Kia Qur'an Ko Samaj Kar Parna Zarori Hai - Dr Zakir Naik - Part 02
Category
📚
LearningTranscript
00:00نماز پڑھنے کے لئے
00:01اور اگر چند منٹ باقی ہے
00:03دس منٹ باقی ہے
00:03تو زائنے کرتے ہیں
00:04کیا کرتے ہیں
00:05فوراں قرآن مجید کو لیتے
00:06اور پڑھنے لگتے ہیں
00:08جب اکامت ہو جاتی ہے
00:12قرآن مجید کو لکھنے لگتے ہیں
00:14ہماری مسجد میں بھی آپ دیکھیں گے
00:16چند لوگ قرآن مجید پڑھتے ہیں
00:17لیکن صرف
00:18سب سے پہلی صف میں
00:20اول صف میں
00:21دوسری صف میں آپ دیکھیں گے
00:23نہیں کیوں
00:23دوسری صف میں
00:25اگر کوئی قرآن مجید پڑھیں گا
00:26تو کوئی آگے ٹوکیں گا
00:28اس کی پیٹ قرآن مجید پہ حرام
00:31آپ قرآن مجید کو پیٹ نہیں دکھا سکتے
00:35اور اگر آپ قبلے کے طرف
00:38پیٹ کر کے قرآن مجید پڑھیں
00:39وہ بھی حرام
00:40میں مسجد حرام
00:42الحرم میں مکہ میں کئی بار گیا ہوں
00:45اور وہاں بچوں کو قرآن پڑھایا جاتا ہے
00:48روز
00:48دیکھاؤں میں استاد
00:50کا مو قبلے کے طرف
00:52اور سب بچے استاد کو دیکھ کے پڑھ رہے
00:54کدھر بھی نہیں لکھا ہے
00:55کہ قعبہ کو پیٹ کر کے قرآن مجید نہیں پڑھ سکتے
00:58اور اکثر لوگ جب
01:00بیٹھتے قرآن مجید پڑھنے کے لئے
01:02تو صف میں بیٹھے رہتے
01:03ان کی پیٹ قرآن مجید کی طرف ہے
01:05یہ ہمارے خود کے بنائے ہوئے شرائط
01:07لگاتے قرآن مجید پڑھنے کے لئے
01:10خود کے شرائط
01:11جو قرآن مجید کا مقصد افوت ہو جاتا ہے
01:14کمس کم قرآن مجید تو پڑھو
01:16میں ایک چھٹکلا سننا چاہتا ہوں آپ کو
01:18ایک اپنے ہندوستان کے اچھے کاری تھے
01:22بہترین کاری
01:23جو جاتے ہیں سعودی عربیہ
01:25اور اس وقت
01:26مغرب کی سلاح کا وقت تھا
01:29تو وہ سعودی حضرت جانتے تھے
01:32کہ اچھے کاری ہے
01:33تو بولے کاری صاحب
01:34آپ یہ محمد کرو
01:35تو کاری صاحب
01:37مغرب کی سلاح میں
01:39پڑھتے ہیں
01:41سور یوسف کی آیت
01:43اور
01:45نماز ختم انہوں پر سلام پھرتے
01:48تو اس وقت
01:50ایک عرب ایک سعودی
01:52وہ کاری کو دیکھ کے مسکر آتا ہے
01:54تو کاری صاحب پوچھتے
01:56کیا میرے قرآن پسند نہیں آئیں
01:58تو عرب کہتا ہے
02:00کہ قرآن تو بہت پسند آئے
02:01لیکن میں سوچ رہا تھا
02:03کہ نماز میں
02:04آپ نے یوسف علیہ السلام
02:06کو کوئے میں ڈالا
02:08لیکن نماز کے پہلے
02:09کوئے کے باہر کیوں نہیں نکالا
02:10ابھی جو لوگ
02:15قرآن مجید کو ترجمے کے ساتھ
02:16پڑھ چکے
02:17وہ چھٹکلے کو سمجھیں گے
02:18جو نہیں پڑھ سکے
02:19وہ نہیں سمجھیں گے
02:20جو لوگ قرآن مجید کو
02:22ترجمے سے نہیں پڑھیں
02:23میں کہنا چاہتا ہوں
02:24کہ قرآن مجید میں
02:25ذکر آتا ہے
02:26یوسف علیہ السلام کا
02:27اور آپ پڑھ چکے ہوں گے
02:28کہ سور یوسف میں
02:31یوسف علیہ السلام کے
02:32بھائی
02:34سب مل کے
02:35یوسف علیہ السلام کے خلاف ہوتے
02:38اور اسے ڈالتے ہیں قوے میں
02:40سوچتے ہیں کہ قوے میں ڈالیں گے
02:42ابھی ہمار جائیں گا اور چلے جاتے ہیں
02:44لیکن اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو
02:46بچانا ہوتا تو ایک کافلہ آتا ہے
02:48اور اسلام کو
02:49کوے کے پاہر نکالتا ہے
02:51تو یہ سعودی پوچھتے ہیں
02:53کہ آپ نے سلام اسلام کو
02:56کوے میں تو ڈالا
02:57لیکن سلا کے پہلے کوے سے بھار کیوں
02:59نہیں نکالا
03:03اللہ سبحانہ و تعالیٰ
03:04فرماتے ہیں سورے محمد میں
03:06سورہ نمبر 47
03:08آیت نمبر 24 میں
03:11کہ آپ قرآن کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے
03:15یا آپ کی دل پہ تعلے لگے ہیں
03:18اللہ تعالیٰ فرماتے
03:20کہ آپ قرآن کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے
03:23یا آپ کی دل پہ تعلے لگے ہیں
03:25اللہ تعالیٰ فرماتے
03:27سورہ بقرہ میں سورہ نمبر 2
03:28آیت نمبر 169 میں
03:31کہ اگر
03:33آپ چھپائیں گے وہ آیت
03:36جو نازل کی گئی ہے
03:39اور جو ہدایت اللہ تعالیٰ نے صاف کیا ہے قرآن میں
03:42تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی لانت ہوئی ہے آپ پہ
03:45یعنی آپ قرآن مجید کے آیتوں کو مت چھپاؤ
03:49جو اللہ نے ہدایت دی اسے مت چھپاؤ نہیں
03:51تو اللہ تعالیٰ آپ پہ لانت برسائیں گے
03:54اور اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں سور فرقان میں
03:57سور نمبر پچیس آیت نمبر تیس میں
04:00محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہیں گے
04:02کہ اے رب یہ میرے لوگ ہیں
04:06یہ میرے لوگ ہیں جو قرآن کو نہ سمجھ سکے
04:14میں قرآن کو فولش نانسن جیسا لیا
04:16قرآن کو پڑھنے کے دو طریقے ہوتے
04:20ایک ہے تذکرِ قرآن
04:22ایک ہے تذکرِ قرآن
04:23تذکرِ قرآن ہے نیق قرآن کو پڑھنا
04:28عام طور پر پڑھنا
04:30اور جو ہم عربی میں بھی کر سکتے اور ترجمے
04:35کے ساتھ بھی کر سکتے ایک ہوتا ہے تذکرِ قرآن
04:39معنی پہ تدبر کرنا
04:41تذکرِ قرآن کرنا تو انسان کے لئے آسان ہے
04:48تدبرِ قرآن کرنا بہت اہم ہے
04:51جو عربی زبان سے اور بہتر کر سکتے
04:54ترجمے کے ذریعے بھی کر سکتے
04:56لیکن اتنے بہترین طریقے سے نہیں
04:59جیسے آپ عربی زبان سے کر سکتے
05:02کیونکہ عربی زبان
05:03اتنی اونچی زبان ہے
05:05اتنی اچھی زبان ہے
05:07اگر آپ جانے
05:09ترجمہ میں وہ لطف نہیں آئیں گا
05:12تو تذبورِ قرآن
05:14آپ بہتر کر سکتے
05:16عربی زبان جاننے کے بعد
05:17اور
05:19اکثر آپ کتاب کوئی پڑھیں گے
05:22ایک بار پڑھیں گے دو بار پڑھیں گے
05:24تیسری چوتھی بار میں آپ تھک جائیں گے
05:26لیکن قرآن مجید اگر
05:28ہزار بار بھی پڑھیں گے
05:29ایک ہزار ایک بار پڑھیں گے
05:31پھر بھی آپ کو مزائیں گا
05:33پھر بھی آپ لطف اٹھائیں گے
05:34پھر بھی آپ ہدایت پائیں گے
05:35کیونکہ
05:37ہر قرآن کی آیت کے
05:39الگ پہلو ہے
05:41قرآن مجید
05:42ایک ہی آیت
05:43ایک عام انسان پر پیچھا جاتی ہے
05:47اور ایک عالم کو بھی
05:49جتنی بار آپ قرآن مجید پڑھیں گے
05:53سمجھ کے
05:54اتنی بار
05:55آپ کو اور مزائیں گا
05:58آپ کو اور ہدایت ملیں گے
06:00آپ کبھی بھی نہیں تھکیں گے
06:01اسی لئے
06:03ہر مسلمان
06:04کے گھر میں قرآن مجید ہونا فرض ہے
06:07نہ کہ صرف عربی زبان میں
06:09لیکن اگر عربی زبان نہیں جانتے
06:12آپ سمجھنا
06:12تو فرض ہے
06:13کہ آپ قرآن مجید کا ترجمہ
06:16اپنے گھر میں رکھے
06:17اس زبان میں
06:19جو زبان میں آپ کو مہارت ہے
06:20اگر اردو میں مہارت ہے
06:22تو اردو میں رکھئے
06:23ہندی میں مہارت ہے
06:24تو ہندی میں رکھئے
06:25انگلیش میں مہارت ہے
06:26تو انگلیش میں رکھئے
06:27گجراتی میں مارا تھے تو گجراتی میں رکھیں
06:29لیکن فرض ہے
06:30کہ آپ کے گھر میں قرآن مجید کا ترجمہ ہونا چاہیے
06:33اور اسے روز آپ کو پڑھنا چاہیے
06:35سب سے بہترین توفہ
06:38اگر آپ کسی کو دے سکے
06:40وہ ہے قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ
06:43چاہے شادی کا موقع ہو
06:45چاہے آپ کا دوست نیا گھر لیا ہے
06:47یا نئی آفیس میں جا رہا ہے
06:49سب سے بہترین توفہ ہے
06:51قرآن مجید کا ترجمہ
06:53گریب انسان بھی اسے پسند کریں گا
06:56اور امیر بھی اسے پسند کریں گا
06:59اور سب سے بہترین توفہ
07:02آپ اپنے بچوں کو دے سکتے ہیں
07:05وہ ہے قرآن مجید
07:06اور یہ توفہ
07:08اس کی زندگی کے آخری دن تک
07:11اسے ہدا دیتا رہیں گا
07:13اکثر ہم مسلمان
07:15ہمارے بچوں کو
07:17قرآن مجید پڑھنا سکاتے ہیں عربی میں
07:19لیکن
07:21ہم یہ نہیں ضروری سمجھتے تھے
07:24کہ ہمارے بچوں کو
07:26عربی زبان آنا چاہیے
07:29عربی تو پڑھ سکتے ہیں
07:30لیکن عربی سمجھ نہیں سکتے
07:33اور ہمارے والدین
07:35اسے اہم نہیں سمجھے
07:38اسے ضروری نہیں سمجھے
07:39کہ ہمیں عربی زبان سکھائے
07:41لیکن آج
07:43ہمیں اہد لینا پڑھیں گا
07:45ایک وعدہ لینا پڑھیں گا
07:47کم از کم
07:47ہم ہمارے بچوں کو عربی زبان سکھائے
07:50عربی زبان سکھائے
07:53تاکہ
07:54وہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا آخری پیغام سمجھ سکے
07:59اور اس پہ عمل کر سکے
08:01اور یہ تحفہ
08:02آپ اپنے بچوں کو دیں گے
08:05عربی زبان سکھانے کا
08:07اور اس کے ساتھ قرآن مجید دینے کا
08:09یہ سب سے بہترین تحفہ ہوں گا
08:11ہمارے والدین اسے اہم نہیں سمجھے تھے
08:15اسے ضروری نہیں سمجھے تھے
08:17لیکن آج ہمیں وعدہ لینا ہوں گا
08:20کہ کم از کم ہم ہمارے بچوں کو عربی زبان سکھائے
08:25میں جانتا ہوں
08:27کہ میں چھوٹا تھا دائی ہوں
08:30میں عربی زبان نہیں جانتا ہوں
08:33تھوڑی بڑی شوئی شوئی ادھر ادھر
08:35میں جانتا ہوں
08:37کہ عربی زبان جاننا کتنا اہم ہے
08:40اسی لیے میں نے میرے تینوں بچوں کو عربی زبان سکھائی
08:45تین سال کے عمر سے سکھائی
08:47میری بیٹی تیرہ سال وہ بھی عربی زبان جانتی ہے
08:50میری بیٹی جو پندرہ سال وہ بھی جانتی ہے
08:52اور میرا بیٹا جو ستہ سال کا وہ بھی جانتا ہے
08:54عربی زبان جانتا ہے اور تینوں حفاظ ہے ماشاءاللہ
08:58اکثر ہمارے مدرسے میں حافظ بناتے ہیں
09:03حفظ کرتے ہیں قرآن
09:05لیکن قرآن سمجھ نہیں سکتے
09:07حفظ کرنا اچھی بات ہے
09:09الحمدللہ
09:09میں یہ نہیں کہتا ہوں غلط بات ہے
09:10بہت اچھی بات ہے
09:11انشاءاللہ آپ کو ثواب ملے گا
09:13لیکن اگر حفظ کے ساتھ
09:16انہیں عربی زبان سکھا ہے
09:18تو سونے پہ سوہ گیا
09:20انشاءاللہ امید ہے
09:24کہ ہماری دوسری نسل
09:26جو قرآن کو حفظ کریں گی
09:29جو عربی زبان جانیں گی
09:30اور قرآن پہ عمل کریں گی
09:33ہم سے کئی گناہ اچھی ہوگی
09:35اسی لئے اسی
09:36سکول ہم نے قائم کی
09:38بمبئی میں
09:39تاکہ ہمارے سکول سے جو طلبہ
09:42فارغ ہوں گے
09:43زاکر نائک میار تو ہی نہیں
09:46لوگ کہتے ہیں زاکر نائک بننے کے
09:47زاکر نائک ایک ناچیز ہے
09:49وہ تو بولتے بولتے
09:51اللہ تعالیٰ نے مجھے سٹیج پہ لے گیا
09:53میں تو حق لاتا تھا
09:54ارے آپ کی محبتیں جو آپ کیاں کھیچ لائیے
09:57لیکن انشاءاللہ
09:59جو اگلی نسل
10:00فیوچر جنریشن
10:01نیکس جنریشن
10:02جو بنیں گی
10:04وہ انشاءاللہ عربی زبان پہ
10:06اگر مہارت رکھی
10:07اور پھر حفظ کریں
10:09اور پھر دعویٰ کریں
10:10تو انشاءاللہ انشاءاللہ
10:12وہ اور اوچائے پہ جائیں گی
10:14آپ
10:17اپنے گھر میں
10:18ہر روز قرآن پڑھنا چاہئے
10:20اور ساری فیملی ممبرز کے لوگ
10:25سارے خاندان کے لوگ
10:26اکھٹھا ہو کے پڑھ سکتے
10:28چاہ کیلے پڑھو
10:29اکھٹھا پڑھو
10:30لیکن ایک وقت تاہی کرو
10:31ہو سکتا فجر کے بعد
10:33ہو سکتا عشاء کے بعد
10:34جو وقت
10:35میں آپ کو زیادہ فرصت ہے
10:36ہر روز
10:37آپ قرآن پڑھو
10:39ترجمے کے ساتھ
10:40اگر زیادہ نے پڑھ سکتے
10:42کم از کم
10:42ایک رکو پڑھو
10:43ایک رکو روچ پڑھیں گے
10:45ترجمے کے ساتھ
10:46تو انشاءاللہ
10:48دیڑھ سال میں
10:48قرآن مجید مکمل ہو جائیں گا
10:50یہ کم سے کم کی بات کر رہا ہوں
10:52آپ
10:54اپنے ادارے میں
10:55آپ جو تجارت کرتے ہیں
10:58آپ کے جتنے ملازم ہیں
11:00ان کے اوپر فرض کر دو
11:03قرآن مجید پڑھنے کے لئے
11:04ہمارے اسلامی
11:05ریسرش فانڈیشن میں
11:06ممبئی میں
11:08وہاں
11:10تقریباً
11:10ماشاءاللہ
11:10چار سو سے زیادہ ملازم ہیں
11:12فرض ہے
11:13کہ سب سے پہلی چیز
11:15جب وہ آئیں گے
11:16اپنا انگوٹہ دالیں گے
11:18ٹائم ماشین پہ
11:18تو ٹائم ریجسٹر ہو جاتا ہے
11:20کون سے وقت آئے
11:21سب سے پہلی چیز کریں
11:23وہ یہ ہے
11:24کہ قرآن مجید کو
11:26ترجمے کے ساتھ پڑھے
11:27کم از کم ایک رکو
11:28فرض ہے
11:29چاہے پندہ میٹ لگے
11:31چاہے بیس میٹ لگے
11:32ایک رکو تو کم از کم پڑھے
11:34دو رکو پڑھے
11:36جتنا بھی پڑھ سکتے
11:37عربی میں پڑھے
11:38اس کے ساتھ ترجمہ پڑھے
11:39لوگ کہیں گے
11:41چار سو لوگ
11:43ہر روز
11:44پندرہ سے بیس منٹ
11:46یہ تو فضل خرجی ہے
11:48آپ نہیں جانتے
11:51کہ آپ کے ملازم
11:52اگر قرآن مجید پڑھیں گے
11:53معنی کے ساتھ
11:55وہ پڑھیں گے
11:56کہ امانداری کتنی اچھی چیز ہے
11:58رشوت دینا نہیں چھے
11:59رشوت لینا نہیں چھے
12:00جھوٹنے بولنا چھے
12:02آپ کے تجارت میں برکت ہوں گی
12:04اگر گہر مسلم بھی
12:07آپ کے وہاں کام کرے
12:08اگر ترجمہ پڑھیں گے
12:09تو ہدایت پائیں گے
12:11اور جب ہی بھی وقت
12:14آپ کو ملے
12:15تو کوشش کرے
12:16کہ قرآن مجید پڑھے
12:17ایک ہوتا ہے
12:18کہ پہلے
12:19سف سے آخری تک پڑھے
12:20اگر بچ میں وقت مل گیا
12:22تو آپ انڈیکس کے ذریعے
12:24انڈیکس ہوتا ہے
12:25مثال کے طور پر
12:27قرآن مجید عبداللہ ایسیٰ
12:28انڈیکس ہے
12:28آپ انڈیکس کے جو موضوع پر
12:31پڑھنا چاہتے
12:31نصہ
12:33عورت
12:33عورت کی موضوع پر پڑھئے
12:34محمد صلی اللہ علیہ وسلم
12:36محمد صلی اللہ علیہ وسلم
12:36کا ذکر کیا
12:37قرآن مجید میں پڑھئے
12:37جو موضوع پر آپ کو
12:39انڈریسٹ ہے انڈیکس کے ذریعے پڑھ سکتے
12:40آپ قرآن مجید کو
12:42کہیں سے کھول کے پڑھ سکتے
12:43لیکن جب بھی آپ کو
12:44وقت ہے آپ قرآن مجید پڑھئے
12:46یہ آپ کو ہدایت دیں گا
12:48اور انشاءاللہ
12:49اس دنیا
13:01اگر قرآن
13:01پہاڑ پہ نازل ہوتا
13:04تو یہ پہاڑ جگ جاتا
13:07اور پردے پردے ہو جاتا ہے
13:09اللہ کے خوف میں
13:10اللہ تعالیٰ فرماتے
13:12سورہ حشر میں
13:12سورہ نمبر 69
13:13آیت نمبر 21 میں
13:15اگر قرآن پہاڑ پہ نازل ہوتا
13:18تو پہاڑ جگ جاتا
13:20اور پردے پردے ہو کے گر جاتا
13:22اللہ کے خوف سے
13:24لیکن ہم مسلمانوں کو
13:26کوئی فرق نہیں پڑھا ہے
13:27پہاڑ نشانی طاقت کی
13:29ہم مسلمانوں کے اپر
13:32اگر قرآن نازل ہوا
13:33سارے انسانوں پہ
13:35ہم مسلمان اگر پڑے
13:37اور اس سے ہدایت پائے
13:39تو انشاءاللہ انشاءاللہ
13:42یہ ہمیں فائدہ من ثابت ہوں گا
13:44اس دنیا میں
13:44اور آخرت میں بھی
13:45اور
13:48آج ہم دیکھتے ہیں
13:50دنیا بھر میں
13:51کہ مسلمان
13:53ہمیشہ نیچے دیکھے جاتے
13:55ایک وقت تھا جو مسلمان
13:57اروش پہ تھے
13:58آج ہم اروش پہ نہیں ہیں
13:59آج ہم نیچے ہیں کیوں
14:00کیونکہ پہلے
14:02ہم مسلمان
14:03قرآن اور حدیث کے قریب تھے
14:06اسی لئے ہم اروش پہ تھے
14:08آج
14:09ہم مسلمان نیچے ہیں
14:11کیونکہ ہم قرآن مجید سے
14:13دور ہوتے جا رہے ہیں
14:14انشاءاللہ
14:15اگر پھر سے
14:16ہم قرآن مجید کے قریب آئیں گے
14:18تو انشاءاللہ
14:19ہم پھر سے اروش پہ پہنچ جائیں گے
14:21میں میرے تقریب ختم کرنا چاہتا ہوں
14:26اس حدیث سے
14:27جو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے بیان کی تھی
14:31جو صحیح بخاری میں
14:32جلد نمبر چھے
14:34حدیث نمبر پانچ جس ستائیس میں
14:36حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
14:39عمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:41خیرکم من تالم القرآن
14:44وعلمہ
14:46کہ سب سے بہترین وہ ہے
14:49جو قرآن سمجھ کے پڑھتا ہے
14:51اور اس کا علم
14:53دوسروں تک پہچاتا ہے
14:55وآخر دعوان
14:56الحمدللہ رب العالمین
14:57جزاک اللہ خیران
15:05ڈاکٹر صاحب کی
15:07اپنے موضوع پر
15:09نہائی تھی
15:10پرمغز
15:12اور مکمل تقریر
15:14آپ کے سامنے ہوئی
15:16آئندہ کل
15:18ڈاکٹر صاحب کا
15:19کھلا سوال و جواب ہوگا
15:22اور پرسوں
15:23ڈاکٹر صاحب کا پھر خطاب ہوگا
15:27لیکن جیسا کہ
15:29آپ تمام
15:31حضرات
15:32بخوبی واقف ہیں
15:34کہ ڈاکٹر صاحب
15:36کے خطاب کے بعد
15:38سب سے اہم شیشن
15:41سب سے اہم نشست جو ہوتی ہے
15:44وہ سوال و جواب کی ہوتی ہے
15:46اب وقت آ چکا ہے
15:49کہ آپ
15:51جناب ڈاکٹر زاکر نیک
15:53صاحب سے
15:54روبرو ہوں
15:55اپنے سوالوں کے ساتھ
15:57یہ
15:58سوال و جواب کا مرحلہ
16:01جتنا خوبصورت
16:02اور دلچسپ ہے
16:04اس کے اتنے ہی
16:06اچھے
16:08اور مناسب
16:09کچھ وصول بھی ہیں
16:11تاکہ اس کے ذریعہ
16:12ہم صحیح مانے میں
16:14ڈاکٹر صاحب کے
16:16جوابوں سے
16:17مستفید ہو سکیں
16:19سوال و جواب کے سلسلے میں
16:21کچھ شرائط ہیں
16:23سب سے پہلی شرط یہ ہے
16:25کہ سوال کرنے والا
16:27سب سے پہلے
16:28اپنا نام
16:29اور اپنا پروفیشن
16:31یعنی پیشہ بتائے
16:33دوسری شرط
16:35یہ ہے
16:36کہ سوال مختصر ہو
16:37کوئی لمبی چوڑی
16:39تقریر نہ ہو
16:40تیسری شرط یہ ہے
16:43کہ سوال
16:44فقہی
16:46اور اختلافی مسائل سے
16:48متعلق نہ ہو
16:49چوتھی شرط یہ ہے
16:51کہ ایک وقت میں
16:53ایک ہی سوال ہو
16:54دوبارہ اگر آپ
16:55کوئی اور سوال کرنا چاہتے ہیں
16:57تو آپ کو پھر سے
16:59لائن میں جانا پڑے گا
17:00اور نمبر آنے پر
17:01آپ کو
17:02سوال کرنے کا موقع ملے گا
17:04پانچویں شرط یہ ہے
17:06کہ سوال کرنے میں
17:08غیر مسلم بھائی کو
17:10اور بہن کو
17:12ترجیح دی جائے گی
17:13اگر
17:15کسی بھی لائن میں
17:16کسی بھی مائک پر
17:18کوئی غیر مسلم
17:19بھائی یا بہن
17:21موجود نہ ہو
17:22تو پھر
17:24مسلمان
17:25بھائی
17:26یا بہن کو
17:27سوال کرنے کی
17:28اجازت ہوگی
17:29سوال کرتے وقت
17:32غیر مسلم بھائی اور بہن کو
17:34مکمل اجازت ہوگی
17:36کہ اسلام کے متعلق
17:38کوئی بھی سوال کریں
17:40وہ کر سکتے ہیں
17:42جبکہ
17:43مسلم بھائی
17:44اور بہن کے لیے
17:45یہ شرط ہے
17:46کہ وہ صرف
17:47موضوع سے متعلق
17:49سوال کریں
17:50واضح رہے
17:51کہ آج کا موضوع ہے
17:53کیا
17:54قرآن کریم کو
17:55سمجھ کر پڑھنا
17:57ضروری ہے
17:57سب سے آخری
18:00شرط یہ ہے
18:01کہ اگر
18:02کوئی سوال
18:04نامناسب ہو
18:06تو مجھے
18:07اس بات کی
18:08مکمل اجازت ہوگی
18:09کہ اس سوال کو
18:10مرد کر سکوں
18:11اب ہم لوگ
18:13مکمل
18:13ڈسیپلین کے ساتھ
18:16اس کاروائی کو
18:16آگے بڑھائیں
18:17اس کے لیے
18:18ہمارے پاس
18:19پانچ مائک ہیں
18:20تین مائک ہیں
18:22مردوں کے لیے
18:23اور دو مائک ہیں
18:25لیڈی سانی خواتین
18:26کے لیے
18:26میں درخواست کرتا ہوں
18:28میرے گیر مسلمان
18:29بھائیوں اور بھینوں سے
18:30کیا یہ سنیرہ موکہ ہے
18:32آپ اسلام کے
18:34مطالق
18:35کوئی بھی سوال
18:35پوچھ سکتے ہیں
18:36آپ
18:38چاہے تو
18:39میرے لیکچر پر
18:40تنقید کر سکتے ہیں
18:40مجھے کوئی اعتراض نہیں
18:41آپ کو اگر
18:43قرآن مجید میں
18:44کوئی غلطی لگتے ہیں
18:44تو قرآن
18:45مجید کے بارے میں
18:46سوال پوچھ سکتے ہیں
18:47آپ کو لگتا ہے
18:48اسلام کی
18:49کوئی تعلیم ہے
18:50جو آپ کو لگتا ہے
18:52کہ صحیح نہیں ہے
18:53آپ کا یہ موقع ہے
18:55آپ اسلام کے بارے میں
18:57کوئی بھی سوال
18:57پوچھ سکتے ہیں
18:58عیسائیت کے بارے میں
18:59ہندوئزم کے بارے میں
19:01یہودیت کے بارے میں
19:02میں طالب علم ہوں
19:04اسلام اور دگر مذائب کا
19:06میں سوڑنڈ ہوں
19:08اسلام اور کمپائٹ ریولیجن کا
19:10یہ آپ کا سنے رہا موقع ہے
19:11عام طور پہ مذہبی تقریر کے بعد
19:14سوال جواب کا کھلا سیشن نہیں ہوتا
19:16یہ موقع ہے کہ میں گہر مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے درخواست کرتا ہوں
19:20کہ آپ کوئی بھی سوال کر سکتے
19:22ٹاپک کے اندر ٹاپک کے بھار بھی مجھے کوئی اعتراض نہیں
19:26آپ چاہے تو قرآن مسجد کو اٹیک کر سکتے
19:29اسلام کو اٹیک کر سکتے
19:30میں جوانوں لے کے ملے سکتا ہوں
19:31آپ کوئی بھی سوال کر سکتے
19:33یہ آپ کا موقع ہے
19:34آپ کو ایسے موقع بار بار نہیں آئیں گے
19:37میری درخواست ہے
19:38مجھے آرگنائزز نے کہا
19:40کہ الحمدللہ کئی گئے مسلمان
19:43اس فنکشن میں آنے والے
19:46آپ بنا ججہ کوئی بھی سوال پوچھ سکتے
19:49چاہے تنقید دی بھی ہو تو بھی چلیں گا
19:52مجھے کوئی اعتراض نہیں
19:53آپ کوئی بھی سوال پوچھ سکتے
19:54میں گہر مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے درخواست کرتا ہوں
19:58کہ آپ مائک کی طرف آئیے
19:59اور آپ کوئی بھی سوال پوچھ سکتے
20:02سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
20:04مائک نمبر ایک پر
20:07وہاں اگر کوئی غیر مسلم بھائی ہے
20:10اور ان کے ذہن میں کوئی سوال ہے
20:12تو وہ سوال کر سکتے ہیں
20:13مائک نمبر ایک سے
20:14آداب
20:16آداب
20:18سلام علیکم
20:19علیکم سلام
20:20میرا نام ویجیہ کمار بھوترا
20:23میں کسنگن کا نوازی ہوں
20:24اور یہاں پر ایک میری ریزن کی انڈسٹری ہے
20:28بائی پروفیسن ایم انٹرپینر
20:30ایسا ہے آپ کے ویسے میں
20:34میں نے آپ کی تقریریں کافی ٹی وی پر بھی دیکھی ہے
20:37پیس ٹی وی پر کلکتے میں
20:38اور
20:39ہم نے ایسا پایا ہے کہ آپ
20:41اسلام کے علاوہ
20:43ہندو ساسروں میں بھی
20:45آپ کی بہت بڑی آستہ
20:47اور بہت بڑی روچی رکھتے ہیں
20:49میرے میں یہ جانے کی اُتھ سکتہ ہے
20:52کہ آپ کی یہ اُتھ سکتہ
20:53ہندو ساسر کے پرتی
20:56کب آئی اور کیوں آئی
20:58اس کے ویسے میں مجھے آپ سے
21:00تھوڑا
21:01بائی صاحب کا سوال ہے
21:03کہ انہوں نے مجھے ٹی وی پر کلکتہ میں
21:07کئی بار دیکھا ہے
21:07اور یہ جانا ہے
21:09کہ اسلام کے علاوہ میں
21:11دگر مسائب کے بارے میں بات کرتا ہوں
21:13اور ہندو دھارمی کتابوں کے بارے میں
21:16بھی میں علم رکھتا ہوں
21:17تو یہ پوچھنا چاہتے ہیں
21:18یہ خواہش کب آئی
21:20اور کیسے آئے
21:21میں جب میرا میڈیکل
21:23کالیج میں تھا
21:25تو میں متاثر ہوا ایک شخص
21:27جن کا نام تھا شیخ احمد دیداد
21:29وہ ساؤت ایفریکہ کے تھے
21:33اور وہ اسلام
21:35اور عیسائی مذہب پر مہارت رکھتے تھے
21:39جب ان کی تقریر سنا
21:40تو میں ان سے متاثر ہوا
21:41اور میں نے قرآن
21:45اور بائبل
21:46کہا الحمدللہ علم حاصل کیا
21:48تو سب سے پہلے
21:49میں نے علم حاصل کیا
21:51بائبل کے بارے میں
21:52اسلام اور عیسائیت کے بارے میں
21:55اور
21:56جب میں ان سے ملا
21:57انہوں نے کہا
22:00کہ اسلام اور عیسائیت پہ
22:02کئی لوگ تقریر کر چکے
22:04اور کئی کتابیں لکھ چکے
22:05لیکن ہندو مذہب
22:07اور اسلام کے بارے میں
22:09وہ چند کتابیں ہیں
22:10انہوں نے
22:11ذرخواست کی کہ بیٹا
22:13عیسائیت کے علاوہ
22:15دگر مذہب کے بارے میں
22:16مطالعہ کیجئے
22:17اور ان کو بھی
22:18بیغام پہنچائی
22:19اور جب قرآن مجید کی
22:21میں نے آیت پڑھی
22:22قرآن مجید میں
22:23اللہ تعالیٰ
22:23اشور
22:24کہتے ہیں
22:25سولیل عمران میں
22:26سولیل عمران میں
22:26سولیل عمران میں
22:27آیت نمبر چو سٹھ میں
22:28آو ہم اس بات کی طرف
22:34جو آپ اور ہم میں
22:35یقصہ ہے
22:36سب سے پہلی بات کیا ہے
22:37اللہ نابدہ
22:38اللہ
22:39کہ ہم صرف
22:39ایک اشور کی عبادت
22:41کلے
22:41والا نشی کا بھی
22:42شایئے ہوں
22:43کہ ہم آپس میں
22:44کسی کو شرط نہ کرے
22:45والا یتخیض
22:46بات دن عرب
22:47بن من اللہ
22:48کہ ہم آپس میں
22:49کسی کو رب نہ کہے
22:50فان تولو
22:52اگر وہ نہ مانے
22:54فقولو شدو بیانا
22:55مسلمون
22:55آپ شادت ہو
22:56کہ آپ مسلم ہیں
22:57تو جب میں نے
22:58قرآن مجید کے آیت پڑھی
22:59جس میں لکھا ہے
23:00کہ
23:01جب ہی بھی آپ
23:02گہروں سے بات کرتے ہیں
23:04تو
23:05اس بات کی طرف آؤ
23:07جو
23:07ان میں
23:08اور ہم میں
23:08یقصہ ہے
23:09اور مذہبی کتاب میں
23:12یقصانیت بھی ہے
23:12ڈیفرنسز بھی ہے
23:13تو میں کہتا ہوں
23:15کہ کم از کم
23:15یقصانیت
23:16کے اوپر
23:17تم عمل کرے
23:18جو ڈیفرنسز ہیں
23:19وہ کل ڈسکس کریں گے
23:21ڈیفرنسز تو ہیں
23:22میں یہ نہیں کہتا ہوں
23:22ڈیفرنسز نہیں ہیں
23:23لیکن جو
23:24یقصانیت ہے
23:25جو آپ کے کتاب
23:26دھارمی کتاب
23:27اور ہماری کتاب میں
23:28یقصہ ہے
23:29تو کم از کم
23:30اس کے اوپر
23:31تو عمل کرے
23:31تو یہ سوچ لے کے
23:33شیخ دیدہ سے
23:35متاثر ہو کے
23:35اور قرآن مجید کی
23:37آیت سورہ نمبر تین
23:38آیت نمبر چو سٹھ
23:39جب میں
23:40میڈیکل کالیج میں تھا
23:42میں نے شروع کیا
23:43یہ میرا مشن
23:44اور پھر میں نے
23:46تحقیق کرنے لگا
23:52مجھے زیادہ
23:52تحقیق کرنے کی
23:53ضرورت نے پڑھی
23:54لیکن میں تحقیق شروع کیا
23:55ہندو مذہب کے بارے میں
23:56پھر میں نے
23:58ہندو ودوان کی
23:59سکولرز کی کتابیں
24:00پڑھنے لگی
24:00اور دھوننے لگا
24:02کیا یقصہ ہے
24:03لیکن قرآن مجید میں
24:05کہا گیا ہے
24:05کہ سب سے پہلی باتیں
24:07اللہ نعبودہ اللہ
24:09کہ ہم صرف
24:10ایک ایشور
24:10ایک بھگوان
24:11ایک اللہ کی عبادت کریں
24:12تو جب قرآن مجید میں
24:14لکھائے کا
24:15یقصانیت میں
24:16سب سے اہم ہے
24:17کہ ایک خدا
24:17تو میں
24:19روننے لگا
24:19کہ ہندو مذہب کے
24:21کتاب میں
24:22خدا کے بارے میں
24:23کیا لکھا ہے
24:23جب پڑھنے لگا
24:25تو مختلف کتابیں
24:26تھے
24:27مختلف
24:28سکولرز تھے
24:29مختلف سکولرز
24:31کو پڑھنے کے بعد
24:32پتا چلا
24:32کہ ایک ہوتا ہے
24:34کہ مذہب کو
24:35جاننا
24:36کتابوں کے ذریعے
24:37اور ایک مذہب کے
24:38ماننے والوں کے ذریعے
24:40کبھی بھی
24:41مذہب کو جاننے کے لئے
24:43مذہب کے ماننے والوں
24:44کو مت دیکھو
24:44ہو سکتا ہے
24:45وہ ماننے والے
24:46خود نہیں جانتے
24:47کہ ان کا مذہب
24:48کیا کہتا ہے
24:49تو مذہب کو جاننے کے لئے
24:51سب سے بہترین طریقہ ہے
24:52کہ مذہب کی
24:53کتابوں کا
24:54مطالعہ کرے
24:54تو میں نے
24:56ہندو مذہب کی
24:56کتابوں کا
24:57مطالعہ کرنا شروع کیا
24:58ویت کا
24:59اپنیشت کا
25:00بھگوط گیتہ کا
25:01رامائن کا
25:02ماں بھارت کا
25:03جب مطالعہ کرنے لگا
25:05تو عام طور پر
25:06جب ہم پوچھتے ہیں
25:07ہندو سے
25:08سب سے پہلی بات
25:09کمیگی کی فرمہ مانیں
25:11عام ہندو سے پوچھتے ہیں
25:12کہ کتنے
25:13بھگوان میں
25:13آپ مانتے ہیں
25:14تو کچھ ہندو
25:16کہیں گے تین
25:16کچھ کہیں گے سو
25:18کچھ کہیں گے ہزار
25:19کچھ کہیں گے تیتیس کرو
25:21لیکن اگر آپ
25:23ایک
25:24ودوان ہندو سے
25:25پوچھیں گے
25:26جو اپنے
25:27ہندو مذہب کا
25:28مطالعہ کر چکا ہے
25:29مذہبی کتابوں کا
25:30مطالعہ کر چکا ہے
25:31وید پڑ چکا ہے
25:32تو وہ کہیں گا
25:33کہ ہندووں کو صرف
25:34ایک خدا میں
25:36ماننا چاہیے
25:36لیکن عام ہندو
25:38مانتا ہے
25:39فیلوسفی جسے
25:40کہتے ہیں
25:40پینٹھیزم
25:41عام ہندو
25:43کہتا ہے
25:43کہ سب کچھ خدا ہے
25:45پیڑ خدا ہے
25:46چاند خدا ہے
25:48سورج خدا ہے
25:49انسان خدا ہے
25:50سام خدا ہے
25:51ہم مسلمان
25:52کہتے ہیں
25:52سب کچھ خدا
25:54کا ہے
25:54پیڑ خدا کا ہے
25:57چاند خدا کا ہے
25:59سورج خدا کا ہے
26:00انسان خدا کا ہے
26:02سام خدا کا ہے
26:03تو یہ اہم فرق ہے
26:05عام ہندو
26:06اور عام مسلمان میں
26:07عام ہندو
26:08کہتا ہے
26:08سب کچھ خدا ہے
26:10ہم مسلمان
26:11کہتے ہیں
26:11سب کچھ خدا
26:12کا ہے
26:13تو یہ فرق ہے
26:14صرف کا کا
26:15اگر یہ کا کے فرق
26:17کو مٹا لے
26:17تو ہم ہندو
26:19اور مسلمان
26:19ایک ہو جائیں گے
26:20کیسا کرنا چاہیے
26:22آؤم اس بات کی طرف جو آپ اور ہم میں یقصہ ہے
26:28تو جب میں ہندو مذہب کی کتابوں کا مطالعہ کرنے لگا
26:32تو ایک اہم کتاب کا نام ہے اپنشد
26:35اپنشد میں لکھا ہے
26:37چندو کے اپنشد
26:39چپٹر نمبر چھے
26:40تکشن نمبر دو
26:41شلوکہ نمبر ایک میں
26:43اکم ایویدیتیم
26:44خدا ایک ہے دوسرا نہیں ہے
26:46جب ہم پڑھیں گے سوٹا ستر اپنشد
26:49چپٹر نمبر چھے
26:51شلوکہ نمبر نو میں
26:52یہ سانسکرٹ کوٹیشن ہے
26:57جس کے معنی ہے
26:58اُس خدا اُس عشور
27:00کا کوئی رب نہیں
27:01اُس عشور کے کوئی والدین نہیں
27:04اُس کے اوپر کوئی نہیں ہے
27:06اُس کی والدہ نہیں
27:07اُس کے والد نہیں ہے
27:08لکھا ہے ستہ ستر اپنشد میں
27:10چپٹر نمبر چار
27:11شلوکہ نمبر انیس میں
27:13اُس عشور کی کوئی پرتیمہ نہیں
27:17پرتیمہ
27:19سانسکرٹ میں ہوتا ہے اکس
27:21فوٹوگراف
27:22پینٹنگ
27:23پچھر
27:24آئیڈل
27:26سٹیچو
27:27سکلپچر
27:28اُس عشور کی کوئی پرتیمہ نہیں
27:32کوئی اکس نہیں
27:33کوئی پچھر نہیں
27:34کوئی فوٹوگراف نہیں
27:35کوئی پینٹنگ نہیں
27:36کوئی آئیڈل نہیں
27:37کوئی سکلپچر نہیں
27:38کوئی سٹیچو نہیں
27:39اور یہ آپ آگے پڑھیں گے
27:43یہ وہی چیز لکھا ہوا ہے
27:44یجور وید میں
27:45وید ہندو مذہب کی
27:46سب سے اوچھی کتاب ہے
27:47یجور وید میں لکھا ہے
27:49چپٹر نمبر 32
27:51شلوکہ نمبر 3 میں
27:52ناتس سرپتیمہ
27:53اس عشور کی کوئی پرتیمہ نہیں
27:56کوئی اکس نہیں
27:57کوئی فوٹوگراف نہیں
27:58کوئی پینٹنگ نہیں
27:59کوئی پچھر نہیں
28:00کوئی سٹیچو نہیں
28:01کوئی آئیڈل نہیں
28:02کوئی سکلپچر نہیں
28:03تو جب ہندو مذہب کی کتابوں کا
28:06مطالعہ کرتے پتا چلتا ہے
28:07ہندو مذہبی کتاب میں بھی لکھا ہے
28:09خدا ایک ہے
28:10اس خدا کا کوئی اکس نہیں
28:12اور بھرامس فوترہ جو ہندوزم کا ہے
28:14وہ اکم بھرام دیوتیا ناستے
28:17نینا ناستے کنچن
28:19بھگوان ایک ہی ہے
28:20دوسرا نہیں ہے
28:21نہیں ہے نہیں ہے
28:22ذرا بھی نہیں ہے
28:23there is only one god
28:24not a second one
28:25not at all
28:26not at all
28:27not in the least bit
28:28تو اس ذریعے سے
28:31میرا مطالعہ شروع ہوا
28:33سب سے پہلے دیکھیں کرنے لگا میں
28:35کہ ہندو مذہب کی کتاب میں
28:38عشور کا کیا ذکر ہے
28:39بھگوان کا کیا ذکر ہے
28:41اور پتا چلا جس طریقے سے
28:42قرآن مجید میں لکھا ہے
28:43خدا ایک ہے
28:44وہی لکھا ہے ہندو مذہبی کتاب میں
28:46جس طریقے قرآن میں لکھا ہے
28:48اس کا کوئی عقص نے
28:49وہی لکھا ہے ہندو مذہب میں
28:50جس طریقے سے قرآن مجید میں لکھا ہے
28:52نہ وہ کسی سے جھنا ہے
28:53نہ کسی کو جھنتا ہے
28:54وہی چیز لکھی ہندو مذہبی کتاب میں
28:56تو میں نے کہا
28:57جو یقصہ ہے
28:58تو اس کے اوپر عمل کیوں نہ کرے
28:59تو اس طریقے سے
29:01میرے تحقیق شروع ہی
29:02اور آستے آستے تحقیق کے بعد پتا چلا
29:05کہ ہندو مذہب میں بھی لکھا ہوا ہے
29:07کہ اوتار آنے والے ہیں
29:10اوتار
29:11لوگ سمجھتے ہیں
29:13کہ بھگوان ایک انسان کا روپ لیتا ہے
29:15یہ ایک معنی ہے
29:16لیکن صحیح معنی ہے
29:17او
29:18سانسکرٹ میں
29:19مطلب بھگوان خود نہیں
29:21بھگوان کسی کو بھیجتا ہے
29:22تو اوتار کے صحیح معنی ہے
29:25جیسے ہم کہتے پیغمبر
29:26تو بھگوان نے
29:29ایشور نے کئی پیغمبر بھیجے
29:31اور آخری پیغمبر کا ذکر
29:33ہندو مذہبی کتاب میں ہیں
29:35کئی کتابوں میں
29:36وید میں ہیں
29:37اپنشد میں ہیں
29:39کئی مثال دوں گا ایک
29:40کل کی پرانا
29:42میں لکھا ہے
29:43کہ آخری
29:44جو اوتار آنے والے آخری پیغمبر
29:47وہ کل کی اوتار ہے
29:48ان کے والد کا نام
29:50ہے وشنو یاس
29:51وشنو
29:53مطلب خدا
29:54یاس
29:55مطلب نوکر
29:56خدا کا نوکر
29:57عربی میں کرنگید ہو جاتا ہے
29:58عبداللہ
29:59جو نام تھا
30:01محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کا
30:02اس کے والدہ کا نام ہے
30:04سمتی
30:04مطلب
30:05شانتی
30:06امن
30:06عربی میں
30:08ہو جاتا ہے
30:09آمینہ
30:09جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے والدہ کا نام تھا
30:12اس میں لکھا ہے کہ
30:13انہیں
30:15وہی آئیں گی
30:16ایک کیو میں
30:18ایک غار میں
30:19جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم غارہ ہرا میں آئی تھی
30:21انہیں وہی آئیں گی رات کے وقت
30:23وہ بعد میں
30:24جائیں گے
30:25نوٹ ورڈ
30:26اور پھر واپس آئیں گے
30:27محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حجرت کی تھی
30:29مدینہ کے طرف واپس آئے
30:30ان کے چار قریب دوست ہوں گے
30:32اس میں لئے چار خلفہ راشدی نے
30:34اس طریقے سے
30:35ڈیٹیل میں لکھا گیا ہے
30:36آخری پیغمبر
30:38جو آخری
30:39اوتار
30:39جو آنے والے
30:40محمد صلی اللہ علیہ وسلم
30:41تو میں کہتا ہوں ہندووں سے
30:43کہ آپ اپنی ہندو کتاب کا
30:44مطالعہ کیجئے
30:46اور ہم ہندو اور مسلمان
30:47ایک ہو جائیں گے
30:48تو اس طریقے سے
30:49میرے تیکیق شروع ہوئی
30:50اور میں
30:51دنیا بھر میں
30:52کوشش کرتا ہوں
30:53امن کا پیغام لوگوں تک پہنچا ہے
30:54جہاں بہتا
30:57آپ نے جو
30:59اپنی سنوں کا ورنن کیا ہے
31:00اس کے ساتھ میں
31:02ایک لائن اور جڑتا ہوں
31:03جہاں پر
31:03یہ ہی لکھا ہوا ہے
31:05کہ اس ور ایک ہی ہے
31:06وہ ہماری سریمت بھگوات گیتا ہے
31:09جسے ہم سریمت بھگوان کی وانی
31:11اس ور کی وانی کہتے ہیں
31:13اس کے چیپٹر نمبر اٹھارہ
31:15سلوک نمبر چھاچھٹ میں ہے
31:16ایک ہی اسپرکی اور انگت کیا گیا
31:28تو آپ جو کہہ رہے ہیں
31:29ایک دم صحیح اور ایک دم یتھارت ہے
31:31کہ ہمارے ہندو میں
31:32ہی اسپرکی ہے
31:34باقی روپ اندر انگت مان لیا ہے
31:37یہ ایک آستا کا بھی سے ہو جاتا ہے
31:39ستا کا روپ نیرہ کا روپ
31:40وہ الگ ہے لیکن ان اسپرکو ہمارے ابھی
31:42آپ نے ایک دم ٹھیک فرمایا ہے
31:44گیتا بھی ہمارے یہی کہتی ہے
31:45ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
31:53ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
31:58بڑی مشکل سے ہوتا ہے
32:00چمن میں دیدور پیدا
32:01اب ہم چلتے ہیں
32:03مائک نمبر دو کی طرف
32:05وہاں پر اگر کوئی غیر مسلم بھائی موجود ہیں
32:08اور ان کے ذہن میں کوئی سوال ہے
32:09تو سوال کر سکتے ہیں
32:11مائک نمبر دو سے
32:11بھائی صاحب نے سوال کیا ہے
32:28کہ کعبہ اور کاشی میں فرق کیا ہے
32:32کعبہ اور کاشی میں فرق کیا ہے
32:34کعبہ
32:36قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی میں
32:38سولہ الامران میں
32:40سولہ نمبر تین
32:41کہ کعبہ
32:42اللہ سبحانہ وتعالی کا
32:45سب سے پہلا گھر جسے کہا گیا بقہ
32:47اور
32:48اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں سورہ بقرہ میں
32:50سورہ نمبر دو
32:51آیت نمبر ایک سو چوالیس میں
32:54کہ آپ جدر بھی ہو
32:56کعبہ کی طرف مو کرو
32:58مسجد حرم کی طرف مو کرو
33:00اور آپ نماز پڑھو
33:01تو کعبہ ہمارے مسلمان کے لئے قبلہ ہے
33:04ایک دشا ہے
33:05جس کی طرف
33:06ہم دیکھ کے
33:08اللہ سبحانہ وتعالی کی عبادت کرتے ہیں
33:10اور اس کا ذکر قرآن مجید میں ہیں
33:13کعبہ ہمارے لئے قبلہ ہے
33:15کوئی بھی مسلمان کعبہ کو نہیں پوچھتا ہے
33:17لیکن کعبہ قبلہ ہے
33:19دشا ہے
33:19یقصانیت کے لئے
33:21ہم کعبہ کی طرف مو کر کے
33:23اللہ سبحانہ وتعالی کی عبادت کرتے ہیں
33:26کاشی
33:27ایک تیرت کی جگہ ہے
33:30جو ہندو مذہب کی کتاب میں ہیں
33:32لیکن
33:33جب آپ قرآن مجید پڑھیں گے
33:36یا
33:37اللہ کے رسول کی حدیث پڑھیں گے
33:39کاشی کا ذکر
33:41کدھر بھی قرآن مجید میں نہیں ہے
33:43نہ ہی کوئی
33:44اللہ کے رسول کی حدیث میں ہیں
33:46لیکن
33:47آپ جب وید پڑھیں گے
33:50وید میں کعبہ کا ذکر ہے
33:53وید میں
33:55کعبہ کا ذکر ہے
33:56لکھا ہے
33:58رگ وید میں
33:59جلد نمبر تین میں
34:00لکھا ہے
34:02کہ تیرت کی ایک جگہ
34:03تیرت مطلب
34:04جس جگہ خدا کی عبادت کی جاتی ہے
34:06تیرت کی ایک جگہ ہے
34:08وہ کعبہ
34:09تو کعبہ کا ذکر
34:13ہندو مذہبی کتاب میں بھی ہے
34:15قرآن میں بھی ہے
34:16اور بائبل میں بھی ہے
34:17بائبل میں
34:19لکھا ہے
34:19بکہ سامز میں
34:20چیپٹر نمبر 84
34:22ورس نمبر
34:242-6 میں
34:25لکھا ہے
34:26blessed are those people
34:28who visit the valley of بقہ
34:30تو بائبل میں بھی
34:33کعبہ کا ذکر ہے
34:34ہندو مذہبی کتاب میں بھی
34:36کعبہ کا ذکر ہے
34:37اور
34:38قرآن میں
34:39اسلام کی مذہبی کتاب میں بھی ذکر ہے
34:42تو اگر ہم یقصانیت پہ جائیں گے
34:44جو قومے نے اسے لیں گے
34:47تو قعبہ صرف قومے نے
34:49تینوں مذہبی کتابوں میں
34:50اور مذہبی کتابوں میں بھی لکھا ہے
34:52تو جب آپ لیں گے
34:54آؤ ہم اس بات کی طرف
34:58جو آپ اور ہمیں یقصہ ہے
35:00تو قعبہ میں یقصانیت مرتی ہے
35:02لیکن کاشی میں نہیں
35:04کاشی کا ذکر صرف
35:05ہندو مذہبی کتاب میں ہے
35:06تو اگر ہم یقصانیت پہ عمل کرنا چاہیں گے
35:09تو آپ اور ہمیں ماننا پڑھیں گا
35:11کہ قعبہ
35:12اللہ سبحانہ وتعالی کا گھر ہے
35:15اور عبادت گاہ ہے
35:16عبادت کرنے کی جگہ ہے
35:18hope answers the question
35:19thank you sir
35:21مائک نمبر پانچ پر
35:24اگر کوئی غیر مسلم
35:27خواتین
35:29غیر مسلم بہن موجود ہیں
35:30تو اپنا سوال کر سکتی ہیں
35:31can you speak vividly
35:37the points mentioned in the bible
35:41to prove that
35:43Jesus
35:44peace be upon him
35:47was not
35:48crucified
35:49especially referring
35:52to jona
35:53thank you
35:55بہن کا سوال ہے
35:57کہ آپ
35:59صاف طور سے
36:00یہ ثابت کر سکتے
36:01بائبل کے ذریعے سے
36:02کہ
36:03عیسیٰ علیہ السلام کو
36:05سولی پہ نہیں
36:06چڑھایا گیا تھا
36:06آپ
36:08بائبل کے ذریعے
36:09بائبل کے حوالے سے
36:10یہ ثابت کر سکتے ہیں
36:12کہ
36:12عیسیٰ علیہ السلام کو
36:13کرزفائی نہیں کیا گیا تھا
36:15سولی پہ نہیں
36:16چڑھایا گیا تھا
36:17خصوصاً
36:18jona کے ذریعے
36:19میں نے
36:21ایک مناظرہ کیا تھا
36:22ایک
36:24عیسیٰ پادری کے ساتھ
36:26was
36:27christ
36:27really
36:28crucified
36:28کیا
36:29عیسیٰ علیہ السلام
36:31کو
36:31حقیقت میں
36:32سولی پہ
36:33چڑھایا گیا تھا
36:34کہ نہیں
36:35کہ وہ
36:36سولی پہ
36:36مرے تھے
36:37کیا نہیں
36:37اور
36:38یہ
36:38love
36:39جو
36:39crucify
36:40ہے
36:40crucifixion
36:42f i x i o n
36:45کے باہلی ہے
36:45کہ
36:46انسان
36:47کو
36:47جب
36:47سولی پہ
36:48چڑھایا
36:48جاتا ہے
36:49اور انسان
36:50مر جاتا ہے
36:51اسے کہتے
36:52crucifixion
36:53c r u c i
36:55f i x i o n
36:57ایک دوسرا
36:58لفظ ہے
36:59اگر
37:00انسان کو
37:01سولی پہ
37:01چڑھایا جاتا
37:02اور وہ
37:03نہیں مرتا ہے
37:03اس کے لئے
37:04کوئی لفظ
37:05نہیں ہے
37:05سو ایک
37:07love
37:07جو ہم
37:07کہہ سکتے
37:08crucifixion
37:09c r u c i
37:11f i c t i o n
37:13crucifixion
37:14means
37:15ایک کہانی ہے
37:15تو بہن
37:16کا سوال ہے
37:17کیا
37:17بائبل کے ذریعے
37:18یہ ثابت کر سکتے
37:19کہ
37:20عیسی علیہ السلام
37:21کو سوری پہ
37:21چڑھائے نہیں گیا تھا
37:22اور وہ
37:23سوری پہ
37:23نہیں مرے
37:24خصوصا
37:26یونیس
37:27علیہ السلام
37:28کے حوالے سے
37:30کئی
37:31بائبل میں
37:32ورسز ہے
37:33جس سے
37:33یہ ثابت
37:34کیا جا سکتا ہے
37:35کہ عیسی علیہ السلام
37:36کو سوری پہ
37:36نہیں چڑھایا گیا تھا
37:37قرآن
37:38مجید میں
37:38اللہ تعالیٰ
37:39فرماتے ہیں
37:39سورہ نساء میں
37:41توہ نمبر چار
37:43آیت نمبر
37:44ون ففٹی سیون میں
37:45وہ لوگ
37:46کہتے
37:46کہ ہم نے
37:47عیسی علیہ السلام
37:48کو مارا
37:49وما قتلو
37:51وما سلبو
37:52نہ ہی
37:53انہیں انہیں
37:53ان کا قتل کیا
37:54نہ ہی
37:55ان کو انہیں
37:55سولی پہ چڑھایا
37:56وما قتلو
37:58وما سلبو
37:58ولیکن شبیالہ
37:59یہ صرف
38:01ایک دکھاوا تھا
38:02ان کو
38:03ایسا احساس ہوا
38:04اور جو
38:06اس میں
38:06اختلاف کرتے ہیں
38:08وہ لوگ
38:09شبہ میں ہیں
38:10کیونکہ
38:11ان کو
38:11نہ سولی پہ
38:12چڑھایا گیا تھا
38:12نہ ان کا قتل گیا
38:13وما قتلو
38:14یقینہ
38:15اور ان کو
38:16بے شک
38:17قتل نہیں
38:18کیا گیا تھا
38:19تو قرآن مجید میں
38:20صاف طور پہ
38:20کہا گیا ہے
38:21کہ ایسا
38:22علیہ السلام
38:22کو نہ قتل
38:23کیا گیا
38:23نہ سولی
38:24پہ چڑھایا گیا
38:25تھا
38:25یہ صرف
38:26ان کو لگا
38:28اور جو
38:29کوئی
38:30اس میں اختلاف
38:31کرتا ہے
38:31وہ شبہ میں ہیں
38:33ولیکن شبیالہ
38:35کیونکہ
38:36ایسا علیہ السلام
38:37کو نہ سولی پہ
38:39چڑھا گیا
38:39نہ قتل کیا گیا
38:40ابھی یہ قرآن
38:41مجید میں
38:42کیونکہ لکھا ہے
38:43تو ہم مسلمان
38:43مانتے ہیں
38:44ہم
38:45بائیبل سے
38:46کیسا ثابت
38:47کر سکتے ہیں
38:47کہ ایسا علیہ السلام
38:48کو سولی پہ
38:49نہیں چڑھا گیا
38:50لکھا ہے
38:51گوسپل آف میتھیو میں
38:52چیپٹر نمبر ٹویل
38:53ورس نمبر تھٹی ایٹ
38:55میں
38:55کہ جب لوگ آتے ہیں
38:57اور ایسا علیہ السلام
38:59سے کہتے ہیں
38:59کہ آپ ہمیں
39:01ایک موجدہ دکھاؤ
39:02ہمیں نشانی دکھاؤ
39:03تاکہ ہم مانیں
39:05کہ آپ اللہ کے پیغمبر ہیں
39:06تو ایسا علیہ السلام
39:07کہتے ہیں
39:13انہیں نگالی دیتے ہیں
39:21اور کہتے ہیں
39:23کہ آپ کو
39:24کوئی نشانی دینے ہی جائیں گی
39:26کوئی موجدہ دینے ہی جائیں گا
39:28صرف
39:29سائن آف جونا
39:30یونیسا علیہ السلام
39:32کی نشانی
39:33نو سائن شایل بھی گیون
39:35تاکہ ہمیں
39:36ایک سائن آف جونا
39:37فوراہ جونا
39:38تھری ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی
39:42فش
39:43سوشہ الہ سن آف میں
39:44بھی
39:44تھری ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی
39:47یہ ہے
39:49حوالہ
39:50گوستل آف میتھیو کا
39:51چیپٹ نمبر بارہ
39:52ورس نمبر اٹیس سے لے کے بیالیس تک
39:55حیثہ علیہ السلام کہتے
39:56کہ تمہیں کوئی نشانی نہیں دی جائیں گی
39:58صرف نشانی یونیس علیہ السلام کی
40:00جس طریقے سے یونیس علیہ السلام
40:02تین دن اور تین رات
40:04مچھلی کے پیٹ میں تھے
40:06اسی طریقے سے میں
40:07دھرتی کے پیٹ میں تین دن اور تین رات رہوں گا
40:11ابھی
40:13ہمیں جاننے کے لیے
40:15ایک احسائین آف جونا کیا ہے
40:16یونیس علیہ السلام کی نشانی کیا ہے
40:19ہمیں جانا پڑھیں گا
40:21The Book of جونا
40:22ایک بائبل میں کتاب ہے جس کا نام ہے
40:25جونا یونیس علیہ السلام
40:27یہ کتاب صرف دو پیچ کی ہے
40:28یہ بہت چھوٹی کتاب ہے بائبل میں
40:31اس کتاب کی کشورات میں لکھا ہے
40:34کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے
40:36اپنے پیغمبر یونیس علیہ السلام کو کہا تھا
40:38کہ اپنا پیغام پوچھاؤ
40:39آپ جا کے پیغام پوچھاؤ
40:43ننوہ کے لوگ کے طرف
40:44یونیس علیہ السلام
40:46بائبل کے مطابق
40:48کہتے ہیں وہ دھرتے ہیں
40:51کہ یہ لوگ کیا پیغام سمجھ پائیں گے
40:53اسی لیے ننوہ جانے کے بدلے
40:55وہ ایک کشتی میں سوار ہوتے
40:58جوپا کے طرف
40:59اور اس وقت
41:01ایک سپرسٹیشن تھا
41:02سپرسٹیشن مطلب اندوشفاس تھا
41:05کہ اگر کوئی اپنے مالک
41:08کا کہنا نہیں مانتا
41:09اور مالک کی
41:12نام فرمانی کرتا ہے
41:14تو ایک سٹوم آ جاتا ہے
41:17سی میں
41:18دریا میں
41:19ایک سٹوم آتا ہے
41:21تو سٹوم آنے کے وجہ سے لوگ کہتے ہیں
41:23کہ ہم میں سے کسی ایک نے
41:25اپنے مالک کی بات نہیں مانی
41:27یہ سب لکھا ہے بائبل میں
41:29بوک آف جونا میں
41:29یونیس سلام
41:31کیونکہ اللہ سبحانہ تعالی کے پیغمبر تھے
41:34بائبل میں لکھا ہے
41:35کہ انہوں نے بات مان لیا اور کہا
41:38کہ میں اپنی مالک کا
41:40کہنا نہیں مان رہا ہوں
41:41اور نینوہ کے بدلے جھوپا جا رہا ہوں
41:43تو میری وجہ سے یہ سٹوم آیا
41:45سٹوم کو کیا کہیں گے
41:47دریا میں
41:47سٹوم
41:49توفان
41:51توفان
41:53یہ توفان دریا میں کیوں آ رہا ہے
41:56یہ توفان
41:57یونیس سلام کہتے ہیں
41:59کہ میری وجہ سے آ رہا ہے
42:00کیونکہ میں میری مالک کی بات نہیں مان رہا ہوں
42:02اور اس وقت
42:04یہ اند وشواس تھا
42:06سپل سیجن تھا
42:08کہ جو مالک کی بات نہیں مانیں گا
42:10اس کو دریا میں پھیکیں گے
42:11تو توفان ختم ہو جائیں گا
42:12تو
42:13یونیس سلام کہتے ہیں
42:15کہ میری گلتے ہیں
42:16مجھے پھیکو
42:17تو کیا کرتے ہیں
42:18لوگ یونیس سلام کو پکڑ کے
42:20دریا میں پھیکتے ہیں
42:21تو مجھے یہ پوچھنا ہے
42:24کہ یونیس سلام کو
42:25جب دریا میں پھیکتے ہیں
42:27بائبل میں لکھا ہے
42:28تو یونیس سلام زندہ تھے
42:30یا مردہ تھے
42:31سسٹر
42:32وین جونا
42:34وز
42:34تھرون انٹو دی وارٹر
42:36ای وانٹو آسکتی
42:37تو آسکتی
42:37وز جونا
42:38ڈیڈا آلائی
42:39ماشاءاللہ
42:43صحیح فرما رہی ہے
42:44توفان اتنا زور کہا رہا تھا
42:47توفان میں
42:49اگر ایک زندہ
42:51انسان کو دالتے ہیں
42:52وہ توفان میں
42:53دریا میں
42:54انسان مرنا چاہیے
42:56لیکن
42:57یونیس سلام
42:58مرے یا زندہ تھے
43:00ماشاءاللہ
43:06صحیح جواب ہے
43:06کہ توفان میں
43:07مرنا چاہیے
43:08لیکن کیونکہ
43:09وہ اللہ کے پیغمبر
43:10تے زندہ تھے
43:11اس وقت
43:12ایک مچھلی آتی ہے
43:13اور مچھلی
43:14ان کو نگل لیتی ہے
43:15مچھلی کی پیٹ میں
43:19یونیس سلام
43:21زندہ تھے
43:21یا مردہ تھے
43:22ان دی بیلی آف دی فیش
43:23وز جونا ڈیڈا آلائیف
43:25وہ زندہ تھے
43:28مچھلی کے پیٹ میں
43:30تین دن مچھلی
43:32یونیس سلام کو
43:33پیٹ میں لے کے
43:34بائبل کے مطابق
43:35وہ گھومتی ہے
43:36سارے سمندر
43:37گھومتی ہے
43:38تین دن تک
43:39مچھلی کی پیٹ میں
43:41سفوکیشن
43:42نہ برابر سے
43:43انسان سانس لے سکتا ہے
43:44نہ جی سکتا ہے
43:45انسان کو
43:46مرنا چاہیے
43:47یا جینا چاہیے
43:48مرنا چاہیے
43:50لیکن
43:50یونیس سلام
43:51زندہ تھے
43:52یا مر گئے
43:53جونا
43:53دو
43:54ہی ورس
43:54تھری ڈیڈیز
43:55ہی ورس
43:56تھے
43:56بیلی آف دی فیش
43:57پر تھری ڈیڈیز
43:58فیش
43:58ٹھوکیم
43:59ہی ورس
44:00ہی اٹھوڈا ہے
44:01ہی ورس
44:01جونا
44:02ہیٹ
44:02ڈیڈو
44:03آلائیف
44:03ہی ورس
44:04ٹھوکیم
44:05آلائیف
44:05ماشااللہ
44:06آبی تک
44:07زندہ تھے
44:07بہن سای جواب دے رہی ہے
44:09تین دن کے بعد
44:11وہ مچھلی
44:13یونیس سلام
44:14کو
44:14اُلٹی کر دیتی ہے
44:15مطلب
44:16پیٹ میں سے
44:17بھاند نکلتے
44:17یونیس سلام
44:18اور وہ سمندر کے
44:20کنارے پہ آتے ہیں
44:21زندہ یا مردہ
44:22the fish
44:24vomits out
44:24جونا
44:25پیٹ بھی
44:26اپنیم
44:26and
44:27throws him
44:28onto the show
44:28when
44:29یونیس سلام
44:30when
44:30prophet جونا
44:31was thrown
44:32on the show
44:32was he dead
44:33or alive
44:34he was alive
44:35but unconscious
44:36alive
44:38but unconscious
44:39after some time
44:41did he gain
44:41consciousness
44:42or not
44:42yes he did
44:44fine
44:44finally he was
44:45conscious
44:46and alive
44:46alive
44:47alive
44:48so alive
44:49alive
44:50alive
44:50miracle
44:52of a miracle
44:52of a miracle
44:53of a miracle
44:53وہ زندہ تھے
44:55ایک زندہ آدمی
44:57کو دریاں میں
44:58جب پکتے
44:59مرنا چاہیے
44:59نہیں مرتے ہیں
45:01زندہ رہتے
45:01موجزہ
45:02توفان میں
45:03مرنا چاہیے
45:04نہیں مرتے
45:05زندہ رہتے
45:05موجزہ
45:06مچھلی آکے
45:07نگل لیتی ہے
45:08مرنا چاہیے
45:08زندہ رہتے
45:09موجزہ
45:10مچھلی تین دن
45:11تک ان کو
45:11سمندر میں
45:12گھوماتی ہے
45:13مرنا چاہیے
45:14نہیں مرتے
45:14موجزہ
45:15مچھلی ان کو
45:16الٹی کرتی ہے
45:17دریا کے
45:18کنارے پہ
45:19وہ زندہ رہتے
45:20موجزہ
45:21موجزہ کا
45:21موجزہ کا
45:22موجزہ کا
45:23موجزہ
45:23ابھی
45:25یہاں
45:26عیسیٰ علیہ السلام
45:26کہتے ہے
45:27کہ جس طریقے سے
45:29یونیس علیہ السلام
45:30مچھلی کے پیٹ میں
45:32تین دن
45:33تین رات تک
45:33رہیں
45:34اس طریقے سے
45:35عیسیٰ علیہ السلام
45:37دھرتی کے پیٹ میں
45:38تین دن
45:39اور تین
45:39رات تک
45:40رہیں گے. Now sister I want
45:42to ask you. According to you
45:44when Jesus Christ peace be upon him
45:46was in the sepulcher. Was he
45:48dead or alive? He was alive.
45:50He was alive. So if he was alive
45:52then how was he crucified?
45:53Crucified means someone dying on the cross.
45:56When
45:57کہہ رہی کہ عیسیٰ علیہ السلام
45:58جب ان کو لے کے کہتے ہیں
46:00قبر میں وہ زندہ تھے.
46:02تو crucify ہونے کے لیے
46:04سولی پہ مرنے کے لیے
46:05انسان کو مرنا چاہیے. تو وہ
46:08بائبل کے مطابق وہ سولی
46:10پہ لگایا گیا تھا لیکن مرے نہیں
46:11انہیں اتارا گیا تھا وہ زندہ
46:14تھے. اور جب قبر میں لکے
46:16گئے تھے سپل کر اس ٹائم وہ لمبی چوڑی
46:18قبر ہوتی تھی بھوگدہ ہوتا تھا
46:19بڑا بھوگدہ ہوتا تھا جس کے اندر انسان
46:21کھڑا بھی ہو سکتا تھا. تین
46:23دن اور تین رات تک عیسیٰ علیہ السلام
46:26فرماتے کہ جس طریقے سے
46:28یونس علیہ السلام تین دن اور
46:30تین رات مچھلی کے پیٹ میں رہیں
46:32اسی طریقے سے میں
46:33تین دن اور تین رات
46:35دھرتی کے پیٹ میں رہوں گا. اس کا
46:37مطلب عیسیٰ علیہ السلام زندہ تھے
46:39اگر زندہ تھے تو
46:41سولی پہ نہیں مرے ہو. تو
46:43اسی لئے بائبل کے ذریعے ایک طریقہ
46:45ہے ثابت کرنے کے لئے
46:47کہ عیسیٰ علیہ السلام سولی پہ نہیں
46:49مرے وہ زندہ تھے اور
46:51قرآن مجید کی بات صحیح ہے
46:53کہ وما قتل ہو وما صلب ہو
46:55نہ وہ سولی پہ مرے
46:57نہ ان کا قتل گیا ہے. یہ صرف
46:59ایک شک اور شباہ ہے
47:00کہ حقا مجید کی ضروری
47:30مجید بن رہا ہے
47:59اور کبرستان ہے
48:01اور ایڈ گہا ہے
48:02اس میں میرا من ہوا ہے
48:04جہاں ہم اس میں
48:05جمین یا پیشہ روپیہ دیں
48:10میرا من چاہتا ہے
48:12لیکن ان لوگ بولتے ہیں
48:13جہاں ہم لوگ گیڑ مسلمان سے
48:15کوئی چیز نہیں لیتے ہیں
48:16کیوں
48:17اسلام میں لکھا ہوا ہے
48:19آدمی آدمی کو پیار کرو
48:21بھائی کا سوال ہے
48:22کہ وہ چاہتے ہیں
48:24کہ
48:24مسجد بنانے کے لئے
48:27اپنی زمین دے
48:28ایڈ گہ کے لئے
48:30اور
48:32مسلمان کہتے
48:33کہ ہم گیر مسلمان کے
48:35مدد نہیں لیتے
48:35کیوں
48:36کیا انسان انسان بھائی نہیں ہیں
48:38بھائی صاحب
48:40گیر مسلمان کے
48:41مدد لینا
48:42اسلام میں حرام نہیں ہے
48:43لیکن
48:45کچھ شرائطیں
48:46کچھ چیزوں کے لئے
48:47مثال کے طور پر
48:49مسجد بنانے کے لئے
48:50کچھ شرط ہے
48:51مسجد بنانے کے لئے
48:55ایک مسلمان
48:57اپنی
48:58زکاة کا پیسہ بھی
48:59نہیں دے سکتا ہے
49:00زکاة
49:01ایک مسلمان کے لئے
49:03فرض ہے
49:03کہ وہ
49:05ڈھائی فیصد
49:05اپنی
49:07بچت کا
49:08ہر کمری سال
49:10وہ ڈھائی فیصد
49:11اپنی بچت کا
49:12جو نساب کے اوپر ہے
49:14پچاسی گرامز
49:15ہونے کے اوپر ہے
49:16اسے زکاة دینا چاہیے
49:17اور زکاة کے
49:18کئی شرائط ہیں
49:19کہ فقارہ کو دینا چاہے
49:20غریب کو دینا چاہے
49:21مساقین کو
49:22مولا الفضل
49:23قلوب
49:24غارمون
49:25جو
49:25کرزدار ہے
49:26وغیرہ وغیرہ
49:27ابن سبیل
49:28لیکن
49:28اس کے اندر یہ مسلمان
49:30اپنی
49:31زکاة کا پیسہ
49:32مسجد کے لئے نہیں سکتا ہے
49:34کیونکہ
49:35مسجد
49:35ایک مسلمان
49:36کا فرض ہے
49:37کہ وہ
49:38اپنے پیسے سے
49:39بنائے
49:40اور زکاة کا پیسہ
49:41ابھی اس میں استعمال
49:42نہیں ہو سکتا ہے
49:43اپنے باقی پیسے سے
49:45بنائے
49:45زکاة کا پیسہ
49:46کی کیٹیگری
49:48لکھی گئی ہے
49:49سورہ توبہ میں
49:50سورہ نمبر نو
49:51آیت نمبر ساٹھ میں
49:52کہ یہ
49:52آٹھ کیٹیگری کو
49:54آپ زکاة کا پیسہ
49:55دے سکتے ہیں
49:55مسجد بنانے کے لئے نہیں
49:56کیونکہ
49:58مسجد
49:58ایک فرض ہے
50:00مسلمان
50:01خود
50:01اپنے پیسے سے
50:04نہ کہ زکاة سے
50:05اپنے باقی پیسے سے
50:07جو صدقہ ہو
50:08یا باقی پیسے سے
50:10نہ کہ
50:10جو گریبوں کے لئے
50:12جو پیسہ محفوظ ہے
50:15جو آٹھ کیٹیگری ہے
50:17اس کے لئے محفوظ ہے
50:18وہ پیسے میں سے آپ
50:20مسجد بنانے کے لئے نہیں سکتے
50:21یہ ایک شرط ہے
50:22اسی طریقے سے شرط ہے
50:24قرآن مجید کی
50:25کہ مسجد کی دیکھ بات
50:27صرف وہ لوگ
50:27کرنا چاہیے
50:28جو اس پہ ایمان لاتے ہیں
50:30جو اس بات میں مانتے ہیں
50:33جو ایمان لاتے ہیں
50:36اور
50:37جو مانتے
50:38اور اپنے اچھے
50:39اپنے پیسے سے
50:41تو اگر کوئی گیر مسلمان
50:43اگر اس پہ ایمان نہیں لاتا ہے
50:46تو مسجد کے لئے استعمال
50:48نہیں کیا جا سکتا ہے
50:49مثال کے طور پر میں کہوں گا
50:51کہ
50:52یہاں
50:54کئی جگہ ہے
50:55اپنے ہندوستان میں
50:57جسے کہا جاتا ہے
50:58کینٹونمنٹ ایریا
50:59کینٹونمنٹ ایریا
51:01کینٹونمنٹ ایریا
51:02مطلب
51:03وہ ایریا جہاں
51:04صرف
51:05ملٹری کی لوگ جا سکتے
51:06عام ہندوستانی
51:09میں ہندوستان کا ناغرک ہوں
51:11میں یہ نہیں کہہ سکتا
51:12کہ میں ہندوستان کا ناغرک ہوں
51:14اسی لئے مجھے
51:15کینٹونمنٹ ایریا میں جانے دو
51:16وہ رول ہے
51:17کینٹونمنٹ ایریا میں جانے کے لئے
51:20فرض ہے کہ وہ لوگ
51:22جو اپنی پوری زندگی دیتے ہیں
51:25دیش کی حفاظت کرنے کے لئے
51:27وہ لوگ کو عزازت ہے
51:28عام آدمی
51:29کینٹونمنٹ ایریا میں نہیں جا سکتا ہے
51:31یہ اصول ہے دیش کا
51:32اسی طریقے سے
51:34جو لوگ
51:35ایمان لاتے ہیں
51:36مذہب پہ
51:36اور زکاة کے علاوہ
51:39اپنی باقی آمدنی
51:41کے پیسے سے
51:42مسجد بنا سکتے
51:43تو اسی لئے کیونکہ
51:44آپ ایمان نہیں لے کے آئے
51:45تو مسجد بنانے کے لئے
51:47آپ کے پیسے کا استعمال
51:49نہیں ہو سکتا ہے
51:49لیکن باقی خیرات کیا
51:51لگ بات ہے
51:52اگر آپ کسی کو
51:53پیسہ دیتے ہیں
51:54کسی کو تعلیم کے لئے
51:55مسلمان کو
51:56تو حرام نہیں
51:57کہ مسلمان
51:58گیر مسلمان کا
51:59پیسہ نہیں لے سکتا ہے
52:00صرف مسجد کے لئے شرط ہے
52:02تو کچھ چیزوں کے لئے
52:03شرائط ہے
52:04باقی چیزوں کے لئے
52:05نے
52:05مثال کے طور پر
52:06آپ کہنا چاہتے ہیں
52:07کہ میں میرے پیسوں سے
52:08کوئی مسلمان کو
52:09پانا چاہتا ہوں
52:10تو کوئی مسلمان
52:11آپ کے پیسے سے
52:12تعلیم
52:13حاصل کرنا
52:14اس کے لئے حرام نہیں ہے
52:15صرف مسجد کے لئے
52:16اگر آپ
52:17چاہتے ہیں
52:18کہ آپ کا پیسہ
52:19مسجد میں استعمال ہو
52:20تو پہلے
52:21آپ کو مسلمان
52:22بننا پڑھیں گا
52:23آپ کو ایمان
52:24لانا پڑھیں گا
52:26پھر ہی آپ
52:27کیونکہ آپ
52:28اگر جس چیز میں
52:29ایمان نہیں لے کے آتے
52:30آپ اگر ایمان نہیں
52:32لے کے آتے
52:33کہ ہم کوئی
52:33گشور کو ماننا چاہیے
52:35ہم کو سلاہ پڑھنا چاہیے
52:37تو اسی طریقے سے
52:38اگر آپ کو ایمان
52:39آ جائیں گا
52:41کہ یہ مسجد
52:42صحیح
52:43عبادت
52:44کی جگہ ہے
52:45اور میں اس پہ
52:46یقین کرتا ہوں
52:47پھر آپ کا پیسہ
52:48لے سکتے
52:48ورنہ نہیں
52:49آپ کا دوسرا سوال
52:53دوسرا سوال ہے
52:54ہم لوگ جو
52:55گائی کا
52:55دوٹ پیتے ہیں
52:56وہ بھیج ہے
52:58یا نونویج ہے
52:59بھائی کا سوال ہے
53:01کہ ہم گائی کا
53:02دوٹ جو پیتے ہیں
53:04وہ ویج ہے
53:05یا نونویج ہے
53:05سائنٹیفکلی
53:07گائی ویج ہے
53:08یا نونویج ہے