Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
Roshni Sab Kay Liye

Topic: Ashab e Shuhada o Uhud

Host: Syed Salman Gul

Guest: Allama Hafiz Owais Ahmed, Allama Liaquat Hussain

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . .
01:00. . . . .
01:29. . . . .
01:31. . . . . . . . .
01:51That's why this is a shaheed
01:53That's why
01:55That's why
01:57That's why
01:59Allah
02:01He said
02:03That
02:05He said
02:07That
02:09He said
02:11He said
02:13He said
02:15He said
02:17What
02:25That's why
02:27He said
02:29He said
02:31That's why
02:33You have a
02:34He said
02:35Allah
02:36He said
02:37He said
02:38He said
02:39He said
02:41He said
02:42He said
02:43He said
02:45are in love
02:51are in love
03:00of a
03:07a
03:11a
03:13a
03:14Allah Allah
03:44Allah Allah
04:14Allah
04:15Allah
04:44Allah
04:45Allah
04:46Allah
04:47Allah
04:48Allah
04:49Allah
04:51Allah
04:52Allah
04:53Allah
04:54Allah
04:55Allah
04:56Allah
04:57Allah
04:58Allah
05:00Allah
05:01Allah
05:02Allah
05:04Allah
05:05Allah
05:06Allah
05:07Allah
05:08Allah
05:09Allah
05:10Allah
05:12Allah
05:13Allah
05:14Allah
05:15Allah
05:16Allah
05:17Allah
05:18Allah
05:19Allah
05:20Allah
05:21Allah
05:22Allah
05:23Allah
05:24حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا
05:26کفن دیا فرما یہ میں پسند
05:28نہیں کرتا ہوں
05:28حالانکہ گھر کی خواتین اپنا کفن لائی تھے ان کے لیے
05:31فرما یہ میں پسند نہیں کرتا ہوں
05:33کہ میرا ایک غلام بغیر کفن کے جائے
05:35حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ اوپر کفن تھا
05:38نیچے گھانس ڈالا گیا
05:39یہ حضور علیہ السلام کی محبت
05:41پیار ان شہدہ کے ساتھ تھا
05:43فرما یہ وہ میرے جانشار ہیں
05:45جنہوں نے اپنا سب کچھ
05:47اسلام کے لیے قربان کر دیا
06:17حوالے سے بات کی جائے
06:18حضرت میں بہت خوبصورت گفتگو فرمائی
06:20ہمارے ساتھ جناب مفتی حافظ اویس
06:23احمد اخشمندی صاحب تشریف فرمائے
06:24بہت خوبصورت کلام کرتے ہیں
06:26حضرت احد کی جب بات ہوتی ہے
06:29اور آپ کو پتہ ہے اس کو تو
06:31the great battle of احد کہا گیا ہے
06:33مغربی کتابوں میں بھی اس کا ذکر ملتا ہے
06:36کہ بھائی کیا strategy اپنائی تھی
06:37پارل وہ جو ہوا سو ہوا
06:39واللہ رب العزت کی اس میں
06:40بہترین حکمتیں پوشید آتیں
06:41مجھے بتایا یہ کچھ نام ہے
06:44جنہیں ہم فرموش نہیں کر سکتے
06:45احد میں ہر صورت یاد آتے ہیں
06:47حضرت مصب بن عمیر کا بھی
06:48ایک ایسا ہی نام ہے
06:49کہ جن کو جب بھی بات ہوتی ہے
06:51تو ان کو ہم یاد کرتے ہیں اس میں
06:53کیا فرماتے ہیں ان کے حالے سے
06:54کچھ ان کا ذکر ہو جائے
06:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:57مصب بن عمیر رضی اللہ تعالیٰ عن
06:59کا جب نام آتا ہے
07:01تو ایک احد کا نقشہ بھی سامنے آتا ہے
07:04اور ایک حیرت انگیز شخصیت
07:07اور نہائیت موثر شخصیت
07:10اسلام کی
07:11اور یہ کہنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے
07:13کہ اہل اسلام پر
07:16جو احسانات کرنے والے ہیں
07:18اس وقت کی شخصیات میں
07:20نمائن ترین شخصیت
07:22اور ان کا پیک گراؤنڈ پڑا عجیب ہے
07:25آپ دیکھیں گے
07:26کہ مکہ مکرمہ میں رہتے تھے
07:28جب ابھی مسلمان نہیں ہوئے تھے
07:30ابتدائی زمانہ کی بات ہے
07:31سب سے قیمتی کپڑا مکہ میں
07:34مصب بن عمیر پہنتا ہے
07:36اللہ اکبر
07:36اللہ اکبر
07:38اور وہاں کے جو متمول لوگ ہیں
07:40جو خاص خاص موقعوں پہ
07:43ایک حضرمی جوتا نکالتے تھے
07:45کہ آج یہ پہنیں گے
07:46مصب بن عمیر صبح و شام
07:48وہی جوتا پہنتا ہے
07:49اللہ اکبر
07:50اللہ اکبر
07:51ان کی خوشبویں برینڈ کی ہوتی تھی
07:53مکہ میں جو خوشبو مصب سے آتی تھی
07:56وہ کسی سے نہیں آتی
07:57وہ انہی کے لیے بنتی تھی
07:59مکہ میں شام سے بن کے آتی تھی
08:01بڑی بڑی ظلفیں
08:02خوبصورت چہرہ
08:04نہایت نوجوانی کا عالم
08:06اور ایک دن ایسا ہوا
08:08کہ بارگاہ رسالت میں پہنچے
08:10اور آنکھیں جب حضور علیہ السلام سے ملیں
08:13تو دل میں حضور کا نقش بیٹھ گیا
08:15سبحان اللہ
08:16حضور سے ایسی محبت ہوئی
08:18کہ چھپ چھپ کے حضور کے پاس آتے
08:20کلمہ پڑھنے کے بعد
08:21گھر والوں کو پتا چل گیا
08:23سارے جو مزے تھے نا وہ ختم ہو گئے
08:26گھر والوں نے پکڑ کے قید کرنا شروع کر دیا
08:28مشکل میں آگئے
08:29انہوں نے حبشا کی طرف بھی ہجرت کی
08:31وہاں سے واپس آئے
08:33تو رنگ بدل چکا تھا
08:35آئے آئے آئے
08:36اور وہاں کی سختیاں تکلیفیں دیکھ کے
08:38حضور علیہ السلام کا نگاہ انتخاب پڑی
08:41کہ مصب
08:42تم نے یہ سیکھ لیا ہے
08:44کہ دیارے غیر میں رہ کے
08:46کیسے سروائیو کرنا ہے
08:47تو تمہیں میں حکم دیتا ہوں
08:50کہ یہ جو بیعت اقبہ اولا میں
08:54لوگ مدینہ سے کچھ آئے تھے مسلمان ہو کے
08:56ان کو معلم چاہیے
08:58تم ان کے ساتھ جاؤ
09:00دیارے غیر ہے بھی مدینہ
09:02تو آپ وہاں جا کے تعلیم شروع کرتا
09:05یہ چلے گئے ساتھ
09:07اگلے سال جب بیعت اقبہ ثانیہ میں آئے
09:09تو پچھتر لوگ ایسے لے کر آئے
09:13جنہیں ایک سال میں مصب بن عمر نے مسلمان کرتا
09:16اللہ اکبر
09:17ان میں سعید بن معاز اور
09:20اسید بن حدیر
09:22مدینہ کے جو
09:23خزرج کے بڑے بڑے جو سردار تھے
09:26انہوں نے بڑا حضرت
09:28مصب بن عمر کے سامنے آگر کہا
09:29کہ تم کیا ہمارے عقیدے خراب کر رہے
09:31کہا میرے ساتھ بیٹھیں
09:33اگر کوئی غلط بات کروں تو مار کے نکال دینا
09:35صحیح بات کروں تو قبول کر لینا
09:37لہجہ اتنا خوبصورت
09:39دلائل کے اندر پاور آواز اتنی خوبصورت
09:43بٹھاتے قرآن سناتے
09:45تشریح کرتے اسید بن حدیر
09:47جیسا بندہ مسلمان
09:48سعید بن معاز جیسا بندہ مسلمان
09:50جب حضور علیہ السلام کو
09:53ایک سال کی کارکردگی دکھائی نا
09:55حضور جھوم اٹھے
09:56کہا مصب بیٹھ کے کہانی تو سناو
09:59کیا کیسے
10:00انہوں نے حضور کو پوری داستان
10:03اتنے حضور کے محبوب تھے یہ
10:05اور حضور علیہ السلام نے ان کو دیکھ کر
10:07کہا تھا کہ جس نے
10:09اپنا سب کچھ خدا کی محبت
10:11میں قربان کر دیا اگر کسی
10:13کو دیکھنا ہے تو مصب بن عمیر کو
10:15دیکھ لے اور جب یہ عہد
10:17کے میدان میں پہنچے حضور نے
10:19سب سے بڑا جھنڈا مصب بن عمیر
10:21کو دیا یہ صرف قاری اور
10:23معلم نہیں تھے مجاہد بھی تھے
10:25صفح اول کے بے شک اور جب
10:27میدانیں عہد میں پہنچتے ہیں
10:29ابن قمیہ نے آ کے
10:31کہا یہ پرچم گراؤں گا کہا گرنے
10:33نہیں دوں گا اس نے
10:35دائیں بازو کٹا
10:36بائیں بازو کٹا اور اس نے
10:39اپنی تلوار پھینکی اور کہا تیر ماروں گا
10:41اس میں پورا تیر جو ہے
10:42کنی تک آپ کے سینے میں اتار دیا
10:45آپ اس پرچم کو سنبھالے ہوئے تھے
10:47اللہ حکم
10:48اور جب آپ زمین کی طرف آئے تو
10:50کہہ رہے تھے جاؤ حضور کے پاس
10:52جاؤ اسلام پہ حرف نہیں آنے دینا
10:54میں نے سب کچھ مٹا دیا
10:56اللہ حکم
10:57اللہ حکم
10:59حضور نے جب مصب بن عمیر کو دیکھا
11:01جس وقت ان کا لاشا
11:03زمین پہ پڑا ایک چادر
11:05رکھی ہوئی تھی
11:09جب تجھ سے قیمتی کپڑا کوئی نہیں پہنتا تھا
11:11اور آج میں تجھے دیکھ رہا ہوں
11:14کہ تیرے بال بکھرے ہوئے ہیں
11:16تو نے اللہ رسول کے لئے سب کچھ قربان کر دیا
11:19حضور کی آنکھوں میں آنسو تھے
11:21آپ نے فرمایا
11:22مصب تو ان لوگوں میں سے ہے
11:24میں دیکھ رہا ہوں
11:25کہ قیامت کے دن رب العالمین کے سامنے
11:28سرخرو نظر آ رہے ہیں
11:29یہ تھا مصب بن عمیر
11:32میرے جتنے سننے والے نوجوان
11:35بھائی بیٹے بیٹیاں
11:37مصب بن عمیر کو ضرور پڑھیں
11:39کیا ذلفیں کیا خوبصورتی
11:41اور ایک خصوصیت ان کی یہ بھی ہو گئی تھی
11:44ان کا چہرہ مصطفیٰ سے ملتا تھا
11:46ابن کمیہ نے یہ سمجھا
11:48یہ حضور ہیں
11:49تو اس نے شہید کیا تھا
11:51ان کی شہادت پر یہ شور اٹھا تھا
11:53کہ حضور شہید ہو گئے
11:54اس وجہ سے شور اٹھا تھا
11:56مصب بن عمیر کا چہرہ مصطفیٰ سے ملتا تھا
11:59ان کو اتنی اسلام سے محبت تھی
12:02اور حضور سے محبت تھی
12:03اپنی ساری کاوشیں انہوں نے
12:05دین کے لیے وقف کی
12:07یہ ایک منارہ نور ہیں
12:09سب کو دیکھنا چاہیے
12:10کہ ہماری ترجیحات کیا ہونی چاہیے
12:13جوانی خوبصورتی خوشبویں
12:15طاقت سب کچھ ہے
12:16لیکن دین سب سے اوپر ہے
12:18بے شک آج سیگمنٹائز کیا جاتا ہے
12:20کہ شہادت کے لیے
12:22اہلکار دوسرے ہوتے ہیں
12:24گراؤنڈ کے لوگ ہوتے ہیں
12:27ان کے سر رینکس کم ہوتے ہیں
12:30تو وہ آگے جا کے لڑ رہے ہیں
12:31میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ
12:33آج یہ سیگمنٹائز کیا جاتا ہے
12:34یہ کرٹیسائز کیا جاتا ہے
12:37دیکھئے مصب بن امیر کی بات ہوئی ہے
12:40مطلب ہی واس کلاسی
12:41وہ اپنے دور اور اپنی سوسائٹی
12:44کے ایلیٹ کلاس آدمی
12:45اہترین انسان تھے
12:46اور جسے کہتے ہیں
12:47رئیس ترین شوق گلیمرس آدمی
12:50قیمتی ترین ایتر قیمتی ترین لباس
12:52مگر جب حضرت صلی اللہ علیہ وسلم
12:54نے ان کا لاشا دے گا
12:55حضرت ایک اور شخصیت یاد آگئی اسی بات
12:58حضرت حنزلہ
13:00کہ آپ کے بغیر
13:01آپ کی شہادت کی بنا مکمل ہے
13:02ان کا ذوق شہادت
13:04تمنا شہادت
13:06کچھ اس پر بات کریں
13:07جو ان کا جذبہ تھا
13:08لیکن نبی قریسی صلی اللہ علیہ وسلم
13:10کے صحبہ کرام یہ جان نسار
13:12حضور ساتو سلام نے جب آواز دی
13:15اور یہ سارے کے سارے چل پڑے
13:17اور اتنی محبت
13:19اتنا ذوق شہادت
13:21شوق شہادت اتنا زیادہ
13:23کہ کوئی رکنے کے لیے تیار نہیں ہے
13:25اللہ اکبر
13:26اور حالات یہ ہیں
13:28کہ مسلمان سات سو کی تعداد ہے
13:31سامنے تین ہزار سے بڑا لشکر ہے
13:33اور بلکہ بہت سارے لوگوں نے کہا
13:36کہ یہ کیا کر رہے ہو
13:37یہ تو اپنے آپ کو خود حلاقت کے اندر ڈال لے ہو
13:39اور میں خیال کرو
13:45ڈرو دیکھو تو صحیح
13:47قرآن گواہی دیتا ہے صحابہ کرام کی
13:50اور میں میرے نبی کے صحابہ
13:52ڈرے نہیں بلکہ اور زیادہ ان کا ایمان بڑھ گا
13:54اللہ اکبر
13:55انہوں نے کہا کہ کیا کریں گے
14:01اللہ تبارک و تعالی ہمارا وکیل ہے
14:03وہ ہمارا کا ارساس ہے
14:04اسی طرح اعذاب کے اندر
14:06وَلَمَّا رَعَى الْمُؤْمِنُونَ الْعَذَابَ قَالُوا هَذَا مَا وَعَادَلَ اللَّهُ وَرَسُولُ وَصَدَقَ اللَّهُ وَرَسُولُ وَمَا زَادَهُمْ إِلَّا ایمَانًا وَتَسْلِيمًا
14:16اللہ تعالی نے فرمایا
14:19وَمَا بَدْدَلُوا تَبْدِیرَ زَمَانًا
14:21بدل گیا میرے نبی کے صحابہ نہیں بدلے
14:23اللہ اکبر
14:24فرمایا ان کی جو قربانی
14:25آپ نے فرمایا
14:27دیکھیں فطرت ہے آدمی ڈرتا ہے وہ ڈرے نہیں اور ایمان
14:29فطرت ہی ہے
14:30اور ایمان بڑھ گئے
14:31اور ایمان
14:31اور یہ گواہی رب تبارک و تعالی دے رہا ہے
14:33میں تاریخ نہیں پڑھ رہا ہوں
14:35کوئی اور چیز نہیں پڑھ رہا ہوں
14:36تاریخ کے اندر رت و یابس ہوتا ہے
14:39یہ اللہ تبارک و تعالی کے
14:41وَمَا زَادَهُمْ إِلَّا ایمانًا وَتَسْلِيمًا
14:44ان کا ایمان و تسلیم اور بڑھ گیا
14:46اور پھر جذبہ دیکھیں آپ
14:48کہ حضرت حنزرہ رضی اللہ تعالی
14:50اپنے جوان ہیں
14:51اور آپ کی نئی نہیں شادی ہوئی
14:53بلکہ کہا جاتا ہے
14:54کہ شب عروسی
14:55آپ اپنی دولن کے ساتھ
14:56اچانک منادین آواز دی
14:58کہ بھئی اسلام پر
15:00مدینے پر حملہ ہو گئے
15:01اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:02بلائے آ جاؤ
15:03اسی ٹیم اٹھے
15:04اور اٹھ کے نکل پڑے
15:06آپ رکے نہیں
15:08فرمایا کہ مجھے ندہ آ گئی ہے
15:10مجھے پکار لیا گیا ہے
15:11میں کسی صورت کے اندر
15:12اچھا جذبہ اتنا شوق
15:15اتنا زیادہ
15:16کہ نکل پڑے
15:17اور کافلے کے ساتھ چل پڑے
15:19میدان کے اندر پہنچے
15:21جذبہ شوق شہادت
15:22لڑتے لڑتے
15:23آپ شہید ہو گئے
15:24اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:26جب صحابہ اکرام کی
15:27مبارک جسد کو
15:29جمع کرنا شروع کیا
15:30تو حضرت حنزلہ کی لاش نہیں مل رہی
15:32آپ کا جسم نہیں مل رہا
15:34کہاں ہے حنزلہ
15:35کہاں ہے حنزلہ
15:36اللہ اکبر
15:36ایک تو حضرت حمزہ کا نہیں مل رہا تھا
15:39حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ
15:41کیونکہ
15:41سینہ مبارک آپ کا چاک کیا گیا
15:43اور آپ کا جگر چاک کر کے
15:45دل نکالا گیا
15:46کلیجہ نکالا گیا
15:47اور آپ کا جو ہے
15:49وہ جسم مبارک کا
15:50مصلح کیا گیا
15:51حضرت حضرت فرماتے تھے
15:52کہ اگر مجھے اپنی خواتین کے نہ ہوتا
15:54تو میں حمزہ پرندوں کو ڈال دیتا
15:56قیامت کے دن
15:57اللہ کی بارگاہ میں ایسے آتا
15:59ایک ان کی میت نہیں مل رہی
16:01اور ایک حضرت حنزلہ کی نہیں مل رہی
16:02اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:04کہاں ہیں
16:05اچانک دیکھا کہ حنزلہ کے پھر میت ملی
16:07اور کیسے ملی سلمان بھائی
16:10کہ ان کی ظلفوں سے پانی کے قطرے ٹپک رہے
16:13اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:15کہ تمہارا بھائی جلدی کے اندر آ گیا
16:17اور شوق اتنا زیادہ تھا
16:20کہ ان پر غسل فرض تھا
16:21فرمایا کہ غسل بھی کرنے کا نہیں ہوا
16:23ان کو یاد ہی نہیں راک
16:25بھلا بس پیغام آ گیا
16:26نکلو نکلو
16:26فرمایا غسلت الملائکہ
16:28اللہ کے ملائکہ اٹھا کے لے گئے تھے
16:31اور فرمایا کہ غسل دے رہے تھے
16:33اسی لئے آپ کو غسل الملائکہ کہا جا
16:35غسل الملائکہ
16:36فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالی کے فرشتر
16:39یہ اتنا برا جہاں آپ کا ذکر کیا
16:42فرمایا حادی ہی شرفاً و اعزازاً و تقریماً
16:45یہ کتنی بڑی بات ہے
16:46کہ اللہ کے پاکیزہ فرشتے اٹھا کے لے گئے
16:49اور آپ کو غسل دے کے دوبارہ لایا گیا
16:51اور اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:52اور علامہ صاحب پتہ نہیں وہ پانی حوزے کوثر کا تھا
16:55بہان اللہ
16:56وہ حوزے کوثر کا پانی تھا
16:58وہ کون سی نہر کا پانی تھا
17:00جب فرشتے لے گئے ہیں
17:02علامہ صاحب تو پھر غسل ایسا ہی ہوگا
17:04یہ ہیں حضور علیہ السلام کے جان نسال
17:07یہ ہیں میرے نبی کے صحابہ
17:09اللہ اکبر
17:10آج اپنے بچوں کو بتائیں
17:12ایسا علامہ صاحب نے کہا
17:14کہ حضرت مصب بن عمر کا بتائیں
17:15حضرت حنزلہ کا بتائیں
17:17آج بچوں کے نام کوئی کس پر رکھ رہا ہے
17:19کوئی کس پر رکھ رہا ہے
17:20آرے رکھنا ہے تو میرے نبی کے صحابہ کے نام پر رکھو
17:23بے شک
17:23رکھنا ہے تو آلِ بیتِ اتحار کے نام پر رکھو
17:26بے شک
17:27تاکہ میدانِ معاشر کے اندر ان کی صفوں میں
17:29ان نسبتوں کے ساتھ آپ کھڑے ہوں
17:31اور ان کے ساتھ تعلق ہو
17:33اسی حضور نے فرمایا
17:34اصحابی کن نجوم فبی ایہم اقتدائیتم احتدائیتم
17:38میرے سارے صحابہ فرمایا
17:40یہ ستاروں کی ماندھ
17:41یہ چمکتے ہوئے
17:42یہ سٹارز ہیں سلمان بھائی
17:44یہ ہمارے سٹارز ہیں
17:46یہ ہمارے سٹارز ہیں
17:47ہمیں روشنی نی سے لینی ہے
17:49اور کہیں سے نہ ملنی ہے نہ ملے گی
17:52سیدھی بات سوگی سیدھی بات
17:53بہت خوبصورت حضرت
17:55کیا آپ اس فضا میں مجھے لے گئے
17:57اور ہم سب کو ناظرین کو
17:59کہ حضرت امیر حمزہ کی
18:01ایک دردناک قصہ ہے
18:04لیکن پھر ایمان بھی پڑتا ہے
18:06حضور پہ جان دینے والے
18:08کس انداز سے جان دیتے ہیں
18:10کہ وہ ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتے ہیں
18:13اور فدا کا بھی وہ امیہ رسول اللہ
18:15اللہ اکبر
18:16حضرت یہ جان اساری کی
18:18تو تاریخ رقم کر دی
18:19صحابہ اصحاب احد نے
18:21اس کی تو کوئی نظیر مثال ملتی نہیں ہے
18:24اس کے حوالے سے کچھ
18:25یہ جو جان اساری کا جذبہ ہے
18:26اصحاب احد کا
18:27بالکل علامہ صاحب نے جو
18:28شروع سے احد کے میدان کا
18:31جو پسے منظر بھی بیان کیا
18:33جگہ جگہ پہ آپ کو یہ
18:34پامردی اور بہادری اور شجاعت ہی نظر آئے گی
18:37کہ اس میں آپ دیکھیں
18:39کہ ہزار لوگ چلے تھے
18:41تین سو منافق پیچھے رہ گئے
18:42سامنے تین ہزار ہے
18:44بندے کے پاؤں ڈگمگ آ جائیں
18:46صحیح بات ہے
18:46کتنا بڑا حصہ لشکر کا
18:48ایک پر تین
18:49آپ دیکھیں نا
18:50تین سو بندہ چلا گیا
18:52باقی جو سات سو تھے
18:54ان کو سمجھا رہے تھے
18:55اپنی آقبت خراب نہ کرو
18:57یہی موقع ہے
18:58مصطفیٰ کے ساتھ کھڑے ہو
19:00یہی موقع ہے
19:02تاریخ رقم کرنے کا
19:03اور نوجوان لڑکے
19:05حضور کے پاس آ رہے تھے
19:06حضور کہتے ہیں
19:07تم چھوٹے ہو
19:08پنجے اٹھاتے تھے
19:10کہتے تھے
19:10یا رسول اللہ ہم چھوٹے نہیں ہیں
19:11ہم بڑے ہیں
19:14اس طرح بچے پہنچیں
19:16میدانِ اہد کے اندر
19:17صحابہ کے بچے تھے
19:18یہ صحابہ کے بچے تھے
19:21یہ شیروں کے بچے تھے
19:22انہوں نے پنجے اٹھا اٹھا گے
19:24کہا ہم جائیں گے
19:26ہم جائیں گے
19:26اور یہ ڈرے نہیں کسی لمحے
19:28میدانِ اہد وہ تھا
19:30جس میں پانسہ پلٹ گیا تھا
19:32جیسے اس پر بات ہوئی
19:33پانسہ پلٹنے کے بعد
19:35جس طریقے سے ستر لوگ شہید ہوئے
19:38ایک مرحلہ وہ آیا
19:40کہ خالد بن ولید
19:41رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:42جو اس وقت ابھی مسلمان نہیں ہوئے تھے
19:44انہوں نے
19:44یہ سارا جو ہے نا
19:46مارکہ جو ہے پلٹا انہوں نے
19:48اور پھر وہ ایک دم چھوڑ کے
19:50کہ ہو گیا کام وہ چلے گئے
19:52یہ خدا کی طرف سے ایک نظام تھا
19:54وہ چلے گئے
19:55اللہ کے رسول نے اس وقت کہا
19:57کہ ان سے غلطی ہو گئی ہے
19:59اگر یہ آج چاہتے نا
20:02تو مٹا کے جا سکتے تھے
20:03تو حضور نے فرمایا
20:05یہ کسی مرحلے پر جا کے
20:06ان کو خیال آئے گا
20:07یہ پلٹنے کی کوشش کریں گے
20:09کہ نہیں کام پورا کر کے آتے ہیں
20:11جلکس ہے
20:12تو کہا یا رسول اللہ
20:13اب صحابہ پوچھ رہے ہیں
20:14ہر ایک کے گھر کا لاشہ پڑا ہوا ہے
20:17اور ہر صحابی تقریبا زخمی ہے
20:19اور حضور سے پوچھ رہے ہیں
20:20اچھا یہ پلٹ کے آ سکتے ہیں
20:21تو کریں کیا
20:22حضور نے فرمایا
20:23ایسا کرتے ہیں
20:24کہ ہم ان کے پیچھے جاتے ہیں
20:25اب ان کو پتا چلے گا
20:27مارنے پیچھے آ رہے ہیں
20:28تو پھر پلٹیں گے نہیں
20:29سارے صحابہ
20:31اپنے گھر کے لاشے چھوڑ کے
20:33چلیں یا رسول اللہ
20:34یہ کافروں کے پیچھے گئے
20:37یہ ان کی بہدری تھی
20:38یہ ان کا جذبہ تھا
20:39دیکھ رہے ہیں
20:39کہ سب انجرڈ ہیں
20:42اللہ کے رسول کی نظر تھی
20:43خالد بن ولید
20:45ایک لمحے میں جا کے رکھ گئے
20:46اب واپس جانا ہے
20:48پھر ان کو جاسوس نے خبر دی
20:50وہ پیچھے آ رہے ہیں
20:51تو وہ آگے بھاگے پھر
20:52یہ ان کی بہدری تھی
20:54اور پھر ان بہادریوں میں
20:55کوئی ابو دجانہ کا نام لے
20:57حضور نے تلوار دی
20:59اس کا حق کون ادا کرے گا
21:01ابو دجانہ کہتے ہیں
21:03میں ادا کروں
21:03حضور کیسے اپنے مجاہدوں کو
21:06حمد دلاتے تھے
21:06پھر جب تلوار لے کر
21:10اترے یہ میدان جہاد کے اندر
21:12پھر انہوں نے گاجر مولی کی طرح
21:14کاٹا ہے حضرت ابو دجانہ
21:15ابو دجانہ کا جو ترانہ ہے
21:17وہ مشہور ہے حدیثوں کے اندر
21:19اور وہی یہ
21:21صاحب بن نبی وقاس
21:22جب تیر اٹھا کے مار رہے تھے
21:24نا عہد میں
21:24حضور کا جملہ دیکھیں آپ
21:26کہا میرے ماں باپ
21:28تجھ پہ قربان ہو
21:29تو تیر کتنے اچھے پھیکتا ہے
21:31یہ جو صحابہ کرام کی
21:34جو مردانگی اور بہادری ہے
21:36اگر آپ ایک ایک کے حوالے سے
21:38پڑھتے چلے جائیں
21:39تو اندازہ ہوگا
21:41کہ روح زمین پر
21:42پھر ایسے بہادروں کو
21:44نہ زمین نے دیکھا
21:45نہ آسمان
21:46نہ فلق نے دیکھا
21:47اور چشم فلق نے یہ منظر دیکھا
21:49نو عمر
21:51کم عمر
21:51کم سن
21:52اپنے پنجوں کے بل کھڑا ہے
21:54کہ یا رسول اللہ
21:55میں چھوٹا نہیں ہوں
21:56آپ کی نظر انعیت ہوگی
21:58تو میں بھی بڑوں میں شامل ہو جاؤں گا
22:00اس صف میں
22:01آسغیر
22:02کبیر
22:03سب کھڑے ہوئے
22:04شامل ہوئے
22:05اور اللہ کے رسول پر
22:06اپنی جان دے چکے
22:07جو شامل ہو گیا
22:08اس نے جان دے دی
22:09مطلب وہ
22:10اسی وعدہ جان کے ساتھ آیا
22:12اور کچھ
22:13اس میں سرخرو ہوئے
22:14بلکہ سب کے سب
22:15وہ جو رسول اللہ کے ساتھ رہے
22:16وہ سب ہی سرخرو ہوئے
22:18ان جیسا نہ کوئی سٹار ہے
22:19نہ ان جیسا کوئی سٹار ہو سکتا ہے
22:21یہ اللہ کے نبی کے صحابہ ہیں
22:23بریک کے بعد ہوتی ہے
22:24ملقہ
22:24جی خوش آمدید ناظرین
22:25خیر مقدم ہے آپ کا
22:26ہم نے ابھی
22:28اہد کے حوالے سے
22:29کافی سوالات کی
22:30علماء اکرام نے
22:31حضرات علماء نے
22:32وہ منظر ہمیں
22:33ایک بار پھر دکھایا
22:34اس منظر میں لے گئے
22:35کہ جہاں
22:36یہ بیٹل آف اہد ہو رہی ہے
22:38اور اس کے اندر
22:39سٹریٹیجیز بتائی جا رہی ہیں
22:41اور لوگ
22:41کتنے پیشنیٹ ہیں
22:42ان کا شوق
22:43ان کا جنون بتایا جا رہا ہے
22:45کہ رسول اللہ کے لئے
22:46اپنی جان کو
22:47سب سے آگے
22:48پیش کرنے میں لگے ہوئے ہیں
22:50چاہے وہ چھوٹے ہوں
22:51چاہے بڑے ہوں
22:51میں نے حضرت سے
22:52ارز کرنا ہے
22:53کہ وہ صغیر اور قبیر کی بات ہو رہی ہے
22:55چلیلے قبیر تو سمجھ میں آتا ہے
22:56کہ بڑے جناب وہ
22:58رسول اللہ کے شانہ پہ شانہ کھڑے
22:59حضرت یہ بچے اور نو عمر جوان
23:02ان کا شوق
23:03اور ان کا ذوق
23:04یہ
23:05یہ مطلب سمجھ سے بالا تار ہے
23:07کہ بچے آ رہے
23:08اپنی جان دینے کے لئے
23:09حضرت کی بچے بھی تو
23:11ماشاءاللہ شیروں کے بچے ہیں
23:12آئے آئے آئے
23:13سبحان اللہ
23:13نبی کریم صلی اللہ
23:14صلی اللہ کے صحابہ اکرام کے بچے ہیں
23:16اور ان کی ماں ہیں
23:17اور ان کے باپ
23:18جن ماں کی آغوش کے اندر
23:20اور جن لوریوں کے اندر
23:21یہ پلے ہیں
23:22آئے آئے
23:23وہاں ترانے یہی سکھائے جاتے تھے
23:25کہ تم نے
23:25اپنا سب کچھ آقائد ہو
23:27جہاں صلی اللہ
23:27کیسے قربان کرنا ہے
23:29کیا بات ہے
23:30حضرت رافع بن خدیج
23:32جو ہے
23:32رضی اللہ تعالی
23:33آپ کی چھوٹی عمر تھی
23:34آپ جب لائن کے اندر آئے
23:36تو
23:37کہا کہ نہیں
23:38آپ تو چھوٹے ہیں
23:39تو آپ پنجوں کے بل کھڑے ہوگئے
23:40اللہ ہو اکرام
23:41اللہ ہو اکرام
23:43کیا نام فرمایا
23:44حضرت رافع بن خدیج
23:45رافع بن خدیج
23:46خدیج
23:47خدیج
23:47اللہ ہو
23:48کہا کہ
23:49حضرت رافع فرماتے ہیں
23:50کہ یا رسول اللہ
23:51میں بڑا ہوں
23:51پنجوں کے بل کھڑے ہوگئے
23:52اللہ اللہ
23:53پنجوں کے بل
23:53حضور نے دیکھا
23:54تو حضور نے اجازت دے دی
23:56اللہ ہو اکرام
23:57حضرت سمورہ
23:57بلکل
23:59نوجوان اور بلکل
24:00بچے صابی
24:02وہ آئے تو
24:02کہا کہ نہیں
24:03آپ تو بلکل چھوٹے ہیں
24:04کہا نہیں
24:05میں چھوٹا نہیں ہوں
24:07میری رافع کے ساتھ
24:08کشتی کرالے
24:08اوہ اکبر
24:10میری کشتی کرالے
24:10کیا ہار گیا
24:12تو مجھے باہر کر دی
24:13اللہ ہو اکبر
24:14اچھا
24:15وہ ٹھیک ہے
24:16رافع کے ساتھ
24:17کشتی کروا دی ان کی
24:18کشتی کرائی
24:19تو واقعی انہوں نے
24:20حضرت رافع کو
24:20جو ہے نا
24:21کشتی کے اندر
24:21یہ جیت کر
24:22انہوں کو پھر شامل کر دی
24:24کیا بات ہے
24:24آپ اندازہ کریں
24:26کیا جذبہ ہے
24:28کیا ماحول
24:29اور کیا انوائرمنٹ ہے
24:30جنون ہے
24:31اللہ ہو اکبر
24:32اللہ ہو
24:32یعنی بظاہر ایسا نہیں لگتا تھا
24:33جیسے یہ ذکر کیا
24:38اسی طرح بدر کے اندر
24:39بھی بچے آگئے تھے
24:40حضرت معاذ آگئے تھے
24:41حضرت معاوض آگئے تھے
24:42یا رسول اللہ
24:43ہم فرمایا
24:43بچے ہو چھو
24:44تلوار نہیں اٹھائی جائے
24:45تلوار اٹھا کے
24:46چلنی پا رہے
24:47لیکن
24:48وہ ان کا جذبہ تھا
24:49کہ واپس جانے کے لیے
24:50تیار نہیں
24:51پھر رب تبارک و تعالیٰ نے
24:52کیسا جلوہ دکھایا
24:54کہ اس امت کا جو فرعون تھا
24:56فرعون
24:57ابو جہل
24:59اللہ تبارک و تعالیٰ نے
25:00ان بچوں سے
25:01اس کا سر قلب
25:02محاذ اور محفظ نہیں
25:03بات اصل میں یہ ہے
25:07سلمان بھائی
25:08کہ آپ گھر میں
25:09ہماری ماں سن رہی ہیں
25:11ہمارے بھائی سن رہے ہیں
25:12گھر کے اندر آپ جیسا
25:13انوارمنٹ دیں گے
25:14جیسا ماحول دیں گے
25:16اسی کی ساری برکت ملے گی
25:18اسی کی ساری رحمتیں ملے گی
25:20اور یہ انوارمنٹ
25:21بدر کا تھا
25:22یہ انوارمنٹ
25:23عہد کا تھا
25:24تب ہی تو ڈاکٹر اکبال نے کہا
25:25کہ فضائے بدر پیدا کر
25:27فرشتے تیری نسرت کو
25:28اتر سکتے ہیں
25:30گردوں سے
25:30قطار اندر قطار اب بھی
25:32وہ ماحول ایسا تھا
25:33ان کے گھروں کا ماحول ایسا تھا
25:35میدان میں
25:36رب تبارک و تعالیٰ نے
25:41ان کے لیے رحمتیں اور برکتیں
25:43نازل فرمائیں
25:43تو یہ ان کے بچوں کا جذبہ
25:46خواتین کا جذبہ
25:47بڑوں کا جذبہ
25:48ہر ایک
25:49یعنی کتنی بڑی بات ہے
25:51کہ نیا دھولا
25:51اس کا جذبہ
25:52یہ وہ جس کی وجہ سے
25:54اللہ تبارک و تعالیٰ نے
25:55مسلمانوں کے اور
25:56اسلام کے پرچم کو
25:57بلند و بالا کیا
25:58سلمان بھائی
25:59ہم تو
26:00دن کے اندر
26:01دو دو تین دن بار کھا رہے ہیں
26:03کپڑے پہنے ہوئے
26:04اسی کے اندر بیٹھے ہوئے
26:05یہ وہ میرے نبی کے جاننے سارے ہیں
26:07جن کے پاس پہننے کے لیے
26:08کفن بھی پورا نہیں
26:09اللہ اکبر
26:10جن کے پاس غذابی پوری روزہ رکھا ہوا
26:12یہ ان کا صدقہ ہے
26:18کہ آج اسلام کا پرچم
26:19آپ کو بلند و بالا نظر
26:21آج کہتے ہیں
26:22اسلام نے ہمیں کیا دیا
26:23یہ بتائیں
26:24ہم نے کیا دیا
26:25انہوں نے تو
26:27اپنا سب کچھ
26:28تن من دن
26:30اسلام کے لیے قربان کر دیا
26:31علامہ صاحب نے ذکر کی
26:33حبشاہ کی حجرت کی
26:34مدینہ کی حجرت کی
26:35سارا کچھ چھوڑ کے
26:36بڑے بڑے امپائر
26:37بڑے بڑے مال
26:39دولت
26:39اس وقت
26:40مکہ مکرمہ کے جو
26:41پروپٹی تھی
26:42سب سے زیادہ مہنگی تھی
26:43سلمان بھائی
26:43اور یہ سارے کے سارے
26:45غریب رہی تھے
26:46سیدنا عثمان غنی تاجر
26:47سیدنا ابو بکر
26:48صدیق تاجر
26:49سید عبد الرحمان بن
26:50آف تاجر
26:50بزنسمن صاحبہ کرام
26:52لیکن قرآن نے کیا کہا
26:53آخری بات
26:54قرآن نے کہا
26:55لِلْفُقَرَاءِ
26:55الْمُحَاجِرِينَ
26:56الَّذِينَ
26:57اُخْرِجُوا
26:57مِن دِيَارِهِم
26:58وَأَمْوَالِهِم
26:59آپ ہی دنیا کے اندر جاتے ہیں
27:04امریکہ جاتے ہیں
27:04کینیڈا جاتے ہیں
27:05ہمارے پاکستان کے
27:06کراچی کے لوگ بلتے ہیں
27:08کہاں کیسے آگئے آرہے ہیں
27:10کیوں چھوڑ کے آگئے ہیں
27:11بچوں کے لیے آئیں
27:13بچوں کے فیشر کے لیے
27:14مستقبل کے لیے
27:15یہ مائیگریشن دیکھیں کیا ہے
27:17یہ اپنا سب کچھ قربان کر کے
27:20اپنی آخرت کو سوارنے کے لیے
27:22حضور کے پاس
27:22یہ گواہی میرے گھر کی نہیں
27:24قرآن کہتا ہے
27:25فرمایا
27:32کوئی اس مائیگریشن کا مقصد نہیں
27:33مقصد یہ ہے
27:34کہ بس ہمارا رب راضی ہو جائے
27:36اس کا حبیب راضی ہو جائے
27:38اس کے دین کے سر بلندی ہو
27:39سبحان اللہ
27:40حضرت کیا بات ہے
27:42سبحان اللہ
27:43ہمارے ساتھ
27:44اللہ محافظ ہوئے
27:45سحمد لخشبتی موجود ہے
27:47کیا آپ نے
27:48حضرت معاذ اور معوض
27:49یاد دلا دیا
27:50اور حضرت سمورہ کا ذکر
27:51آپ نے جو کیا
27:52حضرت رافے
27:53رافے تشریف لائے
27:55پھر حضرت سمورہ تشریف لائے
27:56انہوں نے کہا
27:57بھئی رافے سے میری کشتی کروا دیں
27:58یہ پیشن ہے
27:59یہ جنون ہے
28:00اور بچے بچے کے اندر
28:03انجیکٹ کیا گیا ہے
28:04سبحان اللہ
28:04محبت رسول کی گھٹی پلائی گئی
28:07ماں انہیں کہا
28:08کہ بیٹا
28:09ماں بعد میں ہے
28:10رسول پہلے
28:11یاد رکھنا یہ بات
28:12تمہارے ماں
28:13تمہارے باپ
28:14تم سے تب راضی ہیں
28:15جب تم سے اللہ کا رسول راضی ہے
28:17آج کل
28:17جو بچوں کے شکوے ہیں
28:19وہ یہ ہے نا کہ
28:19ماں کی بھی شکوے ہیں
28:20کہ جی بچے بانتے نہیں ہیں
28:22تو
28:22ماں کیسی تھی
28:23تو بچے کیسے تھے
28:25یہ بہترین
28:26ایک تربیتی نشست ہو رہی ہے
28:27میں سمجھتا ہوں
28:28تو آپ گفتگو فرما رہے ہیں
28:30ہماری
28:30مورل ویلیوز ہیں
28:31جو ہم بول چکے ہیں
28:33اسی وجہ سے
28:33ہم
28:34بات وئی ہے نا
28:35دین سے دوری
28:36رسول اللہ سے دوری
28:37اس نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا
28:38بہرحال
28:38آج اسلام سر بلندے
28:40حضرت نے فرمایا
28:41یہ انہی قربانیوں کا صدقہ ہے
28:42حضرت
28:43حضرت نے نو عمر
28:44جو صحابہ ہیں
28:46اور بچے ہیں
28:47ان کا جنون بتایا
28:48میں تو
28:50ان مسلم خواتین کو بھی
28:51کسی صورت نہیں بھول سکتا
28:53کہ جن کا شوق
28:54جن کا ذوق
28:55جن کا جنون اپنی طرف ہے
28:56اور اس میں حضرت ام ام امارہ
28:58انہیں تو کسی صورت نہیں انسان فرمایا
29:00میں چاہتا ہوں یہ
29:01احد کے میدان میں
29:02ہماری مسلم خواتین صحابیات کا
29:04کیا کردار ہے
29:05ام ام امارہ کے قدموں پہ
29:08ہمارے بچے
29:09ہم سب قربان
29:10آمین
29:10یا رب العالم
29:11اور میدان احد میں
29:13اس خاتون کو بھی
29:14کوئی نہ بھولے
29:15کہ جس کا بچہ مارا گیا
29:16شہر مارا گیا
29:18اور باپ مارا گیا
29:19ہر دفعہ
29:20اسے ایک لاشے کی خبر ملی
29:22کہا پہلے یہ بتاؤ
29:24کہ مصطفیٰ کی
29:24رسول اللہ کہاں ہے
29:26کیسے ہیں
29:27جب کہا حضور سلامت ہیں
29:29کہا پھر میرا سب کچھ سلامت
29:31یہاں بات ہے
29:32سبحان اللہ
29:32اور یہ ام امارہ بنو خزرج
29:36بنو نجار
29:37جنہیں حضور کے آنے کی
29:39سب سے زیادہ خوشی تھی
29:40اور یہ بیت اقبہ ثانیہ میں
29:44مصب بن امیر کے ساتھ
29:46شریک ہوئی تھی
29:47کہ میں بھی مسلمان ہوئی ہوں
29:49مجھے ڈیوٹی دیں کرنا کیا ہے
29:51ایسی متحرک اور مجاہدہ خاتون تھی
29:54اور جب حضور مدینہ میں آئے
29:57تو حضور کی خدمت میں رہنا
29:58اور پھر جب میدان احد سجا
30:01تو مشکیزہ اٹھایا اور پہنچ گئی
30:03احد میں یہ
30:04جب تک پانسہ پلٹا نہیں تھا
30:07ام امارہ پانی پلا رہی تھی
30:08کہ پانی پیو پانی پیو
30:11خود ان کا بیان ہے یہ
30:12کہتی ہیں جب پانسہ پلٹا نہ
30:15تو میں نے دیکھا
30:17حضور علیہ السلام کے خیمے کی طرف
30:19کافروں کی نظر جا رہی ہے
30:21اور تیاریاں ہو رہی ہیں
30:22کہ یہاں مرکز کو گرانا ہے
30:24کہا میں نے مشکیزہ پھینکا تلوار نکالی
30:27اب مشکیزہ کا کام نہیں ہے
30:30کہتے ہیں میں نے تلوار نکالی
30:32اپنا وہ دفاعی سامان اٹھایا
30:34اور میں حضور کی طرف بھاگی
30:36اور کہا واقعی لوگ
30:37حضور کی طرف دوڑ رہے تھے
30:39کافر مارنے کے لئے
30:40کتنوں کو میں نے راستے میں روکا
30:42میں کبھی حضور کے دائیں جاتی
30:45کبھی حضور کے بائیں آتی
30:47کبھی حضور کے پیچھے آتی
30:48میں نے ایک بندے کو
30:50حضور کی طرف بڑھنے نہیں دیا
30:51وہی بدبخت ابن کمیہ
30:54جس نے مصب بن عمیر کو مارا تھا
30:57بڑا مضبوط کافر تھا
30:59کہا وہ حضور کی طرف بڑھ رہا ہے
31:01اور میں راستے میں آکے کھڑی ہو گئی
31:03کہا میرے مقابلے میں بہت سخت تھا وہ
31:05لیکن میں نے کہا
31:06اس کو جانے نہیں دوں گی
31:07یا ماروں گی
31:08کہا اس نے میرے اوپر وار کیے
31:11کبھی میری گردن کا گوش کٹا
31:12کبھی میرا بازو کٹا
31:14کبھی کیا
31:15میں نے ابن کمیہ کو آگے نہیں بڑھنے دیا
31:17کہا میں جب اس پہ وار کرتی
31:19تو اس نے زیرہ پہنی ہوئی تھی
31:20اس کو لگتی نا
31:21میں نے کہا کیا کروں اس کا
31:24میں کیا کروں اس کا
31:25یہ میرے رسول کی طرف بڑھ رہا ہے
31:27کہتی ہیں پھر میری نظر
31:30اس کے گھوڑے پہ گئی
31:31میں نے اس کے گھوڑے کی ٹانگیں توڑی
31:33کٹ دی اس کی ٹانگیں
31:35جب اس کے گھوڑے کی ٹانگیں کٹی
31:37تو ابن کمیہ کو خدا نے اٹھا کے
31:39کسی گھاٹی میں پھینک دی
31:40نظر ہی نہیں آیا
31:42کہا میں نے حضور کی طرف
31:45بڑھنے نہیں دیا
31:46اور حضور کا بیان دیکھیں
31:49کیا ہے
31:49حضور کیا کہتے ہیں
31:51حضور کہتے ہیں
31:52اور حضور کہتے ہیں میرے بچوں
31:59جب میں زخمی ہو کے گر پڑی
32:00حضور نے میرے بچوں کو کہا
32:02ماں کو سنبھالو
32:03حضور نے پھر ایک دن ان سے کہا
32:06امہ امارا چاہتی کیا ہو
32:07کیا چاہتی ہو
32:10تم نے دنیا میں سب کچھ
32:12مجھ پہ نصار کر دیا
32:14چاہتی کیا ہو
32:14آپ چاہت دیکھیں
32:16صحابیہ کی
32:17اور امت کی ماں کی
32:18چاہت دیکھیں
32:19آپ جو آپ نے کہا
32:20امہ امارا کہتی ہے
32:22یا رسول اللہ
32:23مجھے جنت میں
32:24اپنے پڑوس میں
32:26گھر عطا کر دے
32:27کہا امہ امارا دے دی
32:29ہے
32:29سبحان اللہ
32:31کہ حضور اب زندگی میں
32:32کسی پریشانی کا
32:34مجھے مسئلہ نہیں ہے
32:35جیسی بھی زندگی
32:37گزر جائے
32:38مجھے جنت میں آپ کے ساتھ رہنا ہے
32:40سبحان اللہ
32:41یہ ان کا جذبہ تھا
32:42ان ماں کا
32:43حضرت عمر
32:44حضرت ابو بکر
32:45ان کی برکت لینے
32:46ان کے گھر پہ آتے تھے
32:47جب سب سے قیمتی چادر
32:49حضرت عمر کو ملی نے
32:50سب سے جلیل القدر صحابہ
32:53کہتے تھے
32:54امہ امارا سے دعائیں لینے جا رہے ہیں
32:56جب حضرت عمر کے پاس
32:58سب سے قیمتی شاہ لائی نہ
32:59کسی نے کہا
33:00بہو کو دے دیں
33:01بیٹی کو دے دیں
33:02کہا میں اس کو دوں گا
33:04جس کے بارے میں
33:04حضور نے کہا تھا
33:05کہ اہد میں میرے دائیں
33:07بھائے امہ امارا نظر آئی
33:08سب سے قیمتی شاہ لے جا کے
33:10حضرت عمر نے امہ امارا کو پیش کی
33:12یہ آپ کا حق بنتا ہے
33:14آپ جیسی ہمارے درمیان
33:16کوئی نہیں ہے
33:16اللہ اکبر
33:17اللہ اکبر
33:18یہ وہ خاتون ہیں
33:19جنہوں نے
33:20میدان اہد میں
33:21رسول اللہ کا دفاع کیا
33:23اللہ اللہ
33:24اگر آج
33:25امت کی ماں بہنیں پوچھتی ہیں
33:27کہ ہمیں یہ دے دو
33:28ہمارے حقوق دے دو
33:29ہمیں یہ نہیں ملا
33:31یہ نہیں ملا
33:31تمہیں کیا پتہ
33:33امہ امارا کون تھی
33:34کون تھی
33:35اللہ
33:35یہ مشن ہے
33:36آج امت کے حضور کا دفاع کرو
33:38حضور کے دین کا دفاع کرو
33:40خدا کی قسم
33:41ورنہ امہ امارا کا سامنا نہیں کر سکیں
33:43بلکل صحیح
33:44بہت شکریہ
33:44مفتی صاحب قبلہ
33:46حضرت صاحب
33:47آپ حضرات نے آج
33:48بہت سہر حاصل
33:49بہت خوبصورت کلام کیا
33:51میں حضرت امہ امارا
33:52کا ذکر سن رہا ہوں
33:53میں حضرت علامہ
33:55علاقہ صاحب سے جب
33:56حضرت امیر حمزہ کی
33:57وہ کیفیت سن رہا ہوں
33:58کہ رسول اللہ
33:59صلی اللہ علیہ وسلم
34:00فرمارے
34:01کہ میں چاہتا ہوں
34:02اسی کیفیت میں
34:03برہوز حشر قیامت کے دن
34:05امیر حمزہ
34:06کا میں لا شرب کے حضور
34:07لے کر
34:08کھڑا ہو جاؤں
34:09آپ اندازہ لگائیے
34:10کہ ایک پتھر
34:12جب حضور سے محبت کرتا ہے
34:13ایک پتھر
34:14رسول اللہ
34:15جب اس پتھر
34:15کو نہیں چھوڑتے
34:16بولتے
34:16تو سوچئے
34:17یہ وہ تن ہے
34:18جو رسول اللہ
34:20کے لیے
34:20ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے
34:22انہوں نے
34:23اپنے تن کا
34:23کوئی حصہ نہیں چھوڑا
34:24ایک عورت
34:25ایک عورت ہے
34:27جس کا ہاتھ کٹ گیا
34:28جس کی گردن
34:29کا گوشت نکل گیا
34:30مگر اس نے
34:31رسول اللہ پہ آنچ
34:32نہیں آنے دی
34:32کیا پروٹیکشن
34:34وال بن کے
34:35کھڑی ہوئی
34:35حضور کے آگے
34:36اور آج ایک عورت
34:37حضور کے
34:38دین کے اندر
34:40ترمیم کی قائل
34:41بنتی ہے
34:41جدت کی قائل
34:43بنتی ہے
34:43اور اس کے اندر
34:44توجیہ کی قائل
34:45بنتی ہے
34:45اور نئے ذہنوں
34:46کی طرف مائل ہوتی ہے
34:47رسول اللہ کو
34:48چھوڑ کر
34:48یہ کون عورت ہے
34:50اور وہ کون عورت تھی
34:51حضرت خولہ کا ذکر
34:52بھی سنیں
34:53کہ حضرت خولہ کی
34:54جب بات آتی ہے
34:55ان کی تیر اندازی
34:56وہ دوران جنگ بھی
34:58ان کی نماز کا
34:59قضا نہ ہونا
34:59ان کی پنکچولیٹی
35:01ان کی سٹریٹیجی آف وار
35:03یہ عورتیں تھی
35:04ہمارے لئے
35:05سیمبولک ویمنز
35:06کہ جنہیں
35:07سیمبولکلی
35:08ہم نے پہچاننا تھا
35:09ان کی لیگیسی
35:10کو پکڑنا تھا
35:11ہم یہ لوگ تھے
35:13اور اب ہم کیا لوگ ہیں
35:14ہمیں سمجھنا ہے
35:15کہ کن لوگوں سے
35:16اللہ رب العزت نے
35:18کن کے قربانیوں سے
35:19کن کے خون سے
35:20کن کے گوشت سے
35:21کن کے ٹکڑوں سے
35:22اللہ رب العزت نے
35:23یہ دین ہمیں
35:24اتنی سہولت
35:25اور آسانی سے
35:25تا فرمائے
35:26آج سر اٹھا کے چل رہے ہیں
35:27مسلمان دنیا میں
35:28وہ اسی وجہ سے
35:29کہ ان لوگوں نے
35:30قربانیاں دی
35:31ہم یہ تھے
35:32ہم
35:32defensive
35:33لوگ تھے
35:34تب
35:35رسول اللہ کی امت
35:36کبھی بھی جنگ میں
35:36پہل نہیں کرتی
35:37کبھی بھی پہل نہیں کرتی
35:38کبھی بھی جنگ
35:39مسلط ہو جائے
35:40تو پھر یہ
35:40اپنا defense
35:42جو پیش کرتی ہے
35:42وہ پوری
35:43دنیا کے
35:44افسانوں میں
35:45کہانیوں میں
35:46نمائع سنہری
35:47گولڈن ورڈز
35:48میں لکھا گیا ہے
35:49اور لکھا جاتا رہے گا
35:50انشاءاللہ
35:51آپ سے پھر ملاقات ہوگی
35:53ایک
35:53موضوع کے ساتھ
35:54اصحاب
35:55احد کو
35:56رسول اللہ کی
35:57تمام جانی ساروں کو
35:58خصوصاً
35:59حضرت امیر حمزہ کو
36:00اور جتنے
36:01اصحاب کا ذکر ہو
36:02اور خصوصاً
36:02حضرت امیر حمارہ کو
36:03ہم سلام اور خراج پیش کرتے ہیں
36:05اور ان سے
36:06اپنے لئے
36:07خیرات مانگتے ہیں
36:09بھیک مانگتے ہیں
36:10اللہ ان کے صدقے
36:10ہمیں ان کا فضل
36:12اور ان کا رنگ اتحا فرمائے
36:14السلام علیکم
36:15ورحمت اللہ وبرکاتہ
36:17موسیقی
36:47موسیقی

Recommended