Hijr - Episode 02
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00اگر مجھے نظر انداز کرنے کی کوشش کی
00:27تو سمجھ لینا کہ یہ تو صرف ٹیلر تھا
00:31پوری فلم کہیں زیادہ بھیانہ کھو گی
00:57مجھے پتہ تھا سر ضمیر ضرور ٹاپ کریں گے
01:06ہاں ایک تو ٹیلنٹڈ
01:08اوپر سے ہینڈسوم اور باقی کی ساری قصر
01:11سی ایس ایس کر کے پوری کر لیا
01:12پتہ نہیں وہ کون خوش قسمت لڑکی ہوگی
01:15جس کے لائف پارٹنر سر ضمیر ہوں گے
01:17ہاں یاد تم بالکل صحیح کہہ رہی ہو
01:20پتہ نہیں وہ کون خوش نصیب ہوگی
01:22ہے نا
01:22ایک بات بتاؤ
01:24ایک سیکرٹ ہے
01:28چھو میں نے ابھی تک کسی کو نہیں بتایا
01:31بتاؤ
01:32بہ چل
01:34میرا اور زمیر کا رشتہ تہہ ہونے والا ہے
01:38are you serious
01:42دماغ تو ٹھیک ہے تمہارا
01:44of course دماغ ٹھیک ہے میرا
01:45I know کہ تم لوگ یہ بات سن کے تھوڑا سا شوق ٹھو گئے
01:49اور یہ ہی حقیقت میں مزاق کر رہی ہو نا ہمارے ساتھ
01:54میں کیوں مزاق کروں گی
01:56زمیر کی موم نے تو بچپن سے ہی مجھے زمیر کے لیے پسند کر لیا تھا
02:02تم سچ کہہ رہی ہو
02:03of course سچ کہہ رہی ہوں
02:05میری موم بس ویٹ کر رہی تھی کہ زمیر کا سی ایس ایس کلیر ہو جائے
02:09اب ہو گیا تو
02:11بہ چلت ہماری انگیجمنٹ ہونے والی ہے
02:14سچ میں
02:15کتنے بار پوچھو گی
02:17سچ کہہ رہی ہو میں کر لو یکین اب
02:45ایسا بارو نے کیا سچی کہا ہے
03:00جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے
03:03کیا مطلب
03:05مطلب یہ کہ
03:08اگر تم رات کو میری گول اٹھا لیتی
03:13مجھ سے بات کر لیتی تو مجھے یہاں آنا نہ پڑتا
03:16اور اگر میں یہاں نہ آتا تو
03:19تمہارے حسین چہرے کا دیدار نہ ہو پاتا
03:24سچ پوچھو
03:27اب تم سے ایک پل کی دوری برداشت نہیں ہوتی
03:31دل چاہتا ہے
03:37تم ہر پل میرے سامنے رہا ہوں
03:41موید مجھے ہاں پر سب جانتے ہیں
03:43پلیز میرا ہاتھ چھوڑ دے
03:44اچھا
03:45یہاں شہر میں تو لڑکے
03:47ہر اجنبی راہ چلتی لڑکی کا ہاتھ پکڑ لیتے
03:50میں تو پھر بھی تمہارا دائے ازاد ہوں
03:53منگیتر ہوں تمہارا
03:55نہیں
03:56ہاں بس مجھے سب کچھ اچھا نہیں لگتا
04:00اچھا تو مجھے تمہارا ڈاکٹری پڑھنا بھی نہیں لگتا
04:05چھوڑ دی تم نے
04:08نہیں نا
04:09برداشت کر رہا ہوں نا میں
04:12ہائے ہائے
04:15یہی تو اس نے محبت کا
04:18محبوب کے لیے وہ سب کچھ برداشت کرو
04:22جو خود کو پسندنا ہو
04:24اممہ بھی غلط موقع پر فون کرتی ہیں
04:34ہر اے رومنٹک موڈ کا کبارہ کرتی ہے
04:37آممہ
04:39جی جی
04:41ہاں بس نکل رہا ہوں
04:44کھانا
04:47اویلیا کر ہی کھاؤں گا
04:49جی جی
04:50بس آ گیا
04:52خدا فیس
04:53چلو
04:56پھر تم اندر جاؤ
04:58میں بھی چلتا ہوں
04:59آپ اندر نہیں آ رہے
05:02آئے
05:03اندر آ گیا تو
05:06دیر ہو جائے گی
05:07سفر لمبا ہے تو
05:10جانا پڑے گا
05:12چیچے جان کو میرا سلام کہنا
05:14تو حیدر آباد سے کراچی
05:17آپ مجھے گھر چھوڑنے کے لیے آئے گے
05:19حیدر آباد سے کراچی میں تمہیں یہ یاد دلانے کے لیے آیا
05:25کہ میں تمہارا ہونے والا مجازی خدا ہوں
05:30تم بھول گئی تھی
05:32اس لیے
05:34اپنے پاس رکھنا
05:47پڑنا تمہیں تو پتا ہے
05:50کراچی آنا میرے لیے کوئی مشکل بات نہیں
06:04موسیقی
06:34یا اللہ
06:38میں نے کون سا ایسا گناہ کی ہے
06:40کہ محید کی صورت میں
06:43اتنی بڑی سزا ملی ہے مجھے
07:04اسلام علیکم
07:12والیکم سلام
07:13موید نہیں آیا
07:16وہ تمہیں لائبری لینے آیا تھا
07:20آئے تھے لائبری لینے کے لیے
07:24گھر ڈراب کر کے واپس چلے گیا
07:26گھر چلا گیا
07:28کہ میں نے تو اس کے لیے کھانا بنایا تھا
07:31وہ کھائے پیے بغیر کیسے چلا گیا
07:32امی جتنی فکر آپ کو موید کی رہتی ہے
07:35اتنی فکر کبھی آپ نے میری کی ہے
07:37آپ کو اندازہ ہے کہ آج لائبری لینے آکے
07:40کتنا تماشا مچایا ہے
07:41میں لوگوں کے سامنے کتنا شرمندہ ہوئی ہوں
07:43تماشا
07:44کیوں
07:45کیونکہ کل رات ان کی چھچوری باتیں سننے کے بجائے
07:49میں نے اپنی پڑھائی کو ترجی دی
07:50اور کال کارٹ دی
07:51تب ہی وہ اندر نہیں آیا
07:53میں بھی کہوں موید تو ایسا ہے ہی نہیں
07:55بے فکوفی تم نے چکی ہے
07:58امی اس میں بھی آپ کو میرا کسور دکھائی دی رہے
08:01اور نہیں تو کیا
08:03منگیتر ہے وہ تمہارا
08:04تم اس کا فون کاٹ ہوگی
08:06اس سے فون پر بات نہیں کروگی
08:07تو غصہ تو اسے چڑے گا
08:08امی
08:10آپ جانتے ہیں کہ میرے پیپرز چل رہے ہیں
08:12تمہارے پرچے اہم نہیں ہیں
08:14صرف ایک بات اہم ہے
08:16موید کے پسند یا نا پسند
08:18پیری محنت سے میں نے کھانا بنایا تھا
08:23سارا دھرہ کا دھرہ رہ گیا
08:24ہاتھ دوگی اس مجدی آتی اس لڑکے کو
08:32زبیر
08:35میں سوچ نہیں تھی کہ اب تمہاری شادی کروا دینی چاہیے بس
08:39نہیں امی فیلال پلیز
08:41سوچنے کی ضرورت بھی نہیں ہے
08:42کیوں بھائی
08:43CSF کا ایکزام تو دے دیئے تم نے
08:45میں تو ایکزام ہی دیا نا
08:46انٹرویو جوائننگ تو باقی ہے بھا بھی ابھی
08:48میں نے سوچا کہ جب تک میری فارنس ارسلز میں جوائننگ نہیں ہو جاتی نا
08:51میں اس ٹینشن سے دوری رہوں
08:53دیکھ رہے ہیں امی آپ
08:55آپ کا لادلہ ابھی سے بھار بھاگنے کی کوششیں کر رہے ہیں
08:59ہاں ہاں جہاں دل چاہے جائے
09:00پہلے تم لوگیں ترقی کے بیچ پہ کبھی آئی ہوں
09:03چو اب آؤں گی
09:04ہاں یہ بات تو ہے
09:05ارے زمیر
09:08سنوبر کا فون آیا تھا
09:10وہ کہی تھی مہری نے تمہاری یونیورسٹی میں ایڈمیشن لیا
09:13جی ملقات ہوئی تھی میری
09:14کیسی ہے
09:16انٹیلیجنٹ بھی ہے یا نہیں
09:18میں نے سی کلاس کنڈرٹ کی نہیں امی
09:20پڑھاؤں گا تو پتا چلے گا کہ انٹیلیجنٹ ہے کے نہیں
09:23جہاں تک مجھے آدھ پڑھتے ہیں امی
09:27مہریم کافی پیاری سی نہیں تھی
09:29ہاں بہت
09:31تمہیں یاد ہے جب ہم لاہور گئے تھے
09:33سنوبر آنٹی کیا
09:34ہاں یاد ہے اسے بہت خیار رکھا تھا ہمارا
09:36اگزیکلی
09:37زمین تم بھی تو وہاں ساتھ ہے
09:41یاد ہے تمہیں
09:43سنی مجھے بلکل نہیں یاد
09:45ساٹیو ساہی
09:46ہم
09:46یہ
09:53یہ صفائی کرتے ہو تم لوگ اس گھر کی
09:55اوپر لانگ نے دیکھا کتنے جالے لگے ہوئے ہیں
09:58اور باہر لانگ میں کتنا کچرا پڑا ہے
10:01مجھے کل ایک دن میں یہ سب کچھ پرفیکٹ چاہیے
10:04سمجھے تم
10:05اب میں یہاں آگیا ہوں
10:07کسی طرح کی کام چوری برداشت نہیں کروں گا
10:10جاؤ تم لوگ
10:11چلو کام کرو اپنا اپنا
10:13دیکھ آر لوگ
10:15یہ فارغ آدمی
10:20بیکم صاحب کا شاہر ہے گیا
10:21ہاں
10:22کسی آپ کے چلتی نہیں
10:24نوکروں پہ حکم چلانا آتا ہے بسنی کو
10:26وہاں کھڑے کیا بڑھوڑ کر رہے ہو
10:28کام کرو اپنا اپنا
10:29چلو
10:30جی
10:30جی صاحب جی
10:32سر پہ جڑا رکھا
10:34میری
10:44یہ تم ہر وقت کان گھومتی پھرتی رہتی ہو
10:52جب سے تم کراچی آئی ہو
10:56گھر میں تمہارے پہری نہیں ٹکتے
10:58ڈاڈ پلیز
11:00بہت تھکیمی ہوں میں
11:02مجھے پریشان مت کریں
11:04بات سنو
11:05کیا مطلب مجھے پریشان مت کریں
11:07میں باپ ہوں تمہارا
11:09تم دن بھر کہاں رہتی ہو
11:11اس بات کی جانکاری مجھے ہونا لازمی ہے
11:14سمجھی تم
11:14مجھے پریشان مت کریں
11:16اس کا یوں میں
11:17مام
11:18مام
11:19مام
11:21مام
11:22کیا ہو گیا
11:24what's wrong now
11:25سمبھالے اپنے ہس بین کو
11:28کیا
11:29مہین
11:35دیکھا تم نے
11:37اپنی بیٹی کو
11:38یہ ہے تمہاری تربیت
11:40ارے اسے تو
11:42اپنے باپ سے بات کرنے کا
11:43ڈھنگ بھی نہیں ہے
11:44ریلاکس توفیق
11:45ریلاکس
11:46میں سمجھاتی ہوں اس کو
11:48کہاں جا کے سمجھاؤ اسے
11:49میں اس کی بتمیزی برداشت نہیں کر سکتا
11:51اچھیب گھر ہے
12:05یہ کیا بتمیزی کر کے آئی ہو تم
12:08اس رب بات کرتے باپ سے
12:09مام پلیز
12:11اب آپ مچھرو ہو جائیے گا
12:15ضرورت کیا تھی نے یہاں لانے کی
12:18لاہور کیوں نہیں چھوڑ کر آئی نے
12:20تمہارا دماغ کو سائی ہے
12:22یہ کس را کی باتیں کر رہی ہو تم
12:24میں پچی نہیں ہوں
12:25ڈیڈ کی اس انویسٹیگیٹیو نیچر سے تانگ آ چکی ہوں
12:28ہر انسان کے معاملات میں دخل اندازی کرتے ہیں
12:31اس کے علاوہ انہیں کوئی کام ہی نہیں ہے
12:33دیکھو
12:33تمہیں آپ ان سب چیزوں کی عادت ڈالنے پڑے گی مہرین
12:36نہیں وہ
12:37ایڈ کیا آپ کیسے برداشت کرتی ہیں
12:42پر میرا لائف پارٹنر کبھی بھی ایسا نہیں ہوگا
12:45اوہ ریلی
12:47تو کیسا ہوگا آپ کا آئیڈیل لائف پارٹنر
12:51آئیڈیل لائف پارٹنر
12:58ہم
12:59لیچسے
13:01کوئی ایسا جو صبح صبح اٹھے
13:03کام پر جائے
13:05تھا کہا ہارا گھر واپس آئے
13:08چائے پیے
13:09ٹینر کرے
13:10ٹی وی دیکھے
13:11اس کے بعد نا
13:13اوڑا سا رومینس بھی اپنی بیوی کے ساتھ کرے
13:16بس پھر سو جائے
13:18واو انٹریسٹنگ
13:21پھر تو میں تمہارے لیے
13:23بلکل اسی طرح کا لڑکا ڈھونڈ کے لاؤں گی
13:25مام
13:30لڑکا تو
13:33میں نے دیکھ لیا ہے
13:35آپ کو آپس کوشش کرنے ہوگی
13:42ریلی
13:43کون ہے وہ
13:48آپ
13:51جانتے ہیں
13:52بس سابرا
14:05میرے اس کام میں اب دیر نہیں ہونی چاہیے
14:07ارسلا تو بہت چھوٹی ہے
14:10گریب ابھی سترہ سال کی بھی نہیں ہوئی
14:12لیکن تم فکر نہ کرو
14:14میں بہت اچھا رشتہ ڈھونڈ کے لاؤں گی اس کے لیے
14:18سلام اممہ
14:20آئے والیکم سلام
14:22جیتا رہا میرا بچہ
14:23اسلام علیکم سائن
14:26علیکم سلام
14:27اچھا اجازت دیجئے
14:29سونی
14:32سونی
14:33جی بی بی جی
14:36زولیخہ سے کہو گرم گرم روٹیاں لگائے
14:39مہت سائیں آگئے ہیں
14:41جی میں بولتے ہیں
14:44تو سنا
14:48یوں اچانک بنا بتائے
14:50پیر سے جانا ہوا تھا کراچی
14:52تمہاری ہونے والی بہو کا دماغ ٹھپ کرنے کیا تھا
14:55کیا
14:56ہاں
14:58اپنی پڑائی کی دھونس جمع رہی تھی مجھ پر
15:00میرا فون نہیں اٹھا رہی تھی
15:02ایسی خبر لیا ہے کہ آئندہ ایسی جھرت نہیں کرے گی
15:06تو مطلب اب تو سکون میں ہے نا
15:09کہاں ملا سکون مجھے
15:12تمہیں معلوم ہے یہ جو لڑکیاں
15:20کچھ زیادہ ہی پڑھ لیتی ہیں
15:21ان کی ساری طاقت ان کی تعلیم میں ہوتی ہے
15:24اپنے لکھنے پڑھنے پر بڑا ناز ہوتا ہے
15:29لیکن اب میں نے بھی فیصلہ کر لیا ہے
15:32میں اب سبو ہی کو مزید پڑھنے نہیں دوں گا
15:36اور یہ صرف تب ہی ہو سکتا ہے جب
15:39میں اس سے شادی کر لوں اور وہ یہاں آ جائے
15:41تو ہوش میں تو ہے
15:44تو ابھی ایسے سوچ بھی کیسے سکتا ہے
15:46مطلب
15:47مطلب یہ دیکھ
15:48کہ گھر میں ابھی بھی جوان کماری بہن بیٹھی ہوئی ہے
15:52اور اس سے پہلے تو شادی کر لے گا
15:54تو گاؤں برادری والے کیا کہیں گے
15:55میرا اممہ یہی کہہ کہہ کر
15:57تم نے مجھ سے پہلے میری تینوں چھوٹی بہنوں کو بیادیا ہے
16:00اب ان کے نصیب کھل گئے
16:02تو کیا کر سکتے ہیں
16:03اور مرد کا کیا ہے
16:04مرد تو سادہ جوان رہتا ہے
16:07اممہ جو بھی کہو
16:08میرا خیصلہ اٹل ہے
16:10میں نے ٹھان لیا ہے کہ اب میں سکوئی کو مزید وقت نہیں دوں گا
16:14میں اس کی ڈاکٹری پوری نہیں ہونے دوں گا
16:17میں اس کے آخری سال کے پرچے ہونے سے پہلے ہی اس سے شادی کر دوں گا
16:21ذرا سوچ
16:25تجھے کیا لگتا ہے
16:27کیا مجھے ارمان نہیں ہے کہ میں اپنے اکلوتے بیٹے کے سر پہ سہرہ سجا دیکھوں
16:31مگر بیٹا یہ بات ہے برادری کی
16:34اور میں نہیں چاہتی
16:36کہ کل کو کوئی تجھ پہ انگلی اٹھائے
16:39کوئی یہ کہے
16:40کہ جوان بہن کو گھر میں بٹھا کے
16:42بھائی نے شادی کر لی
16:44دیکھ میرا بیٹا
16:45جہاں تُو نے اتنا صبر کیا ہے
16:47کچھ دن اور رک جا
16:49بس آخری ذمہ داری بھی پوری کر لینا
16:53تو اس کے بعد جب تُو کہے گا
16:56میں تیری دولن کو گھر لے آؤں گی
16:58پا میں اپنا ارادہ نہیں بدل سکتا
17:00اور جہاں تک بات رہی چھوٹی کی
17:03تو آپ بالکل فکر مت کریں
17:04وہ میری بہن ہی نہیں میری بیٹیوں جیسی ہے
17:07میں وعدہ کرتا ہوں
17:10میری شادی کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
17:14میں اس کو ویسے ہی شان و شوقت سے
17:17رخصت کروں گا جیسے باقی بہنوں کو
17:18رخصت کیا ہے
17:19بس آپ چچا جان کو کہہ دیں
17:21ہم جلدی کراچی آ کر شادی کی تاریخ لیں گے
17:25اب دیکھتا ہوں
17:29کیسے بنتی ہے ڈاکٹر میر
17:32میری ملکہ
17:35آجائیں
17:43یہ دیکھو زمین
18:01چیک کرو
18:03چاہ چیک کرو
18:06بھئی گاڑی چیک کرو کسی لگی تمہیں
18:09برینڈ نیو گاڑی ہے بھائی اچھی تو لگے گی
18:14یعنی تمہیں پسند آئی ہے
18:15بہت بہت بہت بہت بہت بک
18:17چیک کرو
18:19جدیکھو
18:21Alumni
18:23Akron
18:25میرا یہ مطلب نہیں تھا
18:27میں نے تمہارا کیا مطلب تھا
18:28لیکن ضمیر دیکھو میں نے یہ گاڑی تمہارے لیلی
18:31ان فیکٹ یہ میرے اور محوش کی طرف سے تمہارے سی ایس ایس میں ٹاپ کرنے کا گیپٹ ہے
18:36اللہ اللہ حال
18:37لیکن بھائی
18:39لیکن کیا
18:40تمہیں خوشی نہیں ہوتی
18:42نہیں بھابی خوشی کیوں نہیں ہوتی
18:44بہت خوشی ہوئی ہے
18:45اپنے بیتاثر سے خوشی تو پہلی بار دیکھئے
18:49بھرکی کا اپنے انداز ہوتا ہے نا خوشی کی ازار کا
18:51میں ایسے ہی ہوں آپ جانتی تو ہیں
18:53تھانکیو بھابی سیرسلی میں
18:57میں یہ کپ نہیں لیا سکتاکریز بھائی
18:59پلیز رکھئے اس کو
19:00بھائی سیرسلی
19:01ضمیر یہ
19:02بھائی
19:02ضمیر چون نہیں لے سکتے
19:05اتنی مہنگی گاڑی لیے ہم نے تمہارے لیے
19:09کم اتکم تمہارے اس کھٹارے سے کے لاکھ گناہ بہتے رہے
19:12صحیح کہہ رہی ہیں آپ
19:16بھائی اس کھٹارے سے تو بہت بہتے رہی ہے
19:19لیکن میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں بھابی کہ
19:23میں الحمدللہ خود افورڈ کر سکتا ہوں
19:25لیکن ضرورت نہیں ہے نا اس کی ابھی
19:27فورن سرسلی میں میری جاوب ہو جائے گی
19:29تو ساری چیزیں یہیں کہیں رہ جائیں گی
19:30اس کے سیرسلی بھائی پلیز مجھے غلط مجھ سمجھے گا
19:32مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے
19:33جہاں آتے دن اس کھٹارے نے میرا ساتھ دیا تھوڑے دن اور دے دے گی
19:37زمین میں نے یہ تمہارے لیتے
19:39پلیز بھائی انسس نہیں کی جائے
19:40میری خوشی سے ہی میں
19:42نہیں کرنا پلیز
19:44تانک جو بھائی
19:46زمین
19:50زمین
19:52لبی بات سنو
19:54تمہاری حرکت مجھے بلکل اچھی نہیں لگی
19:57بیٹا تم ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
20:00بہتشترو کتنا برا لگا ہوگا تمہاری اس بات کا
20:03اری کیا بگر جاتا تمہارا
20:05اگر تم اپنے بڑے بھائی اور بھابی کے دیئے گفت کو ایکسیپ کر لیتے
20:09بھی وہ گفت بہت مہنگا ہے پلیز
20:10تو
20:12تو یہ کہ میں وہ گاڑی نہیں لے سکتا
20:14کل مجھے اگر بھائی کو کوئی گفت دینا پڑ گیا تو
20:17تو میں اتنا مہنگا گفت کیسے افورٹ کروں گا
20:19تو کسی نے ڈیمانڈ کی ہے تم سے کیا
20:21نہیں
20:22لیکن ان کو کوئی امید تو ہو سکتی ہے نا مجھ سے
20:26تم سے بحث کرنا دیوار کے آگے سر پھوڑنے کے برابر ہے
20:29میں تمہیں جتنا بھی سمجھا لوں
20:31تم نے کرنا وہی ہے جو تمہارا دل چاہتا ہے بس
20:34اگزاکٹلی
20:36ایسا ہی ہے میری نیچے
20:37کوئی اچھی بات نہیں ہے اور نہ ہی فخر کرنے کی
20:40میرے پسر کرنے کے لیے یہی بہت ہے کہ آپ میری ماں ہے
20:47ٹھیک ہے
20:48آٹو ہے حاصل
20:49بٹرنگ کر کے مجھے بیوکو بنانا آتا ہے تو
20:51مجھ جاتی ہے
20:53گلز تو پہلی گلاس ہی سر آفتاب کی ہے
21:08ان کا اسائیمنٹ کمپلیٹ نہیں ہوا نا
21:10بکشیں گے نہیں مجھے
21:12بیچ کلاس میں کھڑا کر کے بیزت کریں گے
21:14آپ ہی آ کر کھانا کھانے
21:18مجھے نہیں کھانا کھانا میں ضروری کام کر رہی ہوں
21:21یا رببہ بولا رہے ہیں آپ کو
21:23اچھا جاؤ آتی ہوں
21:28ٹھیک ہے
21:29کیا عجیب سا گھر ہے
21:36پڑھنے والے بچوں کی گھروں میں کتی سپورٹ ہوتی ہے
21:39اور ایک ہمارا گھر ہے
21:41تعلیم ہی سب سے بڑا جرم ہے
21:44بس گائے بحیسوں کی طرح بڑھا کر دیا ہے
21:48صرف شاتی کے لئے
21:50بھئی بڑا انتظار کروایا تم نے
21:56جب سے میں کراچی شفٹ ہوئی ہوں
21:58میں سمجھی میری دوست مجھ سے ملنے آئے گی
22:01مگر تم نہ آئیں
22:02مجبوراً مجھے ہی آنا پڑا
22:04ضمیر کو مبارک دینے کے بہانے
22:05تمہارا شکوات جائز ہے
22:08لیکن یقین کرو
22:10کتنی دفعہ میں نے سوچا کہ تمہاری طرف چکر لگا لوں
22:13لیکن مصروفیات ہی کچھ ایسی رہیں
22:15کہ چاہتے ہوئے بھی میں وقت نہیں نکال سکی
22:18میں ناوہ آنڈسٹان
22:19ارے ضمیر بیٹا
22:20سنوبر آنٹی
22:22اے سنوبر آنٹی
22:24سلام علیکم ایٹی
22:26مالکم اسلام جیتے رو بیٹا
22:28سلام علیکم
22:30مالکم اسلام
22:31اور بھائی بہت بہت مبارک ہو تمہیں
22:34سی ایس ایس کی کامیابی پر
22:36بہت بہت شکریہ سی
22:37ارے بیٹا کھڑے کیوں بیٹھو نا
22:39کتنی دور سے مبارک بات دینے آئی ہیں
22:42آم
22:43ضمیر بیٹا مجھے تم سے ایک اور بھی کام تھا
22:47سی آنٹی بولی
22:48تمہیں تو معلوم ہے
22:51حال ہی میں ہم کراچی شفٹ ہوئے ہیں
22:54اور مہرین کی پڑھائی جو ہے نا
22:56وہ بہت ڈسٹرب ہوئی ہے
22:57میں سوچ رہی تھی اگر تم
23:02دن میں ایک دو گھنٹے نکال سکو
23:04مہرین کو ٹیوشنز دینے کے لیے
23:05that would be really wonderful
23:07آنٹی ضرور پڑھا دیتا لیکن
23:15لیکن لیکن کیا بیٹا
23:16ہاں ہاں شور کیوں نہیں
23:19مہرین کو غیر تھوڑی ہے
23:20ہماری اپنی ہے
23:21مہرین بیٹا کل سے تم آ جانا
23:24ضمیر تمہیں پڑھا دیا کرے گا
23:26بھائیں کیوں سو مچ آنٹی
23:28کیوں ضمیر
23:31اب آپ نے ہاں کہ دیا تو میں کیار کر سکتا ہوں
23:35مہرین کیوں
23:41ضمیر
23:43ضمیر نہیں
23:47ضمیر سر
23:48ضمیر
23:50ضمیر
23:52ضمیر
23:54اسے کثار
23:55سمیر
23:57بہت
23:58ضمیر
23:58بہت
24:01ہم نے نہیں بھابی یہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
24:09بلا شم صاحب مجھے کیا اقراض ہو سکتا ہے
24:11آپ کی امانت ہے جب چاہا کے لیے جائیں
24:13ہماری تیاری پوری ہے
24:16جی جی میرے ساتھی بیٹھئی ہے کھانا کھا رہی ہے
24:21میں بتا رہے تھا ان سے
24:28چلیے چلیے اللہ خیریہ سے لے کر آئے
24:30اللہ حافظ
24:31اللہ حافظ
24:32کیا کہنے تھے بھابی
24:34بھابی آ رہی ہے بھابی
24:36شادی کی تاریخ تیار کرنے
24:39اگلے مہینے شادی کرنا چاہ رہی ہیں
24:41اچھ
24:41یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے
24:43کیا اللہ تمہیں اس گریب کی بھی سن لی
24:45اببا
24:47اببا میرا لاسٹ یئر چل رہا ہے
24:50تو شادی کی بات پڑھ لینا
24:57تو پیپر دے دوں
24:59سبو ہی تمہیں بات کے سمجھ کیوں نہیں آتی
25:02بھابی اتنی مشکل سے شادی کی بات کر رہی ہیں
25:05اور تم ہو کے
25:06امی میں بہت مہینے سے یہاں تک پہنچی ہوں
25:09تو ہم نے بھی یہ رشتہ بہت مہینے سے نبھایا ہے
25:13آج گل اس طرح کے اکلوتے کماؤں لڑکے نہیں ملتے
25:17اور ایسے بھی آپ لڑکی کو زیادہ مہنت گھر بسامنے میں کریں شاید
25:21اببا
25:25میری بات سمجھنے کی کوشش کریں
25:27صرف چھے سے آٹھ مہینے کی بات ہے
25:30اے کم سے کم اپنی ڈگری کمپلیٹ کرلوں پلیز
25:33کمپلیٹ کرلوں پلیز
25:36کیا کرو گی ڈگری کمپلیٹ کر کیا
25:42مجھے ہی لگتا ہے کہ مویت شادی کے بعد
25:44تمہیں چوب کی جہرل دے
25:46تو
25:47وہ
25:48ہم بات میں دیکھیں گے نا
25:50ابھی پلیز مجھے اپنی ڈگری کمپلیٹ کرنے دے
25:52سبوہی شادی ٹل نہیں سکتی
25:55اور پتہ مویت سے بات کی جا سکتی ہے
25:57کہ وہ تمہیں شادی کے بعد پڑھنے دے
26:00اور اگر وہ نہیں مانے تو
26:02مر پڑھنا
26:10ایسے بھی شادی کے بعد
26:11لڑکی کو جس کے ساتھ زندگی گزارنی ہو
26:14اسی کی مرضی پر چلنا بڑھتا ہے
26:28کھا میں کاؤ
26:29ہم کیسی
26:32ملچھانوں
26:34نی رہے
26:38غم کیسی
26:40دھڑکنوں
26:43نی سہے
26:47یہ جیر ہے
26:51ملال ہے
26:52ملال ہے
27:03کیوں خط کو امکان کر رہی ہو؟
27:05تمہیں پتہ تو اہمی کا وہ جس بات پہ بھی اڑ جائیں
27:08کیا میرا اپنی زندگی پہ اتنا بھی اختیار نہیں ہے
27:11کہ میں اپنی ایک خواہش پوری کر سکوں؟
27:14ہمارے ماں باپ کے نزدک تعلیم کی تو کوئی اہمیت ہی نہیں ہے
27:19بچپن سے آج لگ میں نے ایک دفعہ بھی نہیں دیکھا
27:21کہ امی ابا نے مجھے میرے ریزرڈ پہ اپری شیڑ کیا ہو
27:24پتہ نہیں ہمارے امی ابا رہتے کس دور میں ہے؟
27:30میں سمجھ سکتی ہوں یہ سب تمہارے لئے بہت مشکل ہے
27:33پر تم سوچو نا ہمارا تعلق ایک میڈل گلاس فیملی سے
27:36جا پہ موید بھائی جیسے امیر لڑکوں کا رشتہ بہت نسیب سے آتا ہے
27:41پتہ نہیں اس میٹرک پاس میں ایسا کیا رکھاو ہے؟
27:43اس نے میٹرک تک تو چیٹنگ کر کے کلیر کیا ہے
27:46تمہیں پتہ ہے؟ اس کو کف تک بولنا نہیں آتا
27:49کککہ سیرپ بولتا ہے وہ
27:52خرشید تائی امی کی شادی اکر تائی ابو سے نہ ہوئی ہوتی
27:55تو کیا ان کے پاس یہ ساری دولت ہوتی؟
27:58نہیں ہمارے جیسے بلکہ ہم سے بھی چھوٹے گھر میں رہ رہے ہوتے وہ لوگ
28:04کیونکہ تائی ابو کی مالی حیثیت اور تعلیم دونوں ہمارے ابا سے کم تھی
28:11تو خرشید تائی امی کی والدہ نے مرنے سے پہلے اپنے حصے کی ساری جائداد اپنی بیٹی کے نام کر دی
28:16جس کو بعد میں تائی ابو نے سمحالا کاروبار کھڑا کیا جس کی پکی پکائی آج موئی بیٹھ کے کھا رہے
28:22ارے چوانی تک نہیں کمائی اس نے آج تک خود
28:27شکر ادا کرو اپنے مرہوم تائی جی کا
28:33جنہوں نے تمہیں چونہ اپنی بہو کے لئے ان کی بیٹے کو لڑکیوں کی کمی نہیں ہے
28:38بڑی بڑی گھر کی لڑکی ان کی بہو بن سکتی تھی
28:41لیکن قسمت تم پر مہربان ہوئی
28:43میں شادی سے انکار نہیں کہہ رہی
28:46میں صرف یہ کہہ رہی ہوں کہ میری ڈگری
28:48ارے چپے چپے اپنا ڈاکٹر مارے مارے پھر رہے ہیں
28:50ایش تکھو ایش
28:52تو شادی کے بعد ملے گا
28:54یہ بڑی بڑی گاڑیاں
28:56کلائیاں بھری بھری سونے کی چوڑیوں سے
28:58دن میں مرگی
29:01رات میں بکھلے کا گوش
29:03سارا دن اے سی چلے گا
29:05بڑے بڑے جنریٹر
29:07چائدار، پیسہ، عزت
29:12سب کچھ تو ہے اس کے پاس
29:14یہ اس ڈگری کا تم کیا کروگی
29:16اگر ہم تمہاری کمائی کھائیں بھی نا
29:19تو تم اتنا پیسہ نہیں بنا سکوگی
29:21جو وہ ایک دن میں بناتا ہے
29:23آپ کو سمجھانا ناممکن ہے
29:25دیکھ رہے اسے؟
29:28میں بھی کس سے سمجھا رہی ہوں
29:30آپ اپنے آپ کو سمع لیں
29:32اپنی طبق مت خراب کیجئے
29:34یہ ساری باتیں سمجھ رہی ہیں آپ کی
29:36اسے اپنے پڑھائی کے آکے خاک سمجھا رہا ہے
29:39دیکھا نہیں تھا کیسے بات کر رہی تھی
29:41اتنی نفرت بھری ہے اس کے اندر اپنے مگیتر کے لئے
29:46اللہ جانے کیا ہوگا اس کا شادی کے پاتھ
29:48کیسے گزاری کی زندگی
29:50ایسے شخص کے ساتھ
29:52اس کو اپنا برابر ہی نہیں سمجھتی
29:54امی، اسی بات نہیں ہے
29:57وہ تو بس سبو ہی آپی
29:59اپنی پڑھائی چھوٹ جانے کی وجہ سے پریشان ہو رہی ہیں
30:02اسی لئے غصے میں
30:03نا جانے کیا کچھ کہہ دیا انہوں نے
30:05پرنہ وہ بھی مہت بھائی کو پسند کرتی ہیں
30:09کیوں آپ یہ ٹھیک کہہ رہی ہوں نا میں
30:15ہاں
30:17ہاں
30:24ٹھیک ہے
30:25میں انہیں منانے کی کوشش کرتی ہوں
30:27کہ تمہیں شادی کے بات پڑھنے ہی دیں
30:33اور تم دونوں سمجھاؤ اسے
30:35موسیقی
30:37موسیقی
30:39موسیقی
30:41موسیقی
30:43موسیقی
30:45وہ موسیقی کر لیں اپنا آپ
30:46امی بول رہی ہے نا وہ بات کریں گی
30:48موسیقی
30:49پریشان مت ہو
30:51موسیقی
31:03اوہ دل بر میرے
31:07کیسے بتاؤں تُو ہے کیا مرے لیے
31:12دھم دھم میرے
31:15تم کو بنایا ہی گیا میرے لیے دل بر میرے
31:24کیسے بتاؤں تو ہے کیا میرے لیے ہم دوں میرے
31:32تم کو بنایا ہی گیا میرے لیے کہہ دو ذرا
31:40دل میں ہے جو اورے پیار چھپنا رہو
31:49عشق کا کیا ہے یہ ستوں دیکھوں جہاں صرف ہو تم
32:00عشق ہے عشق ہے عشق ہے عشق ہے
32:11حدرینباد سے کراچی میں تمہیں یہ یاد دلانے کے لیے آیا ہوں
32:25کہ میں تمہارا ہونے والا مجازی پتہ ہوں
32:29کیا کرو گی ڈگری کمپلیٹ کر کے
32:35مجھے ہی لگتا کہ محید چادی کے بعد
32:37تمہیں جوب کی جہرل دیو
32:39چائدار پیسہ عزت
32:42سب کچھ تو ہے اس کے پاس
32:43ڈگری کا تم کیا کرو گی
32:44اگر ہم تمہاری کمائی کھائیں بھی نا
32:46تو تم اتنا پیسہ نہیں بنا سکو گی
32:49جو وہ ایک دن میں بناتا ہے
32:55کیا ہوا سبوہی دوڑ پہ رہی رو
33:01کچھ نہیں
33:03ارے چپے چپے پہ ڈکر مہرے مہرے پھر رہے ہیں
33:20ایش دیکھو ایش
33:22تو شادی کے بعد ملے گا
33:24یہ بڑی بڑی گاڑیاں
33:26کلائیاں بھری بھری سونے کی چوڑیوں سے
33:28تمہارے پرچے اہم نہیں ہیں
33:40صرف ایک بات اہم ہے
33:41موید کے پسند یا نا پسند
33:43بھابی آرہی ہیں بھی
33:45شادی کی تاریخ سیکل میں
33:47ہیدر آباد سے کراچی میں تمہیں یہ یاد دلانے کے لیے آیا
33:50کہ میں تمہارا ہونے والا مجازی ہوتا ہوں
33:53موسیقی
33:55موسیقی
33:56موسیقی
33:58موسیقی
34:00موسیقی
34:02موسیقی
34:04موسیقی
34:28ابو کلاس ابھی ختم ہوئی ہے
34:29لائبریڈی آئی بھی تھی
34:31جی جی بس نکل رہی ہوں
34:33مہمانوں کے آنے سے پہلے پہنچ جاؤں گی
34:35اوکے اللہ حافظ
34:37اسکیوز می
34:42موسیقی
34:45جی
34:46جی جی میں آپ کو جانتی ہوں
34:52آپ نے ابھی سی ایس ایکزیم میں ٹاپ کیا ہے
34:54میں آپ کو یہ بتانے نہیں آیا تھا
34:56میں ایکشلی آپ کو شکریہ کہنا چاہا رہا تھا
34:57تینکس کہنا تھا
34:58کس بات کا شکریہ
35:00اس دن آپ کو کافی بھی لائی تھی نا
35:02میں تو اس دن بھی آپ کو شکریہ کہنا چاہ رہا تھا لیکن پھر
35:05آپ کو اس دفعہ بھی شکریہ آدھا نہیں کرنا چاہیے
35:07میں تو بس اپنا کرز اکار رہی تھی
35:09کونسا خرز
35:12اس دن آپ نے بھی دو چائے کے پیسے دیئے تھے
35:14کمون اپنی چھوٹی چھوٹی باتوں کو تو مینشن نہ کریں
35:16آپ تو کافی سمجھدار لگتی ہیں مجھا
35:18خیر جانے دیجے
35:20آپ یہ بتائیے کہ
35:22کافی دنوں سے لائبریڈی میں نظر نہیں آئی
35:24ہاں وہ میں بزی تھی
35:27مجھے پوچھنا اچھا تو نہیں لگتا لیکن
35:32اس دن یہاں سے جانے کے بعد
35:34سب ٹھیک رہا نا
35:36کہا جا سکتا ہے
35:42بیسے وہ شخصو آپ کو یہاں سے لے کے گیا تھا
35:44اس کی بات کرنے کے انداز میں
35:46بہت حق تھا
35:47بہت آثورٹی نظر آرہی تھی
35:50بلکل صحیح اندازہ لگایا آپ نے
35:53ایسا ہی ہے
35:56اور اس کو وہ آثورٹی تب دے دی گئے
35:59جب مجھا آثورٹی کا مطلب بھی نہیں پتا تھا
36:01ہم کیسے معاشرے میں رہتے ہیں نا
36:08وقت سے پہلے لڑکیوں کی آثورٹی
36:10غلط ہاتھوں میں دے دی جاتی ہے
36:11اور یہ بھی نہیں سوچتے
36:14بیچاری لڑکی کی زندگی پہ
36:17کتنا برا اثر پڑے گا
36:18خیر
36:22مجھے دیر ہو رہی ہے
36:24میں نکلتی ہوں
36:25آپ سے پھر ملاقات ہوگی
36:27جی ضرور
36:28لا فیس
36:30لا فیس
36:48مجھے دی جی ضرور پڑے گا
36:58مجھے دی جی ضرور پڑے گا
37:02مجھے دی جی ضرور پڑے گا
37:13مجھے دی جی ضرور پڑے گا