Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Dawat Ya Tabahi - دعوت یا تباہی - Dr. Zakir Naik - Part 2 of 4

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کبھی بھی آپ کی تعریف ہوتی ہے یا اوچہ اوضہ آپ کو ملتا ہے اس کے ساتھ ذمہ داری ہونا ہی چاہیے
00:06اللہ سبحانہ وتعالی فرماتے قرآن میں
00:09کنتم خیرہ امت نقلیدت لنناس
00:12او مسلمانوں آپ سارے جہاں میں سب سے بہترین امہ ہیں
00:18جب اللہ سبحانہ وتعالی فرماتے ہیں کہ ہم خیرہ امہ ہیں
00:21ہمیں اتنا اتنا اوچہ اوضہ دیا گیا ہے
00:25ہم خیرہ امہ ہیں
00:26کیا اس کے ساتھ ذمہ داری نہیں ہے
00:29ذمہ داری اسی آیت میں بیان کی گئی ہے
00:32اللہ تعالی فرماتے ہیں
00:34کیونکہ
00:38ہمیں لوگوں کو اچھائی کے طرف بلانا چاہیے
00:43اور برائی سے روکنا چاہیے
00:45اور اللہ سبحانہ وتعالی میں ایمان رکھنا چاہیے
00:47اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں خیرہ امہ کہتے ہیں
00:50کیونکہ ہم لوگوں کو اچھائی کے طرف بلاتے ہیں
00:54اور برائی سے روکتے ہیں
00:56اور اللہ سبحانہ وتعالی میں ایمان رکھتے ہیں
00:58اگر ہم لوگوں کو اچھائی کے طرف نہیں بلائے
01:02اور برائی سے نہیں روکے
01:04تو ہم مسلمان کہنے کے لائق نہیں ہیں
01:06اگر ہم دعوت نہیں کرے
01:09لوگوں کو اچھائی کے طرف نہیں بلائے
01:11اور برائی سے نہیں روکے
01:13تو ہم خیرہ امہ کہنے کے لائق نہیں ہیں
01:16اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں یہ درجہ دیتے ہیں
01:20خیرہ امہ
01:21کیونکہ ہم لوگوں کو اچھائی کے طرف بلاتے ہیں
01:25اور برائی سے رکھتے ہیں
01:27اگر ہم لوگوں کو اچھائی کے طرف نہیں بلائے
01:30اور برائی سے نہیں روکے
01:31اگر ہم دعوت الاسلام نہیں کرے
01:34تو ہم مسلمان کہنے کے لائق نہیں ہیں
01:37ہم خیرہ امہ کہنے کے لائق نہیں ہیں
01:43اللہ سمات اللہ فرماتے ہیں سور بقرہ میں
01:46سورہ نمبر دو
01:46آیت نمبر 143
01:48کہ ہم نے آپ کو امت وست بنایا ہے
01:53ایک میڈل موسٹ کمیونٹی
01:55ایک بیچ کی قوم
01:56کیا کہ آپ
01:58لوگوں کو شہادت دے
02:00اسی طرح
02:03ہمارے رسول
02:04محمد صلی اللہ علیہ وسلم
02:05ہمارے شہادت دیں گے
02:07ہمارا فرض ہے
02:09کہ ہم
02:10اسلام کا پیغام
02:11ان تک پہنچائے
02:12جو لوگ تک اسلام نہیں پہنچا
02:15یہ ہمارا فرض ہے
02:16ہم جب عام طور پر مسلمان سے پوچھیں گے
02:22تو پوچھتے ہیں
02:24کہ اس دنیا میں
02:25آپ کو سب سے زیادہ محبت کس سے ہے
02:28میں آپ سے پوچھتا ہوں
02:30کہ آپ کو اس دنیا میں
02:32سارے جہاں میں
02:33سب سے زیادہ محبت کس سے ہے
02:35اور جواب ملیں گا
02:37کہ ہمیں سب سے زیادہ محبت ہے
02:38اللہ سبحانہ وتعالی سے
02:39ہمارے والدہ سے
02:41زیادہ ہمارے والد سے زیادہ
02:43ہمارے بیٹے سے زیادہ ہمارے اہلیہ
02:45سے زیادہ جواب ایک ہی
02:47ملیں گا سب سے زیادہ محبت کس سے
02:49کس سے
02:50اللہ سبحانہ وتعالی سے ماشاءاللہ
02:53آپ لوگ کو سب سے زیادہ محبت کس سے
02:55ماشاءاللہ
02:57الحمدللہ اچھی بات ہے کہ آپ سب لوگ
02:59کو سب سے زیادہ محبت ہے
03:01اللہ سبحانہ وتعالی سے
03:03یہ خوشی کی بات ہے
03:04لیکن مثال کے طور کے اوپر
03:07سپوز آپ
03:09آپ کے گھر سے
03:11ایک روز صبح میں نکل جاتے ہیں
03:13اور آپ گھر سے نکلنے کے بعد
03:16آپ کا پڑوسی
03:18آپ کے والدہ کو
03:20گالی دیتا ہے
03:22برے الفاظ استعمال کرتا ہے
03:25جب آپ گھر پہ شام میں واپس دھوٹیں گے
03:30اور آپ کو مانوں پڑیں گا
03:31کہ آپ کا پڑوسی
03:33آپ کے والدہ کو
03:35گالیاں دی
03:37برے الفاظ استعمال کیے
03:40آپ کو جب پتا چلیں گے
03:43تو آپ کیا کریں گے
03:44آپ کو پتا چلیں گے
03:45کب بنا بجے
03:46آپ کا پڑوسی
03:48آپ کے والدہ کو
03:49بہت برے برے گالیاں دی
03:51برے الفاظ استعمال کیے
03:53تو آپ کیا کریں گے
03:54آپ کیا کریں گے
03:57آپ کیا کریں گے
03:59ماریں گے اور کیا
04:02ماشا کیا لیں گے
04:04انتقام لیں گے
04:07ماشاءاللہ
04:08آپ اگر گھر پہ
04:10واپس لوٹیں گے
04:11آپ کو مانوں پڑیں گا
04:12کہ آپ کا پڑوسی
04:13آپ کے والدہ کو
04:14بری بری گالیاں دے رہا ہے
04:16غلط الفاظ
04:17استعمال کر رہا ہے
04:18آپ انہیں ماریں گے
04:20آپ انتقام لیں گے
04:22آپ اس کو
04:23ٹھکانے پہ لے گائیں گے
04:24ہاں کہ نہیں
04:26ملکل
04:27اس کی جررت
04:29کیسی ہوئی
04:29کہ میری والدہ کو
04:30انہیں گالی دی
04:31آپ ان کو
04:33ٹھکانے پہ لے گائیں گے
04:34اگر
04:34آپ کے پاس خود
04:36طاقت نہیں ہے
04:37تو آپ کوئی دوسرے کو
04:39بھاڑے پہ لے گائیں گے
04:41لیکن
04:41اس کو سبق سکھائیں گے
04:43سکھائیں گے کہ نہیں
04:44بے شک
04:45ہاں کہ نہیں
04:46ماشاءاللہ
04:47کیونکہ ہم
04:49ہمارے والدہ سے
04:50محبت کرتے ہیں
04:51وہ پڑوسی کی جررت
04:52کیسی ہوئی
04:53کہ میری والدہ کو
04:54غالی دی
04:54منا مجھے
04:55بری بری بات کہا
04:57ہم جب گھر پہ
04:58واپس لوٹیں گے
04:59ہم دیکھیں گے
05:00کہ ہمارے پڑوسی کے
05:02ٹھکانے لے گائیں گے
05:02اس کو سبق سکھائیں گے
05:04اگر ہم خود
05:05خود کے پاس
05:06طاقت نہیں ہے
05:07تو ہم بھاڑے پہ
05:08لوگ کو لے گائیں گے
05:09لیکن
05:09اس کو سبق سکھائیں گے
05:10سکھائیں گے
05:11ہاں کہ نہیں
05:12ماشاءاللہ
05:14الحمدلہ
05:14کیونکہ ہم
05:15ہمارے والدہ سے
05:16محبت کرتے ہیں
05:18اللہ سبحانہ وتعالی
05:19قرآن مجید نے
05:19فرماتے ہیں
05:20سورہ مریم میں
05:21سورہ نمبر انیس
05:23آیت نمبر ایٹ ایٹ
05:24وہ لوگ کہتے ہیں
05:30کہ اللہ سبحانہ وتعالی
05:33نے بیٹا جنا
05:33یہ لوگ جو کہتے ہیں
05:40کہ اللہ سبحانہ وتعالی
05:41بیٹا جنا
05:41ان نے
05:42اللہ سبحانہ وتعالی
05:44کے خلاف
05:45سب سے بری بات کہی
05:46جو شخص کہتا ہے
05:48کہ اللہ سبحانہ وتعالی
05:50نے بیٹا جنا
05:50اللہ تعالی فرماتے ہیں
05:52کہ وہ لوگ نے
05:53اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے خلاف
05:55سب سے بری گالی دی
05:56سب سے بری گالی دی
05:58اگر کوئی بھی شخص
05:59کوئی بھی انسان کہتا ہے
06:01کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے بیٹا جنا
06:03وہ شخص نے
06:04اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے خلاف
06:06سب سے بری گالی کہی
06:08اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ آگے فرماتے ہیں
06:12وَقَالُptَقَزُ الرَّحْمَانَ وَلَدَا
06:14لَقَدْ جِيْتُ مُشَہِن اِدَّا
06:16تقادو سماواتیو تفتنا منو
06:18از دو یہ جو آسمان ہے
06:20ان کے پاس آسمان کے پاس اگر
06:22ذرا بھی جذبہ ہوتا تو آسمان پھٹ اٹھتا
06:25وطن شکل عرضو یہ زمین پھٹ اٹھتی
06:27وطقیر الجبال حدہ
06:28اور یہ پہاڑ گر پڑتا
06:30اللہ تعالیٰ فرماتے کہ اگر
06:32اللہ کے خلاف کس نے بھی کہا کہ
06:34اللہ نے بیٹا جنا اس نے اللہ کے خلاف
06:37سب سے بری بات کہی
06:38اگر آسمان کے پاس جذبہ ہوتا
06:40تو آسمان پھٹ اٹھتا
06:42اگر زمین کے پاس جذبہ ہوتا
06:44تو زمین کھل اٹھتی اور یہ پہاڑ
06:46گر پڑتا لیکن ہم
06:48مسلمانوں کو کوئی اثر نہیں
06:50ہر روز
06:51ہمارے گیر مسلمان دوستو
06:54ہمارے ہندو دوست
06:57ہمارے عیسائی دوست
06:59کہہ رہے کہ اللہ نے بیٹا جنا
07:01اور ہم مسلمان مو بھی نہیں کھوڑ سکتے
07:04ہم کہتے ہیں
07:05کہ ہمیں اللہ سے سب سے زیادہ
07:08محبت ہے والدہ سے زیادہ
07:10والدہ سے زیادہ
07:11ہمارے بیٹے سے زیادہ
07:13ہر روز
07:14ہمارے پڑوسی
07:16ہمارے کلیگ
07:19جن کے ساتھ ہم کام کرتے ہیں
07:21ہمارے دوست
07:22جن کے ساتھ ہم سکول میں جاتے ہیں
07:24ہر روز
07:25ہمارے عیسائی دوست
07:26ہمارے ہندو دوست
07:29کہہ رہے ہیں
07:30کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے بیٹا جنا
07:32اور ہم مسلمان
07:33مو بھی نہیں کھوڑ سکتے
07:35کہتے ہیں کہ ہم
07:37اللہ سبحانہ وتعالی سے
07:38سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں
07:40والدہ سے زیادہ
07:42والد سے زیادہ
07:43اگر کوئی والدہ کو گالی دی
07:45تو آپ کہہ رہے تھے
07:45ہم اسے ماریں گے
07:46وہ باعث آپ کہہ رہے تھے
07:48ہم بدلہ لیں گے
07:48ہم اسے ٹھکانے پہ لے کے آئیں گے
07:50ہمارے والدہ کو
07:52کوئی اگر گالی دی
07:53تو ہم کو اس کو ٹھکانے پہ لے کے آنے گا
07:55اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
07:57قرآن میں سورہ مریم میں
07:58سورہ نمبر انیس
07:59آیت نمبر ایٹی ایٹو نائنڈی ٹو
08:01کہ یہ لوگ
08:03یہ کرسچن لوگ
08:06یہ عیسائی لوگ
08:08یہ ہندو لوگ
08:10یہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ
08:12کو سب سے بڑی گالی دیرے
08:13جب کہتے ہیں
08:14کہ اللہ نے بیٹا جنا
08:14اور ہم مسلمان
08:16مو بھی نہیں کھلتے
08:17کہنے کے لئے
08:20ماشاءاللہ کہتے ہیں
08:21کہ اللہ تعالیٰ سے
08:22سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں
08:24صرف کہنے کے لئے
08:25واللہ صرف کہنے کے لئے
08:26اصل میں
08:27ہم اللہ تعالیٰ سے
08:29محبت اتنا کرتے ہی نہیں
08:30اگر کرتے تھے
08:32جب واللہ کو
08:32کون گالی دیتا ہے
08:33تو سب لوگ کہہ رہے
08:34ہم اسے ٹھکانے پہ لے گائیں گے
08:36ہم اسے ماریں گے
08:37اگر خود نہیں کر سکتے
08:38تو بھاڑے پہ لوگ کو لے گائیں گے
08:41اور یہاں ہر روز
08:42ہر روز
08:43ہمارے گیر مسلمان دوست کہہ رہے
08:45کہ اللہ تعالیٰ نے بیٹا جنا
08:47اور ہم مو بھی نہیں کھول سکتے
08:48مو کھولنا تو بازو میں رہا
08:51ہم
08:52ان کا ساتھ میں ہاتھ بٹاتے ہیں
08:55آپ بتاتے ہیں
08:57مثال کے طور پہ
08:58جب کرسپس ہوتا ہے کرسپس
09:00کرسپس پتا آپ لوگ کو
09:01کرسپس ہاں
09:02جب کرسپس ہوئے گا
09:04تو بہت سے مسلمان بھائے
09:05ہمارے عیسائی دوست کو کہتے ہیں
09:07میری کرسپس
09:08جنہوں جب آپ کہتے ہیں میری کرسپس
09:11آپ کیا کر رہے ہیں
09:13آپ شہادت دے رہے
09:15کہ نعوذ باللہ
09:16اللہ سبحانہ وتعالی نے
09:17پچیل ڈیسیمبر کو بیٹا جانا
09:18آپ مسلمانوں شہادت دے رہے
09:22کہ اللہ سبحانہ وتعالی نعوذ باللہ
09:25پچیل ڈیسیمبر کو بیٹا جانا
09:27عیسائی لوگ کو سوداننا دوسری بات رہی
09:31ہم سودارے تو نہیں ہیں
09:33ہم ان کے ساتھ ہاتھ بٹا رہے
09:35ہم شہادت دیتے ہیں
09:38کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے بیٹا جانا
09:39اور بہت بار ہمارے ہندو دوست
09:46ہمیں بلاتے ہیں
09:48پوجہ پہ
09:49اور پوجہ پہ پرسات دیتے ہیں
09:52اور سب مسلمان جانتے ہیں
09:54کہ پرسات کھانا حرام ہے
09:56قرآن شریف میں کمس کم چار جگہ لکھا گیا ہے
09:58سورہ ماردہ سورہ نمبر پانچ آیت نمبر تین
10:00سورہ بقرہ سورہ نمبر دو
10:02آیت نمبر ہنڈینٹ سیونٹی تری
10:03سورہ انام سورہ نمبر چھے
10:05آیت نمبر ہنڈینٹ فوری فائف
10:07اور سورہ نحل
10:08سورہ نمبر سولہ آیت نمبر ایک سو پندرہ میں لکھا گیا ہے
10:11حرمت علیکم المیتت وعدم والاہم الخنزیر
10:14وما اہلالی گیر اللہ بھی
10:15آپ کے لئے حرام ہیں
10:17وہ خانہ
10:18جو مراوہ گوش ہے
10:21جو خون ہیں
10:23خنزیر کا گوش
10:24اور
10:25اس کھانے پہ
10:26جس کے اوپر
10:27اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے علاوہ
10:29کوئی اور کا نام لیا گیا ہے
10:31ہم سب مسلمان جانتے ہیں
10:33کہ جب ہندو ہمیں پرسات دیتے ہیں
10:35اس کے اوپر گیر اللہ کا نام لیا گیا ہے
10:38ہم جانتے ہیں کہ یہ حرام ہیں
10:39لیکن
10:41جب ہمارے ہندو دوست ہمیں پرسات دیتے ہیں
10:43تو ہم ان کو دن نہیں توڑنا چاہتے ہیں
10:45تو کیا کرتے ہیں
10:46بسم اللہ بول کے کھا لیتے ہیں
10:48کر بسم اللہ بول کے شراب پیں گے
10:51پرسو بسم اللہ بول کے خنزیر کا گوش کھائیں گے
10:54کیا ہو گیا ہمیں مسلم اممہ کو
10:56ہم مو بھی نہیں کھول سکتے ہیں
10:58ہمیں ڈر ہے
11:00کہ ہم مو کھولیں گے
11:02تو میرا دوست مجھ سے ناراض ہوئے گا
11:04میرے دوستی ٹوٹ جائیں گی
11:06ہمیں
11:09اللہ کے دوستی سے زیادہ پیاری ہے
11:11افسوس کی بات ہے
11:13ہمیں ڈر ہے
11:14کہ اگر
11:15جو کسٹمز میرے دکان پہ آتے ہیں
11:19جو کسٹمز
11:20دکان پہ آتے ہیں
11:22اگر میں انہیں اسلام کے بارے میں کہوں گا
11:24تو وہ کسٹمز بھاگ جائیں گے
11:26ہمیں
11:26اس کسٹمز سے زیادہ محبت ہے
11:29اللہ تعالیٰ سے زیادہ
11:31ہمیں گیر مسلمان دوستوں سے زیادہ محبت ہے
11:34اسی لئے ہم دھرتے ہیں
11:35کہ ہم مو کھولیں گے
11:37تو ان کا دل دوڑ جائیں گا
11:38ہم مو کھولیں گے
11:40تو دوستی دوڑ جائیں گی
11:41ہمیں
11:42ان کی دوستی
11:43اللہ کے دوستی سے زیادہ پیاری ہے
11:45افسوس کی بات ہے
11:46ہم مو بھی نہیں کھو سکتے
11:48اور
11:50الحمدللہ
11:51سمہ
11:51الحمدللہ
11:52اسلام کی دعوت دینا بہت آسان ہے
11:55کٹن کام
11:57لیکن صرف
11:58تھوڑی ہمت ہونا جو اور کچھ نہیں
12:01اگر کوئی میرا ہندو دوست
12:05مجھے پوجا کے لئے بنائیں گا
12:07اور ممبئی کے اندر سب سے
12:09عام پوجا ہے جو گھنیش تطورتی
12:11آپ نے سنا گھنیش تطورتی کے بارے میں
12:12سنائیں گے نہیں
12:13گھنپتی
12:15ہاں
12:16اگر میرا
12:17ہندو جاننے والا
12:19مجھے گھنپتی کے لئے بلائیں گا
12:21اور اگر مجھے پرساد دیں گا
12:23تو میں اس سے صرف ایک آسان سوال پوچھوں گا
12:26کہ اگر گنپتی کون ہے
12:27اگر گنیش کون ہے
12:29تو میرا دوست مجھ سے فرمائیں گا
12:31کہ اگر گنپتی
12:32بھگوان شیوہ
12:34لارڈ شیوہ کا بیٹا ہے
12:36اور وہ کہیں گا
12:37کہ ایک دن
12:38جب شیوہ
12:40گھر سے بھاں نکلتے ہیں
12:41تو اس کی بیوی پاروتی
12:43اپنے جسم کا میل نکال کے
12:45ایک بیٹا پیدا کرتی ہے
12:47اور اس بیٹے سے کہتی ہے
12:50کہ آپ
12:50گھر کے دروازے پہ کھڑے رو
12:52اور میں آرام کر رہی ہوں
12:54گھر میں کسی کو بھی اندر آنے مت دینا
12:57اور کچھ دن بعد
12:59جب شیوہ اپنے گھر پہ لوٹتا ہے
13:01اور وہ گھر میں داکن ہونا چاہتا ہے
13:04تو یہ لڑکا
13:05اسے رکتا ہے
13:06کہتا ہے
13:07کہ میری والدہ
13:08میری ماں
13:10آرام فرما رہی ہے
13:11آپ گھر میں نہیں جا سکتے
13:12شیوہ تیش میں آکے
13:14یہ لڑکا
13:15میرے گھر میں
13:16مجھے داکن انہوں سے روک رہا ہے
13:18تیش میں آکے اس کی گھر دن اڑا ڈالتا ہے
13:21تو میں سوال پوچھوں ہم ہندو دوست سے
13:23آپ کا بھگوان
13:25آپ کے بیٹے کو نہیں پہچان سکتا ہے
13:27جب میں تکلیف میں روں گا
13:28تو مجھے کیسے پہچانیں گے
13:29آپ کا بھگوان آپ کے بیٹے کو نہیں پہچان سکتا ہے
13:34تو میں جب تکلیف میں آؤں گا
13:37تو مجھے کیسے پہچانیں گا
13:38اور یہ کہانی
13:39continue ہوتی ہے
13:41اور اس کہانی کے اندر
13:41اتنا دور تک وہ سر چلے جاتا ہے
13:44کہ بھگوان اس سر کو واپس نہیں لے گیا سکتے تو وہ کہتے ہیں لوگوں سے کہ پہلا جانور جو آپ کے نزدیک آئیں گا اس کی گردن کٹ کے میرے پاس لے گیا ہو تو پہلا جانور جو ان کے نزدیک آتا ہے وہ ہوتا ہے ہاتھی تو ہاتھی گردن کٹتے اور شیوہ کے پاس لے گیا تو شیوہ اس ہاتھی کی گردن کو اس ہاتھی کی مونڈی کو اپنے بیٹے کے اوپر لگا آتا ہے اور وجود میں آتا ہے گنیش گنپتی
14:07میں کہوں گا یہ آپ کا فکوان ہے میرا دوست کہیں گا ارے جانے دینا ذاقر یہ تو مایوتھولی جو کہانی چھوڑنا مجھے پرسات کھانے کہ ہے آپ ثابت کر کے دکھاؤ کہ گنیش بھگوان ہے اور میں کھا سکتا ہوں
14:21یہ قرآن میں لکھا گیا ہے کہ اگر اللہ کے نام کیوں پر کچھ چیز دھی گئی ہے تو میں سے کھا سکتا ہوں اب ثابت کر کے دکھاؤ کہ یہ اللہ ہے یہ خدا ہے اور میں پرسات کھاؤں گا
14:30ارے جانے دینا ذا کے لئے صرف کہانی ہے لیکن مجھے پرسات کھانے کا ہے اب ثابت
14:36کر کے دکھاؤ کہ گنیش خدا ہے اور میں یہ کھانا کھا سکتا ہوں تو ابھی وہ بھاگ
14:42رہا میں اس کا پیچھا کر رہا ہوں ہمیں مو کھولنا چاہیے ایک آسان سوال پوچھنے
14:48کا گنیش کو نہیں اور ہمارا کام ہو جاتا ہے ہمیں اسے گالی نہیں دینے کا
14:52قرآن میں اللہ سمات اللہ فرماتے ہیں سورہ آنام میں سورہ نمبر چھے آیات نمبر ایک سو آٹھ میں
14:58کہ ریوائل نوٹ دوست پیپل ہو ورشپ گارڈ بسائید اللہ لیسٹ ان دے اگنورنٹس
15:05دیو ریوائل اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں وہ لوگوں کو گالی نہیں دینا چاہیے
15:10وہ لوگوں کو بلا بھلا نہیں کہنا چاہے وہ شخص جو اللہ کے علاوہ دوسری کسی
15:17کی عبادت کرتے ہیں کیونکہ جہالت میں وہ لوگ اللہ سبحانہ وتعالی کو
15:22گالی دیں گے ہمیں وہ لوگ کو گالی نہیں دینا چاہیے جو لوگ اللہ کے
15:27علاوہ دوسری کی عبادت کرتے کیونکہ نہیں تو یہ لوگ جہالت میں اللہ
15:33سبحانہ وتعالی کو گالی دیں گے ہمیں تو گالی نہیں دینے کا ایک آسان
15:37سوال پوچھنے ہے گنیش کون ہے اور وہ اپنا کام خود کریں گے لیکن ہمیں
15:42موہ تو کھولنا چاہیے ہم موہ کھولنے کے ڈرتے ہیں کہتے ہیں کہ
15:46اللہ سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں
15:49لیکن میرے حتاب سے تو نہیں کرتے
15:51مو کھولنے سے ڈرتے ہیں
15:53اللہ سمیت اللہ فرماتے ہیں
15:57سورہ بقرہ میں سورہ نمبر دو
15:59آیت نمبر ایک سو بیس
16:00اس کی تلاوت آج کی تلاوی میں ہوئی
16:03ولن تردہ انکل یہودو
16:05ولن نصارہ حتی تتبیو ملتیوں
16:07یہ نصارہ اور یہودی لوگ
16:10آپ سے کبھی بھی
16:11خوش نہیں ہوئیں گے جب تک
16:12آپ ان کا دین قبول نہیں کریں گے
16:15اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
16:16کہ یہ یہود و نصارہ
16:18آپ سے کبھی بھی خوش نہیں رہیں گے
16:20جب تک آپ ان کا دین قبول کریں گے
16:23اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
16:24سورہ بقرہ میں سورہ نمبر دو
16:25آیت نمبر ایک سو گیارہ میں
16:27وہ کہتے ہیں
16:33یہود و نصارہ
16:34کہ آپ مسلمان لو
16:35کبھی بھی جنت میں نہیں جائیں گے
16:38آپ کتنی بھی عبادت کرو
16:40سلا پڑو روز پانچ ٹائم
16:42حج پہ جاؤ
16:44رمضان میں روزہ رکھو
16:46آپ لوگ کبھی بھی جنت میں نہیں جائیں گے
16:48سلا پڑو
16:49آپ کے ماتے کے اوپر اگر
16:51مارک بھی آئیں گا
16:52نشانی بہیں گے

Recommended