Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Hijr - Episode 16 - 25th April 2025 - Imran Abbas & Hina Altaf

Category

📺
TV
Transcript
00:00تو مننا ہے کہ مر جاؤں تم پہ
00:04کہانی نے دل پر رکھی تھی وہ دستک
00:06کہانی نے دیوار گودی ہے دل کی
00:09محبت کی بھیجی ہوئی تھی کہانی
00:14محبت کا شاید محبت صلاح ہے
00:18محبت سے ہم کو یہی تو قلعہ ہے
00:20شیری فرہاد
00:2526 ایپریل سے ہفتہ اور اتوار شب آٹھ بجے
00:30اگر حقیقت پوچھو تو
00:48میری نزید تم دونوں کا قپل ایک آئیڈیال قپل رہا ہے
00:51تم دونوں نے ایک دوسرے کا جس طرح سے ساتھ دیا ہے
00:56وہ ایک مثال ہے
00:57سادھیا
01:27رخصال
01:30نورین
01:34تینوں دو ہاؤسٹل واپس آت چکی ہیں
01:37پھر ابھی اپنے روم میں کیوں نہیں ہے
01:40کیا کرو
01:49شاکت بھائی صرف آفس میں آئیے گا
01:57جی بھائی
02:13شاکت بھائی یہ روم نمبر ففٹی ایٹ کی لڑکیاں کہاں ہیں
02:15اپنے کمرے میں کیوں نہیں ہیں
02:16پتہ ہے جی
02:18کیا مطلب پتہ نہیں
02:19کہیں ایسا تو نہیں کہ ہاؤسٹل میں آنے کے بعد وہ دوبارہ باہر سے لی گئی ہو
02:24نہیں میڈم جی رات کے وقت تو مین گیٹ سے باہر جانے کی اجازت ہی نہیں ہے
02:28تو پھر وہ کہاں ہے
02:30میں ابھی راؤن لے کر آ رہی ہوں
02:31ان کے روم کا دروازہ کھڑا ہے اور وہ وہاں نہیں ہے
02:33میڈم جی یہاں پر اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لڑکیاں
02:36اپنے روم سے نکل کر دوسرے کے روم میں چلی جاتی ہیں
02:38کافی عرصے سے اگٹھی ہے نا
02:40تو آپس میں ان کی دوستی ہے
02:42رات کا ایک بچ رہے
02:45بیٹھو ایک بچ ہے جی
02:47یہ تو چار پانچ مجھے تک جاگری ہوتی ہیں
02:49میں پچھلے آٹھ سال سے یہاں پہ جوب کرنا
02:51یہاں پر ایسے ہی ہوتا ہے
02:53آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
02:56دیکھیں اس بات کا آئیڈیا ہے مجھے
02:58لیکن میری تو ذمہ داری ہے نا ان پر نظر رکھنا
03:00جی جی بالکل آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں
03:03میں بھی اپنی ذمہ داری پوری امانداری سے باہر ہوں
03:05اور میرے ہوتا ہوئے
03:07رات کے وقت کوئی بھی بندہ میرگیٹ سے باہر نہیں جا سکتا
03:09آپ بھی فکر ہو جائے
03:11اور جا کر آرام کریں
03:12ٹھیک ہے آپ جائیں
03:15جی بیٹھو
03:16شاکت بھائی
03:17جی بیٹھو
03:18میرگیٹ لوک ہے نا
03:20جی میڈم میرگیٹ لوک ہے اور چابی یہ رہی
03:37موسیقی
04:07موسیقی
04:37موسیقی
05:07موسیقی
05:33یہ تو ابھی بھی کمرے میں نہیں ہے
05:36اس وقت تو
05:41کسی اور کمرے کا
05:43دور نوک کرنا بھی مناسب نہیں ہوگا
05:45پتہ نہیں کون جاگ رہا ہو
05:48کون سو رہا ہو
05:50بلا بچہ
05:52اور لڑکیاں بھی پریشان ہو جائیں گی
06:06موسیقی
06:18موسیقی
06:20موسیقی
06:24موسیقی
06:54موسیقی
07:10آج تو پڑی میں کتنا مازا آیا سانی نے کتنی اچھے ارینجمنٹس کیے ہوئے تھا نا آئیے تو ہے
07:15آج تو بولو کوئی تھونڈ لالے ہاں ہاں چلدی چلو
07:18موسیقی
07:40موسیقی
07:50موسیقی
07:52موسیقی
07:54موسیقی
07:56کیا پوچھ رہی ہو میں کہاں سے آ رہی ہو اس وقت
08:02میں وہ
08:03اتنا در کیوں رہی ہو
08:05پارٹی سے آ رہے
08:07سنی کے ساتھ گئے تھا
08:08پارٹی
08:09وہ بھی اس وقت
08:11تم لوگ پیرنٹس کو پتہ کہ تم لوگ یہاں پڑھائی کی جگہ
08:14کسی سنی کے ساتھ پارٹی کر رہی ہو
08:16اور تم لوگ مین گیٹ سے باہر کیسے گئے
08:20پتہ ہے نا کہ آٹھ پچے کے بعد
08:22ہاسٹل سے باہر جانا ہے لاؤڈ نہیں ہے
08:24میں یہ جو سارے رولز اور رائگولیشنز ہوتے ہیں
08:26یہ ان لوگوں کے لئے ہوتے ہیں
08:28جن کی جب خالی ہوتی ہے
08:29اگر پیسہ ہو تو کیا نہیں ہو سکتا
08:31آئن بیلیویبل
08:34تم
08:36چلو میرے ساتھ
08:38میں نے کیا کیا
08:39میں نے کہا چلو
08:41ارے میڈم جی
08:52یہ لڑکی جوٹ بول رہی ہے
08:54خامخواہ میرے اوپر الزام لگا رہی ہے
08:55کیونکہ رات کو اس کو میں نے باہر نہیں جانے دیا
08:58اس لیے
08:58میں؟ میں جھوٹ بول رہی ہوں
09:00ابھی تھردے پہلے دنسانی صاحب پیسے نہیں لیا
09:01خموش
09:02بدتمیز نرکی چاہو جا کے ہمنا کام گئے ہو
09:04میں بدتمیز تمہیں
09:05تائن کریں آپ لوگ یہ تماشا خاموش کھڑی رہو
09:07اور آپ چل کے مجھے سی سی ٹی وی فوٹیز دکھائیں
09:10کوئی ساری حقیقت سامنے آ جائے گی
09:11جتنا کہا ہے اتنا کرے چلیے چلیے
09:18ایک سکنڈ
09:26ڈیوائن کریں گے
09:27بس
09:29تھوڑا زوم کرے
09:41موسیقی
10:11موسیقی
10:41موسیقی
10:56میں اپنے ہوسٹل میں یہ سب برداشت نہیں کروں
10:59کل میں آپ سب کی کمپلینڈ دین سے کر رہے ہیں
11:02نہیں نہیں میرے پر ترسکا ہے
11:03میں اگری باد نہیں ہوں
11:04اگر آپ کمپلینڈ کریں گے
11:06تو میری نوکری چلی جائے گی
11:07کہ اس میرے چھوڑے چھوڑے بچے ہیں میرے
11:10اچھا تو آپ نے اس لیے ترس کھانا چاہیے
11:13کیونکہ آپ کے چھوڑے چھوڑے بچے ہیں
11:14میڈم میں غریب آدمی
11:16پیسوں کے لالچی میں آئے گئے تھا
11:18مچوں کی پیٹ کی ہاتھ
11:19میں
11:20ناکت بھائی یہ کسی کی اولاد نہیں ہے
11:22اس کی اور باقی لڑکیوں کی عمر دیکھیں آپ
11:25ان کے پیرنس نے یا انہیں پڑھنے بھیج ہے
11:27جب انہیں پتا چلے گا کہ پڑھائی کے نام پہ
11:29یہ کون سا سبق پڑھ رہی ہے
11:30تو ان کے دل پہ کیا بزرے گی کبھی سوچا ہے آپ نے
11:32میڈم میں اپنی ہلتی چھوڑ رہا ہوں
11:34پیس
11:35کمپلین تو کل ہوگی دین سر سے
11:38مہم
11:39دین کسی کو نہیں بچائے گا
11:42سنی سب کو بچائے گا
11:44سنی کا باب منسٹر ہے
11:46سب کو اڑا کے رکھ دے گا
11:48آپ کو بھی اور آپ کی دین کو بھی
11:50دیکھ لیں گے
11:57مہم
12:00مہم
12:27میں پینا دی
12:28یہ اچھا ہے
12:35زیادتی ہو زبردستی بھی خود کرو
12:37گھر ہو بھی خود جماؤ
12:39تم نے اپنا فائنل ڈیسیجن رہ لیا ہے
12:45تمہیں لگتا ہے کہ میں اپنا ڈیسیجن چینج کرنے والا ہے مرگو
12:52نہیں
12:54مگر مجھے ایسا لگتا ہے کہ
12:56تمہارے لیے میری خوشی سب سے زیادہ ایمپورٹنٹ ہے
12:59لگتا تو مجھے بھی یہی تھا کہ میری خوشی تمہارے لیے سب سے زیادہ ایمپورٹنٹ ہے
13:04تو تمہیں کی اصطاب پر شک ہے
13:07I don't know
13:11جو دیر بار یہ کالیج جانے رہا
13:12زمین سنو
13:13دیکھو
13:16میں جانتی ہوں کہ تم اپنا فیصلہ نہیں بدلو گے
13:20اس لیے میں نے اپنا ڈیسیجن بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے
13:26وہ ویلا میں نے بہت دل سے لیا تھا
13:35ہماری فیملی کے لیے
13:37بہت ارمان تھے کہ
13:39اس اپارٹمنٹ کی جگہ ہم اس بڑے گھر میں رہیں گے
13:44سرمد اس لون میں کھیلے گا
13:47اور تم جب آفیس سے واپس آوگے تو
13:50میں اس بیڈروم کی گیلری میں کھڑے ہو کے تمہارا انتظار کروں گی
13:54پاس ہوئی
13:56بتا ہے تمہیں اندازہ تک نہیں ہوتا
13:59کہ تم کتنے آرام سے تانہ مار دیتی ہو مجھے
14:01اپنے کامیاب ہونے کا اور میرے پیچھے رہ جانے کا
14:08ابھی تم نے بتا دیا نا مجھے کہ
14:11تمہارا وہ ویلا کتنا بڑا ہے اور میرا اپارٹمنٹ کتنا چھوٹا
14:14کتنے آرام سے تم نے مجھے احساس دلایا کہ
14:19تمہاری امارت ہماری زندگی کو بدل دیکھی
14:22بہی نائس
14:23بہی نائس
14:23بہی نائس
14:25تمہیں کیا ہوگی ہے
14:30میں تم سے کیا بات کر رہی ہوں اور تم کیا بول رہے ہو
14:34میں بل بات کر رہا ہوں جو تم شگر کوٹیڈ لفاظ میں مجھے کہنا چاہ رہی ہو
14:37میں نے صرف کھل کے بتا دیا تمہیں
14:39تاک سٹ
14:43میں نے یہاں نہیں دے
14:49تم میری سکسے سے انسیکیور ہو رہے ہو
14:52یہ تو میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا
14:56اپنا سب کو چھونے کے باوجود
14:58اپنا دل مارکے خوشی مارکے میں تمہارے ساتھ چلنے کے لئے تیار ہوں
15:01اور مجھے اپنی شیڈ کرنے کے بچے الٹا مجھے باتیں سنا رہے ہو
15:05میرا خلوس میری قربانی
15:07بیٹ بیٹ بیٹ بیٹ
15:08کیا کہا تم نے قربانی
15:09یعنی اپنے شور کے دیئے ہوئے گھر میں رہنا تمہاری نزدی قربانی ہے
15:14واہ
15:17سبوئی
15:20میں تم سے کیوں سکیور ہوں گا یار
15:22تم میرے سامنے میرے دیئے ہوئے گھر کو چھوٹا کہو گی
15:28اس کو حقیر جانو گی
15:30تم مجھے برا نہیں لگے گا کیا
15:32تمہیں کیا لگتا تھا
15:36تم میرے ساتھ اپارٹمنٹ میں رہنے کی حامی بھر ہوگی تو میں خوشی میں بھنگڑے ڈالوں گا
15:39سبوئی مام
15:47میرے دماغ سے ابھی تک
15:50اس لمحے کی تکلیف نہیں نکلی جب تم نے میرے دیئے اپارٹمنٹ کو ڈسون کیا تھا
15:54وہ اپارٹمنٹ جو یونیورسٹی کیمپس کا سب سے بیسٹ اپارٹمنٹ تھا
15:58تم نے اس کو اپنے قبول کی دھول بنا دیا اتنے نام سے
16:01میں اپشیٹ کس بات میں کروں گا یار
16:04ایسا کونسا کارنام انجام دے رہی ہو تم
16:06شوہر کے ساتھ شادی کے بعد اس کے گھر میں رہنا
16:11ہر عورت کا فرض ہوتا ہے
16:13ٹھیک ہے تم پہلی عورت نہیں ہوگی اس دنیا کی
16:14میری بات سنو
16:18اس موضوع کو میری ختم کر سکتے ہیں
16:22در دماغ آلوڑی بہت خراب ہو چکا ہے
16:25ٹھیک ہے
16:26سار دن کارجم بڑا کچھ یہاں
16:29بس ایک بات کا خیال رکھنا
16:43وہ کیا
16:44میڈیکل میرے لیے بہت اہم ہے
16:47میری زندگی ہے
16:49میں بہت آگے بڑھنا چاہتی ہوں
16:52بہت کچھ حاصل کرنا چاہتی ہوں
16:55تمہیں گے
16:58تم دیکھنا
17:01حالات چاہ جیسے بھی ہو
17:03میں ہمیشہ ہر حال میں ہر مورکہ تمہارے ساتھ کروں
17:06ہم کیسے
17:21میں تو شیٹ کس بات نہیں کروں گا یار
17:23ایسا کونسا کارنام انجام دے رہی ہو تم
17:26شوہر کے ساتھ شادی کے بعد اس کے گھر میں رہنا
17:29ہر عورت کا فرض ہوتا ہے ٹھیک ہے تم پہلی عورت نہیں ہوگی اس دنیا کی
17:32کہیں جو دل کا جو حال ہے
17:42کسی ہے نا جانے یہ بے بسیر
17:55سر اب ہمیں کیا کرنا چاہیے
17:57میرے خیال ہے سب سے پہلے تو آپ کو
17:59ان لڑکیوں کی پیرنٹس کو انفارم کرنا چاہیے
18:02تاکہ پتا تو سلے کہ ان کی بیٹیاں کیا کر رہی ہیں
18:05میں جلد از جلد اس معاملے کے نتیجے پہ پہنچنا چاہتا ہوں
18:09یادین آدم صاحب کچھ سال پہلے بھی ایسا ہی کیس ہوا تھا
18:15اس لئے کچھ لڑکیاں کسی پارٹی میں گئیں تھی
18:17اور وہاں ایک لڑکی کا مرڈر ہو گیا تھا
18:19ہم سب بڑی بڑی طرح پسکیٹس ہیں
18:21ہم سب بڑی بڑی طرح پسکیٹس ہیں
18:23بڑی نیویز
18:25آپ اپنی ایکسپیٹیس کو یوز کرتے ہوئے
18:27کسی طرح اس معاملے کو جتنا جلدی
18:29اور ریزولف کیجئے ٹھیک ہے
18:30اور پھر مجھے بتائیے کہ وہ کیا رہا ہے
18:31اوکے سیر
18:35خادم صاحب
18:36جی
18:37آپ تو جا کے سب سے پہلے اس سیکیورٹی گارڈ کا
18:39ڈسمیس ٹرم سیروس کا لیٹر بنا گئے
18:41تاکہ میں آج ہی سائن کروں اور سیکیورٹری ایجوکیشن کو دیں
18:44اوکے سر
19:02جی سب ریڈی ہے
19:04ٹھیک ہے بس میں آ رہا ہوں
19:06اور ڈاکٹر سب ہوئی
19:08سیر
19:10صاحب مجھے آپ سے ضروری بات کرنی تھی
19:12جی جی
19:13آج آپ سرجریہ کے لئے کنڈکٹ کر سکتے ہیں
19:16بلکل کر سکتا ہوں
19:18خیریت ہے
19:20مطلب
19:22if you're not feeling well
19:23تو آپ گھر جا سکتی ہیں
19:25نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
19:27میں بس آج کی سرجری کے لئے
19:29mentally prepared نہیں ہوں
19:31ٹھیک
19:32I understand I'll manage
19:34Thank you
19:36Thank you
19:37موسیقی
19:47موسیقی
19:49موسیقی
19:51موسیقی
19:53موسیقی
19:55موسیقی
19:57موسیقی
19:59موسیقی
20:00موسیقی
20:01موسیقی
20:02موسیقی
20:03موسیقی
20:04موسیقی
20:05موسیقی
20:06موسیقی
20:07دین کسی کو نہیں بچائے گا
20:10سنی سب کو بچائے گا
20:12سنی کا باپ منسٹر ہے
20:14سب کو اڑا کے رکھ دے گا
20:19آپ کو بھی اور آپ کی دین کو بھی
20:21کیا مدد کر سکتی ہوں میں آپ کی
20:26ریلی
20:27آپ میری مدد کریں گی
20:30اوہ ایڈونٹ تینک سو
20:32سنی کسی سے مدد نہیں گیتا
20:34بلکہ وہ اپنے قریبی دوستوں کی مدد کرتا ہے
20:38یعنی ریلی ہیٹ دوست پیپل
20:40یا میرے قریبی دوستوں کو پریشان تک
20:44چلے بہتر یہ ہے
20:46کہ میرے تھوڑے بھولنے کو زیادہ سمجھا
20:49اور کل والی بات کو بھول کر
20:51ان تینے لڑکیوں کو پریشان کرنا بند کرتے
20:54ورنہ آگے نتائج کی ذمہ دار آپ خود ہوں گی
20:58آپ تھمکا رہے ہیں مجھے
21:00تو سمجھو
21:01وہ جتنا خیال رہے
21:03کہ ان تینوں لڑکیوں کی پیرنٹس تک
21:06کوئی کمپلین نہ موشے
21:07کمپلین تو میں ضرور کروں
21:09ریسپونسیبیلٹی ہے میری
21:11اور جہاں تن بات رہی آپ کی
21:14کوئی جو بہتر لگتا ہے وہ کیجئے
21:18کیونکہ آپ جیسے ہمیرزادوں سے
21:20ڈرتی نہیں ہوں میں
21:33اور پیشن کیسا رہا
21:41تمہاری کمی محسوس ہوئے لیکن
21:45اللہ کا شکر ہے ہو گیا
21:48اوکے
21:49تم بتاؤ
21:51ہاو ایو فیلنگ
21:52ایم اوکے
21:54چھا
22:00آپ کو روم نمبر سیون کے پیشن کا کیس ڈسکس کرنا تھا
22:03فائل مانگوالوں
22:05ویسے کولیگ صرف
22:08کام کی بات نہیں کرتے
22:11ایک دوسرے سے
22:12ایک دوسرے کا حال پوچھ سکتے ہیں
22:14چائے کا پوچھ سکتے ہیں
22:16ہلو
22:21میرے روم میں چائے بھی جوا دیں
22:23لوک آپ
22:24ٹینک یو
22:25کیا ہم اتنے بھی اچھے دوست لیے ہیں
22:30کہ تم اپنی پرابرمز میں ساتھ شیئر نہ کرو
22:32کبھی کبھار دوسرے کے ساتھ
22:37بات شیئر کرنے سے
22:38دل ہلکا ہو جاتا ہے
22:40کبھی کبھار کچھ معاملات میں
22:43کسی دوسرے کی گنجائش نہیں ہوتی
22:47ہاں
22:49معاملات میں نہیں رہتی لیکن
22:52دوستی میں تو ہوتی ہے نا
22:55دیکھو
23:00اگر آپ کی پرسنل لائف کے ایشیوز
23:03جو ہیں وہ
23:04آپ کی پروفیشنل لائف پہ
23:05ہاوی ہونے لگ جائیں
23:06تو فکر کی بات ہے
23:07ہم سارا دن
23:12پر آئے لوگوں کی
23:13دلوں کی
23:14مرمت کرتے ہیں
23:15کیا اتنا ٹائن نہیں
23:17لکھال سکتے کہ
23:18ایک دوسرے کا دل کا حال
23:21پوچھ لیں
23:22دل ہلکا کر لیں
23:23اس میں کوئی گرائی تو نہیں ہے
23:25لیکن کریں بات اتنی بڑی نہیں ہے
23:29اگر اس بات سے آنکھیں نم ہو جائے نا
23:36تو وہ بات معمول ہی نہیں ہوتی
23:39مرخیر
23:44اچھو چھو اس میں آپ کو پوچھ نہیں کروں گا
23:46تو مانگوائیے نا وہ
23:50روم نمبر سیون کی پیشنٹ کی فائل
23:52اوکے
23:53ہلو
23:59میرے روم میں
24:01روم نمبر سیون پیشنٹ کی فائل بھیجتا ہے
24:03ابھی تم نے بتا دیا نا مجھے کہ
24:18تمہارا وہ فیلار کتنا بڑا ہے
24:20اور میرا اپارٹمنٹ کتنا چھوٹا
24:21کتنا آرام سے تم نے مجھے احساس سلایا
24:23کہ
24:23تمہاری امارت ہماری زندگی کو بدل دیکھی
24:26تمہیں کیا لگتا تھا
24:31تم میرے ساتھ اپارٹمنٹ میں رہنے کی حامی بھر ہوگی
24:33تو میں خوشی میں بھنگڑے ڈالوں گا
24:35سووی میم
24:38میرے دماغ سے ابھی تک
24:41اس لمحے کی تکلیز نہیں نکلی ہے
24:43جب تم نے میرے دیو اپارٹمنٹ کو ڈسون کیا تھا
24:46وہ اپارٹمنٹ جو
24:47یونیورسٹی کیمپس کا سب سے بیسٹ اپارٹمنٹ تھا
24:49یہ تو سراسر گھاٹے کا سوت ہے
24:53اس کا مطلب میں ساری زندگی کما کر
24:57سب کچھ ہوتے ہوئے بھی
24:59بلو آیفری زندگی گزاروں گی
25:01اور اگر میں غلطی سے زمیر کو
25:05اس بات کا احساس بھی دلاؤں گی
25:06کہ میں ایک اچھا لائسٹائر افورٹ کر سکتی ہوں
25:10تو وہ مجھ پر چیخے گا چلائے گا
25:14میرے کامیاب ہونے پر مجھے باتیں سنائے گا
25:17میری کامیابی پر جلس ہوگا
25:20مجھ سے اگر سائی دنیا بھی حسد کرے
25:25تو مجھے پروا نہیں
25:27پر تمہارے ایگو نے
25:29تمہاری جلسی نے
25:32مجھے اندر سے جلا کے راہ کر دی ہے
25:35مجھے بہت دکتی ہے
25:38میم
25:46میم پلیز ہمیں معاف کر دیں
25:48میم پلیز ہمارے پیرنس کو ہماری شکایت مت کریں
25:51میم
25:52میں آپ سے وعدہ کرتی ہوں
25:54آئندہ حسد بند ہونے کے بعد ہم کہیں بھی نہیں جائیں گے
25:56پلیز ایک موقع دیں
25:58میم
26:00نورین بلکوی ٹھیک کہہ رہے ہیں
26:02میں بھی آپ سے پرامس کرتی ہوں
26:04آئندہ ایسے گلتے کبھی نہیں ہوگی
26:06میم پلیز ہمیں معاف کر دیں
26:12میم
26:13تم لوگ کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا
26:17میم بھی یہی چاہتی ہوں کہ تم لوگ دوبارہ یہ غلطی کبھی مت کرو
26:21اس کا مطلب آپ نے ہمیں معاف کر دیا
26:22آپ ہمارے پیرنس کو ہماری کمپنی نہیں کریں گی
26:25شاید ایسا ہی ہوتا اگر آپ لوگ صرف ہاؤسٹل بنگ کرتی
26:28کیا مطلب میم ہم لوگ کو سمجھے نہیں
26:45مطلب یہ کہ ہاؤسٹل بنگ کر کے جن لوگوں سے تم لوگ ملنے گئے تھی
26:49اور جس وقت صبح واپس آئے
26:51اسے اگنور کرنا میرے لئے پاسبل نہیں
26:53دیکھو
26:57تم لوگ کے ہر اچھے برے قدم پر نظر رکھنا
27:00اور اس کے بارے میں تمہارے پیرنس کو نوٹفائی کرنا
27:02میرے رسپونسیبیلٹی کا حصہ ہے
27:04میں اپنی جوب کے ساتھ خیانت نہیں کر سکتی
27:07اس لیے آپ کے پیرنس کے علم میں یہ بات لانا بہت ضروری ہے
27:13کہ آپ کس طرح کے لوگوں میں اٹھ پیٹھ رہے ہیں
27:15مہم مہم پلیز امرسد ایسا مت کیجئے مہم
27:17پلیز
27:18اب آپ لوگ صرف اپنی اینرڈی ویسٹ کر رہے ہیں
27:21اب تک تو آپ کے پیرنس کو کمٹین پہنچ بھی چکی ہوگی
27:23کیونکہ یہ دین سر کے آرڈرز ہیں
27:25اور ان کی آرڈرز کو فالو کرنا بھی میری جوب کا حصہ ہے
27:28آپ لوگوں کے لئے بہتر یہ ہے کہ اپنے روم میں جائیں
27:31اور اپنے پیرنس کے آنے کا ویٹ کریں
27:33مہم پلیز
27:35مہم پلیز ایسا مت کیجئے
27:37مہم پلیز
27:37مہم پلیز
27:38مہم پلیز
27:39مہم پلیز
28:07سبھان
28:12سبھان
28:15سلام سب
28:16وارکم سلام
28:17کافی بنا دینا
28:19سابی لٹر ہے آپ کا
28:37سبھان
28:45یہ پاگل تو نہیں ہو گی
28:46کیا ہوں گے اسے
28:49لگ گیا نا پتہ
28:58تم کیا سمجھ رہے تھے
28:59میں چرمانی میں ہوں
29:00تو تم میرا حق کھا جاؤ گے
29:02کپنا شوق ہے نا تمہیں
29:05مجھے ٹوچر کرنے کا
29:06تو کیا چھوڑ دوں اپنے بچوں کا حق
29:16کس نے کہا تم سے
29:19ہم
29:20ہر مہینے تمہیں بھیجتا تو ہوں میں پیسے
29:23اگر اس مہینے تھوڑی دیر کیا ہوگی
29:25تو مجھے کوٹ کرسیٹ لیوں
29:27اتنی سی بات پہ
29:29کیوں کہ مجھے پتا ہے تم ان مردوں میں سے نہیں ہو جنہیں ڈیل دی جائے
29:44اور تم کون ہوتی ہو یہ فیصلہ کرنے والی
29:47ہمارے راستے الگ ہو چکے ہیں
29:49تم بھی سکون سے جیو اور مجھے بھی جینے دو
29:59میرے بچوں کا حق
30:03وقت پہ دے دیا کرو
30:05میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ تم سب مینج کر سکتی ہو
30:10بس
30:11بس میرے تنگ کرنا چاہتی ہو تم
30:13آئی ڈونٹ کیر
30:22تم میرے لیے کیا سوچتے ہو
30:24وہ گل مر گئی
30:26سکون سے جینے نی دیگی ہارتا
30:33جینے کے ہمارنے بھی نی دیگی
30:38میریہ
30:40موسیقی
30:45موسیقی
30:53موسیقی
30:57موسیقی
30:59مہرین
31:01مہرین آپ کا نام ہے
31:02جی
31:03اس ہوسٹل کی وارڈن آپ ہیں
31:05جی سر
31:07لیکن ہوا کیا ہے
31:09ہم آپ کو ارسٹ کرنے آئیں
31:11جی
31:14جی
31:15ہم آپ کو ارسٹ کرنے آئیں لے چلیں
31:17ایٹ منٹ
31:18ایسے کیسے ارسٹ کر سکتے آپ مجھے
31:21میں آپ کو ایسے ارسٹ کرنے نہیں آئے میڈم
31:23آپ کے وارنٹ اوپر سے آئیں
31:25لیکن میں نے کیا کیا ہے کچھ بتائیں تو صحیح سر
31:28آپ کا جرم بتاتے ہوئے مجھے شرم آ رہی ہے
31:30کہ خود ہی پڑھ لیجئے
31:48پڑھ لی آپ نے
31:49اب سیدھی طرح ہمارسٹ تھانے چلے
31:51مجھے سختی پر مجبور مت کریں
31:53سر یہ سرزل الزام ہے مجھ پر
31:56ایسی نہیں ہوں میں
31:56آپ کے خلاف تھانے میں کمپلین ہیں
31:58ہمارے بس گوابی موجود ہیں
32:00جھوٹ ہے سب کچھ میں نے کچھ نہیں کیا
32:02جھوٹ اور سچ کا فیصلہ تو عدالت کرے گی
32:05ہمارا کام صرف آپ کو گرفتار کرنے ہیں
32:07لے کے چلو
32:08آپ کو یہاں
32:11وہ منسٹر روارنگزیب
32:13اس کے ویٹے کے کہنے پر کر رہے ہیں نا
32:14یہ سب کچھ
32:15بس کریں میڈم
32:16کسی موتبر شکھ نہ میں سے مت لے
32:18وہ کتنے موتبر ہیں
32:20میں بہت اچھی طرح جانتی ہوں سر
32:22اور آپ کو یہاں بھیجنے کے لیے
32:24آپ کی جیوے کتنی گرم کی گئی ہوں گی
32:25یہ بھی بہت اچھی طرح جانتی ہوں
32:27وہ چیخ نہ بن کرو
32:28اور نہ ہم تمہیں آن سے کسیب کے لے جائیں گے
32:31ایسے کسے نہیں جائیں گے
32:32لے گا دلاتے
32:54موسیقی
33:24موسیقی
33:54موسیقی
34:07ماما
34:08ہم
34:08یہ کلر کر دو
34:09اللہ
34:14اسے میری کوئی پروہ ہی نہیں ہے
34:16اس نے میرا دل کتنی بے دردی سے توڑا ہے
34:25مگر پھر بھی اس کے ماتھے پہ بل
34:28ہلو
34:40ہاں میری بھی خیریہ دستو تھیاں پڑ کر رہی ہے
34:43کیا
34:46اوکے اوکے اوکے
34:52نہیں نہیں تم پریشان نہیں ہو
34:54میں ہوں نا سب سوال ہوں گا
34:55اچھا کام نہیں ہوں
35:00میں آ رہا ہوں
35:00زمین کیا ہوا ہے
35:04یہ میری ان کون ہے
35:07میرے پاس تمہارے سوالوں کے جواب نہیں ہے
35:09مرزنسی ان جو جانا ہے
35:10لیکن
35:12میرے اقین کی جیسے جو آپ
35:30مہرین کو ذاتی طور پر جانتا ہوں
35:32ایک بہت ہی شریف لڑکی اور اس کا تعلق ایک بہت اچھے خاندانس ہے
35:35آپ کو یقیناً اس کے بارے میں کسی نے مسکائد کیا
35:38نمیر صاحب مجھے آپ کے اپنے ہوسٹل کی لڑکیوں اور گارڈ نے کمپلین کی
35:42ایوارڈن کی
35:43انہوں نے بتایا ہے
35:45کہ میس میرین انہیں اور کالیش کی معصوم لڑکیوں کو غلط گاموں پر اکساتی ہیں
35:50اور انہیں غلط لوگوں سے ملنے اور نامناسک جگہوں پر جانے پر فورس کرتی ہیں
35:55اگر کوئی لڑکی ان کی بات نہیں مانتی
35:58تو اسے ہوسٹل سے نکالنے کی دھمکی دیتی ہیں
36:01یا پھر جھوڑی شکایت آپ تک پوچھائی جاتی ہے
36:04نہیں سر یہ میرین کے پر سرسر بہتان ہے
36:07جس گارڈ کی آپ بات کر رہے ہیں اس کو تو آج ہی میں نے نوکی سے ڈسمنس کیا ہے
36:10اور ان تینوں لڑکیوں کو رات کو میرین نے خود لیٹ آتے ہوئے پکڑا
36:14اور اس نے مجھے خود انفارم کیا تھا
36:17پھر میں نے میرین کو کہا کہ ان بچیوں کے پیرنٹ سے بات کرے اور
36:20ان سے کہیں کہ جتنا جلدی ہے مجھ سے رابطہ کرے
36:22دیکھیں ضمیر صاحب میں آپ کی کسی بھی بات سے اختلاف نہیں کر رہا
36:27آپ موزید ہیں میرے لیے
36:29لیکن قانون ثبوتوں پر چلتا ہے
36:32اور آپ کی وارڈن کے خلاف چار چار کمپلین ہیں ثبوت کی صورت میں
36:36پھر بھی میں آپ کو ایک مخلص مشروع دے رہوں
36:40یہاں بیٹھ کر اپنا اور میرا وقت برباد کرنے سے بہتر ہے
36:43کل صبح نو بجے آپ کوئی اچھا وقی لے کے کوٹ آ جائیں
36:47وہاں سے زمانت کرا لینا اور لے جائیے جو اس کو
36:49چلی ٹھیک ہے
36:53میری زمان لخات کر سکتا ہوں
36:55جی ضرور لیکن تھوڑا ویٹ کرنا پڑے گا
37:14ایسے کیا امرجنسی ہوگی جو زمین مجھے کچھ بتائے بغیر نکل گیا
37:17اور یہ مہرین کون ہے
37:22کونسی ہے یہ مہرین
37:25کہیں
37:27ان سے ملو یہ ہے سبوئی میری دوست
37:31رادہ پروکٹر سبوئی
37:32یہ مہرین ہے میری مگتا
37:34ہلو
37:35ہائی
37:37eeee
37:41موسیقی
37:47موسیقی
37:51ملو رہیں
37:55موسیقی

Recommended