Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Kia Qur'an Ko Samaj Kar Parna Zarori Hai - Dr Zakir Naik - Part 01

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک
00:00الہمدللہ
00:27والصلاة والسلام
00:30الرسول اللہ والا علی و صاحب اجمین
00:32اما بعد
00:33اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:38وَلَقَدْ يَسَّنَّ الْقُرَانَ لِلِذِّكْرِ
00:40فَحَلْ مِمُدْدْقِرِ
00:42رَبِّ شَلِ صَدْرِي
00:43وَيَسْلِي عَمْرِي
00:46وَحَلُّ الْعُقْدَةَ مِنْ لِسَانِي
00:47يَفْقَهُ كَوْلِي
00:48میرے محترم علماء دین
00:51میرے محترم بزرگو
00:54اور میرے عزیز بھائی اور بہنوں
00:56السلام علیکم
00:58ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:00اللہ سبحانہ وتعالی کی برکت
01:04اور رحمت آپ سب پر ہو
01:06الحمدللہ
01:08یہ میری خوش نصیبی ہے
01:11کہ آج میں
01:14کشنگنج کی سرزمین پہ ہوں
01:15اور الحمدللہ
01:18مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے
01:19اور میں اللہ سبحانہ وتعالی کا شکر گزار ہوں
01:23اور اس کے بعد
01:25توہید ایڈوکیشن ٹرسٹ
01:28اور شیخ مطی اور رحمان مدنی صاحب کا
01:31کہ انہوں نے
01:32دگر مسلمان
01:35جتنے ادارے ہیں
01:36ان کو ساتھ لے کے
01:38یہ پروگرام منقعت کیا ہے
01:41میں ان کا شکر گزار ہوں
01:42جیسے آپ جانتے ہیں
01:45کہ اکثر
01:47میں تقریر انگریزی میں کرتا ہوں
01:50کچھ موقع پہ کوشش کرتا ہوں
01:53کچھ بات اردو یا ہندی میں کہوں
01:56چونکہ میرے تعلیم
01:59انگریزی میں ہوئی ہے
02:02تو ظاہر ہے
02:03کہ اس
02:04اردو اور ہندی تقریر میں
02:06میں کافی گلتیاں کروں گا
02:08اسی لئے تقریر کے شروعات کے پہلے
02:11میں آپ سب سے محرد چاہتا ہوں
02:13اور امید رکھتا ہوں
02:15کہ آپ
02:16میرے ان گلتیوں کو نظر انداز کریں گے
02:19اور
02:20میرے تقریر کے پیغام پہ توجہ دیں گے
02:24آج کی تقریر کا موضوع ہے
02:28کیا قرآن
02:31کو سمجھ کر پڑنا ضروری ہے
02:34قرآن
02:37اللہ سبحانہ وتعالی کی آخری کتاب ہے
02:40آخری پیغام ہے
02:42آخری وہی ہے
02:43جو نازل کی گئی تھی
02:45آخری پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر
02:47قرآن
02:50ساری دنیا کی
02:51سب سے بہترین کتاب ہے
02:54یہ
02:55انسانیت کے لئے پیغام ہے
02:57رحمت اور ہدایت کا سرچشمہ ہے
03:02گنیگاروں کے لئے
03:04تمبی ہے
03:06بھٹکوں کے لئے ہدایت ہے
03:11شک اور شبہ والوں کے لئے یقین ہیں
03:15مشکلات میں مبتلا لوگوں کے لئے
03:19رہنما ہیں
03:21ناؤمیدوں کے لئے امید ہے
03:25یہ قرآن مجید کی ساری
03:29جو نیامتیں ہیں
03:31کہ ایک انسان کے لئے حاصل کرنا ممکن ہے
03:35جب تک وہ قرآن مجید کو نہ پڑے
03:39نہ سمجھے
03:43اس کے معنی
03:45پہ تدبر نہ کرے
03:47جب تک
03:49اسے اپنے زندگی میں عمل نہ کرے
03:51یہ ساری قرآن مجید کے نیامتیں
03:54انسان کے لئے حاصل کرنا ممکن ہیں
03:57صرف قرآن مجید کو پڑھنے کے بعد
04:01اس کے معنی کو جاننے کے بعد
04:03اس کے معنی پہ تدبر کرنے کے بعد
04:05اور اس کو اپنی زندگی میں عمل کرنے کے بعد
04:09الحمدللہ
04:11ساری دنیا میں
04:13سب سے زیادہ پڑھی جانی والی کتاب
04:16ہے قرآن مجید
04:17لیکن افسوس کی بات ہے
04:20کہ قرآن مجید
04:23سب سے زیادہ
04:25نہ سمجھ کے پڑھنے والی کتاب بھی ہے
04:28سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب تو ہے
04:31لیکن وہ ایک واحد کتاب ہے
04:34جو سب سے زیادہ پڑھی جاتی ہے
04:36بینا سمجھ کے
04:37اور کیوں کہ
04:41ہم مسلمانوں نے
04:43اکثر
04:45قرآن مجید کو سمجھ کے پڑھنا چھوڑ دیا
04:48اسی لیے
04:49جو قرآن مجید
04:51اور مسلمانوں میں جو لگاؤ ہے
04:53وہ کم ہوتا جا رہا ہے
04:55افسوس کی بات ہے
04:58کہ اگر کوئی قرآن مجید پڑھتا ہے
05:02اور اس کا دل نہیں بدلتا
05:06اس کے زندگی میں
05:08کوئی تبدیلی نہیں آتی
05:10یہ افسوس کی بات ہے
05:12اللہ تعالیٰ فرماتے
05:14قرآن مجید میں
05:15سورہ الامران میں
05:16سورہ نمبر تین
05:17آیت نمبر ایک سو دس میں
05:18کنتم خیرہ امت نقریجت لنناس
05:21اے مسلمانوں
05:24آپ
05:26سارے جہاں میں
05:27سب سے بہترین امہ ہیں
05:29اللہ سبحانہ و تعالیٰ
05:32ہم مسلمانوں کی تعریف کر رہا ہے
05:34ہمیں ایک اچھا عوضہ دے رہا ہے
05:37جب بھی تعریف کی جاتی ہے
05:40جب بھی کوئی اچھا عوضہ دیا جاتا ہے
05:42اس کے ساتھ ذمہ داری لازم ہے
05:44جب اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں
05:47کہ ہم سارے جہاں میں
05:49سب سے بہترین امہ ہیں
05:51اس کے ساتھ ذمہ داری بھی ہے
05:53اللہ تعالیٰ اسی آیت میں فرماتے ہیں
05:55تعمرون بالمعروف و تنہون ان منکر و تؤمنون باللہ
05:59کیونکہ ہم لوگوں کا اچھائی کی طرف بلاتے ہیں
06:02اور برائی سے رکھتے ہیں
06:04اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ پر یقین رکھتے ہیں
06:06اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں
06:09کہ ہم سارے جہاں میں سب سے بہترین امہ ہیں
06:13کیونکہ ہم لوگوں کو اچھائی کی طرف بلاتے ہیں
06:16اور برائی سے رکھتے ہیں
06:18جب تک ہم قرآن مجید کو سمجھ کے نہیں پڑھیں گے
06:21ہمیں کیسے پتہ لگے گا
06:23کہ کیا اچھا ہے کیا برا ہے
06:25اگر ہم قرآن مجید نہیں سمجھ کے پڑھیں گے
06:27اور لوگوں کو اچھائی کی طرف نہیں بلائیں گے
06:30اور لوگوں کو برائی سے نہیں رکیں گے
06:33ہم مسلمان کہنے کے لائق نہیں ہیں
06:35ہم خیرہ امہ کہنے کے لائق نہیں ہیں
06:38قرآن آتا ہے لفظ خرا سے
06:42جس کے معنی ہیں
06:43قرآن کے معنی ہے کتاب
06:45پڑھو
06:46قرآن کو کہا گیا فرقان
06:48جو حق اور باطل کے درمیان
06:53فیصلہ کرتا ہے
06:55فرقان
06:56criteria to judge
06:57right from wrong
06:58وہ کتاب
07:00جو حق اور باطل کے درمیان فیصلہ کرتی ہے
07:03جب تک ہم قرآن مجید کو سمجھ کے نہیں پڑھیں گے
07:06ہمیں کیسے پتا لگیں گا
07:08کیا حق اور کیا باطل ہے
07:10اسی لئے
07:11قرآن مجید کو
07:13سمجھ کے پڑھنا بہت ضروری ہے
07:15آج
07:18ہم تحقیق کریں گے
07:22اکثر مسلمان
07:23قرآن مجید کو سمجھ کے کیوں نہیں پڑھتے ہیں
07:26سب سے عام
07:29بہانہ
07:30جو مسلمان دیتے ہیں
07:32قرآن مجید کو نہیں
07:33سمجھ کے پڑھنے کا
07:34وہ یہ ہے
07:35کہ ہم عربی زبان نہیں جانتے
07:38آج ساری دنیا میں
07:42سانسو کروڑ انسان ہیں
07:44اور تقریباً
07:48ایک سو پچاس کروڑ مسلمان ہیں
07:49انہیں بیس فیصد سے زیادہ
07:53بیس سے پچیس فیصد
07:55ساری دنیا میں
07:56سارے انسانوں میں سے مسلمان ہیں
07:59اور
08:01عرب
08:02صرف مسلمانوں میں پندرہ فیصد ہے
08:04اور
08:07چند اور لوگ ہیں
08:09چند فیصد
08:11مسلمان ہیں
08:12جو عرب نہ ہونے کے باوجود
08:14عربی زبان جانتے ہیں
08:16آج دنیا میں
08:18تقریباً پچیس کروڑ مسلمان
08:19عربی جانتے ہیں
08:20دیڑھ سو کروڑ میں سے
08:24پچیس کروڑ
08:25مسلمان عربی جانتے ہیں
08:27اسی فیصد سے زیادہ
08:29مسلمان
08:29عربی نہیں جانتے
08:31جب بھی کوئی انسان
08:34پیدا ہوتا ہے
08:35وہ ماں کے پیٹ میں سے
08:37کوئی بھی زبان نہیں
08:40جان کے پیدا ہوتا ہے
08:41وہ پیدا ہونے کے بعد
08:43سب سے پہلی زبان
08:44جو سیکھتا ہے
08:46وہ اپنی مادری زبان ہے
08:47تاکہ
08:48وہ اپنے فیملی کے لوگ سے
08:51گفتگو کر سکے
08:52ان کو سمجھ سکے
08:55اس کے بعد
08:56وہ معاشرے کی زبان سکھتا ہے
08:59تاکہ وہ ان کے ساتھ
09:01کمنیکیٹ کر سکے
09:02اور
09:03جب وہ سکول یا کالج میں جاتا ہے
09:06تو جس زبان میں تعلیم
09:09حاصل کرتا ہے
09:10وہ زبان سکھتا ہے
09:11اکثر دنیا میں لوگ
09:13کم از کم
09:13دو یا تین زبان تو جانتے ہیں
09:16کم از کم
09:17دو یا تین زبان جانتے ہیں
09:19کچھ لوگ
09:21چار یا پانچ زبان جانتے ہیں
09:22کچھ لوگ
09:23چھ یا سات
09:25کچھ لوگ کو کہتے
09:26لنگویسٹ
09:27بہت سارے زبان جانتے ہیں
09:29لیکن اکثر کم از کم انسان دو یا تین زبان تو جانتا ہے
09:34کیا یہ ضروری نہیں ہے کہ ہم وہ زبان بھی جانے
09:39جس میں ہمارا آخری پیغام
09:44ہمارے رب ہمارے خالق نے آخری پیغام بھیجا
09:49کیا وہ زبان ہمیں نہیں جاننا چاہیے
09:51مجھے اس وقت یاد آرہائے ڈاکٹر موریس بکل کے بارے میں
09:56اور میں اس کی مثال دینا چاہتا ہوں
09:58کہ ڈاکٹر موریس بکل ایک مشہور سائنس دان اور ڈاکٹر تھے
10:04اور انہیں ملا تھا فرنچ اکیڈمی اوارڈ ان دی فیلڈ آف میڈیسن
10:09اور ڈاکٹر موریس بکل جو عیسائی تھے
10:14انہیں چنا گیا تھا ریسرچ کے لیے ممی آف مناپٹا کا
10:19ممی آف مناپٹا وہ فیرون جو موسیٰ علیہ السلام کے وقت تھا
10:27اس کے جسم اسے کہتے ہیں ممی اس کے اوپر ریسرچ کرنے کے لیے
10:34ڈاکٹر موریس بکل کو چنا گیا تھا
10:37اور کیونکہ ڈاکٹر موریس بکل عیسائی تھے اور بائبل پر چکے تھے
10:42وہ جانتے تھے کہ موسیٰ علیہ السلام کا پیچھا کرتے کرتے فیرون
10:47دریا میں ڈوب گیا تھا لیکن جب وہ سعودی عربیہ پوچھتے ہیں
10:53وہاں ایک مسلمان انہیں کہتا ہے کہ قرآن مجید میں لکھا ہے
10:58سورہ یونس میں سورہ نمبر دس آیت نمبر نائنٹی ٹو میں
11:02کہ اللہ سمانہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ہم فیرون کے جسم کو محفوظ
11:08رکھیں گے تاکہ وہ آنے والے لوگوں کے لیے نشانی بنے
11:13جب موریس بکل کو یہ پتا چلا کہ قرآن مجید چودہ سو سال
11:19پرانی کتاب ہے اس میں یہ لکھا ہے کہ ہم فیرون کے جسم کو
11:24محفوظ رکھیں گے تاکہ آنے والے لوگوں کے لیے نشانی بنے
11:29وہ چوک گئے اور وہ قرآن مجید کا ترجمہ پڑے
11:37اور قرآن مجید کا ترجمہ پڑنے کے بعد اتنا متاثر ہوئے
11:42کہ قرآن مجید کو اچھے سے جاننے کے لیے انہوں نے پچاس سال کی
11:48عمر میں عربی سکھی
11:50آپ سوچ سکتے ایک گیر مسلم ایک عیسائی پچاس سال کی عمر میں
11:59عربی زبان سکھ رہا ہے قرآن مجید کو سمجھنے کے لیے
12:03اور قرآن مجید کی تحقیق کرنے کے بعد انہوں نے ایک کتاب لکھی
12:10بائبل قرآن اور سائنس
12:13تحقیق کے بعد ڈاکٹر موریس بکیل نے اپنے کتاب میں یہ لکھا
12:18کہ قرآن مجید میں کئی آیتیں ہیں
12:21جو سائنس اب ایڈوانس ہونے کے بعد جاننے لگی
12:27جو قرآن مجید میں چودہ سو سال پہلے لکھا ہے
12:30اور ڈاکٹر موریس بکیل کہتے ہیں
12:33کہ قرآن مجید میں ایک بھی آیت نہیں ہے جو سائنس سے ٹکراتی ہے
12:37لیکن بائبل میں کئی ورسے سے جو سائنس سے ٹکراتے ہیں
12:41یہ مثال دینے کی یہ وجہ ہے میری
12:44یہ کہنے کے لیے
12:46کہ ایک گہر مسلمان قصائی
12:48پچاس سال کے عمر میں عربی زبان سیکھتا ہے
12:52قرآن مجید کو بہتر سمجھنے کے لیے
12:54الحمدللہ
12:57کچھ سال بعد
13:00اللہ سمانتا ڈاکٹر موریس بکیل کو ہدایت دیتے ہیں
13:03اور الحمدللہ مرنے کے پہلے
13:05ڈاکٹر موریس بکیل نے اسلام قبول کیا تھا
13:09تو عمر کبھی بھی وجہ نہیں ہے
13:12ایک انسان کو اچھے کام سے رکھنے کے لیے
13:15لیکن ہر مسلمان کو
13:18ڈاکٹر موریس بکیل جیسا جذبہ نہیں ہوگا
13:21لیکن پھر بھی ان کے پاس بہانہ نہیں ہے
13:24اگر
13:25کوئی عربی زبان نہیں سیکھ سکتا ہے
13:28تو کم از کم
13:30وہ قرآن مجید کا ترجمہ پڑے
13:32اور آج
13:34الحمدللہ
13:35دنیا کی اہم زبانوں میں
13:38قرآن مجید کا ترجمہ ہو چکا ہے
13:40مولانا عبد المجید دریابادی فرماتے ہیں
13:45کہ ساری دنیا میں
13:48سب سے مشکل کتاب
13:50جس کا ترجمہ کیا جا سکتا ہے
13:52وہ یہ قرآن مجید
13:53کیونکہ قرآن مجید کی زبان
13:56آسمانی زبان ہے
13:57اللہ سبحانہ وتعالی کی زبان ہے
14:00اور یہ موجزہ زبان ہے
14:03اسی لئے قرآن مجید کا
14:06سو فیصد ترجمہ کرنا ممکنی نہیں
14:09لیکن
14:10الحمدللہ
14:11کئی علماء دین نے
14:13کئی سال ریسرچ کرنے کے بعد
14:15الحمدللہ
14:16دنیا کے اہم زبانوں میں
14:18قرآن مجید کا ترجمہ کر چکے ہیں
14:20اور
14:21ہم اگر قرآن مجید کا ترجمہ پڑھیں گے
14:24تو بے شک
14:25ہمیں اللہ سبحانہ وتعالی
14:27جو پیغام ہے
14:30اس کے بارے میں پتا لگیں گا
14:32اور
14:34آپ کو قرآن مجید کا ترجمہ
14:37اس زبان میں پڑھنا چاہیے
14:38جو زبان میں آپ کو مہارت ہے
14:40اگر آپ کو اردو میں مہارت ہے
14:43تو قرآن مجید کا ترجمہ اردو میں پڑھئے
14:45اگر آپ کو ہندی میں مہارت ہے
14:46تو ہندی میں پڑھئے
14:47اگر انگریزی میں مہارت ہے
14:49تو انگریزی میں پڑھئے
14:50اگر فرنچ میں مہارت ہے
14:51تو فرنچ میں پڑھئے
14:52لیکن قرآن مجید کا ترجمہ پڑھنا لازم ہے
14:55اگر آپ عربی ذبہ نہیں جانتے
14:57تاکہ آپ اللہ سبحانہ وتعالی کا آخری پیغام کو سمجھ سکے
15:01لیکن اکثر ہم مسلمان کافی بہانے کرتے ہیں
15:07کئی مسلمان کہتے ہیں
15:09کہ میں اتنا مشغول ہوں میرے تجارت میں
15:14کہ مجھے قرآن مجید پڑھنے کا وقت نہیں
15:17میں میرے کام میں اتنا مشغول ہوں
15:20کہ مجھے قرآن مجید پڑھنے کا ٹائم نہیں
15:23لوگ اکثر جو سکول اور انیورسلی جاتے ہیں
15:28کالجز جاتے ہیں
15:29اپنے زندگی میں کئی سالوں تک
15:34سیکڑوں کتابیں پڑھتے ہیں
15:36اور کئی کتابیں ہس کر لیتے ہیں
15:40تو کیا ضروری نہیں
15:42ہم کم از کم
15:43ہمارے خالق
15:45ہمارے رب
15:47کہ آخری پیغام کو سمجھ کے پڑے
15:49اور
15:51آپ
15:54جو دنیاوی تعلیم حاصل کرتے ہیں
15:57یہ تعلیم
16:00آپ کو اس دنیا میں
16:03فائدہ پوچا سکتی ہے
16:05یا نہیں سکتی
16:05کئی گریجوئٹ ہے
16:08پوس گریجوئٹ ہے
16:10جو فارغ ہونے کے بعد بھی
16:12ان کے پاس کوئی نوکری نہیں ہے
16:14اور کئی لوگ کو میں ہی جانتا ہوں
16:16جس فن میں گریجوئیشن حاصل کرتے ہیں
16:20وہ فن کو چھوڑ کے
16:21دوسرا کچھ تجارت کرتے ہیں
16:22یا دوسرا کچھ کام زندہ کرتے ہیں
16:25تو ضروری نہیں
16:26جو
16:28آپ
16:30تعلیم حاصل کرتے ہیں
16:32وہ اس دنیا میں آپ کو فائدہ پوچا ہے
16:34لیکن
16:35یہ تعلیم اگر آپ اس تعلیم کے ذریعے
16:39اللہ سبحانہ وتعالی کے قریب نہ سکے
16:41تو یہ تعلیم آخرت کے لیے
16:44فائدہ من نہیں
16:45اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
16:48قرآن مجید میں
16:50سورہ بخرا میں
16:52سورہ نمبر دو
16:53آیت نمبر ایک اور دو میں
16:54الف لام میم
16:56ظالق القطاب الاریب فی حدل المتقین
16:59الف لام میم
17:00یہ کتاب میں ہدایت ہے
17:03بے شک
17:05بنا کوئی شک کے
17:06متقین کے لیے
17:08اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
17:11کہ اس قرآن مجید میں
17:12آپ کو فائدہ ہے
17:13اس دنیا میں
17:14اور آخرت میں بھی
17:15اور اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
17:18سورہ قحاف میں
17:18سورہ نمبر اٹھا
17:19آیت نمبر چوپن میں
17:20کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے
17:23اس قرآن مجید میں
17:25کئی مثال
17:26پیش کی ہے
17:28جو انسانوں کے لیے
17:29فائدہ من ہیں
17:30اور اللہ تعالیٰ پیغام دورات
17:32سورہ اززمر میں
17:33سورہ نمبر انچالیس
17:34آیت نمبر چوپن میں
17:36کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے
17:38اس قرآن مجید میں
17:39کئی مثال پیش کی ہے
17:41جو انسانوں کے لیے
17:42فائدہ من ہیں
17:43تو یہ قرآن مجید
17:47جب آپ پڑھیں گے
17:48تو نہ ہی آپ کو
17:49اس دنیا میں فائدہ ہوں گا
17:50بلکہ
17:51آخرت میں بھی فائدہ ہوں گا
17:52اور
17:54آپ
17:55اتنے سال
17:57ضائع کرتے ہیں
17:58کتاب پڑھنے کے لیے
17:59ڈھگری حاصل کرنے کے لیے
18:01قرآن مجید پڑھنے کے لیے
18:02کتنا وقت لگتا ہے
18:03اگر آپ قرآن مجید
18:06فاس پڑھیں گے
18:07تو چند دنوں میں
18:08آپ قرآن مجید پڑھ سکتے ہیں
18:11لیکن
18:13محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیث ہے
18:14جو صحیح حدیث ہے ترمیزی میں
18:16جن اللہ علیہ وسلماتے
18:17کہ جس نے قرآن
18:19تین دن سے کم میں پڑھا
18:21تو اس نے قرآن مجید کو نہیں سمجھا
18:24تو اگر آپ قرآن مجید کو آستے پڑھیں گے
18:27ایک منزل ہر روز
18:29تو آپ قرآن مجید سانت دن میں
18:32پڑھ سکتے ہیں
18:34اور آستے پڑھیں گے
18:36اگر ہر روز ایک جز
18:37ایک پارہ
18:38تو قرآن مجید آپ مکمل کریں گے
18:40تیس دن میں ایک مہینے میں
18:42کیا ہمارا فرض نہیں
18:44کہ ہم اللہ کا کلام
18:46اللہ کا آخری پیغام
18:47ہمارے خالق
18:48ہمارے رب
18:49کے آخری پیغام
18:50کو سمجھ کے پڑھیں
18:51مسلمانوں کو
18:54اکثر غلط فہمی ہیں
18:55کہ قرآن مجید
18:58صرف مسلمانوں کے لئے
19:00نازل ہوا
19:00اور
19:02یہ گیر مسلمانوں کے لئے نہیں ہیں
19:04اللہ اسمانہ تعالیٰ فرماتے ہیں
19:07قرآن مجید میں
19:08سورہ ابراہیم میں
19:09سورہ نمبر چودہ آیت نمبر ایک میں
19:11الف لام راہ
19:12ہم نے یہ کتاب
19:14نازل کے
19:15حمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ
19:16تاکہ
19:17وہ
19:19انسانوں کو
19:20اندیرے
19:21سے روشنی میں لے آئے
19:23سارے انسانوں کو
19:25نہ کہ صرف مسلمانوں کو
19:27اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
19:28سورہ ابراہیم میں
19:29سورہ نمبر چودہ
19:30آیت نمبر باون میں
19:31کہ
19:33یہ پیغام ہے
19:35سارے انسانوں کے لئے
19:36تاکہ وہ جان لے
19:38کہ ایک خدا ہے
19:39اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
19:41سورہ بقرہ میں
19:42سورہ نمبر دو
19:42آیت نمبر ایک سو پچیسی میں
19:44کہ رمضان وہ مہنہ ہیں
19:46جس میں
19:47اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے
19:48قرآن نازل کیا
19:49ہدایت کے لئے
19:53سارے انسانوں کے لئے
19:54اور یہ فرقان ہیں
19:56جو حق اور باطل کے
19:59درمیان فیصلہ کرتا ہے
20:00اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
20:02سورہ از عزمور میں
20:03سورہ نمبر انچالیس
20:04آیت نمبر اکتالیس میں
20:05کہ ہم نے
20:07قرآن نازل کیا
20:08محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ
20:09تاکہ
20:10وہ انسانوں کو ہدایت دے
20:13قرآن مجید میں
20:15یہ نہیں کہا گیا ہے
20:16کہ صرف مسلمانوں
20:17یا عربوں کو ہدایت دے
20:18لیکن سارے انسانوں کو ہدایت دے
20:21قرآن مجید
20:24صرف مسلمانوں کے لئے نہیں
20:27بلکہ
20:28سارے انسانوں کے لئے ہے
20:30اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
20:33سورہ امبیاء میں
20:34سورہ نمبر اکیس
20:35آیت نمبر ایک سو سات میں
20:36وَمَا أَرْسَلْنَا قَأِلَّا رَحْمَتِ الْعَالَمِينَ
20:39کہ ہم نے
20:41محمد صلی اللہ علیہ وسلم
20:42کو نہیں بھیجا
20:43لیکن
20:45رحمت بنا کے
20:46سارے انسانوں کے لئے
20:48سارے عالموں کے لئے
20:50اللہ تعالیٰ فرماتے
20:52قرآن مجید میں
20:53کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
20:54رحمت بنا کے بھیجے ہیں
20:55نہ کہ صرف مسلمانوں کے لئے
20:57نہ کہ صرف عربوں کے لئے
20:59بلکہ
20:59ساری انسانیت کے لئے
21:01سارے عالموں کے لئے
21:02اللہ تعالیٰ فرماتے
21:05سورہ فاطر میں
21:06سورہ 35 آیت نمبر چوبیس میں
21:09وَمَا أَرْسَلَّا قَإِلَّا قَافَةً لِنَّاس
21:11بشیر وَنِذِرَو
21:12کہ ہم نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
21:15کو ایک یونیورسل میسنجر جیسے بھیجا ہے
21:17سارے انسانوں کے لئے
21:20ایک پیغمبر بھیجا ہے
21:22تاکہ وہ لوگوں کو ہدایت دے
21:25لیکن اکثر
21:26انسان اب بھی نہیں جانتے
21:28تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم
21:31صرف مسلمانوں
21:32یا صرف عربوں کے لئے نہیں بھیجے گئے تھے
21:35بلکہ سارے انسانوں کے لئے
21:37بھیجے گئے تھے
21:38ہم مسلمان اکثر سمجھتے ہیں
21:41کہ یہ قرآن مجید
21:44گیر مسلمانوں کو نہیں دی جا سکتی
21:47اور
21:50گیر مسلمان اسے نہیں چھو سکتے
21:52یہ اکثر
21:54غلط فہمی ہیں
21:55اور
21:57لوگ حوالہ دیتے ہیں
21:59سورہ واقعہ کی
22:00سورہ نمبر
22:01چھپن
22:02آیت نمبر
22:04سیونٹی سیونٹو ایٹی
22:05جہاں اللہ سمانہ تعالیٰ کہتے ہیں
22:07کہ یہ قرآن مجید ہے
22:09جو ایک محفوظ کتاب ہے
22:12کوئی بھی اسے چھو نہیں سکتا
22:15صرف متحرین
22:17جو لوگ پاک ہے
22:18اور لوگ سمجھتے ہیں
22:22کہ کتاب مقنون
22:23جس کا ذکر کیا گیا ہے
22:24قرآن مجید میں
22:25وہ یہ قرآن مجید کتاب ہے
22:27مصف ہے
22:28اور متحرین
22:30مطلب
22:30ایک انسان
22:33اگر وضو میں ہیں
22:33صرف وہ ہی چھو سکتا ہے
22:35اسی لئے کہتے ہیں
22:37کہ گیر مسلمان اسے چھو نہیں سکتے
22:40اگر یہ آیت کے معنی ہیں
22:41کہ یہ
22:42کتاب مقنون
22:43یہ قرآن مجید کا مصف ہے
22:45اور جو وضو میں نہیں چھو سکتا
22:48تو کوئی بھی گیر مسلم
22:50دکان سے
22:52ایک سو یا دیر سو روپے کا
22:54قرآن مجید
22:54خرید کے چھو سکتا ہے
22:56اگر
22:57آپ
22:59تبری کی تفسیر پڑیں گے
23:00ابن قصیر
23:02اس میں لکھا ہے
23:03کہ وہی
23:04تب نازل ہوئی
23:05جب لوگ نے
23:06الزام لگا ہے
23:07کہ یہ قرآن مجید
23:09نعوذ باللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
23:11کو شیطان کے طرف سے آ رہا ہے
23:12تو یہ آیت نازل ہوئی
23:15کہ وہ کتاب مقنون
23:17جس کا ذکر ہے لوہ محفوظ میں
23:18جو قرآن مجید میں ذکر آتا ہے
23:20سورہ برج میں
23:21سورہ نمبر پچیاسی
23:23آیت نمبر اکیس اور بائیس میں
23:24کہ وہ کتاب
23:26جو قرآن مجید لوہ محفوظ میں ہیں
23:28اسے کوئی نہیں چھو سکتا ہے
23:31صرف متحرین
23:32مطلب وہ لوگ
23:33نہیں سری جسم سے
23:34من سے
23:35تن سے
23:35پاک ہے
23:36اس کے معنی ہے
23:37کہ صرف فرشتے
23:38وہ لوہ محفوظ میں
23:40صرف
23:41فرشتے چھو سکتے ہیں
23:43مطلب جو لوگ
23:44الزام لگا رہے تھے
23:46کہ قرآن مجید
23:47محمد صلی اللہ علیہ وسلم
23:48کو نازل ہو رہا تھا
23:49شیطان کے ذریعے نوز باللہ
23:51اس کے جواب میں
23:52یہ آیت نازل ہوئی
23:53تو اس کا مطلب نہیں
23:56کہ گیر مسلمان
23:58اسے چھونے سکتے
24:00اور مان لو
24:01اگر چھونا بھی گلت ہے
24:02اگر چھوٹی گلتی کر کے
24:05اگر وہ گیر مسلمان
24:07شرک سے بچ جاتا ہے
24:09بڑی گلتی سے
24:10تو اچھی بات ہے
24:11مسلمان کہتے ہیں
24:15کہ قرآن مجید
24:16اگر آپ دیتے گیر مسلمان
24:18کو صرف ترجمہ دو
24:18مجھے کوئی اعتراض نہیں
24:20اگر آپ گیر مسلمان
24:21کو صرف ترجمہ دیتے ہیں
24:22لیکن میں پسند کرتا ہوں
24:24کہ ترجمہ کے ساتھ
24:26عربی بھی دے
24:27کیونکہ ترجمہ
24:28ایک انسان کا ترجمہ ہے
24:31اس میں گلتیاں ہو سکتی
24:32اور اگر کچھ
24:35انسان گلتیاں کرتے ہیں
24:36تو یہ گلتیاں
24:38اللہ سبحانہ وتعالی
24:39کو منصوب نہیں کی جانی چاہیے
24:41لوگ یہ نہیں کہنا چاہے
24:43کہ نعوذ باللہ
24:43اللہ نے گلتی کی
24:44اسی لئے اگر
24:45ترجمہ کے ساتھ
24:47جو اصل عربی ہے
24:48وہ اگر
24:50سائیڈ میں ہوگا
24:51اگر گلتیاں ہوں گی
24:53ترجمہ میں
24:54تو عربی سے
24:56گلتیاں صداری جا سکتی
24:57اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
24:59اسلام کا پیغام
25:01ماشاءاللہ
25:04کئی راجاؤں کو دیئے
25:05اور انہوں نے خط لکھا
25:07اور خط میں
25:09قرآن کی آیتیں بھی لکھی
25:11کئی راجاؤں کو لکھا
25:13نگست فیبسینیا
25:14ایجپ کے راجہ کو
25:16پشا کے راجہ کو
25:18ایمپرہ ہریکلس
25:19یمن کے راجہ کو
25:21انہوں نے خط لکھا
25:22اور
25:24خط میں قرآن کی آیت بھی لکھی
25:26اور ایک خط موجود ہے
25:28کوپٹا کی میوزیم میں
25:29ٹرکی میں
25:30جس میں قرآن مجید
25:31سورہ الامران
25:32سورہ نمبر تین
25:33آیت نمبر چو سٹھ کی آیت ہے
25:35اللہ تعالیٰ فرماتے
25:36کل
25:37یا حیل کتاب
25:38کہو اہل کتاب سے
25:40آؤ ہم اس بات کی طرف
25:45جو آپ اور ہم میں اقصہ ہے
25:46سب سے پہلی بات
25:47اللہ نابدہ اللہ
25:49کہ ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے علاوہ
25:52کسی کی عبادت نہ کرے
25:53ولا نشکہ بھی شئیہ ہوں
25:55کہ ہم آپس میں کسی کو شرک نہ کرے
25:57کہ ہم آپس میں کسی غرب نہ بنائیں
26:02کہ کہو کہ ہم شادت دیتے ہیں
26:08کہ مسلم ہیں
26:09یہ قرآن مجید کی آیت
26:11محمد صلی اللہ علیہ وسلم
26:12نے گہر مسلم راجاؤں کو دی
26:15کئی راجاؤں نے اسلام قبول کیا
26:19کئی راجاؤں نے
26:21اس خط کو پھڑا
26:23اور کچھ راجاؤں نے
26:25اس خط کو اپنے پیر سے کچلا
26:28اور میں پوچھنا چاہتا ہوں
26:31کہ آج
26:32آج
26:34نبے لاکھ سے زیادہ
26:36گہر مسلم ہیں
26:37جو عرب ہے
26:38جن کی مادری زبان عربی ہے
26:41نبے لاکھ سے زیادہ عرب
26:44آج عیسائی ہے
26:45ہکوپٹک کرشن ہیں
26:47ان کی مادری زبان عربی
26:49میں پوچھنا چاہتا ہوں
26:51آپ قرآن مجید کا
26:52کونسا ترجمہ
26:54ان عربوں کو دیں گے
26:55تاکہ وہ ہدایت حاصل کر سکے
26:57کہ آپ قرآن مجید کا
26:58عربی میں ترجمہ کریں گے
26:59بٹ نیچرل
27:01آپ قرآن مجید کا
27:03اصل نسکہ دیں گے ان کو
27:04اسی لئے
27:06یہ قرآن مجید
27:08تو نازل کیا گیا تھا
27:10وہ سارے انسانوں کے لئے
27:11نازل کیا گیا تھا
27:12نہ ہی صرف مسلمانوں کے لئے
27:14اکثر مسلمان یہ سمجھتے ہیں
27:16کہ قرآن مجید
27:18کو سمجھ کے پڑھنا
27:20صرف علماؤں کا کام ہے
27:23یہ صرف عالم ہی
27:26قرآن مجید کو
27:27سمجھ کے پڑھ سکتے ہیں
27:28اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
27:31قرآن مجید میں
27:31جس آیت کی میں نے
27:33تلاوت کی تھی
27:33میرے تقریر کے شروعات میں
27:34اللہ تعالیٰ چار بار
27:36فرماتے ہیں
27:37ایک ہی سورے میں
27:39سورے قمر میں
27:40سورہ نمبر چوپن
27:41آیت نمبر سترہ
27:43آیت نمبر بائیس
27:44آیت نمبر بتیس
27:45اور آیت نمبر چالیس میں
27:46وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرَانَ لِذِكْرِ
27:49فَحَلْمِ مُتَّقِرِ
27:50کہ ہم نے قرآن کو
27:52آپ کو سمجھنے کے لئے
27:56آسان بنایا ہے
27:57آپ کو یاد رکھنے کے لئے
27:58آسان بنایا ہے
28:00تو کون آپ میں سے
28:01جو ادایت نہ پائے
28:02اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
28:04قرآن مجید میں
28:05کہ ہم نے قرآن مجید کو
28:07آسان بنایا ہے
28:09آپ کو سمجھنے کے لئے
28:10تو آپ کن کی بات مانیں گے
28:12آپ ان مسلمانوں کی بات مانیں گے
28:14جو کہتے ہیں
28:15کہ قرآن مجید کو سمجھ کے
28:17صرف علماء پڑھنا چاہئے
28:19کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا کہنا
28:21کہ ہم نے قرآن مجید
28:22آسان بنایا ہے
28:23آپ کو سمجھنے کے لئے
28:24اور اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
28:26سورہ بقرہ میں
28:27سورہ نمبر دو
28:27آیت نمبر دو سو بیالیس میں
28:29لالکن تاقیلون
28:31پھر کیا آپ نہیں سمجھیں گے
28:33کئی بار اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
28:35پھر کیا آپ نہیں سمجھیں گے
28:37مطلب قرآن مجید
28:38اللہ تعالیٰ نے نازل کیا ہے
28:40آپ کو سمجھنے کے لئے
28:41اگر آپ کو قرآن مجید
28:45پڑھتے پڑھتے کوئی مشکل پیش آتی ہے
28:47تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
28:49سورہ نحل میں
28:50سورہ نمبر سولہ
28:51آیت نمبر تیچ تالیس میں
28:53اور سورہ انبیاء
28:55سورہ نمبر اکیس آیت نمبر سات
28:57میرا طرف فرماتے
28:58کہ اگر آپ کو کوئی مشکل آتی ہے
29:01تو اب ان سے پوچھو جس کے پاس علم ہے
29:03اگر آپ کو سمجھنے میں کچھ مشکل پیش آتی ہے
29:12تو اب ان سے پوچھو جس کے پاس علم ہے
29:14یعنی عالموں سے پوچھو
29:18اگر قرآن مجید میں سائنس کا ذکر ہوتا ہے
29:22تو اب کس سے پوچھیں گے
29:24آپ حجام سے پوچھیں گے
29:26آپ پوچھیں گے سائنس زان سے
29:28کیونکہ سائنس زان
29:29علم رکھتا ہے سائنس کے بارے میں
29:31اگر قرآن مجید ذکر کرتا ہے
29:34میڈیسن کے بارے میں
29:35تو اب کس سے پوچھیں گے
29:37آپ پوچھیں گے ڈاکٹر سے
29:39اگر قرآن مجید پڑھتے پڑھتے
29:41آپ کو کوئی مشکلات پیش آتی ہے
29:43آپ جاننا چاہتے ہیں اس کے معنی
29:45یا جاننا چاہتے ہیں نوزل قرآن
29:47تو آپ ایک عالم سے پوچھیں گے
29:48جو سانس سال یا چودہ سال
29:51دارال علم میں علم حاصل کیا ہے
29:53قرآن کے بارے میں
29:55تو اگر قرآن پڑھتے ہوئے
29:58کچھ مشکلات پیش آتی ہے
29:59تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
30:01کہ ان سے پوچھو
30:02جو اس میدان میں علم لگتے ہیں
30:05اور مجھے یاد آرہی ایک مثال
30:08پروفیسر کیت مور کے بارے میں
30:10کہ سن انیس سو اسی میں
30:13انیس سو اسی اور انیس سو نبے کے درمیان
30:16چند عربوں نے
30:18قرآن مجید میں جتنے حوالے ہیں
30:21ایمبریولوجی کے بارے میں
30:22ایمبریولوجی ایک
30:24میڈیسن کا سبجیکٹ ہے
30:26جب ماں کے پیٹ میں
30:29ایک بچہ پیدا ہوتا ہے
30:31اس کے سٹڈی کو کہتے ہیں ایمبریولوجی
30:33ایمبریو مطلب
30:34جب ماں کے پیٹ میں بچہ ہوتا ہے
30:37شروع میں اسے کہتے ہیں ایمبریو
30:39اس کے سٹڈی کو کہتے ہیں ایمبریولوجی
30:41تو جتنی ایمبریولوجی کے بارے میں
30:43قرآن کے آیتیں ہیں اور حدیث ہے
30:45ان عربوں نے اسے اکھٹا کیا
30:48اور اس کا ترجمہ کر کے
30:49پروفیسر کیت مور کے سامنے پیش کیا
30:52پروفیسر کیت مور اس وقت
30:54سن 1980 میں
30:55دنیا کے سب سے بڑے
30:58ماہر تھے ایمبرالوجی کے
31:00اور
31:01یونیورسٹی آف ٹورانٹو کینیڈا میں
31:03وہ ہیڈ
31:05آف دی پارٹمنٹ آف ایناٹومی
31:07تھے اور جب
31:09انہیں سارے ترجمہ پیش کیا تھے
31:11اور ان سے پوچھا گیا
31:13کہ آپ اس کے بارے میں کیا کہنا چاہتے ہیں
31:16تو پروفیسر کیت مور نے
31:17ترجمہ پڑھنے کے بعد کہا
31:19کہ جتنے بھی آیتیں
31:21قرآن مجید میں اکثر
31:22جو ایمبرالوجی کے بارے میں ذکر کر رہی ہے
31:26وہ اکثر سو فیصد
31:27صحیح ہے لیکن
31:29چند آیتیں ہیں
31:31جو میں نہیں کہہ سکتا ہوں کہ صحیح ہے
31:34نہ میں کہہ سکتا ہوں
31:36وہ غلط ہے کیونکہ
31:37میں خود بھی نہیں جانتا ہوں
31:38اور دو ایسے آیتیں
31:42جو پہلی دو آیتیں نازل کی گئی تھی
31:44سورہ اکرا میں
31:45سورہ الک میں
31:46آیت نمبر ایک اور دو
31:48جو اللہ تعالیٰ فرماتے
31:49اکرا بسم ربک اللہ ذی خلق
31:50خلق الانسانا من الک
31:52پڑھو
31:53اللہ کے نام سے
31:55جس نے پیدا کیا
31:57جس نے پیدا کیا
31:58انسان کو
31:59ایک خون کے لوترے سے
32:01جو لٹکتا ہے
32:03جو جونک جیسا ہے
32:06الکا کے تین معنی ہیں
32:08ایک معنی ہے خون کا لوترہ
32:10ایک معنی ہے لٹکنا
32:11اور تیسرا معنی ہے
32:13کہ لیچ
32:14لیچ لیک سبسٹنس
32:16اردو میں کہیں گے جوک
32:18تو پروفیسر کیت مون نے کہا
32:21کہ میں ہی نہیں جانتا ہوں
32:23کہ ایمبریو
32:24بچہ جب ماں کے پیٹ میں پیدا ہوتا ہے
32:28ایمبریو
32:29وہ جونک جیسا لگتا ہے کہنے
32:30تو پروفیسر کیت مون نے
32:33اپنے لیبورٹری میں
32:34ایک پاورفل مایکرسکوپ کے اندر
32:36ایمبریو
32:38کو دیکھا
32:39اور
32:40سائیڈ میں
32:42اس نے جوک کی تصویر لی
32:43اور وہ چوک گئے
32:45کہ آپس میں کتنے آئرنٹیکل تھے
32:47وہ یقصہ تھے
32:49پروفیسر کیت مون کو تقریباً
32:51سیس سوالات پوچھے گئے تھے
32:52قرآن اور حدیث
32:54میں جتنے بھی ایمبریولوجی کے بارے میں
32:56حدیث تھی اور آئیتیں تھے
32:58ان کو پوچھنے کے بعد
33:00پروفیسر کیت مون نے کہا
33:01اگر آپ یہ سوالات مجھے
33:03سیس سال پہلے پوچھتے
33:05یعنی آنچ سے تقریباً سانٹھ سال پہلے
33:07تو شاید میں پچاس فیصد سے زیادہ
33:10جواب دے نہیں پاتا
33:12کیونکہ
33:13ایمبریولوجی
33:13ایک میڈیسن کا نیا برانچ ہے
33:16جو ابھی وجود میں آیا
33:18اور ابھی اس کے اوپر تحقیق ہو رہی ہے
33:20اور پروفیسر کیت مون نے جو بھی
33:22نیا علم حاصل کیا
33:24قرآن اور حدیث میں سے
33:25انہوں نے اپنی ایک نئی کتاب میں لکھا تھا
33:31دیولپنگ یومن ایک کتاب ہے
33:33جو ہم میڈیسن میں پڑھتے ہیں
33:36فرسٹ یر میں
33:38اور اچھے مارک حاصل کرنے کے لئے
33:40ہم کیت مور کی کتاب پڑھتے ہیں
33:42دیولپنگ یومن
33:42تو انہوں نے تیسرا ایڈیشن لکھا
33:45اور یہ نیا علم جو حاصل کیا
33:47اس کے اندر نائٹ کیا
33:48اور الحمدللہ اس کتاب کو
33:51سب سے پہلا انام ملا
33:53اس سال سب سے بہترین کتاب
33:56جو ایک لکھک نے میڈیسن کے بارے میں لکھا ہو
33:58اور اس کتاب کا ترجمہ
34:01کئی زبانوں میں بعد میں کیا گیا ہے
34:03اور پروفیسر کیت مور نے کہا
34:05کہ مجھے کوئی شک نہیں
34:07کوئی بھی مجھے اعتراض نہیں
34:10ماننے کے لئے
34:11کہ یہ قرآن مجید
34:13خدا کے طرف سے ہے
34:14اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
34:15اس کے پیغمبر ہے
34:16جب ہی بھی آپ کو یہ ایک مشین لیتے ہیں
34:27تو اس کے ساتھ آتا ہے
34:29انسٹرکشن مینیول
34:30انسٹرکشن مینیول
34:33مطلب اس مشین کو کس طریقے سے چلایا جاتا ہے
34:36اس کے پر کتاب آتی ہے
34:37انگریزی میں کہتے ہیں انسٹرکشن مینیول
34:39مثال کے طور پر اگر آپ ڈی وی ڈی پلیئر خریدیں گے
34:41تو ڈی وی ڈی پلیئر کے ساتھ آئیں گا انسٹرکشن مینیول
34:44ایک کتاب دی جائیں گے آپ کو
34:46جس میں لکھا گیا کس طریقے سے
34:48اس مشین کا استعمال کیا جانا چاہیے
34:51اس میں لکھا گیا
34:52اگر آپ کو ڈی وی ڈی پلیئر کرنے کا
34:53ڈی وی ڈی دالو اور پلیئر کا بٹن دباؤ
34:55اگر فاس فورڈ کرنے کا ہے تو
34:57ایف ایف بٹن دباؤ
34:58سٹاپ کرنے کا ہے تو سٹاپ کا بٹن دباؤ
35:00سکپ کرنے کا ہے تو سکپ کا بٹن دباؤ
35:02اوچھا ایسے مت گراؤ انہیں تو توٹ جائیں گی
35:05پانے میں مت دال انہیں تو خراب ہو جائیں گی
35:07یہ انسٹرکشن مینیول ہے
35:08اگر آپ مجھے عزازت دیتے ہے
35:10کہ انسان کو
35:12میں مشین کہوں
35:13تو آپ کو ماننا پڑے گا
35:16کہ سب سے پیچیدہ مشین
35:18دنیا میں وہ ہے انسان
35:20اور جتنی پیچیدہ
35:23مشین
35:23اتنی ضرورت ہے انسٹرکشن مینیول کی
35:26تو کیا اس
35:28انسان کے لئے انسٹرکشن مینیول نہیں ہے
35:31جب چھوٹی مشین دیتے تو
35:33انسٹرکشن مینیول آتا ہے
35:34تو اگر آپ مجھے عزازت دیں گے
35:36انسان کو مشین کہنے کے لئے
35:38آپ کو ماننا پڑے گا
35:39سب سے پیچیدہ مشین دنیا میں
35:40کیا اس کے لئے انسٹرکشن مینیول نہیں
35:42انسان کی آخری انسٹرکشن مینیول ہے
35:46یہ قرآن
35:49قرآن مجید
35:50انسانوں کی آخری انسٹرکشن مینیول ہے
35:54ہمارے خالق
35:56ہمارے رب اللہ سبحانہ وتعالی نے
35:59انسان کے لئے کیا بہتر ہے
36:01کیا فائدہ من ہے
36:03کیا نقصان دیر ہے
36:05یہ انسٹرکشن مینیول قرآن مجید میں لکھی ہے
36:08جب سب سے پہلی بار
36:12آٹوموبائل
36:15گاڑی ہندوستان میں آئی تھی
36:17بہت سالوں پہلے
36:19پچاس سانٹ یا سو سال پہلے
36:22سب سے پہلی بار جب گاڑی ہندوستان میں آئیں
36:24تو لوگ گاڑی چلانا نہیں جانتے تھے
36:27تو کمپنی کیا کرتی تھی
36:30گاڑی کے ساتھ آپ کو ڈرائیور بھی دیتی تھی
36:32جب گاڑی چلانا نہیں آتا ہے
36:35تو گاڑی کو لے کے گریں گے کیا
36:36پچاس سو سال پہلے پہلی بار جب ہندوستان میں گاڑی آئیں
36:39تو گاڑی کے ساتھ کمپنی ڈرائیور بھی دیتی تھی
36:43تو ایک امیر نواب تھے
36:45جن نے ایک نئی گاڑی خریدا
36:47گاڑی کے ساتھ
36:49کمپنی نے ڈرائیور بھی دیا
36:50تو نواب ڈرائیور سے کہتے ہیں
36:54ایک دن گاڑی کو تیار کرو
36:57مجھے بیگم صاحبہ کو
36:59شاپنگ کے لئے لے جانا ہے
37:01تو ڈرائیور کہتا ہے
37:04نواب صاحب
37:05گاڑی خراب ہو گئی ہے
37:07نواب صاحب تیش میں آکے کہتے ہیں
37:10گاڑی کو فوراں صحیح کرو
37:12مجھے بیگم صاحبہ کو شاپنگ کے لئے لے جانا ہے
37:15تو ڈرائیور کہتا ہے
37:17کہ نواب صاحب
37:19گاڑی کو صحیح کرنے کے لئے
37:21مجھے دس کلو شہد چاہیے
37:24بیس لیٹر دودھ چاہیے
37:26تیس کلو اصل گھی چاہیے
37:29اور چالیس کلو
37:31رائس
37:32چاول
37:33وہ بھی باسمتی چاول
37:34تو نواب صاحب کیا کرتے ہیں
37:38گاڑی کو صحیح کرنے کے لئے
37:39ڈرائیور کو دس کلو شہد دیتے
37:41بیس لیٹر دودھ دیتے ہیں
37:43تیس کلو اصل گھی
37:45اور چالیس کلو باسمتی
37:47چاول دیتے ہیں
37:49یہ ڈرائیور سب چیز لے کے
37:51اپنے گھر میں اپنے بیگم کو دیتا ہے
37:53اور آجے گھنٹے میں
37:55گاڑی تیار ہو جاتی ہے
37:57میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
38:00کہ آج
38:00اگر آپ کا ڈرائیور
38:02آپ سے کہیں گا
38:04کہ گاڑی کو صحیح کرنے کے لئے
38:06اس کو چاہیے شہد
38:08دودھ
38:10چاول
38:11اور گھی
38:12کیا آپ اسے دیں گے
38:13آپ کیا کریں گے
38:15دیں گے
38:17بغا دیں گے
38:20لات مار کے بغائیں گے
38:22کیونکہ آپ بھلے
38:25میکینک نہیں ہیں
38:26آپ کم از کم
38:27اتنا تو جانتے گاڑی کے بارے میں
38:29کہ گاڑی دودھ پہ نہیں چلتی
38:31شہد سے نہیں چلتی
38:33چاول سے نہیں چلتی
38:34گھی سے نہیں چلتی
38:36آپ میکینک نہیں ہیں
38:37لیکن گاڑی کے بارے میں
38:38اتنا علم تو رکھتے
38:39تو ہر مسلمان
38:40قرآن مجید کو سمجھ کے پڑھیں گا
38:43تو کوئی بھی انسان آپ کو
38:45قرآن مجید سے بھٹکا نہیں سکے گا
38:47آپ اگر قرآن مجید کو سمجھ کے پڑھیں گے
38:53تو کوئی بھی انسان آپ کو
38:55قرآن مجید سے دودھ نہیں کر سکے گا
38:57آپ بھلے میکینک نہیں
38:58لیکن گاڑی کا اتنا علم تو رکھتے ہیں
39:00اسی طریقے سے
39:02اگر آپ قرآن مجید سمجھ کے پڑھے
39:04اگر گاڑی خراب ہو جاتی ہے
39:06تو آپ جاتے ہیں میکنک کے پاس
39:07اسی طریقے سے قرآن مجید پڑھتے پڑھتے
39:10کچھ مشکلات پیش آتی ہے
39:12تو پھر آپ عالم کے پاس جاؤ
39:13اس مہائر کے پاس جاؤ
39:15اس فن میں جس میں آپ کو مشکل ہے
39:17لیکن اس کا مطلب نہیں
39:19کہ آپ اس نواب کی طرح
39:22بے حقوب بن جائیں گے
39:23لوگ اکثر مثال دیتے ہیں
39:26لوگ کو قرآن مجید سمجھنے سے رکھنے کے لئے
39:32کیوں قرآن مجید سمجھ کے نہیں پڑھنا چاہیے
39:34اور وہ کہتے ہیں
39:35کہ اگر آپ کے پاس کچھا لائسنس ہے
39:39آپ گاڑی چلانا صحیح نہیں جانتے
39:42اور کچھے لائسنس کے ساتھ
39:44اگر آپ گاڑی کو ٹھوکتے ہیں
39:46تو آپ کو جو ڈنڈ پڑھیں گا
39:49جرمانہ پڑھیں گا
39:50وہ چھوٹا پڑھیں گا
39:52اگر پکے لائسنس کے ساتھ
39:54فل لائسنس کے ساتھ
39:55اگر آپ گاڑی کو ٹھوکیں گے
39:57جرمانہ ڈبل
39:58اسی لئے
39:59جب کچھے لائسنس کا گاڑی ٹھوکیں گے
40:02کم جرمانہ
40:03اسی طریقے سے
40:03قرآن مجید کو سمجھ کے
40:05مت پڑھو گناہ کریں گے
40:06تو کم سزا ملیں گے
40:07اگر قرآن مجید کو سمجھ کے پڑھیں گے
40:09اور گناہ کریں گے
40:11تو ڈبل سزا ملیں گے
40:12اسی لئے
40:13نہیں سمجھ کے پڑھنا
40:14گناہ کرنا اچھی بات ہے
40:16تو میں ان کے ساتھ
40:18ٹھیک ہے مان لیا میں آپ کی بات
40:20کہ کچھے لائسنس کے ساتھ
40:21اگر آپ گاڑی ٹھوکیں گے
40:23تو کم سزا
40:24کم جرمانہ
40:25پکے لائسنس زیادہ جرمانہ
40:27تو میں ان سے کہتا ہوں
40:28اگر آپ گاڑی برابر سے نہیں سیکھیں گے
40:31اور کچھے لائسنس سے چلائیں گے
40:33ہو سکتا ہے
40:34اگر آپ ٹھوکیں گے
40:35تو پولیس آپ کو ہزار روپیہ ڈنڈ دیں گے
40:38ہزار روپیہ جرمانہ دیں گے
40:39اگر آپ پکے لائسنس کے ساتھ گاڑی چلائیں گے
40:42اور ایکسیڈنٹ کریں گے
40:43ٹھوکیں گے
40:43تو پولیس آپ کو دو ہزار روپیہ جرمانہ دیں گے
40:46لیکن اگر آپ کچھے لیسنگ کے ساتھ چلائیں گے
40:49گاڑی چلانا نہیں سیکھیں گے
40:51ہو سکتا ہے پانچ سال میں
40:53آپ سو بار گاڑی ٹھوکیں گے
40:56تو آپ کو جرمانہ دینے پڑے گا
40:58ہجار انٹو سو
40:59ایک لاکھ روپیہ
41:00اگر آپ برابر سے گاڑی سیکھیں گے
41:02پانچ سال میں ہو سکتا ہے
41:03ایک بار گاڑی ٹھوکیں گے
41:04تو پانچ سال کے بعد جرمان آپ کو دو جار روپیہ
41:07تو ایک لاکھ جرمانہ اچھا ہے
41:08یقاہ دو جاری جرمانہ اچھا ہے
41:11کہ منتق میں کہاوت ہے
41:15کہ اس کے غلط لوجک کو
41:17ڈیورنٹ کرو اور پھر اسے غلط ثابت کرو
41:19آگر کوئی کہتا ہے
41:21دو جمع دو پانچ
41:22تو میں کہوں گا ٹھیک ہے دو روپیہ لے دو روپیہ لے پانچ روپیہ لے
41:25دو لاکھ روپے لے دو لاکھ روپے لے پانچ لاکھ لے کیا
41:28تو منطق کے اندر
41:30ایک کہاوت ہے کہ غلط لوجک کوئی کہتا ہے
41:33اسے اگری کر کے اسے غلط ثابت کرو
41:35تو اگر آپ قرآن مجید نہیں سمجھ کے پڑھیں گے
41:38اور گناہ کریں گے
41:39کئی گناہ کرتے رہیں گے
41:40بھلے آپ کو عادی سزا ملی
41:42تو قرآن مجید کو سمجھو
41:44اس کے پامل کرو
41:46انسان گلتیاں کرتے
41:47اکثر گلتیاں
41:49انشاءاللہ قرآن مجید پڑھ کے
41:51آپ گلتیوں سے دور ہوئیں گے
41:53کچھ لوگ اکثر کہتے
41:57کہ قرآن مجید کو سمجھ کے نہیں پڑھنا چاہے
42:00اور دوسری اور
42:01کچھ لوگ کہتے کہ قرآن مجید کو پڑھ کے عربی میں فائدہ ہی نہیں
42:05عربی میں پڑھ کے فائدہ ہی نہیں
42:08اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
42:09سورہ نصہ میں سورہ نمبر چار
42:11آیت نمبر ہنڈرینٹ سیمٹی ون میں
42:13لا تغلو فی دینکم
42:15آپ دین کے دائرے سے بھار میں جاؤ
42:18دائرے میں ہونا چاہے
42:20ایک کوئی قرآن مجید سمجھ کے پڑھنا ہے نہیں چاہے
42:23اور کچھ لوگ جو اپنے آپ کو موڈرن سمجھتے ہیں
42:26اور سمجھتے ہیں وہ تعلیم یافتہ ہیں
42:28کہتے ہیں کہ عربی میں قرآن مجید پڑھ کے فائدہ ہی نہیں
42:30قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ
42:33کئی آیتوں میں فرماتے ہیں
42:35اور کئی صحیح حدیثیں جس میں لکھا ہے
42:38کہ قرآن مجید عربی میں پڑھنے سے بھی فائدہ ہے
42:42کئی فائدے ہیں
42:44اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں سورہ انکبوت میں
42:47سورہ نمبر انتیس
42:48آیت نمبر پیٹالیس میں
42:50کہ پڑھو
42:51اس کتاب کے آیت
42:53جو اللہ سمجھتے ہیں نازل کی ہے
42:55اور اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
43:00کہ آپ قرآن مجید کو عربی میں پڑھو
43:04اس میں کئی فائدے ہیں
43:05اور ایک حدیث ہے
43:08جہاں اللہ کے رسول فرماتے ہیں
43:09حدیث ترمیدی کی ہے
43:11حدیث نمبر
43:13دوہزار نو سو دس
43:15جہاں اللہ کے رسول فرماتے ہیں
43:17کہ ہر حرف
43:19آپ قرآن مجید کا پڑھیں گے
43:21آپ کو ایک حسنات
43:23ایک ثواب ملیں گا
43:25اور ایک ثواب کے دس گناہ حسنات ہے
43:28یعنی ایک
43:30آپ حرف قرآن مجید کا پڑھیں گے
43:32آپ کو دس ثواب ملیں گے
43:34اور اللہ
43:35ایک حرف نہیں ہے
43:37علف ایک حرف ہے
43:38لام ایک حرف ہے
43:39ہاں ایک حرف ہے
43:40یعنی دس دس دس
43:42آپ کو تیس حسنات ہے
43:44تیس ثواب ہے
43:46آپ اگر پڑھیں گے قرآن مجید
43:49علف
43:49لام
43:50میم
43:50علف کے دس حسنات
43:51دس ثواب
43:53لام کے دس ثواب
43:54میم کے دس ثواب
43:55دس دس دس
43:57تیس ثواب
43:57بے شک آپ قرآن مجید عربی میں پڑھیں گے
44:00آپ کے لئے ثواب ہے
44:01اس میں کوئی دور آئی نہیں
44:03لیکن صرف عربی میں پڑھنے کے
44:08اتنے ثواب کافی ہے ہمیں جنت میں داخلہ دینے کے لئے
44:11کیونکہ ہم اتنی غلطیاں کرتے ہیں
44:14ہر روز ہم انسان ہونے کے ناتے
44:17اتنی غلطیاں کرتے ہیں
44:18کیا یہ دس دس دس کافی ہے ہمیں جنت میں لے جانے کے لئے
44:24اگر ہم قرآن مجید کو عربی میں پڑھنے کے علاوہ
44:27اس کی معنی سمجھے
44:30اور اس کے اپل عمل کرے
44:32تو کئی گناہ زیادہ حسنات ملیں گے
44:35اور یہ آپ کو انشاءاللہ جنت میں لے جائیں گے
44:39اکثر ہم دیکھتے ہیں مسلمان
44:43ختم قرآن کرتے ہیں
44:45اور اکثر رمضان میں
44:46ایک بار دو بار دس بار
44:48قرآن کی تلاوت کا ناچھی بات ہے
44:51ختم قرآن کا ناچھی بات ہے
44:52لیکن اگر آپ دو بار
44:55صرف عربی میں قرآن پڑھتے ہیں
44:57بنا سمجھ کے
44:57آپ عربی زبان نہیں جانتے
45:00لیکن صرف پڑھنا جانتے ہیں
45:02دو بار ختم کرنے کے بجائے
45:04میں کہوں گا کہ ایک بار عربی میں پڑھو
45:06اور ایک بار ترجمہ پڑھو
45:08اس زبان میں جت زبان میں آپ کو مہارت ہے
45:11تو انشاءاللہ
45:12حسنات کے علاوہ
45:14ثواب کے علاوہ
45:15آپ اس کے اوپر عمل کریں گے
45:17اور یہ آپ کے لئے اور بہتر ہوں گا
45:20اکثر ہم جب مسلمان سے پوچھتے
45:23کہ قرآن شریف کیوں نازل کیا گیا ہے
45:26تو کئی مسلمان کرتے ہیں قرآن خانی کے لئے
45:28قرآن نازل کیا گیا ہے قرآن خانی کے لئے
45:32جب یہ آپ نیا گھر خریدتے
45:34تو قرآن خانی ہوتی ہے
45:36آپ نیا آفیس لیتے
45:37تو قرآن خانی ہوتی ہے
45:39کوئی انسان مر جاتا ہے
45:40تو اب قرآن پڑھتے ہیں
45:42میں قرآن مجید
45:43میں کوئی بھی آیت نہیں جانتا ہوں
45:46جس میں لکھا ہے
45:47قرآن پڑھو کسی کے مرنے کے بعد
45:49میں کئی بھی کوئی بھی حدیث نہیں جانتا ہوں
45:51جس میں لکھا ہے
45:52یا اللہ کے رسول
45:53یا صحابہ نے کبھی قرآن پڑھے
45:55کسی کے مرنے کے بعد
45:56کہ قرآن خانی مرنے کے بعد
45:58لوگ کو بھلائے جاتا ہے
46:00اور قرآن پڑھائے جاتا ہے
46:01اگر آپ قرآن پڑھنا چاہتے
46:04بے شک پڑھو
46:05آپ ہر روز پڑھو
46:08عربی میں پڑھو
46:09اور معنی کے ساتھ پڑھو
46:11میں ایک مثال دینا چاہتا ہوں
46:13کہ
46:15ایک انسان جاتا ہے فرانس
46:19بی اے میں گریجوشن کرنے کے لئے
46:23ایک ہندوستانی جاتا ہے فرانس
46:25اور وہ فرنچ زبان نہیں جانتا ہے
46:27فرنچ
46:29زبان نہیں جانتا ہے
46:30لیکن انگلیس جانتا ہے
46:31اور انگلیس کی لکھاوٹ
46:33اے بی سی ڈی
46:34وہ فرنچ میں بھی ہے
46:35لیکن
46:35معنی α олег ہے
46:37تو وہ فرانس جاتا ہے
46:40گریجوشن کرنے کے لئے
46:41ہر روز
46:42وہ کالیج میں حاضری دیتا ہے
46:45اسے ملتا ہے پی
46:46پی is for present
46:49ہر روز وہ حاضری دیتا ہے
46:51جب examination کا پیپر آتا ہے
46:54لیکن وہ کچھ سمجھتا نہیں
46:56کیونکہ وہ فرنچ نہیں جانتا ہے
46:58جب examination کا دن آتا ہے
47:00وہ examination
47:00ہال میں جاتا ہے
47:03وہاں بھی اسے پی ملتا ہے
47:05پی for
47:05پی for present
47:06میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
47:09جب وہ پورے سال میں
47:10کچھ فرنچ میں نہیں سمجھا
47:12وہ examination میں بیٹھے گا
47:14examination پیپر بھی ہے
47:16فرنچ میں
47:17کیا وہ examination میں پاس ہوں گا
47:20ملکل نہیں
47:22پی کا مطلب پاس نہیں
47:23پی کا مطلب present
47:24لیکن وہ پاس نہیں ہوں گا
47:27اس سے پاس ہونے کے لئے سمجھنا پڑے گا
47:29تو اسی لئے اگر آپ
47:33اس زندگی میں پاس ہونا چاہتے
47:35تو آپ کے لئے فرض ہے
47:36کہ اس زندگی کے بارے میں جانے
47:39کیا چیز اچھی ہے
47:41کیا بری ہے
47:42کیا فرض ہے
47:43کیا حرام ہے
47:44اور اللہ تعالیٰ فرماتے
47:46قرآن مجید میں
47:47سورہ ملک میں
47:47سورہ نمبر 67
47:48آیت نمبر دو میں
47:49اللذی خلق الموتہ والحیاتہ
47:52کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے
47:54موت اور زندگی دی ہے
47:56تاکہ
47:57وہ جانچ سکے
48:00کہ آپ میں سے
48:01سب سے اچھا کون ہے
48:03عمل میں
48:03تو اللہ تعالیٰ کہتے ہے
48:06کہ یہ زندگی ہمارے لئے انتیان ہے
48:08اللہ نے موت اور زندگی پیدا کی ہے
48:11تاکہ وہ جانچ سکے
48:13آپ میں سے
48:14عمل میں
48:15سب سے اچھا کون
48:16تو یہ
48:17ٹیسٹ میں جب آپ
48:18بیٹ رہے ہیں
48:19اس ٹیسٹ کے
48:20اصول آپ نہیں جانتے
48:21اچھا کیا برا کیا
48:23فرض کیا حرام کیا
48:24تو کیا فائدہ
48:25تو اگر آپ
48:27اس انتیان میں
48:28زندگی کے انتیان میں
48:29پاس ہونا چاہتے ہیں
48:30تو آپ کے لئے فرض ہے
48:31کہ آپ یہ جانیں
48:33کہ
48:34اس انتیان کے اصول کیا ہے
48:36اس کے فرائض کیا ہے
48:38میں مثال دینا چاہتا ہوں
48:41کہ اگر
48:43آپ کا ایک قریب دوست
48:45بمبئی سے
48:47آتا ہے کشن گنج میں
48:48آپ کو ملنے کے لئے
48:50لیکن وہ
48:51انگریتی دبان میں
48:53مہارت رکھتا ہے
48:54میرے جیسا
48:56اور
48:57وہ تھوٹی پوٹی
48:58اردو بات کر لیتا ہے
48:59میرے جیسا
49:00آپ کے ساتھ آتا ہے
49:02کشن گنج میں
49:02ایک ہفتہ رہتا ہے
49:03آپ کا قریب دوست ہے
49:05ایک ہفتہ رہتا ہے
49:07اور آپ کا جگری یار ہے
49:08ایک ہفتے بعد
49:09وہ واپس جاتا ہے
49:11لیکن کیونکہ
49:12اردو
49:13یا ہندی
49:13تھوڑی بھوٹی بول لیتا تھا
49:15لیکن لکھنا نہیں آتا ہے
49:16وہ بمبئی جا کے
49:17آپ کو خط لکھتا ہے
49:18انگریتی میں
49:19اور
49:22انگریتی دبان آپ کو
49:23نہیں آتی
49:24وہ خط جب آپ کو
49:25انگریتی میں لکھتا ہے
49:26آپ کو انگریتی نہیں آتی
49:28تو آپ کیا کریں گے
49:29آپ یہ جاننے کی
49:31کوشش نہیں کریں گے
49:32کہ میرا جگری یار
49:33کیا کہہ رہا ہے
49:34اپنے خط میں
49:35کوشش کریں گے کہ نہیں
49:36آپ کیا کریں گے
49:38اس خط کو لکھے جائیں گے
49:40ایسے انسان کے پاس
49:42جو انگریتی جانتا ہے
49:43اس خط کا ترجمہ کر سکے گا
49:46آپ جاننا چاہیں گے
49:48کہ میرے جگری یار نے
49:50میرے قریب دوست نے
49:51خط میں کیا لکھا
49:53تو یہ فرض نہیں
49:54کہ آپ جاننا چاہیں گے
49:56کہ ہمارے خالق
49:57ہمارے رب
49:58اللہ سبحانہ وتعالی نے
49:59اپنے آخری پیغام میں
50:01کیا پیغام دیا
50:01انسانوں کے لئے
50:03آپ کو
50:04آخری پیغام کو
50:06ترجمہ کرنے کی ضرورت نہیں
50:07کیونکہ اس کا ترجمہ ہو چکا ہے
50:09اور الحمدللہ
50:10دنیا کی اہم زبانوں میں
50:13اس کا ترجمہ ہو چکا ہے
50:14تو فرض نہیں ہے
50:16کہ آپ ترجمہ پڑھیں
50:19اپنے رب
50:19اپنے خالق
50:20اپنے اللہ سبحانہ وتعالی کے
50:22آخری پیغام کا
50:23ہم مسلمان
50:25الحمدللہ
50:26قرآن میں جی عزت کرتے ہیں
50:29لیکن اکثر لوگ
50:31اتنی عزت دیتے ہیں
50:33کہ قرآن مجید کے
50:35مین مقصد کو بھولتے ہیں
50:36عزت دو
50:37لیکن قرآن مجید کے
50:39مقصد کو مت بھولو
50:40ہم مسلمان
50:41قرآن مجید کو
50:42ایک
50:43اونچے شیلف پہ رکھتے ہیں
50:44اپنی دلماری کے
50:46سب سے
50:46اونچے شیلف پہ رکھیں گے
50:48اتنی اونچی شیلف پہ
50:49کہ آپ کو
50:49سطول لینے پڑھیں گا
50:50اور قرآن مجید کو
50:51پھر رکھتے ہیں اوپر
50:52کہ اتننے کے لئے
50:55اس کو مشکل ہو جائے
50:57قرآن مجید
51:00ایک ہدایت کی کتاب ہے
51:02ایک گائیڈ ہے
51:03آپ اگر گائیڈ
51:05ہر روز
51:06جو پڑھ جانے والی کتاب ہے
51:08اس کو
51:08اتنے اوچائے پہ نہیں رکھیں گے
51:09کہ اس کو
51:10نکالنا مشکل پڑے
51:11ایسے جگہ پہ رکھیں گے
51:13جہاں سے
51:13نکالنا آسان ہے
51:14ہم مسلمان
51:16قرآن مجید کو
51:17مقمل کے کپڑے میں
51:18بانتے ہیں
51:19اور اتنا
51:20ٹائٹ بانتے ہیں
51:21کہ کھولنے کے لئے
51:23پانچ منٹ لگتا ہے
51:24اور اگر بند کرنے پڑے
51:26وہ مقمل کے کپڑے میں
51:28باننے کے اور پانچ منٹ لگیں گا
51:29تو اگر آپ کے پاس دس منٹ ہے
51:30تو آپ سوچیں گے
51:31دس منٹ میں قرآن کیا پڑھنے
51:33کہ پانچ منٹ
51:33تو کھولنے کے لگیں گا
51:34پانچ منٹ باننے کے لئے
51:36تو چھوڑو بھی نہیں پڑیں گے
51:37قرآن مجید کو عزت دو
51:39قرآن مجید کا احترام کرو
51:42لیکن اتنا مت کرو
51:44کہ مقصد ہی فوت ہو جائے
51:46عزت دو
51:48اتنی اتنی اتنی پر نہیں
51:49کہ نکالنا مشکل پڑے
51:50اس کو محفوظ رکھو
51:53لیکن اتنا ٹائٹ
51:54مد باندو
51:54کہ کھولنا مشکل پڑے
51:55اور بند کرنا مشکل پڑے
51:57ہم قرآن مجید کو
51:58ہاتھ لگانے کے لئے
51:59ہزار چیز سوچتے ہیں
52:01جیسے وہ آر ڈی ایکس بوم ہیں
52:03قرآن مجید کو
52:05ہاتھ لگانے کے پہلے
52:06ہم سوچتے ہیں
52:07کہ میں جوتے میں ہوں
52:08تو قرآن مجید کو
52:09ہاتھ لگا سکتا ہوں کہنے
52:10میں کھڑا ہوں
52:11تو قرآن مجید کو
52:12پکڑ سکتا ہوں کہنے
52:13میں ٹرائول کر رہا ہوں
52:15میں سفر کر رہا ہوں
52:16قرآن مجید کو
52:17ہاتھ لگا سکتا ہوں کہنے
52:18کیا میں سفر میں پڑ سکتا ہوں کہنے
52:20کیا میں جدر کام کر رہا ہوں
52:22ادھر پڑ سکتا ہوں کہنے
52:23کیا میں جوتے کے ساتھ
52:24ہاتھ لگا سکتا ہوں کہنے
52:25ہم ہزار سوالات پوچھتے ہیں
52:27قرآن مجید کو ہاتھ لگانے کے پہلے
52:30جیسے وہ آر ڈی ایکس بوم ہیں
52:31قرآن مجید ہمارے زندگی کی ہدایت کی کتاب ہے
52:36وہ ایسی کتاب ہے جو روز پڑھے جانے والی کتاب ہے
52:40اور کہیں نہیں لکھائی کہ ہم جوتے کے حلت میں
52:44قرآن مجید کو نہیں پکڑ سکتے
52:45ہم کبھی سفر کر رہے تو قرآن مجید کو نہیں پڑ سکتے
52:49ہمارے اتنے خود کے شرائط ہے
52:51کہ یہ ہمیں قرآن مجید کو پڑھنے سے رکھتے ہیں
52:55یہ ہمارے بنائے ہوئے شرائط ہے
52:57جو قرآن مجید کو پڑھنے سے رکھتے ہیں
52:59یہ ہدایت کی کتاب ہے
53:01اسے روز پڑھو
53:02آپ جب عرب ممالک جائیں گے
53:06آپ دیکھیں گے عرب جب مجید میں آتے ہیں

Recommended