ گیا
34:26امام کے ساتھ سے
34:27صفوش سٹارٹ ہوتی ہیں
34:28اور میں بڑی معذرت کے ساتھ
34:30ان امام صاحب سے بھی
34:31گزارش کرتا ہوں
34:31کہ اگر امام کم نمازی ہیں
34:33تو جانبین میں
34:35توازن کے ساتھ
34:36کھڑے کرنے چاہیے
34:37مثلا اگر چھے ہیں
34:38تو امام صاحب
34:39تین کو ادھر کھڑے کرے
34:40تین کو ادھر کھڑے کرے
34:41تاکہ ایک سب کی
34:42مطبع بنے
34:43یہ نہیں کہ سارے کے سارے
34:45اس طرف کھڑے ہوں
34:46یہ ضرور ہے
34:47کہ اگر آپ آتے ہیں
34:48اور نمازی اور بھی
34:50موجود ہیں
34:50اور آپ
34:51کھڑے ہوئے ہیں
34:52آپ کو انتخاب کرنا ہے
34:54کہ مجھے دائیں پہ
34:55کھڑا ہوں
34:56یا بائیں
34:56تو دائیں کو فوق دیں
34:58کہ اس میں زیادہ ثواب ہوتا ہے
34:59اور جو امام کے
35:00جتنے قریب ہوتا ہے
35:01اس کو زیادہ ثواب ملتا ہے
35:02وہ الگ بات ہے
35:03اور یہ ہے امام کی بات
35:04کہ امام صاحب
35:05کہاں کھڑا کریں
35:06تو امام صاحب کو چاہیے
35:07کہ دونوں جانب
35:07برابر برابر نمازیوں
35:09کھڑا کریں
35:09یہی انصب اور اولا ہے
35:11ایک بھائی نے پوچھا تھا
35:13کہ روح کی
35:13اصل شکل کیسی ہے
35:15ہم روح کو
35:16ٹرانسپیرنٹ
35:17تصور کرتے ہیں
35:18ٹرانسپیرنٹ
35:19مینز آر پار
35:20اس کے نظر آنا
35:20جیسے تو کیا
35:21دیکھیں چونکہ
35:23روح کو کسی نے دیکھا نہیں
35:24اور اس کی حقیقت کے بیان سے
35:26اللہ تبارک و تعالی نے
35:27اپنے حبیب کریم
35:28صلی اللہ علیہ وسلم
35:29کو منع فرما دیا
35:30جب پوچھا یہود نے
35:32کہ ایک نبوت کے نشانی تھی
35:33کہ یہود کو پتا تھا
35:35اگر ہم اس نبی سے
35:36روح کے بارے میں
35:36کوئسن کریں گے
35:37اگر انہوں نے
35:38روح کے بارے میں
35:39بتا دیا
35:39تو یہ نبی نہیں
35:40اور اگر نہیں بتایا
35:42تو پھر اس کا مطلب ہے
35:43کہ یہ ان کے
35:44نشانیاں لکھی ہوئی تھی
35:45کہ اس نبی سے جب
35:46روح کے بارے میں
35:47کوئسن ہوگا
35:47وہ اس کا جواب نہیں دیں گے
35:49اس کو اللہ کی طرف
35:49منصوب کریں گے
35:50اور ایسے ہی ہوا
35:51کہ سرکار خاموش ہوگا
35:53سرکار اس فوال کے جواب میں
35:55وہی نازل ہوئی
35:56کہ آپ کہہ دیں
35:56کہ روح میرے
35:57رب کے حکم سے ہے
35:58جب اس کی معارفت
35:59نبی کریم نے نہیں فرمائی
36:00اس کی تفصیل بیان نہیں کی
36:02تو پھر آپ اور میں
36:03خالی تصورات ہی قائم کر سکتے ہیں
36:04اصل شکل کسی نے بھی نہیں دیکھی
36:07زندگی رہی
36:07تو نیکسٹ ویک انشاءاللہ
36:09اس فوال پر
36:09مزید کلام کر لیں گے
36:11کل انشاءاللہ حکام شریعت میں
36:12نہیں ہوں گے
36:13ایک اور پرگرام
36:14کیو ٹی وی پر ہو رہا
36:14اس میں میری حاضری بھی ہوگی
36:16وہ پرگرام آپ ضرور دیکھیں گے
36:18اگر زندگی رہی
36:19تو میں بھی حاضر ہوں گا
36:20اس وقت تک کے لئے
36:21اپنے میز بانگو
36:21کیو ٹی وی کی پرو ٹیم
36:22کو اجازت مرحمت فرمائیں
36:23آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
36:25میں پورے عالم
36:26اسلام کے لئے دعا کرتا ہوں
36:27اللہ
36:28ہمارے مسلمان
36:29جہاں کہیں آزمائشوں میں ہیں
36:30اپنی خصوصی رحمت نازل فرما
36:32اور ہمیں ہمت اور صبر سے نواز
36:35آمین
36:35وآخر دعوانا
36:36ان الحمدللہ رب العالمین
36:38میرے ورد لب ہے نبی نبی
36:47میرا دل مقام حبیب ہے
36:55میں مریضِ عشقِ رسول ہوں
37:02وہ حبیب میں

Recommended