Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 3-4)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Allahumma salli ala siyyidina wa mawlana mحمd wa ala alihi wa ashabihi wa berek wa sallim
00:39محترم ناظرین wa sámعین ویورز and listeners
00:43السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:47پروگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ
00:51آپ کا محسن محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:57سورہ کحف کے متعلق ناظرین آج کچھ احادیث کریمہ اور اس کے مضامین
01:02آپ کی خدمت میں ہم عرض کریں گے
01:04حضرت برہ بن عاظب بیان کرتے ہیں رضی اللہ تعالی عنہ
01:08صحیح بخاری کی حدیث ہے
01:10ایک شخص نے سورہ کحف پڑی تو اس کے گھر میں ایک گھوڑا تھا
01:15وہ بدک نے لگا اس نے سلام پھیر دیا
01:18اچانک اس نے دیکھا کہ ایک بادل کے ٹکڑے نے اس کو ڈھاپا ہوا ہے
01:25اس نے نبی علیہ السلام سے اس کا ذکر کیا
01:27تو آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ شخص پڑھو
01:31کیونکہ یہ سکینہ وہ تمانیت اور رحمت جس کے ساتھ فرشتے ہوں
01:36یہ قرآن مجید پڑھنے کی وجہ سے نازل ہوئی
01:40اور ایک اور روایت یہ ہے
01:42فرمایا کہ تم ایک شخص قرآن شریف پڑھ رہا تھا
01:47تو اسی طرح گھوڑا بدک نے لگا
01:49تو اس نے قرآن کی تلاوت کو موقوف کر دیا
01:52اور آقا علیہ السلام کی بارگاہ میں ارز کی
01:54تو فرمایا کہ تم اگر اسے پڑھتے رہتے
01:57قرآن کی تلاوت کرتے رہتے
01:59تو قریب تھا کہ زمین والے آسمانی فرشتوں کا دیدار کر لیتے
02:04اسی طرح صحیح مسلم کے حدیث
02:07حضرت ابو دردہ رضی اللہ تعالیٰ نہوں بیان کرتے ہیں
02:10کہ نبی علیہ السلام نے فرمایا
02:12کہ جس شخص نے سورہ کحف کی دس آیات حفظ کر لی
02:16وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا
02:19اور یہ بھی فرمایا
02:21حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ انہو بیان کرتے ہیں
02:25کہ جس شخص نے جمعے کے دن
02:27میرے نبی فرماتے ہیں
02:28کہ جس شخص نے جمعے کے دن سورہ کحف کو پڑھا
02:31اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جائے گا
02:36اور المستدرک کی حدیث ہے
02:40حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ انہو بیان کرتے ہیں
02:43کہ جس شخص نے سورہ کحف کو اس طرح پڑھا
02:46جس طرح وہ نازل ہوئی
02:47وہ اس کے لیے قیامت کے دن نور ہو جائے گی
02:50سورہ کحف کی ابتداء قرآن کریم کی صفت سے کی گئی
02:56قرآن مجید خود مستقیم ہے
02:58دوسروں کو استقامت پر لانے والا ہے
03:01اس کے الفاظ اور معانی میں
03:03کوئی تناقص احتزات نہیں ہے
03:05زمین پر جو زینت اور جمال ہے
03:08اور عجیب و غریب چیزیں ہیں
03:10ان سے اللہ تعالیٰ کی وجود اور اس کے علم پر استدلال کیا گیا
03:15اس کی قدرت کے دلائل پیش کیے گئے
03:17اس صورت میں تین قصے تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں
03:21کون کون سے قصے ہیں
03:23اصحاب کحف کا قصہ
03:25حضرت موسیٰ اور خضر علیہ السلام کا
03:28اور سکندر رضی اللہ تعالیٰ انہو کا قصہ ہے
03:32جسے قرآن نے تفصیل سے بیان کیا
03:36ناظرین اس کے علاوہ اس کے مضامین کیا ہیں انشاءاللہ
03:39ہم کل ارس کریں گے
03:40آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
03:42اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کی جانب چلتے ہیں
03:45ناظرین ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:47سورہ کحف آیت نمبر تین اور چار
03:50تری این فور
03:51یہ دونوں آیات کریمہ آج کے سبق میں شامل ہیں
03:55فورمیٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:56باوضو ہو جائیں
03:57سکرین کے سامنے موجود ہیں
03:59کلمہ پاک کو ساتھ رکھیں
04:00آج کا سبق نکالیں
04:02اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:03کوئی بھی امپورٹن بات ہو
04:05نوٹ ضرور فرمالی جی
04:06آپ کو لیے چلتے ہیں
04:07آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:11لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
04:14اور آئیے تاوہ سسمیاں پڑھتے ہوئے
04:16آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:19اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:29ما کثین فیہی ابدا
04:35وینذر الذین قالوا اتخذ اللہ ولدا
04:42آزین یہ دو آیات کریمہ ہیں
04:45ابدا یعنی اگر ملا کر پڑھیں گے
04:49تو ابدا وینذر الذینہ پڑھیں گے
04:52کیونکہ ناظرین دال پر دو پیش کی تنمیین ہے
04:55اسے واؤ کے ساتھ ملا کر
04:56واؤ کی آواز کو غننے کے ساتھ ادا کریں گے
04:59یر ملون قائدہ یہاں پر اپلائے ہوگا
05:01اور ولدا وف کے صورت میں ولدا پڑھا جائے گا
05:05ناظرین دو زبر کی تنمیین وقف میں
05:07علف سے چینج ہو جاتی ہے
05:09اچھا پیچھے جو آیت کریمہ گزدی آیت نمبر دو
05:12اس میں آخری کلمہ ہے حسنن
05:15اگر ملا کر پڑھیں گے
05:17تو حسنن میں نون پر دو زبر کی تنمیین
05:19اسے ما کثینا کی میم کے ساتھ ملائیں گے
05:22میم کی آواز کو غننے کے ساتھ ادا کریں گے
05:25یہاں پر بھی یر ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
05:28حسنن ما کثینا فیہی ابدا
05:32اور وف کریں گے تو حسنن پڑھیں گے
05:34یہاں پر بھی وف کریں گے
05:35تو ابدا پڑھا جائے گا
05:38اب دیکھتے ہیں ناظرین کتنے کلمات ہیں
05:40ما کثینا ایک کلمہ فی دوسرا ہی تیسرا
05:44ابدا چوتھا
05:45واؤ پانچوا یم دیوا چھٹا
05:48اللذین ساتوا قالوا آٹھوا اتخذا نوا
05:52اسم اللہ دسوا ولدہ گیاروا
05:55کل یہاں پر گیارہ کلمات موجود ہیں
05:57ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:00بہور ملائزہ فرمائے
06:02ما کثینا فی علیدہ ہی علیدہ
06:08ملا کر پڑھیں گے
06:09فی ہی ابدا
06:11یہاں وقف رہیں گے
06:13تو ابدا پڑھا جائے گا
06:14ہم نے آپ کو بتا دی
06:15کہ ملا کر پڑھنے کی صورت میں
06:17کس طریقے سے پڑھا جائے گا
06:18ابدا
06:20و یونذیرا
06:22و یونذیرا
06:25یونذیرا میں نونساکن
06:27اس کے بعد ذال حرف اخفا ہے
06:28تو نونساکن کو یہاں پر اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
06:31اخفا کہتے ہیں
06:32ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
06:35اور روہ پر زبر ہے
06:36روہ کو پر کر کے پڑھا جائے گا
06:39و یونذیرا
06:41اللذینا
06:43اب اس کو ملائیں گے
06:44روہ پر زبر
06:45اسے اللذینا کی لام کے ساتھ ملائیں گے
06:47درمیان میں اسے
06:48علی فنی حمزہ کو حضف کریں گے
06:49ہم پڑھیں گے
06:51و یونذیرا
06:53اللذینا
06:54قالو اتخاذا
06:58قالو میں لام پر پیش ہے
06:59اسے اتخاذا کی تا کے ساتھ ملائیں گے
07:01درمیان میں اسے
07:02علی فنی حمزہ کو حضف کریں گے
07:04قالو اتخاذا
07:07قالو اتخاذا
07:09اسے اسمِ αLII کی حرفِ لام کے ساتھ ملائیں گے
07:13درمیان میں اسے الف یعنی حمزہ کو عضف کیا جائے گا
07:16اسمِ ΑLII کی حرفِ لام سے پہلے والے حرف پر زبر
07:19یا پیش ہو تو اسمِدALII کی حرفِ لام کو پر پڑھتے ہیں
07:22زیر ہو تو باری کر کے پڑھا جائے گا
07:25قَالُتَّاخَذَ أَلُلَّاهُ یہاں پر کر کے پڑھیں گے
07:30ولدن یہاں وقف کریں گے
07:32تو ولدہ پڑھا جائے گا
07:34آئیے ناظرین چلتے ہیں کلمات کی
07:35لغت اور گنامر کے اعتبار سے تحقیق و تجمع کی جانے
07:39سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گے
07:41پھر جو کلمات ہیں
07:42اسماع افعال حروف
07:44ناظرین ان کے نشان دہی کی جائے گی
07:46تحقیق و تجمع بھی عصر کریں گے
07:48قرآن اور اردو کے حوالے سے
07:50کہ وہ کلمات جو عام طور پر
07:52اب قرآن میں پڑتے ہیں
07:53اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
07:54ان کی بھی نشان دہی ہوگی
07:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:59وَيُنذِرَلْ
08:02ما کسینا
08:05ما کسینا
08:13فیہی
08:20ابدا
08:32وَيُنْذِرَ الَّذِينَ
08:36قَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ
09:02قَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ
09:06وَلَدَا
09:14ناظرین مسامعین یہ آج کا سبق ہے
09:26اور اب سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
09:29کہ یہاں پر اسماں کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:31تو پہلا اسم یہاں پر آپ ملائزہ فرمائیں
09:34وہ ہے ما کسینا
09:36ما کسینا پہلا اسم ہے
09:38یہ زمیر دوسرا
09:40ابدا تیسرا
09:42اور اس کے بعد
09:44الَّذِينَ چوتھا
09:45اسمِ اللَّهُ پانچوا
09:48وَلَدَا چھٹا
09:51چھے اسماں ہیں ناظرین
09:53ما کسینا پہلا
10:01دوسرا ہے ہی زمیر
10:06اور تیسرا ہے ابدا
10:12اور چوتھا ہے الَّذِينَ
10:20اور پانچوا ہے اسمِ اللَّهُ
10:31اور چھٹا ہے وَلَدَا
10:38ناظرین انشاءاللہ ہم مزید پرغیم کو آگے بڑھاتے ہیں لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
10:48تو کہیں جائے گا مر ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
10:52وَلَكُم بیک ناظرین وہ سامعین چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
10:56اور یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین کے اسماں ہم لکھ چکے ہیں
10:59اور اب دیکھتے ہیں افعال
11:02تو پہلا فعل
11:03يُنذِرَا
11:05پہلا فعل ہے يُنذِرَا
11:09دوسرا ہے قَالُو
11:11تیسرا ہے اتَّخَذَا
11:14تو تین افعال یہاں موجود ہیں
11:17پہلا ہے يُنذِرَا
11:22دوسرا قَالُو
11:28اور تیسرا ہے اتَّخَذَا
11:45اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:49تو پہلا حرف فی
11:52دوسرا ہے
11:56وَاو
11:56دو حروف ہیں
11:59فی
12:02وَاو
12:06چھے اسما تین افعال دو حروف
12:12تو کل ملا کر ناظرین گیارہ کلمات ہیں
12:15اب چلیے سب سے پہلے اسما کی جانب
12:29تو پہلا اسم آپ دیکھ سکتے ہیں
12:32ماکثینا
12:33ماکثینا ماکث کی جمع ہے
12:36ماکث اسم فاعل ہے
12:38اسم فاعل وہ اسم جس میں فاعلیت والا مانا پایا جائے
12:42اور ناظرین ترجمے کے آخر میں عام تو پر والا والی
12:46تو یہ ہو تو یہ اسم فاعل کا ترجمہ عام تو پر ہوتا ہے
12:50تو ماکث
12:50ٹھیرنے والا
12:52یا رہنے والا
12:53ماکثین
12:54اور ماکثون
12:55یہ دو جمع آتی ہیں
12:57اس کا مانا ہوتا ہے
12:58ٹھیرنے والے
12:59یا رہنے والے
13:00بہت سے لوگ
13:01ہی واحد
13:02مذکر غائب کی ضمیر ہے
13:04واحد مذکر غائب کی ضمیر متصل ہو
13:06تو
13:07ہو کی شکل میں ہوتی ہے
13:09بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
13:11جب ہم کہتے ہیں ہو
13:12تو پیش الٹا پیش
13:14جب ہم کہتے ہیں ہی
13:15تو زیر کھڑی زیر
13:17دونوں مراد ہو سکتے ہیں
13:18اور منفصل ہو
13:19تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہے
13:21ہوا
13:21ہو
13:22یا ہی
13:23اس کا مانا ہوگا
13:24وہ
13:24اس
13:25اس
13:25اس کے بعد ہے
13:27ابدا
13:27ابدا کا مانا کیا ہوگا
13:29ہمیشہ
13:31ابدا کا مانا ہوگا
13:33ہمیشہ
13:34ہم کہتے ہیں نا
13:34ابد ہی
13:35تو اس کا مانا ہوتا ہے
13:36ہمیش کی
13:37ٹھیک ہے
13:38اس کے بعد ہے
13:39اللَّذِينَ اس میں موصول ہے
13:41اس میں موصول کا معنی ہوتا ہے
13:43ملاؤہ ہونا
13:44چونکہ یہ اپنے ماں قبل اور ماں wide سے ملاؤہ ہوتا ہے
13:47اس کا ربط ہوتا ہے
13:49لنگ ہوتا ہے
13:50اس لئے اس کو اس میں موصول کہا جاتا ہے
13:53ن親 eyesight
13:54اللَّذِينَ جمع مذکر کیلئے
13:56اس کا معنی ان لوگوں
13:57جو وہ لوگ جو وہ لوگ جن ہوں
14:00اس کے علاوہ بھی کوئی معنی
14:02اگر اس میں موصول کے اعتبار سے
14:04جمع مذکر پر دلالت کرے گا
14:06تو وہ معنی بھی لیا جا سکتا ہے
14:08اب اگلا اسم ہے اسم اللہ
14:11یہ اللہ تعالیٰ کا ذاتی نام ہے
14:14اللہ تعالیٰ کی ذات کے علاوہ
14:15کسی کے لیے
14:16اسے نہیں بولا جا سکتا
14:20مخلوق خدا میں کوئی عبداللہ ہو سکتا ہے
14:23اللہ کا بندہ کوئی عمد اللہ
14:25اللہ کی بندی ہو سکتی ہے
14:26لیکن دوسرا کوئی اللہ
14:28اس نام کا بھی نہیں ہو سکتا
14:30قُلْ هُوَ اللَّهُ اَحَد
14:32آپ فرما دیجئے وہ اللہ ایک ہے
14:35اس کا ایک ایک حرف
14:36اللہ تعالیٰ کی ذات پر دلالت کرتا ہے
14:38اور صوفیہ یہ فرماتے ہیں
14:41کہ یہ اسم آزم ہے
14:42اور یہ عام طور پر ناظرین
14:44ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
14:46ہم کہتے ہیں
14:46یا اللہ میری دعا قبول فرما
14:48میری حاجات پورا فرما
14:49تم اللہ تعالیٰ کے علاوہ
14:51تو کسیوں سے دعا کر بھی نہیں سکتے
14:52دعا ہوتی ہے
14:53اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ہے
14:54اور اس کے بعد ہے ولدہ
14:56ولدہ کسے کہتے ہیں
14:57ولدہ کہتے ہیں اولاد کو
14:59عام طور پر ناظرین ہم
15:01کہتے ہیں فلا ولد فلا
15:03مثال کے طور پر
15:06میں کہوں گا
15:07عبد الرشید بن زید
15:10عبد الرشید ولد زید
15:13تو ولد عام طور پر
15:15ہمارے یہاں اردو میں استعمال ہوتا ہے
15:16لیکن یہ ولد نہیں ہوتا
15:18عام طور پر یہ ولد ہوتا ہے
15:19اور ولد کا معنی ہوتا ہے
15:22اولاد
15:22تو یہ اردو میں بھی ہم استعمال کرتے ہیں
15:25اب آئیے ناظرین
15:29افعال کے جانب
15:30یندیرہ
15:31یندیرہ
15:32اصل میں تھا
15:32یندیرہ
15:34فیل مزار معروف
15:35اور سیغہ
15:37جو ہے وہ واحد
15:38مذکر غائب
15:39اور اس کا معنی ہے
15:41وہ ڈراتا ہے
15:42یا وہ ڈرائے گا
15:43اب پیچھے سے ناظرین
15:45قیمل یندیرہ
15:46وہاں سے یہ اتف چل رہا ہے
15:48تو اسی لیے
15:50اتف کی وجہ سے
15:51ناظرین یہ
15:52یندیرہ
15:54یندیرہ
15:55ہوا
15:55اور اتف کی وجہ سے
15:56اس کا معنی ہوگا
15:57کہ وہ ڈرائے
15:59کہ وہ ڈرائے
16:00اس کے بعد
16:01قولو
16:02قولو فیل مازی معروف
16:03سیغہ
16:04جمع مذکر غائب
16:05اس کا معنی ہے
16:06انہوں نے کہا
16:06یا ان سب نے کہا
16:07اس کا مزدر آتا ہے قول
16:09قول کا معنی ہے بات
16:11اور یہ بھی عام طور پر
16:12ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:14اس کے بعد ہے
16:18اتخذہ
16:19اتخذہ فیل مازی معروف
16:21سیغہ
16:21واحد مذکر غائب
16:22اس کا معنی ہے اس نے پکڑا
16:24اس نے پکڑا
16:26اب آئیے ناظرین
16:28حروف کی جانب چلتے ہیں
16:29فی
16:29فی
16:30ذرف کے لیے آتا ہے
16:32اور اس کا معنی ہوتا ہے
16:33میں
16:33پھر اس کے بعد ہے
16:34واو
16:35واو کا معنی ہے اور
16:36تو ناظرین
16:37چھے اسماء
16:38تین افعال
16:39دو حروف
16:39کل گیارہ کلمات ہیں
16:41گیارہ کلمات میں
16:42کل تین کلمات ایسے ہیں
16:43جو ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:45وہ کون کون سے ہیں ناظرین
16:47آپ دیکھئے
16:48نمبر ایک
16:52قول
16:53آئیے
16:54حروف کو
16:55آپس میں ملا کر کلمات
16:56کلمات کو
16:57آپس میں ملا کر
16:59جملہ کلام
16:59یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
17:01تو ملازہ فرمائیں
17:02میم علیف زبر ما
17:05کاف ذر کی
17:06سا یا ذر سی
17:08کاف ذر کی
17:10سا یا ذر سی
17:11نون زبر نہ
17:12ما کسی نہ
17:13فی یا ذر فی
17:15حاضر ہی
17:16فی ہی
17:16حمزہ زبر آ
17:18با زبر با
17:18دال دو زبر دن
17:20ابا دن
17:20ما کسی نہ
17:22فی ہی
17:23ابدا
17:23یہاں وقف کریں گے
17:25تو ابدا پڑھیں گے
17:26واؤ زبر وا
17:27یا نون پیش یون
17:29ذال زید دی
17:30رو لام زبر وال
17:31لام زبر اللہ
17:32ذال یا زید دی
17:34نون زبرنا
17:34ویون دی روال لذین
17:37قافل زبر قا
17:39لام تا پیش لت
17:41قالت
17:42تا زبر تا
17:43خوا زبر خوا
17:44ذال لام زبر ذل
17:45لام خل زبر اللہ
17:47تا پیشو
17:48قالت تا خذ اللہ
17:51او زبر وا
17:52لام زبر اللہ
17:53دال دو زبر دن
17:55والا دن
17:56یہاں وقف کریں گے
17:57تو ولدہ پڑھیں گے
17:59ناظرین یہ آپ دیکھیں
18:01کہ پہلی جو
18:01علامت وقف ہے
18:02اس کے اوپر
18:03لام الف لا آ رہا ہے
18:04علامت وقف نہ ہوتا
18:06اور لام الف لا ہوتا
18:07صرف تو اس کا مانا ہوتا ہے
18:08نہیں
18:09تو وہاں رکنا جائز نہیں ہوتا
18:10لیکن علامت وقف ہے
18:11تو یہاں رکیں گے
18:13اسی طریقے سے
18:14والا دن
18:15یہاں پر علامت وقف کے اوپر ہے
18:16قاف
18:21ہوتا ہے کہ
18:22وف کرنے کی بھی
18:23یہاں پر برال
18:24اجازت ہے
18:25تو وَيُنْذِرُ الَّذِينَ
18:28قَالُتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدَا
18:31آئیے ناظرین چلتے ہیں
18:32تلاوت کی جانب
18:33سب سے پہلے
18:34ہم تلاوت کریں گے
18:36ترتیل کے ساتھ
18:37تو آئیے سماعت فرمائیے
18:39اعوذ باللہ
18:43من الشیطان الرجیم
18:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:57مَا كِثِينَ فِيهِ أَبَدَا
19:06وَيُنْذِرَ الَّذِينَ
19:11قَالُتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدَا
19:18اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضرین حضرین حضرین کے ساتھ
19:21جسے نماز تراوی میں آپ سنتے ہیں
19:24یا پڑھتے ہیں
19:25مَا كِثِينَ فِيهِ أَبَدَا
19:30وَيُنْذِرُ الَّذِينَ قَالُتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدَا
19:38اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
19:41جس طرح فرض نماز میں آپ سنتے ہیں
19:44یا پڑھتے ہیں
19:45مَا كِثِينَ فِيهِ أَبَدَا
19:51وَيُنْذِرُ الَّذِينَ قَالُتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدَا
20:00آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
20:04ناظرین تلاوت مکمل ہوئی
20:06اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
20:08ہمارا اس پروگرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے
20:11وہ کمپٹیٹ ہوا
20:11آپ کو لیے چلتے ہیں
20:13سیکنڈ سیگمٹ کی جانے
20:15تفہیم القرآن یہ ہمارا اس پروگرام کا
20:17سیکنڈ سیگمٹ ہے
20:18سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
20:21حرف پہ حرف
20:22لفظ بلفظ ترجمے کی جانے
20:24مَا كِثِينَ وَوْ رَهْنَ بَالَي
20:27فِي مَنْ هِي اُسْ
20:31عَبَدًا همیشہ
20:32وَا اور يُنْذِرَا
20:35وَوْ دَرَائِ
20:36الَّذِينَ ان لوگوں کو
20:38قَالُوا
20:39انہوں نے کہا
20:41اتخذہ
20:42پکڑا ہے
20:43اس میں
20:45اللہ
20:46اس سے مراد
20:46ذاتِ بارِ تَالَا ہے
20:47اور
20:48وَلَدًا
20:49یعنی
20:50اولاد
20:50ناظرین و سامعین
20:52یہ حرف پہ حرف
20:53لفظ بلفظ ترجمہ
20:54اب آئیے چلتے ہیں
20:56آسان فہم
20:57با محاورہ
20:58ترجمے کی جانے
20:59مَا كِثِينَ فِيهِ أَبَدًا
21:03وَيُنْذِرَ
21:05الَّذِينَ قَالُوا
21:07اتخذَ اللَّهُ وَلَدًا
21:11جس میں
21:12وہ
21:12ہمیشہ
21:13رینے والے ہیں
21:14اور وہ
21:15ان لوگوں کو
21:16ڈرائیں
21:16جو کہتے ہیں
21:18کہ
21:18اللہ نے
21:19اولاد
21:20بنا لی ہے
21:21جس میں
21:22وہ
21:22ہمیشہ
21:23رینے والے ہیں
21:24اور وہ
21:25ان لوگوں کو
21:26ڈرائیں
21:26جو کہتے ہیں
21:27کہ
21:28اللہ نے
21:29اولاد
21:29بنا لی ہے
21:30ناظرین و سامعین
21:32یہ آسان فہم
21:33با محاورہ ترجمہ
21:34اب انشاءاللہ
21:35مزید پرغیم کو
21:35آگے بڑھائیں گے
21:36لیکن ہمیں جانا ہوگا
21:37بریک کی جانب کہیں
21:38چاہیے گا
21:38ملقات ہوگی
21:39مختصر سے
21:40بریک کے بعد
21:40ویلکم بگ
21:42ناظرین
21:42و سامعین
21:43چلتے ہیں
21:43آج کے
21:44برگرم کی جانب
21:45اور
21:46ناظرین
21:46تفسیر ہم
21:47ارس کریں گے
21:48اور آج جو
21:49تفسیر ہوگی
21:50وہ آیت نمبر
21:51105 سے لے کر
21:52109 تک
21:54105 تھا
21:56109
21:57اب
21:57ناظرین
21:58اس میں آیت نمبر
21:59105 سے
21:59شروع کرتے ہیں
22:00اور ہم نے
22:09قرآن کو
22:10صرف حق کے ساتھ
22:12نازل کیا
22:13اور وہ
22:14حق کے ساتھ
22:14نازل ہوا ہے
22:15اور ہم نے
22:16آپ کو
22:17صرف
22:17بشارت دینے
22:18والا
22:19اور عذاب سے
22:21ڈرانے والا
22:22بنا کر
22:22بھیجا ہے
22:23و قرآن
22:24فرقناہ
22:25لتقرأہ
22:26لتقرأہ
22:27علی الناس
22:28علی مکثم
22:29و نزلناہ
22:30تنزیلہ
22:31اور قرآن
22:32کو ہم نے
22:32تھوڑا تھوڑا کر کے
22:34حسب موقع
22:35نازل کیا
22:36تاکہ آپ
22:37اسے لوگوں پر
22:38ٹھے ٹھے کر پڑھیں
22:40اور ہم نے
22:41اس کو
22:42بتدریج
22:43نازل کیا ہے
22:44آپ کہیے
22:55کہ تم
22:56اس پر
22:57ایمان لاؤ
22:58یا نہ لاؤ
22:59بے شک
22:59جن لوگوں کو
23:00اس سے پہلے
23:01حکم دیا گیا
23:02ان پر جب
23:03اس کی تلاوت
23:04کی جاتی
23:05تو وہ
23:05ٹھوڑیوں کے بل
23:06گر پڑتے ہیں
23:07پھر آیت نمبر
23:09ایک سو آٹھ
23:09و یقولونا
23:10سبحانہ و بنا
23:11انکان وعدو
23:12و بنا
23:13لمفعولا
23:14اور وہ
23:14کہتے ہیں
23:15ہمارا رب
23:15پاک ہے
23:16بے شک
23:17ہمارے رب
23:18کا وعدہ
23:18ضرور پورا
23:19کیا گیا ہے
23:20وَيَخِرُونَ لِلْأَذْقَانِ
23:23يَبْكُونَ
23:23وَيَزِيدُهُمْ
23:24خُشُوْا
23:25اور وہ
23:26ٹھوڑیوں کے بل
23:27گرتے وے روتے ہیں
23:29اور قرآن
23:29ان کے خشو
23:30اور خضو
23:31کو
23:31اور بڑھا دیتا ہے
23:33ناظرین
23:34یہ آیت نمبر
23:34ایک سو نو
23:35یہ آیت
23:36تلاوت ہے
23:38اور
23:38زیرے کہ
23:39آپ سن رہے ہیں
23:40میں پڑھ رہا ہوں
23:41تو
23:42مجھ پر بھی
23:43سجدہ تلاوت
23:44واجب ہوگا
23:44اور آپ پر بھی
23:45سجدہ تلاوت
23:46واجب ہوگا
23:47تو اس کو
23:47سجدہ تلاوت
23:48کو کر لیجئے گا
23:49اچھا جی
23:50اب آجائے
23:50تفسیر کی جانب
23:51اس سے پہلے
23:53اللہ تعالیٰ نے
23:54یہ بیان فرمایا تھا
23:55کہ اگر تمام
23:57انسان
23:57تمام جنات
23:59مل کر
23:59قرآن کی
24:01مثال
24:02یعنی نذیر لانا
24:03چاہیں
24:03تو لا نہیں سکتے
24:05اس سے معلوم ہو
24:06کہ قرآن
24:07موجزہ ہے
24:08اور ظاہر ہے
24:09کہ اس موجزے
24:10کے ہوتے ہوئے
24:11کفار کے
24:12فرمائشی موجزات
24:13دکھانے کی
24:14کوئی ضرورت نہیں
24:15تھی
24:15اور اب
24:16اللہ تعالیٰ قرآن مجید کی
24:18مزید حقانیت کو
24:20واضح کرنے کے لیے
24:21فرما رہا ہے
24:22اور ہم نے
24:24قرآن کو
24:24صرف حق کے ساتھ
24:26نازل کیا
24:27اور وہ حق کے ساتھ
24:28نازل ہوا ہے
24:29قرآن مجید کو
24:31حق کے ساتھ
24:31نازل کرنے کی
24:32یہ وجہ ہے
24:34حق اس چیز کو
24:35کہتے ہیں
24:36جو ثابت ہو
24:37اور زائل
24:38نہ ہو سکے
24:39کیونکہ جو چیز
24:41باطل ہو
24:41وہ زائل ہو جاتی ہے
24:43اور قرآن کریم
24:44جن امور کے
24:45بیان پر
24:46مشتمل ہے
24:47وہ زائل نہیں ہو سکتی
24:49کیونکہ قرآن مجید
24:50اللہ تعالیٰ کی توحید
24:51اور اس کی صفات
24:53کے بیان پر
24:54مشتمل ہے
24:55اور اس میں
24:56ملائکہ کا ذکر ہے
24:57انبیاء علیہ السلام
24:59کی نبوت پر
25:00دلائل ہے
25:00قیامت
25:02اور حشر و نشر
25:03کا ذکر ہے
25:03اور ان میں سے
25:05کوئی چیز
25:05زوال پذیر
25:06نہیں ہے
25:07اور اس میں
25:08شریعت اسلامیہ
25:10کا ذکر ہے
25:10جس کے
25:11احکامات
25:12ناقابل تنسیخ ہیں
25:14ناقابل تنسیخ ہیں
25:15اور خود یہ کتاب
25:17لا فانی ہے
25:17اللہ تعالیٰ
25:18اس کے حفاظت کا
25:19زامن ہے
25:20اس کتاب میں
25:22کمی یا زیادتی
25:23یا تحریف
25:23یا تنسیخ
25:24نہیں ہو سکتی
25:25نہ اس کتاب
25:27کی کوئی مثال
25:27لا کر
25:28اس سے معارضہ
25:30یعنی مقابلہ
25:30کیا جا سکتا ہے
25:31یہ بالکل نہیں
25:33ہو سکتا
25:33پھر فرمائیں
25:34کہ ہم نے آپ کو
25:35بشارت دینے والا
25:36عذاب سے
25:37ڈرانے والا
25:37بنا کر بھیجا
25:38کہ ہم نے آپ کو
25:46بشارت دینے والا
25:47اور عذاب سے
25:48ڈرانے والا
25:49بنا کر بھیجا ہے
25:50اس ارشاد میں
25:51ان کی
25:52اس بات کا جواب ہے
25:53کہ وہ آپ سے
25:54جو فرمائشی
25:55موجزات
25:56طلب کرتے تھے
25:57تو بتایا
25:58کہ یہ جوہلا
25:59اور منکرین
26:00آپ سے
26:00ترہ ترہ کے
26:01موجزات طلب کرتے ہیں
26:03اگر یہ جوہلا
26:04آپ کے دین
26:05کو قبول کر لیں
26:06تو فبیہ
26:07ونہ ان کے
26:08کفر پر
26:09جمع رہنے سے
26:10آپ کو
26:11کوئی نقصان
26:12نہیں ہوگا
26:13ہم نے تو
26:14آپ کو
26:14بشارت دینے والا
26:16اور عذاب سے
26:17ڈرانے والا
26:17بنا کر بھیجا ہے
26:18اس کے علاوہ
26:20ناظرین
26:20قرآن مجید کو
26:22تھوڑا تھوڑا
26:23نازل کرنے کی
26:24جو وجہ ہے
26:25وہ کیا ہے
26:26کیونکہ
26:26اللہ رب العالمین
26:27نے فرمایا
26:28وَقُرْآنًا
26:29فَرَقْنَاهُ لِتَقْرَأَهُ عَلَى النَّاسِ عَلَى مُخْفْ وَنَزَّلْنَاهُ تَنزِيلًا
26:34اور قرآن
26:35کو ہم نے
26:35تھوڑا تھوڑا کر کے
26:36حضب موقع نازل کیا
26:37اور
26:38تاکہ آپ
26:39اسے لوگوں پر
26:40ٹھے ٹھے کر سنائیں
26:41پڑھیں
26:42اور ہم نے
26:43اس کو
26:43بتدریج نازل کیا ہے
26:45یہ آیت نمبر
26:46ایک سو چھے ہے
26:48اس آیت میں
26:49ان کے
26:49اس سوال کا جواب ہے
26:51کہ چلو مان لیا
26:52کہ یہ قرآن
26:54موجز ہے
26:54لیکن
26:55تھوڑا تھوڑا
26:56کر کے
26:56نازل کیوں کیا گیا
26:57مکمل
26:59یقبارگی
27:00قرآن
27:01نازل کیوں نہیں ہوا
27:02جیسے
27:03تورات
27:03اور انجیل
27:04ایک مرتبہ نازل ہو گئیں
27:05پوری کی پوری نازل ہو گئیں
27:07اللہ تعالی نے
27:08اس کا جواب یہ دیا
27:09کہ
27:09اس کو
27:09تھوڑا تھوڑا کر کے
27:11اس لیے نازل کیا
27:12کہ
27:12لوگوں کو
27:13قرآن مجید
27:14کا یاد کرنا
27:15آسان ہو
27:16اور
27:17اس کے علاوہ ناظرین
27:22رہتے تھے
27:23اور ان کے
27:23سوالات کے جوابات
27:25میں
27:25قرآن مجید کی
27:26آیات نازل ہوتی رہتی
27:28تھی
27:28اگر مکمل قرآن
27:29ایک ہی بار نازل ہوتا
27:31تو اس سے کی فائدہ
27:32حاصل نہ ہوتا
27:33اور مکمل قرآن
27:35کم و بیش
27:36تئیس سال کے
27:37عرصے میں نازل ہوا
27:38اور
27:39تئیس سال تک
27:40نبی علیہ السلام پر
27:41وحی نازل ہوتی رہی
27:43اور
27:43تمام
27:44زمانہ
27:44رسالت میں
27:45سیدنا محمد
27:46صلی اللہ علیہ وسلم
27:48کا اپنے رب سے
27:49رابطہ
27:50قائم رہا
27:51اور بار بار
27:52نزول وحی کی وجہ سے
27:54جبرائیل علیہ السلام کو
27:56رسول اللہ
27:57صلی اللہ علیہ وسلم
27:58کی خدمت میں
27:59حاضر ہونے کا
28:00شرف
28:00حاصل ہوتا رہا
28:01ناظرین
28:03توراک کے نزول
28:03تور پہاڑ پر ہوا تھا
28:06اور
28:06قرآن مجید کے
28:07بار بار نزول کی بنا پر
28:09جو شرف
28:09ایک مرتبہ
28:10صرف
28:11تور پہاڑ کو
28:12حاصل ہوا
28:13وہ شرف
28:14مکہ کی گلیوں
28:15اور بازاروں کو
28:17غارِ حرا
28:18اور غارِ سور کو
28:19وادیِ بدر کو
28:20اہد کی گھاٹیوں کو
28:22حتیٰ کہ
28:23ام المؤمنین
28:23سیدہ عائشہ
28:25رضی اللہ تعالی عنہ کے
28:26بستر کو بھی
28:28بسترِ اقدس کو بھی
28:29یہ شرف
28:29حاصل ہوا
28:30اب ناظرین
28:31ایمان لانے میں
28:32اہلِ کتاب کی
28:34جو آجزی ہے
28:35اب
28:36ناظرین
28:37آجزی سے مراد یہ نہیں
28:38مطلب وہ
28:39اسلام میں داخل
28:42کیوں نہیں ہوتے
28:43اب اس کی وجہ
28:45یہاں پر
28:45بیان کی گئی
28:46کہ
28:47جن کو علم دیا گیا
28:49وہ جب
28:49اس کی تلاوت کرتے ہیں
28:50تو
28:51تھوڑیوں کے بل
28:52گر پڑتے ہیں
28:53ٹھیک ہے نا
28:54کیونکہ اللہ رب العالمین
28:55نے یہاں فرمایا نا
28:56کہ
28:56قُلْ آمِنُوا بِهِ
28:58اَوْلَا تُبْنُوا
28:58اِنَّ الَّذِينَ
28:59اُوْتَلَ عِلْمَ
29:00مِن قَبْلِ
29:00اِذَا يُطْلَعَ لَيْهِمْ
29:01يَخِرُونَ لِلْعَذْقَانِ
29:03سُجدہ
29:04اس کی تفسیر میں
29:05قول یہ ہے
29:05کہ
29:06تھوڑی جو ہے
29:07یہ داڑی سے
29:08کنایا ہے
29:08اور جب انسان
29:09زیادہ خضو اور خشو سے
29:11سجدے میں
29:12مبالغہ کرتا ہے
29:13تو اس کی داڑی بھی
29:14مٹی سے مس کرتی ہے
29:16اور انسان
29:17داڑی کی بہت
29:18تعظیم کرتا ہے
29:19اور جب وہ
29:19اپنی داڑی بھی
29:20اللہ کے سامنے
29:21زمین پر رکھ دے
29:22تو یہ
29:23اس کا
29:23اللہ کے سامنے
29:24انتہائی زلط
29:25اور بندگی کا
29:26اظہار ہے
29:33نہیں آتے تھے
29:34اور کچھ
29:35جو تھے
29:36وہ ظاہرے پڑھ چکے تھے
29:37اور وہ
29:38قرآن کو
29:39سن سن کر
29:40اسلام میں داخل ہوئے
29:41اسلام سے قریب آئے
29:42اس تفسیر میں
29:43دوسرا قول یہ ہے
29:44کہ انسان پر جب
29:45اللہ تعالیٰ کے خوف
29:46کا غلبہ ہوتا ہے
29:47تو بس اوقات
29:48وہ اللہ کے حضور
29:48سجدے میں گر پڑتا ہے
29:49اور ایسی صورت میں
29:51کہا جاتا ہے
29:51کہ وہ
29:52تھوڑی کے بل گر پڑا
29:53پھر فرمایا
29:54کہ وہ کہتے ہیں
29:55کہ ہمارا رب سبحانے
29:56بے شک ہمارے رب کا
29:57وعدہ ضرور پورا کیا ہوا ہے
29:58یعنی قرآن مجید
29:59کو نازل کر کے
30:01سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
30:02کو مبعوث کر کے
30:03اللہ تعالیٰ نے
30:04اپنا وعدہ پورا کیا
30:05اس سے معلوم ہوا
30:07کہ وہ لوگ
30:07کہ یہ لوگ
30:09اہل کتاب تھے
30:10کیونکہ ان کی کتابوں میں
30:11اللہ تعالیٰ نے
30:12حضور نبی کریم
30:13علیہ السلام کو
30:15مبعوث کرنے کا وعدہ
30:16فرمایا تھا
30:17اور وہ اس وعدے کے
30:19منتظر تھے
30:19پھر فرمایا کہ
30:20وہ ٹھوڑیوں کے بل
30:21گرتے وے روتے ہیں
30:22قرآن ان کے
30:23خضوع اور خشوق
30:24کو اور زیادہ کرتا ہے
30:25ناظرین خضوق
30:27اور خشوق سے مراد
30:28ان کی توازو ہے
30:29اس آیت سے مقصود یہ
30:30کہ وہ اپنے آپ کو
30:31بہت کم تر اور حقیر
30:32گردانتے ہیں
30:33اور اپنی ایمان لانے
30:35کو کوئی کمال
30:35اور فخر کی چیز
30:36نہیں گردانتے
30:37اور یہ کہ ان کا
30:38ایمان لانا
30:38نبی علیہ السلام پر
30:39احسان نہیں
30:40اگر وہ ایمان
30:41نہ لاتے
30:42تو بہت لوگ
30:43جو ان سے بہتر ہیں
30:44وہ ایمان
30:44لا چکے ہیں
30:45نبی علیہ السلام
30:47کو
30:47حضرت مطرف
30:49اپنے والد سے
30:49روایت کرتے ہیں
30:50کہ میں نے
30:50اللہ کی رسول
30:51علیہ السلام
30:52کو نماز پڑھتے
30:53وے دیکھا
30:53آپ کی رونے کی وجہ سے
30:54آپ کے سینے سے
30:55ایسی آواز آتی تھی
30:56جیسے دیکھچی سے
30:58سالن ابرنے کی
30:59آواز آتی ہے
31:00یا جیسے
31:01چکی کے چلنے کی
31:02آواز ہوتی ہے
31:03اگر نماز میں
31:04انسان خوف خدا سے
31:05روئے اور
31:06رونے کی آواز نکلے
31:07امام شافی فرماتے ہیں
31:08اگر اس کے رونے سے
31:09حرف سنائی دیں
31:10اور انہوں کے
31:10کوئی معنی سمجھ آئے
31:11تو نماز ٹوٹ جاتی ہے
31:12امام آزم و منیفہ
31:14فرماتے ہیں
31:14اگر خوف خدا سے
31:15رونے کی آواز آئے
31:17تو نماز نہیں ٹوٹے گی
31:18اور اگر در سے
31:19رو رہا آئے
31:19تو نماز ٹوٹ جائے گی
31:20امام مالک کے
31:21اس مسئلے میں
31:22کئی اقوال موجود ہیں
31:24بارال ناظرین
31:24جب قرآن پڑھ ہیں
31:26تو رونا ضرور آنا چاہیے
31:27اللہ تعالی ہم سب کو
31:28قرآن کی تلاوت
31:30خضو اور خشو سے
31:32ادا کرنے کی
31:33توفیق نصیف فرمائے
31:34اور قرآن کو سمجھ کر
31:36اس پر عمل پیرا ہونے کی
31:38توفیق نصیف فرمائے
31:38اس کے ساتھ ہی
31:39ہمارے اس برگرام کا
31:40سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
31:41چلتے ہیں
31:42تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانے
31:43قرآن سب کے لئے
31:45یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
31:46دنیا بھر سے
31:47ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:48سکین پر نمبر ڈسپلیں
31:49آپ کا تعلق پاکستان
31:51پاکستان سے باہر
31:52دنیا کی کسی خطے
31:53کسی ملسے اٹھائیے
31:54اپنے فونز
31:54سٹیل کیجئے نمبرز کو
31:55جوائن کیجئے
31:56ہمارے اس پرگرام کو
31:57دیکھتے ہیں
31:57اس وقت لائن پر
31:58ہمارے ساتھ کون ہیں
31:59السلام علیکم
32:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:07جزاک اللہ خیر
32:19السلام علیکم
32:20جی ابرج بات کر رہی ہیں
32:23سنئے بٹا
32:25میرے خیال میں
32:47آپ تو ماشاءاللہ
32:48بہت اچھا پڑتی ہیں
32:49اور ہمیں اچھا گمان ہے
32:50کہ آپ نے بہت اچھا پڑا ہوگا
32:51لیکن آپ کی آواز
32:52دنمیان سے کٹ گئی ہے
32:54ہمیں نہیں آ رہی
32:54السلام علیکم
32:56علیکم
32:57السلام علیکم
32:58جی کہاں سے
32:59سنائے
33:00آوز باللہ من شیطان الرجیم
33:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:09ما کسین فیہی آبدا
33:14وینزر اللذین
33:17قال اتخذ اللہ ولدا
33:21تجمع
33:22وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے
33:24اور وہ ان لوگوں کو
33:25درائیں
33:26جنہوں نے کہا
33:27اللہ نے بیٹا بنا لی
33:28اچھا اس کا معنی ہوگا
33:29جس میں وہ
33:30ہمیشہ رہنے والے ہیں
33:32رہیں گے نہیں
33:32رہنے والے ہیں
33:33ترجمہ یہ ہوگا
33:34جزاک اللہ خیر
33:35السلام علیکم
33:36والیکم
33:37السلام
33:38جی کن
33:39جی بٹا سنائیے
33:43اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:53ما کسین فیہی آبدا
33:57وَيُنزِهُ
33:59وَالَّذِينَ قُولُ
34:01اُتَّخَذَوَوَا
34:03وَلَدَا
34:05ترجمہ
34:06جس میں وہ
34:07ہمیشہ رہنے والے ہیں
34:08اور وہ
34:09ہمیشہ رہنے والے ہیں
34:11اللہ نے
34:12اولاد بنا لی ہے
34:14جزاک اللہ بیٹا
34:15السلام علیکم
34:17السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:18جی کہاں سے
34:19مفتی صاحب چالکڑ سے
34:20عزازیم بات
34:21جی میری بین سنائیے
34:22جی اچھا
34:22اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:31ما کسین فیہی آبدا
34:34وَيُنزِرَ اللَّذِينَ قَالُ
34:37تَحَذَ اللَّهُ وَلَادَ
34:39ترجمہ
34:40جس میں وہ
34:41ہمیشہ رہنے والے ہیں
34:42اور وہ
34:43ان لوگوں کو
34:43ڈرائیں تو کہتے ہیں
34:44کہ اللہ نے
34:45اولاد بنا لی ہے
34:45صدق اللہ
34:46جزاک اللہ و خیر
34:47ناظرین مستامعین
34:48اس کے ساتھ ہی
34:49ہمارے اس پرگرام کا
34:50وقت
34:50اپنے اختتام کو پہنچا
34:52یہ پرگرام
34:53جس سے آپ
34:53روزانہ
34:54علاوہ ہفتے اتوار کے
34:55سے پہل چار بجے سے
34:56لائیو اور پاکستانی
34:57وقت کے مطابق
34:58صبح سات بجے سے
34:59ریپیٹ ٹیلیکاس میں
35:00دیا کرتے ہیں
35:01فیڈبیک سے
35:02ضرور
35:02اگاہ کیجئے گا
35:03www.aryqtv.tv
35:07اور ناظرین
35:08ہمارا
35:09جو سوشل میڈیا
35:09اس کو بھی
35:11آپ جوائن کر سکتے ہیں
35:12اور خاص طور پر
35:13یوٹیوب
35:13یوٹیوب پر
35:14قرآن سنیے
35:15اور سنائیں کہ
35:16جو بھی آپ
35:17ای پی دیکھنا چاہیں
35:17تو اس پرگرام کے
35:18نام کے ساتھ
35:20اور
35:20ڈیٹ کے ساتھ
35:21آپ سرچ کیجئے
35:22اس پرگرام سے
35:22مستفیض ہوں
35:23اور صرف خود
35:24مستفیض نہ ہو
35:25بلکہ اوروں کو
35:25بھی ترغیب دیجئے
35:26زندگی رہی تو
35:27انشاءاللہ
35:28کل سیم ٹائم
35:29آپ کی خدمت میں
35:30پھر حاضر ہوں گے
35:31اس وقت کے لئے
35:32آپ سے اجازت چاہیں گے
35:33پروگرام
35:34قرآن سنیے
35:35اور سنائیں کہ
35:36محسپان
35:37محمد سحیل رضا
35:38امجدی
35:39اور اے آر وائی
35:40کیو ٹی وی کی
35:41پوری ٹیم کو
35:41دیجئے
35:42اجازت
35:43اس دعا کے ساتھ
35:44کہ اللہ تبارک و تعالی
35:45آپ کا
35:46ہم سب کا
35:47حامی و ناصر رہے
35:48السلام علیکم
35:50ورحمت اللہ
35:51وبرکاتہ
35:52محمد کو
35:54تُو نے
35:56جو قرآن
35:57دیا ہے
36:00کڑوڑوں
36:02دلوں میں
36:04مکمل
36:05چھپا ہے
36:07اے قرآن
36:10کے مالک
36:12گزارش
36:14ہے
36:14تجھ سے
36:15میرے دل
36:18میں قرآن
36:19بسا
36:21میرے
36:22مولا
36:24مجھے
36:25بھی
36:26مدینہ
36:28بلا
36:29میرے
36:31مولا