Farhat Ishtiaq is a renowned Pakistani writer, author, and screenwriter known for her captivating storytelling and thought-provoking themes. Her writing style is characterized by:
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Drama: Meem Se Mohabbat
Episode: 3
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#farhatishtiaqnovels #farhatishtiaq #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent #meemsemohabbat
Jo Bache hain Sang Samait Lo Novel | Season 1
https://www.youtube.com/watch?v=iw40fDKfe0k&list=PLgHL2TVjeOoRsTq2YWk0nC9bjq8zMXIqQ
Taqreeb Kuch to Behr e Mulaqat Chahiye
https://www.youtube.com/watch?v=asWeD04Jgwg&list=PLgHL2TVjeOoTkr1gp84e3DuRIsqZ5ngsW
Mosam-E-Gul | Audio Series
https://www.youtube.com/watch?v=1N5qs0lGQ9E&list=PLgHL2TVjeOoTmezNfehJJewZZXWLCttb8
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Drama: Meem Se Mohabbat
Episode: 3
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#farhatishtiaqnovels #farhatishtiaq #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent #meemsemohabbat
Jo Bache hain Sang Samait Lo Novel | Season 1
https://www.youtube.com/watch?v=iw40fDKfe0k&list=PLgHL2TVjeOoRsTq2YWk0nC9bjq8zMXIqQ
Taqreeb Kuch to Behr e Mulaqat Chahiye
https://www.youtube.com/watch?v=asWeD04Jgwg&list=PLgHL2TVjeOoTkr1gp84e3DuRIsqZ5ngsW
Mosam-E-Gul | Audio Series
https://www.youtube.com/watch?v=1N5qs0lGQ9E&list=PLgHL2TVjeOoTmezNfehJJewZZXWLCttb8
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈیوی
00:30جلال بیوی کو دودھ پیتا بڑے پیار سے دیکھ رہے تھے
00:44ان کے پیروں کے پاس بیٹھے ہوئے تھے
00:47کشمش تھوڑا سا آپ بھی پی لے نا
00:49سلیقہ بڑے رومنٹک انداز میں جلال کو کشمش بلاتی تھی
00:53انہوں نے جلال صاحب کا نکنیم کشمش رکھا ہوا تھا
00:57تم پیتی ہونا لگتا ہے میں پی رہا ہوں
00:59کھاتی تم ہو لگتا مجھے ہے
01:01وہ بڑے پیار سے بولے تھے
01:03آشیقہ نہ انداز میں بیوی پر جان نچھاور کرتے تھے
01:07پیر دباؤں سلیقہ
01:08رہنے دے کشمش
01:10مجھے پتہ ہے پیر دبائے بغیر تم کو نیند کہاں آتی ہے
01:13بڑے دولار سے بیوی کے پیر دبا رہے تھے
01:16پکے زن مرید تھے
01:18اسی دوران سلیقہ کے موبائل پر روشی کی کال آنے لگی
01:21سلیقہ نے کال ریسیف کی
01:23پھپو کیا کر رہی تھی
01:24پیر دبا رہے ہیں تمہارے پھپا میرے
01:27ہائے پھپو کتنے مزے ہیں آپ کے
01:29روشی اپنے سامنے عملیات کی کتاب
01:32رکھے پین سے ٹک ماک لگا رہی تھی
01:34سو تو ہے
01:35سلیقہ ہس کے بولی تھی
01:37میں دادہ جان کی سٹیڈی سے دو بکس لے کے آئی ہوں
01:40آپ بتائیں آپ نے کون سا وظیفہ کیا تھا
01:42بڑا چھپا کے دادہ سے یہ دو بکس لے کے آئی ہوں میں
01:45شرارتی مسکراہت کے ساتھ
01:47سلیقہ اس کی بات سن رہی تھی
01:48اچھا تو یہ بات ہے
01:50جی یہی بات ہے
01:51مگر بھابی بیگم تو تمہاری شادی کے لئے
01:53مانیں گی کس طرح
01:55ابھی تو وہ ماہی کی بھی نہ کریں
01:56تمہارا تو خیر سوال ہی بیدا نہیں ہوتا
01:59سلیقہ نے روشی سے کہا تھا
02:01میں اس کتاب میں دیکھ رہی ہوں
02:02لکھا ہے عمل کرنے سے پتھر سے پتھر دل موم ہو جائے گا
02:06محبوب قدموں میں آ گرے گا
02:08ممی کا دل بھی نرم ہو جائے گا
02:10آخر آپ کی بھی تو ہو گئی تھی نا
02:12دادی جان جیسی ہٹلر بھی تو مانی تھی نا
02:14سلیقہ ہس رہی تھی
02:15ہاں یہ تو ہے
02:16چلو پھر کوشش کر دیکھو
02:18میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں
02:20میرے سوال کا تو جواب دیں
02:22آپ نے کون سا وظیفہ پڑھا تھا
02:24دو پڑھے تھے
02:25ایک اکیس دن کا ایک سات دن کا
02:27اب تو یاد بھی نہیں کہ کیا پڑھا تھا
02:29تم کتاب میں دیکھو نا
02:31سلیقہ جیسے یاد کرنے کی کوشش کر رہی تھی
02:33یہ ایک ملا ہے
02:35ہے تو بہت مشکل
02:36کوئی آسان رونتی ہوں
02:38روشی ان کی بات بھی سن رہی تھی
02:39ساسس سفے بھی پلٹے جا رہی تھی
02:41پھر ایک سفے پر رکھ کر بولی
02:43ہاں یہ آسان لگ رہا ہے
02:46روشی پڑھ جوش انداز میں بولی تھی
02:48کتنے دن کا ہے کیا پڑھنا ہے
02:49سلیقہ دلچسپی سے سن رہی تھی
02:52لڑکی کی شادی میں تاقیر ہو رہی ہو
02:54تو سات دن تک
02:55رات کے آخری پہر اٹھ کے
02:57کھلے آسمان کے نیچے کھڑے ہو کے
02:59ایک ہزار بار ان الفاظ کا ورد کریں
03:02کیا الفاظیں سلیقہ پوچھ رہی تھی
03:04اے پرور دگارہ
03:06لطفہ شریقہ
03:07روشی مشکل سے اٹک اٹک کے پڑھ رہی تھی
03:10آگے کے الفاظ تو اس سے بولے ہی نہیں جا رہے تھے
03:13ہاں یہ کیا ہے
03:14سلیقہ کو ایک لفظ پلے نہیں پڑا
03:17پرشین لگ رہی ہے پھپو
03:18یہ آزمودہ نسخہ ہے
03:20جس نے بھی اسے پڑھا سات دن پورے ہونے سے
03:22پہلے پہلے اس کی مراد بر آئی
03:24بس پڑھتے ہوئے بولنا بالکل نہیں ہے
03:26مگر میں اسے پڑھوں گی کیسے
03:29ایک تو رات کے ساڑھے تین چار بجے
03:31اٹھنا اوپر سے اتنا مشکل عمل
03:33وہ بیچارگی بھرے انداز میں
03:35بولی تھی
03:35انجینوری کی مشکل پڑھائی سے تو آسان ہی ہے نا روشی
03:39اور پھر کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے
03:41سلیقہ سمجھاتے ہوئے بولی تھی
03:43کہہ تو آپ ٹھیک رہی ہیں
03:45چار سال اپنا رگڑا لگواؤں
03:47روز صبح اٹھ کے انیورسٹی بھاگوں
03:48اس سے تو آسان ہی ہے کہ سات دن چار بجے
03:51اٹھ جاؤں
03:51روشی نے بیچارگی سے خون بن کیا تھا
03:55ماہی اپنی سٹیڈی ٹیبل پر
03:57بیٹھی پڑھائی کر رہی تھی
03:58اور روشی ماہی کے موبائل پہ اور اپنے
04:01موبائل پہ اور سائٹ پہ رکھی
04:02ٹیبل کلوک پر الارم لگا رہی تھی
04:05الارم لگا کے روشی بیٹھ پہ
04:07سونے لیٹ گئی تھی
04:08ہاں
04:09اتنی جلدی سو رہی ہو
04:10ماہیر سے حیرت سے دیکھ رہی تھی
04:12ہاں
04:14نہ آج لیٹ نائٹ فوڈ آرڈر ہوا
04:15نہ ووٹس ایپ گروپ پہ سمرہ
04:17اور باقی فرینڈز کے ساتھ
04:18بے تکی بکواس ہوئی
04:19آج چاند کہاں سے نکلا ہے
04:20روشی لیٹے لیٹے فلسفیانہ انداز میں
04:23کہہ رہی تھی
04:24میری زندگی ایک دہرائے پہ آکھڑی ہوئی ہے
04:26دو راستے ہیں میرے سامنے
04:28اور دونوں مشکل
04:29مگر میں نے ایک راستے کو چن لیا ہے
04:31جو سات دن میں
04:32مجھے میری منزل پر پہنچا دے گا
04:34رابرٹ فروسٹ کی روح قبر میں
04:36بلبلا رہی ہوگی
04:37اس کی اچھی بھلی لائنز کا
04:39ایسا بیڑا غرق تم ہی کر سکتی ہو
04:41روشی نے اس کی بات کا جواب نہیں دیا تھا
04:44اور چادر مو تک تان کر
04:45سونے لیٹ گئی تھی
04:46ماہی کے موبائل کا الارم بج رہا تھا
04:50ماہی حیرت سے اٹھ کے ٹائم دیکھ رہی تھی
04:52رات کے ساڑھے تین بج رہے تھے
04:54اس کے ساتھی
04:55روشی کا الارم بھی بجنے لگا تھا
04:57ابھی ماہی نے اپنا موبائل بند نہیں کیا تھا
05:00کہ ٹیبل کلوک کا الارم بھی بجنے لگا تھا
05:02ایک ایک منٹ کے وقفے سے
05:03سب الارم بج رہے تھے
05:05ایک الارم کی تو آواز سائرن کی طرح تھی
05:07ماہی حواز باقتہ سے روشی کو اٹھا رہی تھی
05:10جس کے کان پہ جون نہیں رہنگی تھی
05:12وہ مزے سے سو رہی تھی
05:13ماہی باری باری سا بلارم بجتے
05:16بند کر کے
05:17غصے سے روشی کے پاس گئی
05:19اور اسے جھنجھوڑ کر کہا
05:20اٹھو خبر کا مردہ جاگ جائے
05:21اتنے شور سے
05:22حد ہے میری نین حرام کھڑ دی
05:24تکیہ میں مو دیے دیے
05:26روشی بولی تھی
05:26ماہی سونے دو
05:27سونے میں نہیں دے رہی
05:29یا تم مجھے سونے نہیں دے رہی
05:30لیکن ساڑھے تین بج اٹھا کے بٹھا دیا ہے
05:32روشی نے ساڑھے تین کا لفظ سن کے
05:34تکیہ سے مو نکالا تھا
05:36ساڑھے تین بج گئے
05:37اوہ
05:38روشی فوراں بستر سے نکلی تھی
05:40ماہی بڑھ بڑھاتی ہوئی
05:41اپنے بستر پر جا رہی تھی
05:43کرنا کیا ہے تمہیں اس وقت
05:44ہر بات بچوں کو بتانے کی نہیں ہوتی
05:47روشی بہت
05:48بڑھوں والا مو بنا کے بولی تھی
05:50پتہ نہیں کیا چل رہا ہے اس کے دماغ میں
05:52مگر کچھ تو گڑھ بڑھ ہے
05:53ماہی یہی سوچ رہی تھی
05:55روشی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے چھت پہ آئی تھی
05:58دوپٹہ نماز کے انداز میں
06:00اوڑا ہوا تھا
06:00ایک ہاتھ میں جائے نماز اور ایک میں تسبیح تھی
06:03وہ چھت پر پہنچ گئی تھی
06:05چاروں طرف بلکل اندھیرہ اور سنناٹہ تھا
06:08روشی ایک لمحے کو کچھ خوف زدہ ہوئی تھی
06:10پھر اس نے جا نماز بچھائی اور اس پہ کھڑی ہوئی
06:12مگر سنناٹے اور اندھیرے کا احساس کر کے فوراں بولی تھی
06:16یار یا تو کچھ زیادہ ہی اندھیرہ ہے
06:18چمن بوہ کہتی ہے
06:20کھلے آسمان کے نیچے جن بھوت ہوتے ہیں
06:22اور خوبصورت لڑکیوں پر فورا آشک ہو جاتے ہیں
06:25یہ سوچ کر ذرا وہ کانپی تھی
06:27لیکن عمل تو کھلے آسمان کے نیچے کرنا ہے
06:30پوراں نائے نماز اٹھا کے سیڑھیوں کی طرف بڑھتے ہوئے
06:33وہ یہ سوچ رہی تھی
06:34کچھ نہیں ہوتا یار
06:35میری نیت کا تو پتہ ہے نا اللہ جی کو
06:37اتنا تو ایڈٹ کر سکتے ہیں
06:39خود کو سسلی دیتے ہوئے وہ واپس نیچے کی طرف آگئی تھی
06:42ماہی بے قبر سو رہی تھی
06:45روشی نے کمرے میں آکے لائٹ جلائی تھی
06:47ماہی نے تکیہ موہ پہ رکھ کے لائٹ سے بچنے کی کوشش کی تھی
06:51اور لائٹ بند ہو جانے کی منتظر تھی
06:53مگر مسلسل کھٹر پٹر ہو رہی تھی
06:56اس نے تکیہ کے نیچے سے کمرے میں دیکھا
06:58روشی جانماز بچھائے ہزار دانوں کی تصویح
07:01ہاتھ میں لیے خوشو و غضو سے آنکھیں بند کر کے کچھ پڑھ رہی تھی
07:04اور تیزی سے دانیں گرا رہی تھی
07:07ماہی غصے سے دیکھ رہی تھی
07:08اس نے روشی کی طرف غصے سے تکیہ پھیکا
07:11تو مجھے سونے نہیں دوگی نا
07:13روشی نے ہاتھ کے اشارے سے اسے خاموش رہنے کا اشارہ کیا
07:16مگر ماہی غصے سے بول رہی تھی
07:18کیا کر رہی ہو
07:19پانچ وقت کی نماز تو تم سے پڑھی نہیں جاتی
07:21کون سا چلہ کاٹ رہی ہو
07:22روشی دپٹہ سر پر اوڑ کے
07:25گھونگٹ کا اسٹائل بنانے کی کوشش کر رہی تھی
07:27ماتھے پہ ٹیکہ اور ناک کی نت کا اشارہ کر رہی تھی
07:31ناک بند ہے
07:33سر میں درد ہو رہا ہے
07:34ماہی ناہ سمجھی سے پوچھ رہی تھی
07:36ممی کو بلاؤں آخر ہو کیا رہا ہے
07:38روشی انکار میں سر ہلائے جا رہی تھی
07:41کہیں درد نہیں ہو رہا میری ماہ
07:43درمیان میں بولنا نہیں تھا
07:44تم نے سارا عمل خراب کروا دیا
07:46اوف دوبارہ پڑنا پڑے گا
07:48روشی جنجلا کے بولی تھی
07:50بائی دوے تم کر کیا رہی ہو
07:51ماہی اٹھ کے اس کے پاس آ گئی تھی
07:53اور تجسس سے پوچھ رہی تھی
07:55شادی کے لیے سات دن کا عمل کر رہی ہوں
07:57ایک تو ایک ہزار بار پڑنا ہے
07:59اوپر سے اتنی مشکل لائنز ہیں
08:01یہ کہتے ہوئے روشی نے دانے پھر پڑھنے شروع کیے تھے
08:04ماہی اس کی بات پر اچھل کر
08:06حیرس سے اس کے سامنے بیٹھی تھی
08:08شادی
08:09یہ شادی کہاں سے آ گئی
08:11ماہی حقہ بکہ تھی
08:12آئی نہیں ہوگی میری
08:13اس عمل میں بڑی طاقت ہے
08:15پڑھائی سے بچنے کے لیے
08:16تمہاری شیطانی دماغ نے یہ طریقہ سوچا ہے نا
08:19ماہی اپنا سر پیٹ رہی تھی
08:20تم مو بند کر کے سو جاؤ میرا عمل کرنے دو مجھے
08:23کہتے ہوئے روشی نے دو تین دانے ایک ساتھ گرائے تھے
08:27کوئی کام تو چیٹ کیے بغیر کر لیا کرو
08:29دانے بھی ایک وقت میں دو دو ڈال رہی ہو
08:31وہ تنزیہ بولی تھی
08:32بندے کی نیت کالے سونی چاہیے
08:34اللہ نیتوں کا پھل دیتا ہے
08:36تم سو جو
08:37روشی بہت انمنان سے بولی تھی
08:39ماہی نے اپنا دراز کھول کے
08:41آنکھوں پہ لگانے والا آئے کور نکال لیا تھا
08:43اور آنکھوں پہ لگا کے سو گئی تھی
08:45روشی دانے جلدی جلدی گرا رہی تھی
08:47روشی تسبیح ہاتھ میں لیے لیے
08:50وہیں جا نماز پہ ہی سو گئی تھی
08:52وہ گہری نین سو رہی تھی
08:53جب دور بیل کی آواز سے اچانک
08:55اس کی آنکھ کھولی
08:56اس نے اٹھ کے اپنے اردگرد دیکھا
08:58اور پھر رات کی ساری باتیں یاد آئیں
09:00بیل کی آواز کو دوبارہ غور سے سنا
09:02ایک دم ہی اس کے چہرے پہ خوشی اور اتمنان آ گیا
09:05اوہ رشتہ آ گیا
09:07رات کی محنت کا ریزلٹ اتنی جلدی
09:10سچ کہتے ہیں
09:11سچے دل سے مانگی دعا قبول ضرور ہوتی ہے
09:13تینکیو اللہ جی
09:14اس نے تسبیق کو اٹھا کے چوما
09:16شکر گزاری والے انداز میں
09:18مو پر ہاتھ پیرا اور اندہ دھن
09:20باہر کی طرف بھاگی
09:21وہ نائٹ سوٹ میں ہی بکھرے بھالوں کے ساتھ
09:23گیٹ کی طرف بھاگنا شروع ہو گئی
09:25چمن بوہ بھی گیٹ کی طرف جا رہی تھی
09:27ان کے ہاتھ میں ٹری تھی
09:28وہ دادہ دادی کے لئے چائے لے کر جا رہی تھی
09:30روشی سمجھی وہ گیٹ کھولنے جا رہی ہیں
09:33اس لئے زور سے چھفی
09:34رک جائیں چمن بوہ
09:35چمن بوہ گھبرا گئی تھی
09:37اور ان کے ہاتھ سے ٹری گر گئی تھی
09:39وہ حقہ بقہ روشی کو دیکھ رہی تھی
09:41الہی خیر کیا ہوا
09:42ہٹیں سامنے سے ہٹیں
09:44چمن بوہ پریشان ہو کے بوکلا کے
09:46روشی کو دیکھے جا رہی تھی
09:48اس چھور اور ادھم
09:50اور روشی کی افرہ تفری کو دیکھ کے
09:51دادی وہیں سے بول رہی تھی
09:53خدایا روشی زلزلہ آیا ہے
09:55طوفان آیا
09:55قیامت آ گئی ہے
09:57آپ بزرگ ہیں گیٹ میں کھولوں گی
09:59چمن بوہ
09:59روشی نے جلدی سے اپنی سفرہ تفری کی
10:02وضاحت کی تھی
10:02چمن بوہ حیرت سے کھڑی تھی
10:04دادا نے بھی روشی کی بات پر
10:06دادی کو دیکھا تھا
10:08قرب قیامت کے اثار ہیں
10:09روشی اور صبح ہی صبح
10:10اتنی نیکی کے موڑ میں
10:12دادا شرارت سے مسکرائے تھے
10:14قیامت یقینا قریب آ گئی ہے
10:16قمار اب تو مسجد میں جانے لگے ہیں
10:18دادا نے جیسے روشی کی کام چھوری
10:21اور مطلب پرستی پر شیر کہا تھا
10:23دادی مسکرائی تھی
10:25روشی نے انتہائی خوشگوار
10:27انداز میں لپک کے گیٹ کھولا تھا
10:29سامنے گیس میٹر ریڈنگ والا کھڑا تھا
10:31روشی نے اسے دیکھا
10:32اس کے ارمانوں پر اوز پڑی تھی
10:34جی کون
10:35گیس کا میٹر چیک کرنا ہے میڈم
10:37آدمی سنجیدہ انداز میں بولا تھا
10:40گیس یا تو چمن بوہ کو ہوتی ہے دادا کو
10:43چولوں میں تو آتی نہیں
10:44آگئے میٹر ریڈنگ لینے
10:45روشی نے جل کر کہا
10:47وہ آدمی حیران پریشان روشی کو دیکھ رہا تھا
10:50روشی بربڑاتے ہوئے اندر چلی گئی تھی
10:52میں تو سمجھی تھی میری رات کی محنت وصول ہو گئی
10:55اور رشتہ آ گیا
10:56چلو خیر
10:57ابھی آج کا پورا دن باقی ہے
10:59میرا دل کہتا ہے وہ مجھے آج ہی ملے گا
11:01جسے اللہ نے میرے لئے بھیجا ہے
11:03جو ممی کے ظلم سے مجھے بچا کے لے جائے گا
11:06روشی موہ ہی موہ میں خود ہی بولے جا رہی تھی
11:08صبح صویرے تلہہ آبیج صاحب کو اپنے ساتھ لے کر پارک آیا تھا
11:12دونوں ٹریک سوٹ میں ملبوس تھے
11:14اور پیروں میں جوگرز پہنے ہوئے تھے
11:16آبیج صاحب اپنی سیٹ بیل کھلتے ہوئے بولے تھے
11:19یار سہر قیزی میں تم نے پرندوں کو ور بھی سبقت لے رکھی ہے
11:23مجھ معصوم کا کیا خصور تھا
11:24جو صبح صبح موہ اندھیرے مجھے پارک یادرہ پر لے آئے ہو
11:27آبیج صاحب بیچارگی بھری شکل بنا کے بولے
11:30ان کا انداز ہمیشہ بیٹے سے بات کرتے ہوئے
11:33بے تکلف دوست کاسا ہوتا تھا
11:35اپنی ٹیسٹ رپورٹس دیکھیں آپ نے
11:38بورڈر لائن شگر اور کالیسٹرول بھی بڑھا ہوا آیا ہے
11:41تلہ سنجید کی سے بولا تھا
11:43بس بس یہ سب تمہارے بہانے ہیں
11:45تمہیں میں آرام کرتا اچھا ہی نہیں لگتا
11:47اچھا خاصہ فجر کی نماز پڑھ کر سونے لیٹ گیا تھا
11:50زبردستی اٹھا کے یہاں دوڑانے لے آئے ہو
11:52آبس صاحب شوق و شریر انداز میں بولے تھے
11:55تلہ بغیر کوئی جواب دیئے
11:57مسکرائے گاڑی سے اتر گیا تھا
11:59وہ سنجیدہ مزاج آدمی تو ضرور تھا
12:02مگر باپ کے فقر بازی پر
12:03مسکراتا بھی تھا
12:05اور جواباں خود بھی کوئی فقرہ قصد دیتا تھا
12:08اس وقت اس کی غیر معمولی قاموشی
12:10اور سنجیدگی نے جیسے آبس صاحب کو چکا دیا تھا
12:13دونوں باپ بیٹے گاڑی سے اتر کے
12:15اب اندر پارک کی جانب بڑھ رہے تھے
12:17تلہ خاموش تھا
12:19آبس صاحب نے گہری نظروں سے تلہ کو دیکھا تھا
12:22وہ باپ تھے
12:23انہیں جیسے تلہ کے کچھ کہے بغیر ہی
12:25یہ اندازہ ہو گیا تھا
12:26کہ تلہ کو کوئی نہ کوئی مسئلہ ہے
12:28تلہ اور آبس صاحب پارک میں
12:31ساتھ ساتھ مناسب قضموں سے
12:33واک کر رہے تھے
12:34آبس صاحب جو بیٹے کو اچھی طرح سے جانتے تھے
12:36انہوں نے اس کی پریشانی کی وجہ
12:38ڈائریکٹ پوچھی تھی
12:40کیا ہوا ہے
12:41وہ سنجیدہ انداز میں بولے تھے
12:43کسے
12:43تلہ نے واک کرتے کرتے چونک کا باپ کو دیکھا تھا
12:47تمہیں
12:47ناثنگ
12:48خود کو لاپرواہ سے ظاہر کرتا
12:50کیجول انداز میں بولا تھا
12:52جیسے اس کی زندگی میں کوئی مسئلہ ہے ہی نہیں
12:54باپ ہوں تمہارا سمجھ سکتا ہوں
12:56کسی چیز سے ڈسٹرب ہو
12:57آبس صاحب دیمے شفقت بھرے لہجے میں بولے تھے
13:00تلہ جوابا خاموشی سے واک کرتا رہا تھا
13:03باپ اور بیٹے کے درمیان مہت محبت تھی
13:06یوں لگتا ہے جیسے زندگیوں میں بہت سارے دکھ آکے گزر چکے تھے
13:11اور وہ ایک دوسرے کے دکھوں کو اچھی طرح سے سمجھتے تھے
13:15کل ملے سبیقہ سے
13:17کیا ڈسائٹ کیا تم دونوں نے
13:18کب جاؤں میں اس کے والدین سے شادی کی تاریخ پکی کرنے
13:21بابا سبیقہ نے شادی سے انکار کر دیا ہے
13:25تلہ نے اپنے لہجے کو بہت سرسری سا بنا کے
13:28باپ کو جواب دیا جیسے معمولی سی نارمل سی بات باپ کو بتا رہا ہو
13:32جبکہ آبے صاحب بیٹے کی منگنی ٹوٹ جانے کی
13:35اتنی بڑی بات سن کر حیران پریشان رہ گئے تھے
13:37کیا لیکن کیوں
13:39کب کیا کیوں کیسے یہ سوالات بے مائنے ہیں بابا
13:43سیدھی اور مقصر بات یہ ہے کہ اس نے منگنی ختم کر دی ہے
13:46ہمارا رشتہ ٹوٹ گیا ہے اور یہ اس کا رائٹ تھا
13:50باپ کے سوال پر تلہ بڑھ باری بھرے لہجے میں بولا تھا
13:54تلہ باپ کو دکھ سے بچانے کے لیے
13:56جیسے انہیں تاثر دے رہا تھا کہ اسے اس سے کوئی فرق نہیں پڑا
14:00لیکن تلہ تم دونوں کی تو اتنی اچھی انڈسٹیننگ اور دوستی تھی
14:04اتنے عرصے سے اب جبکہ تم دونوں کی سہادی کا سوچ رہے تھے
14:07اچانک اتنا بڑا فیصلہ
14:09وہ پریشان چلتے چلتے رک گئے تھے
14:12تم اجازت دو تو میں سبیکہ سے ملوں اس سے بات کروں
14:15بابا نہ سبیکہ بچی ہے اور نہ میں
14:18ہم دونوں میچوڑ لوگ ہیں
14:19اور اگر ایک میچوڑ لڑکی نے شادی سے انکار کیا ہے
14:23تو یقیناً بہت سوچ سمجھ کے کیا ہوگا
14:25تلہ اب اس موضوع پر مزید بات نہیں کرنا چاہتا تھا
14:29اس کا انداز بات قتم کرنے والا تھا
14:31آبی صاحب گہرے دکھ میں کھڑے رہ گئے تھے
14:33تلہ نرم لہجے میں باپ سے بولا تھا
14:35بابا رکے نہیں
14:36ڈاکٹر نے کم از کم بیس منٹ برسک ووک کرنے کو کہا ہے
14:39اس نے باپ کا ہاتھ تھام کر
14:41جیسے پھر سے انہیں ووک کروانی شروع کر دی تھی
14:43آبی صاحب گہرہ سانس لے کے
14:45دکھ بھرے انداز میں ووک کرنے لگے تھے
14:47وہ اچھی ذرا جانتے تھے
14:49کہ تلہ سبیکہ کے انکار سے ہرٹ ہوا تھا
14:52مگر اس نے حضبی عادت
14:53اپنے دکھ کو اپنے اندر ہی چھپا لیا تھا
14:55آج تلہ کو مہت کے سکول جانا تھا
14:58مہت کے سکول پرنسپل نے
15:00تلہ کو میٹنگ کے لیے بلایا تھا
15:01وہ پرنسپل آفس میں بیٹھا ہوا تھا
15:05یہ بہت اچھا سکول تھا
15:07یہاں کے پرنسپل تیچر بہت محذب
15:09اور عالی تعلیم یافتہ تھی
15:10تلہ صاحب آپ سے مہت کے بارے میں
15:13ان کی تیچر مس خالدہ بات کرنا چاہ رہی تھی
15:15اس لیے آپ کو بلایا ہے
15:17جی فرمائیے
15:18تلہ سے سنجیدگی سے کہا
15:19مس خالدہ آپ تلہ صاحب سے
15:21مہت کی جو پرابلم دسکرس کرنا چاہ رہی تھی
15:23وہ کر لیں
15:24وہ تیچر سے مقاتب ہوئی تھی
15:26میں نے بہت کوشش کی
15:28مگر مہت کلاس کی کسی ایکٹیویٹی میں حصہ نہیں لیتا
15:31اس کی سیٹ کئی دفعہ بدل کر دیکھ لیا
15:33مگر وہ کلاس میں کسی بھی بچے سے
15:35دوستی نہیں کرتا
15:37آپ کو پتا ہے
15:40وہ ٹراؤما کا شکار بچہ ہے
15:41اس کے ٹریٹمنٹس چل رہے ہیں
15:43چائل سائکلوجسٹ
15:44سپیچ تھیرپیس سب نے اتمنان دلایا ہے
15:47کہ وہ ٹھیک ہو جائے گا
15:48تلہ نے سنجیدگی سے بولا تھا
15:50ہم آپ کی پریشانی انڈرسٹینڈ کرتے ہیں
15:53لیکن کلاس روم میں اس کا بہیوئر
15:55ہماری کوششوں کے باوجود بھی
15:56کوئی امپروومنٹ ظاہر نہیں کر رہا
15:58ہر باپ کی طرح اس کی بھی یہ خوشش تھی
16:01کہ اس کے بچے کو نارمل سمجھا جائے
16:02ٹیچر بہت فکر اور ہمدردی کے ساتھ بولی تھی
16:06تلہ خاموشی بھری انداز میں
16:09ان کی باتیں سن رہا تھا
16:10پرنسپل مزید بولی
16:11ہماری کوششیں تب ہی کامیاب ہوں گی
16:13جب آپ اپنے گھر کے محول میں بھی
16:15محط کے لئے کچھ تبدیلیاں لائیں گے
16:17محط کے لئے بہت ضروری ہے
16:19کہ وہ اپنے ہم عمر بچوں سے دوستی کرے
16:21اپنے ہم عمر بچوں سے دوستی کرے گا
16:23تب ہی اس میں کچھ بہتری محسوس ہوگی
16:25تلہ ان کی بات پر سر ہلاتا رہا تھا
16:28اس کی آنکھوں میں فکر اور پریشانی بھری ہوئی تھی
16:31اسے سمجھ نہیں آرہا تھا
16:32وہ ایسا کیا کرے کہ محط دوسرے بچوں کی طرح
16:34نارمل ہو جائے
16:35سلیخہ صوفے پہ بیٹھ کے
16:38ڈرائی فروٹس کھا رہی تھی
16:39اور چھلکیں نیچے پھیکتی جا رہی تھی
16:41اور مسلسل دادی سے بولے جا رہی تھی
16:43دادی کو اس کا یہ انداز ناگوار گزر رہا تھا
16:46انہوں نے ڈسٹ بین اس کے پاس کر دیا
16:48کہ اس میں چھلکیں ڈالو
16:49مگر سلیخہ نے نظر انداز کر دیا
16:51دادی نے گھور کر دیکھا
16:53سلیخہ تم پر تو نام کا بھی اثر نہ ہوا
16:56رہنے دے امی گھر کو گھر لگنا چاہیے
16:58آپ کے گھر کی طرح نہیں داقل ہوتے ہی
17:00فنائل کی بدبو آتی ہے
17:02لگتا ہے کسی ہاسپٹل میں آگئے ہیں
17:04سلیخہ اپنے گھر کی بے ترتیبی کا
17:06فقریہ ذکر کر رہی تھی
17:08اور تمہارے گھر جاؤ تو لگتا ہے
17:10کسی کبارکانے آگئے ہیں
17:11تھوڑا بہت جو سلیخہ نظر آتا ہے
17:13وہ صرف جلال کی وجہ سے نظر آتا ہے
17:15ابھی سلیخہ نے کوئی جواب نہیں دیا تھا
17:18کہ صدف آفیس سے گھر آئی تھی
17:20وہ بہت سٹائلش لگ رہی تھی
17:22چیرے پر دن بھر کے کاموں کی تھکن
17:24نظر آ رہی تھی
17:25سلیخہ کو دیکھ کر اس کا تھوڑا سا مو بن گیا تھا
17:28نن بھاوج کے درمیان تعلقار
17:30کچھ خوشگوار نہیں نظر آتے تھے
17:32سلیخہ نے نے دنس بھری نظروں سے دیکھا تھا
17:35آئیے بھاوی بیگم
17:36میں آپ کا ہی انتظار کر رہی تھی
17:37کیسی ہو
17:39سامنے صوفے پر آکے بیٹھ گئی تھی صدف
17:41میں تو اچھی ہوں
17:42مگر روشی کے ساتھ جو زیادتی آپ لوگ کر رہے ہیں
17:44وہ میں بلکل برداشت نہیں کروں گی
17:46سلیخہ کا انداز جذباتی اور لڑاکا تھا
17:50ہاں ہم بڑی غلطی کر رہے ہیں
17:51سے پڑھانے لکھانے کی کوشش کر کے
17:53پڑھ لکھ اس نے کرنا بھی کیا ہے
17:56میں پوچھتی ہوں
17:56ڈگری آقل ہوتی کیا ہے
17:58کاغذ کا ایک ٹکڑا
17:59سلیخہ تنسیہ بولی تھی
18:01ہاں تم تو یہی کہو گی
18:02خود کے پاس جو نہیں ہے
18:04زیرے لب
18:05صدف نے یہ بولا تھا
18:06مگر سلیخہ نے سن لیا
18:07اس لئے فوراں بولی
18:09ہاں ڈگری نہیں
18:10مگر کامیاب زندگی گزار رہی ہوں
18:12وہ سب کچھ ہے
18:13جس کے لئے آپ اتنی محنت کر رہی ہیں
18:15بتائیں میری زندگی میں
18:16کس چیز کی کمی ہے
18:17سلیخہ
18:19دادی نے بہاواز بلند کہا تھا
18:21ہاں امی میں سن رہی ہوں
18:23وہ تمہارا نام نہیں لے رہی
18:25یہ بتا رہی ہیں
18:26کہ کس چیز کی کمی ہے
18:27صدف تنزیہ مسکرا کے بولی تھی
18:29امی دیکھ رہی ہے آپ اپنی بہو کو
18:31سلیخہ کا مو بن گیا تھا
18:33سلیخہ تم نے تو
18:34اپنے نام کی بھی لاج نہ رکھی
18:36خود نے تو پڑھ لکھ کے نہیں دیا
18:38نہ اپنی زندگی میں
18:39کوئی سلیخہ قرینہ لائیں
18:40اب روشی کی بیجہ حمایت نہ کرو
18:42تمہاری شیعہ پہ وہ اتنی بگڑ گئی ہے
18:44سلیخہ بات بات پر
18:46مہکے والوں سے روٹ جاتی تھی
18:48اس لیے میں یہاں نہیں آتی
18:49مہکے سے زیادہ سسرال لگتا ہے
18:51مجھے اپنا
18:52اور آپ ماں سے زیادہ ساس
18:54سسرال میں تم رہی کہا تھی
18:56چھ مہینے میں ہی میاں کو لے کے
18:57علیہ دا ہو گئی تھی
18:58اور اگر خود سے نہ ہوتی
19:00تو بھی تمہارا پھورپن ساس سے
19:01کہاں برداشت ہوتا
19:02انہوں نے تمہیں گھر سے نکال دینا تھا
19:05دادی نے بغیر ریایت
19:06بیٹی کی طبیعت صاف کی تھی
19:08ہاں اسی کی کمی رہ گئی تھی
19:10کہ میری سگی ماں مجھے تانے دے
19:11بس میں جا رہی ہوں
19:12عمر
19:13عمر
19:14سلیخہ کو ماں کی صاف گوئی
19:16بہت بری لگی تھی
19:17انہوں نے چلا چلا کے
19:18بیٹے کو پکارا تھا
19:20سلیخہ کھڑی ہو گئی تھی
19:21اور عمر کو آوازیں دے رہی تھی
19:23صدر اور دادی نے
19:24خاموشی سے دیکھ رہی تھی
19:26جب وہ دونوں خاموشی سے دیکھتی رہی
19:28تو پھر سلیخہ خود ہی بیٹھ گئی
19:30آتے ہی دادا کے کمرے میں
19:31گھس جاتا ہے اے بھی
19:32ماہی اور روشی دونوں ٹی وی
19:34اپنے کمرے میں دیکھ رہی تھی
19:36ماہی کو ایک دم ہی
19:37روشی کی رات والی بات یاد آ گئی
19:39یہ تم رات میں کیا ڈراما کر رہی تھی
19:41شادی ایک فریضہ ہے
19:43روشی پکا سا مو بنا کے بولی
19:45اپنی عیش دیکھو
19:47انیس سال پانچ مہینے
19:48اٹھارہ دن کی ہو چکی ہوں
19:50سیونٹی تھری کے آئین کے تحت
19:51اٹھارہ سال کی لڑکی اور لڑکا
19:53شادی کر سکتے ہیں
19:54چمن بوہ کہتی ہے
19:55مردے کی تتفین اور بیٹی کی
19:57رفتتی میں تاقریر نہیں کرنی چاہیے
19:59پاکستان کا آئین
20:00اسلامی تعلیمات سب پڑھ لیں
20:02نہیں پڑھیں تو
20:04کورس کی کتابیں نہیں پڑھیں
20:05ماہی تنزیہ انداز میں بولی تھی
20:07یہ میری شرافت ہے کہ
20:09شادی کے لیے صرف کوششیں کر رہی ہوں
20:11گھر سے نہیں بھاگ رہی
20:12شناختی کارٹ بن چکا ہے میرا
20:14روشی فلمی ہیروین والا لہجہ لیے بولی تھی
20:16مجسٹریٹ کے سامنے بھی جاؤں گی نا
20:19تو شادی کا حق ملے گا
20:20ابھی گریجوئٹ بھی نہیں ہوئی
20:21شادی کی پڑھ گئی
20:23ماہی شرمندہ کرنے والے انداز میں سے کہہ رہی تھی
20:25کس کی شادی ہو رہی ہے بھائی
20:28اسی وقت دستک دے کر عمر اندر آیا تھا
20:30اس نے ماہی کی بات سن لی تھی
20:32اس کا دماغ خراب ہو گیا ہے
20:34تمہاری طرح پڑھ پڑھ کے پاگل نہیں ہونا
20:36یہ میرا آخری فیصلہ ہے
20:37مجھے شادی کرنی ہے
20:39کسی ایک فیصلے پر تو ٹک جو لڑکی
20:42کل خودکشی کر رہی تھی آج شادی کر رہی ہو
20:44عمر بھی وہیں صوفے پر بیٹھ گیا تھا
20:46جیسے روشی کا مزاق اڑا رہا تھا
20:48وہ دونوں ایک دوسرے کی لیک پولنگ خوب کرتے تھے
20:51خودکشی حرام ہوتی ہے
20:52روشی سنجید کی سے بولی تھی
20:54اس لیے تم نے سوچا کہ خود نہیں کروں گی
20:56اس بیچارے کو کراؤگی
20:57کون بیچارہ
20:59روشی نے ناسمجھی والے انداز میں پوچھا تھا
21:02جس کی تم تقدیر پھوڑو گی
21:03ماہی اور عمر دونوں روشی کے اوپر ہس رہے تھے
21:07مجھ جیسی بے مثال اور شاندار لڑکی جسے ملے گی
21:10اس کی تو دنیا سور جائے گی
21:11روشی درا کے بولی تھی
21:13مجھ سے شادی کرو گی کس سے
21:15عمر مزہ لینے والے انداز میں پوچھ رہا تھا
21:18آسان طریقہ تو یہ ہے کہ مجھ سے شادی کر لو
21:20ماہی نے عمر کی طرف چونک کر دیکھا تھا
21:23ارے واہ آئیڈیا برا نہیں
21:25سلیخہ بھپو تو مجھے ویسی بہت چاہتی ہے
21:27اگر کوئی اور نہیں ملا تو تم بھی بیڈ آپشن نہیں ہو
21:31روشی ہنس کے مزے سے بولی تھی
21:34میں بھپو سے مل کے آتی ہوں
21:35روشی وہاں سے چلی گئی تھی
21:37پاگل ہو گئی ہے یہ
21:39ساری رات نہ خود سوئی نہ مجھے سونے دیا
21:41سارے عرام لگا کے خود گھڑے گھڑے
21:43بیچ کے سو رہی تھی
21:44پتہ نہیں ہزار دانوالی تذبی کہاں سے لے آئی تھی
21:47اور اس میں بھی چٹنگ
21:49پڑ کچھ نہیں رہی تھی بس دانیں گرا رہی تھی
21:51پوچھنے پہ بولی بہت مشکل لائن ہے
21:53اللہ نیتوں کا حال جانتا ہے
21:55عمر اس بات پر قیقہ لگا کے ہنس رہا تھا
21:59یار کچھ بھی کہو
21:59تمہارے گھر میں رون افنا اسی کی وجہ سے ہے
22:01آئی مین تم تو بہت سیریس رہتی ہو
22:04ہر وقت سٹڈیز میں بیزی
22:05اگر روشی نہ ہوتی تو تمہارے گھر میں
22:07یہ شور ہنگامہ بھی نہ ہوتا
22:09اسے ایک دم ایسا لگا جیسے عمر کو
22:11نون سیریس لڑکیں اچھی لگتی ہیں
22:13ماہی دل ہی دل میں کچھ اداسی ہو گئی تھی
22:16طلاح محید کے سکول میں
22:18ٹیچر اور پرنسپل کی باتوں کے بعد
22:20محید کو کسی پارک لائے تھا
22:21وہاں بہت سارے بچے کھیلتے
22:24کودتے نظر آ رہے تھے
22:25کچھ باگ دور کر رہے تھے
22:27کرکٹ فٹبال کھیل رہے تھے
22:28چھولے جھول رہے تھے
22:30طلاح محید کے برابر میں بینچ پر بیٹھا ہوا تھا
22:32طلاح جیسے چاہتا تھا کہ محید وہاں موجود
22:35بچوں کے ساتھ کھیلے کودھے
22:36طلاح محید سے بولا تھا
22:38محید وہ دیکھو بچے ٹریمپولین پر کتنی اچھی اچھی جمس لگا رہے ہیں
22:41تم نے بھی جمپنگ کرنی ہے
22:43نو پا
22:44محید نے انکار میں سر ہلا دیا تھا
22:47اچھا پھر سلائٹس پر چلیں
22:48بڑا مزہ آئے گا
22:50وہ جیسے بچوں کے پاس جانے سے ڈر رہا تھا
22:52نو پا
22:53طلاح اس کی آنکھوں میں خوف دیکھ کر
22:56دل ہی دل میں بے چین ہو رہا تھا
22:58اس نے وہاں فٹبال کھیلتے بچوں کی طرف دیکھا تھا
23:01وہ کھڑا ہو گیا تھا
23:02اور محید کا ہاتھ پکڑ کر
23:04ان بچوں کے قریب آ گیا تھا
23:05بچے محید ہی جیسی عمروں کے تھے
23:07طلاح ان بچوں سے پیار سے بولا تھا
23:10بیٹا یہ محید ہے
23:11ان سے دوستی کرو
23:12اسے بھی اپنے ساتھ کھلاو
23:13بچوں نے کھیل روک کر
23:15طلاح اور محید کی طرف دیکھا تھا
23:17اور بچکانہ معصومیت سے سر ہاں میں ہلا دیا تھا
23:20اوکے انکل
23:20ان میں سے ایک بچہ محید کے پاس آیا تھا
23:23اور اس نے محید کی طرف ہاتھ بڑھایا تھا
23:26آجو محید
23:27اس نے دوستی کرنے علیہ انداز میں کہا تھا
23:30محید قوف سے ایک قدم پیچھے ہٹ گیا تھا
23:32اس نے طلاح کا ہاتھ جکڑ کر پکڑ لیا تھا
23:35نو نو پا
23:36بچے حیرت سے محید کو دیکھ رہے تھے
23:38طلاح اپنی کوشش میں ناکام ہو گیا تھا
23:41اس نے گہرا سانس لیا تھا
23:42اور بچوں سے بولا تھا
23:44کوئی بات نہیں بیٹا
23:44محید کا بھی کھیلنے کا مور نہیں
23:46آپ لوگ کھیلو
23:47طلاح محید کا ہاتھ تھام کر وہاں سے مڑا تھا
23:50وہ بچے دوبارہ اپنا کھیل کھیلنے لگے تھے
23:53محید اب دوبارہ نارمل ہو گیا تھا
23:55اس کے چہرے پر سے قوف کے اثار بھی چلے گئے تھے
23:58طلاح کی آنکھوں میں ٹینشن پھیلی ہوئی تھی
24:00مگر وہ محید سے اپنی پریشانی چھپا رہا تھا
24:03دادا دادی صوفے پر بیٹھے باتیں کر رہے تھے
24:07دادا نے حیرت سے پوچھا
24:08سلیقہ آئی تھی اتنی جلدی کیوں چلی گئی
24:10روٹ کے گئی ہے
24:12دادی نے چڑھ کے بولا
24:14تم ماں بیٹی کی ذرا نہیں بنتی
24:16دادا ہنس رہے تھے
24:18ہاں تو باتیں بھی تو سنے اس کی
24:19صدف دی جان سے کوشش کر رہی ہے
24:21روشی پڑھ لکھ کر کچھ بن جائے
24:23اور سلیقہ بجائے سے سمجھانے
24:25کہ اس کی حمایتی بن کے آگئی
24:26کیا ضروری ہے اس قاندار میں
24:28ہر نسل میں ایک سلیقہ ہو
24:29روشی وہاں سے جا رہی تھی
24:31اس نے دادی کا یہ جملہ سن لیا
24:33اور بہت افسوس برے انداز میں بولا
24:35دادی جان بہت بری بات ہے
24:37آپ میری پیاری سلیقہ پپو کو
24:39ہر وقت بلہ بھرا کہتی رہتی ہے
24:41ہاں بیٹا تمہیں پیاری
24:43وہ تمہیں پیاری
24:43تمہارا تو وہ والا معاملہ ہے
24:45من طورہ حاجی بغویم
24:47تو میرا حاجی بگو
24:49انہوں نے تنزیہ کہا تھا
24:51اب اس کا کیا مطلب ہے دادی جان
24:53اس کا مطلب ہے
24:54تم بھی تعریف کے قابل ہو
24:55اور تمہاری سلیقہ پپو بھی
24:57دادا مسکرا کے سے
24:59الٹا مطلب سمجھا رہے تھے
25:00مجھے اپنی اور پپو کی
25:01خوبیوں کا اچھی طرح پتا ہے
25:03وہ ڈٹھائی سے بولی تھی
25:05اچھا میں یہ کہنے آئی تھی
25:06میں گروسری سٹور جا رہی ہوں
25:08چمن بوہ کا کچھ سمان لینے
25:09تم کیوں جا رہی ہو
25:11چمن بوہ کہاں ہے
25:12دادی کو حیرت ہوئی تھی
25:13وہ آنے جانے میں
25:14اتنی دیر لگائیں گے
25:15اور تھک بھی جائیں گی
25:16میں نے سوچا
25:17میں جلدی سے جا کر لیا ہوں
25:18بہت قدمتوزار
25:19اور نیک بننے کی کوشش کرتے ہوئے
25:21اور روشی بولی
25:22روشی کو کسی سے ہمدردی
25:24ایسا پہلے دیکھا نہ سنا
25:26یہ بات کچھ حضم نہیں ہو رہی
25:28دادی بولی تھی
25:28لوگ جنازہ پڑھنے آتے ہیں
25:31اپنے سواب کی خاطر
25:32دادا نے جواباً یہ مصرہ پڑھا تھا
25:35لگتا ہے
25:35روشی اپنے کسی مطلب کے لیے
25:37چمن بوہ سے ہمدردی کر رہی ہے
25:38دادی نے مسکرا کے بولا تھا
25:40روشی ابھی اپنے گیٹ سے نکلی ہی تھی
25:43کہ اس کے موبائل پر
25:43سمرہ کی کال آ رہی تھی
25:45اس نے کال ریسیف کی
25:47روشی پیدلی گروسری سٹور جا رہی تھی
25:50تم کہیں جا رہی ہو
25:51شور کی آواز سن کر سمرہ نے بولا
25:53اپنے گھر میں بیٹھے بیٹھے
25:54تو وہ نہیں ملے جگہ نا
25:56وہ کون
25:57سمرہ حیرس سے بولی تھی
25:58وہ جس کے لیے میرے ہوتو پہ ہاں ہیں
26:00جو میری طویل دعاوں کا پھل ہے
26:02جو میرے خوابوں کی جیتی جاکتی تصویر ہوگا
26:05روشی مزے سے بولی تھی
26:06تو اس کے لیے گلی گلی صدائیں لگاؤگی کیا
26:09سمرہ حس پڑی تھی
26:10میرا دل کہتا ہے وہ مجھے آج ضرور ملے گا
26:13میں نے سچے دل سے دعا کی تھی
26:15اور گلی گلی کیوں صدائیں لگاؤں گی
26:17فیلحال تو میں گروسری سٹور جا رہی ہوں
26:19روشی بہت پرجوش تھی
26:21مجھے یقین ہے وہ تمہیں ضرور ملے گا
26:24وہاں تم سے چیزیں گریں گی
26:25وہ اٹھا کے تمہاری ٹرولی میں رکھ دے گا
26:27تم دونوں کی نظریں ملیں گی
26:29وہ تمہیں دیکھتا کا دیکھتا ہی رہ جائے گا
26:31تمہیں دیکھ کے وہ اپنی گروسری کرنا
26:33بھول جائے گا
26:33جب تم پے کرنے آوگی تو وہ کیشئر کہے گا
26:36میم آپ کی پیمنٹ ہو گئی ہے
26:38سمرہ دھیمے دھیمے رہجے میں کہہ رہی تھی
26:40میں حیرت سے مڑ کر دیکھوں گی تو
26:42گھنی موچھو تلے اس کے لب مسکرا رہے ہوں گے
26:46اب گھٹیا باتیں تو نہ کرو
26:48یا آنٹی کے زمانے کے سستے نوولوں کی زبان نہیں بولو
26:51ذرا آج کے زمانے کی بات کرو
26:53وہ پورے کانفیڈنس کے ساتھ
26:55مجھے ویف کرے گا اور مغصص سے
26:56اپنا سمان مہیں چھوڑ کر بہر آ جاؤں گی
26:58اور وہ میرے پیچھے آئے گا
27:00میں ایسی ویسی لڑکی تھوڑی ہوں جو کسی سے بھی چیزیں لے لے
27:03روشی خیالوں کی دنیا میں
27:04گم ہو گئی تھی
27:05اور اگر ایسا نہ ہوا پھر
27:07سمرہ نے خوابناک سا لہچہ بنایا تھا
27:10پھر یہ بھی ہو سکتا ہے
27:12میں گروسری کر کے نکلی ہوں اور روڈ کروس کر رہی ہوں
27:14کہ اچانک ایک بڑی سی گاڑی سامنے آتی ہے
27:17اور میری اس سے ٹکر ہو جاتی ہے
27:19میرا مطلب ہے ہلکی پل کی ٹکر
27:21زیادہ سیریس نہیں
27:22ہاتھ پاؤں نہیں ٹوٹے بس
27:23ہاں ہاں بس فریکچر فریکچر نہ ہو
27:25معمولی سی چھوٹے لگیں
27:26سمرہ نے آگے بولنا شروع کیا
27:28وہ گاڑی تمہارا مسٹر رائٹ چلا رہا ہوگا
27:31ڈال ہینسوم اینڈ ڈارک
27:32اب روشی بلکل خوابوں والے انداز میں چل رہی تھی
27:35جیسے وہ اس منظر میں کھو گئی تھی
27:37تیز ہوایں چلیں گی
27:39پھر تم دونوں کی نظریں ملیں گی
27:41وہ تمہارے سہارا دے گا
27:42اور تم پر سے نظریں ہٹانا بھول جائے گا
27:44پھر وہ تمہیں خود گھر چھوڑنے جائے گا
27:47سمرہ بلکل سرگوشی میں منظر کشی کر رہی تھی
27:50آوچ
27:51روشی نے سر پکڑ لیا تھا
27:52کیا ہوا
27:53سمرہ گھبرا کے بولی تھی
27:55اپنی بگ بگ بن کرو مجھے چوٹ لگ گئی ہے
27:57اتنے زور سے پول سے ٹکرا گئی ہوں
27:59روشی اپنا ماتہ سہلاتے ہوئے بولی تھی
28:02کاش بندے سے ٹکرا جاتی
28:04سمرہ باز نہیں آئی تھی
28:06روشی نے فون بن کیا تھا
28:08روشی گروسری سٹور میں تھی
28:09اس کے پاس ٹرولی تھی
28:11وہ ایک ریک کے سامنے کھڑی تھی
28:13اس کے سامنے والے ریک پر ایک ہینسم لڑکا
28:15اپنی ٹرولی کے لیے آہستہ آہستہ سمان لیتا ہوا چل رہا تھا
28:18روشی نے کنکھیوں سے اسے دیکھا تھا
28:21وہ اس کا جائزہ لے رہی تھی
28:22فنزہ ہینسم اور سمارٹ تھا
28:24روشی نے اسے متوجہ کرنے کے لیے
28:26جان بوچ کر کچھ ڈبے نیچے گرائے تھے
28:28اور زور سے بولی تھی
28:30اس لڑکی نے روشی کو دیکھا
28:32پھر گرے ہوئے ڈبوں کو نردنداز کر کے آگے بڑھ گیا
28:35سامنے سے ایک بچہ اس لڑکے کے پاس آکے بولا
28:38ڈیڈی ڈیڈی میں نے آئس کریم لینی ہے
28:40روشی کے ارمانوں پر اوز پڑی تھی
28:42دیکھیں ناظر
28:44علی آئس کریم لینے کی ضد کر رہا ہے
28:46ایک لڑکی گود میں چند ماہ کا بچہ
28:49اٹھائے وہاں آئی تھی
28:49روشی نے سخ غصے سے اس لڑکے کو دیکھا تھا
28:53اس کی لیو سٹوری شروع ہونے سے پہلے
28:54یہ ختم ہو گئی تھی
28:55وہ غصے سے بڑھ بڑھ آ رہی تھی
28:57حدہ لوگ بچپن میں ہی شادیاں کر لیتے ہیں
29:00اور بیوی تو دیکھو ذرا
29:01بلکل پیاری نہیں
29:03وہ برا سا موہ بنا کے آگے بڑھ گئی تھی
29:05وہ پیرمنٹ کاؤنٹر پر پہنچ گئی تھی
29:08کیشئر اس کا سامان سکین کر رہا تھا
29:10روشی نے ارد گرد اور پیچھے نظریں دوڑائیں تھی
29:13جیسے یہ چیک کر رہی ہو
29:14کہ کہیں نہ کہیں کوئی ہنسوم لڑکا کھڑا ہوگا
29:16اور اسی کو دیکھ رہا ہوگا
29:18کیشئر نے اسے بل کا اماؤنٹ بتایا تھا
29:20میم پانچ ہزار چھ سو ستر روپے
29:22کیا میرا بل پے ہو گیا
29:24کس نے کیا میرا بل پے
29:26اس نے الٹی بات سنی تھی
29:28اور ذرا اٹلا کے کہا تھا
29:29اونچی آواز میں مصنوع غصے کا اظہار کر کے بولی تھی
29:33میم پانچ ہزار چھ سو ستر روپے دیں
29:35آپ کا بل کوئی پے نہیں ہوا
29:37کیشئر تنزیہ لہجے میں بولا تھا
29:40روشی کھسیانی سی ہوئی
29:41والٹ میں سے کریڈٹ کارڈ نکال رہی تھی
29:43وہ گروسٹری کا سامان لے کے
29:47بہت مایوس سی شوپر ہاتھ میں لیے
29:49روڈ کراس کر رہی تھی
29:50اس کا کوئی ہوئی خوف پورا نہیں ہوا تھا
29:53وہ بدلی سے روڈ کراس کر رہی تھی
29:54اچانک ایک شاندار سی گاری نے کٹ لیا تھا
29:57اور روشی گھبرا کے پیچھے ہوئی تھی
29:59اس کے ہاتھ سے شوپرز گرے تھے
30:01اور روشی خود بھی سملتے سملتے گر گئی تھی
30:03گاری نے بریک لگائی تھی
30:05روشی اٹھنے کی کوشش کر رہی تھی
30:07کہ اس نے ڈرائیونگ سیٹ سے اترتے
30:08ہینسوم لڑکے کو دیکھا تھا
30:10روشی اس لڑکے کو اپنی طرف آتا دیکھ رہی تھی
30:13اور کانوں میں سمرہ کی آوازیں آ رہی تھی
30:15ٹال ہینسوم اور ڈارک
30:17روشی کو سمرہ کی سب باتیں آدھا رہی تھی
30:20گاری سے جو لڑکا اتھرا اس کا نام روحیل تھا
30:24روحیل خود کو ضرورت سے زیادہ سیریس لیتا تھا
30:27مگر دوسروں کے لیے وہ ہمیشہ ایک مسقرہ نظر آتا تھا
30:30سیریس بننے کے چکر میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی بانگیاں
30:33اور بےوقوفیاں کر جاتا تھا
30:35اس کو اپنے پیسے کا بھرم ماننے کا بہت شوق تھا
30:37بی کوم پاس تھا
30:39فرنیچر کا کاروبار کرتا تھا
30:41زیادہ تر کرتا شروار پہنتا تھا
30:43روحیل کے ساتھ گاڑی میں اس کی ماں ناہید بھی تھی
30:46ناہید بلکل بھی تعلیم یافتہ نہیں تھی
30:49مگر خود کو پڑھا لکھا ظاہر کرنے کے لیے
30:51اردو اور انگریزی کے غلط الفاظ بے دریغ استعمال کرتی تھی
30:55ناہید کو اپنے کپڑوں اور زیورات کی شوف کرنے کا بہت شوق تھا
30:59اس لیے وہ ہر وقت زیورات میں لدھی رہتی تھی
31:02وہ بری عورت نہیں تھی مگر بیچاری اپنی عادتوں سے مجبور تھی
31:07پیسے کا دکھاوا کرنے کا انہیں بہت شوق تھا
31:10کیونکہ پیسہ بلکل نیا نیا آیا تھا ان کے پاس
31:12روحیل ان کا اکلوتا بیٹا تھا
31:14اور ماں کے زیر اثر ہونے کی وجہ سے
31:16چھوٹے سے چھوٹا کام بھی ماں سے پوچھ کر کرتا تھا
31:19روحیل اس کی طرف بڑھا تھا اور اس سے کچھ کہہ رہا تھا
31:23مگر روشی کو کچھ سنائی نہیں دے رہا تھا
31:25اس کے کانوں میں سمرہ کی باتیں گنج رہی تھی
31:27تیز ہوایں چلیں گی
31:29تم دونوں کی نظریں ملیں گی وہ تمہیں سہارا دے گا
31:32روحیل کسی بھی زاویہ سے ہیرو نہیں لگ رہا تھا
31:35مگر روشی کا تو اس وقت کوئی بھی چلے گا والا حال تھا
31:38روحیل نے ہاتھ آگے بڑھایا
31:40مگر روشی اٹھ نہیں رہی تھی
31:41دوسری طرف سے ناہید بھی گاڑی سے اتر کے آ گئی تھی
31:44اب روشی خوبوں سے حقیقت میں آئی تھی
31:46اور چوٹ زیادہ لگنے کی ایکٹنگ کر رہی تھی
31:49اس کے چہرے پر مسکراہت آئی تھی
31:51دیر لگی آنے میں تم کو شکر پھر بھی آئے تم
31:54روشی زیرے لگ مسکراہ کے کہہ رہی تھی
31:57روحیل اسے سہارا دے کے اٹھانے کی کوشش کر رہا تھا
32:01ساتھ ساتھ ماذرت بھی کر رہا تھا
32:03ماذرت بہت ماذرت آپ اٹھیں
32:05اوف نئی اٹھا جارہا بہت تکلیف ہو رہی ہے
32:08روشی بھرپور ایکٹنگ کر رہی تھی
32:10جیسے بہت زخمی ہو گئی ہو
32:11ناہید بھی پاس آکے کھڑی ہو گئی تھی
32:14دونوں نے مل کے روشی کو سہارا دے کر اٹھایا
32:16اٹھو بیٹا ہمت کرو
32:18دونوں ماں بیٹے نے اسے سہارا دے کر اٹھایا
32:21روحیل اس کا سمان سمیٹ رہا تھا
32:23ناہید اس کا ہاتھ پکڑ کے گاڑی میں بٹھا رہی تھی
32:26تینوں گاڑی میں بیٹھ گئے تھے
32:27روشی پیچھے بیٹھی تھی
32:29ناہید اور روحیل آگے والی سیٹ پر بیٹھے تھے
32:32روحیل بچی کو ہاسپٹل لے کر چلتے ہیں
32:34خدا ناقاستہ فریکچر نہ ہو گیا ہو
32:36نہیں مجھے گھر جانا ہے
32:37آپ مجھے گھر ڈراب کر دیں
32:38روشی گھبرا کے کہ گئی تھی
32:40کیونکہ اسے کوئی چوٹ ووٹ نہیں لگی تھی
32:42وہ صرف ڈراما کر رہی تھی
32:44اچھا اچھا پریشان نہ ہو
32:45ہم چھوڑ دیتے ہیں
32:46بیٹا اپنا ایڈرس بتاؤ
32:48روشی خوشگوار ہیرس سے بولی تھی
32:53ارے بیٹا تم تو ہماری پڑوسی نکلی
32:55ہم بھی وہیں جا رہے ہیں
32:56ابھی چاند کی تیرہ کو تو ہم شفٹ ہوئے ہیں
32:58تمہارے برابر والے گھر میں
32:59اچھا پاروکی انکل والا گھر آپ لوگوں نے لیا ہے
33:03روشی نے بے ساختہ خوشی سے باعواز بلند کہا تھا
33:06جی
33:07ناہید نے مڑ کر اسے ہیرس سے دیکھا تھا
33:09روشی نے پھر آئی اوئی کی ایکٹنگ کی تھی
33:11لیکن وہ اندر سے بہت خوش تھی
33:14انجینئر ہاؤس کے گیٹ سے روشی داخل ہوئی تھی
33:17ناہید نے اسے سہارا دیا ہوا تھا
33:19روحیل اس کے شاپرز لیے ہوئے تھا
33:21چمن بوہ گیٹ پر آئیں اور روشی کو لنگڑاتا دیکھ کر
33:24حواظ باغتا ہو گئی
33:25الہائی قیر کیا ہوا روشی بیٹا کو
33:27وہ ذرا سا کار سے ٹکرا گئی تھی بچی
33:30ناہید بولی تھی
33:31ایکسیڈنٹ ہو گیا چمن بوہ
33:32روشی نے ایکسیڈنٹ کا لفظ بڑا چڑھا کر بولا تھا
33:36ناہید اور روحیل نے اس لفظ پر
33:37اسے حیران ہو کے دیکھا بھی تھا
33:39اور دونوں شرمندہ بھی ہوئے تھے
33:41ارے دلہن ڈاکٹر صاحب دیکھیں تو
33:43صحیح روشی بیٹا زخمی ہو گئی
33:44انہوں نے روشی کو سمالا
33:46اور زور زور سے سب کو آوازیں دینی شروع کر دیں
33:49وہ لوگ روشی کو لے کر اندر آ گئے
33:52روشی صوفے پر بیٹھی ہوئی تھی
33:53اس کے پیر کے نیشے کشن رکھا ہوا تھا
33:55دادی اس کی چوٹ کا زائزہ لے رہی تھی
33:58سب اردگرد کھڑے تھے
33:59پیر کو ذرا ہلاو
34:01نیچے رکھو
34:02دادی بولی تھی
34:03نہیں فریکچر نہیں لگ رہا
34:05موج بھی نہیں لگتی
34:06پین گلر لے گی
34:07تھوڑا آرام کرے گی
34:08تو ٹھیک ہو جائے گی
34:09دادی نے اچھی طرح زائزہ لے کر کہا تھا
34:12دادا نے روحیل اور ناہید کو کہا
34:14بیٹا آپ لوگ کھڑے کیوں ہیں بیٹھیں
34:16ماہی بیٹا روشی کو اپنے کمرے میں لے جو
34:19دادا ماہی سے بولے تھے
34:21جی دادا جان
34:22ماہی روشی کو سہارا دینے لگی
34:24روحیل اسے جاتا دیکھ رہا تھا
34:26اور دادا سے کہہ رہا تھا
34:27میں بہت شرمندہ ہوں
34:28میری سپیٹ تو تیز نہیں تھی
34:30اچانک یہ سامنے آگئی
34:31کوئی بات نہیں بیٹا
34:33اللہ نے خیر کی ہے
34:34دادا بولے
34:35ماہی روشی کو سہارا دے کے اندر لے جا رہی تھی
34:38روشی جاتے جاتے بھی مڑ کے روحیل کو دیکھ رہی تھی
34:41دونوں کی نظریں ملی تھی
34:42روحیل نے روشی کی نظریں خود پر محسوس کی تھی
34:45اسے بھی یہ لڑکی اچھی لگی تھی
34:47وہ اسے پسندید کی بھری نظروں سے دیکھ کے
34:50زیرے لب مسکر آیا تھا
34:52روشی دل ہی دل میں خوش تھی
34:53اور لنگڑاتی ہوئی ماہی کے سہارے سے اندر جا رہی تھی
34:56جیسی ماہی سے اندر لے کر آئی
34:59اور ماہی نے روم کا دروازہ بند کیا
35:01روشی نے دبٹہ اتار کے پھیکا
35:03اور خوشی میں ڈانس کرنا شروع کر دیا
35:05خوب آنکھوں میں سجا پیا کے سنگ رے
35:07گن گن گن کے اب دن آئے پیا کے سنگ
35:11بلے بلے لے جائے کا ساورہ پیا
35:13روشی زور زور سے گا رہی تھی
35:15یہ چوٹ تپارے دماغ میں لگی ہے
35:17یا پیر میں
35:17ماہی تنزیہ بولی تھی
35:19مجھے میرے خوبوں کا شہزادہ مل گیا ہے
35:26مگر روشی اس کی کسی بات کا برا منائے بغیر
35:30ناچے جا رہی تھی
35:31روشی خوشی سے اچھل رہی تھی
35:33اور ماہی اسے حیرت سے دیکھ رہی تھی
35:35ناہید اور روحیل بیٹھ گئے تھے
35:38اور دادہ دادی سے باتیں بھی شروع کر دی تھی
35:40بس جی روحیل میرا کلوتا بیٹا ہے
35:42چار سال پہلے اس کے اببو کا انتقال ہو گیا تھا
35:45تب سے کاروبار روحیل ہی سمال رہا ہے
35:47ناہید نے دادہ دادی کو بتایا تھا
35:50ہمارا فرنیچر کا کام ہے انکل
35:52روحیل نے دادہ کو بتایا
35:54ما شاء اللہ
35:55دادہ باوقار انداز میں بولے تھے
35:58ہمارے کارکانے میں سارا قیمتی لکڑی کا فرنیچر بنتا ہے
36:01ویسے بھی آج کل لوگ فارمیکہ وغیرہ کا سستہ فرنیچر استعمال کرتے ہیں
36:05اب دیکھیں جیسے آپ کے ہاں ہی
36:07ان کے صوفوں وغیرہ کی طرف دیکھ کر اشارہ کیا تھا
36:11روحیل نے ماں کے شاہر کوئی اشارہ کرنے سے روکا تھا
36:14صدف مو کھولے اس بات پر ناہید کو دیکھے جا رہی تھی
36:17بھائی میں تو کہتی ہوں مہنگا روئے ایک بار
36:20سستہ روئے بار بار
36:21بندہ ایک بار دل بک کر کے اچھی کوالیٹی کا فرنیچر ڈال دے
36:25فرنیچر ایکسی پینسی تو ہوگا مارے ایوری ٹائم چلے گا
36:29ان کے ایوری ٹائم کہنے پر دادہ زیرے لب مسکرائے تھے
36:32امی لائف ٹائم
36:33روحیل کھسیانہ ہو کر ماں کے غلط لفظ بولنے پر شرمندہ ہو رہا تھا
36:38صدف نے برے برے مو بنائے تھے
36:41ہاں ہاں وہی وہی
36:42روحیل کھسیانہ شرمندہ ہو کر دادی دادی اور صدف کو مقاتب کر کے بولا
36:46امی کی مزاق کرنے کی عادت ہے
36:48ہاں وہ تو مجھے نظر آ رہا ہے
36:50پہلی ملاقات میں ہزی مزاق شروع کر دیا
36:53دادی تنزیہ بولی تھی
36:56نہ ہی دادی کی بات پر خوش ہو کر مسکرا رہی تھی
36:59اور دادی کا تند سمجھی بھی نہیں تھی
37:01صدف اور دادا زیرے لب مسکرا رہے تھے
37:04ہاں میری ہمیشہ سے ہزی مزاق کی عادت ہے
37:07میری ساس کو تو میرا ہسنا بولنا پسند ہی نہیں تھا
37:10جب تک روحیل کے اببہ زندہ رہے
37:12مجبوراں پاپوش میں اپنی سسرال میں رہی
37:14سسرال بھی کیا ایک چڑیا گھر تھا
37:16ناہید نے پہلی ملاقات میں ساس اور سسرالیوں کی برائیاں شروع کر دی تھی
37:21اچھا تو ہری بھری سسرال تھی آپ کی
37:23دادی نے سنجید کیا بردباری سے کہا تھا
37:26ہاں جی اتنا کروٹ ہوتا تھا
37:28دادی مروتن انہیں جواب دے رہی تھی
37:31صدف کا تو ان خاتون سے بات کرنے کا بلکل دل بھی نہیں چاہ رہا تھا
37:35امی کراؤڈ شرمندگی سے ماں کی تصحیح کر رہا تھا
37:38ہاں ہاں وہی کروڈ میں تو جان چھڑا کے نکلی ہوں
37:41ہاں مگر یہاں آکے کبھی کبھی لونلی بڑا فیل ہوتا ہے
37:45نیبور بھی تو بلکل بے مروت ہیں
37:47کوئی کسی سے ملتا جلتا ہی نہیں ہے
37:49اس لئے روحیل کی ویڈنگ کا سوچ رہی ہوں
37:52روحیل اپنی شادی کی بات پر ذرا سا سرمایا تھا
37:55صدف اور دادی انہیں دیکھ رہی تھی
37:57چمن بوا نے دادا کی طرف چائے کا کب بڑھایا تھا
38:00ڈاکٹر صاحب چائے لے لیں
38:02چمن بوا بولی تھی
38:04دادا نے چائے کا کب لیا تھا
38:06ناہید نے چمن بوا کے دادا کو
38:07ڈاکٹر صاحب کہنے کا بہت نوٹس لیا تھا
38:09وہ اس پڑھی لکھی کلچرٹ فیملی سے
38:12شدید متاثر ہو رہی تھی
38:13انہوں نے لاؤنچ میں سچی کتابوں کو بھی بغور دیکھا تھا
38:16روشی ایکسائٹمنٹ میں کمرے میں
38:19ادھر سے ادھر ٹہل رہی تھی
38:21ماہی بیٹ پر اپنے لیپ ٹاپ پر بیزی تھی
38:23روشی نے دروازے سے کان لگا کے
38:25سننے کی کوشش کی تھی
38:26ماہی جا کے سنو کیا باتیں ہو رہی ہیں بڑھوں میں
38:28روشی ماہی سے بول رہی تھی
38:30میں تو نہیں جاری تمہیں سننا ہے
38:32تو تم خود جا کر سن لو
38:33یاد اچھی بین نہیں ہو
38:35پتہ کروڑنا رشتے کی بات شروع ہوئی یا نہیں
38:37میں اپنے رشتے کی بات خود سنتی
38:39اچھی تھوڑی لگوں گی
38:40ماہی کے پاس آ کر بیٹ پر بیٹ گئی
38:43اور ایکسائٹمنٹ میں بول رہی تھی
38:44تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے
38:46پہلے چوٹ لگنے کا ڈراما اور اب رشتے کی بکواس
38:49ڈراما نہیں کر رہی
38:51میری اصلی میں چوٹ لگی تھی
38:52ہاں دیکھ لیا میں نے کتنی سیریس چوٹ لگی ہے
38:56ماہی نے سر سے پاؤں تک اسے دیکھا
38:58اور تنزیہ بولی
38:59اور مجھے ذرا یہ بتاؤ جانتی کیا ہو
39:01تم ان لوگوں کے بارے میں
39:02نہ اتا نہ پتا نہ جان نہ پہچان
39:04اس نے روشی کو اس کی جھوٹی چوٹ کا ڈراما جتایا تھا
39:08اور لیپ ٹاپ اسے نظرے ہٹا کر
39:10روشی کو بڑی بہن والے انداز میں ڈانٹا تھا
39:13اسے تغبیر نے ملے لیے بھیجا ہے
39:15میرے وظیفے نے ایک بار میں ہی اثر دکھا دیا
39:17پڑھا جو اتنی لگن کے ساتھ تھا میں نے
39:20روشی طرح کے بول رہی تھی
39:21ہاں جیسا وظیفہ پڑھاتا
39:23ویسا ہی رشتہ آیا ہے
39:24ماہی تنزیہ انداز میں بولی تھی
39:26جیسے روحیل اور اس کی ماں کی پرسنیلٹی کو جتا رہی تھی
39:30روشی نے اس کی بات پر کوئی دھیان نہیں دیا تھا
39:33لائک کومنٹس شیئر کریں
39:35اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے سبسکرائب کریں