"Shah Ahmed Noorani ki Yaad Main" | 15 April 2025 - ARY Qtv
Host: Dr Javed Akram | Guest: Haji Muhammad Rafiq Noorani
Sana Khuwan: Muhammad Waseem Wasi
#ShahAhmedNooranikiYaadMain #Specialprogram #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Dr Javed Akram | Guest: Haji Muhammad Rafiq Noorani
Sana Khuwan: Muhammad Waseem Wasi
#ShahAhmedNooranikiYaadMain #Specialprogram #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
03:30allah khonsi kalb jagai jah
03:36sada rendi nai jawani
03:40yeh to dunia khai fani
03:43sada rendi nai jawani
03:46yeh to dunia khai fani
03:49fani dunia khai fani
03:53padi jah
03:56la ilah ki boli bol
03:59illa allah se gira khol
04:03allah khonsi kalb jagai jah
04:08arz ghulam
04:11fakir hi gayab
04:19dاخil rahmat
04:22oh hum saba
04:26zikr qabool ho
04:31yeh ya rab
04:34la ilaha
04:38illa la la ilaha
04:45illa la la ilaha
04:51illa la ilaha
04:56سبحان اللہ
05:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:01اللہم صل على محمد وعلى آل محمد
05:04وبارک وسلم وسلم علی
05:06معزز سامعین
05:08آپ سب کی خدمت میں
05:09جعوید اکرم کا سلام پہنچے
05:11آج جس شخصیت پر
05:14ہم گفتگو کرنے جا رہے ہیں
05:16عالم اسلام
05:17اور اس دنیا عالم میں
05:19جس قسم کی عزت مقام اور مرتبہ
05:22آپ نے حاصل کیا
05:23یقینا یہ میراج
05:24کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے
05:26جی ہاں
05:27شاہ احمد نورانی
05:29قبلہ نورانی
05:30علی رحمہ کی
05:31جو زندگی ہے
05:32ہم اس پر جتنی بھی
05:34گفتگو کریں
05:35یقینا
05:35آپ کبھی بھی
05:36سیر نہیں ہو سکتے
05:38اس کی وجہ یہ ہے
05:39کہ آپ کی خدمات کا
05:40جو سرہ ہے
05:41اس کو
05:42اللہ رب العزت نے
05:43اس نور سے نوازا
05:44کہ جس جہد آپ
05:46چلتے چلے گئے
05:47اسی جانب
05:48اللہ پاک نے آپ کو
05:48کامیابیاں تاکی
05:49تاہے وہ
05:51علم و تدریس
05:52کا دروازہ ہو
05:53چاہے وہ
05:54پلٹیکل سائیڈ ہو
05:56چاہے وہ
05:56کنزرویٹیو
05:57مائنڈ سیکس کو
05:58بدل کر کے
05:59اسلام کی طرف
05:59رجوع کرانے کے
06:00راستے ہوں
06:01یہ چراغ
06:03جو ہے
06:03ہمیشہ اسی طریقے سے
06:04روز روشن کی طرح
06:05نظر آتا ہے
06:06کہ جس طریقے سے
06:07اللہ رب العزت نے
06:08ان کو نوازا
06:10اور ان کی زندگی میں ہی
06:12اللہ پاک نے
06:12ان کے کارہائے
06:13نمائن کے
06:14اسباب
06:14اس مرتب وطن
06:16کے اوپر
06:16پورے طریقے سے
06:18رونما فرمائے
06:19حضور
06:20اصل بات
06:21اگر کہی جائے
06:22تو انیس سو چھبیس
06:23یکم اکتوبر میں
06:24آپ کی پیدائش
06:26ہوئی میرٹ میں
06:26اور ایک ایسی جگہ میں
06:28پیدائش ہو رہی ہے
06:29کہ جہاں پہ
06:30اجداد و افکار
06:31جو آپ سے
06:32متصل لوگ ہیں
06:33وہ سب کے سب
06:33عالم دین ہیں
06:34سب کے سب
06:35صوفی ہیں
06:36سب کے سب
06:36اللہ اور محمد
06:37رسول اللہ
06:38صل اللہ علیہ وسلم
06:39سے تعلق رکھنے والے ہیں
06:41آپ کی زندگی
06:42سے متعلق
06:43جو بھی
06:44افکار و عامال
06:45اور جو بھی
06:46ذہاکارہ
06:46نمائن آپ کے ہیں
06:47آپ کے دوستوں
06:49آپ کے اہباب
06:50آپ کے مقربین
06:51سے بہتر کوئی نہیں جانتا
06:52تو آج کی محفل میں
06:53ہمیں
06:54انہی میں سے
06:55ایک اہم ترین شخصیت
06:57حاجی محمد رفیق صاحب
06:58نے جوائن کیا ہے
06:59میں ان کی خدمت میں
07:00سلام پیش کرتا ہوں
07:01السلام علیکم
07:02و علیکم السلام
07:02و رحمت اللہ
07:03خوش آمدین
07:04آپ کے
07:06ساتھ ساتھ
07:06جو ہمیں
07:07انات خانی
07:08کی خدمات
07:08جو ابھی
07:09بھی
07:10منقبت
07:11کی صورت میں
07:11پیش کر رہے تھے
07:13قبلہ وسیم
07:14وسیع صاحب
07:15وہ ہمیشہ
07:15ایک بڑا نام ہے
07:16اور اللہ پاک
07:17ان کی آواز میں
07:18اور ان کے کلام میں
07:20رحمت و برکتوں سے
07:21اضافہ فرمائے
07:22السلام علیکم و رحمت اللہ
07:23و علیکم السلام
07:24و رحمت اللہ
07:24بہت
07:25قبلہ
07:27رفیق صاحب
07:28میں
07:28اس وقت
07:32اس کے
07:33جو اہم
07:35امور ہیں
07:36وہ تو اپنی جگہ پر
07:37دنیا تو ان کو
07:37ویسے ہی جانتی ہیں
07:38لیکن ان کو
07:39اس انداز سے
07:40پہچان کروائیے
07:41کہ وہ
07:42اصل میں کیسے تھے
07:43بہت شکریہ
07:46اعوذ باللہ من الشیطان
07:48و رجیم
07:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:51یا رب
07:52یا رب
07:52صلی اللہ
07:53و صلی اللہ
07:53دائیمان
07:55سرمدن
07:56ابدا
07:56علا حبیب کا
07:58خیر القلق
07:59کل حمیم
08:00کیا بات
08:00دکٹر صاحب
08:01بہت شکریہ
08:02آپ نے
08:03مجھے
08:04اپنے اظہار
08:05اکھیال کا
08:05موقع دیا ہے
08:06میں آپ کا بھی
08:07شکریہ
08:08ادا کرنا چاہوں گا
08:09اور آپ کے
08:10توسط سے
08:10اے آر وائ
08:12انتظامیہ
08:13اور مالکان
08:13کا بھی
08:14شکریہ
08:14ادا کرنا چاہوں گا
08:15کہ ایک عظیم
08:16مرتبہ
08:17سکشیت
08:17عالم
08:18اسلام کے
08:19قائد
08:19اللہ
08:20ماشاہ
08:20امال نوران
08:21رحمت اللہ
08:22علی
08:22جن کو
08:23میں ولی
08:23کامل
08:24کہا کرتا ہوں
08:24بے شک
08:25اس دور کے
08:26مجدد تھے
08:27وہ ولی
08:28کامل تھے
08:29ان کی زندگی
08:30حیات
08:31تیبہ پر
08:32مجھے روشن
08:32ڈالنے کا
08:33موقع
08:33آپ نے دیا
08:33اظہار اکھیال
08:35کا مجھے
08:35موقع دیا
08:36یہ میرے لئے
08:36بہت بہت سابقی ہے
08:37کہ آپ تشریف
08:38لائے
08:38کیونکہ آپ نے
08:38ان کی خدمت میں
08:39آپ نے جیسا کہ
08:40بتایا بھی
08:41مجھے
08:41چالیس سال
08:42آپ کی محبت
08:44ایئر وائ
08:45ٹری وی
08:45والوں کی
08:46محبت
08:46ہر سال
08:55کی زمانے میں
08:56جبکہ بہت
08:57چھوٹا تھا
08:58میں
08:581967
08:58کی طرف
08:59آپ کا اشارہ
09:01کروں گا
09:011967
09:02جب
09:03تعلیب علم تھا
09:04میں
09:04تو حضرت آیا
09:05کرتے تھے
09:06پاکستان میں
09:07اکثر وہ
09:08بیرون ممالک میں
09:09رہا کرتے تھے
09:09اور بیرون ممالک میں
09:11تبلیغ کے حوالے سے
09:12رہتے تھے
09:13ان کے والد
09:13ماجید شاہ
09:14محمد عبدالعلیم
09:15صدیقی رحمت
09:16اللہ
09:16تاریخ سایز
09:17سکسیت
09:18آپ کو ماتھ
09:18لاکھوں گھر
09:20مسلموں کو
09:20مسلمان کیا
09:21ظاہر ہے
09:22کہ
09:22انہی کے مشن
09:23کو آگے برہنے
09:24کے لیے
09:24آپ تشریف لے جاتے
09:25تھے
09:26بیرون ممالک
09:27انہی کے مشن
09:28کو سنبھالا ہوا تھا
09:29اور کبھی کبار
09:30کراچی آ جاتے تھے
09:31چھے ماہ
09:32ایک سال
09:33تین ماہ
09:33جب بھی
09:34ان کو موقع ملتا تھا
09:35والدہ صاحبہ
09:36ان کی
09:36کراچی میں
09:37رہا کرتی تھی
09:38تو والدہ صاحبہ
09:39کی خدمت کے لیے
09:39بھی حاضر ہوتے تھے
09:40اپنی والدہ
09:41سے بھی
09:41بہت محبت
09:42فرماتے تھے
09:42تو ان سے دوران
09:44جو ہے
09:44جب پہلی بار
09:45نائنٹی سکٹی سیول
09:46میں تشریف لائے
09:47تو ہماری
09:48ایک سٹوڈنٹ
09:48کے ارگنائشن
09:49تھی
09:49میمن ارگنائشن
09:50میمن طلبہ
09:52ارگنائشن
09:53جو تھی
09:53انہوں نے
09:54آپ کو
09:54انوائٹ کیا تھا
09:55اچھا
09:56کہ وہ
09:56ایک بہت
09:57بڑے عالم آ رہے ہیں
09:58معلوم ہوا
09:58ہمیں بھی
09:59طالب علم کے
10:00زمانے میں
10:00کہ بھئی وہ
10:02یوروپن بھی
10:02جاتے ہیں
10:03دنیا بھر میں
10:04جاتے ہیں
10:05مکہ مدینہ میں
10:06بھی رہتے ہیں
10:06اور ان کا
10:08لیکچر سننے کے
10:08جیسا ہے
10:09قابل ذکر
10:10تو میں بھی
10:11حاضر ہوا
10:11دوسرے دوستوں
10:12کے ساتھ
10:13تمام طلبہ
10:14کی محفل تھی
10:14بہت امدہ
10:15اس میں حضرت کو
10:16پہلی بار دیکھنے
10:17کا موقع ملا
10:18اور آپ کے چہرہ
10:19مبارک کو دیکھ کے
10:20محرانی ہو گیا
10:21اس زمانے میں
10:22جوانی کا عالم
10:23پول سرخ
10:24اور نور
10:26نور برس رہا تھا
10:27نورانی تو ہیں وہ
10:28لیکن ایسا
10:29میں حسوس ہوتا تھا
10:30کہ نور برس رہا ہے
10:31آج دن تک
10:31وہ چہرہ ہے
10:32مبارک مجھے یاد ہے
10:33بس وہ
10:34پروگرام ختم ہونے کے بعد
10:35میں نے ان کے
10:36چاہا کہ
10:38کن سے رابطہ کیا جائے
10:39تو ان کے
10:40خادم تھے
10:41خاص الخاص
10:42بھائی عبدالحادی صاحب
10:43بہت پرانے خادم تھے وہ
10:45ان کی خدمت میں
10:46رہتے تھے
10:47تو ان سے میں نے
10:48پتہ لیا
10:48اور صدر کا معلوم کیا
10:49پرانا کراچی
10:50آپ کو معلوم
10:51جہاں جہاں جہاں
10:52کراچی بہت ہی پیارا
10:53کراچی تھا وہاں
10:54تو ہم جو رہتے تھے
10:55کھارا در میٹھا در میں
10:56تو وہاں سے
10:57ٹرام جایا تھے
10:58کرتے تھی ٹرام
10:59جو صدر میں
11:01جہاں گر پار کے
11:02قریب اتر جاتے تھے
11:03تھوڑا آگے جا کے
11:04حضرت کا مکان تھا
11:05تو میں صبح ہی صبح پہنچ گیا
11:06مالو محصوبہ
11:07نو بجے تشریف لاتے ہیں
11:09کیا بات
11:09دوپیڑ تک
11:10اپنے مڑیدوں سے
11:11موت قدین سے
11:12ملتے ہیں
11:13وہ ان کا ٹھیک ہے
11:14پہنچ گیا ہمیں
11:15پہچان گئے
11:16ایک رات کو ملاقات
11:17ہوئی گلے لگایا
11:18اب ان کا یہ
11:19ایک انداز
11:19گفتگو
11:20اور محبت جو تھا
11:22وہ سب ہی کے لیے تھا
11:24وہ کھوٹ کھوٹ کر
11:25ہر آدمی سے محبت کرتے تھے
11:27اور انجانے آدمی
11:28کو بھی یہ احساس
11:29نہیں ہوتا تھا
11:30ڈاکٹر صاحب
11:30کہ میں کسی
11:31بڑے آدمی سے ملنا ہوں
11:33اور مجھے وہ جانتے نہیں
11:34یہ نہیں
11:34وہ گرویدہ
11:35بنا لیتے تھے
11:36ان سے گلے مل کر
11:38آدمی جو ہے
11:39گرویدہ ہو جاتا تھا
11:40خوشبوں سے موت تر
11:41ان کا پورا جسم
11:42ہوا کرتا تھا
11:43حجی صاحب
11:44قطع کلامی معاف
11:45ہم آپ کی گفتگو میں
11:47اس قدر محبت
11:48جھلک رہی ہے
11:49کہ جی چاہتا ہے
11:49کہ اس کو سنتے چلے جائیں
11:51ایک مختصر سا وقفہ حائل ہے
11:52اسی انداز سے
11:53اور اسی جذبے سے
11:54کنٹینیو کریں گے
11:55انشاءاللہ
11:55ایک مختصر سا وقفہ
11:56ہمارے ساتھ رہیے گا
11:57ہمارے ساتھ
11:59حاجی محمد رفیق
12:02نورانی صاحب
12:03قبلہ
12:04نورانی صاحب
12:05علیہ الرحمہ کے حوالے سے
12:06گفتگو فرما رہے تھے
12:07شاہ عمد نورانی کی
12:08جو شخصیت ہے
12:09ان کی محبت کا
12:10ان کی جذب
12:11جذبات کا
12:12جو انداز تھا
12:13وہ آپ
12:14اپنے انداز میں
12:15بیان کر رہے تھے
12:16جی ارشاد فرمایے قبلہ
12:17جی میں یہ ارز کر رہا تھا
12:18تو وہ پہلی مراکات میں
12:20اتنا گرویدہ ہو گیا
12:21اور اتنی محبت
12:22نے دیں حضرت نے
12:23پھر بار کادگی سے
12:24مراکات کا سرسرہ
12:25جاری ہو جاتا تھا
12:26کیا بات
12:26اور ہم جو ہیں
12:27روزانہ جاتے تھے
12:28اپنے دوستوں کو بھی
12:29لے کے جاتے تھے
12:30اور حضرت
12:31ہر ایک سے محبت سے
12:32ملتے تھے
12:32ٹھیک
12:33ہر ایک آدمی
12:34ان سے محبت سے
12:34ملتا تھا
12:35اور وہ بھی
12:35خود بہت محبت
12:36فرمایا کرتے تھے
12:37قبلہ
12:38میں آپ سے
12:39آپ نے
12:40جس طریقے سے
12:41بتایا
12:41کہ حضرت کے ساتھ
12:42اس طریقے سے
12:43تعلق پیدا ہو گیا
12:44اکثر و بیشتر
12:45ہم ان کو
12:45جب ٹی وی پہ دیکھتے تھے
12:46ہم اپنے
12:48بچپنی کی عمر سے
12:48ان کو دیکھتے ہوئے
12:49چلے آئے
12:50ایک رول موڈل کے طور پہ
12:51ہم نے انہیں دیکھا
12:52اکثر دیکھنے والا
12:54یہ اندازہ لگاتا تھا
12:55کہ شاید ان کا
12:55مزاج بہت سخت ہے
12:57کچھ ایسا فیل ہوتا تھا
12:58اس قسم کی کوئی بات
12:59حقیقتاً تھی
13:00آپ نے قریب
13:00حقیقتاً میں
13:01تو وہ سیدنا
13:02ابو بکر صدی کی
13:03اولاد میں سے تھے
13:05تو وہ برے ہی
13:06بہت زیادہ
13:07بہت زیادہ
13:08پولائٹلی بات
13:09کیا کرتے تھے
13:09تو یہی وضعہ
13:11حیط لوگ ان سے
13:12قریب ہوتی تھے
13:13ایک دفعہ جب آدمی
13:14ملنے کے لئے آتا تھا
13:15تو بار بار
13:16یہ خواہش کرتا تھا
13:17کہ حضرت سے
13:18ملاقات کی جائے
13:19اور ایک بار
13:20ان کی محفیل میں
13:21اگر کوئی بیٹھ جاتا
13:22تو ہم نے دیکھا
13:23کہ وہ جانے کا
13:23نام لینے تھا
13:24بڑی محبت کے ساتھ
13:25حضرت فرماتے تھے
13:26اب اور کوئی کام ہے
13:28اب اور کوئی کام ہے
13:29بتائیے
13:30لیکن آدمی جانے کا
13:32نام نہیں لیتے تھے
13:33ان کا نورانی چیہرہ
13:34اتنا تھا
13:35کہ ان کی گفتگو
13:36کا انداز ہو تھا
13:37اور میں یہ کہا کرتا ہوں
13:39کہ ایک تو
13:40عالم دین ہوتے ہیں
13:41وہ سکھاتے ہیں
13:42اپنے شاگردوں کو
13:43چیزیں بتاتے ہیں
13:44اسلام کے بارے میں
13:45دین کے بارے میں
13:46اولیاء اللہ کے بارے میں
13:47اپنے مذہب کے بارے میں
13:49لیکن حضرت صاحب جو ہیں
13:51ان کا گفتگو کے اندر ہی
13:53جو ہے
13:53وہ آدمی ساری چیزیں
13:55ان میں آ جاتی تھیں
13:55وہ سمجھ جاتا تھا
13:56کہ کیا چیزیں ہیں
13:57کیا بات
13:58وہ باقادہ
13:59تعلیم یافتہ بن جایا تھا
14:01وہ کالج تھے
14:02یونیورسٹی تھے
14:03اور آپ اندازہ کیجئے
14:05ڈاکٹر صاحب
14:07کہ اتنی بری شخصیت
14:08اتنی بری شخصیت
14:09جہاں ان کا
14:10سربارہان ممالکت میں
14:13ان کا سربارہان
14:14جو ہیں
14:15سربارہ
14:16بیورنی ممالک کے سربارہ
14:18بیورنی ممالک کے سربارہ
14:19جو ہیں
14:20ان کا پروٹوکل دیکھیں
14:22اور حکومتی سطافر
14:24ان کا استقبال ہوتا تھا
14:25کیا بات
14:26آپ دیکھیں کہ
14:27میں نے تو دیکھا
14:27خود ہارڈ وارڈ یونیورسٹی
14:29اور آکسورڈ یونیورسٹی
14:31میں بتایا گیا
14:31کہ انگلیس میں
14:33لیکچر دے رہے ہوں
14:33جی بالکل
14:34پڑھوارے ہیں لیکچر دینے
14:35کے لئے باقادہ جاتے تھے
14:36شیڈیول ہوتا تھا
14:37ان کا شیڈیول ہوتا تھا
14:39وہ جاتے تھے باقادہ
14:39الہزر یونیورسٹی
14:41کو میں نے پہلے پہ ارس کیا
14:42کہ یہ الہزر یونیورسٹی
14:43کی سینٹ کمیڈی کے
14:44ممبر تھے وہ
14:45باقادہ ان سے
14:47مشورے کیا جاتے تھے
14:48باقادہ دورہ کیا کرتے تھے
14:49اس کے علاوہ کتنی
14:51یونیورسٹی
14:51کوالیزز
14:52مہالینڈ پورا بھرا ہوا ہے
14:53آپ دیکھیں
14:54ساؤت آفریکہ میں
14:55آپ دیکھیں
14:56ہر جگہ دنیا کے
14:57ہر کونے میں
14:58آپ کا مرید
14:58آپ کو نظر آئے گا
14:59ان کا چاہنے والا
15:01نظر آئے گا
15:02میں جتنی بھی
15:02کنٹریز میں گیا
15:03دکٹر صاحب
15:04ورلڈ میومن
15:05ہماری
15:06ان کا میں
15:07سیکرٹری جنرل رہا
15:08میڈیل شیفٹر میں
15:11اور اس کے تحت
15:12مجھے جانے کا موقع ملا
15:13تو جب بھی
15:14ہم وہاں پہنچتے تھے
15:15تو میری تلاوت ہو جائے
15:17یا میری ناشریف ہو جائے
15:18تو لوگ پھوراں گرویدہ
15:19ہو کے آ جاتے تھے
15:20اور نورانی
15:21جو نام لگا ہوا ہے
15:22تو معلوم ہوتا تھا
15:22وہ نورانی
15:23تو وہ شاہ آمن
15:23نورانی کا مرید ہے
15:24تو تمام لوگ
15:26گرویدہ ہو کے
15:27اس محفیل میں بھی
15:28اوربینائشن کے
15:29اجتماع میں بھی
15:30لوگ میرے پاس
15:31زوگ درزوک آتے تھے
15:33ملاقات کے لئے
15:33اور کچھ نہ کچھ
15:34سننا چاہتے تھے
15:35اور خود اپنے
15:36ایکسپرینس جو ہیں
15:37خود اپنے ایکسپرینس جو ہیں
15:39مجھے بتاتے تھے
15:40کہ ہمارا یہ
15:41ہمارا یہ تعلق ہے
15:42ہمارا یہ تعلق
15:43ہمارے یہ آتے ہیں
15:44تو اس طرح سے ہوتا ہے
15:45ہولائن میں بھی اس طرح سے
15:46ہر جگہ ہوتا ہے
15:47ایک جو ان کے زندگی میں
15:50بڑا اہم پہلو ملتا ہے
15:51جو کہ علماء کی زندگی میں
15:52بہت کم ملتا ہے
15:53اور اس وقت کے علماء کی زندگی میں
15:55بہت کم ملتا ہے
15:56کہ آپ میرٹ کی
15:58یونیورسٹی سے
15:59آپ نے بی ایرابک کیا
16:00اور اس کے بعد دارالعلوم
16:01الہاباد سے آپ نے
16:03اسلامیک جورسپرونس میں
16:04ڈگری لی
16:04یہ ایک اسلام کو
16:07جس انداز سے
16:08انہوں نے دیکھا
16:09ایک موڈرن
16:10کیپیسٹی میں
16:11ایک موڈرن ویو میں
16:12ایک سکولرلی ویو میں
16:13اسلام کو
16:14جس طریقے سے
16:14انہوں نے ایک
16:15ارگنائز پیٹرن میں
16:16جس طریقے سے
16:16دنیا کے سامنے پیش کیا
16:18اور مکہ
16:19سعودی عربیہ سے
16:20جو ورلڈ اسلامیک مشن
16:22کا جو ایک آغاز ہوتا ہے
16:23یہ ان کے زندگی کا
16:24بڑا ایک کارہائے نمائیہ ہے
16:26جس کو
16:26کہ شاید اس دور میں
16:27اس دور کے علماء بھی
16:29نہیں سوچ رہے تھے
16:29جس انداز سے آپ نے سوچ رہے تھے
16:30تو مجھے
16:31اس پہ پوچھنا یہ ہے
16:33کہ ان کی زندگی کے
16:34اکس میں
16:35آج کل کے علماء کو
16:37کس ترتیب پر جانا چاہیے
16:38جو ان کی زندگی کا
16:39حقیقی آقاس
16:40اور ان کے مشن کا
16:41حقیقی آقاس بن سکے
16:42صحیح فرمائے
16:43بہت مددہ
16:43سوال آپ نے کیا
16:44اور بہت ہی
16:45اچھی طرف آپ نے
16:46توجہ مفضل کرائی
16:47بہت ہی نائک
16:48حضرت اللہ مشاہ
16:49آمن نورانی صدیق
16:50رحمت اللہ علیہ
16:51قدیم اور
16:53جدید علم کے حاصل کرنے کے
16:55حق میں رہتے تھے
16:57وہ چاہتے تھے
17:00کہ جدید علم بھی
17:01حاصل کرنا چاہیے
17:02قدیم علم کے ساتھ ساتھ
17:04خالی دینی علم نہیں
17:06دنیا بھی
17:06تاکہ دنیا سے بھی
17:07آپ باخبر رہے ہیں
17:08اور یہی وجہ ہے
17:10انہوں نے خود بھی
17:11آپ نے دیکھیں
17:12کہ آپ کے علم میں بھی ہوگا
17:13کہ کتنی لینگویز
17:14پندرہ سولہ لینگویز
17:16پہ ان کو
17:16عبور حاصل تھا
17:17اور ساری لینگویزیں
17:19انہوں نے کس لیے سیکھیں
17:20اس لیے سیکھیں
17:21کہ تبلیغ اسلام کے لیے
17:27اسی طرح سے وہ بھی
17:28یہ تبلیغ دین کی
17:30جو خدمات انجام دیتے تھے
17:31تو جس کنٹری میں وہ جا رہے ہیں
17:33اسی کنٹری کی لینگویز میں
17:35وہ بات کرتے ہوئے نظر آتے ہیں
17:36یہ بہت بڑی بات ہے
17:38دیکھیں کسی عالم میں
17:39کسی اسکولر میں
17:40یہ چیزیں نہیں ملیں گی آپ
17:41یہ منفرد چیز تھی آپ کی
17:43انہوں نے وہ تجزیہ کر لیا تھا
17:45دیکھ لیا تھا
17:46کہ اس اسلام کو ہم
17:47کس طرح سے ملک کے
17:49پوری دنیا کے اندر
17:50فیل آسکتے ہیں
17:51اس کے طریقے کیا ہر کیا ہونا چاہیے
17:53تو آپ کو یہ سن کے
17:54آپ جب پرسنل لیورٹیم سے
17:56آج بات کر رہے تھے
17:57اور اسی پہ آپ چاہتے ہیں
17:58کہ میں گفتوکوروں کو
17:59آپ کو میں بتاؤں
18:00کہ پینٹ شرٹ والا آ جاتا تھا
18:02تعلیم علم آ جائے
18:04عالم دین
18:05موڈرن آدمی آ جائے
18:07پروفیسر آ جائے
18:08سوٹ پہنے ہوئے
18:09ٹائے لگائے ہوئے ہیں
18:10تو وہ بڑی محبت کی نگاہ سے
18:12ان کو دیکھتے تھے
18:13ان کو اگمائر کرتے تھے
18:14بہت ویلکم کرتے تھے ان کو
18:16اور کبھی کبار
18:17سرٹ ان کے بھی ہے
18:19تو بٹھاتے تھے طلباؤں کو
18:21طلباؤں کا جھنڈ رہتا تھا
18:22ان کے سامنے سوال
18:23جواب کر رہے ہیں
18:24ایک بار میں نے پینٹ اور شرٹ پہنڈ لی تھی
18:26اور غالباً سوٹ پہننا ہوا تھا
18:29تمہارے مرید نے بتا دیا
18:30حضرت رفیق بھائی جو ہیں آج
18:32سوٹ میں
18:33ٹائے لگائے ہوئے سوٹ پہننا ہوا ہے
18:35تو ان کا اشارت کیا تھا یہ معلوم ہے
18:37انہوں نے کہا
18:38ماشاء اللہ
18:39رفیق بھائی سمارٹ لگ رہے ہیں
18:40ٹائے کے اندر
18:41کیا بات
18:42اور مسلمانوں کو سمارٹ رہنا چاہیے
18:44اللہ
18:45اللہ جو ہیں
18:46خوبصورت چیزوں کو
18:46اللہ خوبصورت ہے
18:47اللہ جمیل
18:48اور خوبصورت چیزوں کو
18:49اللہ تعالیٰ پسند فرماتے ہیں
18:51کیا بات
18:51تو مسلمانوں کو
18:52ہمیستہ سمارٹ رہنے چاہیے
18:53کیا بات
18:54اور آپ خود بھی
18:54اپنا حلیہ جو ہے
18:55آپ دیکھیں
18:56جب آپ باہر تشریف لے جاتے تھے
18:58تو
18:58ماشاء اللہ
18:59آپ نے دیکھا ہوگا
19:00اور ہم نے دیکھا
19:01کونڈاری مبارک کو
19:02باق ادا آپ دیکھیں
19:03مہندی لگا کر
19:05باق ادا براؤن
19:06اور آپ دیکھیں
19:07امامہ شریف نیا
19:07باق ادا
19:08جب بھی جاتے تھے
19:11تو آپ کو کٹ میں رکھتے تھے
19:13اور لوگوں نے مجھے بتایا
19:15کہ جہاں وہ قدم رکھتے تھے
19:17تو بیرونی مبارک میں
19:18جو وائٹ سکن لوگ ہیں
19:19زیادہ تر انگلیاں لے کے
19:21بتا دیتے تھے
19:21ائرپورٹ پہ
19:22یہ کون ہے
19:22یہ کون ہے
19:23آپ کا یہ لحظہ بات کرنے کا
19:25اور جب قریب جاتے تھے
19:27اور انگلیش میں یہ بات کرتے تھے
19:28تو لوگ حیران ہو جاتے
19:29اور جہاں جاتے ہیں
19:30انگلیش بھی ایسی
19:31کہ خواتین و حضرات
19:33میں ارز کروں
19:34کہ آج بھی
19:34اسکولرلی
19:35on the ground of
19:36الیگورک ٹیکسٹ
19:37اگر آپ ان کے الفاظ کو سمجھیں
19:39بین اس سطور
19:40اگر ان کے علم کا مطالعہ کریں
19:41ان کے گفتگو کو
19:42باریکی سے سمجھنے کی کوشش کریں
19:44تو حقیقتاً سمجھ میں آتی ہے
19:46کہ یہ شخصیت
19:48کس طریقے سے
19:49الہامی طور سے
19:50کوئی گفتگو ہو رہی ہے
19:51کوئی ایسی شخصیت
19:52گفتگو کر رہی ہے
19:53جس پر ایک دم
19:54القا اور الہام ہوتا
19:55چلا جا رہا ہے
19:55یعنی ایسی گفتگو
19:57اور انگریزی زبان پر
19:58یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے
20:00ہمارے علماء کو
20:01عربی ہو
20:02انگریزی ہو
20:03اردو ہو
20:03ہندہوی ہو
20:04کوئی بھی زبان ہو
20:04ہر زبان پر
20:06الحمدللہ
20:06قرآن کریم کی برکت سے
20:08عبور رہا ہے
20:08لیکن
20:10جامعہ الحضر کا ایک واقعہ
20:11جیسے قبلہ
20:11ارشاد فرما رہے تھے
20:12میں بھی آپ سے ارس کروں
20:14کہ سینٹ
20:14ایک فیصلہ ساز کمیٹی ہوتی ہے
20:16ادارے کی فیصلہ
20:17فیصلہ کرنے ملی
20:18تو سینٹ کے اندر بیٹھ کے
20:20جامعہ الحضر کا آج بھی
20:22وہ جو منٹس آب دا میٹنگ ہیں
20:23وہ گواہ ہیں
20:24کہ انہوں نے کہا
20:25کہ اپنے علوم کو
20:26جدت کی طرف مائل کرو
20:27جتنی جلدی علوم جدید کے ساتھ
20:29ہم آہم کریں گے
20:30مسلمان اتنی جلدی
20:31انٹرپنور لیبل کو
20:32ایچیف کریں گے
20:33یہ ایک عالم دین کی
20:35باریکی کے ساتھ
20:36اس وسط کے ساتھ سوچ تھی
20:37جو آج بھی
20:38ہمارے معاشرے میں
20:39اور اتنی بین الاقوامی لیبل
20:41کے یونیورسٹی میں
20:42پریویل کر رہے ہیں
20:43اور آج ہم پیش رو ہیں
20:44جامعات پاکستان کے جامعات
20:46اس کی پیش رو ہیں
20:47کربلا مجھے یہ ارشاد فرمائیے گا
20:49کہ ایک انسان کی
20:51آئیلی زندگی بھی ہوتی
20:52آپ ان کی آئیلی زندگی پر
20:55بھی کچھ روشنی ڈالیے گا
20:56کہ ان کے گھرے لو زندگی
20:57ان کی شخصی
20:59جو حوالاجات ہیں
21:00وہ کیسے تھے
21:01وہ ان کے دوست احباب کیسے تھے
21:03کیسے ان کا انٹریکشن
21:05دیکھیں ایک تو
21:06مرکزی کچن کیبنٹ ہوتی ہے
21:08دوستوں کے
21:08ان کے ساتھ ایک معاملات
21:10کیسے چلتے تھے
21:11صحیح فرمایا
21:11بہت ہی امدہ
21:12سوال کیا
21:13اور یہ سب کو معلوم ہونا چاہیے
21:15کہ یہ ولی ایک کامل تھے
21:17تو باقعدہ
21:18ان کا اوڑنا بچھوڑنا
21:19چلنا فرنا
21:21سب جو ہے
21:22حضور اپور نور صلی اللہ علیہ وسلم
21:23کے سنتوں کے مطابق ہو رہے ہیں
21:25کیا بات
21:25ان کا اوڑنا بچھوڑنا
21:26کلان میں الہی ہے
21:28آپ دیکھیں
21:29کہ یہ اللہ کے ولی ایک کامل ہیں
21:30بزیسٹ میں نے
21:32پاکستان علامہ شاہ احمد نورانی
21:34پولٹکس میں بھی
21:35علم کے معاملے میں
21:38تکاریر
21:38دنیا بھر میں جانا
21:40پورے پاکستان کے جلسوں سے
21:42خطاب کرنا
21:43بڑے بڑے مدارس
21:44جو ہیں ایک ایک سال تک
21:45ان کی ڈیٹ لیتے تھے
21:47اپوائنمنٹ لیتے تھے
21:48ان کے کے ساتھ
21:49ہمارے مدرس میں آئیں
21:50دستار بندی آپ فرمائیں
21:51وہ ان کے لئے بہت بڑی بائیش سے
21:53فقر کی بات ہوتی تھی
21:55اور خوش ہوتے تھے جی
21:56جیسے ہمارے پیر پگارہ صاحب ہیں
21:58وہ ستائیس میں
21:59رجب رجب کا مہینہ ہے
22:00تو وہ اسے مبارک ہوتا تھا
22:02تو ہر سال
22:03باقادگی سے
22:04علامہ شاہ احمد نورانی
22:05کو انوائر کرتے تھے وہ
22:07اور وہ تشریف لائیں
22:08اور ہمیں گریس کریں
22:10محفل کو
22:10اور حضرت پہنچ جاتے تھے
22:12پیر جو گوٹ
22:12اور ان کی تقریر سنا کرتے تھے
22:14پھر ہمارے دوست نے بتاتے تھے
22:16کہ پیر صاحب جو ہیں
22:17جب ان کی دستار بندی کرتے تھے
22:20تو سب سے پہلے
22:21وہ سرٹیفیکٹ ہے
22:22وہ علامہ شاہ احمد نورانی
22:24کو دیتے تھے
22:24وہ شاہ احمد نورانی
22:25صاحب رمض اللہ علی
22:26وہ سرٹیفیکٹ
22:27جو علماء کو دیتے تھے
22:29جو فارگل تحصیل ہوا کرتے تھے
22:30کیا بات
22:31اور ان کو ایک لفظ بہت
22:32مدہ بتاتے تھے
22:33کہ آپ نے سن لیا
22:34علامہ شاہ احمد نورانی
22:35کیا تقریر کی
22:36وہ یہ فرما دیتے ہیں
22:38جو تقریر کی
22:38اب اس پہ عمل کرنا ہے
22:40پھر وہ پیر صاحب پکارائی
22:41یہ تو بہت سے مدارس
22:43جو ہیں ہزاروں مدارس میں
22:45دنیا بھر کے مدارس میں
22:46آپ کا ایک مقام تھا
22:48آپ کا بہت بڑا مقام تھا
22:49علماؤں میں آپ کا بہت مقام
22:51آپ پر لکھیں لوگوں میں
22:54آپ کا بہت مقام
22:55بہت بڑا تقدس
22:56آپ کا عزت اور احترام
22:58اسمبلی کے اندر دیکھیں
22:59ہر آدمی تعریف کرتا
23:01وہ نظر آتا ہے
23:01دوسری بات میں
23:02یہ عرض کریا کرتا ہوں
23:03یہ سمجھنے والی بات ہے
23:06کہ پاکستان کا پرائیم منشٹر ہو
23:09یا صدر ہو
23:10یا وزیر آلہ ہو
23:12یا گورنر ہو
23:13تو لوگ جاتے ہیں وہاں
23:16ملاقات کے لیے
23:17تو اپنے لیے بھائی سے
23:18خوشی سمجھتے ہیں
23:19ہم نے گورنر سے مل کے آگے
23:20وزیر آزم سے مل کے آگے
23:22پریسیڈنٹ سے مل کے آگے
23:24ہم نے خود دیکھا
23:25میں نے خود دیکھا
23:26محمد رفیق نورانین نے
23:28کہ پریسیڈنٹ صاحب
23:29ملاقات کے لیے
23:30ایک خواہش کا ظاہر کر رہے ہیں
23:32کیا بات
23:32اسلام آباد میں ان کے پاس ہوں
23:33نہیں معاف کیجئے
23:34کہ صدر صاحب میرے پاس
23:35ٹائم نہیں
23:36میں بزی ہوں
23:37میں کبھی فری ہوا تو
23:38میں انشاءاللہ حاضر ہوں گا
23:39کیا بات ہے
23:40یہ بہت بڑا عجاز تھا
23:41بہت بڑا وقار تھا
23:42آپ نے بتانا
23:43بہت بڑا مقام تھا
23:44میں حقیقتاً ارز کروں آپ سے
23:46کہ قرآن کریم کے آیاء مبارکہ
23:48بھی ہے
23:48تو یہ تو حقیقتاً
23:52جو عزتوں کا بٹوارہ ہے
23:54جو حقیقتاً
23:54عزتوں کا پیمانہ ہے
23:56تو ہے یہ اللہ والوں کے لیے
23:57تو عزتیں تو
23:58ان کے در سے تقسیم ہوتی ہیں
23:59ایک مختصر سا وقفہ
24:00ہمارے ساتھ رہیے گا
24:01انشاءاللہ وقفہ کے بعد
24:02حاضر ہوتے ہیں
24:02اور گفتگو کا آغاز
24:04پھر یہیں سے ہوگا
24:04انشاءاللہ
24:05ویلکم بیک
24:05علامہ شاہ احمد نورانی علیہ الرحمن
24:08آپ کی شخصیت
24:09محمد الرسول اللہ
24:11صلی اللہ علیہ وسلم
24:12کے عشق سے معمور تھی
24:14کوئی ایسا لمحہ
24:15کوئی ایسا زندگی
24:17کا پہلو ان کا نظر نہیں آتا
24:18کہ جب انہوں نے
24:19حقیقی معینوں میں
24:20رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
24:22کو
24:22اپنا حقیقی رہنما
24:25پیش کرتے ہوئے
24:26کترائیہ ہو
24:26دنیا کی کوئی بھی شخصیت ہو
24:28کوئی بھی پلیٹ فارم ہو
24:29کتنی ہی بڑی شخصیت کیوں نہ ہو
24:31ہمیشہ انہوں نے
24:32نظام مصطفیٰ کی بات کی
24:34رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
24:36کے طریقوں کو
24:37زندگیوں پر
24:38فرض این سمجھ کے
24:39لاغو کرنے کی بات کی
24:40اسلام کو
24:42اس انداز سے پیش کیا
24:43کہ اسلام
24:44ہر موڈرن فیکٹر کو
24:46ایکسپٹ کرتا ہے
24:47اس انداز سے
24:48کہ اگر اس کو
24:49رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
24:51کی زندگی سے
24:52کوئی نظریہ مل سکے
24:53یقین جانئے
24:54زندگی کو
24:55ایک نیا رخ دکھانے والے
24:56دنیا کو
24:57ایک نئے ڈگر پہ
24:59اسلام اور اسلام سے
25:00محبت کرنے والے
25:01راستے پر ڈالنے والے
25:03علامہ شاہ منورانی
25:04رحمت اللہ علیہ
25:04ایک ایسے بڑے
25:06اسلامک لیڈر
25:07پریٹیکل لیڈر
25:08جیورسپریڈنس پر
25:09اتنی بڑی بات
25:10آپ سے بہتر
25:11جو شاید ہی اسلام میں
25:12آج تک کے
25:14فلوسیفرز میں
25:15کسی نے کی ہو
25:16انگلیش لینگویج
25:17انگلیش لٹریچر پر
25:18اتنی بہترین گفتگو
25:19قانون دانی پر
25:20اتنی بہترین
25:21گفتگو
25:22مختلف امور پر
25:23جدید علوم پر
25:24اتنی زبردست
25:25گرفت
25:25ایسے
25:26عالم دین کا ہونا
25:27ہمارے لیے
25:28یقین جانیے
25:29ایک فخر کا باعث تھا
25:30کہ وہ پاکستان میں
25:31رہا
25:31وہ پاکستان کا
25:32وجود تھا
25:33وہ پاکستان کا
25:34منبت
25:34آئیے ان پر ایک ایسا
25:36حضور کی جانب میں
25:37سوال رکھنے والا ہوں
25:38کہ ایک تو
25:40انسان کی زندگی
25:41ایسی ہے
25:41کہ جو فکروں سے
25:42بھری پڑی ہے
25:43حالات سے
25:43بھری پڑی ہے
25:44مسروفیات سے
25:45بھری پڑی ہے
25:45جہاں سب کچھ ہے
25:46لیکن ایک زندگی
25:48ایسی ہے
25:48کہ جہاں پر
25:49وہ ہیں
25:50اور ان کے
25:51گھر والے ہیں
25:52بتائیے
25:53ایسا کیا رہا ہے
25:54جی جی جی
25:54یہ بہت بڑی بات
25:55آپ نے کیا
25:56بہت اچھا سوال
25:57آپ نے کیا
25:57اور یہ سب کے
25:59جاننے کے لیے
25:59بہت ضروری ہے
26:00یہ حضرت کا
26:01گھر جو ہے
26:02آپ کو اور ہمیں
26:03معلوم ہے
26:04کہ قرائے کا
26:04مکان ہے
26:05لکڑے کی سیڑیاں
26:08ہیں
26:08لکڑے کی چھت
26:10ہے
26:10سمپل سا
26:11مکان ہے
26:12اسی میں
26:13ذکر علاہ کی
26:13محفل ہو رہی ہیں
26:14اسی میں
26:15نادکوانی کی
26:16محفل ہو رہی ہیں
26:17حضرت آتے ہیں
26:18تشریف لاتے ہیں
26:19ختم خواجگان
26:20خود پڑھا رہے ہیں
26:21خود عشق
26:22اس حصول کا
26:22جو بات کیا آپ نے
26:23ختم خواجگان کی
26:25ضرب جو ہے
26:26حضرت گھر میں
26:27لگاتے ہوئے نظر آتے ہیں
26:28مریدوں کے ساتھ
26:29مریدوں کا
26:30جھنگٹ آیا
26:30اس میں ناف شریف ہوتی
26:31حضرت کے آنکھوں سے
26:33آسو جا رہی ہیں
26:33لوگ رو رہے ہیں
26:34اور درود
26:35و سلام پڑھ رہے ہیں
26:36سب
26:36اور میں جو سلام
26:38پڑھتا ہوں
26:38ان کی طرز کا ہی
26:39میں ان سے
26:40ہی سیکھا میں نے
26:41اور آج بھی
26:42کیو ٹویٹ سے بھی
26:43سلام آتا ہے
26:44یا نبی سلام
26:44علیکہ کا
26:45بڑے محبت
26:46کے انداز
26:46پڑھتے تھے
26:47اور ان کا
26:48پڑھنا
26:49بہت بڑا
26:50تو ان کے
26:51گھر کی زندگی
26:52جو تھی
26:52یہ رول موڈل ہے
26:54آج کے
26:54موڈرن دور میں
26:55موڈرن لوگوں
26:57کے لیے بھی
26:57کہ اتنا
26:58بڑا عالم دین
26:59اتنی بڑی سطح
27:00کا عالم دین
27:01جن کو
27:01سب پوری دنیا
27:02قائد مانتی ہے
27:04جی
27:04وہ ہائیلی
27:05کوالیفائیڈ بھی ہے
27:06عالم دین بھی ہے
27:08بہت بڑا عالم ہے
27:09بہت بڑا
27:09ان کا مقام ہے
27:10بہت بڑا
27:11ان کا منصب ہے
27:12لیکن گھرلو
27:13جندگی دیکھیں
27:13تو آپ کو
27:14بہت سمپل نظر آتی
27:15کیا بات
27:15وہ خود بیٹھے ہوئے ہیں
27:16نیچے
27:17لوگ
27:18کوئی بھی آدمی
27:19جو بڑے آرام کے ساتھ
27:20ان کے گھر پہ
27:21ملاقات کے لیے آ جائے
27:22اثر سے مغرب کا
27:23ٹائم ہے
27:24کیا بات
27:24اثر میں
27:25تانتہ بندہ رہتا
27:26لوگوں کا
27:27اب بیٹھنے کی جگہ
27:28دیکھیں
27:29کہ اتنی بڑی شخصیت
27:30کے بارے میں
27:30ہم جو بات کر رہے ہیں
27:31ان کی سمپلیسٹی دیکھیں
27:33ان کی سادگی دیکھیں
27:34تو ہمیں
27:35حضور صلی اللہ علیہ وسلم
27:35کا دور یاد آ جاتا ہے
27:37کہ چھوٹا سا گھر ہے
27:38بھائی
27:39چھوٹا سا گھر ہے
27:40پانچ سات
27:41خرصیاں لگی ہوئی ہیں
27:42خود بیٹھے ہوئے
27:43بڑی خرصی پہ
27:44اور ار آدمی آ رہا ہے
27:45اور وہ جو
27:46لین لگی ہوئے
27:48سیڑھیوں پہ
27:49لوگوں کی لینیں
27:49لگی رہتی تھی
27:50وہ کھڑے ہوتے تھے
27:51ایک کے بعد ایک آ رہا ہے
27:53اور ایک کے بعد
27:54ایک کو آپ نمٹا رہے ہیں
27:55اس میں ان کے مسائل بھی سن رہے ہیں
27:57ان کو مٹھائی بھی کھلا رہے ہیں
27:58چائے بھی پلا رہے ہیں
27:59ان کا مسئلہ ہے
28:00وہ بھی دور کر رہے ہیں
28:01وہ تعویز بھی دے رہے ہیں
28:02اس میں
28:03اللہ حکر
28:03آپ دیکھیں کہ
28:04اللہ تعالیٰ نے
28:05اس ولی کامل کے وقت میں
28:07کتنی برکت دیوی آ رہے ہیں
28:08بے شک
28:08پونے سے
28:11ایک گھنٹہ ہوتا تھا
28:12ان کے پاس تائم
28:13اس میں سنکرو آدمی آ جاتے تھے
28:15سب سے ملاقات کر لیتے تھے
28:16سب سے گلے مل لیتے تھے
28:18سب کی خواہشات پوری کر دیتے تھے
28:20اور سمپلی سٹی
28:21بڑے آرام کے ساتھ
28:23بڑے آرام کے ساتھ
28:24وہ کبھی
28:25اونچ نیچ کا فرق ان میں نہیں تھا
28:26کیا بات
28:27اونچ نیچ کا فرق نہیں تھا
28:28بہت بڑی شکت تھی
28:29حجب یہ اشارت فرمائیے گا
28:31کیونکہ
28:32سب سے اہم جو ان کی زندگی کا
28:34جو مرکزی خیال رہا
28:35وہ نظامِ مصطفیٰ
28:36نظام پر جب ہم بات کرتے ہیں
28:40تو اس کا مطلب یہ ہے
28:41کہ ہمارا پولٹیکل نظام ہو
28:42معاشی نظام ہو
28:43معاشرت نظام ہو
28:44فہم و ادراک پر مبنی
28:46کسی بھی قسم کا نظام ہو
28:47وہ گھومنا چاہیے
28:49رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:50کے گرد گرنا چاہیے
28:51اور ہمیں سفر کرنا چاہیے
28:53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانہی
28:55ہم اسی وقت ترقی آفتہ ہو سکتے ہیں
28:57جب ہمارا سفر رسول اللہ کی جانہی
28:58تو آپ کا جو ایک موٹف تھا
29:02اس کو کس طریقے سے آپ نے
29:03مختلف جہاں جہاں آپ گئے
29:05جہاں جہاں پہنچے
29:06اس کو implement کیسے کیا
29:07اس کے لئے جو جہد ہے
29:08اس پر روشنی ڈالی
29:09سب سے پہلے تو انہوں نے
29:10ذہنوں کو تیار کیا اسمان
29:12انہوں نے سفر جو صورت کیا تھا
29:15وہ تو بہت پرانا سفر تھا
29:16ان کا لیکن خاص سفر جو صورت ہوتا ہے
29:18ہم اور آپ دیکھتے ہیں
29:19نائنٹی سیونٹی
29:20تو نائنٹی سیونٹی میں
29:21یہ لوگوں لے کے آئے تھے
29:22نظام مصطفیٰ کا قیام
29:24پاکستان میں
29:25اور مقام مصطفیٰ کا تحفظ
29:27کیا بات ہے
29:28یہ دو جملے تھے یہ
29:30انہوں نے کہا کہ
29:31یہ ساری چیزیں اس میں موجود ہیں
29:32ساری چیزیں آجاتے ہیں
29:33ملکل ہیں
29:34اور انہوں نے اس کے لئے
29:35جد و جہد کی
29:36رات دن
29:36رات دن جد و جہد کی
29:38پاکستان کے کونے کونے میں
29:40وہ پہنچے ہیں
29:41گلی کونچوں میں پہنچے ہیں
29:43اور انہوں نے
29:44تقاریر کے ذریعے
29:45لوگوں کو
29:45ذہنوں میں یہ بات ڈالی ہے
29:46کہ پاکستان
29:48کے بنانے کا مطلب یہی تھا
29:49کہ یہ نظام مصطفیٰ کا قیام ہو
29:51مقام مصطفیٰ کا تحفظ ہو
29:53نظام مصطفیٰ
29:55اگر نافذ ہو جاتا ہے
29:56پاکستان میں
29:57تو تمام مسائل
29:58حل ہو جاتے ہیں
29:59کیا بات
29:59وہ یہ کہتے تھے
30:00تمام مسائلوں کا حل
30:02جو ہے
30:02نظام مصطفیٰ کے قیام میں ہے
30:04اس لیے کہ جب ایک بار
30:05اسلامی نظام آ جاتا ہے
30:07تو سارے کرپسن
30:08ختم ہو جاتی ہیں
30:09ساری بدمازیاں
30:10ختم ہو جاتی ہیں
30:11رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:12کو دور والا نظام آ جاتا ہے
30:14وہ اس بات کے قائل تھے
30:15اور خود اس کے لئے
30:16عملی جد و جہت کر رہے تھے
30:18اور کوئی ان کے ساتھ
30:19ہے نہ ہے
30:20وہ اس کی فکر نہیں کرتے تھے
30:22وہ یہی کہتے تھے
30:23آخر وقت تک
30:24کہ احمد نورانی کے ساتھ
30:26ایک آدمی بھی رہے
30:27یا نہ رہے
30:28پر میں آواز حق بلند کرتا رہا
30:30اور ہر دور میں
30:31انہوں نے آواز حق بلند کیا
30:33آپ نے دیکھے
30:33اس پر وہ قائم رہے
30:35آخر وقت تک
30:36آخر وقت تک
30:37جد و جہت کرتے رہے
30:38اور یہ بہت بڑا
30:39کنٹیبیشن ہے
30:40پاکستان میں
30:41نظام مصطفی کا لوگو
30:43جو ہے انہوں نے دیا ہے
30:44آج نہیں تو
30:45جب کبھی بھی
30:46اسلامی نظام پاکستان میں
30:47نافذ ہوگا
30:48تو اس کا سہرہ
30:49اللہ ماشاہم نورانی سے ہوگا
30:51بے شک
30:51یقینا
30:52کیا گفتگو آپ نے فرمائی
30:54اور کیسا وقت یاد دلا دیا
30:56کہ جب بھی کبھی
30:57ہم ان کی گفتگو سننے کے لیے
30:59بیٹھتے تھے
31:00تو ایک سہر ستاری ہو جاتا تھا
31:02اور ایک مرتبہ
31:03میں اپنے آپ سے شیئر کروں
31:07کہ ایک روز رات کو
31:08کیسٹ پر ہی
31:09ان کا ایک بیان سنتے ہوئے
31:10میں سو گیا
31:11یقین جانئے
31:12میں اس کو الفاظ میں
31:13شاید اس انداز سے بیان نہ کر سکوں
31:15جو کیفیت مجھ پر گزری
31:16کہ تین بجے میری آنکھ کھولیں
31:18تو میں
31:18ان کے ایسے لگ رہا تھا
31:20کہ میں ان کا کوئی سپاہی بن چکا ہوں
31:21جو وہ کروانا چاہ رہے ہیں
31:23وہ اس کے لیے
31:24جسم تن تیار ہو چکا ہے
31:26یہ سچائی ہوتی ہے
31:27لیڈرشپ کے سچائی ہوتی ہے
31:29کہ وہ اصل میں
31:30آپ کے جسم سے تو مخاطب ہوتا ہی ہے
31:32لیکن آپ کی روح سے
31:33اصل مخاطب ہوتا ہے
31:34اور اس کی روح حقیقی معنیوں میں
31:36مخاطب ہوتی ہے
31:36اس قسم کا تنوہ
31:38اس قسم کی لیڈرشپ
31:39ٹرو لیڈرشپ
31:40مسلمان امت کو نصیب ہوئی
31:42اور پاکستان کو نصیب ہوئی
31:43ہم ان کی قدر
31:44اور ان کی اہمیت کو
31:46سلام پیش کرتے ہیں
31:47ہمارے ساتھ
31:48جن جن مہمانہ نے
31:49گرامی نے شرکت کی
31:51میں بے حد ان کا بھی ممنون ہوں
31:52یقیناً تشنگی باقی رہی ہے
31:54لیکن بہرحال
31:55جب جب ہمیں موقع ملے گا
31:57ہم علامہ شاہ احمد نوران علیہ الرحمن
32:00پر گفتگو کرتے رہیں گے
32:01اور محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
32:03جو صدائیں ہیں
32:04وہ دیتے رہیں گے
32:05اور عشق محبت
32:07شاہ احمد نورانی کے سائے میں
32:08تازہ کرتے رہیں گے
32:10میں حاجی محمد رفیق نورانی صاحب
32:12آپ کا بے پناہ ممنون ہوں
32:14کہ آپ کی تشریف آمنی
32:15آپ کی گفتگو سے
32:16میرے لئے اجازہ ہے
32:17بہت بڑا اجازہ ہے
32:18میری کچھ قسمتی ہے
32:19میری کچھ خونتی ہے
32:20میری لئے گریٹ ہونر یہ ہے
32:22اور اس کے ساتھ ساتھ
32:25وسیم وسی صاحب نے بھی
32:26ہمیں جوائن کیا
32:27اور ایک ناحت اکثر و بیشتر
32:30شاہ احمد نورانی خود بھی
32:31گن گنایا کرتے تھے
32:33میں چاہوں گا کہ آپ اگر
32:34وہ ناحت ہمیں سنا دیں
32:36اور ہم اسی طریقے سے
32:37اپنے ناظرین
32:38اپنے سامعین سے اجازت چاہیں
32:40سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:52مانگتے خالی ہاتھ
32:59نہ لاتے
33:00کتنی میلی
33:03خیرات نہ پوچھو
33:07ان کا کرم پھیر
33:10ان کا کرم ہے
33:13ان کا کرم پھیر
33:17ان کا کرم ہے
33:20ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
33:26ان کا کرم پھیر
33:29ان کا کرم ہے
33:32ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
33:39زاغر میں
33:42زاغر میں
33:47زاغر میں
33:50تسکین دلو جا
33:54باتین میں
33:59مہراج دلو جا
34:03نام نبی پھر
34:13نام نبی ہے
34:16نام نبی پھر
34:19نام نبی ہے
34:22نام نبی گے
34:25بات نہ پوچھو
34:28ان کا کرم پھر
34:31ان کا کرم ہے
34:34ان کا کرم پھر
34:38ان کا کرم ہے
34:40ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
34:46عشق نبی کون ہے
34:52نکی دولت
34:56عشق نبی بخشش کی زمانت
35:02عشق نبی بخشش کی زمانت
35:08اسے بڑھ کر دستیں طلب میں
35:14اسے بڑھ کر دستیں طلب میں
35:21ہے کوئی
35:23ساغات نہ پوچھو
35:27ان کا کرم پھیر
35:30ان کا کرم ہے
35:33ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
35:40میں کیا ہے
35:42کیا میری حقیق
35:48سب کچھ ہے
35:51سرکار کی نسبت
35:55سب کچھ ہے
35:57سرکار کی نسبت
36:01میں تو برا ہوں
36:04لیکن میری
36:07میں تو برا ہوں
36:10لیکن میری
36:13لاجی ہے
36:15کس کے
36:16ہاتھ نہ پوچھو
36:20ان کا کرم پھر
36:23ان کا کرم ہے
36:25ہے ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
36:32خالد میں
36:34خالد
36:39خالد
36:44خالد میں
36:49تو اتنا کہوں گا
36:53جاگے اٹھا
36:59عشقوں کا مقدر
37:03جاگے اٹھا
37:06عشقوں کا مقدر
37:09یادِ نبی میں
37:13روتے روتے
37:16یادِ نبی میں
37:19روتے روتے
37:22کیسے کٹی ہے
37:25رات نہ پوچھو
37:28ان کا کرم پھر
37:32ان کا کرم ہے
37:35ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
37:42چاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ