Parwarish Episode 2 | Sidra Batool | Azfar Rehman
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00موسیقی
00:30اب نور و لین ہی رافے کی دلن بنے گی
00:33پاس
00:34ہلو
00:47کیا
00:50کب ہوا یہ
00:51اچھا میں ہسپٹل پہنچتا ہوں
01:00ہممہ جی کو ہارٹ اٹیک ہو گیا ہے
01:07میں جاؤں
01:21رہنے دو
01:22اچھا چلے
01:25چاہ
01:30آپ تو کہتے تھے کہ ابراہیم بھائی پر ان کے بچوں پر حکم صرف آپ کی بہن کا ہی چلتا ہے
01:40اب کیا ہوا بیٹھے بٹھائے ضلیل کر دیا نا
01:44کیا ضرورت ہی ہماری بیٹی کو ضلیل اور عصفہ کر کے نکالنے کی جب اپنی بھانجی کو ہی لانا تھا تو
01:51دکھ تو اسی بات کا ہے
01:54کہ بات سارے خاندان میں پیل چکی ہے
01:58کیا ہمیں اتنا گئے گزرے تھے
02:00کہ اتنے سلیل ہوں گے
02:02لیکن دل آویز کو اس کا تعوان ادا کرنا ہوگا
02:08موسیقی
02:12موسیقی
02:14موسیقی
02:16موسیقی
02:18موسیقی
02:20موسیقی
02:22موسیقی
02:26موسیقی
02:28موسیقی
02:30موسیقی
02:32موسیقی
03:02موسیقی
03:32موسیقی
04:02موسیقی
04:16موسیقی
04:28موسیقی
04:38موسیقی
04:50موسیقی
05:02موسیقی
05:14موسیقی
05:18موسیقی
05:34موسیقی
05:38موسیقی
05:40موسیقی
05:56موسیقی
05:58موسیقی
06:00موسیقی
06:02موسیقی
06:04مبارک و عبراہین صاحب آپ کو
06:06مبارک و عبراہین صاحب آپ کو
06:08خیر خیر انبار خیر انبارک
06:10یہ لے ہاں
06:12موسیقی
06:14موسیقی
06:16موسیقی
06:18موسیقی
06:24موسیقی
06:26موسیقی
06:28موسیقی
06:30بس میری تو دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان دونوں کی جوڑی سلامت رکھے
06:34آمین
06:36اچھا میں مٹھائی لے کر آتی ہوں
06:39دلن کا مو بھی تو مٹھا کروانا ہے نا
06:40ارے
06:42تم اب تک یہی کھڑی ہو
06:44جاؤ جا کر لے کر آؤ نا
06:45نہیں نہیں
06:46رات بہت ہو گئی ہے
06:48تم لوگ جا کر سو جاؤ
06:50اب نور نے بھی آرام کرنا ہے
06:55چلیں تو پھر میں دلن کو اس کی کمرے تک چھوڑ آتی
06:57نہیں اس کی بھی ضرورت نہیں ہے
06:59نور کو معلوم ہے اس کا کمرہ کونسا
07:02آپ لوگ دیں
07:03اچھا بیٹر
07:08اب تم بھی جاؤ اپنے کمرے
07:29موسیقی
07:36موسیقی
07:38موسیقی
07:47موسیقی
07:51موسیقی
07:53شاید
08:05میں دنیا کی پہلی دولن
08:08جسے اس کے خجلائے اور اسی میں لے جانے والا
08:13کوئی نہیں
08:14موسیقی
08:29موسیقی
08:52لیکن
08:53تمہیں تو کچھ بھی نصیب نہیں
08:56یہ کیسی شادی تھی میری
08:58کیوں نانی نے اپنے آخری وقت میں
09:01مامو کو قسمیں دی
09:04اگر نانی ایسا نہ کرتی تو شاید
09:07مامو کو بھی اس آزمائیر سے نہ گزرنا پڑتا
09:11کیا رافے کمری میں ہوگا
09:16کم از کم رافے کو تو
09:19مجھے اس طرح تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے تھا
09:23وہ میرے ساتھ اس طرح کیوں کر رہا ہے
09:25موسیقی
09:46موسیقی
09:47موسیقی
09:48موسیقی
09:50موسیقی
09:52موسیقی
09:54موسیقی
10:06موسیقی
10:16موسیقی
10:39رافی
10:40بیٹا نور کمرے میں اکھیلی ہے
10:46میرے خیال ہے
10:49اب تم بھی چلے جاؤ
10:51اب آپ نے کیوں کی ہے میرے ساتھ ایسا
10:57بیٹا قسمت نے اگر وقت دیا ہوتا تو
11:03ایسا نہ ہوتا
11:05تمہاری شادی بھی بڑی
11:06دھوم دھام سے ہوتی لیکن
11:09اممہ جی کی وسیعت تھی ان کی خواہش تھی
11:14کہ ان کے چہلم کے بعد
11:16ہم نور کو بیا کر اس گھر میں لیا
11:20یہ بات نہیں ہے بابا
11:22میری شادی پہ ممی شریک نہیں ہوئی
11:26میرے بہن بھائی شریک نہیں ہوئے
11:28اب جانتے ہیں میرے لئے کتنی تکلیف دے بات ہے
11:31کیا ایسی ہوتی ہیں شادی
11:35تمہارا کیا خیال ہے
11:37مجھے اس بات کا احساس نہیں ہے
11:39ہاں نہیں ہے بابا
11:40ایسا کیا ہو جاتا اگر آپ تھوڑے دن انتظار کر لیتے ہیں
11:44ٹھیر جاتے ہیں ممی کو میرے بہن بھائیوں کو منا لیتے ہیں شادی تو پھر بھی ہو جاتی ہے
11:48بیٹا جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے اور اللہ جو کرتا ہے ٹھیک کرتا ہے
11:55جہاں اممہ جی کے بچھڑ جانے کا ہم سب کو بہت دکھ ہے
12:01وہاں اس حادثے سے یہ موقع بھی فرام ہو گیا کہ نور اس گھر میں آگئی
12:11ورنہ تو شاید نور کبھی تمہاری زندگی میں نہ آتا ہے
12:16بابا میں اس طرح ممی کو نراز کر کے ایک نئی زندگی نہیں شروع کر سکتا
12:23میں نور کو صرف اس وقت قبول کروں گا جب ممی راضی ہو جائے گی
12:29رافی
12:31زمیر
12:32چاہ بھی تو گھاڑی کی
12:34رافی
12:35رافی میری بات تو سنو
12:37بیٹا کان جا رہے ہو
12:40رافی
12:46موسیقی
13:14نورو لینڈ
13:16بیٹا میں ہوں تمہارا مامو
13:26نورو لینڈ
13:31بیٹا میں نے تم سے کچھ ضروری باتیں کرنی ہے
13:44موسیقی
13:46موسیقی
14:00میں نے اس زندگی کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا ماہو
14:12آپ نے تو راپے کی زندگی پر بھی موجھ بنا دیا مجھے
14:16ایسا مت سوچو
14:18ابھی ان باتوں کو سمجھنے کے لیے تمہیں وقت لگے گا
14:24لیکن بیٹا مجھے یہ قین ہے کہ تم
14:28مشکل کا ہر دریاں پار کر جاؤ گی
14:31تمہیں اس گھر میں لانے میں بیٹا میرا اپنا مفاد بھی ہے
14:38میری بیٹی سندس کی تربیت کے لیے مجھے تمہاری جیسی بہو کی ہی ضرورت ہے
14:45جو اسے یہ سمجھا سکے
14:48کہ گھر بسانے کے لیے بری پروانیاں دینے پڑتی ہیں
14:53بہت ساری مشکلیں سہنی پڑتی ہیں
14:56لیکن میں ایسا کیوں کہہ روگی
15:00اپنی ماں کے لیے
15:03تم نے دنیا کو یہ یقین دلانا ہے
15:07باور کرانا ہے
15:08کہ تمہاری ماں نے گھر بسایا تھا
15:12اپنے عیسار سے اور اپنے کردار سے
15:15تمہیں مہجبین کے دامن پر لگے ہوئے داخ کو دھونا ہے
15:20اس طرح روگی
15:24تو اتنے بڑے چیلنج کے مقابلہ کیسے کرو گی
15:29مجھے وہی نورو لین چاہیے
15:33وہی جو نڈر بھی ہے
15:36اور جو ہر وقت مسکراتی رہتی ہے
15:42آنسو پوچھلو بیٹھا
15:55ایو ینگا
16:10مرحب wanting
16:14مرحب
16:25موسیقی
16:55موسیقی
17:19موسیقی
17:21موسیقی
17:23موسیقی
17:25موسیقی
17:27موسیقی
17:29موسیقی
17:31موسیقی
17:33موسیقی
17:35موسیقی
17:37موسیقی
17:39موسیقی
17:41موسیقی
17:43موسیقی
17:45موسیقی
17:47موسیقی
17:49موسیقی
17:51موسیقی
17:53موسیقی
17:55موسیقی
17:57موسیقی
17:59موسیقی
18:01موسیقی
18:03موسیقی
18:05موسیقی
18:07موسیقی
18:09موسیقی
18:11موسیقی
18:13موسیقی
18:15ہماری بیٹی کی تو زندگی برباد ہو گئی نا
18:33بابی بابی آپ فکر مت کیجئے میں سمجھاؤں گی
18:39میں اسے قائل کرنے کی کوشش کروں گی
18:42کہ وہ خود کو کوئی نقصان نہ پہنچائے
18:44بس تھوڑا سا سبر کر لے
18:46پھر رافی کی دلان صرف اس بھائی بنے گی
19:14موسیقی
19:16موسیقی
19:20موسیقی
19:22موسیقی
19:26موسیقی
19:28موسیقی
19:56اسلام علیکم
19:59جی اسلام علیکم
20:01وہ شبیر سے کہیں کہ گاڑی میں دو سوٹکس پڑے
20:04وہ اور کچھ اور سمانے وہ دھیان سے اوپر بجوا دے
20:08اچھا صاحب
20:09میں اس لیے آئی تھی کہ دولن بی بی سے پوچھ لوں
20:12انہیں کسی چیز کی ضرورت تو نہیں ہے
20:14یہ انہی کا سمانہ جو میں مانگا رہا ہوں
20:16صاحب جلدی کرواتے پلیس
20:18ٹھیک ہے صاحب
20:19ٹھیک ہے
20:26کیا نورلین
20:34میری مجبوریوں کے ساتھ سمجھوتا کر لے گی
20:38کیا یہ
20:39ہر مشکل وقت میں میرا ساتھ دے گی
20:56آپ
20:57کہاں تھے آپ ساری رات
21:05میں آئے تھا
21:12لیکن تم سو رہی تھی
21:14تمہارے کپنے وارڈروپ میں چینج کر لے
21:18جھوٹ بہت اچھا بولتے ہیں
21:21مجھے کچھ بات کرنی ہے تم سے
21:31لیکن مجھے آپ سے کوئی بات نہیں کرنی ہے
21:33آپ کو معلوم بھی ہے
21:35ساری رات کتنی پریشان رہی ہوں میں
21:38پریشان تو میں بھی تھا
21:42اور شاید تم سے کہیں زیادہ
21:46کیوں
21:47ایلین آ گئتے آپ کی گھر پہ
21:49can you be serious please
21:53کیوں ہوں جاؤں میں serious
21:54میں جیسی ہوں بیسی رہوں گی
21:57لو یہاں پر تو سارے چہیز کی گپڑے ہیں
22:08چلو کجھ ہی پہن لے پھر
22:19رشیدہ
22:20رشیدہ
22:22جی بیگم صاحبہ
22:26یہ کیا شور مچا رکھا ہے تم نے صبح صبح
22:28اور برطن پھوڑنے کی آوازیں کیوں آرہی ہیں اتنی
22:30بیگم صاحبہ یہ گستاخی میں نے نہیں دلن بی بی نے کیا
22:34اسلام علیکم ممی
22:36اوہ
22:38تو میں بھول گئی تھی
22:39رات میرے بیٹے کی شادی ہو گئی
22:41ناشتہ لاؤں آپ کی لئے
22:46میں اور تمہارے ہاتھ کا بنا ناشتہ کروں گی
22:49تم نے یہ سوچ بھی کیسے لیا
22:50جانتی تھی
22:53کہ آپ میرے ہاتھ کا بنا ہوا ناشتہ کبھی بھی نہیں کریں گی
22:56اس لئے میں نے صرف اپنے لئے ناشتہ بنا لیا
22:59میں اوپر جا رہی ہوں
23:01ٹھنڈا رہے ناشتہ
23:17ماما
23:19کیا ہوا
23:20یہ تو غصے میں کیوں ہے
23:22تمہارے بابا نے میرے جلاپے کا بندوبست جو کر دیا
23:24کس کی بات کری ہے ماما
23:26وہی جو رات بیا کر آئی ہے اس گھر میں
23:28ذرا دیکھو تو جا کر
23:30کس طرح سے اپنے لئے ناشتے کی ٹری بنا کر اوپر لے کر گئی ہیں
23:34ایسے جیسے برسوں سے رہ رہی ہو اس گھر میں
23:36یہ میرا نہیں اس کا گھر ہو
23:38آپ نور کی بات کر رہی ہیں
23:40یہ سب کچھ
23:42تمہارے بابا کی ٹھیل کی وجہ سے کر رہی ہے
23:46ابراہیم نے اچھا نہیں کیا میرے ساتھ
23:48بابا کی بھانجی ہے وہ
23:50اس کو شہر نہیں دیں گے تو اور کس کو دیں گے
23:52موسیقی
24:04موسیقی
24:08موسیقی
24:10موسیقی
24:20موسیقی
24:22موسیقی
24:24موسیقی
24:26موسیقی
24:28موسیقی
24:30موسیقی
24:32موسیقی
24:34موسیقی
24:36سب ہی لوگ تھے
24:38دیکھو نور
24:41جن حالات میں تم اس گھر میں آئی ہو
24:44اس طرح جگہ جگہ اپنی ملکت جماؤ گی تو
24:47بہت مشکل ہو جائے گا
24:49آپ کے لئے یا میرے لئے
24:51ہم دونوں کے لئے
24:54مجھے اپنی کوئل فکر نہیں
24:57لیکن ہاں آپ کا نہیں پتا
24:59کیونکہ مجھے نہیں پتا کیا آپ کی پروبلمز کیا ہیں
25:01نور میں اپنی ممی کو اچھی طرح سے جانتا
25:06تمہارا یہ وعدہ لائف سٹائل
25:08میری ممی سے برداشت نہیں ہو
25:10رافظ صاحب
25:15آپ مجھے بھگا کرنے ہی لائیں
25:17جو ایک کمرے میں چھپا کر رکھیں گے
25:19عزت سے نکا کر کے آئی ہوں میں
25:21اور اگر مجھ سے پروبلم تھی تو نکا کے وقت
25:23انکار کر دیتے آپ کیوں کچھ پہ دباؤ ڈال رہے ہیں
25:26کہ آپ میرا گھر
25:27میری مرضی میں جہاں بھی پھرو
25:36بھائی صاحب مجھے معاف کر دیجئے
25:55مجھے برکل اندازہ نہیں تھا کہ ابراہیم میرے ساتھ یہ کرنے والے ہیں
26:00اگر اممہ جی کا انتقال نہ ہوتا
26:02تو آپ یقین جانئے
26:04اس بھائی میرے رافے کی دلہم بنتی
26:06تو جاؤ
26:07نبھاؤ اپنی ساتھ کے آخری کول آخری وسیعتیں
26:11یہاں کہنے نہیں آئی ہو
26:12شادی رک گئے
26:14نہیں رکی نا
26:15اس کا مطلب ہے کہ تمہارا بیٹا رافے
26:17اس فیصلے میں شامل تھا
26:19نہیں نہیں بھائی صاحب
26:20میں رافے کو اچھی طرح سے جانتی ہوں
26:22اگر اسے ذرا بھی نورو لینڈ میں دلچسپی ہوتی
26:25تو یوں رات بھر وہ گھر سے باہر نہ رہتا
26:27ہمیں کیا معلوم
26:28ہماری بیٹی کی تو زندگی برباد ہو گئی نا
26:31کل رات سے اس نے اپنے آپ کو بند کر رکھا ہے کمرے میں
26:34اگر خود کو اس نے کوئی نقصان پہنچا لیا تو
26:36اس کا ذمہ دار کون ہوگا
26:38بھابی
26:40بھابی آپ فکر مت کیجئے
26:43میں سمجھاؤں گی
26:44میں اسے قائل کرنے کی کوشش کروں گی
26:47کہ وہ خود کو کوئی نقصان نہ پہنچائے
26:49بس تھوڑا سا سبر کر لے
26:51پھر
26:52پھر رافع کی دلہن صرف اس بھائی بنے گی
26:56بس کر
26:56بس کرو دلاویس
26:58اب تم مزید ہماری عزتوں کے ساتھ نہیں گھیل سکتی
27:04بھائی صاحب
27:05بھائی صاحب آپ میری باگ کا یقین کیجئے دیکھئے
27:09پلیز مجھے ایک موقع اور دے دیجئے
27:12دیکھئے یہ
27:13یہ شادی بہت خاموشی سے ہوئی تھی
27:16کسی کو کانو کان خبر نہیں ہوئی
27:18جس خاموشی سے یہ شادی ہوئی تھی
27:20نہ اسی خاموشی سے ختم ہو جائے گی
27:21آپ یقین جانے
27:22پھر
27:23پھر اسبہ بنے گی میرے رافع کی دلن
27:25بس بھائی صاحب آپ کو تھوڑا سبر کرنا ہوگا
27:29میرا ساتھ دینے کے لیے ہی سہی
27:31پلیز
27:33یہ لیچے دولن بیبی
27:47ماشااللہ آپ بہت پیاری لگ رہے ہیں
27:54اللہ نے آپ کی اور رافع صاحب کے جوڑے
27:56رکھ کے سونے منائیے
27:58لگتا ہے آپ دولا ایک دوسرے کے لیے بنے ہیں
28:01آپ میرے کام کریں گی
28:04ضرور کروں گی دولن بیبی
28:05حکم کریں
28:06دیکھیں جب رافع کمرے میں آئے نا
28:08تو آپ بہانے سے میری لیے چائے بنا کر لیایے گا
28:10اور ان کے سامنے بہت ساری تعریفیں کیجئے گا
28:13ایسی طرح کی
28:14ٹھیک ہے
28:14میں سمجھ گی دولن بیبی
28:16میں رافع صاحب کے سامنے
28:17آپ کی ایسی تعریفیں کروں گی
28:19ایسی تعریفیں کروں گی
28:20کہ رافع صاحب کو احساس ہو جائے
28:23کہ وہ کس کو نظر انداز کر رہے ہیں
28:25آپ کو
28:26وہ بھی صرف اپنی ماں کے لیے
28:28اب
28:28آسانکہ
28:40یہ کیا بے وکوفی تھی
28:42کیا آپ
28:44آپ بھی تو اچانک آگئے
28:46کم از کم نوک ہی کر کے آ جاتے
28:48اب میں اپنے روم میں بھی نوک کر کے آؤ
28:51دیکھیں میرا مطلب ہے
28:52دو خواتین آپ اس میں پرائیوٹ باتیں بھی کر سکتی ہیں
28:55تمہیں پتے ہیں رشیدہ ممی کی کتنی بڑی جاسوس ہے
28:57تم اس کو کچھ بھی کہو گی نا
28:59وہ چار زیادہ لگا کے ممی کو بتائیں گی
29:01مگر تمہیں اس کی کیا پروا
29:02تمہیں تو بس اتنا پتا ہے
29:04کہ تمہاری شادی ہوئی ہے
29:05اور تم اسی احساس میں مگن رہنا چاہتی ہو
29:34موسیقی
30:04موسیقی
30:34موسیقی
30:41موسیقی
30:45اوہ
30:46اوہ
30:46اوہ
30:47اے ایم سو سوری
30:48تمہیں لگی تو نہیں
30:49ایتس اوکے
30:50ارے بہر
30:50تمہیں تو انگلیش بھی آتی ہے
30:52میں سمجھگا رہا تم پینڈو ہو
30:53یہ غلط فہم ہے تمہیں کیوں ہوئی
30:55تمہیں پتہ نہیں ہے
30:56اے میں کیا ہوئی میں
30:58ارے بہر
30:58تمہیں تو اے میں کیا ہوئی
31:00کافی پڑی لکھی ہو
31:01اور خوبصورت بھی ہو
31:04تو
31:05تو رافت میں اوائیڈ کیوں کر رہا ہے
31:08یہ تم سے کس نے کہا
31:10رہ رہی اسی گھر میں رہتا ہوں
31:12ہر چیز پر نظر ہے میری
31:13سب جانتا ہوں
31:16دیکھو جو چیزیں جیسی دکھائی دیتی ہیں
31:19ایسی ہوتی نہیں
31:19چھوٹے ہو چھوٹے رہو
31:21اسلام علیکم
31:34کیسی ہوتی
32:04موسیقی
32:20کیسے پاپ ہے
32:21ایک بیٹی کا گھر بنانے کے لئے
32:26وہ ایسے بڑی عجیب سی بات ہے
32:33کہ تمہارا یہاں دل لگ رہا ہے
32:35پرنا اکیلے رہ کر تو انسان اکتا جاتا ہے
32:38اکیلے کہا ہوں میں
32:40سب ہی تو ہیں گھر میں
32:41لیکن کوئی تم سے بات نہیں کرنا
32:44یہ میں بورا نہیں لگتا
32:45کوئی بات کرے یا نہ کرے
32:47میں تو کرتی ہوں نا سب سے
32:48خیر چھوڑو کہیں باہر چلتے ہیں گھومنے کے
32:51میں نہیں
32:52آرے چھوڑو نا آئیس کریم کھانے چلتے ہیں
32:54نہیں نہیں
32:54میں نہیں جا سکتی
32:55ابھی تو ولیمہ بھی نہیں ہوا
32:57تو پھر کیا ہوا
32:58ولیمہ سے پہلے دولن گھٹ سے باہر نہیں نکلتی
33:00یہ بھی ایک رسم ہوتی
33:01کیا رسم
33:03تو ابھی ولیمہ کا بھی ارمان ہے
33:07افکورس
33:08ولیمہ پر ہی شادی کمپلیٹ ہوتی ہے
33:11کتنی بے شرم اور دھیٹ لڑکی ہے تم
33:13تمہارے شوہر نے تمہیں موں نہیں لگایا
33:16اور تمہارے دل میں ولیمہ کا ارمان
33:22آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
33:25زبان چلاتی ہو میرے سامنے
33:26کیا بتانا چاہتی ہو کہ راف ہے تمہارا ہے
33:29میرا نہیں
33:29ریلیکس
33:31ایسا کیا کہہ دیا ایمن
33:33تمہاری کوئی اوقات ہیں
33:34کہ تم مجھے کچھ کہ سکو
33:36ارے ریلیکس ماما
33:38اتنا زیادہ غصہ مت کریں
33:39بی پی شوٹ کر جائے گا
33:40یہ لڑکی جب تک اس گھر میں رائے گی
33:42میرا بی پی بیسے ہائے رائے گا
33:43ریلیکس ماما
33:47خیر میں چلا آئسکرم کھانے
33:55رافی
34:03یہ دیکھو بیٹا
34:07تمہارے ولیمہ کی انویٹیشن کے لیے
34:09میں نے یہ کارڈ پسند کیا ہے
34:11انوائٹیز کی لسٹ بھی بہنی بنا لی ہے
34:14وہ چار دن میں کارڈ چھپکے آ جائیں گے
34:16کیسا ہے
34:17بابا آپ کونسی دشمنی نکال رہے ہیں
34:19دشمنی
34:21رہی یار تو میرا تینک فل ہونا چاہیے
34:25تم مجھے اپنا دشمنی منا رہے ہیں
34:28اتنی پیاری بی بی تو لا کر دی ہے
34:30میں نے تمہیں ناشکرے
34:31بابا ممی نے مجھ سے بات کرنا بند کر دی ہے
34:34وہ سلام کا جواب تک نہیں دیتی ہے
34:37ان کے پاس آگے بیٹھتا ہونا تو
34:38اٹھ کے کئی اور چلی جاتی ہے
34:40کوئی پتہ ہے
34:41کل رات کو انہوں نے میرے لیے
34:42اپنے کمرے کا دروازہ تک نہیں کھولا
34:43صرف اس بی بی کی وجہ سے
34:45اب یہ غصے میں ہے
34:48ہیستہ ہیستہ ٹھیک ہو جائے گی
34:49پھر کب ٹھیک ہو جائیں گے
34:51یعنی کیوں آپ نے
34:53اس کو میرے پلے وان دی
34:55ایسا مجھے دیر ہو رہی ہے
34:58ابھی تو میں نے تمہاری ماں کے سر پر
35:02بام بھی پھیکنا ہے
35:03اب
35:05دھما کا وہاں ہوتا ہے
35:07یا میرے سر پر ہوتا ہے
35:09اللہ ہی بہتر جانتا ہے
35:10اپنا خیال رکھتا ہے
35:20اپنے طور پر تو اپنے بدی میں کا سوچ لیا ہے
35:45فرینڈ صاحب
35:46لیکن
35:50میں بھی یہ ولیما نہیں ہونے دوں گی
35:53میرا بادہ ہے آپ سے
36:15جی سر کچھ پسند آئے آپ کو
36:29کچھ سمجھ نہیں آرہی
36:31بہتر ہوتا آپ برائیٹ کو ساتھ لیا آتے
36:35آپ میری کچھ مذہب کر سکتے
36:38افکارس
36:39اچھے بطائیے دورین کس طرح کی
36:41بس یوں سمجھ لو بیٹا کہ
36:44میری ہونے والی بہو بہت پیاری ہے
36:47بڑی نازک ہے
36:48بہت خوبصورت ہے
36:50وہ اس کے لئے کچھ چاہیے
36:52آئیے نمبر
36:53میں نے آپ کو پہلے بھی کہا تھا
37:04کہ اگر آپ ریگلر میڈیسنس لیں
37:06اور مکمل پھرز کریں
37:08تو ممکن ہے آپریشن نہ کرنا پڑے
37:10ورنہ اس کا آخری حل تو آپریٹی ہے
37:14روک صاحب پچھلے کئی سالوں سے
37:16میں تو پرہیز ہی کر رہی ہوں
37:17اور میڈیسن بھی ریگلر لے رہی ہوں
37:20لیکن اگر اس کا پھر بھی آخری حل
37:23آپریشن ہے
37:24تو میں خامخواہ خود کو
37:25ہلکان کرتی رہی
37:26ٹھیک ہے
37:28تو پھر آپ جب زیادہ
37:32پرابلم فیل کریں
37:33سب آجائیے
37:34ابھی جیسے چل رہا ہے
37:36چلیں دیجئے
37:37روک صاحب میں
37:39ظاہر ہے پرابلم فیل کر رہی ہوں
37:42جب ہی تو آئی ہوں آپ کے پاس
37:43اوکے پھر میں آپ کو
37:45ایڈمیشن پیپر بنا دیتا ہوں
37:46آپ ایسا کیجئے کہ
37:48ٹونٹی ایت کو آ جائیے
37:50ٹونٹی ایت
37:51نہیں روک صاحب
37:54ٹونٹی ایت سے
37:55اگر کچھ پہلے ہو جائے
37:57میرا مطلب ہے
37:57گھر میں ایک ایونٹ چلنا ہے
37:59تو وہ
38:00مہینے کی آخری تاریخوں میں ہے
38:02اگر آپ
38:03شروع کی کوئی ڈیٹ دیتے ہیں
38:05تو
38:05سیادہ
38:06سہولت ہو جائے کی مجھے
38:09دیکھیں
38:11میں آپ کو
38:13آج اور کل کی ڈیٹس برکل نہیں دے سکتا
38:15ہاں
38:17تھرٹین کو پیشنٹس کم ہیں
38:20آپ تھرٹین کو آ جائیے
38:22آپ سب اگر آپ
38:25بارہ تاریخ دیتے ہیں تو
38:28جیسے آپ کی مرضی
38:30آپ میری ریگوری کلائنٹ ہیں
38:32سری بیس لیے
38:33آپ کو پتا ہے کہ
38:35میں اپنے اصول
38:35نہیں کیونکہ
38:37کیا ہوں گے بابا آپ کو
38:50جب سے وہ لڑکی اس گھر میں آئی
38:52آپ کو کسی اور کی پروایا فکر ہے ہی نہیں
38:54آپ نے اگر آفے کی شادی
38:57ہمارے بغیر پروا لی ہے تو
38:58بلیمہ بھی کروا لیں گے
38:59کیا میں نہیں جا سکتی ہاستل
39:02ممی کل سے ہاستل میں ایڈمیٹ ہیں
39:04ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
39:05انہیں دیکھنا ہے ان کی خیریت
39:07معلوم کرنی ہے مجھے
39:08جو رشتہ تو میرے ساتھ جوڑنے والے تھے
39:12وہ تو اس معمولی لڑکی کے ساتھ جوڑا ہے
39:14سٹاپ اٹھ
39:15آہ دیکھ ذرا کس حال میں ہے میرے خواب کے پر کس جان میں ہے
39:25آہ دیکھ ذرا میرے چہیرے کو میرے نقش تیرے خد و خان میں ہے
39:35اب کتنی ہے باقی یہ سزا
39:44یہ ساری سزا کیسے سہوں
39:48موسیقی
39:49موسیقی