Da'wah Ya Hilakat. دعوت یا ہلاکت. Dr. Zakir Naik Part-02
Category
📚
LearningTranscript
00:00زبانوں میں پیش کیے ہیں
00:02آپ زبان کا نام لو
00:04اور اس زبان میں بائبل موجود ہے
00:05اللہ تعالیٰ کہتا ہے ان سے کہو
00:10کہ اپنا ثبوت پیش کرو
00:11کوئی مسلمان بات نہیں کر رہا ان سے
00:13ان کے ثبوت کو ہم
00:16دیکھ رہے ہیں کیا
00:18اپنی بات تو چھوڑو
00:20ہم ان کے ثبوت کی جاج پڑھتا نہیں کر رہے
00:24لیکن یہ عیسائی لوگ
00:26کرشن مشنریز
00:27ہمارے گھر میں
00:29مسلمانوں کے گھر میں
00:31داکر ہو کے
00:33ہمارا ثبوت ہمارا بران
00:35ہمارا قرآن ہمارے خلاف
00:38استعمال کرتے اور ہم مسلمان
00:39مو بھی نہیں کھو سکتے
00:40سارے دنیا میں
00:42ہجاروں لاکھوں
00:45کرشن مشنریز
00:47دنیا بھر میں پھیلے ہوئے
00:49یورپ سے انڈیا میں آ رہے ہیں
00:52امریکہ سے آ رہے ہیں
00:53سوزلنڈ سے آ رہے ہیں
00:55اپنا دیش چھوڑ کے
00:57اور مسلمانوں کے گھر کو
00:59کھڑکڑا رہے ہیں
01:00اور ہمارا بران
01:02ہمارا قرآن
01:04ہمارے خلاف استعمال کر رہے
01:06اور ہم مو بھی نہیں کھو سکتے
01:08یہ کرشن مشنریز
01:10ہمارے گھر میں
01:12ہمارے دروازوں کو
01:13کھڑکڑاتے ہیں
01:14اور ہم سے پوچھتے ہیں
01:16کیا آپ کے قرآن مجید میں
01:18لکھا ہے کی نہیں
01:20کہ بائبل
01:22اللہ کے قلام ہیں
01:23اور اکثر
01:24مسلمان کہیں گے
01:25ہاں بے شک لکھا ہے
01:26ان کا اگلا سوال
01:28تو آپ بائبل کے اوپر
01:30عمل کیوں نہیں کرتے
01:31ہمارے پاس کوئی جواب نہیں
01:32وہ اگلا سوال پوچھتے ہیں
01:35کہ آپ کے قرآن مجید میں
01:37آپ کے آخری نبی
01:39محمد صلی اللہ علیہ وسلم
01:40کا نام
01:41کتنے بار لکھا ہوا ہے
01:43سارے قرآن مجید میں
01:45محمد صلی اللہ علیہ وسلم
01:46کا ذکر
01:47ان کے نام سے
01:48کتنے بار ہوا ہے
01:49قرآن مجید میں
01:50آپ کو پتا ہے
01:51تو آپ کہیں گے
01:52کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
01:53کا ذکر نام سے
01:54پانچ بار ہوا ہے
01:55چار بار محمد
01:56ایک بار احمد صلی اللہ علیہ وسلم
01:58ان کا اگلا سوال
02:00عیسیٰ علیہ وسلم
02:01کا ذکر
02:02ان کے نام سے
02:03کتنے بار
02:05ہو چکا ہے قرآن مجید میں
02:06آپ کو نہیں پتا
02:08تو وہ کہیں گے
02:09پچیز بار
02:10عیسیٰ علیہ وسلم
02:12کا نام
02:12قرآن مجید میں
02:13پچیز بار آتا ہے
02:15اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام
02:17صرف پانچ بار
02:18ان کا اگلا سوال
02:19کون بڑا
02:23آپ کے قرآن مجید میں
02:25جس کا ذکر پانچ بار آتا ہے
02:27وہ بڑا
02:28کہ جس کا نام پچیز بار آتا ہے
02:31کون بڑا
02:33پانچ بار یا پچیز بار
02:34پچیز بار
02:36آپ سے سوال پوچھیں گے
02:39لیکن جواب نہیں دیں گے
02:42آپ کے ذہن کو مجبور کریں گے
02:44سوچنے پہ
02:45ان کا اگلا سوال
02:47آپ کے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
02:51وہ جسمانی حال سے
02:55زندہ ہے
02:56کہ ان کا انتقال ہو گیا ہے
02:57اور ہمیں قبول کرنا پڑے گا
03:00کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
03:01کا انتقال ہو چکا ہے
03:02ان کے قبر مدینہ میں ہیں
03:04ان کا اگلا سوال
03:06عیسیٰ علیہ السلام
03:09وہ زندہ ہے
03:12کہ مر گئے
03:13اور ہمیں کہنا پڑے گا
03:15قرآن مجید میں
03:16اللہ تعالیٰ فرماتے
03:17سورہ نسا میں
03:18سورہ نمبر چار
03:19آیت نمہ ہنڈرین ففٹی ایٹ میں
03:20کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے
03:22عیسیٰ علیہ السلام کو
03:24زندہ اٹھا لیا
03:25ان کا اگلا سوال
03:27کون بڑا
03:28وہ پیغمبر جو مر گیا وہ بڑا
03:30کہ وہ پیغمبر جو زندہ ہے وہ بڑا
03:32کون بڑا
03:34وہ جو زندہ ہے
03:37کہ وہ جو مر گیا ہے
03:38زندہ ہے وہ بڑا ہے
03:42بھائی صاحب کہہ رہے ہیں
03:43زندہ ہے وہ بڑا ہے
03:44آپ سے سوال پوچھیں گے
03:46لیکن آپ کو جواب نہیں دیں گے
03:48آپ کے ذہن
03:50کو سوچنے پر مجبور کریں گے
03:52اور ہم مسلمان
03:54ہمارا موہ بھی نہیں کھو سکتے
03:55یہ ایک کرشن مشنری
03:59ہمارے گھر میں آکے
04:01ہم کو پنچنگ بیک جیسا استعمال کر رہے ہیں
04:04پنچنگ بیک پتہ ہے پنچنگ بیک
04:05اسے پریکٹس کرتے ہیں باکسنگ
04:07ہمیں پنچنگ بیک جیسا استعمال کر رہے ہیں
04:10ہمیں دور میٹ
04:13پاؤں پوچھنی کا جو آتا ہو
04:14پاؤں پوچھنے کا
04:17میٹ
04:18پاؤں پوچھنی کی چیز استعمال کر رہے
04:20اور ہم موہ بھی نہیں کھو سکتے
04:22اور جب ہم جاکے پوچھتے ہیں
04:24ہمارے کوئی مولانا سے
04:27کیا جواب دینے کا
04:28وہ دیں گے شیطانی سوال ہے
04:30ان سے بات مت کرو
04:31یہ کرشن مشنری
04:36ہمارے گھر میں اندر آکے
04:38ہمارا بھران
04:39ہمارا قرآن
04:40ہمارے خلاف استعمال کر رہے
04:42اور ہم موہ بھی نہیں کھو سکتے
04:44وہ اگلا سوال کرتے ہیں
04:46آپ کے نبی
04:50محمد صلی اللہ علیہ وسلم
04:51ان نے کوئی بھی موجزہ کیے
04:54ہم بھوستے کیے
04:55ہم جواب دیں گے بھوستے کیے
04:56آپ کو کوئی بھی موجزہ پتا
04:59جس میں
05:00ان نے
05:01مردوں میں جان دالی
05:02اور ہمیں کہنا پڑھیں گا
05:04کہ قرآن میں
05:05کوئی بھی آیت نہیں ہے
05:06صحیح حدیث میں
05:07کوئی بھی حدیث نے
05:08جس میں یہ ذکر ہوتا ہے
05:10کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
05:11نے مردے میں جان دالی
05:12ان کا اگلا سوال
05:14عیسیٰ علیہ السلام
05:15کیا ان نے مردوں میں جان دالی
05:18اور ہمیں کہنا پڑھیں گا
05:19قرآن کے آیتیں
05:20بی اذن اللہ
05:21اللہ کے نام سے اٹھو
05:23ہاں ان نے مردوں میں جان دالی
05:25تو کون بڑا
05:26وہ شخص جو مردوں میں جان دال سکتا بڑا
05:28کہ وہ شخص
05:29جو مردوں میں جان نہیں دال سکتا بڑا
05:31کون بڑا
05:32وہ شخص
05:34جو مردوں میں جان دال سکتا بڑا
05:36کہ جو مردوں میں نہیں جان دال سکتا بڑا
05:38سوال پوچھیں گے آپ کو
05:42لیکن جواب نہیں دیں گے
05:43آپ کے ذہن کو سوچنے پر مجبور کریں گے
05:46ان کا اگلا سوال
05:49آپ کے آخری پیغمبر نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
05:54ان کے والد اور والدہ تھے
05:57ہاں والد بھی تھے اور والدہ بھی تھے
06:00عیسیٰ علیہ السلام
06:01ان کے والد اور والدہ تھے
06:02والدہ تھے لیکن والد نہیں تھے
06:05اللہ تعالیٰ فرماتے
06:06کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو موجودے کے ذریعے پیدا کیا
06:10بنا والد کے
06:11ان کا اگلا سوال
06:13کون بڑا
06:13جو شخص
06:15والد کے ذریعے پیدا ہوتا ہے وہ بڑا
06:18کہ جو شخص بنا والد پیدا ہوتا ہے
06:20کون بڑا
06:21کون بڑا
06:23سوال پوچھیں گے
06:26لیکن جواب نہیں دیں گے
06:28آپ کے ذہن کو سوچنے پر مجبور کریں گے
06:31یہ کرشن مشنری
06:34ہمارے گھر میں گھسکے
06:35ہمارے قرآن
06:37ہمارے بھران
06:38ہمارے خلاف استعمال کر رہے
06:39اور ہم مو بھی نہیں کھول سکتے
06:41رونا ہے مسلم امہ پہ
06:43کیونکہ ہم قرآن مجید کو سمجھ کے پڑھتے ہیں
06:48قرآن مجید میں سب کے جواب ہے
06:50سب کے جواب ہے
06:52ان کے جواب دینا بہت آسان ہے
06:54لیکن ہم قرآن مجید سمجھ کے پڑھیں گے
06:56پھر ہی ہم ان کا جواب دے سکیں گے
06:58اللہ تعالیٰ
07:00اللہ تعالیٰ
07:02ہمیں قرآن مجید میں
07:03کہیں آیاتوں کے ذریعے
07:06ہمیں فرماتے
07:07کس طریقے سے ان لوگوں میں دعوت کرنا چاہیے
07:10اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
07:12سولہ نمران میں
07:12سولہ نمبر تین
07:13آیت نمبر چوسٹ میں
07:14کل
07:15یہ اہل کتاب
07:16کہو
07:17اے اہل کتاب
07:19تعالیٰ وِلَا قَلْمِتِن سَوَائِمْ بَيْنَ بَيْنَكُمْ
07:22آؤ
07:23اس بات کی طرف
07:24جو آپ میں اور ہم میں
07:26یقصہ ہے
07:28آؤ اس بات کی طرف
07:30جو آپ میں اور ہم میں یقصہ ہے
07:32سب سے پہلی بات ہے
07:35اللہ نعبدہ الا اللہ
07:38کہ
07:39ہم اللہ کے علاوہ
07:40کسی اور کی عبادت نہیں کریں گے
07:43وَلَا نُشْرِقَ بھی ہی شئیوں
07:44ہم
07:45اللہ کے ساتھ
07:47کسی اور کو شرک نہیں کریں گے
07:49وَلَا نُشْرِقَ بھی ہی شئیوں
07:50وَلَا يَتْتَخِزَ بَادٌ
07:52دُنَبَادٌ
07:53اَرْبَابٌ مِنْدُنِ اللَّهِ
07:54اور ہم آپس میں
07:55اللہ کے علاوہ
07:56کسی کو رب نہیں بنائیں گے
07:58فَانْتَوَلُلُو
08:00اور اس کے بعد
08:02اگر وہ مر جائے
08:04فَقُلُو شَدُ
08:05بِنَّا مُسْلِمُونَ
08:06آپ شہدت دو
08:07کہ میں
08:09مسلم ہوں
08:10اللہ تعالیٰ
08:12اس آیت میں
08:12ہمیں دکھا رہے ہیں
08:14کس طریقے سے
08:15گیر مسلمانوں سے
08:17بات کرنا چاہیے
08:17تَعَلَوِ الٰى قَلْمِتٍ
08:19سَوَائِمْ بَيْنَنُ وَبِينَكُمْ
08:21آؤ
08:22اس بات کی طرف
08:23جو آپ میں اور ہم میں
08:24یقصہ ہے
08:25سب سے پہلی بات ہے
08:26اللہ نَعْبَدَ إِلَّا اللَّهِ
08:29کہ ہم اللہ کے علاوہ
08:30کسی اور کی عبادت
08:31نہیں کریں گے
08:32وَلَا نُشْرِقَ بھی شہیئے ہوں
08:33ہم اللہ کے ساتھ
08:35کسی کو شرک نہیں کریں گے
08:36کم از کم مو تو کھولیے
08:40لیکن جب ہمارے
08:41مسلمان بھائیوں سے
08:42میں پوچھتا ہوں
08:43کہ آپ دعوت کیوں نہیں کرتے
08:45تو وہ کہتے
08:46ذاکر بھائے
08:47انشاءاللہ
08:48جب میں عالم بن جاؤں گا
08:50تو میں دعوت کروں گا
08:51وہ اور سمجھتے ہیں
08:53کہ وہ شیخ دیدات
08:54شیخ احمد دیدات جیسا
08:56بننا چاہتے ہیں
08:57اور جب وہ شیخ احمد دیدات جیسا
08:59بنیں گے
08:59تو اس ٹائم وہ دعوت کریں گے
09:01وہ وقت کبھی بھی نہیں آئیں گا
09:03ہمارے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم
09:05فرماتے ہیں
09:06صحیح بخاری میں
09:07وہ کہتے
09:08بل لگو انی ولو آیا
09:09پروپرگیٹ ایوین افی نو ون ورس
09:12اگر آپ ایک بھی آیت جانتے ہیں
09:14اسلام کے متعلق
09:15آپ کا فرض ہے
09:16کہ آپ دوسرے تک پہنچائے
09:18آپ ایک بھی اگر آیت جانتے ہیں
09:20اسلام کے بارے میں
09:22آپ کا فرض ہے
09:23کہ وہ دوسرے لوگ
09:25جو لوگ نہیں جانتے
09:26ان تک پہنچائے
09:27ہر مسلمان
09:29کم از کم
09:30کلمہ توحید تو جانتا ہے
09:32لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
09:34کہ اللہ کے سوا
09:36کوئی بھی معبود نہیں ہے
09:38اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
09:40آخری نبی ہے
09:42اتنا تو جانتے
09:43کم از کم یہ تو کہو
09:44اپنے گیر مسلمان دوستوں سے کہو
09:47کہ اللہ ایک ہے
09:48کم از کم یہ تو کہو
09:54مجھے کس نے
09:56ایک آرٹیکل بھیجا
09:58سنڈے میل میں سے
10:00جس میں کہا گیا تھا
10:03کہ کرشن مشنری
10:05اب کشمیر پہ حملہ کر رہے ہیں
10:07اور
10:08وہ کہہ رہے ہیں
10:10کہ ہم نے کم از کم
10:12کشمیر میں
10:13دس ہزار مسلمانوں
10:15کو عیسائی بنایا
10:16کرشن بنایا
10:18دعوے کے ساتھ کہہ رہے ہیں
10:20کشمیر میں جو ہم کہتے ہیں
10:22نبی فیصد سے زیادہ مسلمان ہیں
10:24ایک کرشن مشنری کہہ رہے ہیں
10:26کہ ہم نے دس ہزار سے زیادہ
10:28مسلمانوں کو
10:30کرشن منایا
10:31مجھ سے کوئی کہہ رہا تھا
10:34دس ہزار زیادہ ہے
10:35لگتا ہے چند ہزار
10:36ایک ہزار بھی ہے
10:38ایک سو بھی ہے
10:40دس بھی ہے
10:41ایک بھی ہے
10:41اگر ایک مسلمان بھی
10:44دین الحق
10:45سے غلط دین پہ جاتا ہے
10:47تو مسلمانوں پہ رونا ہے
10:49ہم ہمارا مو بھی نہیں کھولتے
10:52یہ کرشن مشنری کہتے ہیں
10:54کہ ان نے سیکڑوں سال
10:56پاکستان کے اوپر حکومت کی
10:57لیکن پارٹیشن کے بعد
10:59جتنے مسلمان لوگوں
11:02کو ان نے عیسائی bنایا
11:03مسلمانوں کو کرشن بنایا
11:06جتنے لوگ کو ان نے پچاس سال میں
11:09انڈیپینڈنس کے بعد
11:11پاکستان وجود ہونے کے بعد
11:13جتنے مسلمانوں کو
11:15ان نے کرشن بنایا
11:17وہ
11:18سیکڑوں سال جب حکومت کی
11:20ان نے نہیں بنایا
11:21بنگلہ دیش میں
11:23سیکلوں سال
11:24بڑش نے حکومت کی
11:26لیکن ابھی یہ پچاس سال میں
11:28جتنے مسلمان کو کرشن بنایا
11:30اتنے ان نے سیکلوں سال میں نہیں بنایا
11:32ان کا دعویٰ ہے
11:34کہ انڈونیشیا
11:35جو
11:38سب سے پہلا نمبر ملک کے سارے دنیا میں
11:41جس میں سب سے زیادہ مسلمان ہیں
11:42نمبر دو پہ آتا ہے ہندوستان
11:44دو سو ملین
11:46ٹو ہنڈر ملین
11:49بیس کروڑ کے اوپر
11:50مسلمان ہیں
11:53وہ کہتے ہیں
11:55کہ ہم نے لاکھوں
11:57لاکھوں انڈونیشن
12:00مسلمانوں کو کرشن بنایا
12:01وہ ہمارے گھر میں گھس کے
12:04ہمیں عیسائیت کی دعوت دے رہے
12:07اور ہم موہ بھی نہیں کھو سکتے
12:09موہ کھولنے کی بات دور رہی
12:12لوگ مجھ سے آکھیں کہتے ہیں
12:13زاکر بھائے آپ کرشن لوگ کے بچے کیوں پڑھے
12:15آپ کرشن لوگ کو کیوں پریشان کر رہے
12:19میں پریشان کیا کر رہا ہوں
12:21میں ان کو ہداہ دے رہا ہوں
12:21خود تو کام نہیں کرتے
12:25شیخ دیدہ صاحب کو کہتے
12:28مجھے کہتے
12:29کہ آپ کرشن لوگ کے بچے کیوں پڑھے
12:31ہمارا فرد ہے
12:34کہ ہم
12:36گیر مسلمانوں کو اسلام کی دعوت دے
12:38محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
12:41بلگو انیوال آیا
12:42اگر ایک بیعات آپ جانتے
12:43آپ پیش کیجئے
12:45آپ اگر ٹھے رہیں گے
12:47جب تک آپ عالم بنیں گے
12:48وہ وقت کبھی بھی نہیں آئیں گا
12:49ایک چیز آپ کو پتا ہے
12:50اسے پیش کیجئے
12:51کم از کم اتنا تو کہیے
12:52کہ اللہ ایک ہے
12:53وہ آپ سے پوچھیں گے
12:54آپ کے پاس کیا ثبوت ہے
12:56کہ اللہ ایک ہے
12:56آپ کو جواب نہیں پتا
12:58تو گھر پہ آکے ہم بک کیجئے
12:59آج
13:00ایج آس سائنس
13:00اور ٹیکنالوجی
13:01کمپیٹر ہے
13:03ویڈیو قسٹ ہے
13:04آڈیو قسٹ ہے
13:06کتاب ہے
13:06جواب موجود ہے
13:07آپ کو ڈھننے کی ضرورت میں
13:08آپ پڑھئے
13:09میں نے ایک لیکچر دیا ہے
13:11It's the Quran God's Word
13:13جس میں سائنٹیفکلی پروف کیا ہوں
13:14existence of اللہ سبحانہ وتعالی
13:16اللہ سبحانہ وتعالی کا وجود
13:18سائنس کے ذریعے
13:21میں ثابت کیا ہوں
13:22آپ دیکھئے
13:24یاد کیجئے
13:25جا کے گھر مسلمان سے کہو
13:26یہ جواب ہے
13:27ابھی آپ ایک جواب کے ماہر ہیں
13:29مالک ہے
13:30پھر کہو
13:32آپ محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں
13:33کیوں نہیں مانتے
13:34وہ پوچھیں گے کیوں ماننا چاہے
13:36آپ کے پاس جواب نہیں
13:37تو گھر پہ آکے ہوم بک کیجئے
13:39میں نے ایک تقریر کیے
13:40محمد صلی اللہ علیہ وسلم دگر مذہب میں
13:42محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر
13:44صرف قرآن مجید میں نہیں ہے
13:46بائبل میں ہیں
13:47ویدہ میں ہیں
13:48پران آس کے اندر ہے
13:51دھمہ پڑھا کے اندر ہے
13:52بھدی سکرپچرز میں
13:53اویستہ میں ہیں
13:55پارسی سکرپچرز میں
13:56سارے دگر مذہب
13:58جو میجر ریلیجنز ہے
14:00اس کے اندر ہومیں صلی اللہ علیہ وسلم مذہب کریں
14:02قصد دیکھئے
14:03یاد کرئے
14:04ان سے آکے کہیے
14:05ابھی آپ
14:06دو جواب کے مالک ہیں
14:08اس طریقے سے آپ
14:11دعوت تو شروع کیجئے
14:12جیسا شروع کریں گے
14:14اللہ سبحانہ وتعالی
14:15آپ کے راہ کھل دیں گے
14:17ہم مسلمانوں
14:20کو کم از کم شروع تو کرنا چاہیے
14:22کئی مسلمان
14:25مجھ سے آکے تھے
14:25زاکر بھائے
14:27ہم پہلے
14:29مسلمانوں کو پکا مسلمان
14:31بنائیں گے
14:31اس کے بعد
14:32گیر مسلمان کو دعوت دیں گے
14:33میں ان سے کہتا ہوں
14:35اگر آپ کہتے ہیں
14:37کہ مسلمان کو پکا مسلمان
14:38بنائیں گے
14:39اس کے بعد
14:39گیر مسلمان کو دعوت دیں گے
14:41وہ وقت
14:42کبھی بھی نہیں آئے گا
14:43کیونکہ
14:44محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:45خود
14:46اپنے رشتہ داروں
14:47اپنے چچا
14:49کو خود
14:50اسلام کی دعوت دی
14:52اور اس نے اسلام قبول نہیں کیا
14:53پھر بھی ان نے غیر مسلمانوں کو دعوت دی
14:56ان نے نہیں کہا
14:58کہ پہلے میں اپنے کو مسلمان بناوں گا
14:59پھر جا کے دعوت دوں گا
15:01وہ وقت کبھی بھی نہیں آئیں گا
15:03محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں
15:09صحیح بخاری میں لکھا ہوا ہے
15:11وولیم نمبر ایک
15:13اس میں کہتے ہیں
15:16کہ مدینہ میں
15:18کئی مسلمان تھے
15:20جو جمعہ صلی اللہ علیہ کے لئے
15:22مسجد میں نہیں آتے تھے
15:24محمد صلی اللہ علیہ وسلم
15:26یہ چاہتے تھے
15:28کہ وہ ان کے گھر کو آگ لگا دے
15:30اس کا مطلب مدینہ میں بھی
15:32مسلمان تھے
15:33جو پکے مسلمان نہیں تھے
15:35پھر بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:38گیر مسلمان بادشاہوں کو خط لکھا
15:40ان کو کہا
15:43کہ اسلام قبول کرو
15:44کینگ آف پرشیا
15:47کینگ آف ایجپ
15:48کینگ آف یمن
15:49نگو سفابی سینیا
15:53کینگ ہریکلس
15:57یہ سب گیر مسلمان
15:59بادشاہوں کو خط لکھا
16:01ان نے خط ڈکٹیٹ کیا
16:03اور ان تک پیغام پوچھا ہے
16:06کہ اسلام قبول کرو
16:07ان نے نہیں کہا
16:08کہ میں پہر مدینہ کے مسلمان کو
16:10پکا مسلمان مناؤں گا
16:11اور پھر دعوت کروں گا
16:12اور حجت الودا میں
16:15محمد صلی اللہ علیہ وسلم
16:17کہتے ہیں
16:19لگ بگ
16:20ایک لاکھ دس ہزار صحابہ تھے
16:23حمد صلی اللہ علیہ وسلم ان سے پوچھتے ہیں
16:25کہ میں نے
16:27اللہ کا پیغام
16:29آپ تک پوچھایا ہے یا نہیں
16:31اور سب نے کہا
16:32بے شک
16:33یا رسول
16:34آپ نے پیغام پوچھایا
16:36فی اللہ کے رسول
16:38کہتے ہیں ان سے
16:39کہ جو لوگ یہاں موجود ہے
16:41ان لوگوں سے کہو
16:44جو یہاں موجود نہیں ہیں
16:45ان لوگوں تک یہ پیغام پوچھا ہو
16:47جو لوگ موجود نہیں ہیں
16:49اور ایک لاکھ دس ہزار صحابہ
16:51میں سے
16:52ایک لاکھ سے زیادہ صحابہ
16:54عرب
16:55لینڈ کے باہر دفن ہیں
16:57عربیہ کے باہر دفن ہیں
17:00کیا کر رہے تھے
17:00مسلمان کو پکا مسلمان
17:02بنانے تھے
17:02وہ غیر مسلمانوں کو
17:04اسلام کی دعوت دے رہے تھے
17:06دونوں فرض ہے
17:10دونوں امپورٹنڈ ہے
17:11دونوں ضروری ہے
17:12جب آپ غیر مسلمان سے ملتے
17:14ان سے دعوت کیجئے
17:15جب مسلمان سے ملتے ان سے اصلاح کیجئے
17:17لیکن آپ کہیں گے
17:18کہ ہمیں مسلمان کو پہلا پکا
17:20مسلمان بناوں گا
17:21پھر دعوت دوں گا
17:22وہ وقت کبھی بھی نہیں آئیں گا
17:24ہم مسلمان
17:26آرسان طریقہ چاہتے ہیں
17:28تو مسلمان کو کہنا
17:30اوہ بھائی صاحب نماز کے لئے آؤ
17:32صلاح کے لئے آؤ
17:33آسان ہے
17:34اگر وہ صلاح کے لئے نہیں بھی آئیں گا
17:36آپ سے جھگڑانے کریں گا
17:37اوہ بھائی صاحب داری رکھو
17:39وہ مسلمان داری نہیں بھی رکھیں گا
17:42آپ کو الٹے جواب نہیں دیں گا
17:43لیکن اگر آپ غیر مسلمان سے بات کریں گے
17:46ان سے کہیں گے
17:47صرف اللہ کی عبادت کرو
17:49ہو سکتا ہے
17:50کہ وہ الٹے جواب دیں گے
17:52تو آپ آسان رفتہ چاہتے ہیں
17:54آپ بھانہ ڈھونڈ رہے ہیں
17:57کیونکہ
18:00گہر مسلمان سے بات کریں گے
18:02تو ریاکشن ہو سکتا ہے
18:03آپ کو الٹے جواب دے سکتا ہے
18:06تو آپ آسان چیز ڈھونڈ رہے
18:07اور کہتے ہیں
18:08مسلمان کو پکا بنائیں گے
18:10ہمارا فرض ہے
18:13ہر مسلمان کا
18:13کہ
18:15جو لوگ تک
18:17اسلام کا پیغام نہیں پہنچا
18:18ان تک پہنچاؤ
18:19اور
18:22مثال کے طور پہ
18:26کچھ لوگ مجھ سے کہتے ہیں
18:29کہ جب ہم دعوت دیتے ہیں
18:31گہر مسلمانوں کو
18:32وہ کہتے ہیں
18:33آپ اپنے کام سے کام رکھو
18:35mind your own business
18:37دین is a sensitive issue
18:40religion is a sensitive issue
18:42دین کا جو ہے نا مسئلہ
18:44بہت پیچیدہ ہے
18:45بہت نازک ہے
18:47تو جب ہم دین کی بات کرتے ہیں
18:49کسی سے
18:50وہ کہتے ہیں
18:51آپ اپنے کام سے کام رکھو
18:53مثال کے طور پہ
18:55اگر
18:57آپ اپنے فیملی کے ساتھ
18:59کوئی hill station جاتے ہیں
19:01اور
19:03جب آپ اپنے اہلیا
19:05اپنے بیوی سے بات کر رہے ہیں
19:06آپ کا چھوٹا بیٹا
19:08احمد
19:08چار سال کا
19:09آپ کے نظروں سے دور ہو جاتا ہے
19:11اور جب آپ بات کر رہے ہیں
19:12آپ کا بیٹا
19:13وہ دور پہاڑی کے کنارے پہنچ جاتا ہے
19:15آپ دیکھ سکتے ہو
19:17پہاڑی کے کنارے جا رہا ہے
19:18جب آپ کو پتا چلتا ہے
19:20کہ میرا بیٹا
19:21احمد چار سال کا
19:22اتنا دور گیا
19:23گر جائیں گا
19:23آپ چلانا چاہتے ہیں
19:25احمد سمالو
19:26آپ گر جائیں گے
19:27آپ کے آواز نہیں پوچھ رہی ہیں
19:29وہاں
19:32پہاڑی کے کنارے پہ
19:33ایک ضعیف انسان
19:35ہاتھ میں ہاتھ باندے ہوئے
19:37نظارے کا لطف لے رہا ہے
19:39نظارے کا
19:42لطف لے رہا ہے
19:45سینری کو انجوئی کر رہا ہے
19:46آپ چلانا چاہتے ہیں
19:48اوہ بھائی صاحب
19:49میرے بیٹے کو بچاؤ
19:51آپ کے آواز نہیں پوچھ رہی ہیں
19:53وہ ضعیف انسان
19:55آپ کے بیٹے کو دیکھ رہا ہے
19:58کہ وہ پہاڑی کے کنارے
20:00نزدیک پوچھ رہا ہے
20:01وہ ضعیف انسان
20:02آپ کے بیٹے کو دیکھتا ہے
20:03مسکراتا ہے
20:04اور پھر سے
20:05نظارے کا لطف لے رہا ہے
20:07کچھ دیر بعد
20:09آپ کا بیٹا
20:11اس کے نزدیک سے گزرتا ہے
20:13اور
20:14پہاڑی سے گھر پڑتا ہے
20:15میں آپ سے سوال پوچھ رہا ہوں
20:18کہ آپ
20:18وہ ضعیف انسان
20:20کو دوشی
20:20ٹھہرائیں گے کہ نہیں
20:21کہ وہ آپ کے بچے کو
20:24آسانی سے بچا سکتا تھا
20:26آپ دوشی ٹھہرائیں گے کہ نہیں
20:28ٹھہرائیں گے
20:29لیکن وہ آپ سے کہیں گا
20:31میں میرے کام سے کام رکھ رہا تھا
20:33اور وہ صحیح کہہ رہا ہے
20:37وہ اپنے کام سے کام ہی رکھ رہا تھا
20:39اس نے آپ کے بیٹے کو دھکا نہیں مارا
20:41مارا کیا
20:42نہیں مارا
20:43اس نے آپ کے بیٹے سے کہا
20:45کہ چھلانگ لگاؤ
20:45نہیں کہا
20:46تو وہ اپنے کام سے کام رکھ رہا تھا
20:48پھر آپ ان کو کیوں دوشی ٹھہرائے تھے
20:50پھر بھی آپ کہیں گے
20:51کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے
20:53اس ضعیف انسان
20:54کو حکمت دی
20:56وزدم دیا ہے
20:57میرا بچہ تو معصوم تھا
21:00اسے ایک قدم بھی لینے کی ضرورت نہیں تھی
21:03اسے ہلنے کی بھی ضرورت نہیں تھی
21:05صرف اپنا ہاتھ آگے کر لیتا
21:07اور میرا بچے کی جان بچ جاتی تھی
21:09پھر بھی آپ اسے دوشی ٹھہرائیں گے
21:11ٹھہرائیں گے کہ نہیں
21:12بے شک
21:13اسی طریقے سے
21:17یہ مشرک لوگ
21:19آخرت کے دن پہ
21:21ہم مسلمانوں کو دوشی ٹھہرائیں گے
21:23جب اللہ سبحانہ وتعالی نے
21:24ہمیں ہدایت دی
21:25ہم نے انہیں کیوں نے کہا
21:28یہ مشرک لوگ آخرت کے دن پہ
21:31ہمیں دوشی ٹھہرائیں گے
21:33کہ جب اللہ سبحانہ وتعالی نے
21:35یہ مسلمانوں کو ہدایت دی تھی
21:37انہیں ہمیں کیوں نہیں کہا
21:38کہ ہم غلط ہیں
21:40اگر آپ کا پڑوسی مشرک ہے
21:43آپ نے اسے دعوت نہیں دی
21:46اسلام کی
21:46اور وہ مشرک جیسا مر جاتا ہے
21:49آخرت کے دن پہ
21:50اللہ سبحانہ وتعالی مشرک سے پوچھیں گے
21:52آپ نے اسلام کیوں نے قبول کی
21:54تو وہ کہیں گا
21:55کہ اللہ باری تعالیٰ کس نے مجھے دعوت نہیں دی
21:57اللہ تعالیٰ کہیں گا
21:58وہ اس کے ذمہ داری تھی
22:00کہ وہ حق جانے
22:00اسے جہنم میں دالیں گا
22:02اللہ تعالیٰ آپ سے پوچھیں گے
22:04کہ آپ نے
22:05اپنے مشرک پڑوسی کو دعوت دی
22:07اسلام کی
22:08اگر آپ کہیں گے نہیں
22:09تو آپ بھی اس کے ساتھ جائیں گے
22:11دعوت دینا
22:13فرض ہے
22:14ہر مسلمان کے لئے
22:15فرض ہے
22:18اللہ تعالیٰ فرماتے
22:21سورہ الاسر میں
22:23سورہ نمبر ایک سو تین
22:24آیت نمبر ایک سو تین
22:26والاسر
22:27اِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خَسْرَ
22:30اِلَّا لَّذِينَ آمَنُوا
22:33وَعَمْلُ صَالِحَاتِ
22:34وَتَوَاسَوْ بِالْحَقِّ وَتَوَاسَوْ بِالْصَبْرِ
22:36اللہ تعالیٰ زمانے کی قسم کھاتے ہیں
22:39وقت کی قسم کھا رہے ہیں
22:41اور کہتے ہیں
22:42انسان خسارے میں ہیں
22:45صرف وہ لوگ
22:48جن کے پاس چار چیزیں ہیں
22:50نمبر ایک
22:51ایمان
22:52نمبر دو
22:54عملِ صَالِحَاتِ
22:55اچھے عمل
22:57نمبر تین
22:58وَتَوَاسَوْ بِالْحَقِّ
22:59گیروں کو
23:00اسلام کی حق کے طرف بلاتے ہیں
23:03نمبر چار
23:04وَتَوَاسَوْ بِالصَبْرِ
23:05اور جو لوگوں کو
23:06صبر کی طرف بلاتے ہیں
23:08اللہ تعالیٰ زمانے کی قسم کھاتے ہوئے کہتے ہیں
23:11کہ آدمی انسان خسارے میں ہیں
23:14صرف وہ لوگ نجات پائیں گے
23:16جو لوگ کے پاس یہ چار چیزیں ہیں
23:18ایمان
23:19عملِ صَالِحَاتِ
23:21وَتَوَاسَوْ بِالْحَقِّ
23:22دعویٰ
23:23وَتَوَاسَوْ بِالصَبْرِ
23:25لوگوں کو صبر کی طرف بلانا
23:27اگر ان میں سے ایک بھی چیز
23:29مسنگ ہوں گی
23:30ایک بھی چیز گائب ہوں گی
23:32تو آپ جنت میں نہیں جائیں گے
23:34آپ بہت اچھے مسلم ہوں گے
23:36پانچ ٹائم نماز پڑھتے ہوں گے
23:37رمضان میں روزہ رکھتے ہوں گے
23:39حج کے اوپر گئے ہوں گے
23:40لیکن
23:41اگر آپ دعوت نہیں کرتے ہیں
23:43تو
23:44سورِ الْعَسَرِ کے حساب سے
23:46آپ جنت میں نہیں جائیں گے
23:48صرف دعوت کرنا بھی کافی نہیں ہے
23:50آپ کے پاس چاروں ہونا چاہئے
23:52ایمان
23:53وَتَوَاسَوْ بِالْحَقِّ
23:55حق کی طرف بلانا
23:56عملِ صَالِحَاتِ
23:57اُتَوَاسَوْ بِصَبْر
23:58صَبْر کی طرف بلانا
23:59اگر ایک بھی اس میں سے گائب ہے
24:03تو آپ جنت میں نہیں جائیں گے
24:04اگر اللہ تعالیٰ آپ کو
24:06معاف کرنا چاہتا ہے
24:07تو وہ الگ بات ہے
24:07اللہ تعالیٰ فرماتے
24:09سورہ نصہ میں
24:09سورہ نمبر چار
24:10آیت نمبر فورٹی ایٹ
24:11اور سورہ نصہ
24:12سورہ نمبر چار
24:13آیت نمبر اکسٹو سولہ میں
24:14کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ شرک
24:17کبھی بھی نہیں معاف کریں گے
24:18اس کے علاوہ
24:19اور کوئی بھی گناہ
24:20اگر اللہ تعالیٰ چاہے
24:22تو معاف کر سکتا ہے
24:23تو اگر اللہ تعالیٰ
24:24آپ کو معاف کرنا چاہتا ہے
24:26آپ نے دعویٰ نہیں کیا
24:28اور پھر جنت میں
24:29دالنا چاہتا ہے
24:30وہ اللہ کی مرضی
24:31لیکن عام طور سے
24:32اگر آپ دعوت نہیں کریں گے
24:34ان چاروں میں سے
24:35ایک بھی چیز نہیں کریں گے
24:37تو آپ جنت میں نہیں جائیں گے
24:39اور اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
24:42سورہ نمبر تین
24:44آیت نمبر اکسٹو چار میں
24:45کہ آپ لوگوں میں سے
24:48اس امہ میں سے
24:49ایک ایسا گروہ
24:51پیدا ہونا چاہیے
24:53جو لوگوں کو
24:54اچھائی کی طرف بلاتا ہے
24:55اور برائی سے لوگتا ہے
24:57یہ لوگ ہیں جو فلح پائیں گے
24:59جو نجات پائیں گے
25:00یہاں اللہ سبحانہ وتعالی
25:02ذکر کر رہا ہے
25:03فل ٹائم دائی کے بارے میں
25:05ہمارے پاس فل ٹائم ڈاکٹرز ہیں
25:07ہمارے معاشرے میں
25:08فل ٹائم انجینئرز ہیں
25:09فل ٹائم لوئرز ہیں
25:11کتنے فل ٹائم ڈاکٹرز ہیں
25:13یہ کرشن مشنریز
25:15ان کے ڈاکٹرز
25:17لاکھوں کی تعداد میں
25:19سارے دنیا میں پھیلے ہوئے
25:21ایک کنٹری سے دوسرے کنٹری جا رہے
25:23ہمارے مسلمان امہ میں
25:25کتنے ڈاکٹرز ہیں
25:27جو دنیا بھر گوم رہے
25:28کتنے
25:29ہم انگلی پہ گن سکتے
25:30کتنے ہیں
25:31اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
25:34سورہ نحل میں
25:36سورہ نمبر سولہ
25:37آیت نمبر ایک سو پچیس میں
25:38لوگوں کو بلاو
25:45سارے لوگوں کو بلاو
25:47اللہ کی طرف
25:47حکمت کے ساتھ
25:49اور حسن کے ساتھ
25:50اور
25:51ان کو سمجھاؤ
25:52ان کو سمجھاؤ
25:55اچھے طریقے سے
25:57اور اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ہے
26:00قرآن مجید میں
26:01اللہ سبحانہ و تعالیٰ
26:02کم از کم
26:03تین جگہ پہ وعدہ دیتے ہیں
26:05اللہ تعالیٰ فرماتے
26:06سورہ توبہ میں
26:08سورہ نمبر نو
26:08آیت نمبر تیتیس میں
26:10اور سورہ صف
26:11سورہ نمبر ایک سٹھ
26:12آیت نمبر نو میں
26:13اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
26:22کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے
26:24اپنے آخری پیغمبر
26:25محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا
26:26حکمت کے ساتھ
26:28اور دین الحق کے ساتھ
26:30کیا کہ
26:30یہ دین
26:32سارے
26:33باقی مذاہب پہ غالب ہو
26:35اللہ تعالیٰ فرماتے
26:37یہ دین الحق
26:37دین الاسلام
26:38باقی سارے مذاہب پہ غالب ہوں گا
26:41چاہے وہ
26:42کرشانیزم ہو
26:43جڈائزم ہو
26:44بدزم ہو
26:45ہندوزم ہو
26:46جینزم ہو
26:47سیکلورزم ہو
26:48ایسیزم ہو
26:50اسلام
26:51سارے مذاہب پہ غالب ہوں گا
26:53ولو قریل مشکون
26:54کتنا بھی ہونا چاہے
26:56تو بھی غالب ہوں گا
26:57اور اللہ تعالیٰ تیسرے بار
26:58اپنا وعدہ کہتے ہیں
26:59سورہ فتح میں
27:02سورہ 48
27:02ورس نمبر 28 میں
27:04اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری پیغم رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا
27:15حکمت کے ساتھ اور دین الحق کے ساتھ
27:18تاکہ وہ سارے دیگر مذاہب پہ
27:21سارے باقی دینوں پہ غالب ہو
27:23چاہے وہ کرشانیزم ہو
27:25جوڈائزم ہو
27:26ہندویزم ہو
27:27بدھیزم ہو
27:28جینیزم ہو
27:29سیکلیورزم ہو
27:31ایسیزم ہو
27:31مانڈنزم ہو
27:33یہ دین الحق اسلام
27:34سارے مذاہب پہ غالب ہوں گا
27:36اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ شہدت کے لئے کافی ہے
27:39اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو
27:41آپ کی اور میری ضرورت نہیں ہے
27:44ہم سب کچرا ہے
27:47اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو
27:49اپنے دین کو غالب کرنے کے لئے
27:51آپ کی اور میری ضرورت نہیں ہے
27:53اگر ہم سوچتے ہیں
27:55کہ ہمارے بنا دین غالب نہیں ہوں گا
27:57تو ہم بے اقوف ہیں
27:58اللہ کو آپ کی اور میری ضرورت
28:02بلکل نہیں ہیں
28:02وہ ہمیں موقع دے رہے ہیں
28:05ہمیں موقع دے رہے ہیں
28:07کہ رسول کا کام کرو
28:09اور رسول جیسا انعام پاؤ
28:12ہمیں موقع دے رہے ہیں
28:14make a while the sun is shining
28:16اللہ کو آپ کی اور میری ضرورت نہیں ہے
28:20وہ موقع دے رہے
28:21آسانی سے ثواب کمانے کا
28:23اور اس تقریر کو میں ختم کرتا ہوں
28:25قرآن مجید کی آیت سے
28:27سورہ فسلس سے
28:28سورہ نمبر 41
28:29آیت نمبر 33
28:30جس میں اللہ تعالیٰ فرماتے
28:31کونسا شخص بات کرنے میں بہتر ہے
28:41وہ شخص سب سے بہتر ہے
28:44جو لوگوں کو اللہ کی طرف بلاتا ہے
28:46اچھے کام کرتا ہے
28:49اور کہتا ہے
28:50کہ میں مسلم ہوں
28:51وآخر دعوانا
28:52الحمدللہ رب العالمین
28:53اللہ حکر
28:55اللہ حکر
28:59خضرات
29:03جیسے آپ کو معلوم ہے
29:05کہ زاکر صاحب کی تقریر کے بعد
29:07جو سوالات ان سے پوچھے جاتے ہیں
29:09اس کے بعد جو بحث مباحث میں لطف ہوتا ہے
29:12وہ آپ نے سیڈیز پر محسوس کیا ہوگا
29:14ہمارے پاس بھی خزارو
29:16اور سینگڈو سوالات آئے ہیں
29:19اب ہم نے ان سوالوں میں سے
29:21منتقب سوالات
29:22آپ کے سامنے
29:24زاکر صاحب سے ہم پوچھیں گے
29:25اور آپ زاکر صاحب کے جواب سے
29:28محسوس ہو جائیں گے
29:29تو سب سے پہلے
29:31میں گزارش کروں گا
29:32اگر یہاں پر کوئی
29:33ہمارا گیر مسلم بھائی ہے
29:35وہ کوئی سوال کرنا
29:36تو وہ سلپ پر ہمیں بیج دے
29:38پھلال جو سوالات آئے ہیں
29:39ان میں سے منتقب سوالوں کا
29:41آپ جواب جناب
29:43محترم زاکر نائک صاحب سے سنیں گے
29:46پہلا سوال ہے
29:56کیا مسلمان
29:58اسلام کے لحاظ سے
29:59تمام مذہب سے زیادہ
30:01عیسائی سے قریب ہے
30:02اگر ہیں تو
30:04ہمارا روی عیسائی کے ساتھ
30:05کیا ہونا چاہیے
30:06جناب زاکر صاحب
30:09بھائی صاحب نے سوال پوچھا
30:11کہ ہمارا دین
30:13اسلام
30:14سب سے قریب
30:15عیسائی مذہب سے ہے
30:18تو ہمارا رویہ
30:19ان کے ساتھ
30:20کیسا ہونا چاہیے
30:21اور یہ قرآن مجید کی آیت ہے
30:23سنوہ مائدہ کی
30:24سنوہ نمبر پانچ
30:25آیت نمبر ڈی ٹو میں
30:26اللہ تعالیٰ فرماتے
30:27کہ سب سے قریب آپ کے
30:29وہ لوگ ہیں
30:30جو لوگ کہتے ہیں
30:31کہ ہم نصارہ ہیں
30:32جو کہتے ہیں
30:33کہ ہم کرشن ہیں
30:34سوال ہے
30:35کہ ہمارا رویہ
30:37ان سے کس طریقے سے ہونا چاہیے
30:39ہمارا رویہ
30:42میں کہتا ہوں
30:44کرشن لوگ سے
30:45کہ اسلام
30:48ایک واحد مذہب ہے
30:50کرشنیٹی کے علاوہ
30:53جو
30:54عیسیٰ علیہ السلام
30:55کی عزت کرتا ہے
30:57اسلام
30:58ایک واحد دین ہے
31:00واحد مذہب ہے
31:01کرشنیٹی کے علاوہ
31:03جو عیسیٰ علیہ السلام
31:04کی عزت کرتا ہے
31:05اور
31:06ہمارے لئے کمبل شریح ہے
31:09فرض ہے کہ ہم ان کی عزت کرے
31:12اگر ہم عیسیٰ علیہ السلام میں نہیں مانیں گے
31:14تو ہم مسلمان نہیں ہیں
31:16ہمارا فرض ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام میں مانیں
31:19ہم یہ مانتے ہیں
31:21کہ عیسیٰ علیہ السلام
31:23اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے
31:25بہت بڑے پیغمبر تھے
31:27ہم یہ مانتے ہیں
31:29کہ عیسیٰ علیہ السلام
31:31مسیح تھے
31:32اسے ٹانسلٹ کرتے ہیں
31:34کہتے ہیں کرائیسٹ
31:35ہم یہ مانتے ہیں
31:36کہ عیسیٰ علیہ السلام
31:38کی پیدائش
31:40بینہ کوئی والد کی ہوئی
31:44ایک موجزہ سے
31:45جو کئی موڈرن کرشن نہیں مانتے
31:47ہم یہ مانتے ہیں
31:49کہ عیسیٰ علیہ السلام
31:52نے اللہ کے حکم سے
31:55مردوں میں جان ڈالی
31:56ہم یہ مانتے ہیں
31:58عیسیٰ علیہ السلام
31:59نے اللہ کے حکم سے
32:01اندو
32:02کو روشنی دی
32:04اور جو لوگ کو
32:06کوڑ ہوا تھا
32:07انہیں ٹھیک کیا
32:09مسلمان اور عیسیٰ
32:12ساتھ میں جا رہے ہیں
32:13لیکن پھر
32:15آپس میں
32:16اقتلاف کہاں
32:18اقتلاف ہے
32:19کہ کئی عیسی
32:23بہت سے کرشن
32:25یہ کہتے ہیں
32:26کہ عیسیٰ علیہ السلام نے کہا
32:28کہ میں خدا ہوں
32:30عیسیٰ علیہ السلام نے کہا
32:33میں خدا ہوں
32:33دعوت کی
32:35ماسٹر کی
32:36ماسٹر کی
32:37جسے کہتے ہیں کہ
32:38ماسٹر چاوی
32:39جیسا ہم نے کہا تقریر میں
32:42سولہ العمران
32:43سورہ نمبر تین
32:44آیت نمبر سکسٹی فو
32:45کل
32:46یہ اہل کتاب
32:47کو اہل کتاب سے
32:48ہم اور آپ
32:52اُس بات کی طرف آئے
32:53جو ہم میں
32:54یقصہ ہے
32:55سب سے پہلی بات ہے
32:56اللہ نعبد
32:57اللہ
32:58کہ ہم اللہ کے علاوہ
32:59کسی اور کی عبادت
33:00نہیں کریں گے
33:01بلا نشرکہ بھی
33:02ہم اللہ کے ساتھ
33:04کسی کو شرک
33:04نہیں کریں گے
33:06اکثر کرشن
33:07کہتے ہیں
33:08کہ عیسیٰ علیہ السلام
33:09نے کہا
33:09کہ میں خدا ہوں
33:10میرا یہ دعویٰ ہے
33:13کہ آپ
33:14کہیں بھی بائبل میں
33:15پڑھئے
33:15بائبل میں
33:17کہیں بھی یہ ذکر
33:18نہیں ہے
33:18صاف الفاظ میں
33:20ان ایم بیگوی
33:22سٹیٹمنٹ
33:22جس میں
33:23عیسیٰ علیہ السلام
33:24خود فرماتے ہیں
33:25کہ میں خدا ہوں
33:26یا کہتے ہیں
33:28کہ میری عبادت کرو
33:29آپ بائبل پوری پر
33:31لائے
33:32کہیں بھی بائبل میں
33:34نہیں لکھا ہوا ہے
33:35صاف الفاظوں میں
33:36کہ عیسیٰ علیہ السلام
33:37خود کہتے ہیں
33:38کہ میں خدا ہوں
33:39یا
33:40میری پوجا کرو
33:42میری عبادت کرو
33:43اور
33:44یہ میں دعویٰ کرتا ہوں
33:46کوئی بھی عیسیٰ موجود ہے
33:47اگر مجھے بائبل میں سے
33:49ایک بھی ورس دکھا ہے
33:50صاف الفاظوں میں
33:52جہاں عیسیٰ علیہ السلام
33:53خود کہتے ہیں
33:54کہ
33:55میں خدا ہوں
33:56یا میری عبادت کرو
33:58تو میں ڈاکٹر زاکر نائی
33:59آج
34:00کرشن بننے کو تیار ہوں
34:02اللہ ورکر
34:06اللہ ورکر
34:09اللہ ورکر
34:12میں
34:13اپنے آپ
34:15کو فاسی پہ لگانے کو تیار ہوں
34:18باقی مسلمان یہ نہیں کہہ سکتے
34:19کیونکہ
34:20میں اسلام اور دگر مذہب کا طالب علم ہوں
34:23میں اتنے دعوی سے کہہ سکتا ہوں
34:26کہ آپ پوری بائبل پر دالیے
34:29کہیں بھی ذکر نہیں کہ
34:30عیسیٰ علیہ السلام خود کہتے ہیں
34:31صاف الفاظ میں
34:32کہ میں خدا ہوں
34:33یا
34:34میری عبادت کرو
34:36اگر آپ پڑھیں گے بائبل
34:37گسپل آف جان
34:38چیپٹ نمبر فورٹین
34:41ورس نمبر ٹوئنٹ ایٹ
34:42عیسیٰ علیہ السلام کہتے ہیں
34:44کہ میرے والد
34:45میرے سے زیادہ طاقتور ہیں
34:48عیسیٰ علیہ السلام کہتے ہیں
34:50گسپل آف جان میں
34:51چیپٹ نمبر دس
34:52ورس نمبر ٹوئنی نائن میں
34:54میرے والد
34:56سب سے زیادہ طاقتور ہیں
34:57عیسیٰ علیہ السلام خود کہتے ہیں
35:00گسپل آف میتھیو میں
35:01چیپٹ نمبر ٹوئلف
35:03ورس نمبر ٹوئنٹ ایٹ میں
35:04میں
35:05اللہ کے ذریعے
35:09شیطانوں کو بھگاتا ہوں
35:10عیسیٰ علیہ السلام کہتے ہیں
35:13گسپل آف لیوک میں
35:14چیپٹ نمبر گیارہ
35:16آیت نمبر بیس میں
35:17کہ میں اللہ کی انگلی کے ذریعے
35:20شیطانوں کو بھگاتا ہوں
35:21عیسیٰ علیہ السلام کہتے ہیں
35:23گسپل آف جان میں
35:24چپ نمبر فائف میں آیت نمبر تیس میں
35:27میں جو بھی ججمن کرتا ہوں
35:29اللہ کے ذریعے کرتا ہوں
35:32میں اپنے آپ سے کچھ نہیں کہتا ہوں
35:35جو بھی میں سنتا ہوں وہ کہتا ہوں
35:38اور جو بھی اللہ کی مرضی ہے
35:40وہ میری مرضی ہے
35:42اور جو بھی شخص کہتا ہے
35:45کہ جو اللہ کی مرضی میری مرضی ہے
35:46وہ مسلمان ہیں
35:48تو عیسیٰ علیہ السلام مسلمان تھے
35:51انہیں کبھی بھی نہیں کہا
35:52کہ میں خدا ہوں
35:54حالانکہ
35:57ایک clear الفاظ میں لکھا گیا ہے
35:59book of acts
36:00chapter number 2
36:02verse number 22 میں
36:04amen of israel
36:06listen to this
36:07jesus of nazareth
36:08a man approved of god
36:10amongst you
36:11by wonders and miracles
36:12which god did by him
36:14and you have witnessed to it
36:15اس میں لکھا ہے
36:17book of acts میں
36:18chapter number 2
36:19verse number 22 میں
36:21کہ
36:21oh یہودی لوگ
36:23اے ازرائیلی آپ سنو
36:26عیسیٰ علیہ السلام
36:29ایک نصارہ تھے
36:32وہ ایک آدمی تھے
36:34اور اللہ سبحانہ وتعالی نے
36:35انہیں آپ لوگوں کے بیچ میں سے چنا
36:39اور اپنے کرامات کے ذریعے
36:43اپنے آیات کے ذریعے
36:45اپنے نشانی دکھائی
36:47تو اس بائبل کے ورس میں کہا گیا ہے
36:52کہ جیزس کرائیس پیز بے اپن
36:54عیسیٰ علیہ السلام ایک آدمی تھے
36:56اور اللہ سبحانہ وتعالی نے انہیں چنا
36:59آپ لوگوں کے بیچ میں سے
37:00اور اپنے کرامات کے ذریعے
37:04اس میں نشانی دکھائی
37:06اور جب عیسیٰ علیہ السلام سے کہا گیا تھا
37:09کہ سب سے پہلے چیز کیا ماننا چاہے
37:12تو انہیں کہا
37:13جو لکھا ہے گوسپل آف مارک میں
37:15چیپ نمبر ٹویلف آیات نمبر ٹوئنٹی نائن میں
37:18شما ازرائیلو آدنرحین و آدنرخد
37:21یہ ہیبرو کوٹیشن ہے جس کی معنی ہے
37:22کہ اے ازرائیل
37:24آپ سمجھ لو
37:27کہ اللہ ایک ہی ہے
37:29تو ہمیں عیسائی لوگ سے بات کرنا چاہیے
37:34جو آپ اور ہم میں یقصہ ہے
37:39اس کے اوپر تو بات مانیں
37:41اور میں نے ایک لیکچر دیا ہے
37:44similarities between Islam and Christianity
37:47جو چیز ایک جیسی ہے
37:50عیسائی
37:51اور اسلام مذہب میں
37:53اس کے بارے میں ذکر کیا میں نے
37:55اور بائبل میں لکھا ہوا ہے
37:57کہ شراب نہیں پینا چاہیے
38:00قرآن میں بھی لکھا ہوا ہے
38:01ہم مسلم نہیں پیتے
38:02عیسائی لوگ پیتے ہیں
38:03بائبل میں لکھا ہے
38:05چپٹنم 11
38:07واصلے 7落N8
38:08خنزیر مت کھاؤ
38:10قرآن میں بھی لکھا ہے
38:11خنزیر مت کھاؤ
38:12مسلمان نہیں کھاتے
38:13عیسائی لوگ کھاتے
38:15بائبل میں لکھا ہوا ہے
38:17کہ ربا مت لو
38:18انٹرس مت لو
38:19قرآن میں بھی لکھا ہوا ہے
38:20ہم مسلمان نہیں لیتے
38:21کرشن لوگ لیتے
38:22بائبل میں لکھا ہوا ہے
38:26ہجاب کے بارے میں
38:27بائبل میں لکھا ہوا ہے
38:31جس طریقے سے قرآن اور حدیث
38:34میں لکared ہجاب کے بارے میں
38:35اسی طریقے سے بائیبل میں بھی لکھا ہے
38:37لیکن بائیبل میں ایک درجہ آگے ہے
38:39بائیبل میں لکھا ہوا ہے
38:40فرس کورینتھن میں
38:41چپ نمبر لیون
38:43ورس نمبر سکس ٹو لیون میں لکھا گیا ہے
38:45اگر کوئی بھی خواتین
38:47اپنا سر کھلا رکھتی ہے
38:48اس کے سر کو منواؤ
38:50کئی حدیث
38:52الحمدللہ
38:59میں آپ کی جذبات کی گذر کرتا ہوں
39:01الحمدللہ
39:01تو آپ اگر ان کی کتاب پڑھیں گے
39:06ان کے کتاب میں ہجاب ایسا ہے
39:08ہمیں ان سے کہنا چاہیے
39:09کہ آپ کی کتاب پڑھو
39:11آپ کے کتاب میں لکھا ہے
39:12خواتین کو ہجاب کرنا چاہیے
39:14تو آپ کیوں نہیں کرتے
39:15آپ اگر دیکھیں گے
39:17فوٹو مدر میرے کا
39:18الحمدللہ
39:19وہ مسلمہ جیسے ہی لگتی ہے
39:21مسلمہ تھی
39:21الحمدللہ
39:23تو ہمیں عیسائی لوگ سے بات کرنا چاہے
39:26موں کھولنا چاہے
39:26ہمیں ان کی کتاب پڑنا چاہے
39:28ہدایت کے لئے نے تاکہ ہم ان سے دعوت کر سکے
39:31ہدایت کے لئے قرآن اور سیدیس
39:33کافی ہے اور کوئی کتاب کی ضرورت
39:34نہیں لیکن دعوت کے لئے
39:36قرآن میں لکھا ہے حدیث میں بھی لکھا ہے
39:38کہ ہم کتاب کا استعمال کر سکتے
39:40تاکہ ہم انہیں اسلام کی طرف
39:43لے آئے
39:43چونکہ یہ ایک علمی محفل ہے
39:46جیسے ہمارے مہدین صاحب نے
39:48آپ سے گزارش کی کہ آپ گوھر سے
39:50سننے کی کوشش کیجئے ایسے ملکے
39:52بار بار نہیں ملتے ہیں اور
39:54یہاں پر کسی نعرہ بازی کی اجازت نہیں ہے
39:56پر اگر کوئی نعرہ لگے گا تو وہ سٹیج سے لگے گا
39:58اب دوسرا سوال ہے
40:01کیا ہم گیر مسلم بھائیوں
40:03کے تہواروں میں شملت نہیں کر سکتے ہیں
40:05اگر نہیں تو پھر بھائی میں بھائی چارہ
40:07بڑھانے کی صورت کیا ہو سکتے ہیں
40:09جناب زاکر صاحب
40:09سوال بھائی صاحب کا ہے کہ ہم
40:12گیر مسلمانوں کے تہوار میں
40:14حصہ لے سکتے ہیں کیا نہیں
40:16اور اگر حصہ
40:19نہیں لیں گے تو بھائی چارہ کئی سے
40:21بڑھیں گیوں
40:21اکثر جتنے بھی
40:25تہوارات ہیں گیر مسلمانوں کے
40:27وہ اسلام کے شریعت کے خلاف ہے
40:29ایسا کوئی اقاد تہوار ہے
40:31تو شریعت کے خلاف نہیں ہے
40:32اور جو شرک اس میں موجود نہیں ہے
40:34اس میں بھانگ لے تو کوئی حرض نہیں ہے
40:38اسلام کے شریعت کی خلاف ہے
40:40اور اس میں اکثر شرک ہوتا ہے
40:42تو ایسے تہوار میں
40:44اگر آپ بھاگ لینا چاہتے ہیں
40:46لے سکتے ہیں
40:48لیکن
40:48ایک ہی کنڈیشن پہ
40:50آپ اس تحوار میں جا کے
40:53شرک نہ کرے
40:54شریعت نہ توڑے لیکن ان کو دعوت دے
40:57میں جاتا ہوں ان کے تحوارات میں
41:00شرک نہیں کرتا ہوں
41:02لیکن دعوت دیتا ہوں
41:03اگر آپ میں بھی عمد ہے
41:06تو آپ بھی جا سکتے ہیں
41:07لیکن آپ کہیں گے نہیں میں جاؤں گا
41:10لوگ کہتے
41:11دیکھو میں جب جاتا ہوں پارٹی میں شراب سرف کرتے
41:14تو میں کوگولا پیوں گا میں پیپسی پیوں گا
41:16لوگ کو کیا پتا کیا پیپسی پی رہے
41:19لوگ تو سمجھیں گے شرابی پی رہے نا
41:22تو شرابی کا ساتھ دینا بھی حرام ہے
41:24لیکن اگر آپ شرابی کے ساتھ جا سکتے ہیں
41:27اور اس کی شراب چھڑوا سکتے ہیں
41:29آپ نے شراب پینے گا
41:30لیکن اس کی شراب چھڑوا سکتے ہیں
41:32تو بشک جائیے
41:33لیکن اگر آپ کو حمد نہیں ہے بولنے کے لئے
41:36مس شرابی ہو
41:37تو جاؤں ہی مت ہوتے ہوار میں
41:39میں جاتا ہوں
41:41مومنے میں
41:42جتنے کانسلیٹس ہیں نا
41:45فورن
41:46ان کے پروگرام ہوتے ہیں نیشنل ڈی
41:48تو اکثر انہوں
41:50اکثر شراب سف کرتے ہیں
41:53پہلے پہلے مجھے پتا نہیں تھا
41:55تو جب میں جاتا تھا
41:55میں کانسل جنرل سے ڈائریکٹ کہتا ہوں
41:57مجھے ماف کرنا میں معذر چاہتا ہوں
41:59بولا کیوں
41:59کیونکہ آپ جو شراب دے رہے
42:01وہ ہمیں مذہب میں ہلاوڈ نہیں
42:02کھل لم ڈائریکٹ
42:04دعویٰ دیتا ہوں
42:05یہ شراب حرام ہیں
42:06اور
42:08ہمارے مذہب میں تو حرام ہی
42:10اس کے علاوہ میں آپ کو
42:12سیکڑو وجہ دکھا سکتا ہوں
42:14کیوں حرام ہے
42:14اور پھر میں میڈیکل ڈاکٹر ہونے کے لیے
42:16ہاں ڈاکٹر
42:17you're very good
42:18very nice
42:18اچھا کر رہے
42:19ڈرتے کیا
42:20منسٹر بھی ہون دو
42:21ڈرنے کیا نہیں
42:22اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہے
42:25جب میں شروع کیا تھا
42:26جب میں میڈیکل کالیج میں تھا
42:27بمبئی میں
42:28نایر ہسپٹل میں
42:30اور جب میں
42:31وید
42:32یا بھگوت گیتہ
42:33کہ شلوک کی تلاوت کرتا تھا
42:36تو میرے
42:36چند مسلمان دوستے
42:38میڈیکل کالیج میں
42:38کتنے چند تھے
42:39وہ بھاگ جاتے تھے
42:40کہ زاکر ابھی مروائیں گا ہمیں
42:41اور
42:43میرے ارد گرد
42:45سب ہندو لوگ
42:46اور الحمدللہ
42:47جب اللہ ساتھ ہے
42:48تو کس نے ڈرنا
42:49اور وہی لوگ آج میری عزت کرتے
42:52اور عزت کرتے
42:54ہمیں
42:55غلط فہمی ہے
42:56کہ ہم دعوت دیں گے
42:58تو دوستی توڑ جائیں گی
42:59دعوت دو
43:00لیکن حکمت کے ساتھ دو
43:01میرے بھوستے گئر
43:04مسلمان دوستے
43:04الحمدللہ
43:05ان کو دعوت دیتا ہوں
43:06میں کھلنا
43:07کھلنا دعوت دیتا ہوں
43:08کچھ ماندے
43:08کچھ نہیں ماندے
43:09ہمارا کام ہے ذکر کرنا
43:11اللہ تعالیٰ فرماتے
43:12سورے غاشہ میں
43:13سورہ نمبر 88
43:14آیت نمبر 21-22
43:16فَذَكِّرِنَّ مَانْتَ مُذَكِّرِ
43:17آپ کا کام ہے ذکر کرنا
43:20ہدایت دینا
43:21اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں
43:22ہمارے اور آپ کے ہاتھ میں نہیں ہے
43:23تو ذکر کرنا ہے
43:24جو تہوار میں
43:25تہوار ایک بہت اچھا موقع ہے
43:27دعوت کرنے کا
43:29اور میں دائی لوگ کو بتاتا ہوں
43:31کس طریقے ہر تہوار میں
43:33آپ دعوت کر سکتے
43:34تو آپ کو تہوار کی ذرا
43:36بیک گراؤنڈ جاننا ضروری ہے
43:38ہر تہوار کا بیک گراؤنڈ جانیں گے
43:40تو انشاءاللہ
43:42دعوت دینا بہت آسان ہے
43:44اور ہمیں ان کو
43:45گالی دینے کی ضرورت نہیں ہے
43:47صرف سیدھے سادھے سوال پوچھنے کا ہے
43:50سوال پوچھیں گے
43:51وہ خود
43:52اپنے آپ شرمندہ ہوں گے
43:54مجھے لوگ دسیرہ کے لئے بلاتے ہیں
43:57میں بلاتے ہیں
43:57کیا ہے دسیرہ
43:58نو وہ رام رام
44:00رام نے اپنے بیوی کو بچا ہے
44:02بیوی کو بچا ہے
44:03رام کی بیوی ہے
44:04رام کی بیوی ہے
44:04بیوی کو بچا ہے
44:05بارہ سال
44:07بارہ سال لگے آپ کے بھگوان کو
44:09اپنے بیوی کو بچانے
44:10نہیں نہیں
44:13زاکر جان دے
44:15میں کچھ نہیں کہتا ہوں
44:19اللہ تعالیٰ میں
44:21اضافت نہیں دیتا ہے
44:22کہ وہ لوگ جن کی عبادت کرتے ہیں
44:24اللہ کے علاوہ
44:25اس کے خلاف کوئی گھالی دے
44:26میں صرف سوال پوچھتا ہوں
44:27یہ کون ہے آپ کے عرام
44:28سیدھا سادھا سوال
44:31انہوں کی جواب دیتے ہیں
44:33انہوں کی شرمندہ ہوتے ہیں
44:34انہوں کی بھاگ جاتے ہیں
44:36تو تہوار میں
44:38اگر آپ دعوت دے سکتے ہیں
44:39آپ کو شرک مت کیجئے
44:42ایسا کچھ اس میں کام مت کی
44:43جس میں شریعت کے خلاف ہے
44:44لیکن جا کے دعوت دے سکتے
44:46تو بے شک جائیے
44:47لیکن دعوت نہیں دے سکتے
44:49تو کم از کم تہوار سے دور رہے دی
44:51اب ایک بہت دلچسپ سوال آیا ہے
44:54جھٹکہ کیوں حرام ہے
44:56اور زبیہ کیوں حلال ہے
44:58جبکہ دونوں کا معاملہ ایک جیسے
45:00جناب زاکر صاحب
45:02بھائے صاحب نے سوال پوچھا ہے
45:06کہ جھٹکہ
45:08چون حرام ہیں
45:09اور زبیہ کیوں حلال ہے
45:11پہلے چھٹکولہ پیش کروں گا
45:13آپ کے سامنے جواب دینے کے پہلے
45:14ایک مسلمان بھائے
45:17اور ایک سیکھ بھائے کے درمیان یہی چل رہا تھا
45:19گفتگو
45:20وہ سیکھ کہہ رہا تھا
45:21کہ آپ مسلمان بے درد لوگ ہیں
45:24ظالم لوگ ہیں
45:25جب آپ جانور کو مارتے
45:27تلپا تلپا کے مارتے
45:29مارنے کہے تو
45:30جھٹکے سے مارو جانور فنش
45:31ختم
45:32آپ لوگ بے درد لوگ ہیں
45:34ظالم لوگ ہیں
45:36اب نام مسلمان بھائے
45:37کو جواب سجا نے تو اس نے کہا
45:39کہ
45:41ہم مسلمان
45:43جب وار کرتے
45:44مرد کے بچے آگے سے وار کرتے ہیں
45:46آپ سیکھ لوگ بزدی لے
45:48پیچھے سے وار کرتے ہیں
45:50جیسا میں نے کہا یہ چھٹکولہ ہے
45:53یہ صحیح جواب نہیں ہے
45:54یہ چھٹکولہ تھا
45:56انگلیش میں کہتے
45:57جوک
45:58چھٹکولہ تھا
45:59یہ صحیح جواب نہیں ہے
46:01صحیح جواب یہ ہے
46:02کہ اسلام میں
46:05ہم زبیہ کرتے ہیں
46:06زبیہ کے لئے
46:08بہت سے شرائط ہے
46:09کہ چھوڑی جیسے زبیہ کر رہے ہیں
46:12وہ تیز ہونا چاہیے
46:13زلدی کیجئے
46:14ایک جانور کے سامنے
46:15دوسرے کا زبیہ نہیں کرنا چاہے
46:16وہ اس سے شرائط ہے
46:17اور مین شرط یہ ہے
46:19آپ زبزبیہ کرتے ہیں
46:21تو اس گردن کے
46:22ونڈ پائپ
46:23ونڈ پائپ
46:26سانس کی نلی
46:27کو کٹنے کا
46:29اور ویسلز آب ڈ نیک
46:30یہ جتنے بھی
46:32ویسلز ہے
46:32آرٹریز
46:35اور وینز
46:35اس کو کٹنا چاہیے
46:37لیکن
46:38سپائنل کارڈ
46:39ریڈ کی ہڈی
46:40ریڈ کی ہڈی نا
46:42میرے اردو
46:43ذرا
46:43میڈیکل ڈاکٹر
46:45میڈیکل ڈرم نے پتا ہے
46:45لیکن ہندی میں نہیں کیا
46:46ہمیں انگلیش میں
46:47سپائنل کارڈ
46:49یہ ریڈ کی ہڈی
46:50اسے دھککانے لگنا چاہیے
46:53کیوں
46:54کیونکہ جب ہم یہ
46:55وینڈ پائپ کٹتے ہیں
46:57اور ویسلز آب ڈ نیک
46:58کٹتے ہیں
46:59تو
46:59سپائنل کارڈ ڈیمیج نہیں ہوتی
47:02جب سپائنل کارڈ ڈیمیج ہوتی ہے
47:04جھٹکا دیتے ہیں
47:05تو سپائنل کارڈ ڈیمیج ہو جاتی
47:07اس سے
47:08جو نرف
47:09جا رہی ہے دل کو
47:10ہارٹ کو
47:11کلب کی طرف
47:12وہ ڈیمیج ہو سکتی ہے
47:14اور آپ کا دل
47:15ایک ایک رکھ سکتا ہے
47:16تو سارا خون
47:17آپ میں جمع ہو جائیں گا
47:18جب ہم زبیہ کرتے ہیں
47:21یہ وینڈ پائپ کٹتے ہیں
47:23اور باقی کے
47:24ویسلز
47:25ویسلز
47:27وینڈز
47:28اور آرٹریز کٹتے ہیں
47:30تو اس کے اندر
47:31دل
47:31ہارٹ پم کر رہا ہے بلڈ کو
47:33کیونکہ
47:35دماغ ابھی تک زندہ ہے
47:38اور یہ ہارٹ پم کرتا ہے
47:39جب ہارٹ پم کرتا ہے
47:41بلڈ کو
47:42تو الحمدللہ
47:43زیادہ سے زیادہ خون
47:44بھاں نکل جاتا ہے
47:45تو ہم زبیہ کرتے ہیں
47:47خون بھاں نکالنے کے لئے
47:48اور آج کی سائنس کہتی ہے
47:50کہ خون میں بھوز سے جراسم ہوتے ہیں
47:53خون
47:54is a very good media
47:55for germs and bacteria
47:56یہ خون
47:58ایک ایسا ماحول پیدا کرتا ہے
48:00جس میں
48:00اپنے آپ
48:01جراسم
48:03اور
48:04germs اور bacteria پیدا ہوتے
48:06تو ہم یہ خون کو جب بھاں نکالتے ہیں
48:09جانور کے جسم میں سے
48:11کیونکہ
48:12ہم medically hygienic لوگ ہیں
48:14اچھے لوگ ہیں
48:15صاف لوگ ہیں
48:16تو کہ جتنے جراسم بھی بھاں نکل جاتے ہیں
48:18تو ہمیں بیماری کم ہوئیں گی
48:19اس کے علاوہ آج سائنس یہ بھی کہتی ہے
48:22کہ زبیہ کیا ہوا گوش
48:24جھڑکے کے گوش سے زیادہ fresh ہوتا ہے
48:26remains fresh for longer time
48:29زیادہ وقت کے لئے تازہ رہتا ہے
48:31اور جو لوگ یہ کہتے ہیں
48:34کہ جب ہم زبیہ کرتے ہیں
48:36تو یہ جانور
48:38تڑپ تڑپ کے
48:39در سے مرتا ہے
48:41آج کی سائنس کہتی ہے
48:43کہ جب ہم یہ vessels of the neck
48:44کاٹتے ہیں
48:45تو جو خون
48:46وہ nerve پہ جا رہا ہے
48:49اس دماغ کی طرف جا رہا ہے
48:51جس سے
48:51درد کا احساس ہوتا ہے
48:53وہ رک جاتا ہے
48:54تو اس جانور کو
48:56درد کا احساس ہوتا ہی نہیں
48:57جانور تڑپتا ہے
49:00کیوں
49:00کیونکہ muscles contract ہو رہے
49:02muscles آگے پیچھے ہونے کے وجہ سے
49:04وہ جانور تڑپتا ہے
49:06لیکن درد کے وجہ سے نہیں
49:08کیونکہ خون جسم سے
49:09بہاں نکل رہا ہے
49:11اس لئے تڑپتا ہے
49:12اسے درد نہیں ہوتا
49:13لیکن جھٹکے میں
49:15جب جھٹکہ دیتے ہیں آپ
49:18یا stunning کہتے ہیں stunning
49:20اس سے اکثر
49:22جانور چار پانچ گھنٹے بعد مرتا ہے
49:25اور درد کے ذریعے مرتا ہے
49:26اسی لئے ہم مسلمان
49:28ہم جانور کی بھی قدر کرتے ہیں
49:30کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
49:32کچھ جانور ہم کھا سکتے ہیں
49:33اسی لئے کھاتے ہیں
49:34لیکن اللہ کے نام سے
49:36انہیں کاٹتے ہیں
49:37اور جب ہم ان کے زوا کرتے ہیں
49:38انہیں درد نہیں دیتے ہیں
49:40اسی لئے ہمارے لئے
49:41زبیہ حلال ہے
49:43اور جھٹکہ حرام ہے
49:44اور جسیلی مجھے حرام ہے
49:48ایسی لئے مجھے حرام ہے
49:50اس کے لئے کھا سکتے ہیں
49:53کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
49:55ایسی لئے کھا سکتے ہیں
49:56ایسی لئے کھا سکتے ہیں
50:01ایسی لئے کھا سکتے ہیں
50:03ایسی لئے کھا سکتے ہیں
50:05جسے لئے کھا سکتے ہیں
50:06ایسی لئے کھا سکتے ہیں
50:08پولی قرآن ہے سورہ اکرا
50:10then why is it in the last
50:12number before the surah
50:14سوال انگریزی میں تھا
50:18میں ترجمہ کروں گا
50:21ہندی میں اوردو میں انشاءاللہ
50:23جب انگریزی میں لیکچر ہوتا ہے تو میں اوردو میں جواب نہیں دیتا ہوں
50:26آج انگریزی میں سوال ہے انگریزی میں سوال ہے
50:27انگریزی میں سوال ہے اور بھی اوردو میں دوں گا انشاءاللہ
50:29بردہ نے دو سوال کی
50:32ایک سوال تھا
50:35کی سورہ اکرا
50:38جب پہلے نازل ہوا تھا
50:40پہلے پانچ آئے تھے
50:42تو وہ قرآن مجید میں 96 چپٹر پہ کیوں ہیں
50:44اور دوسرا سوال
50:46کہ حمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کیا بائبل میں ہے
50:48تورہ میں ہے
50:50ہندو مذہب کی کتاب میں ہے کیا نہیں
50:52سوال نمبر ایک
50:54کہ قرآن مجید
50:58ایک اللہ سبحانہ و تعالی کا کلام ہے
51:00اور جب ایک انسان
51:02جب لکھتا ہے کتاب
51:03اور پٹیکلر فیشن سے لکھتا ہے
51:06کہ
51:06ایک دن ایسا ہوا
51:10اور پورا سیکونس میں جاتے ہیں
51:12قرآن مجید انسان کی کتاب نہیں ہے
51:14وہ اللہ سبحانہ و تعالی کا کلام ہے
51:16اسی لئے
51:16جب
51:17اللہ سبحانہ و تعالی اپنا کلام پیش کرتے ہیں
51:20تو آپ دیکھیں گے
51:22وہ سیکونس نہیں ہیں
51:23آپ بائبل پڑھئے
51:25رامائن پڑھئے
51:25مہابرات پہ سیکونس ہے
51:27پہلے یہ ہوتا ہے
51:28یہ پیدا ہوتا ہے
51:28پھر یہ مرتا ہے
51:29پھر دوسرا ہے
51:29پورا سیکونس ہے
51:30قرآن ہیسا نہیں
51:31قرآن کا ذکر آدم علیہ السلام کا
51:33سورے بقرہ میں بھی ہے
51:33سورے عراف میں بھی ہے
51:34لائن سے نہیں ہے
51:36کیونکہ ہمارا دماغ
51:37ادھر ادھر بھاگتے رہتا ہے
51:38تو الحمدللہ
51:39یہ اللہ کا کلام میں
51:40ایک موجزہ ہے
51:42اور
51:43قرآن
51:44ایک ساتھ میں لکھی نہیں گئی کتابیں
51:46قرآن
51:47لغبغ
51:48تئیس سال میں نازل ہوئی
51:50اور
51:51کئی بار
51:53جب
51:54کئی کفار یا مشیق لوگ نے
51:56حمدلللہ
51:56سلام سے سوال کیا
51:57تو
51:58اللہ تعالیٰ سے وہی آئی
51:59اور جواب آیا
52:00تو
52:01موقع کا
52:03لحاظ
52:03رکھتے ہوئے
52:05آیت
52:06ایک کے بعد
52:07ایک تئیس سال میں نازل ہوئی
52:08لیکن
52:10ابھی ہمیں اگر پڑھنا چاہیے
52:12تو ابھی
52:12کس آرڈر سے
52:13سب سے زیادہ فائدہ ہوں گا
52:15پڑھنے سے
52:15وہ آرڈر میں
52:16اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے
52:18جبریل کے ذریعے
52:20حمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دکھایا
52:22اور آج جو موجود ہے
52:23سورہ فاتحہ پہلے ہے
52:24پھر سورہ بقرہ
52:26تو جو
52:26آرڈر
52:27آج فائدے مند ہوں گا
52:29اس آرڈر سے آج موجود ہے
52:31اس وقت
52:31جو سوال تھا
52:34اس موقع کے لیاز سے
52:35نازل کیا گیا تھا
52:50آرڈر