Hijr - Episode 04
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00محبت جیسے فضولیات کے لیے ساری زندگی پڑی ہے
00:18لیکن میرے پاس ویسٹ کرنے کے لیے ٹائم نہیں ہے
00:21آج کے بعد میری محبت کو فضول مت کہیے گا
00:24اور اگر شادی کے بعد مجھے میری ڈگری کمپلیٹ نہیں کرنے دی
00:27تو میں خودکشی کر لوں گی
00:28تم نے مزید ایک لفظی بولا نا
00:31تمہیں اندازہ نہیں ہے میں تمہارے ساتھ کتنا برا پیش آسکتا ہوں
00:34بھائی
00:35کس نے کہا تھا تم سے کہ میری تمہاری بچوں نے کوئی بات پکی ہوئی ہے
00:48میری مو
00:50سٹوپٹ
00:50محرین
00:56میٹھا دروازہ کھولو
00:58آج کیوں رو رہی ہو کیا ہوا یونیورسٹی میں
01:01کچھ نہیں ہوا
01:02بس میں اس یونیورسٹی نہیں جاؤں گی
01:05میرا انڈمیشن گئی اور کروائیں
01:07مگر کیوں
01:08کتنی اچھی یونیورسٹی ہے بیٹا
01:10تمہاری کیا ہوا ہے
01:12نہیں ہے یہ اچھی یونیورسٹی
01:14بہت ساری اور اچھی یونیورسٹیز بھی ہیں یہاں پہ
01:17بس میں نے کہہ دیا تو کہہ دیا
01:20میں نہیں جاؤں گے کل سے اس یونیورسٹی
01:22اور اگر آپ لو نے میری بات نہیں مانی
01:24تو میں پڑھائی چھوڑ دوں گی
01:26بیٹا مہرین کھولو تو صحیح دروازہ
01:29اوہو مجھے بھی تو پتا چلے
01:32کیوں رو رہی ہے یہ
01:34آخر ہوا کیا ہے یونیورسٹی میں
01:36اوہو بھائی مجھے خود نہیں مالوں
01:38تو میں آپ کو کیا بتاؤں
01:40بلی لا پروامہ ہو تم
01:41بیٹی کی خبر بھی نہیں رکھتی
01:43لکھو اس ٹاکنگ
01:45پہلے آپ تو اپنے باپ اور شوہر کے فرائض ادا کر لیجئے
01:49پھر آپ مجھے بولیے گا
01:50بات کرتے ہیں
01:54ہاں دوری بھائی
01:57اس عورت کو آج تک شوہر کی عزت کرنا نہیں آئی
02:00یہ لو میوش
02:02امی کا موں میٹھا کر رہا
02:04یہ لی امی
02:06تینکیو
02:08بہت بہت مبارک ہو تمہارے نئے شوہروم کی اوپننگ پر
02:11تینکیو
02:12اللہ تعالیٰ تمہیں دن دگنی رات چوگنی ترقی دے
02:15تھیر ساری خوشیاں دے
02:17لمبی عمر پر
02:18امی میں آج جس مقام پہ ہونا
02:20وہ صرف آپ کی دعاوں کا نتیجہ ہے
02:22صحیح کہہ رہے ہیں بھائی
02:23ہمی نے واقعی بہت میند کیا ہمارے لئے
02:26اور تم بچوں نے میری مینہ تو کبھی رائے گا نہیں جانے دیا
02:29اور اس سے چیاد آیا
02:32سنوبر کا فون آیا تھا
02:35وہ کہہ رہی تھی کہ مہری نے یونیورسٹی چھوڑنے کی زدھا نہیں گئی ہے
02:41کیا کچھ ہوا ہے یونیورسٹی میں اس کے ساتھ
02:46ہمی میرے خیال آپ سنوبر آنٹی سے خود ہی بتا کر لیجئے
02:48کہ کیا پرابلم ہے ان کی بیٹی کو
02:49کیوں چھوڑنا چاہ رہی ہے وہ یونیورسٹی
02:51بھائی یہ کیا بات ہے؟
02:53تم اس یونیورسٹی میں پڑھاتے ہو
02:55بلکہ تم تو میری ان کے ٹیچر ہو
02:56تمہیں تو پتا ہونا چاہیے
02:58ہاں ٹیچر ہوں لیکن ٹیچر ماننے کو تیار نہیں ہے وہ
03:01کچھ اور ہی سمجھ رہی ہے
03:02کیا مطلب؟
03:08خمی پلیز میں اس لڑکی کے بارے میں
03:09مزید کوئی بات نہیں کرنا چاہتا
03:10اور سنوبر آنٹی اگر اپنی بیٹی کے لیے
03:13اتنی فکر مند ہے نا تو ان کو بتا دیجئے
03:15کہ وہ پڑھائی میں بلکل سیرس نہیں ہیں
03:16وہ خام خامے اس کی پڑھائی میں اور تعلیم و تربیوت میں
03:18پیسے خرچ کر رہی ہیں سب برباد ہو رہا ہے
03:21ارے
03:23اسے کیا ہوا؟
03:26نا آئیڈیا
03:27سبوئی
03:44ہم؟
03:46کیا بات ہے کچھ اپسیٹ لگ رہی ہیں آجاب
03:48اب یہ مت کہہی گھٹے نہیں
03:51موئی نے مجھے شادی کے بعد پڑھنے سے منہ کر دیا ہے
03:56اب میں اپنی ڈیوری کمپلیٹ نہیں گھر سکھوں گی
04:00سیرسلی؟
04:02آپ کا یہ فائنل ایئر نہیں ہے؟
04:04فائنل ایئر بھی کہاں ہے
04:06پہن سے چھ مہینے رہ گئے
04:08آپ بات کریں گھر والوں سے
04:11آپ ان سے کہیں کہ شادی ڈیلے کرائیں گے
04:14کی تھی ابو سے بات میں نے؟
04:18نہیں مانے
04:19مگر امی نے کہا ہے کہ وہ ابو سے بات کریں گی
04:26کہ ملک سے مجھے شادی کے بعد ڈیوری کمپلیٹ کرنے کی اجازت دلوات ہیں
04:30آپ کو لگتا ہے کہ وہ مان جائے ابو کی بات آپ؟
04:33بہت مشکل ہے
04:36ساری مجھے کہنا تو نہیں چاہیے لیکن
04:43سوہی آپ ایسے لڑکے سے شادی کر ہی کیوں رہی ہیں
04:46تو آپ کی ذہنت کی آپ کی قابلیت کی اقدر ہی نہیں ہے
04:49کیونکہ میرے والدین کی خوشی اسی نہیں ہے
04:51شادی انسان اپنی خوشی کے لئے کرتا ہے
04:54جس دنیا سے آپ تعلق رکھتے ہیں
04:57وہ میری دنیا سے بہت مختلف ہے
05:00میری دنیا میں خوشی، پیسہ، جائداد اور حیثیت کو مانا جاتا ہے
05:05اور مویت کے پاس تعلیم کے علاوہ وہ سب کچھیں
05:17میرے ابو کی کول آ رہی ہے اسکیوز می
05:20اسلام علیکم جی ابو
05:23وادیکم اسلام بیٹا کہاں ہیں آپ؟
05:26لائبریری میں خیریت ہے؟
05:28ہاں سب خیریت ہے، تمہیں یہ بتا رہا تھا کہ پرسوں اور صدا کی منگنی ہے
05:33اور شادی کب ہے؟
05:37تمہاری شادی اسی تاریخ کو وہی جو تیہ ہوئی ہے
05:41ابھی فیلال ارسلا کی منگنی ہے
05:43اور تمہیں یہ بتانا تھا کہ خوشی بھابی نے فون کر کے
05:46ہم سب گھر والوں کو برایا ہے
05:48جیازہ تم بھی درہ کالیج سے ڈوگینین کی چھٹی لے نا؟
05:52کیونکہ تمہارا جانا لازمی ہے تو ارسلا کی بھابی ہے
05:55ہمارا بھی ہے؟
05:57جی ابو، ٹھیک ہے
05:59ٹھیک ہے بٹا، وقت پہل پہنچے ہی گا، ٹھیک ہے؟
06:01اللہ حافظ
06:03اللہ حافظ
06:05ملچھانوں میں رہے
06:11غم کیسے دھڑکنوں
06:17کیا ہوا خیریت ہے؟ ابو کی کون تھی؟
06:21پرسو میری سب سے چھوٹی ننگ کی انگیجمنٹ ہے
06:25چلے یہ تو خوشی کی بات ہے؟
06:28مجھے بھی ایسے ہی لگ رہا تھا کہ یہ خوشی کی بات ہے
06:32میری شادی ڈیلے ہو جائے گی
06:34اور میں اپنی ڈگری کمپلیٹ کر لیں گی
06:37اگر ابو نے میری حمید پر پانی پھول دیا ہے
06:42کہہ رہا ہے کہ شادی تیشدہ تاریخ پہ ہی ہوگی
06:46ضمیر پتہ ہے
06:49یہ شادی کی تلوار میری گردن پہ ابھی کی نہیں لٹک رہی
06:53یہ قصہ تب کا ہے جب سے میں نے میڈیکل جوائن کیا تھا
06:57پچھلے تین سالوں سے ہر سال میری شادی کی تیاریاں ہوتی ہیں
07:01مجھے ٹورچر کیا جاتا ہے کہ پڑھائی چھوڑوں
07:05اور پھر این موقع پہ میری شادی کینسل کر کے
07:11تائی امی میری جگہ اپنی کسی بیٹی کو بیعہ دیتی ہے
07:15یہی کرتے کرتے میری دو نندوں کی شادی آؤ چکی ہیں
07:23قسمت کی مہربانیے سے میں فائنیل یور تک تو پہنچ چکی ہیں
07:29بھگر مجھے نہیں لگتا کہ میری قسمت مزید میرا ساتھ دے پائے گی
07:33اور میرے خواب کی تقنیل ہوگی
07:37میرے خواب کی تقنیل ہوگی
07:39پیدا سے نہ کہتے
07:41مجھے اقین ہے آپ اپنی ڈگری ضرور کمپیٹ کریں
07:43پہلے ہی جانتی تھی
08:11میں تو پہلے ہی جانتی تھی
08:13خرشید بھابی اس بار بھی شادی میں رکاوٹیں ڈالیں گے
08:15کیا تم بلا ہو جاں پریشان ہو رہی ہو
08:17ایسا کچھ نہیں ہے ابھی صرف مگ نہیں ہو رہی ہے
08:19شادی تو پہلے سبوئی کی ہونی ہے
08:23اور ویسے بھی محید شادی کی تاریخ سہے کر کے گیا نا
08:25کیا پریشانی ہے
08:27مجھے آپ کی بھابی پر کوئی اعتبار نہیں ہے
08:29پہلی میری بچے کا حق مار چکی ہیں
08:31اپنی بیٹیوں کی شادی کر کے
08:33میں نے کہا نا
08:35ایسا کچھ نہیں ہوگا
08:37میری بات تو یہ کین کر لو
08:41آپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں
08:43شکریہ
08:45لیکن یاد رکھے گا
08:47اگر اس بار بھی انہوں نے کوئی رکاوٹ ڈالینا
08:49تو میں خاموش نہیں رہوں گی
08:51فیلحال تو خاموش رہو نہیں
08:53تمہارا بلیڈ پیشر بڑھ گیا
08:55تو ہمارا جانا مشکل نہ ہو جائے
08:57موسیقی
09:01میرے خدمی کافی ہیں اتنی
09:03بہت ہے
09:04ہاں
09:23سبوی
09:25سکراؤ زرا
09:27تصویر کچھ نہیں
09:29ہاں
09:45سبوی
09:47وہ دیکھو وہ مانی جان
09:49چلو ملواتا ہوں تمہیں
09:51آؤ
09:53اسلام علیکم مہمانی جان
09:55والیکم اسلام
09:57مہمانی جان آپ پوچھ رہی تھی
09:59میری دولن کو انہیں
10:01یہ ہے میری ہونے والی دولن
10:03میرے چچا کی بیٹی
10:05میری سبوی
10:07اسلام علیکم
10:08والیکم اسلام
10:09ما شا اللہ
10:11ما شا اللہ
10:13اسے جانتی ہوں
10:15بہت سالوں پہلے دیکھا تھا
10:17اس تک یہ چھوٹی سی تھی
10:19بہت پیاری تھی
10:21اور اب بھی بہت پیاری ہے
10:23پیاری تو ہے
10:25لے بھلا
10:27ہم کیوں نظر لگائیں گے
10:29اللہ پاک اسے نظر بس سے بچائے
10:31آمین آمین
10:33ویسے بیٹا کرتی کیا ہو تم
10:35اس سے کچھ کرنے کی کیا ضرورت ہے
10:37پتا نے مجھے پہلے ہی بہت کچھ دیا ہے
10:39عزت دولت پیسہ
10:41ہاں
10:42ہاں ہاں وہ تو میں جانتی ہوں
10:44میرا مطلب تعلیم سے مطالق تھا
10:46پڑی لکھتی ہو بھی یا نہیں
10:48ارہ
10:50میں میڈیکل کے فائنل یوں میں ہوں
10:53مطلب
10:54داکٹر بننے والی ہوں
10:56ارے نہیں نہیں
10:58ہمارے خاندان کی عورتیں نوکری نہیں کرتی
11:00وہ تو اس کا شوق تھا
11:02تو ہم نے اجازت دے دی اسے پڑھنے کی
11:04شادی کے بعد
11:05ہمارے خاندان کی روایت کے مطابق
11:07یہ بھی گھرداری ہی کرے گی
11:09کیوں سبوئی
11:10ہم
11:16خالہ جان موان جان
11:18میں اس کو باقی مہمانوں سے ملوا دوں
11:20جی جی بالکل
11:22چلو باقی مہمانوں سے ملوا دوں جب
11:26آؤ
11:27کس کو کیا ہوا اچانک سے
11:29چھوڑے میرا ہاتھ موئی مجھے تکلیف ہو رہی ہے
11:41اچھا
11:43اپنی تکلیف کا تو اندازہ فوراں ہو جاتا ہے تمہیں
11:47میری تکلیف کا احساس ہے
11:49میں نے آپ کو کونسی تکلیف پہنچا ہی ہے
11:51کونسی تکلیف
11:53ابھی کیا کہا تھا اندر
11:55جب تم سے پوچھا تمہاری تعلیم کتنی ہے
11:57تو اتراہ کر یہ بتانے کی کیا ضرورت تھی کہ تم نے ڈاکٹری پڑھی ہے
12:01چھوڑ
12:03بالکل چھوڑ
12:05جب میں بات کر رہا ہوں
12:07تو تمہارا کام صرف سننا ہے
12:10آگے سے بحث کرنے کی ضرورت نہیں ہے
12:13اور خبردار
12:15آئندہ اگر میرے ننیال سے کوئی تم سے تمہاری تعلیم کے بارے میں پوچھے
12:19تو مجھ سے کم ہی بتانا
12:22کہہ دینا کہ میں ٹرک پاس ہوں
12:25مکھر
12:28اور اگر
12:30دوبارہ کبھی کسی کو اپنی ڈاکٹری کا بتا کر مجھے نیچہ دکھانے کی کوشش کینا
12:35تو یاد رکھنا
12:38مجھے اگر غصہ آ جائے نا
12:41تو میں بہت برا بن جاتا ہوں
12:52جب
12:54رو مر
12:56اپنا مور ٹھیک کر دو
12:58تو مہمان اندر بیٹھیں
13:01جندی سے آجاؤں میں انتظار کر رہا ہوں
13:03ہم
13:04ہم
13:06ہم کیسی
13:07اُلچھانوں
13:09نی رہے
13:12غم کیسی
13:14دھڑکنوں
13:16نی سہے
13:18نی سہے
13:20یہ ہجیر ہے
13:24ملول ہے
13:26ملول ہے
13:28جی جی سن رہا ہوں
13:34نہیں اب کوئی شکایت نہیں ملے گی آپ کو
13:38خدا حافظ
13:40ملول ہے
13:42اَرے
13:43چچا جان آپ یہاں
13:44ایریر
13:45میں تمہارے پاس ہی آیا تھا
13:47اگر تمہارے پاس فرصت ہو تو کچھ بات کر نہیں
13:50چچا جان آپ سے بڑھ کر میرے لئے کوئی مصروفیت نہیں ہے
13:53چلیں آرام سے چل کے بات کرتے ہیں
13:55نہیں نہیں یہاں ہی پہ
13:57اچھا تو آئے بیٹھیں
13:59آئے آئے
14:01پتہ ہی جی جی جان کیا بات ہے
14:08محید بیٹا تم بچپن سے مجھے دیکھتے ہا رہے ہو
14:12میری مالی حیثیت سے بھی بکو بھی واقعا پا ہوں
14:17میں نے بہت پیار سے بہت محنت سے اپنی بچیوں کو پا رہا ہوں
14:23اور اس سے بڑی بات یہ ہے کہ میری بچیاں بڑی ساتھے ہیں
14:29کبھی بھی انہوں نے اپنے باپ پہ کوئی ایسا اضافی بوجھ نہیں ڈالا جسے وہ اٹھانا چاہاں
14:37کبھی میری حیثیت سے بڑھ کر کچھ نہیں مہوں
14:41بس اب ایک پریشانی کھڑی ہو گئی جس میں مجھے تمہارا ساتھ چاہی ہے
14:48اچھا چھا چھا
14:50میرے ہوتے ہوئے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
14:53آپ مجھے اپنا بھتیجہ ہی نہیں بیٹا سمجھئے
14:57پتہ یہ کیا بات ہے کتنے پیسے چاہیے ہیں
14:59نہیں نہیں آپ کے لئے میرا سب کچھ حاضر ہے
15:02پیسوں کی بات نہیں ہے یہاں پر پیٹا
15:05پھر
15:07بس تم
15:09بس تم
15:11سبوہی کو اس کی تعلیم مکمل کر رہا
15:17کیا کہ رہے ہیں چاچا چاں
15:19شادی کی تاریخ کا ہے وہ چکی ہے
15:21نہیں نہیں
15:23شادی کی تاریخ میں آگے نہیں بڑھا رہا ہوں
15:25شادی اپنی مقرر تاریخ پہ ہی ہو گئی
15:28بس تم اسے شادی کے بعد اس کا فائنل امتحان دلوانے گا
15:33شاہو تو اسے نوکلی مک کرنے دینا بس
15:36ڈگری حاصل کر رہا ہوں
15:39لیکن اس کا
15:41اس کا پچھپن کا خواہ میں بٹھائی ہے
15:44اور یہاں تک پہنچنے کیلئے اس نے بہت پائنے دیئے گا
15:48بس تمہاری اجازت چاہیے کہ وہ اپنی ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کر
15:53میری بیٹی نے آج تک کبھی کسی خواہش کا اظہار نہیں کیا اس سے
16:02اور میری حمد نہیں ہے کہ میں اس سے مایوس کروں
16:09لیکن ان کا حرمات کیا کہا
16:14چاہو تو اپنی چاچا کی گزاری سمجھ دیں
16:17یہ کہ کر مجھے گناہگار مت کیجئے
16:22میرے نزدیک آپ کا اترام بھی ویسے ہی ہے جیسے میرے بابا ہماروم کا تھا
16:30آپ
16:32آپ چاہتے ہیں نا کہ سبو ہی اپنی ڈگری مکمل کرے
16:38وہ ضرور کرے گی
16:42میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالوں گا
16:45خوش رکھا بکھا
16:51خوش رکھا بکھا
16:52تم نے میرا بہتے ہیں
16:56خوش رکھا بکھا
16:58خوش رکھا بکھا
17:02مہمانوں کو کسی چیز کی کمی تو نہیں ہے نا
17:10سب کے لیے بسر وغیرہ نئے نکالیں
17:12مہمانوں کو کسی چیز کی کمی تو نہیں ہے نا
17:23سب کے لیے بسر وغیرہ نئے نکالیں
17:25جی بی بی جی
17:26چل ٹھیک ہے
17:27اب تو بھی جا کے آرام کر
17:29صبح وقت پر اٹھ کے سب کے لیے ناشتے پانی کا انتظام کرنا ہے
17:33جا شابش
17:35جی
17:57خیر تو ہے
17:59اب کیوں دیرا مو لٹکاو ہے
18:01کیا پھر سبو اسے کسی بات پر تقرار ہوئی ہے
18:06بہت مکار ہے تمہاری ہونے والی بہو
18:10شکل سے بڑی معصوم لگتی ہے
18:12جیسے ہی پتا چلا میں شادی کے بعد اسے پڑھنے نہیں دوں گا
18:18چچا کو اپنی ڈھال بنا لیا
18:20ماں میں بتا رہا ہوں
18:23یہ جو بہت پڑی لکھی لڑکیاں ہوتی ہیں نا
18:26بہت بڑا عذاب ہوتی ہیں ہی
18:27میں نہیں مانتی
18:29میں نہیں مانتی
18:31عورت کتنا بھی پڑھ لکھ جائے
18:33پر رہتی وہ عورت ہی ہے
18:35اور کرنی اسے مرک کی تابداری ہی ہوتی ہے
18:38مرک کی برابری
18:40وہ کبھی نہیں کر سکتی
18:42تو بھی اتنی چھوٹی سی بات کو لے کے پریشان نہ ہو
18:45پر اممہ
18:48میری بھی تو کچھ خواہشیں ہیں
18:51میں چاہتا تھا شادی کے بعد اس کی ہر سانس پر صرف میرا حق ہو
18:57اس کا سارا وقت میرا ہو
19:03اور اس گھر کا
19:05پر اب
19:09تو دل چھوٹا کیوں کرتا ہے میرے بچے
19:15بس ایک بار اسے رخصت ہو کے آ لینے دے
19:18پھر میں بھی یہی ہوں اور تو بھی
19:21ہم اسے ایسا کابو کر کے رکھیں گے
19:23اور ایسا گھر گرستی میں فسائیں گے
19:26کہ وہ پڑھائی تو کیا
19:28ات کو بھی بھول جائے گی
19:30پر اممہ میں
19:32میں چچا سے حامی بھر چکا ہوں
19:35اس کی تو پروامت کر
19:37شارک کو میں سنبھال لوں گی
19:39بس تو پریشان نہ ہو
19:41جا
19:43جا
19:45جا کے تو بھی اب آرام کر
19:47اور سو جا
20:01تو اس خوک نے مجھے پریشان کر دیا ہے
20:03ارسلا پلیس تو میری ہیلپ کروگی
20:13لگا؟
20:15نہیں سبربا جی نہیں لگ رہا
20:17صحیح سے ٹرائے کرو اس کو ہکھ کھونلنے کی کوشش کرو
20:21دیکھ دیکھ دیکھ
20:31لگا؟
20:32آپ کو بھائی؟
20:38میں تو کب سے آنا چاہتا ہوں
20:42لیکن تم اپنے دل کا دروازہ ہی نہیں کھلتی
20:46ہمیں گھر واپس جانے ہیں
20:48امی اببہ میرا انتظار کر رہے ہیں
20:50درائیور
20:56گاڑی میں تیل ڈالوانے گیا ہے
20:58تو ہمارے پاس تھوڑا وقت ہے
21:00ہم پیار کے تو بول بول لیتے ہیں
21:04ہم؟
21:10دیکھیں مجھ جانے دیں
21:12کوئی دیکھ لے گا اچھا نہیں لگتا
21:14اچھا نہیں لگتا
21:22پاتا ہے
21:24تم جب مجھ سے اتنا ڈرتی ہو نا
21:26تو نہ جانے کیوں تم پہ بہت زیادہ پیار آتا ہے
21:30واہ
21:32اس سے میں تو اور بھی حسین لگنے لگتے ہو تو
21:35دیکھیں
21:36وہی پلیز میرا ہاتھ چھوڑ دے
21:38ورنہ میں چلا کے اببہ کو بلالوں گی
21:42اوہ
21:43دنکی
21:48چلو چلاو
21:50ہم؟
21:51امیو دیکھوں تمہاری آواز کتنی زوردار ہے
21:53یہ سبق بھی سیکھ لگا اچھا
21:55عورت
21:57مرد کے سامنے ایسے ہی بیبس ہوتی ہیں
21:59جیسے اس وقت تم میرے سامنے ہو
22:01ہم؟
22:03اوہ
22:05سبوہی با جی
22:07سبوہی با جی
22:11جیسے اس وقت تم میرے سامنے ہو
22:13ہم؟
22:17اوہ
22:19سبوہی با جی
22:27کیا تکلیف ہے؟
22:29وہ بھائی چچا سبوہی با جی کو باہر بلا رہے ہیں
22:33گاڑی آگئی ہے بس سبوہی با جی کا انتظار ہے
22:35بھائی جی کا انتظار ہے
22:37تو آ رہی ہے جاؤ
22:43جاؤ
22:47ہاں پہ ہم کہا تھے
22:49ہاں
22:57آئے
22:59بھائی
23:01بھائی
23:03بھائی
23:05بھائی بہت اچھا بکتر آپ کے ساتھ
23:07ہاں بھائی بہت مزایا
23:09بس سفر بخیر بزرے تم لوگوں کا
23:11آمین
23:13آمین
23:15چلے شارک؟
23:17کچھ بیٹا
23:18ایسیو بیٹا
23:19اکیو بھائی بھائی، بھائی بھائی، بھائی، بھائی، بھائی، بھائی
23:21کر د dernière
23:23اچھا بھائی جی ملاقاتات ہون دی۔ انشاءاللہ
23:25سبوہی جی مائیوں پر؟
23:27انشاءاللہ اللہ خیر کے ساتھ وقت لائے
23:29آمین
23:30جاؤ جھیلو باقی کے چند دن اپنی مرضی کے
23:47پھر بعد میں تمہاری ساری ڈوریں میرے ہاتھ میں ہوں گی
23:57سبوہی
24:04یہاں بیٹا
24:07سبوہی
24:09نا خیال رکھنا
24:11میرے خیال میں چلتے ہیں
24:13راستہ بھی لما ہے اور گاڑی نے بھی واپس آنا ہے
24:15چی جی پکر
24:16آجے چلی آئیں پلیز
24:17آجے
24:18آجے
24:27آج کافی زیادہ مزید آ رہے نا
24:35ہم
24:38کیا باتہ کب سے آپ ہیدر آباد سے آئے ہیں
24:44بہت ریلاکس بہت مطمئن لگ رہی ہیں
24:46بہت رہی ہے
24:47سہین دازہ لگایا آپ نے
24:50کیا مطلب
24:53شادی پھر ڈیلے
24:54نہیں
24:56تو پھر
24:58موید نے اببہ کی بات مان لی ہے
25:01انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ
25:04شادی کے بعد مجھے میری ڈگری کمپلیٹ کرنے دیں گے
25:07چلی اچھی بات ہے
25:11لیکن کیا خواہد ہے ایسی ڈگری کا جس سے آپ پریکٹیسی نہ کر سکیں
25:18ہاں لیکن میری تعلیم تو ضائع نہیں ہوگی
25:22کیا مطلب ضائع نہیں ہوگی
25:24اگر آپ نے کچھ کیا اور اس کو آپ ایترلائز نہ کر پائیں تو ضائع ہی سمجھے نا اس کو
25:28لیکن ام ہیپی فور یو
25:35اچھا ہوا
25:41بہت اگر آپ کو مزید پڑھنے کا موقع ملتا نا تو آپ بہت آگے جاتے ہیں
25:44اسمانوں کو چھونے کے لیے پیروں میں زنجیروں کا نہ ہونا بہت ضروری ہے
25:55اور میرے پیروں میں تو مہید کے نام کی ایڈوڑ اس عمر میں باندھی گئی تھی
26:01جب مجھے قیدی اور ازاد کے مائنے بھی معلوم نہیں تھی
26:06ایک تو مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ اگر آپ اس شادی سے خوش نہیں ہیں تو خود کو سزا کیوں دے رہی ہیں سکی؟
26:13سبوئی
26:16ایسا شخص تو آپ کی کامیابیوں پر آپ پہ ناز کرے
26:25آپ کی ترقیوں پہ اپریشیٹ کرے
26:27یہ سب کچھ سننے میں اچھا لگتا ہے
26:31پر حقیقت میں میری زندگی میں ایسا موجزہ ممکن نہیں
26:34اور کس کو آج تک اپنا من پسند ہم مزاج ملائے
26:38جو مجھے ملے گا
26:39ڈھونے تو مل بھی سکتا ہے
26:45ڈھونے کے لیے وقت اور سبر چاہیے
26:57اور وہ میرے گھر والوں کے پاس ہے نہیں
27:00ہمارے گھرانے میں لڑکیوں کو قربانی کے جانور کی طرح بوا کیا جاتا ہے
27:08شادیاں کرنے کے لیے
27:10کچھ بننے کے لیے نہیں
27:11ہاں ہاں وہ تو ٹھیک ہے لیکن
27:33مجھے یوں اچانک ان کے آنے کا سبب سمجھ میں نہیں آ رہا ہے اممہ
27:37ابھی ہفتہ بھر پہلے تو منگ نہیں کر کے گئے ہیں
27:41ہاں ہاں مگر اب آئی رہے تو میں کیا کر سکتی ہوں
27:45بس تو گھر جلدی آنے کی کرتا ہے
27:48اچھا ٹھیک ہے آتا ہوں
27:51اسمانوں کو چھونے کے لیے پیروں میں زنجیروں کا نہ ہونا بہت ضروری ہے
28:06اور میرے پیروں میں تو مہید کے نام کی ایڈوڑ اس عمر میں باندھی گئی تھی
28:11جب مجھے کہہ دی اور ازاد کے مائنے ہی معلوم نہیں بھی
28:18کتنی اداسی تھی اس کے چہرے پہ
28:20کتنی تکلیف ہوگی نا اسے
28:23جب اس کا ڈاکٹر بننے کا خواب دھورا رہ جائے گا
28:26وہ ایسی لائف تو ریزیف نہیں کرتی
28:29پھر اس کے ذات ایسا کیوں ہو رہا ہے
28:40آئی ایم ای
28:41بیزی تو نہیں ہو
28:42کیا آپ کے لیے کیا بیزی
28:44بیٹھو
28:45بیٹھو
28:50ہرے
28:51بڑا پیار آ رہا ہے ماں پہ
28:52خیریت تو ہے
28:53کیوں
28:54پیار نہیں آتا مجھ آپ پہ کیا بیسے
28:56اچھا اٹھو مجھے تم سے ضروری بات کرنے
28:59کیجئے
29:00اب اس بات کو چاہے میری تم آرزو سمجھو یا ریکویس سمجھو یا کچھ اور
29:05کیا ہو گیا اتنی تمہید کے باندری
29:07جو بات کہنا ہے کھل کے کہیں میرے آپ کے بیچوں کی تکلیف سڑی ہے
29:10بھئی مجھے سنوبر کی بیٹی بہت پسند ہے
29:13اور ابھی سے نہیں جب وہ چھوٹی سی تھی نا تب سے پسند ہے
29:17میں نے تو مزاق مزاق میں اسے بچپن سے ہی تمہاں لیے مانگ لیا تھا
29:21اور سنوبر اس نے جھٹ سے ہاں بھی کر دی تھی
29:24کمال کی بات ہے آپ نے سے پہلے مجھے کبھی بتایا نہیں
29:28ہاں میں نے تمہیں نہیں بتایا لیکن میرین جانتی ہے
29:32بلکہ میں نے تو وعدہ بھی کر دیا تھا
29:35کہ جیسی وہ بڑی ہوگی میں اسے دلن بنا کے فوراں لے آؤں گی
29:39اس کا مطلب ہے کہ اس نے یونیورسٹی میں جو کچھ کہا تھا ٹھیک کہا تھا
29:45کیا کہا تھا
29:47کچھ نہیں
29:49اس نے بس اپنے فرینڈ سے بات پھیلائی ہوئی تھی کہ میری اس کی بچپن نے بات پکھی ہوگئی تھی
29:54اور اس بات میں نے اس کی بہت کلاس بھی لی تھی
29:56ریلی؟
29:58پھر تو اس کی یونیورسٹی چھوڑنے کی یہی بچاؤں گی
30:03پھر اس کی امی نے کوئی بات کی ہے آپ سے کیا؟
30:08نہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ اب ہمیں بات پورا کرتا چاہیے
30:14اور بنتا بھی ہے نا
30:16کس کو آج تک اپنا من پسند ہم میں زاج ملا ہے جو مجھے ملے گا
30:21ڈھونے کے لئے وقت اور صدر چاہیے
30:23اور وہ میرے گھر والوں کے پاس ہے نہیں
30:27کیا ہوا بیٹال؟ کیا سوچ رہے ہو؟
30:29نہیں کچھ نہیں
30:31ایسا تو نہیں کہ اب تم اپنے پیروں پر کھڑے ہو رہے ہو
30:39اور تم آئے نزدی میری بات کی ویلیو نہیں ہوگی؟
30:45کیسی باتیں کرتی ہیں؟ ایسا سوچ بھی کیسے سکتا؟
30:49تو پھر بتاؤ نا تم میری بات کا بھرم رکھو گے نا؟
30:53میری بہت اچھی نڑکی ہے
30:59میری چوئس سے تمہیں کبھی بھی افسوس نہیں ہوگا
31:02ٹرسٹ می
31:07اب بتاؤ نا میں سنوبر کو کیا جواب دوں؟
31:12بس ٹھیک ہے اب
31:14جواب کی خوشی
31:15کیا؟
31:16تھانکیو سو مچ
31:18اچھیک تکیمیر پیٹ پیٹ پیٹ
31:19اتنا ایکسائیٹڈ ناو پہلے میری بات سن لیں
31:22آپ اسے وعدہ کریں کہ جب تک میری پوسٹنگ نہیں ہوگی
31:24آپ شادی کی بات بھی نہیں کریں گے
31:26پرومیس؟
31:27ہاں ہاں ابھی تو ہم بات پکی کریں گے صرف
31:29تینکیو سو مچ
31:31اللہ تمہیں بہت لبی زندگی دے
31:33ساری خواہشیں پوری کرے تمہاری
31:35لب یو
31:37میں ذریعہ کو خوش خبی سنا کر آتیم
31:39شاہلا شاہلا شاہلا
31:52اور سنائیے سفر کیسا رہا
31:54کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی
31:56نہیں نہیں اب تو خیر
31:58روڈز بہت اچھی بن گئی ہیں
32:00ہاں اگر پہلے اتنی لانگ ڈرائیب ہوتی نا
32:02تو کمر ٹوٹ جاتی تھی
32:04اب
32:06بابی اگر آپ کی اجازت ہو تو
32:09ہم وہ بات بھی کر لیں جس کے لئے آئیں
32:12جی جی بھائی صاحب مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے
32:15باپ کے بات موید ارسلا کا بڑا بھائی ہی نہیں
32:18بلکہ وارث بھی ہے
32:20آپ لوگ آپس میں بات کر لیں
32:22اور جو بھی تاریخ تیہ کرنی ہے تیہ کر لیجئے
32:25تاریخ؟
32:28میں کچھ سمجھا نہیں
32:32بیٹا دراصل ارسلا اور اسد کی شادی کی تاریخ کی بات ہو رہی ہے
32:36میرا خیال ہے کہ اس مہینے کی بیس تاریخ شادیگلی مناسیب رہے گی
32:39باقی آپ دونوں تیہ کر لیجئے گی
32:42مجھ بیٹا تم بتاؤ
32:44اس مہینے کی بیس تاریخ صحیح رہے گی شادیگلی
32:52دیکھیں شہباز انکل یہ ممکن نہیں ہوگا
32:56بیس تاریخ کو تو میری شادی تیہ ہوئی ہے
32:59ساری تیاریاں مکمل ہیں
33:01اور میں اتنا جلدی مرسلا کو نہیں بیا سکتا
33:06اللہ کا بہت شکر ہے لیکن
33:09ہم اتنے مالدار نہیں ہیں کہ دو بڑی شادیاں ایک ساتھ کر سکیں
33:14تو بیٹا سادگی سے کر دو
33:16میری ساری بہنوں کی شادیاں بہت دھومدھام سے ہوئی ہیں
33:20ارسلا کا کیا قصور ہے
33:23تو ایسی بات تھی تو آپ نے ہمیں پہلے بتانا تھا نا
33:27جبکہ ہم نے تو رشتہ تیہرنے سے پہلے آپ کو بتا دیا تھا
33:29کیا ہمیں شادی ایک مہینے کے اندر کرنی ہے
33:31دیکھیں ہماری ایسی کوئی بات ہوئی نہیں
33:34آپ ایسا کیوں کہہ رہی ہیں مجھے سمجھ میں نہیں آرہا
33:38لیکن تمہیں تو مجھے بتا ہے کہ تمہاری لڑکی کے والدہ سے بات ہو گئی ہے
33:41اور وہ راضی بھی ہیں
33:43ہاں ہاں ایسے ہی ہے
33:45کیوں بھابی آپ کی میری بات نہیں ہو جی اس مدد پہ
33:47میں نے تو آپ کو کہا تھا نا
33:49کہ ان کے والد کی طبیت خراب ہے
33:51ہمیں جل سے جل شادی کرنی ہے
33:53جی جی بھابی آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں
33:55ٹھیک کہہ رہی ہیں میں نے ہی جل شادی کی حامی بھری تھی
33:59بیٹا میں اصل میں تمہیں بتانے ہی والی تھی
34:01مگر وہ منگنی کی تیاریوں میں نا ذہن سے نکل گیا
34:05بھابی میں آپ کے ایک بات بتا دی
34:07اس میں ہمارا کوئی خسر نہیں
34:09بھائی ہم تو اپنے وعدے کے مطابق آئے ہیں
34:11یہ تو یعنی سرہ سر آپ کی گلتی ہے
34:14آپ درست کہہ رہے ہیں بھائی صاحب
34:15کیا درست کہہ رہے ہیں اممہ ان کو بتائیے
34:17بیس تاریخ کو میری شادی تیہ ہوئی ہے
34:19بیٹا میں بات کرتی ہوں نا
34:23بھائی صاحب ہمیں آپ کی تاریخ منظور ہے
34:25آپ لوگ بیس تاریخ کو آ کر اپنی امانت لے جائیے
34:28اور رہا میرے بیٹی کی شادی کی بات
34:31تو وہ بہن کو گھر رخصت کرنے کے چند دن بات کر لے گا
34:35موید موید بیٹا
34:51وہ آپ لوگ فکر نہ کریں
34:55اصل میں اچانک سے بہن کی شادی کا سنا ہے
34:58تو پریشان ہو گیا ہے
35:00میں اسے سنبھال لوں گی
35:02بھائی صاحب آپ کچھ لیجیے نا
35:06نہیں بھابی بہت شکریہ
35:08بھابی آپ تو لے
35:10نہیں نہیں شکریہ
35:18موید وہ تو
35:20بالکل چک
35:22جب میں بات کر رہا ہوں
35:24تو تمہارا کام صرف سننا ہے
35:27اور خبردار
35:29آئندہ اگر میرے ننیال سے کوئی تم سے تمہاری تعلیم کے بارے میں پوچھے
35:33تو مجھ سے کم ہی بتانا
35:35یہ سبق بھی سیکھ لو آج
35:43عورت مرد کے سامنے ایسے ہی بیبس ہوتی ہے
35:47جیسے اس وقت تم میرے سامنے ہو
35:50ایک تو مجھے سمجھ میں نہیں آتا
35:56کہ اگر آپ اس شادی سے خوش نہیں ہیں
35:58تو خود کو سزا کیوں دے رہی ہیں سبقی
36:00میں ایسے شخص سے شادی کیوں کر رہی ہوں
36:04جس کے سائے میں ایک لمحہ گزارنا میرے لیے بہت بڑا امتحان ہے
36:08ایسے بندے کے ساتھ میں زندگی بھرکہ ساتھ کیسے نبھاؤں گی
36:12یا اللہ اب تو ہی مجھے کوئی راستہ دکھا
36:20تو ہی مجھے اس مشکل سے بچا
36:24تو تو بہت بڑا رہ کرنے والا ہے
36:27مددگار ہے
36:29میری مدد فرماؤں
36:32ہم کیسے اُلچھانوں می رہے
36:40غم کیسے دھڑکنوں نی سہے
36:46ایہی جی رہے ملال ہے
36:54ہم کیسے دھڑکنوں